2026-07-24@11:48:25 GMT
تلاش کی گنتی: 4952

«ملزم ہلاک»:

    بنوں میں ڈومیل کے علاقے اکبر کلے اور اسپرکہ میں پولیس، سی ٹی ڈی اور سیکیورٹی فورسز نے مشترکہ آپریشن کیا ہے۔مشترکہ آپریشن میں 5 دہشت گرد ہلاک جبکہ 7 زخمی ہوگئے۔ڈی آئی جی بنوں سجاد خان کا کہنا ہے کہ گزشتہ رات سے جاری آپریشن مکمل کرلیا گیا ہے۔
    حیدرآباد: نسیم نگر پولیس نے مبینہ مقابلے کے دوران اسنیچنگ میں ملوث دو ملزمان کو ہلاک کر دیا، جبکہ ملزمان کی فائرنگ سے ایک پولیس کانسٹیبل زخمی ہوگیا۔ پولیس ترجمان کے مطابق واقعہ عمار سٹی کے قریب عبداللہ گارڈن کے علاقے میں اس وقت پیش آیا جب موٹر سائیکل گشت پر مامور پولیس...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بوگوٹا(انٹرنیشنل ڈیسک) کولمبیا میں چھوٹا مسافر طیارہ گر کر تباہ ہو گیا، جس کے نتیجے میں طیارے میں سوار تمام 15 افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔ خبررساں اداروں کے مطابق حادثہ وینزویلا کے ساتھ کولمبیا کی مشرقی سرحد کے قریب ایک پہاڑی علاقے میں پیش آیا۔ طیارہ کوکوٹا سے اوکانا جا رہا...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لزبن (انٹرنیشنل ڈیسک) پرتگال تباہ کن طوفان کرسٹن کی لپیٹ میں آ گیا، جہاں طوفانی ہواؤں نے ملک بھر میں تباہی مچا دی۔ حکام کے مطابق طوفان کے باعث کم از کم 5 افراد ہلاک ہو گئے جبکہ ہزاروں ہنگامی واقعات رپورٹ کیے گئے۔ ضلع لیریا کے میئر گونکالو لوپس نے تصدیق کی...
    بنوں پولیس اور سیکیورٹی فورسز نے بنوں کے نواحی علاقے میں آپریشن میں 3 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔ ڈی آئی جی آپریشن نے کہا کہ بنوں پولیس اور سیکیورٹی فورسز نے اکبرعلی خان کلے، اسپرکہ، ڈومیل کے علاقے میں دہشتگردوں کے خلاف مشترکہ آپریشن کیا۔ ڈی ڈی آئی جی بنوں ریجن سجاد خان نے کہا...
    کولمبیا میں ایک چھوٹا مسافر طیارہ گر کر تباہ ہو گیا۔  بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق کولمبیا کے مشرقی پہاڑی علاقوں میں وینزویلا کی سرحد کے نزدیک ایک چھوٹا مسافر طیارہ گر کر تباہ ہو گیا، جس کے نتیجے میں اس میں سوار تمام 15 افراد موقع پر ہی ہلاک ہو گئے۔ عالمی...
    شمال مشرقی کولمبیا میں ایک طیارہ حادثے کا شکار ہو گیا، جس کے نتیجے میں طیارے میں سوار تمام 15 افراد ہلاک ہو گئے۔ سرکاری فضائی کمپنی ساتینا کے مطابق جاں بحق ہونے والوں میں ایک مقامی قانون ساز بھی شامل تھے۔ یہ بھی پڑھیں:دھمکیوں کے بعد، ٹرمپ نے کولمبیا کے صدر پیٹرو کو وائٹ...
    شیرپور کے جھینائگاتی اَپزِلا میں جماعت اسلامی اور بنگلہ دیش نیشنل پارٹی کے کارکنان کے درمیان پرتشدد جھڑپوں کے نتیجے میں جماعت اسلامی کے ایک سینیئر رہنما جاں بحق ہو گئے۔ اس ہلاکت نے انتخابات سے قبل سیاسی تشدد کے خدشات کو نئے سرے سے ہوا دی ہے۔ جماعت اسلامی شیرپور کے امیر حافظ الرحمان...
    بوگوٹا: کولمبیا میں ایک چھوٹا مسافر طیارہ گر کر تباہ ہو گیا، جس کے نتیجے میں طیارے میں سوار تمام 15 افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق حادثہ وینزویلا کے ساتھ کولمبیا کی مشرقی سرحد کے قریب ایک پہاڑی علاقے میں پیش آیا۔ رپورٹس کے مطابق طیارہ کوکوٹا سے...
    بوگوٹا: کولمبیا میں ایک چھوٹے مسافر طیارے کے گر کر تباہ ہونے سے اس میں سوار تمام 15 افراد جاں بحق ہو گئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق یہ حادثہ کولمبیا کے مشرقی پہاڑی علاقے میں پیش آیا، جو وینزویلا کی سرحد کے قریب واقع ہے۔ طیارہ کوکوٹا سے اوکانا جا رہا تھا کہ لینڈنگ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">مردان: ضلع مردان کے علاقے رستم میں پولیس اور ملزمان کے درمیان فائرنگ کے تبادلے کے دوران دو ملزمان ہلاک ہو گئے۔پولیس کے مطابق کارروائی مطلوب ملزمان کی موجودگی کی اطلاع پر کی گئی تھی۔پولیس کا کہنا ہے کہ جیسے ہی نفری نے مشتبہ مقام پر کارروائی کی تو ملزمان نے فائرنگ شروع...
    PORTUGAL: پرتگال تباہ کن طوفان کرسٹن  کی لپیٹ میں آ گیا، جہاں طوفانی ہواؤں نے ملک بھر میں تباہی مچا دی۔ حکام کے مطابق طوفان کے باعث کم از کم 5 افراد ہلاک ہو گئے جبکہ ہزاروں ہنگامی واقعات رپورٹ کیے گئے۔ ضلع لیریا کے میئر گونکالو لوپس نے تصدیق کی کہ صرف...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260129-01-22 نئی دہلی/پونے(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی ریاست مہاراشٹرا میں بدھ کو ایک چارٹرڈ طیارہ کریش لینڈنگ کے دوران حادثے کا شکار ہو گیا، جس کے نتیجے میں نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت 6 افراد ہلاک ہو گئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق حادثہ ضلع پونے کے علاقے بارہ متی میں پیش آیا۔رپورٹس کے مطابق طیارے میں...
      انڈونیشیا (ویب ڈیسک) لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے میں ہلاکتوں کی تعداد 38 تک پہنچ گئی جبکہ درجنوں افراد تاحال لاپتہ ہیں۔ حکام کے مطابق موسلادھار بارشوں کی وجہ سے پاسرلانگو گاؤں میں لینڈ سلائیڈنگ ہوئی، جس کے نتیجے میں درجنوں مکانات تباہ ہو کر سیکڑوں افراد بے گھر ہو گئے۔ بندونگ سرچ اینڈ...
      واشنگٹن(نیوزڈیسک) امریکہ میں برفانی طوفان کا سلسلہ جاری ہے ۔مختلف حادثات میں ہلاکتوں کی تعداد 42 ہوگئی ہے ۔ واشنگٹن اور نیویارک سمیت درجنوں ریاستوں میں یخ بستہ ہواؤں کے ساتھ بارش اور برف باری کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق شدید برفباری کے باعث مختلف حادثات میں...
    کیف: روس کی جانب سے یوکرین کے جنوبی شہر اوڈیسا پر بڑے پیمانے پر ڈرون حملے کے نتیجے میں کم از کم تین افراد ہلاک اور 23 زخمی ہو گئے، جن میں دو بچے اور ایک حاملہ خاتون بھی شامل ہیں۔ یوکرینی حکام کے مطابق حملے میں 50 سے زائد ڈرون استعمال کیے گئے،...
    مہاراشٹر کے ڈپٹی چیف منسٹر اجیت پوار آج صبح ایک ہوائی حادثے میں موت کے گھاٹ اتر گئے۔ ڈائریکٹوریٹ جنرل آف سول ایوی ایشن (DGCA) کے مطابق، ان کا طیارہ پونا کے بارامتی کے قریب ہنگامی لینڈنگ کی کوشش کے دوران گر کر آگ پکڑ گیا۔ طیارے میں اجیت پوار کے ساتھ 4 دیگر افراد...
    دہشت گرد ثناء اللہ کو سرنڈر کرنے کا موقع دیا مگر اس نے انکار کر کے فائرنگ شروع کر دی راکٹ لانچر، کلاشنکوف،ہینڈ گرنیڈز، ایس ایم جیز اور بھاری مقدار میں گولہ بارود برآمد بلوچستان کے ضلع پشین کے علاقے کلی کربلا میں کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے پیر کی رات ایک طویل...
    بھارتی ریاست مہاراشٹرا میں ایک چارٹرڈ طیارہ کریش لینڈنگ کے دوران حادثے کا شکار ہو گیا، جس میں مہاراشٹرا کے نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار اور دیگر چار افراد جان کی بازی ہار گئے۔ رپورٹس کے مطابق یہ حادثہ ضلع پونے کے علاقے بارہ متی میں پیش آیا۔ طیارے میں نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار کے علاوہ...
    -----فائل فوٹو مریدکے کے نواحی گاؤں لانمبڑے میں چور ٹرانسفارمر اتارتے ہوئے کرنٹ سے جھلس کر ہلاک ہوگیا۔پولیس کے مطابق کٹھیالہ ورکاں کے قریب چوروں نے ڈیرہ داروں کے جاگنے پر فائرنگ بھی، فائرنگ سے ان کا اپنا ساتھی ہلاک ہوگیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان سامان اور ساتھیوں کی لاشیں چھوڑ کر فرار ہوگئے۔ٹرانسفارمر...
    نئی دہلی/پونے: بھارتی ریاست مہاراشٹرا میں ایک چارٹرڈ طیارہ کریش لینڈنگ کے دوران حادثے کا شکار ہو گیا، جس کے نتیجے میں نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت پانچ افراد ہلاک ہو گئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق حادثہ ضلع پونے کے علاقے بارہ متی میں پیش آیا۔ رپورٹس کے مطابق طیارے میں مہاراشٹرا کے نائب...
    بھارتی میڈیا کے مطابق حادثہ ضلع پونے کے علاقے بارہ متی میں پیش آیا۔ رپورٹس کے مطابق طیارے میں مہاراشٹرا کے نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار، ان کے دو ساتھی اور عملے کے دو ارکان سوار تھے۔ اسلام ٹائمز۔ بھارتی ریاست مہاراشٹرا میں ایک چارٹرڈ طیارہ کریش لینڈنگ کے دوران حادثے کا شکار ہو گیا، جس کے...
    جائے وقوعہ سے لی گئی تصاویر میں واضح طور پر دیکھا جا سکتا ہے کہ طیارہ آگ کے شعلوں میں لپٹا ہوا ہے، جس سے دھواں اٹھ رہا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ مہاراشٹر کے بارامتی میں مبینہ طور پر ایک طیارہ گر کر تباہ ہوگیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق ریاست کے نائب وزیراعلٰی اور این سی...
    مہاراشٹر کے شہر بارامتی میں اس وقت آگ اور تباہی کے مناظر دیکھے گئے جب نیشنلسٹ کانگریس پارٹی (این سی پی) کے سربراہ اور مہاراشٹر کے نائب وزیر اعلیٰ اجیت پوار کا طیارہ حادثے کا شکار ہو گیا، جس کے نتیجے میں وہ اور طیارے میں سوار دیگر 4 افراد ہلاک ہو گئے۔ ڈائریکٹوریٹ جنرل...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">جکارتا (انٹرنیشنل ڈیسک) انڈونیشیا کے مغربی صوبہ سماٹرا میں متعدد گاڑیاں ایک دوسرے سے ٹکرا گئیں جس سے 6افراد ہلاک اور کئی زخمی ہو گئے۔خبررساں اداروں کے مطابق مقامی پولیس نے بتایا کہ حادثہ پادانگ پانجانگ اور بوکتنگی شہروں کو ملانے والی مرکزی شاہراہ پر پیش آیا۔پادانگ پانجانگ پولیس کے ٹریفک یونٹ نے...
    امریکا میں شدید برفانی طوفان نے معمولاتِ زندگی کو بری طرح متاثر کر دیا ہے، جہاں برفباری اور خراب موسم کے باعث مختلف حادثات میں اب تک 30 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ واشنگٹن، نیویارک، ٹیکساس، اوکلاہوما، نیوجرسی سمیت متعدد ریاستوں میں تیز سرد ہواؤں کے ساتھ برف اور بارش کا سلسلہ جاری ہے۔ برفانی...
    انڈونیشیا کے مغربی صوبہ جاوا کے علاقے سیسارُوا میں لینڈ سلائیڈنگ سے 38 افراد لقمہ اجل بن گئے۔ لاشوں کی شناخت کا عمل تاحال جاری ہے۔ عالمی میڈیا رپورٹ کے مطابق کے مطابق قومی ادارہ برائے قدرتی آفات (بی این پی بی) نے بتایا کہ پیر کی شام تک 20 افراد کی شناخت مکمل کر...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260128-01-7 پشین (مانیٹر نگ ڈ یسک )بلوچستان کے ضلع پشین کے علاقے کلی کربلا میں کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے پیر کی رات ایک طویل اور شدید فائرنگ کے تبادلے کے بعد کامیاب انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن مکمل کیا۔ اس کارروائی میں انتہائی مطلوب دہشت گرد ثنا اللہ آغا سمیت 6...
    اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) چیئرمین قائمہ کمیٹی برائےدفاعی پیداوار سینیٹر محمد عبدالقادر نے اپنے ایک خصوصی بیان میں کہا ہے کہ بلوچستان کے مختلف اضلاع میں مویشیوں میں پھیلنے والی خطرناک بیماریوں نے ایک سنگین انسانی اور معاشی بحران کی شکل اختیار کر لی ہے۔ کوئٹہ، قلعہ عبداللہ، مستونگ، خضدار، ژوب، لورالائی، چاغی اور...
    بلوچستان کے ضلع پشین کے علاقے کلی کربلا میں کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے پیر کی رات ایک طویل اور شدید فائرنگ کے تبادلے کے بعد کامیاب انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن مکمل کیا۔ اس کارروائی میں انتہائی مطلوب دہشت گرد ثناء اللہ آغا سمیت 6 دہشت گرد ہلاک ہو گئے جبکہ سی ٹی...
    کوئٹہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے اعتزاز گورایہ نے کہا کہ پشین میں کارروائی کے دوران راکٹ لانچرز، کلاشنکوف، ہینڈ گرینیڈ اور دھماکا خیز مواد بھی برآمد ہوا۔ اسلام ٹائمز۔ ڈی آئی جی سی ٹی ڈی اعتزاز گورایہ نے کہا ہے کہ بلوچستان کے ضلع پشین میں سی ٹی ڈی نے کارروائی کرتے ہوئے 6...
    کوئٹہ (نیوزڈیسک)محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) بلوچستان نے کارروائی کے دوران 10 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔ کوئٹہ میں پریس کانفرنس کے دوران ڈی آئی جی سی ٹی ڈی شاہدرند نے کہا کہ بلوچستان میں سی ٹی ڈی کی کارروائی میں 10 دہشت گرد ہلاک ہوگئے، کارروائی میں 10اہلکار زخمی ہوئے۔ شاہدرند...
    تصویر، اسکرین گریب ڈی آئی جی سی ٹی ڈی اعتزاز گورایہ نے کہا ہے کہ پشین میں کل سی ٹی ڈی نے کارروائی کی جس میں 6 دہشتگرد مارے گئے اور سی ٹی ڈی کے 10 لوگ معمولی زخمی ہوئے۔کوئٹہ میں وزیراعلیٰ کے سیاسی اور میڈیا امور کے معاون شاہد رند اور ڈی آئی...
    ویب ڈیسک: بلوچستان میں سی ٹی ڈی کی کارروائی ، 10 دہشت گر د ہلاک کر دئیے گئے ۔   تفصیلات کے مطابق معاو ن وزیر اعلیٰ شاہد رند   نے ڈی آئی جی سی ٹی ڈی کے ہمراہ نیوز کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ دہشتگردوں کے سہولت کاروں کو کوئی رعایت نہیں دی جائے...
    بلوچستان کے ضلع چاغی میں خوفناک ٹریفک حادثے میں خواتین اور بچوں سمیت 7 افراد ہلاک اور 3 شدید زخمی ہوگئے ہیں۔ بلوچستان کے ضلع چاغی میں پاک ایران آر سی ڈی شاہراہ پر یک مچ کے قریب ایک خوفناک ٹریفک حادثہ پیش آیا، جس کے نتیجے میں خواتین اور بچوں سمیت سات افراد ہلاک جبکہ...
    امیگریشن ایجنٹوں کی جانب سے پیریٹی کو گولی مار کر ہلاک کرنے کے بعد ہفتے کے روز شہر بھر میں تین ہنگامی مظاہرے کیے گئے۔ اسلام ٹائمز۔ شکاگو اور دیگر امریکی شہروں میں ڈونلڈ ٹرمپ کی پالیسیوں اور امیگریشن اور کسٹمز انفورسمنٹ کے خلاف احتجاج کے لیے بڑے مظاہرے کیے گئے۔ بین الاقوامی خبر رساں...
    امریکا میں برفانی طوفان سے نظام زندگی منجمد، دفاتر اور سکول بند، 30 افراد ہلاک WhatsAppFacebookTwitter 0 27 January, 2026 سب نیوز واشنگٹن: (آئی پی ایس) امریکا میں شدید برفانی طوفان نے نظام زندگی منجمد کردیا، برفباری کے باعث مختلف حادثات میں 30 افراد ہلاک ہوگئے۔امریکی ذرائع ابلاغ کے مطابق واشنگٹن، نیویارک، ٹیکساس،...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکا میں شدید ترین برفانی طوفان کے نتیجے میں کم از کم 11 افراد ہلاک ہو گئے جبکہ ہفتے کے روز سے اب تک 19 ہزار پروازیں بھی منسوخ کی جاچکی ہیں۔غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق خراب موسمی حالات کے باعث سڑکوں پر سفر سے گریز کی ہدایات جاری...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">منیلا (انٹرنیشنل ڈیسک) فلپائن میں کشتی الٹنے سے 15 افراد ہلاک اور 28 لاپتا ہو گئے ۔ واقعہ جنوبی فلپائن میں رات گئے پیش آیا۔ ریسکیو اہلکاروں نے 316 مسافروں کو بچا لیا تاہم لاپتا 28مسافروں کی تلاش جاری ہے۔کشتی میں عملے کے 27 ارکان سمیت 350 مسافر سوار تھے۔ کوسٹ گارڈ زکے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کوئٹہ: صوبہ بلوچستان کے علاقے پشین کے علاقے کلی کربلا میں سی ٹی ڈی اورپولیس کی مشترکہ کارروائی میں 5 دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔بلوچستان پولیس کے ترجمان کے مطابق مارے جانے والوں میں ملزم ثناءاللہ آغا سمیت 5 دہشت گرد شامل تھے جن کے قبضے سے بھاری مقدار میں اسلحہ ایمونیشن،راکٹ،دستی بم...
      منیلا: (ویب ڈیسک) فلپائن کے جنوبی صوبے باسیلان کے قریب 350 سے زائد افراد کو لے جانے والی ایک کشتی الٹنے کے نتیجے میں کم از کم 15 افراد ہلاک ہو گئے جبکہ 28 افراد تاحال لاپتہ ہیں۔ مقامی حکام کے مطابق یہ حادثہ اس وقت پیش آیا جب مسافر بردار جہاز ایم وی...
    امریکا میں آنے والے شدید اور خطرناک برفانی طوفان نے تباہی مچا دی ہے، جس کے نتیجے میں کم از کم 10 افراد ہلاک ہو چکے ہیں، جبکہ 19 ہزار سے زائد ملکی و غیر ملکی پروازیں منسوخ کر دی گئی ہیں۔ برفباری، ژالہ باری اور منجمد بارش کے باعث معمولاتِ زندگی بری طرح متاثر...
    فائل فوٹو کراچی کے علاقے گارڈن میں کارروائی کرتے ہوئے اسپیشل انوسٹی گیشن یونٹ اور سندھ رینجرز نے دو بھتہ خوروں کو ہلاک کر دیا۔ترجمان سندھ رینجرز کے مطابق ہلاک ملزمان کی شناخت حسن عرف بیلچہ اور تنویر عرف تیتر کے نام سے ہوئی، ہلاک ملزمان کا تعلق بھتہ مافیا کے سرغنہ جمیل چھانگا اور زاہد...