2026-07-24@11:48:22 GMT
تلاش کی گنتی: 4952
«ملزم ہلاک»:
تلہا،ر یوسی پیرولاشاری کے نواحی گاؤں ڈاہو کولہی کے زمیندار سرفراز نظامانی کی مبینہ فائرنگ سے غریب ہاری کیلاش کولہی ہلاک کیخلاف ورثا احتجاج کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260106-06-17 جسارت نیوز سیف اللہ
کراچی: شہر قائد کے مختلف علاقوں میں پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان چار مبینہ مقابلے پیش آئے، جن کے نتیجے میں تین ڈاکو ہلاک اور چھ زخمیوں سمیت مجموعی طور پر سات ڈاکوؤں کو گرفتار کر لیا گیا، جبکہ ایک ڈاکو فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا۔ پہلا واقعہ پاک کالونی پولیس کا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">واشنگٹن/تہران/ اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کوپھر دھمکی دی ہے کہ اگر احتجاج کے دوران مزید مظاہرین ہلاک ہوئے تو امریکا اس پر ’بہت زوردار‘ حملہ کر سکتا ہے۔ٹرمپ نے ائر فورس ون میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ امریکا ایران کی صورتحال پر گہری نظر...
لکی مروت میں فیکٹری ملازمین کو لے جانے والی بس پر آئی ای ڈی حملے کے بعد پولیس نے بروقت اور مؤثر کارروائی کرتے ہوئے حملے میں ملوث دہشت گرد کو مقابلے میں ہلاک کر دیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق دھماکے کے فوراً بعد علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ اینڈ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">نائیجیریا کی ریاست نائجر میں ایک بھیانک واقعے میں مسلح افراد نے ایک مقامی مارکیٹ پر دھاوا بول دیا، جس کے نتیجے میں 30 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق حملہ آوروں نے بازار میں توڑ پھوڑ کی، قیمتی سامان لوٹا اور درجنوں افراد کو اغوا کر...
واشنگٹن/تہران: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو خبردار کیا ہے کہ اگر ملک میں جاری احتجاجی مظاہروں کے دوران مزید مظاہرین ہلاک ہوئے تو امریکہ اس پر ’بہت زوردار‘ حملہ کر سکتا ہے۔ مظاہرے اب دوسرے ہفتے میں داخل ہو چکے ہیں اور مہنگائی، اقتصادی بحران اور ایرانی ریال کی شدید گراوٹ کے...
ایران میں مزید مظاہرین ہلاک ہوئے تو امریکا ’بہت زوردار‘ حملہ کر سکتا ہے، ٹرمپ WhatsAppFacebookTwitter 0 5 January, 2026 سب نیوز واشنگٹن/تہران: (آئی پی ایس) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو خبردار کیا ہے کہ اگر ملک میں جاری احتجاجی مظاہروں کے دوران مزید مظاہرین ہلاک ہوئے تو امریکہ اس پر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">خرطوم: سوڈان میں جاری خانہ جنگی ایک بار پھر شدید مرحلے میں داخل ہو گئی ہے، جہاں مغربی خطے دارفور میں صرف ایک ہفتے کے دوران ہونے والے فضائی اور زمینی حملوں میں کم از کم 114 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق تازہ واقعات نے نہ صرف...
سوڈان کے مغربی علاقے دارفور میں ایک ہفتے کے دوران فوج اور نیم فوجی تنظیم ریپڈ سپورٹ فورسز (RSF) کے حملوں میں کم از کم 114 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق یہ ہلاکتیں دو مختلف شہروں میں ہونے والے فضائی اور زمینی حملوں کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کیوبا حکومت کی جانب سے کہا گیا ہے کہ وینزویلا پر امریکہ کی کارروائی میں ہمارے 32 اہلکار ہلاک ہوئے ہیں۔کیوبا نے وینزویلا میں امریکی فوجی کارروائی کے نتیجے میں اپنے شہریوں کی ہلاکت کی تصدیق کرتے ہوئے دو روزہ قومی سوگ کا اعلان کر دیا ہے۔ہوانا حکومت کے مطابق اس آپریشن میں...
کیوبا کی حکومت نے دعویٰ کیا ہے کہ وینزویلا پر امریکی فوجی کارروائی کے دوران ان کے 32 اہلکار ہلاک ہوئے۔ ہوانا نے اپنے بیان میں کہا کہ وینزویلا میں ہلاک ہونے والے کیوبا کے سیکیورٹی اہلکاروں کی یاد میں آج اور کل دو روزہ سوگ منایا جائے گا اور اس دوران ہلاک ہونے والوں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">مٹیاری ہالہ قومی شاہراہ پر تیز رفتار ٹریلر کے ٹائر پھٹنے سے مسافر وین الٹ گئی، جس کے نتیجے میں وین میں سوار 3 افراد جاں بحق اور 5 زخمی ہو گئے۔ریسکیو حکام کے مطابق ریسکیو آپریشن تقریباً 7 گھنٹے جاری رہا، اس دوران قومی شاہراہ دونوں طرف سے بند رہی اور کراچی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">وینزویلا کے ایک اعلیٰ سرکاری عہدیدار نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکا کی جانب سے کیے گئے حملوں میں 40 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔امریکی اخبار نیو یارک ٹائمز کے مطابق وینزویلا کے ایک سینئر عہدیدار نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بتایا کہ ہلاک ہونے والوں میں شہری اور فوجی اہلکار...
CARACAS, VENEZUELA: وینزویلا نے دعویٰ کیا ہے کہ گزشتہ روز امریکی حملے میں فوجیوں سمیت 40 افراد ہلاک ہوئے ایک سینئر عہدیدار کے مطابق ہفتے کی صبح سویرے کیے گئے ان حملوں میں کم از کم 40 افراد ہلاک ہوئے، جن میں فوجی اہلکاروں کے علاوہ عام شہری بھی شامل ہیں۔ امریکی...
کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے لکی پر دل بیگوخیل میں 3 خارجی دہشت گرد ہلاک کردیے۔سی ٹی ڈی بنوں ریجن اور لکی مروت پولیس نے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا اور 3 خارجی دہشت گرد ہلاک کردیے۔سی ٹی ڈی اعلامیے کے مطابق ہلاک دہشت گرد پولیس،ایف سی اور شہریوں پر حملوں میں مطلوب...
فائل فوٹو کراچی کے علاقے نیو کراچی سیکٹر 5 ایل بلال کالونی میں فائرنگ سے نوجوان جاں بحق ہوگیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ فائرنگ کے واقعے کی تحقیقات کر رہے ہیں، ابتدائی معلومات کے مطابق فائرنگ کا واقعہ ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر ہوا۔پولیس کا کہنا ہے کہ جاں بحق نوجوان کی شناخت سعد...
فائل فوٹو کراچی کے علاقے سرجانی ٹاؤن میں پولیس اور ملزمان کے درمیان فائرنگ میں ایک ڈاکو اور شہری زخمی ہوا، ڈاکو اسپتال منتقلی کے دوران دم توڑ گیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ سرجانی ٹاؤن میں پولیس اور ملزمان کے درمیان فائرنگ سے ڈاکو زخمی ہوا، فائرنگ کے دوران ایک شہری بھی شدید زخمی...
رپورٹ کے مطابق امریکی حکام نے بتایا کہ فضائی دفاع کو تباہ کرنے کے لیے 150 سے زیادہ امریکی طیارے بھیجے گئے تھے، تاکہ فوجی ہیلی کاپٹر ان دستوں کو پہنچا سکیں جنہوں نے مادورو کے ٹھکانے پر حملہ کیا۔ اسلام ٹائمز۔ وینزویلا میں امریکی فوجی آپریشن کے دوران 40 افراد ہلاک ہوئے جن میں...
انسپکٹر جنرل پولیس خیبرپختونخوا کی خصوصی ہدایات کے تحت صوبے میں دہشتگردی کے خلاف کارروائیاں تیز کردی گئی ہیں، جس کے نتیجے میں لکی مروت کے علاقے پردل بیگوخیل میں ایک کامیاب ٹارگٹڈ سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن میں 3 انتہائی مطلوب دہشتگردوں کو ہلاک کردیا گیا۔ پولیس کے مطابق آپریشن میں پولیس، ایف سی اور...
سرکاری ذرائع نے بتایا کہ ڈھینکنال ڈسٹرکٹ مائننگ آفس نے پہلے 8 ستمبر 2025ء کو بلاسٹنگ کی اجازت نہ ہونے کا حوالہ دیتے ہوئے پٹے دار کو بند کرنے کی ہدایت جاری کی تھی۔ اسلام ٹائمز۔ بھارتی ریاست اڈیشہ کے ڈھینکنال ضلع میں کل دیر رات پتھر کی کھدائی کے دوران زبردست دھماکہ ہوگیا جس...
راجن پور: پنجاب پولیس راجن پور نے سال نو میں کچے کے ڈاکوؤں کے خلاف بڑی کامیابی حاصل کی اور کئی مقدمات میں مطلوب لونڈ گینگ کا سرغنہ شاہ دین کو ہلاک کردیا۔ ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق راجن پور پولیس نے کچے کے ڈاکوؤں کے خلاف انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا اور...
کراچی: بفرزون میں گھر میں ڈکیتی کی واردات کے دوران 3 ڈاکو پولیس مقابلے میں مارے گئے۔ تفصیلات کے مطابق اتوار کی صبح تیموریہ تھانے کے علاقے بفرزون سیکٹر پندرہ اے ون میں 4 نامعلوم مسلح ڈکیت مکان نمبر 609 میں گھس کراہلِ خانہ کو یرغمال بنانے کے بعد ڈکیتی کی واردات انجام...
( حیدر خانزادہ ) نوابشاہ کی تحصیل قاضی احمد میں ٹول پلازہ کے قریب مویشیوں سے بھرا ٹرالر الٹنے سے300 بکریاں ہلاک ہوگئیں۔ ٹرالر حیدر آباد سے پنجاب جا رہا تھا کہ قومی شاہراہ پرحادثہ پیش آگیا ،حادثے کے نتیجے میں5 افرادبھی شدید زخمی ہوئے ہیں۔ موٹروے پولیس اور ریسکیو ٹیمیں امدادی سرگرمیوں میں مصروف ہیں،حادثے...
—فائل فوٹو کراچی کے علاقے بفرزون میں گھر میں ڈکیتی کے دوران پولیس مقابلے میں 3 ڈاکو مارے گئے۔اس حوالے سے ایس ایس پی ذیشان شفیق کا کہنا ہے کہ مقابلے کے دوران ایک ڈاکو کو زخمی حالت میں گرفتار کیا ہے۔ایس ایس پی نے کہا کہ مارے گئے ملزمان گھر سے ڈکیتی کر...
نئی دہلی:بھارت کے نامور شہر اندور میںحکومتی نااہلی کے باعث سیکڑوں افراد نے آلودہ پانی پی لیا‘جس میں 9 افراد کے ہلاک جبکہ 200 سے زائد شہری مختلف اسپتالوں میں زیر علاج ہیں۔ عالمی میڈیا کے مطابق آلودہ پانی کے استعمال سے شہر میں ڈائریا کی بیماری تیزی سے پھیل گئی۔ اعلیٰ حکام نے صورتحال...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">میکسیکوسٹی (انٹرنیشنل ڈیسک) جنوبی میکسیکو میں 6.5 شدت کے زلزلے میں 2افراد ہلاک اور 12 زخمی ہو گئے ۔ مقامی حکام نے بتایا کہ زلزلہ صبح کے وقت آیا جس کا مرکز ریاست گوریرو میں سان مارکوس کے قریب تھا۔ریاستی گورنر ایولین سالگاڈو نے بتایا کہ ایک 50 سالہ خاتون اپنے گھر کی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">برسلز (انٹرنیشنل ڈیسک) انٹرنیشنل فیڈریشن آف جرنلسٹس (آئی ایف جے) نے کہا ہے کہ 2025 ء میں دنیا کے طول و عرض میں 128 صحافی ہلاک ہوئے جن میں سے نصف سے زیادہ ہلاکتیں مشرق وسطیٰ میں ہوئیں۔ آئی ایف جے کے جنرل سیکرٹری انتھونی بیلونزے نے بتایاکہ 2024 ء سے لے کر...
سوئٹزرلینڈ کے مشہور اسکی ریزورٹ کرانس مونٹانا میں نیو ایئر کی تقریبات کے دوران ایک بار میں لگنے والی ہولناک آگ کے نتیجے میں کم از کم 40 افراد ہلاک جبکہ 119 افراد زخمی ہوگئے تھے۔ آگ لی کانسٹیلیشن نامی بار میں اس وقت بھڑکی جب نوجوانوں کی بڑی تعداد نئے سال کا جشن منا...
راولپنڈی میں ایک خطرناک ڈکیتی گروہ کے خلاف پولیس کی کارروائی میں چار مشتبہ ڈاکو ہلاک ہو گئے، جس کے بعد شہر میں سیکیورٹی کی صورتحال پر فوری نظر رکھی گئی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پولیس حکام کا کہنا ہے کہ یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب کار چھیننے کی اطلاع...
سوئٹزرلینڈ کے لگژری ریزورٹ میں ایک بار میں زوردار دھماکے کے نتیجے میں ہلاک افراد کی تعداد 40 تک پہنچ گئی ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ واقعہ کرانس مونٹانا کے مشہور اسکی ریزورٹ میں پیش آیا، جہاں دھماکے کے فوراً بعد بار میں آگ بھڑک اٹھی۔ سوئس پولیس نے بتایا کہ دھماکے...
لاہور کے سبزہ زار کے علاقے سید پور میں ایک 21 سالہ لڑکی، ثانیہ، پراسرار طور پر ہلاک ہو گئی۔ وہ موبائل سمز فروخت کر رہی تھی کہ اچانک بے ہوش ہو گئی۔ ایدھی فاؤنڈیشن کے ترجمان کے مطابق، ثانیہ کو فوراً قریبی کلینک منتقل کیا گیا، لیکن وہ جانبر نہ ہو سکی۔ اس لڑکی...
لاہور: سبزہ زار کے علاقے سید پور میں 21 سالہ جواں سالہ لڑکی پراسرار طور پر ہلاک ہوگئی۔ ایدھی ترجمان کے مطابق ثانیہ نامی لڑکی موبائل ٹیلی کمیونیکیشن کی سمز فروخت کر رہی تھی کہ اچانک بیہوش ہو گئی۔ ایدھی ترجمان کا کہنا ہے کہ اہل علاقہ نے فوری طور پر متاثرہ لڑکی...
راولپنڈی: ڈکیت گینگ کے 4 ڈاکو مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک WhatsAppFacebookTwitter 0 3 January, 2026 سب نیوز راولپنڈی (آئی پی ایس) راولپنڈی میں مبینہ پولیس مقابلے میں 4 ڈاکو ہلاک ہوگئے۔ راولپنڈی پولیس کے مطابق کار چھیننے کی اطلاع ملنے پر پولیس نے مشکوک گاڑیوں کو روکا تو ملزمان نے پولیس پر...
میکسیکو میں 6.5 شدت کا زلزلہ آیا ہے جس میں اب تک کی اطلاعات کے مطابق دو افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ جنوبی میکسیکو میں گذشتہ روز آنے والے طاقتور زلزلے کے باعث لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا اور صدر کلاڈیا شین باؤم کی پریس کانفرنس بھی کچھ دیر کے لیے روک دی گئی۔...
راولپنڈی میں پولیس نے مبینہ مقابلے کے دوران 4 خطرناک ڈاکوؤں کو ہلاک کر دیا۔ پولیس کے مطابق یہ گینگ متعدد وارداتوں میں ملوث تھا، جس میں کار چھیننا اور قتل کے مقدمات شامل ہیں، جبکہ چند روز قبل اسی گینگ پر ایک تاجر کے قتل کا الزام بھی تھا۔ یہ بھی پڑھیں:پنجاب پولیس کی...
راولپنڈی میں صدر بیرونی کے علاقے میں پولیس کی فائرنگ سے 4 ڈاکو ہلاک ہوگئے۔ ترجمان راولپنڈی پولیس کے مطابق ڈاکوؤں نے کچھ دیر قبل شہری سے گاڑی چھینی تھی، بعدازاں پولیس نے کار چھیننے کی اطلاع پر مشکوک گاڑیوں کو روکا تو ملزمان نے پولیس پارٹی پر فائرنگ کردی۔ ترجمان کا بتانا ہے...
میکسیکو میں 6.5 شدت کا زلزلہ آیا ہے جس میں اب تک کی اطلاعات کے مطابق دو افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ تاہم اس قدرتی آفت کے دوران جو واقعہ وائرل ہوا وہ خاتون صدر کے پرسکون رویے کا ہے۔ زلزلے کے دوران میکسیکو کی صدر کلاڈیا شین باؤم پریس کانفرنس دے رہی تھیں۔ زلزلے کے...
راولپنڈی میں خطرناک پولیس مقابلے میں 4 ڈاکو ہلاک جبکہ 2 فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے ہیں۔ پولیس ترجمان کے مطابق راولپنڈی تھانہ صدر بیرونی کے علاقہ میں انتہائی خطرناک بین الاضلاعی ڈکیت و اجرتی قاتل گینگ نے پولیس پر فائرنگ کی۔ ہلاک ملزمان سے کچھ دیر قبل شہری سے گن پوائنٹ پر چھینی گئی...
پولیس کی کارروائیوں کے اعداد وشمار میں بتایا گیا کہ 29 ہائی ویلیو ٹارگٹس کو گرفتار کیا گیا، دہشت گردوں سے بھاری مقدار میں اسلحہ، بارودی مواد، دستی بم اور گولہ بارود برآمد ہوا جبکہ ایک ہزار 762 دہشت گردی کے مقدمات درج ہوئے۔ اسلام ٹائمز۔ خیبر پختونخوا میں پولیس کی جانب سے 2025 میں...
پشاور: خیبر پختونخوا میں پولیس کی جانب سے 2025 میں دہشت گردی کے خلاف کی گئی فیصلہ کن پیش رفت پر مبنی جامع رپورٹ جاری کردی ہے، جس کے مطابق 3 ہزار 277 آپریشنز کیے گئے اور 459 دہشت گرد ہلاک ہوگئے جبکہ شہید اہلکاروں کی تعداد 159 ہے۔ رپورٹ کے مطابق آئی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">روسی وزارت دفاع نے دعویٰ کیا ہے کہ سال 2025 میں یوکرینی فوج کو جانی اور سازوسامان کے بھاری نقصان کا سامنا کرنا پڑا ہے اور روس یوکرین جنگ کے دوران 5 لاکھ 10 ہزار سے زائد یوکرینی فوجی زخمی یا ہلاک ہوئے۔عالمی میڈیا رپورٹ کے مطابق روسی وزارت دفاع اور روسی مسلح...
کرناٹک: بھارت میں بچپن کی 2 دوست ایک ساتھ پلی بڑھیں اور انجینئر زبنیں۔ یہاں تک کہ انہوں نے اپنی ایم ٹیک کی ڈگریاں ایک ساتھ مکمل کیں اور ایک ہی کمپنی میں مختلف محکموں میں ایک ساتھ کام کیا۔ بچپن کی ان سہیلیوں کی اگلے ماہ منگنی ہونی تھی، دونوں کا ساتھ بس یہیں...
بھارت(نیوزڈیسک) بھارتی شہر اندورمیں آلودہ پانی پینے کے باعث 9 افراد ہلاک جبکہ 200 سے زائد شہری مختلف اسپتالوں میں زیرِ علاج ہیں۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق آلودہ پانی کے استعمال سے شہر میں ڈائریا کی بیماری تیزی سے پھیل گئی ہےحکام نے صورتحال کی سنگینی کے پیشِ نظر شہر کے تمام...