2026-07-24@11:48:21 GMT
تلاش کی گنتی: 4952
«ملزم ہلاک»:
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251230-06-1 واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی ریاست نیوجرسی میں 2ہیلی کاپٹر آپس میں ٹکرا گئے، جس کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک جبکہ ایک اور شخص شدید زخمی ہوگیا۔ یہ حادثہ بیسن روڈ کے علاقے میں پیش آیا۔ ہیمونٹن پولیس ڈیپارٹمنٹ کے مطابق تصادم کے بعد ایک ہیلی کاپٹر میں آگ لگ گئی، جس...
صدر مملکت اور وزیراعظم نے شہید میجر کو خراج عقیدت پیش کیا، اہلخانہ سے دلی تعزیت کا اظہار بھی کیا۔ صدر مملکت کا کہنا تھا کہ شہید میجر کی جرأت اور وطن کیلئے عظیم قربانی پوری قوم کیلئے باعث فخر ہے۔ اسلام ٹائمز۔ صدر آصف علی زرداری اور وزیراعظم محمد شہباز شریف نے 5 خوارج...
وزیر داخلہ نے شہید پولیس اہلکاروں کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ ترک سکیورٹی فورسز دہشتگردی کیخلاف جنگ میں کسی قسم کی کوتاہی برداشت نہیں کرینگی، انہوں نے کہا کہ ترکیہ کی سلامتی پر حملہ کرنیوالوں کو ہر حال میں انجام تک پہنچایا جائیگا۔ اسلام ٹائمز۔ ترک پولیس اور کالعدم دہشت گرد تنظیم...
امریکا کی ریاست نیوجرسی میں پیش آنے والے ایک فضائی حادثے میں دو ہیلی کاپٹر آپس میں ٹکرا گئے، جس کے باعث ایک شخص ہلاک جبکہ ایک شدید زخمی ہوگیا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق دو ہیلی کاپٹرز کے حادثے کے بعد علاقے میں ہنگامی صورتحال پیدا ہوگئی۔ امریکی میڈیا کے...
انڈونیشیا کے جزیرے سولاویسی میں واقع ایک نرسنگ ہوم میں آگ لگنے کے نتیجے میں کم از کم 16 افراد جاں بحق اور 3 زخمی ہو گئے۔ یہ بھی پڑھیں: انڈونیشیا میں تیز رفتار بس کو حادثہ، 16 افراد ہلاک مقامی حکام پیر کو بتایا کہ آگ شمالی سولاویسی کے صوبائی دارالحکومت ماناڈو میں واقع دامائی...
راولپنڈی : خیبر پختونخوا کے ضلع باجوڑ میں سیکورٹی فورسز نے خفیہ اطلاع پر کامیاب آپریشن کرتے ہوئے بھارتی اسپانسرڈ 5 خوارج کو ہلاک کر دیا، تاہم فائرنگ کے شدید تبادلے میں پاک فوج کے افسر میجر عدیل زمان نے جامِ شہادت نوش کیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> انڈونیشیا کے جزیرے سولاویسی میں بوڑھے افراد کے ایک نرسنگ ہوم میں آتش زدگی کے نتیجے میں کم از کم 16 افراد ہلاک جبکہ تین زخمی ہو گئے۔ یہ واقعہ صوبہ شمالی سولاویسی کے دارالحکومت مناڈو میں پیش آیا۔غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق شہر کی فائر اینڈ ریسکیو ایجنسی کے سربراہ جمی روٹینسولو نے...
شکارپور کے کچے کے علاقے میں ڈاکوؤں کیخلاف آپریشن جاری ہے، پولیس کے مطابق آج آپریشن کے دوران ہلاک ڈاکوؤں کی تعداد 4 ہوگئی جبکہ 22 زخمی ہیں۔مارے گئے ڈاکوؤں میں بارات کی بس پر فائرنگ کرنے والے بھی شامل ہیں، ہلاک ڈاکو ڈکیتی، چوری، قتل اور دیگر سنگین جرائم میں ملوث تھے۔پولیس کا کہنا...
راولپنڈی: باجوڑ کے علاقے خار میں سیکیورٹی فورسز نے آپریشن کرتے ہوئے 5 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا جب کہ اس دوران میجر عدیل زمان شہید ہوگئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے باجوڑ میں دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر ایک مؤثر انٹیلی جنس بیسڈ...
باجوڑ (نیوزڈیسک) علاقے خار میں سیکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر آپریشن کرتے ہوئے بھارتی حمایت یافتہ 5 دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا جبکہ فائرنگ کے تبادلے میں ڈیرہ اسماعیل خان کے 36 سالہ میجر عادل زمان شہید ہو گئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آپریشن میں سیکیورٹی فورسز نے دہشتگردوں...
راولپنڈی: سیکیورٹی فورسز نے باجوڑ میں کامیاب آپریشن کے دوران بھارتی اسپانسرڈ پانچ خوارج کو ہلاک کردیا جب کہ دہشت گردوں کی فائرنگ سے میجر عادل زمان شہید ہوگئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے 29 دسمبر کو ضلع باجوڑ کے علاقے خار میں خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر آپریشن کیا۔...
فوٹو: آئی ایس پی آر سیکیورٹی فورسز نے خار باجوڑ میں خفیہ اطلاع پر آپریشن کے دوران بھارتی اسپانسرڈ 5 خوارج کو ہلاک کردیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ شدید فائرنگ کے تبادلے میں میجر عدیل زمان شہید ہوگئے، شہید میجر عدیل زمان کا تعلق ڈیرہ اسماعیل...
سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے ضلع باجوڑ میں کارروائی کرتے ہوئے بھارتی حمایت یافتہ فتنہ الخوارج کے 5 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا، جبکہ فائرنگ کے تبادلے میں پاک فوج کے میجر شہید ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے باجوڑ کے علاقے میں خفیہ اطلاعات کی...
میکسیکو:(ویب ڈیسک) اوساکا کے قریب ایک مسافر ٹرین حادثے کا شکار ہوئی ہے، جس کے نتیجے میں 13 افراد ہلاک اور 98 زخمی ہو گئے۔ حادثہ کو نزندا کے قریب راستے میں پٹری سے اترنے کے بعد پیش آیا۔ حکام کے مطابق ٹرین پر 250 افراد سوار تھے جن میں 241 مسافر اور 9 عملے...
انڈونیشیا کے جزیرے سولاویسی میں بوڑھے افراد کے ایک نرسنگ ہوم میں آتش زدگی کے نتیجے میں کم از کم 16 افراد ہلاک جبکہ تین زخمی ہو گئے۔ یہ واقعہ صوبہ شمالی سولاویسی کے دارالحکومت مناڈو میں پیش آیا۔ اے ایف پی کے مطابق شہر کی فائر اینڈ ریسکیو ایجنسی کے سربراہ جمی روٹینسولو نے بتایا...
قلات ،کرک‘ اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ+خبر نگار خصوصی)سکیورٹی فورسز نے قلات میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران بھارتی پراکسی کے 4 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق 27 دسمبر کو سکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے ضلع قلات میں بھارتی پراکسی تنظیم فتنہ الہندستان سے تعلق رکھنے والے دہشت گردوں...
—فائل فوٹو پشاور میں پولیس مقابلے کے دوران انتہائی مطلوب ٹارگٹ کلر گینگ کے سرغنہ سمیت 5 کارندوں کو ہلاک کر دیا گیا۔پشاور کے علاقہ داؤدزئی میں گزشتہ رات پولیس مقابلے میں ہلاک 5 ٹارگٹ کلرز کی تفصیلات پولیس نے جاری کر دی گئیں۔ سی سی پی او میاں سعید کا کہنا ہے کہ ٹارگٹ کلرز...
امریکی ریاست نیوجرسی میں دو ہیلی کاپٹر آپس میں ٹکرا گئے، جس کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک جبکہ ایک اور شخص شدید زخمی ہوگیا۔ یہ حادثہ بیسن روڈ کے علاقے میں پیش آیا۔ ہیمونٹن پولیس ڈیپارٹمنٹ کے مطابق تصادم کے بعد ایک ہیلی کاپٹر میں آگ لگ گئی، جس سے موقع پر ہی ایک...
سرینام کے دارالحکومت پاراماریبو کے قریب ضلع کومے ویجنے میں ایک گھریلو جھگڑا جان لیوا ثابت ہوا، جس میں ایک شخص نے چاقو سے حملہ کر کے پانچ بچوں سمیت نو افراد کو ہلاک کر دیا۔ اس کے علاوہ دو افراد زخمی ہوئے۔ پولیس کے مطابق واقعہ اس وقت پیش آیا جب ملزم کا فون...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پشاور میں پولیس مقابلے کے دوران ٹارگٹ کلر گینگ کے سرغنہ نجمل الحسن سمیت 5 کارندے ہلاک کر دیے گئے۔سی سی پی او پشاور میاں سعید کے مطابق ہلاک ملزمان پشاور، نوشہرہ، چارسدہ اور درہ آدم خیل میں 30 سے زائد قتل کی وارداتوں میں ملوث تھے۔سی سی پی او نے بتایا کہ...
پشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پشاور میں پولیس مقابلے کے دوران انتہائی مطلوب ٹارگٹ کلر گینگ کے سرغنہ سمیت 5 کارندوں کو ہلاک کر دیا گیا۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق سی سی پی او پشاور میاں سعید نے بتایا کہ ٹارگٹ کلرز گینگ پولیس پر حملےکی منصوبہ بندی کر رہا تھا، ہلاک ملزمان...
میکسیکو کے جنوب مغربی علاقے اوساکا میں ایک مسافر ٹرین حادثے کا شکار ہو گئی، جس کے نتیجے میں کم از کم 13 افراد جاں بحق اور 98 زخمی ہو گئے۔ حکام کے مطابق حادثہ اس وقت پیش آیا جب ٹرین اوساکا کے قصبے نزندا کے قریب ایک موڑ پار کرتے ہوئے پٹری سے اتر...
پشاور کے علاقے داودزئی میں پولیس اور جرائم پیشہ افراد کے درمیان شدید فائرنگ کے بعد بڑا پولیس آپریشن کامیابی سے مکمل کر لیا گیا، جس کے دوران پانچ انتہائی خطرناک اور مطلوب ٹارگٹ کلرز ہلاک ہو گئے۔ سی سی پی او پشاور ڈاکٹر میاں سعید کے مطابق ہلاک ہونے والے ملزمان نوشہرہ، چارسدہ، مردان...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">میکسیکو کے جنوب مغربی صوبے اوساکا میں پیش آنے والے ٹرین حادثے کے نتیجے میں 13 افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھے جبکہ 98 مسافر زخمی ہو گئے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ حادثہ اس وقت پیش آیا جب نزندا قصبے کے قریب ایک موڑ پر ٹرین بے قابو ہو کر پٹری سے اتر...
ویب ڈیسک: افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ایک گھر میں ہونے والے دھماکے کے نتیجے میں افغان طالبان کی انٹیلی جنس ایجنسی کے سربراہ عبدالحق واثق کے معاون مولوی نعمان ہلاک ہو گئے، جبکہ ان کا بیٹا زخمی ہو گیا۔ واقعہ جمعے کے روز کابل کے علاقے بوٹخاک پیش آیا جب مولوی نعمان اپنے گھر...
میکسیکو کے جنوب مغربی علاقے اوساکا میں ٹرین کے حادثے کے نتیجے میں کم از کم 13 افراد ہلاک اور 98 زخمی ہو گئے۔ حادثہ اُس وقت پیش آیا جب مسافر ٹرین اوساکا کے قصبے نزندا کے قریب ایک موڑ کاٹتے ہوئے پٹری سے اتر گئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق حادثے کے وقت ٹرین...
ویب ڈیسک:امریکی ریاست نیوجرسی میں 2 ہیلی کاپٹر آپس میں ٹکرا گئے، حادثے میں ایک شخص ہلاک جبکہ ایک شدید زخمی ہوگیا۔ ہیمونٹن پولیس ڈیپارٹمنٹ کے مطابق بیسن روڈ کے علاقے میں دو ہیلی کاپٹروں کے درمیان تصادم ہوا، حادثے کے بعد ایک ہیلی کاپٹر میں آگ لگ گئی۔ پولیس نے حادثے میں ایک شخص...
پشاور کے علاقے داؤدزئی میں پولیس اور ملزمان کے درمیان شدید فائرنگ کے بعد بڑا آپریشن کامیاب رہا، جس کے دوران پانچ انتہائی مطلوب ٹارگٹ کلرز ہلاک ہو گئے۔ سی سی پی او پشاور ڈاکٹر میاں سعید کے مطابق ہلاک ہونے والے ملزمان نوشہرہ، چارسدہ، مردان اور دیگر اضلاع کی پولیس کو متعدد...
سی سی پی او پشاور ڈاکٹر میاں سعید کے مطابق ہلاک ہونے والے ملزمان نوشہرہ، چارسدہ، مردان اور دیگر اضلاع کی پولیس کو متعدد سنگین مقدمات میں مطلوب تھے۔ اسلام ٹائمز۔ پشاور کے علاقے داؤدزئی میں پولیس اور ملزمان کے درمیان شدید فائرنگ کے بعد بڑا آپریشن کامیاب رہا، جس کے دوران پانچ انتہائی مطلوب...
پاراماریبو: جنوبی امریکی ملک سورینام میں ایک شخص کے چاقو کے حملے میں 5 بچوں سمیت 9 افراد ہلاک ہو گئے جب کہ ایک بچہ اور ایک بالغ شدید زخمی ہو گئے، واقعہ دارالحکومت پاراماریبو میں پیش آیا۔ برطانوی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ سورینام کے دارالحکومت پاراماریبو میں...
آئی ایس پی آر کے مطابق بلوچستان میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران دہشت گردوں کے ٹھکانے کو مؤثر طریقے سے نشانہ بنایا گیا اور شدید فائرنگ کے تبادلے کے بعد بھارتی سرپرستی میں سرگرم 4 دہشت گردوں کو جہنم واصل کر دیا گیا۔ اسلام ٹائمز۔ سکیورٹی فورسز نے بلوچستان میں انٹیلی جنس بیسڈ...
فائل فوٹو خیبر پختونخوا کے ضلع کرک میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 8 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔ریجنل پولیس آفیسر کوہاٹ عباس مجید مروت کے مطابق کرک کے سرحدی پہاڑی سلسلے تھانہ خرم کی حدود کرکنڈوں میں دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر پولیس نے بڑی کارروائی کی۔ بلوچستان میں بھارتی سرپرستی...
خیبر پختونخوا کے ضلع کرک میں پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے دہشت گردوں کے ایک گروہ کے خلاف کامیاب آپریشن کیا، جس کے نتیجے میں 8 دہشت گرد مارے گئے۔ ریجنل پولیس آفیسر (آر پی او) کوہاٹ عباس مجید مروت کے مطابق پولیس کو کرک کے سرحدی پہاڑی علاقے، تھانہ خرم کی حدود میں...
کوہاٹ:(نیوزڈیسک) کرک میں سی ٹی ڈی اور پولیس نے مشترکہ آپریشن کے دوران8 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔ آر پی او نے اس حوالے سے تصدیق کی ہے اور بتایا ہے کہ دوران آپریشن دہشت گردوں کے متعدد ٹھکانے تباہ کیے گئے، آپریشن میں اہم کامیابی ملی جس میں آٹھ دہشت گرد ہلاک...
راولپنڈی ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے علاقے قلات میں بھارتی سرپرستی میں سرگرم 4 دہشت گرد ہلاک کردیئے ہیں۔ آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے علاقے قلات میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا ہے۔فورسز کو اطلاع ملی کہ قلات میں فتنہ الہندوستان کے دہشت...
بلوچستان کے علاقے قلات میں سکیورٹی فورسز نے انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن میں فتنہ الہندوستان کے 4 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق سکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے علاقے قلات میں دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر آپریشن کیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق شدید فائرنگ کے تبادلے کے بعد بھارتی...
آر پی او نے اس حوالے سے تصدیق کی ہے اور بتایا ہے کہ دوران آپریشن دہشت گردوں کے متعدد ٹھکانے تباہ کیے گئے، آپریشن میں اہم کامیابی ملی جس میں آٹھ دہشت گرد ہلاک ہوئے۔ اسلام ٹائمز۔ کرک میں سی ٹی ڈی اور پولیس نے مشترکہ آپریشن کے دوران آٹھ دہشت گردوں کو ہلاک...
سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے علاقے قلات میں بھارتی سرپرستی میں سرگرم 4 دہشت گرد ہلاک کردیے ہیں۔آئی ایس پی آر اعلامیے کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے علاقے قلات میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا ہے۔فورسز کو اطلاع ملی کہ قلات میں فتنہ الہندوستان کے دہشت گرد موجود ہیں، سیکیورٹی فورسز کے پہنچنے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کوہاٹ: کوہاٹ اور کرک کے سرحدی پہاڑی سلسلے میں تھانہ خرم کی حدود کرکنڈوں کے علاقے میں دہشتگردوں کے خلاف بھرپور آپریشن کیا گیا۔کوہاٹ میں ریجنل پولیس افسرکے مطابق آپریشن کے دوران پولیس اور دہشتگردوں کے درمیان شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا.جس کے نتیجے میں اب تک 8 دہشتگرد ہلاک ہو چکے ہیں۔آر...
کوہاٹ: کرک میں سی ٹی ڈی اور پولیس نے مشترکہ آپریشن کے دوران آٹھ دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق آر پی او نے اس حوالے سے تصدیق کی ہے اور بتایا ہے کہ دوران آپریشن دہشت گردوں کے متعدد ٹھکانے تباہ کیے گئے، آپریشن میں اہم کامیابی ملی جس میں آٹھ...
کوئٹہ (نیوزڈیسک) بلوچستان کے ضلع قلات میں سیکیورٹی فورسز نے آپریشن کے دوران فتنہ الہندوستان کے 4 دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسزنے خفیہ اطلاعات پر آپریشن کرتے ہوئے دہشتگردوں کےٹھکانے کو مؤثرطریقے سے نشانہ بنایا۔ شدید جھڑپ میں فتنہ الہندوستان کے 4 دہشتگرد مارے گئے۔...
کوئٹہ: سیکیورٹی فورسز نے قلات میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران بھارتی پراکسی کے 4 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق 27 دسمبر کو سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے ضلع قلات میں بھارتی پراکسی تنظیم فتنہ الہندستان سے تعلق رکھنے والے دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کوئٹہ: سیکیورٹی فورسز نے قلات میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران بھارتی پراکسی کے 4 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق 27 دسمبر کو سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے ضلع قلات میں بھارتی پراکسی تنظیم فتنہ الہندستان سے تعلق رکھنے والے دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر...
سکیورٹی فورسز کا قلات میں آپریشن، فتنہ الہندوستان کے 4دہشتگرد ہلاک WhatsAppFacebookTwitter 0 28 December, 2025 سب نیوز راولپنڈی(آئی پی ایس )سکیورٹی فورسز نے بلوچستان میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران بھارتی حمایت یافتہ 4 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کے مطابق سکیورٹی فورسز...
