2026-07-24@12:02:18 GMT
تلاش کی گنتی: 6895
«ڈار»:
ہونڈا موٹر کمپنی لمیٹڈ نے اعلان کیا ہے کہ ہونڈا آٹو موبائل بزنس کی نمائندگی کے لیے ایک نیا اور تازہ ڈیزائن پر مشتمل ایچ مارک اپنایا جائے گا۔ یہ نیا ایچ مارک ہونڈا کی آئندہ حکمت عملی اور آٹو موبائل شعبے میں بڑی تبدیلیوں کی علامت ہوگا۔ یہ بھی پڑھیں: ہونڈا کی پسندیدہ گاڑی خریدنا...
سٹی 42: نائب وزیرِ اعظم اسحاق ڈار نے انڈونیشیا کے وزیرِ سرمایہ کاری و ڈاؤن سٹریم انڈسٹری روزان روزلانی سے ٹیلی فونک رابطہ کیا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق ٹیلی فونک گفتگو میں پاکستان اور انڈونیشیا کے درمیان اقتصادی اور سرمایہ کاری شراکت داری کو مضبوط بنانے پر تبادلۂ خیال کیا گیا، طاہر حسین...
نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان ایٹمی طاقت ہے اور اسے دنیا کی20 بڑی معیشتوں (جی 20) میں شامل کرنا ہدف ہے۔ حکومت کی توجہ قرضوں میں کمی، توانائی کے شعبے میں مالی استحکام اور سرکاری اداروں کی رائٹ سائزنگ پر ہے، سیاسی عدم استحکام نے معاشی ترقی کو...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اوٹاوا : کینیڈا نے آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کے لیے اپنے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا۔ میگا ایونٹ 7 فروری سے 8 مارچ 2026 تک بھارت اور سری لنکا میں کھیلا جائے گامیڈیا ذرائع کے مطابق کینیڈین ٹیم مسلسل دوسری بار ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں...
نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ سیاسی مفادات سے بالاتر ہو کر پالیسیوں میں تسلسل اور شفافیت لانا ہوگی۔ یہ بھی پڑھیں:جی ایس پی پلس اسٹیٹس برقرار رکھنے کے لیے حکومتی پالیسیوں کا مکمل نفاذ کیا جائے، اسحاق ڈار کی ہدایت وفاقی دارالحکومت میں پاکستان پالیسی ڈائیلاگ سے خطاب...
اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ نے غیرقانونی انڈور شیشہ کیفوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے بحریہ ٹاؤن کے سِوک سینٹر، سوہان میں تین کیفے سیل کر دیے۔ تفصیلات کے مطابق اس آپریشن کی قیادت اسسٹنٹ کمشنر نِلورہ فہد شبیر چیمہ نے کی. جنہوں نے اپنی ٹیم کے ہمراہ متعدد کیفے کا معائنہ کر کے قوانین...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پشاور: خیبرپختونخوا کے سابق وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور نے تصدیق کی ہے کہ افغان سرزمین پاکستان کے خلاف دہشتگردی کے لیے استعمال ہونے کے واضح اور ٹھوس دستاویزی شواہد موجود ہیں، یہ شواہد صوبائی اور وفاقی دونوں حکومتوں کے پاس موجود ہیں۔نجی ٹی وی چینل کے ایک پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے...
گاڑیاں بنانے والی مشہور جاپانی کمپنی ہونڈا موٹر کارپوریشن نے اپنا نیا لوگو متعارف کرانے کا اعلان کر دیا۔ موجودہ لوگو کو ہونڈا آٹو موبِلز کی نمائدنگی کے لیے پہلی بار 1963 میں متعارف کرایا گیا گیا تھا۔ ہونڈا آٹو موبِل پروڈکٹس اور کاروباری سرگرمیوں کے لیے ہمیشہ ’H‘ کا نشان استعمال کیا جاتا رہا...
اسلام آباد:(نیوزڈیسک) وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے کہا ہے کہ پائیدار معاشی ترقی کے لیے معاشرے کے تمام طبقات کو مل کر کام کرنا ہوگا۔ وفاقی وزیر نے سیاسی اختلافات سے بالاتر ہو کر معاشی پالیسیوں میں تسلسل پر زور دیتے ہوئے کہا کہ نوجوان ملک کا سب سے بڑا...
نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پی آئی اے کی نجکاری کا عمل کامیابی سے مکمل ہو چکا ہے، جس سے قومی خزانے پر بوجھ کم ہوا اور سرمایہ کاروں کے اعتماد میں اضافہ ہوا ہے۔ اب دیگر سرکاری اداروں کی نجکاری کے عمل کو بھی تیز کیا جا...
اسلام آباد:(نیوزڈیسک) نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف کی قیادت میں حکومت معاشی اصلاحات کے ایجنڈے پر گامزن ہے اور پاکستان کی معیشت اب میکرو اکنامک استحکام کی طرف بڑھ رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ملک کی معیشت کی بنیادوں کو مضبوط بنانا وقت کی...
اسکرین گریب نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ تین سال پہلے جو ملک دنیا میں سفارتی سطح پر تنہا تھا اب دیکھیں کہاں کھڑا ہے۔پاکستان پالیسی ڈائیلاگ سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اگلے دو تین ہفتوں میں تین وسطی ایشیائی ممالک کے دورے ہوں گے، سمجھ نہیں...
ویب ڈیسک: نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ حکومت معاشی اصلاحات کے ایجنڈے پر گامزن ہے، سیاسی مفادات سے بالاتر ہو کر معاشی پالیسیوں میں تسلسل اور شفافیت لانا ہوگی، معیشت کی بنیادوں کو مضبوط بنانا ضروری ہے۔ وفاقی دارالحکومت میں پاکستان پالیسی ڈائیلاگ سے خطاب کرتے ہوئے وزیر خارجہ...
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ ملک میں طویل عرصے سے ڈھانچہ جاتی اصلاحات زیرِ غور تھیں، تاہم وزیراعظم شہباز شریف کی سربراہی میں ان کا عملی اطلاق کیا گیا۔ اسلام آباد میں پاکستان پالیسی ڈائیلاگ سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پی آئی اے کی نجکاری دو دہائیوں کی کوششوں...
نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ معیشت کی بنیادوں کو مضبوط بنانا ضروری ہے۔ پاکستان پالیسی ڈائیلاگ سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ معاشی شعبے میں جدید ٹیکنالوجی سے استفادہ کرنا وقت کا تقاضا ہے۔ اسحاق ڈار کا کہنا تھا کہ قومی ایئر لائن کی نجکاری...
ججز کے خلاف سوشل میڈیا پر منفی پروپیگنڈا کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کا حکم WhatsAppFacebookTwitter 0 14 January, 2026 سب نیوز لاہور: (آئی پی ایس) لاہور ہائیکورٹ نے ججز کے خلاف سوشل میڈیا پر منفی پروپیگنڈا کے خلاف کارروائی سے متعلق درخواست کا تحریری حکم جاری کردیا۔ عدالتی حکم میں واضح...
خیبر پختونخوا کے سابق وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور نے تصدیق کی ہے کہ افغانستان کی سرزمین پاکستان کے خلاف دہشتگردی کے لیے استعمال ہونے کے واضح اور دستاویزی ثبوت موجود ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ صوبائی اور وفاقی دونوں حکومتوں کے پاس اس حوالے سے ٹھوس شواہد موجود ہیں۔ صوبائی اور وفاقی حکومتوں...
—فائل فوٹو لاہور ہائی کورٹ نے ججز کے خلاف منفی پروپیگنڈا کی کارروائی سے متعلق درخواست کا تحریری حکم جاری کر دیا۔جسٹس علی ضیاء باجوہ نے پرویز الہٰی ایڈووکیٹ کی درخواست پر تحریری حکم جاری کرتے ہوئے کہا کہ درخواست گزار کے مطابق عدلیہ کی ساکھ متاثر کرنے کے لیے سوشل میڈیا پر منفی پروپیگنڈا...
جسٹس علی ضیاء ناجوہ نے پرویز الہیٰ ایڈووکیٹ کی درخواست پر چار صفحات پر مشتمل تحریری حکم جاری کیا جس میں کہا گیا ہے کہ درخواست گزار کی جانب سے میاں داؤد ایڈووکیٹ پیش ہوئے اور بتایا کہ عدلیہ کی ساکھ متاثر کرنے کیلئے سوشل میڈیا پر منفی پروپیگنڈا شروع کیا گیا ہے۔ درخواست گزار...
بھارتی ریاست ہریانہ میں پولیس نے گینگ کلچر اور تشدد کو فروغ دینے والے 67 گانوں پر پابندی عائد کر دی ہے، جس کا مقصد نوجوانوں کو مجرمانہ ماحول سے بچانا اور معاشرتی تحفظ کو یقینی بنانا بتایا گیا ہے۔ ڈی جی پی اجے سنگھل کے مطابق یہ کارروائی بڑی مہم کا حصہ ہے جس...
جے یو آئی کے سربراہ کا کہنا ہے کہ حکمرانوں کو چاہیے کہ دینی اداروں کو عزت اور قدر کی نگاہ سے دیکھیں۔ جے یو آئی کے ترجمان نے کہا کہ صدر کے دستخط کے بغیر آرڈیننس کے اجراء سے حکومتی عیاری نمایاں ہوگئی ہے اور اس سے صدر کے دفتر، پارلیمنٹ، سیاست دانوں اور...
رکن پارلیمنٹ نے بی جے پی پر دوہرا معیار اپنانے کا الزام لگاتے ہوئے کہا کہ ہندو مندروں میں صرف ہندوؤں کو رکنیت دی جاتی ہے اور مسلم مذہبی اداروں میں صرف مسلمانوں کو، مگر اب ایک نیا قانون لا کر غیر مسلموں کو مسلم مذہبی اداروں میں رکن بنانے کی اجازت دی جا رہی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">خاکسار کی عمر کا ایک حصّہ تہران میں گزرا ہے۔ وہاں موجود پاکستانی ایمبیسی اسکول سے انٹر کیا اور بعد ازاں تہران یونیورسٹی سے تعلیم حاصل کی۔ تہران میں پاکستانی کمیونٹی آٹے میں نمک کے برابر ہے؛ لہٰذا ہمارا اٹھنا بیٹھنا ایرانیوں کے ساتھ ہی رہا۔ تہران یونیورسٹی کا زمانہ تو ایرانی طلّاب...
اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے میانمار کے ہم منصب ہوتھان سو سے ٹیلی فونک رابطہ کیا۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق دونوں وزرائے خارجہ نے سفارتی ذرائع سے مسائل کے حل پر اتفاق کیا۔ باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا دونوں ممالک نے قریبی اور تعمیری رابطے...
نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار کی مینمار کے وزیر خارجہ، ایچ ای یو تھان سوی سے گفتگو WhatsAppFacebookTwitter 0 13 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس )نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار نے مینمار کے وزیر خارجہ، ایچ ای یو تھان سوی سے ٹیلیفون پر بات چیت...
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطااللہ تارڑ نے پاک افغان بین الاقوامی سرحد کے حوالے سے گمراہ پروپیگنڈا مسترد کردیا۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ بین الاقوامی سرحد کو بین الاقوامی سرحد ہی سمجھنا چاہیے اور اس کے مطابق عمل بھی کرنا چاہیے۔ وفاقی وزیر اطلاعات عطااللہ تارڑ کا پاک افغان بین الاقوامی...
فوٹو: سوشل میڈیا وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے سیاسی جماعتوں کو پیغام دیا ہے کہ سب کو ظرف کے ساتھ بیٹھ کے نیشنل ڈائیلاگ کرنا چاہیے۔اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہمیں بااختیار اور مضبوط بلدیاتی نظام چاہیے، ترقی ایسے ہی ممکن ہے۔ وزیرِ قانون اعظم نذیر...
نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی سے ٹیلیفونک گفتگو کی جس میں ایران کی موجودہ صورتحال اور حالیہ پیشرفت پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈارنے مسلسل رابطے، مکالمے اور مشاورت کی اہمیت پر...
وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ اگر چاہتے ہیں کہ جمہوریت کے ثمرات اگر عام لوگوں تک پہنچے تو بلدیاتی نظام کو مضبوط کرنا پڑے گا۔ اسلام آباد میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اگر ہم اپنے رویے درست نہیں کریں گے تو آئین اور قانون میں جو بھی...
واشنگٹن: امریکا نے ویزا قوانین کی خلاف ورزیوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے ایک لاکھ سے زائد افراد کے ویزے منسوخ کر دیے ہیں، جن میں ہزاروں غیر ملکی طلبہ اور روزگار کے لیے آنے والے افراد بھی شامل ہیں۔ امریکی محکمہ خارجہ کے مطابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دورِ صدارت کے پہلے سال کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">نائب وزیراعظم اور وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار اور ایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی کے درمیان ٹیلیفون پر رابطہ ہوا، جس میں ایران کی موجودہ صورتحال پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا۔وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار نے اپنے ایرانی ہم منصب عباس عراقچی سے گفتگو کے دوران باہمی امور اور خطے کی صورتحال پر بات...
نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ اسحاق ڈار نے ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کو فون کرکے ایران کی موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔ پاک ایران وزرائے خارجہ نے قریبی رابطے میں رہنے پر اتفاق کیا۔ دونوں رہنماؤں نے پاک ایران سفارتی روابط جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ کیا۔ علاوہ ازیں ترجمان ایرانی وزارت...
معروف یوٹیوبر ڈکی بھائی کے اہلخانہ سے کیس میں نرمی اور ڈکی بھائی کی ضمانت کے لیے مبینہ طور پر کروڑوں روپے رشوت وصول کرنیوالے مرکزی ملزم این سی سی آئی اے کے سابق ایڈیشنل ڈائریکٹر سرفراز چوہدری سے ایک کروڑ 12 لاکھ روپے ریکور کر لیے گئے ہیں۔ دوسری جانب دیگر 7 ملزمان سے...
ویب ڈیسک: بلوچستان کے سرکاری ملازمین کے اتحاد گرینڈ الائنس نے مطالبات تسلیم نہ کیے جانے پر احتجاجی تحریک کے دوسرے مرحلے کا آغاز کردیا ہے۔ اس سلسلے میں سرکاری ملازمین نے خضدار، قلعہ سیف اللہ، پنجگور، ڈیرہ مراد جمالی، نوشکی اور لسبیلہ میں علامتی طور پر قومی شاہراہیں 2 گھنٹے کے لیے بند کیں،...
سابق امیر جماعت اسلامی پاکستان کا کہنا ہے کہ آج ایران نشانے پر ہے، کل کسی اور کی باری ہوگی۔ لہٰذا پاکستان سمیت تمام مسلم ممالک کو ہوش کے ناخن لینے ہوں گے۔ محض امریکہ کی خوشامد سے جان نہیں چھوٹے گی۔ وقت کا تقاضا ہے کہ تمام مسلم ممالک برادر ملک کے ساتھ عملی...
اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی سے ٹیلی فونک رابطہ کیا ہے، اعلامیہ کے مطابق دونوں رہنماؤں نے ایران میں موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔ اسحاق ڈار نے رابطے اور مشاورت کے تسلسل کی اہمیت پر زور دیا۔ پاکستان ایران وزراء خارجہ نے قریبی رابطے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260113-08-29 لاہور (نمائندہ جسارت) ستھرا پنجاب اتھارٹی نے صوبہ بھر میں صفائی کے نظام کو مؤثر بنانے کے لیے اتھارٹی اور اس کے ماتحت ایجنسیز کا مکمل تنظیمی ڈھانچہ تیار کر لیا۔لاہور سمیت صوبے کی تمام سالڈ ویسٹ مینجمنٹ کمپنیوں کو 31 جنوری 2026 ء تک مکمل طور پر غیر فعال کرنے کی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260113-08-19 کراچی(اسٹاف رپورٹر) نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ نے سعود آباد ملیر میں جامعہ حنیفیہ کی سالانہ تقریب تکمیل بخاری شریف سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ تمام سیاسی پارٹیوں کے سربراہان قومی ترجیحات کے لیے ڈائیلاگ کریں تاکہ ملک میں آئین کا تحفظ ہو ، عدلیہ و پارلیمنٹ آزاد...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے درختوں کی کٹائی پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے ضلع بھر میں درختوں کی کٹائی اور تراش خراش پر فوری طور پر پابندی عائد کر دی۔لاہورہائیکورٹ نے غیر مجاز طور پر کسی بھی درخت کی کٹائی پر مکمل پابندی عائد کی، عدالت کی طرف سے پی ایچ...
انسانی حقوق کی ایک بین الاقوامی تنظیم نے دعویٰ کیا کہ ایران میں حکومت مخالف مظاہروں کے خلاف سخت کریک ڈاؤن میں 648 مظاہرین ہلاک ہوچکے ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ناروے میں قائم تنظیم ایران ہیومن رائٹس نے خبردار کیا کہ ہلاکتوں کی اصل تعداد اس سے کہیں زیادہ ہوسکتی ہے تاہم ملک بھر میں مواصلاتی بلیک آؤٹ...
بلوچستان کے سرکاری ملازمین کے اتحاد گرینڈ الائنس نے مطالبات تسلیم نہ کیے جانے پر احتجاجی تحریک کے دوسرے مرحلے کا آغاز کردیا ہے۔ اس سلسلے میں سرکاری ملازمین نے خضدار، قلعہ سیف اللہ، پنجگور، ڈیرہ مراد جمالی، نوشکی اور لسبیلہ میں علامتی طور پر قومی شاہراہیں 2 گھنٹے کے لیے بند کیں، جس کے...
نیشنل ڈائیلاگ کمیٹی کے ممبر فواد چوہدری کی اسد محمود سے ملاقات ، سیاسی حکمت عملی پر سیر حاصل گفتگو WhatsAppFacebookTwitter 0 12 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز)نیشنل ڈائیلاگ کمیٹی کے ممبر فواد چوہدری کی مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ آمد، فواد چوہدری نے جمعیت علمائے اسلام کے رہنما مفتی...
وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا ازبک وزیر خارجہ بختیار سے ٹیلیفونک رابطہ، دو طرفہ تعلقات کے فروغ کے عزم کا اعادہ
وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا ازبک وزیر خارجہ بختیار سے ٹیلیفونک رابطہ، دو طرفہ تعلقات کے فروغ کے عزم کا اعادہ WhatsAppFacebookTwitter 0 12 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد(سب نیوز) نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار کا ازبکستان کے وزیر خارجہ بختیار سعیدوف سے ٹیلیفونک رابطہ ہوا، جس میں دونوں...
کراچی (نیوزڈیسک)شہر قائد علاقے گلشن معمار میں فیکٹری میں آگ لگ گئی۔دو فائر ٹینڈرز کی مدد سے آگ پر قابو پانے کی کوشش جاری ہے۔ آتشزدگی کا یہ واقعہ سپرہائی وے سائٹ پر واقع فیکٹری میں پیش آیا ہے، جس میں ڈائپر بنائے جاتے ہیں، فیکٹری سے تمام افراد کو باہر نکال لیا گیا ہے۔...
ججوں کیخلاف سوشل میڈیا پر منفی پراپیگنڈا، این سی سی آئی میں درخواست جمع WhatsAppFacebookTwitter 0 12 January, 2026 سب نیوز لاہور(آئی پی ایس )اسلام آباد کے وکیل نے چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ مس عالیہ نیلم اور جسٹس عبہر گل خان کے خلاف سوشل میڈیا پر منفی پراپیگنڈے کے معاملے پر ذمہ داروں کے...
اسکرین گریب / جیو نیوز کراچی کے علاقے منگھوپیر میں مدرسے کے معلم کے سر پر ڈنڈا مارنے سے زخمی بچہ چل بسا، 6 سال کے حسن کو گذشتہ ماہ مدرسے کے معلم نے سر پر ڈنڈا مار کر زخمی کردیا تھا۔ پولیس نے واقعہ کا مقدمہ درج کرکے ملزم کو گرفتار کیا تھا۔بچے کے...