2026-07-24@12:10:12 GMT
تلاش کی گنتی: 7161
«برمنگھم»:
—فائل فوٹو کراچی میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم خشک اور رات میں سرد رہنے کا امکان ہے۔محکمۂ موسمیات کے مطابق شہرِ قائد میں کبھی کبھار تیز سرد ہوائیں چلنے کا امکان ہے، ہواؤں کی رفتار 30 سے 35 کلومیٹر فی گھنٹہ تک ہوسکتی ہے۔کراچی میں آج کم سے کم درجۂ حرارت 8 سے...
ڈی پی او صاحبزادہ سجاد احمد نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ دھماکا امن کمیٹی کے رہنماؤں کے گھر میں منعقدہ شادی کی تقریب میں ہوا، زخمیوں کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کیا جا رہا ہے، خودکش حملہ آور کا سر مل گیا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ خیبر پختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل...
سردیوں میں گیس کی طلب میں اضافے کے پیش نظر سوئی سدرن گیس کمپنی نے صنعتی صارفین اور سی این جی اسٹیشنز کے لیے 48 گھنٹوں کے لیے گیس کی فراہمی معطل کر دی ہے، تاکہ گھریلو اور کمرشل صارفین کو بہتر پریشر کے ساتھ گیس کی دستیابی یقینی بنائی جا سکے۔ یہ...
سلمان سلیم: کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن سیکٹر ساڑھے گیارہ غازی آباد جمرات بازار میں جمعراتی ہوٹل کے قریب واقع ایک گھر میں سلنڈر دھماکا ہوا ہے۔ دھماکے کے نتیجے میں ایک شخص اور ایک بچہ جھلس کر زخمی ہوگئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق زخمیوں کو ایدھی ایمبولینس کے ذریعے سول اسپتال کے برنس وارڈ...
کراچی: اورنگی ٹاؤن سیکٹر ساڑھے گیارہ غازی آباد جمرات بازار میں جمعراتی ہوٹل کے قریب واقع ایک گھر میں سلنڈر دھماکا ہوا، جس کے نتیجے میں ایک شخص اور ایک بچہ جھلس کر زخمی ہوگئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق زخمیوں کو ایدھی ایمبولینس کے ذریعے سول اسپتال کے برنس وارڈ منتقل کر دیا...
اسلام آباد (وقائع نگار +خبر نگار+ نوائے وقت رپورٹ) پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں اپوزیشن کے احتجاج اور صدر مملکت کی جانب سے اعتراضات کے باوجود بلز منظور کر لئے گئے۔ اجلاس سپیکر ایاز صادق کی صدارت میں مقررہ وقت سے 35 منٹ تاخیر سے شروع ہوا، جس میں قانون سازی کے متعدد اہم نکات...
ڈی آئی خان (نوائے وقت رپورٹ) ڈی اسماعیل خان میں قریشی موڑ کے قریب امن کمیٹی کے سربراہ نور عالم محسود کے گھر شادی کی تقریب کے دوران خودکش دھماکہ ہوا جس سے 5 افراد جاں بحق‘ متعدد زخمی ہو گئے۔ زخمیوں میں عالم محسود بھی زخمی شامل ہیں۔ جاں بحق افراد کی تعداد بڑھنے...
مری؍ اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ+ سٹاف رپورٹر+ نمائندہ خصوصی+ خبر نگار) مری میں شدید برفباری کے باعث نظام زندگی مفلوج ہوکر رہ گیا۔ رابطہ سڑکیں بند ہو گئیں۔ مواصلاتی اور ٹریفک نظام بری طرح متاثر ہوا۔ ڈیڑھ سے 2 فٹ تک برف ریکارڈ کی گئی۔ متعدد رابطہ سڑکیں برف سے ڈھک گئیں اور سیاحوں...
بیوی کو مرضی کے بغیر گھر میں دیگر افراد کے ساتھ رکھنا بھی قابل سزا جرم قرار دے دیا،ڈومیسٹک وائلینس ایکٹ کا اطلاق بیوی، بچوں، بزرگ افراد، لے پالک، ٹرانس جینڈر اور گھر میں رہنے والے افراد پر ہوگا گالی دینا، جذباتی یا نفسیاتی طور پر پریشان کرنا جرم ، مرتکب افراد کو تین...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">قاضی احمد( نمائندہ جسارت )قاضی احمد کی گنجان آباد علاقے آفتاب کالونی کے رہائشی اور پریس کلب قاضی احمد کے جنرل سیکرٹری آفتاب جتوئی کے گھرمیں رات دیر گئے نامعلوم مسلح ڈکیت چادر اور چار دیواری کا تقدس پامال کرتے ہوئے گھرکی دیوار پھلاند کراندرداخل ہوئے اوراسلحے کے زور پر زیورات نقدی موبائل...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی امیگریشن حکام نے منی سوٹا میں پری اسکول سے گھر پہنچنے والے 5 سالہ بچے لیام کونیخو راموس کو حراست میں لے لیا۔ اسکول کی سپرنٹنڈنٹ زینا اسٹینوک نے بتایا کہ وفاقی اہلکاروں نے بچے کے والد کو پکڑنے کے لیے حربے کے طور پر اسے چلتی گاڑی سے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ماپوتو(انٹرنیشنل ڈیسک) مشرقی افریقی ملک موزمبیق میں شدید بارش کے باعث سیلاب نے تباہی مچا دی۔ دارالحکومت ماپوتو میں سڑکیں، گھر، اسکول اور کاروباری مراکز زیر آب آگئے۔ اقوام متحدہ کے مطابق ملک کے مختلف حصوں میں 4لاکھ سے زائد افراد متاثر ہو چکے ہیں،جب کہ بارش جاری رہنے سے صورتحال مزید خراب...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب کابینہ نے سی ڈی، ایکسائز، ٹورازم پولیس، ہوم ڈپارٹمنٹ اور دیگر محکموں میں ہزاروں بھرتیوں کی منظوری دے دی۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت پنجاب کابینہ کا32 ویں اجلاس ہوا جس میں مختلف محکموں میں بھرتیاں کرنے کی منظوری دی گئی۔ اجلاس میں ایکسائز ٹیکسیشن اور...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(نمائندہ جسارت) سوئی سدرن نے گھریلو صارفین کو گیس کی مکمل فراہمی کا فیصلہ کیا ہے۔سوئی سدرن کے مطابق گھریلو صارفین کو گیس کی مکمل فراہمی ہوگی جبکہ صنعتوں کے لیے گیس 2 دن بند رکھی جائے گی۔ سوئی سدرن کے مطابق صنعتوں اور سی این جی اسٹیشنز کے لیے ہفتے کی صبح...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان ریلوے پولیس نے سال 2025ء مجموعی طور پر 658 لڑکے لڑکیوں کو پکڑا، جن میں 413 لڑکے اور 245 لڑکیاں شامل ہیں، جو گھروں سے بھاگ کر مختلف ریلوے اسٹیشن آ گئے تھے۔میڈیا کے مطابق بھاگنے والے میں بچیاں جن کی عمر 15 سے 18 سال کی ہیں اور...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ڈی آئی خان(مانیٹرنگ ڈیسک)خیبرپختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں قریشی موڑ کے قریب امن کمیٹی کے سربراہ نور عالم محسود کے گھر میں شادی کے تقریب کے دوران دھماکا ہوا ہے، جس کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق اور 10 زخمی ہوگئے۔ ریسکیو 1122 خیبرپختونخوا کے ترجمان بلال احمد فیضی نے...
شرافی گوٹھ فیوچر موڑ کے قریب ٹریلر کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار 2 نواجون جاں بحق جبکہ ایک شدید زخمی ہوگیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق شرافی گوٹھ فیوچر موڑ الجنت ہوٹل کے قریب ٹریلر کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار 2 نواجون جاں بحق ہوگئے۔ متوفین کی لاشوں اور زخمی کو چھیپا کے رضا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پشاور: خیبرپختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں امن کمیٹی کے سربراہ نور عالم محسود کے گھر خودکش دھماکے کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق جبکہ 7 زخمی ہوگئے، جن میں خود نور عالم محسود بھی شامل ہیں۔ واقعہ قریشی موڑ کے قریب اُس وقت پیش آیا جب گھر میں شادی کی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد :پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں ڈومیسٹک وائلنس بل میں ترمیم کے دوران وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری کے دلچسپ اور غیر متوقع ریمارکس نے ایوان میں توجہ حاصل کرلی، جب انہوں نے کہا کہ مرد بہت مظلوم ہیں، گھروں میں بہت کچھ سہتے ہیں لیکن بولتے نہیں، ان کے اس...
فائل فوٹو عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے مرکزی صدر ایمل ولی خان نے کہا ہے کہ ٹی ٹی پی اور پی ٹی آئی کو گھر بھیجنا ہوگا ۔چارسدہ میں باچا خان اور عبدالولی خان کی برسی سے خطاب میں ایمل ولی خان نے کہا کہ دہشت گردوں کے حامیوں کو سزا دی جائے،...
ڈی آئی خان: خیبرپختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں قریشی موڑ کے قریب امن کمیٹی کے سربراہ نور عالم محسود کے گھر میں شادی کے تقریب کے دوران دھماکا ہوا ہے جہاں ہلاکتوں کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔ پولیس کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان میں امن کمیٹی کے ممبر نور...
ڈی آئی خان میں قریشی موڑ کے قریب امن کمیٹی کے سربراہ نور عالم محسود کے گھر دھماکا ہوا ہے۔ پولیس کے مطابق دھماکا شادی کی تقریب کے دوران پیش آیا، جس کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہو گئے ہیں جبکہ جانی نقصان کا خدشہ بھی ظاہر کیا جا رہا ہے۔ مزید پڑھیں: کابل کے...
مرد بہت مظلوم ہیں،گھروں میں بہت کچھ سہتے ہیں لیکن بولتے نہیں: طلال چوہدری WhatsAppFacebookTwitter 0 23 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز )وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے ڈومیسٹک وائلنس بل میں ترمیم پر دلچسپ تبصرہ کرتے ہوئیکہا ہے کہ مرد بہت مظلوم ہیں،گھروں میں بہت کچھ سہتے ہیں لیکن...
ریسکیو حکام نے بتایا کہ شدید برف باری کے باعث ریسکیو آپریشن میں مشکلات کا سامنا رہا تاہم ٹیموں نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے اپنی ذمہ داریاں احسن طریقے سے انجام دیں۔ اسلام ٹائمز۔ لوئر چترال دروش ارندو کے علاقے ڈومیل میں ایک گھر پر برفانی تودہ گرنے کے نتیجے میں 9 افراد جاں بحق...
گورنر سندھ کامران ٹیسوری سانحۂ گل پلازا میں شہید ہونے والے فائر فائٹر فرقان علی کے کراچی میں واقع گھر پہنچ گئے۔ اس موقع پر گورنر سندھ نے شہید فرقان علی کے ورثاء سے ملاقات کی، اظہارِ تعزیت کیا اور میڈیا سے گفتگو کی۔ میڈیا سے گفتگو میں انہوں نےکہا کہ گل پلازا کے سانحے...
چترال میں رہائشی مکان پر برفانی تودہ گرنے سے 9 افراد جاں بحق جبکہ ایک بچہ زخمی ہو گیا۔ ڈپٹی کمشنر آفس چترال کے مطابق حادثہ ڈومیل کے علاقے میں پیش آیا جہاں برفانی تودہ اچانک ایک رہائشی مکان پر گرا جس کے نتیجے میں گھر میں موجود تمام افراد ملبے تلے دب گئے۔ واقعے...
اسلام آباد : وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے قومی اسمبلی میں ڈومیسٹک وائلنس بل میں ترمیم پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مرد بھی گھریلو سطح پر بہت مظالم سہتے ہیں، مگر عموماً اس پر بات نہیں کرتے۔ انہوں نے واضح کیا کہ وہ بل کی مخالفت نہیں کر رہے اور یہ خوش...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں غزہ پیس بورڈ اور اسرائیلی جارحیت کے معاملے پر اپوزیشن کے شدید احتجاج کے دوران صدرِ مملکت کی جانب سے اعتراضات کے باوجود دانش اسکولز اتھارٹی بل 2025، قومی کمیشن برائے انسانی حقوق ترمیمی بل 2025 اور گھریلو تشدد روک تھام و تحفظ بل 2025 منظور...
پارلیمنٹ میں ڈومیسٹک وائلنس ایکٹ 2026 منظور، بیوی، بچوں اور گھر کے افراد کے تحفظ کو قانونی تحفظ حاصل
پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں ڈومیسٹک وائلنس (پریوینشن اینڈ پروٹیکشن) ایکٹ 2026 منظور کر لیا گیا، جس کے تحت بیوی، بچوں، بزرگ افراد، معذور اور گھر میں ایک ساتھ رہنے والے دیگر افراد کے حقوق اور تحفظ کو قانونی تحفظ حاصل ہوگا۔ مزید پڑھیں: پارلیمنٹ نے دانش اسکول اتھارٹی سمیت 3 اہم قوانین منظور کرلیے، اپوزیشن...
سٹی 42: گل پلازہ کی زمین کب، کس نے اور کس کو الاٹ کی؟ حکومتی ابتدائی رپورٹ تیار ہوگئی ۔ سانحہ گل پلازہ کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ میں چونکا دینے والے انکشافات سامنے آگئے۔ تحقیقاتی رپورٹ کے مطابق گل پلازہ کی زمین کے ایم سی کی ملکیت تھی۔ گل پلازہ کی زمین 1883 میں...
مرد بہت مظلوم ہیں، گھروں میں بہت کچھ سہتے ہیں لیکن بولتے نہیں، ڈومیسٹک وائلنس بل پر طلال چوہدری کا تبصرہ، قومی اسمبلی میں قہقہے لگ گئے
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی وزیر مملکت برائے داخلہ سینیٹر طلال چوہدری کے مردوں کے مظلومیت سے متعلقہ تبصرے پر قہقہے لگ گئے۔وزیر مملکت داخلہ طلال چوہدری نے ڈومیسٹک وائلنس بل میں ترمیم پر دلچسپ تبصرہ کیا اور کہا کہ مرد بہت مظلوم ہیں، گھروں میں بہت کچھ سہتے ہیں لیکن بولتے نہیں۔ انہوں نے...
فوٹو: فائل چترال کے علاقے ڈومیل میں گھر پر برفانی تودہ گرگیا۔ حادثے میں 9 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ڈپٹی کمشنر (ڈی سی) آفس چترال کا کہنا ہے کہ تودہ گرنے کے اس واقعے میں ایک بچہ زخمی ہوا ہے۔ ڈی سی آفس چترال کے مطابق جاں بحق ہونے والوں میں 4 خواتین اور پانچ مرد شامل ہیں۔ جاں...
تصویر، اے ایف پی مری میں 22 گھنٹوں بعد رکنے والی برف باری ایک بار پھر شروع ہوگئی ہے۔ جھیگا گلی سے ملحقہ ایم آئی ٹی روڈ پر سیاحوں کی گاڑیاں پھنس گئی ہیں، جہاں سے تاحال برفباری نہیں ہٹائی جاسکی ہے۔مری میں ڈیڑھ فٹ سے زائد برف باری ریکارڈ کی گئی ہے، وہاں سیاحوں کا...
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)بیوی کو گھورنا، طلاق یا دوسری شادی کی دھمکی،گالی دینا جرم قرار،بیوی بچوں کے سماجی تحفظ سے متعلق اہم قانون پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں منظور کرلیا گیا۔اطلاق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد پر ہوگا۔ڈومیسٹک وائلنس بل 2025 کا اطلاق بیوی، بچوں، بزرگ افراد، لے پالک، ٹرانس جینڈر اور ایک ساتھ رہنے...
مری میں 22 گھنٹوں بعد رکنے والی برف باری ایک بار پھر شروع ہوگئی ، جھیگا گلی سے ملحقہ ایم آئی ٹی روڈ پر سیاحوں کی گاڑیاں پھنس گئیں
لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)مری میں 22 گھنٹوں بعد رکنے والی برف باری ایک بار پھر شروع ہوگئی ہے۔ جھیگا گلی سے ملحقہ ایم آئی ٹی روڈ پر سیاحوں کی گاڑیاں پھنس گئی ہیں، جہاں سے تاحال برفباری نہیں ہٹائی جاسکی ہے۔مری میں ڈیڑھ فٹ سے زائد برف باری ریکارڈ کی گئی ہے، وہاں سیاحوں کا...
پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں حکومتی اتحاد نے اپوزیشن کے احتجاج، نعرہ بازی اور شدید مباحثے کے باوجود 3 اہم قوانین منظور کر کے بڑی قانونی کامیابی حاصل کر لی۔ پارلیمنٹ نے نیشنل کمیشن برائے انسانی حقوق ایکٹ، ڈانش اسکولز اتھارٹی بل اور ڈومیسٹک وائلنس پریونشن اینڈ پروٹیکشن بل کو منظور کیا۔ یہ تینوں بل...
بیوی کو گھورنے، طلاق یا دوسری شادی کی دھمکی دینا جرم قرار، پارلیمنٹ سے قانون منظور parliament WhatsAppFacebookTwitter 0 23 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (آئی پی ایس )پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں بیوی بچوں کے سماجی تحفظ سے متعلق اہم قانون منظور کیا گیا جس کے مطابق بیوی کو گھورنا، طلاق یا...