2026-07-23@23:34:49 GMT
تلاش کی گنتی: 7152
«برمنگھم»:
نامور بھارتی گلوکار و موسیقار یویو ہنی سنگھ نے سوشل میڈیا پر وائرل اپنے غیر اخلاقی بیان کے حوالے سے وضاحت جاری کردی۔ سوشل میڈیا پر بھارتی میوزک کمپوزر، ریپر، پاپ گلوکار یو یو ہنی سنگھ کا ایک کلپ تیزی سے وائرل ہورہا ہے جس میں وہ نئی دلی میں ایک میوزک کنسرٹ کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(اسٹاف رپورٹر)شہریوں کو گیس کی قلت اور کم پریشر کی شکایات کے پیش نظر سوئی سدرن گیس کمپنی نے گھریلو صارفین کے لیے فراہمی بہتر بنانے کا فیصلہ کیا ہے اس مقصد کے لیے صنعتی صارفین اور سی این جی اسٹیشنز کی گیس 48 گھنٹوں کے لیے بند کی جا رہی ہے۔سوئی سدرن...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے شہریوں کے لیے ایک نئی سہولت کا آغاز کیا ہے، جس کے ذریعے اب لوگ گھر بیٹھے برتھ سرٹیفیکٹ حاصل کر سکتے ہیں۔ اس اقدام سے شہریوں کو پیدائش کے اندراج کے لیے یونین کونسل جانے کی ضرورت ختم ہو گئی ہے۔نادرا کے مطابق اس...
نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے شہریوں کو گھر بیٹھے برتھ سرٹیفیکٹ حاصل کرنے کی سہولت پیش کردی۔ نادرا کی جانب سے متعارف کرائی گئی سروس کے بعد شہریوں کو پیدائش کے اندراج کے لئے اب یونین کونسل جانے کی ضرورت نہیں ہوگی۔ نادرا کے مطابق پاک آئی ڈی موبائل ایپ استعمال کریں اور گھر بیٹھے اپنی...
معروف پاکستانی اداکار، ہدایتکار اور پروڈیوسر جاوید شیخ نے سینئر اداکارہ بشریٰ انصاری کو کھری کھری سنادیں۔ حال ہی میں جاوید شیخ، بہروز سبزواری، روبینہ اشرف، بشریٰ انصاری اور شبیر جان کے ہمراہ ایک پریس ایونٹ میں شریک ہوئے، جہاں بشریٰ انصاری نے مذاق کے انداز میں جاوید شیخ کی طلاق کا ذکر کیا۔...
ڈی ڈبلیو کی رپورٹ کے مطابق مشرقی جرمنی کے ایک چھوٹے سے شہر میں پیش آنے والے چوری کے ایک عجیب واقعے نے نہ صرف گھر کے مالک بلکہ مقامی پولیس کو بھی حیرت میں ڈال دیا۔ یہ بھی پڑھیں: چوری کا انوکھا واقعہ: واردات کے دوران چور ایگزاسٹ فین کے سوراخ میں پھنس گیا چوروں...
سوئی سدرن گیس کمپنی (ایس ایس جی سی) نے گھریلو صارفین کو گیس کی فراہمی بہتر بنانے کے لیے کراچی کے صنعتی صارفین اور سی این جی اسٹیشنوں کو 48 گھنٹوں کے لیے گیس کی فراہمی معطل کرنے کا اعلان کیا ہے۔ایس ایس جی سی کے مطابق صنعتی صارفین اور سی این جی اسٹیشنوں کو...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ملک کے مختلف علاقوں میں گیس کی شدید قلت اور کم پریشر کی شکایات میں اضافے کے بعد سوئی سدرن گیس کمپنی نے گھریلو صارفین کو ریلیف دینے کے لیے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات کا اعلان کر دیا ہے، کمپنی نے رہائشی علاقوں میں گیس کی فراہمی بہتر بنانے کی غرض سے صنعتی...
وزیراطلاعات عطاتارڑ نے سینئر براڈکاسٹر عشرت فاطمہ کے گھر جا کر انہیں پیشہ ورانہ خدمات اور ملکی نشریات میں ان کے نمایاں کردار پر خراج تحسین پیش کیا۔عشرت فاطمہ کو پاکستان ٹیلی ویژن کی پہچان قرار دیا گیا اور کہا گیا کہ پاکستان کا ہر بچہ انہیں جانتا ہے۔عطاتارڑ نے عشرت فاطمہ سے درخواست کی...
رکن قومی اسمبلی نعیمہ کشور خان نے قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران واٹس ایپ ہیکنگ کے بڑھتے ہوئے واقعات پر شدید تشویش کا اظہار کیا۔ انہوں نے کہا کہ واٹس ایپ اکاؤنٹس کا ہیک ہونا اب ایک معمول بنتا جا رہا ہے اور اسمبلی کے متعدد ارکان اس مسئلے کا شکار ہو چکے ہیں۔...
ویب ڈیسک :شہریوں کو گیس کی قلت اور کم پریشر کی شکایات کے پیش نظر سوئی سدرن گیس کمپنی نے گھریلو صارفین کو ریلیف دینے کے لیے اہم فیصلہ کر لیا ہے، جس کے تحت صنعتی صارفین اور سی این جی اسٹیشنز کی گیس فراہمی 48 گھنٹوں کے لیے معطل کی جا رہی ہے۔ سوئی...
سینئر اداکار جاوید شیخ نے بشریٰ انصاری کے ایک بیان پر انہیں کھری کھری سنا دیں۔حال ہی میں اداکار جاوید شیخ، بشریٰ انصاری، روبینہ اشرف اور بہروز سبزواری سمیت دیگر اداکاروں نے ایک تقریب میں شرکت کی۔تقریب میں بشریٰ انصاری نے جاوید شیخ کی طلاق پر ہنستے ہوئے کہا کہ میں جاوید شیخ کے گھر...
سینئر اداکار جاوید شیخ نے بشریٰ انصاری کے ایک بیان پر انہیں کھری کھری سنا دیں۔حال ہی میں اداکار جاوید شیخ، بشریٰ انصاری، روبینہ اشرف اور بہروز سبزواری سمیت دیگر اداکاروں نے ایک تقریب میں شرکت کی۔تقریب میں بشریٰ انصاری نے جاوید شیخ کی طلاق پر ہنستے ہوئے کہا کہ میں جاوید شیخ کے گھر...
سینئر اداکار جاوید شیخ نے معروف اداکارہ بشریٰ انصاری کی جانب سے اپنی طلاق پر کی گئی طنزیہ بات پر سخت ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ حالیہ ایونٹ کے دوران بشریٰ انصاری نے کہا کہ وہ جاوید شیخ کے پاس گئیں، لیکن انہیں کھانا پیش نہیں کیا گیا کیونکہ ان کے پاس گھر نہیں تھا۔...
پاکستان کے سینئر اداکار جاوید شیخ نے ایک تقریب کے دوران طلاق سے متعلق اداکارہ بشریٰ انصاری کے طنز پر برہمی کا اظہار کیا ہے۔ حال ہی میں سینئر اداکار جاوید شیخ نے دیگر معروف فنکاروں بہروز سبزواری، روبینہ اشرف، بشریٰ انصاری اور شبیر جان کے ہمراہ ایک پریس ایونٹ میں شرکت کی۔ تقریب...
حادثے کے نتیجے میں والد ابراہیم شدید زخمی ہوگئے جبکہ ان کے دو بچے (بیٹا اور بیٹی) موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے۔ ریسکیو 1122 کے اہلکاروں نے فوری امدادی کارروائی کرتے ہوئے زخمی کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کیا۔ اسلام ٹائمز۔ چارسدہ کے علاقے طارق آباد میں واقع گھر کے اندر گیس سلنڈر...
ویب ڈیسک: نئے کنکشن پر عائد پابندی ختم ہوتے ہی لاکھوں صارفین نے نئے گھریلو گیس کنکشن کے لیے درخواستیں جمع کرا دیں۔ رپورٹ کے مطابق نئے گیس کنکشن کے حصول کے لیے سوئی ناردرن گیس کمپنی (ایس این جی پی ایل) میں جمع کرائی گئی درخواستوں میں غیر معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ۔...
بالی ووڈ کی معروف اداکارہ اور ٹی وی کی مقبول شخصیت ارچنا پورن سنگھ کی صحت سے متعلق ایک چونکا دینے والا انکشاف سامنے آیا ہے، جس میں بتایا گیا ہے کہ وہ ایک نایاب طبی بیماری کمپلیکس ریجنل پین سنڈروم (CRPS) میں مبتلا ہیں۔ یہ ایسا مرض ہے جو عام طور پر کسی...
کراچی: شہر قائد کے علاقے نارتھ ناظم آباد میں تاجر ذیشان کے گھر سادہ لباس اہلکاروں کے چھاپے کا راز کھل گیا ہے۔ پولیس کے مطابق ذیشان شہر کے مختلف علاقوں میں ہونے والی 200 سے زائد وارداتوں میں ملوث ڈکیت گینگ کا سہولت کار نکلا ہے۔ گرفتار ملزم کے ویڈیو بیان...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260116-08-16 کراچی (اسٹاف رپورٹر) سوئی سدرن گیس کمپنی لمیٹڈ (SSGC) دسمبر تک گیس کی فراہمی مؤثر انداز میں برقرار رکھے ہوئے تھی تاہم جنوری کے دوسرے ہفتے میں کراچی میں اچانک سردی کی شدید لہر اور بلوچستان میں غیر معمولی سردی کی لہر کے باعث صورتحال بدل گئی۔ اس کے پیش نظر انتظامیہ نے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260116-08-5 حیدرآباد(نمائندہ جسارت)حیدرآباد میں ڈاکو بے لگام ہوگئے،قاسم آباد کے دو مختلف مقامات پر لاکھوں روپے مالیت کے طلائی زیورات، نقدی اور دیگر قیمتی سامان لوٹ لیا، مزاحمت کرنے پر شوروم ملازم سوبھاش کو گولی مارکر زخمی کردیا جس پر علاقے کے دوکانداروں نے احتجاج کیا اور سڑک بلاک کردی۔تفصیلات کے مطابق جمعرات کی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بنکاک (انٹرنیشنل ڈیسک) تھائی لینڈ میں ایک اور ہولناک تعمیراتی حادثہ پیش آیا ،جہاں دارالحکومت کے قریب راما 2 روڈ کے ایلیویٹڈ ایکسپریس وے منصوبے پر تعمیراتی کرین گرنے سے ایک شخص ہلاک ہو گیا۔ حادثہ جمعرات کی صبح تقریباً 9 بجے ساموت ساکھون صوبے میں پیش آیا۔ حکام کے مطابق کرین گرنے...
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ نے سینئر براڈ کاسٹر عشرت فاطمہ کے گھر میں اُن سے ملاقات کی اور انہیں پی ٹی وی میں خدمات کی پیش کش کیں جسے انہوں نے قبول کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق عشرت فاطمہ کی ویڈیوز وائرل ہونے کے بعد وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ عشرت...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) فیروز آباد پولیس نے ٹیکنیکل بنیادوں پر کارروائی کرتے ہوئے ‘ماسی گینگ’ کی 5 ارکان کو گرفتار کر لیا ہے جو گزشتہ 9 سال سے ایک معروف صنعتکار کے گھر کام کر رہی تھیں۔ گینگ کی سرغنہ عروج نے انکشاف کیا کہ اس نے الماری کی چابی بنوا کر کروڑوں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)حیدرآباد میں پنیاری نہرکے بند پر سڑک کی تعمیر کے لیے گھروںگرانے کے خلاف علاقہ مکینوں نے صائمہ پلازہ کے قریب نیشنل ہائی وے پر دھرنا دے کر شدید احتجاج کیا مظاہرین نے ٹائر جلا کر سڑک کو مکمل طور پر بند کر دیا، جس کے باعث ٹریفک معطل ہو گئی۔احتجاج میں...
اسلام آباد: وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک نے سردیوں میں گیس کی طلب میں اضافے کے باعث فراہمی میں کمی کا نوٹس لیتے ہوئے گھریلو صارفین کو فوری ریلیف فراہم کرنے کی ہدایت کی ہے۔ علی پرویز ملک نے کہا کہ گھریلو شعبے کو صنعت سے اضافی گیس منتقل کرنے کے آپشن پر غور کیا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">جھانسی: بھارت میں بدبخت بیٹے نے ضعیف العمر باپ کو قتل کردیا۔جھانسی میں 80 سالہ مہپت سنگھ ٹھاکر کو اس کے بیٹے پشپیندر سنگھ نے کلہاڑی سے وار کر کے ہلاک کر دیا جو کہ نشے میں تھا۔ حال ہی میں مہیپت سنگھ نے اپنے بیٹے پشپیندر کی بیمار بیٹی کے علاج کے لیے...
وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ کی سینئر براڈ کاسٹر عشرت فاطمہ کے گھر آمد، پی ٹی وی میں بطور مینٹور شمولیت کی پیشکش
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ سینئر براڈ کاسٹر عشرت فاطمہ پاکستان کی نشریاتی تاریخ میں ایک نمایاں، معتبر اور قابلِ فخر شناخت رکھتی ہیں، جن کی خدمات ایک روشن باب کی حیثیت رکھتی ہیں۔ جمعرات کے روز عشرت فاطمہ کے گھر آمد کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے...
کراچی کے علاقے نارتھ ناظم آباد میں سادہ لباس اہلکاروں نے ایک تاجر کے گھر چھاپہ مارا، جس کی سی سی ٹی وی ویڈیو بھی سامنے آگئی۔ اہل خانہ نے اہلکاروں پر کارروائی کے دوران سامان لے جانے کا الزام عائد کیا ہے۔ ایس ایس پی ایس آئی یو کا کہنا ہے کہ کارروائی مفرور ملزم کی...
سوئیڈن میں ایک فٹبال کے شوقین نے پیر، گھٹنے، سینہ اور سر کی مدد سے فٹبال ہوا میں 28 گھنٹے 21 منٹ اور 2 سیکنڈ تک کنٹرول کر کے گینیز ورلڈ ریکارڈ قائم کر دیا۔ سوئیڈن کے شہر لِنکوپِنگ میں قائم رائڈشیلن اسپورٹس کمپلیکش میں ڈینیئل یعقوب نے مردوں کی کیٹیگری میں طویل دورانیے تک...
وفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک نے گھریلو گیس کی فراہمی بہتر بنانے کی ہدایت کردی، گیس کی طلب و رسد پر ہفتہ وار رپورٹ پیش کرنے کا حکم بھی دیا۔ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے علی پرویز ملک نے کہا کہ گیس کمپنیوں کو گھریلو صارفین کو فوری ریلیف دینے کی ہدایت کی ہے،...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: گھروں میں وارداتیں کرنے والی کروڑ پتی ماسیوں کا 5 رکنی گینگ گرفتارکرلیا گیا۔ذرائع کے مطابق یہ ماسیاں 9 سال سے پی ای سی ایچ میں ایک معروف صنعت کار کے بنگلے میں ملازمت کررہی تھیں اور انہوں نے چوری کی رقم سے گھر، گاڑی، موٹرسائیکل اور دیگر قیمتی اشیا خریدنے کا...
کراچی: پولیس نے گھروں میں وارداتیں کرنے والی کروڑ پتی ماسیوں کا 5 رکنی گینگ گرفتارکرلیا، یہ ماسیاں 9 سال سے پی ای سی ایچ میں ایک معروف صنعت کار کے بنگلے میں ملازمت کررہی تھیں اور انہوں نے چوری کی رقم سے گھر، گاڑی، موٹرسائیکل اور دیگر قیمتی اشیا خریدنے کا اعتراف...
لاہور(نیوزڈیسک)کرایہ داری اور غیر یقینی کی کیفیت سے چھٹکارا ، اپنی چھت اپنا گھر پروگرام کے تحت چونسٹھ ہزار سے زائد گھر مکمل کر لیے گئے ۔ محکمہ ہاؤسنگ پنجاب کی رپورٹ کے مطابق اب تک اپنی چھت اپنا گھر کے تحت پہلی قسط میں ایک لاکھ 21 ہزار 480 قرضے جاری کیے گئے ،...
ویب ڈیسک : ماہر بین الاقوامی امور مشاہد حسین سید نے انکشاف کیا ہے کہ امریکہ نے پوری تیاری کرلی ہے آئندہ 48 گھنٹوں میں ایران پر حملہ ہوگا۔ نجی ٹی وی سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اگلے 48 گھنٹوں میں کوئی بھی بڑا ایونٹ ہوسکتا ہے، تیاری مکمل ہے۔ مشاہدحسین...
ملک کی سب سے بڑی عدالت سپریم کورٹ نے ٹوبہ ٹیک سنگھ زیادتی کیس میں تشویشناک فیصلہ سنا دیا ہے۔ جسٹس مسرت ہلالی نے سوال اٹھایا کہ کوئی اپنی ہی بیٹی پر جھوٹا الزام لگا کر تماشا کیوں بنائے گا؟ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ نے ٹوبہ ٹیک سنگھ میں زنا بالجبر کے ملزم مدثر...
گھریلوصارفین کوبلا تعطل گیس کی فراہمی یقینی بنائی جائے، علی پرویز ملک اسلام آباد(نیوزڈیسک) وفاقی وزیرپیٹرولیم علی پرویز ملک نےسردیوں کےدوران گھریلو صارفین کو بلا تعطل گیس فراہم نہ ہونے پر نوٹس لیتے ہوئے سوئی گیس کمپنیوں کو گیس فراہمی بہتر بنانے کی ہدایت جاری کر دی ہے۔ وفاقی وزیر نےسوئی ناردرن اور سوئی...
اسلام آباد میں شادی والے گھرسلنڈر دھماکا؛ جاں بحق افراد کے لواحقین، زخمیوں کیلیے مالی امدادکا اعلان
اسلام آباد کے سیکٹر جی سیون میں گیس لیکیج کے باعث ہونے والے افسوسناک دھماکے کے بعد وفاقی وزیر مذہبی امور سردار یوسف متاثرہ گھروں میں پہنچ گئے اور متاثرین سے ملاقات کی۔ اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے واقعے کو ایک بڑا صدمہ اور قومی المیہ قرار دیا۔ وفاقی وزیر...
اسلام آباد: وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک نے سردی میں اضافے کے باعث گیس کی فراہمی میں کمی کا نوٹس لیتے ہوئے گھریلو صارفین کو فوری ریلیف فراہم کرنے کی ہدایت کردی۔ علی پرویز ملک نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ گھریلو شعبے کو صنعت سے اضافی گیس منتقل کرنے کے آپشن پر غور کر رہے...
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی،وزیراعلی بلوچستان کے ہمراہ شہید میجر انور کاکڑ کے گھر پہنچ گئے ؛ اہل خانہ سے تعزیت کی
سٹی 42: وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی اور وزیر اعلی بلوچستان سرفراز بگٹی کی شہید میجر انور کاکڑ کی رہائش گاہ سپنی روڈ کاکڑ ٹاون پہنچ گئے ۔ محسن نقوی اور سرفراز بگٹی کی شہید میجر انور کاکڑ کی والدہ، بھائیوں اور کمسن بیٹوں سے ملاقات کی ۔ دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا ۔...
تھائی لینڈ میں ایک اور ہولناک تعمیراتی حادثہ پیش آیا ہے، جہاں دارالحکومت بینکاک کے قریب راما 2 روڈ کے ایلیویٹڈ ایکسپریس وے منصوبے پر ایک تعمیراتی کرین گرنے سے کم از کم ایک شخص ہلاک ہو گیا۔ حادثہ جمعرات کی صبح تقریباً 9 بجے ساموت ساکھون صوبے میں پیش آیا۔ حکام کے مطابق کرین...
ہائیکورٹ: پتنگوں کیلئے گھروں پر پولیس چھاپوں کیخلاف درخواست دوسری عدالت میں سماعت کیلئے رجسٹرڈ آفس بھجوا دی
لاہور (خبر نگار) لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس خالد اسحاق نے کائٹ فلائنگ ایکٹ میں پولیس کو گھروں پر چھاپوں کا اختیار دینے کے خلاف درخواست دوسری عدالت کے روبرو سماعت کیلئے مقرر کرنے کیلئے رجسٹرار آفس کو بھجوا دی۔ درخواست گزار نے موقف اپنایا کہ جسٹس اویس خالد اسی نوعیت کی درخواست پر سماعت کر...
بڑا گھر (نامہ نگار) مبینہ پولیس مقابلہ، ساتھیوں کی فائرنگ سے ایک مویشی چور ہلاک، 2 فرار ہو گئے۔ پولیس ٹیم نے چک نمبر 11 کے قریب تین مشکوک افراد کو مویشی لے جاتے ہوئے دیکھا۔ بذریعہ سپیکر مائیک رُکنے کا کہا گیا توملزموں نے فائرنگ کر دی۔ ہلاک ملزم کی شناخت امجد علی کے...