2026-07-23@23:34:54 GMT
تلاش کی گنتی: 7152
«برمنگھم»:
کراچی پولیس نے بہادر آباد کے گھر میں ڈکیتی کے تقریباً تمام ہی زیوارت ریکور کرلیے جبکہ امریکی ڈالرز ملزمان لے گئے۔ پولیس نے مختلف مقامات کی سی سی ٹی وی فوٹیجز حاصل کرلیں،2موٹر سائیکل سوار 4 ملزمان نے شہری کی گاڑی کا تعاقب کیا ، 3 ملزمان نے ماسک پہنا ہوا ہے۔ پولیس حکام...
پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے کے بعد ملزمان نے کانسٹیبل دستگیر کے گھر کو آگ بھی لگا دی، جس سے گھر کے اندر موجود سامان کو نقصان پہنچا۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس کی نفری موقع پر پہنچی اور شواہداکٹھے کرنے کے ساتھ ساتھ علاقے کو گھیرے میں لیا۔ اسلام ٹائمز۔ لکی مروت...
ممبئی (ویب ڈیسک)بالی ووڈ کے معروف فلم ساز روہت شیٹی کی رہائش گاہ کے باہر ہونے والی فائرنگ کی ذمہ داری لارنس بشنوئی گینگ نے قبول کر لی۔ بھارتی میڈیا کےمطابق ممبئی کے علاقے جوہو میں واقع روہت شیٹی کے گھر کے باہر نامعلوم حملہ آوروں نے فائرنگ کی، جس کے بعد پولیس...
علامتی تصویر۔ کراچی کے علاقے بہادر آباد میں ڈکیتی کی واردات میں ڈاکو گھر سے 200 تولہ سونا اور ایک لاکھ امریکی ڈالر لوٹ کر فرار ہوگئے۔ پولیس کے مطابق گزشتہ روز ہونے والی واردات کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ ایف آئی آر کے مطابق متاثرہ شخص کا کہنا ہے کہ وہ بینک کے لاکر سے...
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے ضلع کرم میں آپریشن متاثرین کیلئے امدادی رقم بڑھا دی۔ سہیل آفریدی نے امدادی رقم ایک لاکھ 10 ہزار سے بڑھا کر 2 لاکھ 30 ہزار روپے اور قبائلی بے گھر افراد کے دوہرے پتے کے مسئلے کوحل کرنے کا بھی اعلان کیا ہے۔ اس موقع پر وزیر اعلیٰ...
متاثرہ فیملی کے مطابق گھر والے سب امام بارگاہ گئے ہوئے تھے، جب گھر واپس آئے تو سارا سامان بکھرا ہوا تھا، چور 10 سے 12 لاکھ کیش، شناختی کارڈز، پاسپورٹ اور دیگر سامان لے گئے۔ متاثرہ فیملی کے مطابق انھیں ایک پڑوسی نے بتایا کہ رکشے میں 2 افراد کو گھر کے باہر دیکھا...
سکھ فار جسٹس کے رہنما گرپتونت سنگھ پنوں کا کہنا ہے کہ بھارت دہشت گردوں کے ذریعے پاکستان میں امریکی سرمایہ کاری کو روکنا چاہتا ہے۔ گرپتونت سنگھ پنوں نے بھارتی سرپرستی میں دہشت گرد حملوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ بلوچستان میں دہشت گرد حملہ بھارتی خفیہ ایجنسی کی سرپرستی میں ہوا۔...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لکی مروت کے علاقے سرائے نورنگ کے گاؤں نصر خیل میں نامعلوم مسلح افراد نے رات گئے گھر میں گھس کر پولیس کانسٹیبل دستگیر کو فائرنگ کر کے شہید کر دیا۔واقعہ اس وقت پیش آیا جب حملہ آور اچانک کانسٹیبل کے گھر میں داخل ہوئے اور اہلِ خانہ کے سامنے اندھا دھند...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">محکمہ موسمیات کے مطابق بلوچستان کے مختلف علاقوں میں سرد موسم کی شدت بدستور جاری ہے۔صوبے کے کئی حصوں میں رات اور صبح کے اوقات میں سردی میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے جس سے معمولاتِ زندگی متاثر ہو رہے ہیں۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ سبی میں کم سے کم...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">شہر قائد کے علاقے خدا داد کالونی میں ایک حیران کن حادثہ پیش آیا جہاں بے قابو کار ریسٹورنٹ کے باہر حلوہ پوری کی تیاری کے لیے رکھی گئی کڑاہی میں جا گھسی۔حادثے کے باعث علاقے میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا۔حادثے کے نتیجے میں کڑاہی سے گرم تیل چھلک کر...
ڈی آئی خان: لکی مروت میں پولیس کانسٹیبل کو گھر میں گھس کر فائرنگ سے قتل کردیا گیا جب کہ مسلح افراد نے گھر کو بھی آگ لگادی۔ پولیس کے مطابق واقعہ سرائے نورنگ کے گاؤں نصر خیل میں پیش آیا جہاں نامعلوم مسلح افراد نے رات گئے پولیس کانسٹیبل دستگیر کو اس...
سٹی42: لاہور ڈیفنس ہاؤسنگ اتھارٹی (ڈی ایچ اے) نے بسنت کے موقع پر رہائشیوں کے لیے بڑا فیصلہ کرتے ہوئے گھروں کی چھتوں پر پتنگ بازی کی اجازت دے دی ہے۔ ڈی ایچ اے انتظامیہ کے مطابق رہائشی 6، 7 اور 8 فروری کو اپنے گھروں کی چھتوں پر بسنت منا سکیں گے۔ اس سے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سکھ فار جسٹس کے رہنما گرپتونت سنگھ پنوں نے بھارتی سرپرستی میں ہونے والے دہشت گرد حملوں کی سخت مذمت کی ہے۔انہوں نے کہا کہ بلوچستان میں ہونے والا دہشت گرد حملہ بھارتی خفیہ ایجنسی کی پشت پناہی سے کیا گیا۔ سکھ رہنما کے مطابق یہ حملہ نہ صرف پاکستان بلکہ امریکی...
کوئٹہ: محکمہ موسمیات کے مطابق بلوچستان کے مختلف علاقوں میں سردی کی شدت جاری ہے۔ سبی میں کم سے کم درجہ حرارت 12 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا، جبکہ تربت میں یہ 16 ڈگری رہا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق نوکنڈی میں کم سے کم درجہ حرارت 11 اور چمن میں 7 ڈگری...
خوشاب (نمائندہ نوائے وقت) عالمی بنک کے صدر اجے پال سنگھ بنگا نے کہا ہے کہ پنجابی زبان انڈین اور پاکستانی پنجاب کا مشترکہ اثاثہ ہے اور ہمیں اس پر فخر ہے۔ دونوں پنجابوں کی ثقافت بھی ایک جیسی ہے۔ وہ اپنے آبائی گوردوارہ سری سنگھ سبھا کے دورہ کے موقع پر حاضرین سے بات...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی ریاست ایریزونا میں نیوز اینکر سوانا جوتھری کی والدہ کو اغوا کرلیا گیا۔ معمر خاتون اتوار کے روز لاپتا ہو گئی تھیں،جس کے بعد پولیس نے یہ رائے قائم کی ہے۔ مقامی شیرف کرس نانوس نے ایک پریس کانفرنس میں بتایا کہ اتوار کے روز 84 سالہ نینسی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260204-08-11 کراچی ‘لاہور‘پشاور ‘ کوئٹہ (مانیٹر نگ ڈ یسک )ملک بھرمیں شبِ برات نہایت عقیدت اور احترام کے ساتھ منائی گئی ۔مساجد اور گھروں میں خصوصی عبادات کا اہتمام کیا گیا ، شہری نوافل کی ادائیگی،قرآن خوانی اور دعاؤں میں مصروف رہے، علمائے کرام کہتے ہیں کہ یہ رات بہت زیادہ رحمتوں...
رباط: مراکش میں جاری طوفانی بارش کے باعث ملک کے متعدد صوبے بری طرح ابتری کا شکار ہوگئے ہیں۔ اعلیٰ حکام کے مطابق طوفانی بارشوں کی وجہ سے 50 سے 60 ہزار افراد بے گھر ہوگئے ہیں ، جنہیں حکومتی سطح پر محفوظ مقامات پر منتقل کردیا گیا ہے ۔ مقامی میڈیا کے مطابق اعلیٰ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">مراکش میں طوفانی بارش‘ 50 ہزار سے زائد افراد بے گھر رباط: مراکش میں جاری طوفانی بارش کے باعث ملک کے متعدد صوبے بری طرح ابتری کا شکار ہوگئے ہیں۔ اعلیٰ حکام کے مطابق طوفانی بارشوں کی وجہ سے 50 سے 60 ہزار افراد بے گھر ہوگئے ہیں ، جنہیں حکومتی سطح...
میڈیا سے گفتگو کے دوران مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ امیرِ جماعت اسلامی یہاں تصویر لگاتے ہیں، اپنی تصویر لاہور میں لگا کر دکھائیں؟ شارع فیصل کو انہوں نے بلاک کر دیا، چھٹی والے دن لوگوں کو گھومنا ہوتا ہے انہیں مشکل میں ڈال دیا، مصطفی کمال صاحب بلدیاتی حکومتوں کے سپورٹر ہیں، وہ کہتے...
ہدایتکار ادیتیا دھر کی ایکشن فلم ’دھرندر‘ کے دوسرے حصے کی تیاریاں عروج پر ہیں۔ فلم کے ٹیزر کی ریلیز سے قبل فلم سازوں نے ’دھرندر 2: دی ریونج‘ کی پہلی جھلک جاری کر دی ہے جس میں رنویر سنگھ خون میں لت پت نظر آ رہے ہیں۔ فلم کا ٹیزر آج دوپہر 12 بج...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">مغربی آسٹریلیا کے ساحلی شہر Quindalup میں ایک 13 سالہ بچے نے اپنی ماں، چھوٹی بہن اور چھوٹے بھائی کی جان خطرے سے نکال کر عالمی میڈیا کی توجہ حاصل کر لی ہے۔ یہ واقعہ 30 جنوری کو پیش آیا، جب تیز ہواؤں اور مضبوط لہروں نے چھوٹے خاندان کی کشتی اور ہوا...
میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے عدم اعتماد سے متعلق سوال پر کہا ہےکہ اگر وزیراعظم گھر نہیں جارہے تو میں بھی نہیں جارہا۔کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ جہاں کوتاہی نظر آئے گی وہاں افسر کے خلاف کارروائی ہوئی، شہرمیں الزام ایک ادارہ دوسرے ادارے پر اور ایک سیاسی...
بھارتی ریاست اتر پردیش میں ایک غیر معمولی واقعہ سامنے آیا ہے جہاں ایک 14 سالہ لڑکے نے اپنے گھر سے لاکھوں روپے مالیت کے زیورات چرا کر موموز کی لت پوری کرنے کے لیے بیچ دیے۔ اطلاعات کے مطابق لڑکا موموز کا اتنا عادی ہو گیا تھا کہ اس نے خفیہ طور پر گھر...
—فائل فوٹو خیبر پختون خوا کے ضلع خیبر میں باڑہ کے علاقے شنکو سے 4 لاشیں ملی ہیں۔ڈی پی او وقار احمد کے مطابق چاروں افراد کو فائرنگ کر کے قتل کیا گیا ہے۔ لاہور: گھر سے باپ بیٹوں کی کئی روز پرانی لاشیں برآمد پولیس اور فرانزک ٹیموں نے گھر سے شواہد اکٹھے...
عارف والا (نیوز ڈیسک) عارف والا کے علاقے چوک مرلے میں گھروں کی چھتوں کے اوپر سے گزرنے والی 11 ہزار وولٹ کی ہائی وولٹیج بجلی لائن اہلِ علاقہ کے لیے شدید خطرہ بن گئی۔ اہل علاقہ کا کہنا ہے کہ لٹکتے تاروں کے باعث گزشتہ 4 سالوں میں 3 ہلاکتیں اور 3 افراد معذور...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ٹوبہ ٹیک سنگھ کے نواحی علاقے رجانہ میں افسوسناک ٹریفک حادثے کے نتیجے میں تین خواتین سمیت چھ افراد جان کی بازی ہار گئے جبکہ تین افراد شدید زخمی ہو گئے۔حادثہ سمندری روڈ پر اس وقت پیش آیا جب فیصل آباد سے آنے والی تیز رفتار مسافر بس نے ایک رکشہ کو زور...
پیسکو افسر نے مزید کہا کہ 7 گھر ماہانہ 30 لاکھ روپے کی بجلی چوری کر رہے تھے، جن کے کنکشن کاٹ دیے گئے ہیں۔ چارسدہ کے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر (ڈی ایچ کیو) اسپتال کے فیڈر سے ماہانہ 30 لاکھ روپے کی بجلی چوری کا انکشاف ہوا ہے۔ایکسین پیسکو قاضی فہیم نے پریس کانفرنس میں...
ٹوبہ ٹیک سنگھ کے نواحی علاقے رجانہ میں تیز رفتار بس اور رکشہ کےدرمیان تصادم میں تین خواتین سمیت 6 افراد جاں بحق اور 3 افراد شدید زخمی ہوگئے۔ ریسکیو ذرائع کےمطابق سمندری روڈ پر فیصل آباد سےآنے والی تیز رفتار مسافر بس رکشہ سے ٹکرا گئی۔ حادثےمیں رکشہ کو شدید نقصان پہنچا۔ حادثےکے بعد...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">چین: ضرورت سے زائد کام کے دباؤ کے باعث 32 سالہ نوجوان پروگرامر گاؤ گوانگ اچانک انتقال کر گیا، جس نے ورک کلچر اور ذہنی دباؤ کے مسائل پر سوالات کو دوبارہ اجاگر کر دیا ہے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق گاؤ گوانگ کی وفات کے صرف آٹھ گھنٹے بعد بھی دفتر کی جانب...
گورنر راج لگانے کی سازشیں ہو رہی ہیں، مجھے عدالتوں سے نااہل کرایا جائے گا،تمام قبائلی اضلاع میں جاکر اسلام آباد میں دھرنے پر رائے لوں گا،سوال یہ ہے دہشتگرد ہمارے گھروں تک پہنچے کیسے؟ میں نے 4 ارب مختص کیے تو وفاق مجھ پر کرپشن کے الزامات لگا رہا ہے، 4 ارب نہیں متاثرین...
پی ٹی آئی رہنماؤں و کارکنان کے گھروں پر چھاپے مار کر بزرگوں اور خواتین کو ہراساں کیا جارہا ہے: فوزیہ صدیقی
پاکستان تحریکِ انصاف کراچی کی ترجمان فوزیہ صدیقی— فائل فوٹو پاکستان تحریکِ انصاف کراچی کی ترجمان فوزیہ صدیقی نے کہا ہے کہ پارٹی کے رہنماؤں اور کارکنان کے گھروں پر چھاپے مار کر بزرگوں اور خواتین کو ہراساں کیا جا رہا ہے۔اپنے ایک بیان میں فوزیہ صدیقی نے کہا کہ 180 سے زائد کارکنان...
کالعدم تنظیم کے حملے کے بعد خالق شہید پولیس اسٹیشن کو لوٹنے والے شہریوں کو 48 گھنٹے کی مہلت دیتے ہوئے پولیس نے سرکاری املاک واپس مانگے ہیں، ورنہ کارروائی ہوگی۔ اسلام ٹائمز۔ بلوچستان پولیس نے پولیس اسٹیشن سے سرکاری املاک لوٹنے والے شہریوں کو 48 گھنٹے کی مہلت دیتے ہوئے رضاکارانہ طور پر سامان...
مشہور ٹیلی وژن اداکارہ روپالی گنگولی کا مقبول ڈرامہ سیریل انوپما ایک بار پھر خبروں کی زینت بن گیا ہے۔ اس بار وجہ شو کا ایک جذبات سے بھرپور منظر ہے جس میں روپالی گنگولی کے مکالمے نے سوشل میڈیا پر طوفان برپا کر دیا۔ وائرل ہونے والے اس منظر میں روپالی گنگولی، راجنی کے...
پاکستان کے پارلیمان نے خواتین، مردوں، بچوں، خواجہ سرا اور کمزور افراد کو گھریلو تشدد سے تحفظ دینے، داد رسی اور قانونی سہولت دینے کے قانون (ڈومیسٹک وائلنس پریونشن اینڈ پروٹیکشن ایکٹ 2026) کی منظوری دے دی ہے۔ بل کے اغراض و مقاصد کے مطابق بل کی منظوری کے وجہ یہ ہے کہ پاکستان نے...
حسن ابدال: صدر ورلڈ بینک اجے پال سنگھ بنگا کا گوردوارہ سری پنجہ صاحب کا دورہ WhatsAppFacebookTwitter 0 2 February, 2026 سب نیوز حسن ابدال:صدر ورلڈ بینک اجے پال سنگھ بنگا نے تاریخی اور مذہبی اہمیت کے حامل گوردوارہ سری پنجہ صاحب حسن ابدال کا دورہ کیا، جہاں ضلعی و تحصیل انتظامیہ اٹک کی...
ممبئی کے علاقے جوہو میں معروف فلم ساز روہت شیٹی کی رہائش گاہ پر اتوار کی رات فائرنگ کا واقعہ پیش آیا، جس میں موٹر سائیکل سوار ایک شخص نے 5 راؤنڈ فائر کیے۔ پولیس کے مطابق واقعہ رات تقریباً 12:45 بجے پیش آیا۔ خوش قسمتی سے روہت شیٹی اور ان کے اہلِ خانہ محفوظ...
خانپور ہزارہ(نیوز ڈیسک)ورلڈ بینک کے صدر اجے پال سنگھ بنگا نے اقوام متحدہ کے اعلیٰ سطحی وفد کے ہمراہ خانپور ہزارہ کا دورہ کیا۔ وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب اور دیگر حکومتی ارکان بھی ان کے ہمراہ تھے، وفد نے عالمی ثقافتی ورثے کی فہرست میں شامل آثارِ قدیمہ جولیاں کا دورہ کیا، اس موقع...
اتراکھنڈ کے شہر رشی کیش میں 32 سالہ خاتون کو مبینہ طور پر اس کے ساتھی نے گھر میں گولی مار کر قتل کر دیا۔ پولیس کے مطابق یہ واقعہ ہفتہ اور اتوار کی درمیانی شب پیش آیا۔ دہرادون کے سینیئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس اجے سنگھ نے بتایا کہ مقتولہ کی شناخت 32 سالہ پریتی...
لاہور‘ راولپنڈی ‘ ٹیکسلا(خصوصی نامہ نگار + سٹاف رپورٹر + اپنے سٹاف رپورٹر سے +نمائندہ نوائے وقت ) صدر ورلڈ بنک اجے پال سنگھ بنگا نے گردوارہ سری پنجہ صاحب حسن ابدال کا دورہ کیا۔ اس موقع پر وفاقی وزیر محمد اورنگزیب، صوبائی وزیر و پردھان پاکستان سکھ گردوارہ پربندھک کمیٹی سردار رمیش سنگھ اروڑہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) عالمی بینک کے صدر اجے بنگا دورے پر پاکستان پہنچ گئے ہیں جہاں وہ وزیراعظم سمیت کئی اعلیٰ حکام سے ملاقاتیں کریں گے۔ ذرائع کے مطابق عالمی بینک کے صدر4 فروری تک پاکستان میں قیام کریں گے، پاکستان میں معاشی اصلاحات، بھارت کے ساتھ جاری آبی تنازع پر بات...
کراچی: شہر قائد کے علاقے کورنگی پی این ڈی کالونی کی رہائشی 15 سالہ لڑکی نے مبینہ طور پر گھر میں گلے میں رسی کا پھندا لگا کر خودکشی کر لی۔ تفصیلات کے مطابق کورنگی انڈسٹریل ایریا کے علاقے پی این ٹی سوسائٹی نعمان ریسٹورنٹ کے قریب گھر سے ایک لڑکی کی گلے...
اپنے ویڈیو بیان میں پی ٹی آئی سندھ کے صدر نے کہا کہ تک 124 پارٹی رہنما، کارکنان اور منتخب نمائندے گرفتار ہیں، ہم پُرامن سیاسی لوگ ہیں، آئینی اور جمہوری جدوجہد پر یقین رکھتے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ نے کہا ہے کہ سندھ بھر میں...