2026-07-23@23:34:48 GMT
تلاش کی گنتی: 7152
«برمنگھم»:
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے چار سالہ بچے کے قتل کے الزام میں سوتیلی ماں کی ضمانت منظور کرلی۔ مدعی کے وکیل کے مطابق ملزمہ مدعی مقدمہ کی دوسری اہلیہ ہے، مدعی کا کہنا ہے کہ وہ بچے کو صحیح سلامت گھر چھوڑ کر گیا تھا، اسکول سے واپسی پر دیکھا کہ گھر میں بچے کی لاش پڑی ہے،...
فائل فوٹو عارف والا میں گیس سلنڈر سے گیس لیکج کی وجہ سے گھر میں آگ لگ گئی۔پولیس کے مطابق گھر میں آگ لگنے سے ماں اور 2 کمسن بیٹیاں جاں بحق اور باپ شدید زخمی ہوگیا۔پولیس کا بتانا ہے کہ گھر میں گیس سلنڈر کے ذریعے چولہے پر کھانا بناتے ہوئے اچانک آگ لگ...
اسلام آباد جی 7 ٹو آبپارہ میں گزشتہ دنوں گیس لیکج دھماکے سے 8 افراد جابحق ہوئے۔ حادثے میں نو بیاہتا جوڑا دلہا شہریار، دلہن مہک اور دلہا کی والدہ سمیت ایک ہی خاندان کے 5 بھی جاں بحق ہوئے۔ حادثے میں مجموعی طور پر 8 اموات ہوئیں، جب کہ 12 افراد زخمی ہوئے جن...
شہزاداحمد : عارف والا کے نواحی گاؤں میں گیس لیکج سے ہنستا بستا گھر اجڑ گیا گیس لیکج سے آگ لگنے سے ماں اور دو کم سن بچیاں جھلس کر جاں بحق جبکہ خاوند شدید زخمی ہوگیا۔ عارف والا کے نواحی گاوں 2 ای بی میں گیس لیکج سے آتشزدگی ،ہنستا بستا گھر اجڑ گیا، ...
کالاشاہ کاکو میں دو روز قبل ایک افسوسناک واقعہ میں 30 سالہ خاتون نے شوہر سے جھگڑے کے بعد تیزاب پی لیا۔ ریسکیو حکام کے مطابق متاثرہ خاتون کی حالت تشویشناک ہونے پر اسے فوری طور پر ٹی ایچ کیو ہسپتال منتقل کیا گیا تھا، جہاں ابتدائی طبی امداد کے بعد لاہور کے بڑے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260113-08-14 لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکستانی کرکٹ ٹیم کے اسٹار بلے باز اور سابق کپتان بابراعظم کے نئے گھر کی تعمیر مکمل ہوگئی، جو لاہور کے پوش علاقے ڈی ایچ اے فیز فائیو میں واقع ہے۔یہ رہائش گاہ جدید اور نیو کلاسیکل طرز تعمیر کا حسین امتزاج ہے، جس نے اپنے منفرد ڈیزائن اور...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260113-02-10 کراچی (اسٹاف رپورٹر)سندھ ہائیکورٹ کے آئینی بینچ میں اتحاد ٹاؤن سے اٹھائے گئے شہری کی بازیابی کے لیے درخواست کی سماعت ،عدالت نے متعلقہ فریقین کے ساتھ ساتھ ایڈووکیٹ جنرل سندھ سے 22جنوری کو جواب طلب کرلیا۔ درخواست لاپتا شہری شاہزیب کی والدہ مسمات زیب النساء نے دائر کی ہے جس میں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">برگسِن: جرمنی کے شہر لوئر فرینکونیا کے علاقے برگسِن میں ایک دلچسپ اور مزاحیہ واقعہ پیش آیا جب 50 بھیڑوں کا ایک جتھہ شاپنگ کرنے سپر مارکیٹ میں گھس آیا اور وہاں افرا تفری مچادی، یہ واقعہ پینی سپر مارکیٹ کے مرکزی دروازے سے پیش آیا جہاں درجنوں بھیڑیں دکان کے اندر داخل...
کراچی: سوئی سدرن گیس کمپنی کو دو گیس فیلڈز سے ترسیل میں کمی سے کراچی کے کچھ علاقوں میں گیس کی ترسیل متاثر ہے۔ ترجمان ایس ایس جی سی سلمان احمد کے مطابق مزکورہ دونوں گیس فیلڈز سے تقریبا 45ملین مکعب فٹ یومیہ گیس کی ترسیل ہورہی ہے۔ گیس کی ترسیل گھٹنے سے...
اسپتال ذرائع کے مطابق بے ہوش ہونے والوں میں خواتین و بچوں سمیت 5 افراد شامل ہیں جبکہ جاں بحق شخص کی شناخت سمیع اللہ کے نام سے کی گئی۔ اسلام ٹائمز۔ لنڈی کوتل کے علاقے طالب خیل میں گیس لیکج کے باعث دم گھٹنے سے ایک شخص جاں بحق جبکہ 5 افراد بے ہوش...
اسلام آباد میں گیس لیکیج دھماکے کی انکوائری کمیٹی کا وزارت داخلہ میں اجلاس ہوا، جس میں دھماکے کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ کا جائزہ لیا گیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ایڈیشنل سیکریٹری داخلہ نذر بزدار کی زیر صدارت اجلاس جس میں پرانی گیس پائپ لائنز اور حفاظتی ضوابط پر ضلعی انتظامیہ کے نمائندے نے...
جرمنی میں 50 بھیڑوں کا ایک جتھہ ریوڑ سے نکل کر شاپنگ کرنے سپر مارکیٹ میں گھس گیا۔ لوئر فرینکونیا کے علاقے برگسِن میں موجود پینی سپرمارکیٹ کے مرکزی دروازے سے درجنوں بھیڑ اندر گھس گئے اور خوب افرا تفری مچاتے ہوئے گند پھیلا دیا۔ گلہ بان ڈائیٹر مشلر نے بتایا کہ بھیڑوں...
دہشتگردوں کے بیانیے کا ڈٹ کر مقابلہ، پیغام امن ہر گھر تک پہنچایا جائیگا، عطا تارڑ WhatsAppFacebookTwitter 0 12 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس )وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ دہشتگردوں کے بیانیے کا بھرپور اور ڈٹ کر مقابلہ کیا جائے گا اور انہیں اپنا نظریہ پھیلانے کی...
کوئٹہ:(نیوزڈیسک) بلوچستان کی تاریخ میں پہلی بار محکمہ خزانہ میں 111 سرکاری آسامیوں پر میرٹ اور پیپر لیس بنیادوں پر آن لائن بھرتیاں کی جا رہی ہیں۔ وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کے مطابق اس اصلاحاتی اقدام کا مقصد شفافیت اور میرٹ کی بالادستی کو یقینی بنانا ہے۔ آسامیوں کے امیدواروں سے آن لائن...
نئی دہلی: بھارتی خلائی ادارے انڈین اسپیس ریسرچ آرگنائزیشن (ISRO) کو ایک بار پھر اس وقت ناکامی کا سامنا کرنا پڑا جب اس کا راکٹ PSLV-C62 لانچ کے تیسرے مرحلے میں ناکام ہو گیا، جس کے نتیجے میں 16 سیٹلائٹس خلا میں ضائع ہو گئے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ ناکامی راکٹ کے تیسرے...
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ دہشتگردوں کے بیانیے کا بھرپور اور ڈٹ کر مقابلہ کیا جائے گا اور انہیں اپنا نظریہ پھیلانے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ اسلام آباد میں پیغامِ امن کمیٹی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیرعطا تارڑ کا کہنا تھا کہ کمیٹی...
لاہور میں گیس لیکج کے باعث دھماکا ہوا ہے،دھماکے میں چھ افراد زخمی ہوگئے۔ فیروزپور روڈ پراٹاری دربار کے قریب گھر میں گیس لیکج سے دھماکا ہوا ہے،دھماکےکےباعث آگ لگنے سے 6 افراد جھلس کر زخمی ہوگئے،گھر کے کمرےمیں گیس لیکج تھی،ہیٹر جلانے سےدھماکا ہوا،زخمی افراد جنرل اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ دوسری جانب پاکپتن...
فائل فوٹو خیبر میں گھر میں گیس لیکج سے ایک شخص جاں بحق اور خواتین و بچوں سمیت 5 افراد بے ہوش ہو گئے۔ریسکیو کے مطابق لنڈی لوتل میں گھر کے اندر سلنڈر سے گیس لیکج کے باعث کمرے میں گیس بھر گئی تھی۔ دم گھٹنے سے ایک شخص موقع پر جاں بحق اور 5...
ویب ڈیسک: پشاور میں لنڈی کوتل کے علاقے طالب خیل میں گیس لیکج کے باعث دم گھٹنے سے ایک شخص جاں بحق جبکہ 5 افراد بے ہوش ہوگئے۔ اسپتال ذرائع کے مطابق بے ہوش ہونے والوں میں خواتین و بچوں سمیت 5 افراد شامل ہیں جبکہ جاں بحق شخص کی شناخت سمیع اللہ کے نام...
راولپنڈی کی تھانہ مورگاہ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 4 ماہ قبل گھر سے طلائی زیوارت چرانے والی گھریلو ملازمہ اپنے شوہر اور ساتھی سمیت گرفتار کرلیا۔ طلائی زیورات کی فروخت سے حاصل ہونے والی رقم 40 لاکھ روپے برآمد کرلیے گئے، ملزمہ اپنی ساتھی کے ہمراہ گھر میں کام کاج کے بہانے داخل ہوئی اور اپنا فرضی...
پشاور: لنڈی کوتل کے علاقے طالب خیل میں گیس لیکج کے باعث دم گھٹنے سے ایک شخص جاں بحق جبکہ 5 افراد بے ہوش ہوگئے۔ اسپتال ذرائع کے مطابق بے ہوش ہونے والوں میں خواتین و بچوں سمیت 5 افراد شامل ہیں جبکہ جاں بحق شخص کی شناخت سمیع اللہ کے نام سے...
لاہور(نیوز ڈیسک) لاہور میں اٹاری دربار کے قریب گیس لیکج کے باعث دھماکا ہو گیا جس سے 8 افراد زخمی ہوگئے۔ ریسکیو ترجمان کے مطابق فیروزپور روڈ پراٹاری دربار کے قریب گھر میں گیس لیکج سے دھماکا ہوا ہے، دھماکے کے باعث آگ لگنے سے 8 افراد جھلس کر زخمی ہوگئے۔ بتایا گیا ہے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد کے علاقے جی سیون ٹو آبپارہ میں گیس لیکج کے باعث ہونے والے افسوسناک دھماکے میں جان کی بازی ہارنے والے پانچ افراد کو ایچ ایٹ قبرستان میں سپردِ خاک کر دیا گیا۔حادثے نے خوشیوں سے بھرے ایک گھر کو سوگ میں بدل دیا جہاں شادی کی تیاریاں جاری تھیں۔حادثے میں...
محکمہ موسمیات کے مطابق اگلے 12 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر حصوں میں سرد اور خشک موسم کی توقع ہے، جبکہ پہاڑی علاقوں میں موسم بہت شدید سرد رہے گا۔ پنجاب، بالائی سندھ اور خیبر پختونخوا کے میدانی علاقوں میں معتدل سے گھنی دھند کے امکانات ہیں، جو ٹریفک اور سفر کے دوران مشکلات...
اسلام آباد ( اپنے سٹاف رپورٹر سے+نوائے وقت رپورٹ) سیکٹر جی سیون ٹو میں گیس لیکج سے دھماکہ ہو گیا جس سے دولہا اور دلہن سمیت 8 افراد جاں بحق اور 12 افراد زخمی ہو گئے، 4 گھر مکمل تباہ ہو گئے۔ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل کے مطابق کے دھماکے کے نتیجے میں 4 گھر متاثر...
لاہور میں اٹاری دربار کے قریب گیس لیکج کے باعث دھماکا ہو گیا جس سے چھ افراد زخمی ہوگئے۔ پنجاب کے صوبائی دارالحکومت کے فیروزپور روڈ پراٹاری دربار کے قریب گھر میں گیس لیکج سے دھماکا ہوا ہے، دھماکے کے باعث آگ لگنے سے 6 افراد جھلس کر زخمی ہوگئے، گھر کے کمرے میں گیس...
اسلام آباد کے سیکٹر جی سیون ٹو میں شادی والے گھر میں سلنڈر دھماکے کے نتیجے میں دلہا دلہن سمیت 8 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ڈی سی اسلام آباد کی ہدایت پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل صاحبزادہ یوسف موقع پر پہنچ گئے۔ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل صاحبزادہ یوسف نے بتایا کہ سلنڈر دھماکا شادی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260112-05-10 بدین(نمائندہ جسارت)سوئی سدرن گیس انتظامیہ کی ناہلی غفلت اور عدم دلچسپی بدین شہر کی بڑی آبادی کے کینٹ روڈ پر گیس پائپ لائن میں پانی داخل ہونے پر گیس کی فراہمی سات روز بعد بھی بحال نہ ہو سکی ، گھریلو صارفین کو کھانا پکانے سمیت دیگر مسائل اور مشکلات کا سامنا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260112-05-6 پڈعیدن(نمائندہ جسارت) پڈعیدن میں بدامنی عروج پر مبینہ پانچ نامعلوم ڈاکووں کا راشدی ہاوس پر دھاوا اہل خانہ کو یرغمال بنا کر تالائی زیورات،نقدی، موبائل فونز سمیت لاکھوں روپے کی ڈکیتی،اب تک نصف درج ڈکیتی وارداتوں پر شہری سراپا احتجاج،ڈکیتی واردات ہمارے لئے بڑا چیلنج ہے ملوث ڈاکووں کو جلد گرفتار کر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد(نمائندہ جسارت) اسلام آباد کے سیکٹر جی سیون ٹو میں شادی والے گھر میں سلنڈر دھماکے کے نتیجے میں دلہا دلہن سمیت 8 افراد جاں بحق ہوگئے۔ڈی سی اسلام آباد کی ہدایت پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل صاحبزادہ یوسف موقع پر پہنچ گئے۔ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل صاحبزادہ یوسف نے بتایا کہ سلنڈر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد (اسٹاف رپورٹر) حیدرآباد سائٹ ایسوسی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری کے چیئرمین زبیر گھانگھرا نے سائٹ ایریا میں پاسپورٹ آفس جانے والی سڑک سمیت صنعتی زون کی دیگر اہم سڑکوں کی انتہائی خراب اور خطرناک حالت پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔انہوں نے کہا کہ یہ سڑکیں بری طرح ٹوٹ پھوٹ...
کراچی: کیماڑی کے علاقے بلدیہ اور سائٹ ایریا میں آدھے گھنٹے کے دوران ہیوی ٹریفک نے دو افراد کی زندگیوں کے چراغ گل کردیے۔ ریسکیو حکام کے مطابق تھانہ مدینہ کالونی کے علاقے بلدیہ سوات کالونی ناردرن بائی پاس روڈ پر ٹرالر نے موٹر سائیکل سوار کو کچل دیا، جن کی لاش ایدھی...
اسلام آباد کے سیکٹر جی سیون ٹو میں شادی والے گھر میں ہونے والے دھماکے کے نتیجے میں کم از کم چھ افراد جاں بحق اور 11 زخمی ہو گئے۔حکام کے مطابق جاں بحق افراد میں دلہا اور دلہن بھی شامل ہیں۔پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز کے ترجمان ڈاکٹر عنیزہ جلیل نے بتایا کہ...
جرمنی کے علاقے لوئر فرانکونیا کے قصبے برگزن میں ایک دلچسپ واقعہ پیش آیا، جہاں تقریباً 50 بھیڑیں اپنے چرواہے سے بچ نکل کر قریبی گروسری اسٹور میں جا داخل ہو گئیں۔ یہ بھی پڑھیں: بھیڑوں کا ریوڑ یا کوئی اڑن طشتری؟ پینی سپر مارکیٹ میں بنائی گئی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ درجنوں...
بابراعظم کے نئے گھر کی تعمیر مکمل ہوگئی ہے، جس پر ان کے والد اعظم صدیق نے جذباتی پیغام شیئر کیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: بابر اعظم کراچی سے شادی کررہے ہیں؟ زینب عباس کے سوال پر بابر اعظم کا جواب وائرل اعظم صدیق نے لبنانی نژاد امریکی شاعر اور مصنف خلیل جبران کی ایک تحریر...
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) اسلام آباد کے سیکٹر جی سیون ٹو آبپارہ میں صبح کے وقت سلنڈر دھماکے کے نتیجے میں دولہا اور اس کے اہلِ خانہ سمیت 8 افراد جاں بحق اور زخمی ہو گئے۔ واقعے کے بعد دولہا کے والد نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ دھماکہ صبح تقریباً سات بجے ہوا۔...
اسلام آباد کے سیکٹر جی سیون ٹو میں شادی والے گھر میں سلنڈر دھماکے کے نتیجے میں دلہا دلہن سمیت 6 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ڈی سی اسلام آباد کی ہدایت پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل صاحبزادہ یوسف موقع پر پہنچ گئے۔ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل صاحبزادہ یوسف نے بتایا کہ سلنڈر دھماکا شادی والے...
اسلام آباد کے سیکٹر جی سیون ٹو آبپارہ میں شادی والے گھر میں سلنڈر دھماکا ہوا ہے جس میں دلہا اور دلہن سمیت 6 افراد جاں بحق اور 9 افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ رات دو بجے بارات کے گھر پہنچنے کے بعد سلنڈر دھماکا ہوا، جس سے عمارت گر گئی، ملبے...
اسلام آباد کے سیکٹر جی سیون ٹو آبپارہ میں گھر میں سلنڈر دھماکا ہوا ہے جس میں 6 افراد جاں بحق اور 9 افراد زخمی ہوئے ہیں۔پولیس کا کہنا ہے کہ سلنڈر دھماکے سے عمارت گرگئی، ملبے تلے دب کر 6 افراد جاں بحق ہوئے ہیں۔پولیس کے مطابق لاشیں اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا...
جی سیون ٹو آبپارہ میں شادی کے گھر میں سلنڈر دھماکے سے دلہا دلہن سمیت 6 افراد دم توڑ گئے۔ریسکیو حکام کے مطابق سلنڈر دھماکے سے عمارت گرگئی، ملبے تلے دب کر 8 افراد زخمی بھی ہوئے، زخمیوں اور لاشوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔پولیس کے مطابق گھر میں شادی کا فنکشن جاری تھا...
اسلام آباد کے سیکٹر جی سیون ٹو میں سلنڈر دھماکہ ہو گیا جس سے دولہا اور دلہن سمیت 6 افراد جاں بحق اور 10 افراد زخمی ہو گئے۔ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل کے مطابق گیس سلنڈر کے دھماکے کے نتیجے میں متعدد گھر متاثر ہوئے، گھروں سے مجموعی طور پر 15 افراد کو باہر نکالا...
(حاشروڑائچ )اسلام آباد سیکٹر جی 7میں سلنڈر دھماکے سے 4گھر گر گئے،دولہا دلہن سمیت5افراد جاں بحق، ملبے تلے دبے 10 افراد کو ریسکیو کرکےہسپتال منتقل کردیاگیا۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں خوشیوں بھرا گھر ماتم میں تبدیل ہو گیا ،دولہا دلہن سمیت سلنڈر دھماکہ سے 5 افراد جاں بحق ہو گئے ۔ ایڈیشنل...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پڈعیدن(نمائندہ جسارت) مہران ٹاون نوشہرو فیروز میں تاجر پرویز کھوکھر کے گھر پولیس وردی میں ملبوس پانچ نامعلوم مسلح ڈاکووں نے گھس کر اہلے خانہ کو یرغمال بنا کر لاکھوں روپے نقدی،زیورات،دیگر قیمتی سامان لوٹ کر فرار، بدامنی کے خلاف متاثرین کا قومی شاہراہ پر احتجاجی دھرنا،ٹریفک معطل، تین سے چار دن میں...
