2026-07-23@23:35:01 GMT
تلاش کی گنتی: 7152
«برمنگھم»:
ہر شخص چاہتا ہے کہ اس کا گھر صاف ستھرا، سجا ہوا اور آرام دہ ہو۔ مگر اکثر لوگ یہ سمجھتے ہیں کہ خوبصورت گھر کے لیے مہنگا فرنیچر، ڈیزائنر سجاوٹ یا بڑے بجٹ کی ضرورت ہوتی ہے۔ حقیقت یہ ہے کہ تھوڑی سی تخلیقی سوچ، ترتیب اور سادہ تبدیلیاں بھی گھر کے ماحول کو یکسر...
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ہدایت پر 20 ارب روپے کے فنڈز جاری کر دیے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق اپنی چھت اپنا گھر پروگرام کے تحت گھروں کی تعمیر کا سلسلہ جاری رکھنے کے لیے اہم اقدامات جاری ہیں۔ مستحق خاندانوں کے گھروں کی تعمیر کا تسلسل برقرار رکھنے کے لیے فنڈز جاری...
— فائل فوٹو پنجاب کے ضلع لیہ میں گھر کے باہر بنے سیوریج کے گڑھے میں 4 سال کا بچہ گر کر جاں بحق ہو گیا۔پولیس کے مطابق رفیق آباد میں بچے کے والد نے گھر کے باہر سیوریج کا گڑھا بنایا ہوا تھا۔پولیس کے مطابق حادثے کے بعد گڑھے کو مٹی ڈال کر بند...
لاہور کی لیاقت آباد پولیس نے شہری کا آئی فون 2 گھنٹوں میں ڈھونڈ لیا۔ لیاقت آباد پولیس کو آئی فون چوری ہونے کی 15 کال موصول ہوئی تھی، شہری لنک روڈ ماڈل ٹاؤن شاپنگ کے لیے آیا تھا۔ شہری کا آئی فون جیب سے گرا جسے نامعلوم شخص نے اٹھا لیا۔ لیاقت آباد پولیس...
مسلم لیگ ن کے رہنما محفوظ الرحمن اعوان نے وضاحت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پارلیمنٹ اور پختونخوا ہاؤس میں اپوزیشن مظاہرین کو کھانے کی فراہمی میں کوئی رکاؤٹ نہیں ہے۔ ایکس پر جاری ایک ویڈیو بیان میں انہوں نے کہا کہ پرسوں ہم نے پوری رات پارلیمنٹ میں گزار دی اور کل علامہ ناصر...
بہاولپور میں 21 ویں چولستان جیپ ریلی کا ٹائٹل خالد حمید نے اپنے نام کرلیا۔ پری پئیرڈ اے کیٹیگری میں خالد حمید نے مجموعی طور پر 452 کلومیٹر کا ٹریک 3 گھنٹے 54 منٹ اور 11 سیکنڈ میں طے کیا، حسین آصف دوسری پوزیشن اور صاحبزادہ سلطان تیسرے نمبر پر رہے۔ پریپئرڈ بی کیٹیگری...
ملک اشرف: لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس اسجد جاوید گھرال کے والد انتقال کر گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق نماز جنازہ سہ پہرساڑھے3 بجے آبائی گاؤں گھرال ضلع گجرات میں ادا کی جائے گی۔ سیاسی و سماجی حلقوں کی جانب سے ان کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا جا رہا ہے۔
ہم نے ابتدا میں پیٹرول بائیکس کی تیاری سے کام شروع کیا، لیکن وقت کے ساتھ مارکیٹ میں اچانک بڑی تبدیلی آئی۔ اس تبدیلی کو مدنظر رکھتے ہوئے ہم نے سب سے پہلے ’الیکٹرک بائیک‘ متعارف کروائی۔ الحمدللہ الیکٹرک بائیک کو مارکیٹ سے بہت اچھا ردِعمل ملا اور لوگوں نے ہم پر اعتماد کے ساتھ...
بنگلہ دیشی کابینہ کی حلف برداری کل: پاکستان کو شرکت کی دعوت، طارق رحمان امیر جماعت اسلامی کے گھر گئے، مبارکباد، تعاون کرینگے: شفیق الرحمان
اسلام آباد (خبر نگار خصوصی +نوائے وقت رپورٹ + آئی این پی) بنگلا دیش کی نئی کابینہ کی تقریب حلف برداری کل 17فروری کو ہو گی۔ تقریب حلف برداری میں پاکستان کو دعوت موصول ہوگئی جب کہ دفتر خارجہ نے بھی تصدیق کی ہے۔ دفتر خارجہ کے ترجمان کا کہنا تھا کہ پاکستان کے وزیراعظم...
بہاولپور:(نیوزڈیسک) 21ویں چولستان جیپ ریلی کا معرکہ خالد حمید نے سر کر لیا۔ خالد حمید نے 452 کلومیٹر ٹریک 3 گھنٹے 54 منٹ 11 سیکنڈ میں مکمل کر کے پہلی پوزیشن حاصل کر لی، حسین آصف 3 گھنٹے 55 منٹ 1 سیکنڈ کے ساتھ دوسرے نمبر پر رہے،صاحبزادہ سلطان 4 گھنٹے 14 منٹ 48 سیکنڈ...
اکیسویں چولستان جیپ ریلی کا معرکہ خالد حمید نے سر کر لیا WhatsAppFacebookTwitter 0 15 February, 2026 سب نیوز بہاولپور(سب نیوز)21ویں چولستان جیپ ریلی کا معرکہ خالد حمید نے سر کر لیا۔خالد حمید نے 452 کلومیٹر ٹریک 3 گھنٹے 54 منٹ 11 سیکنڈ میں مکمل کر کے پہلی پوزیشن حاصل کر لی، حسین آصف...
کالعدم تنظیم میں شمولیت پر اہلِ خانہ کی لاتعلقی کے اعلانات، سرفراز بگٹی کے بیان کے بعد صورتحال میں تبدیلی
صوبائی حکومت کے حالیہ سخت مؤقف کے بعد کالعدم تنظیم میں شامل افراد کے بعض اہلِ خانہ نے کھل کر لاتعلقی کا اعلان کرنا شروع کر دیا ہے۔ وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کے بیان کے بعد کئی خاندانوں نے دعویٰ کیا ہے کہ ان کے رشتہ دار پہاڑوں پر موجود ہیں اور ان کا...
جماعت اسلامی کو بتا دیا تھا ریڈ زون میں داخلے کی اجازت نہیں ، وزیر اطلاعات سندھ جماعت اسلامی کے مشتعل کارکنان نے ریڈ زون میں داخل ہو کر پتھراؤ کیا،بیان جاری سندھ کے سینئر صوبائی وزیر برائے اطلاعات و نشریات شرجیل انعام میمن نے دعویٰ کیا ہے کہ جماعت اسلامی کے کارکنان نے سندھ...
اسلام ٹائمز کے نمائندے نادر بلوچ کے ساتھ انٹرویو میں سینئر صحافی و اینکرپرسن ہرمیت سنگھ نے کہا کہ پارلیمنٹ کا تقدس بھی سرعام پامال ہورہا ہے، اب پارلیمنٹیرینز بھی غیر محفوظ ہوچکے ہیں، دنیا اس کو مانیٹر کررہی ہے، پارلیمنٹ کی جگ ہنسائی ہورہی ہے، تحریک انصاف کے کارکنان بھی دھرنوں میں نہ ہونے...
بھارتی ٹیم مینجمنٹ نے اہم میچ سے قبل پلیئنگ الیون میں بڑی تبدیلیوں کا عندیہ دے دیا ہے، ٹیم کمبی نیشن کو مضبوط بنانے کے لیے اضافی اسپنر کھلانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق فاسٹ بالر ارشدیپ سنگھ کو ڈراپ کرکے اسپنر کلدیپ یادیو کو ٹیم میں شامل کرنے کا...
آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ سے قبل کولمبو کے اسٹیڈیم میں 4 فٹ لمبا سانپ نکل آیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق جمعہ کو پاکستان کرکٹ ٹیم کے پریکٹس سیشن سے قبل سانپ اسٹیڈیم میں نظر آیا تاہم گراؤنڈ اسٹاف نے فوراً اسے پکڑا اور وائلڈ لائف...
ویب ڈیسک: کوٹ ادو میں سلطان کالونی کے قریب افسوسناک ٹریفک حادثہ پیش آیا ہے جہاں ایک تیز رفتار آئل ٹینکر موٹر سائیکل پر چڑھ دوڑا۔ حادثے کے نتیجے میں دو خواتین اور ایک بچے سمیت چار افراد جاں بحق ہو گئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثہ اس وقت پیش آیا جب سلطان کالونی کے...
کراچی: شہر قائد کے علاقے رضویہ کے قریب جہانگیر آباد کباڑ مارکیٹ کے نزدیک واقع ایک گھر میں فائرنگ کے نتیجے میں خاتون جاں بحق جبکہ ان کا بیٹا زخمی ہوگیا۔ پولیس کے مطابق واقعہ ذاتی جھگڑے کے دوران پیش آیا۔ فائرنگ سے زخمی ہونے والی 45 سالہ عشرت زوجہ جاوید کو تشویشناک...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) مائیکروسافٹ کے اے آئی چیف مصطفی سلیمان نے کہا ہے کہ کچھ ہی عرصے میں اے آئی ملازمین کی جگہ لے سکتا ہے۔ فنانشل ٹائمز کو دیے گئے ایک انٹرویو میں مائیکروسافٹ کے اے آئی چیف مصطفی سلیمان نے کہا کہ اے آئی بہت جلد پیشہ ورانہ کاموں میں...
مہمان نوازی کیا ہوتی ہے، کوئی ہمارے ہر دلعزیز دوست قوی (ذوالقرنین) سے پوچھے۔ جوں ہی پتہ چلا کہ بڑے بھائی کی فیملی امریکا سے کراچی آرہی ہے، لگے گھر کو سجانے سنوارنے۔ جن کمروں میں مہمانوں کا قیام تھا اُنہیں تو کلر کروایا ہی، ساتھ پورے گھر کو رنگوا ڈالا۔ فرنیچر کی حالت کچھ...
شہر قائد کے ڈسٹرکٹ کورنگی میں لاقانونیت کی انتہا، نامعلوم سمت سے آنے والی گولیاں لگنے سے بزرگ خاتون اور نوجوان جاں بحق ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق کورنگی بلال کالونی میں فائرنگ کے واقعے میں بزرگ خاتون جاں بحق ہوگئیں، مقتولہ کی لاش ضابطے کی کارروائی کے لیے ایدھی کے رضا کاروں نے جناح اسپتال منتقل...
ڈھاکا کی ایک نشست سے کامیاب جماعت اسلامی کے امیدوار بیرسٹر احمد بن قاسم ارمان نے اپنی حریف بی این پی امیدوار سنجیدہ اختر کے گھر پہنچ گئے جہاں جذباتی مناظر دیکھنے کو ملے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق بیرسٹر احمد بن قاسم کے والد میر قاسم علی جماعت اسلامی کے مرکزی رہنما تھے جنھیں 2016...
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے رمضان نگہبان اے ٹی ایم کارڈ کے اجراء پر تشکر کا اظہار کیا ہے۔ لاہور سے جاری بیان میں مریم نواز نے کہا کہ رمضان المبارک میں 40 لاکھ گھرانوں کو 40 ارب روپے مالی امداد دی جائے گی۔ انہوں نے کہا کہ رمضان نگہبان پیکیج کا پورا نظام ڈیجیٹل...
نگران وزیر داخلہ نے کہا کہ انسپکٹر بہادر علی کی شہادت پر پوری قوم کو فخر ہے۔ انہوں نے کہا کہ حکومتِ پاکستان اور پاک فوج فتنہ الہندوستان اور فتنہ الخوارج کے ناپاک عزائم کو خاک میں ملائیں گے اور وطنِ عزیز پاکستان کو دہشت گردی سے پاک کریں گے۔ اسلام ٹائمز۔ نگران وزیر داخلہ...
صوابی: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان کی خراب صحت اور جیل میں علاج کی عدم سہولیات کے خلاف کارکنوں کے صوابی انٹرچینج کے مقام پر احتجاج کے دوران موٹر وے کی بندش کے باعث 3 گھنٹوں تک ٹریفک میں پھنسی ہوئی ایمبولینس میں موجود خاتون مریضہ دم توڑ...
سندھ کے سینئر صوبائی وزیر برائے اطلاعات و نشریات شرجیل انعام میمن نے دعویٰ کیا ہے کہ جماعت اسلامی کے کارکنان نے سندھ اسمبلی میں داخل ہونے کی کوشش کی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سندھ اسمبلی کے باہر پولیس کریک ڈاؤن اور جھڑپوں پر بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ جماعت اسلامی کو بتا دیا تھا ریڈ...
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے رمضان نگہبان اے ٹی ایم کارڈ کے اجراء پر خوشی اور تشکر کا اظہار کیا ہے۔ لاہور سے جاری بیان میں مریم نواز نے کہا کہ رمضان المبارک کے دوران 40 لاکھ گھرانوں کو مجموعی طور پر 40 ارب روپے کی مالی مدد فراہم کی جائے گی۔ انہوں نے واضح...
وزیر اعلیٰ کے مطابق اے ٹی ایم کارڈ کی ڈلیوری کا عمل شروع ہو چکا ہے جبکہ کارڈ ایکٹیویشن اور رقم کے حصول کیلئے برانچ لیس بینکنگ ایجنٹس اور آؤٹ لیٹس بھی مقرر کر دیئے گئے ہیں۔ مریم نواز نے کہا کہ رمضان المبارک میں راشن کارڈ کی مالی امداد 3 ہزار سے بڑھا کر...
مسوری کے کنساس سٹی چڑیا گھر اور ایکویریم نے اعلان کیا ہے کہ یہاں’بچوں کا بوم‘ جاری ہے، کیونکہ 4 ماہ سے بھی کم عرصے میں تیسرا زرافہ بچہ پیدا ہوا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: سعودی عرب، 140 نایاب جانور قدرتی ماحول میں چھوڑ دیے گئے چڑیا گھر کے مطابق تازہ پیدا ہونے والا بچہ نورا...
پاک بھارت میچ ، ہینڈشیک کیلئے 24گھنٹے کا انتظار کریں: بھارتی کپتان سوریا کمار یادیو WhatsAppFacebookTwitter 0 14 February, 2026 سب نیوز نیودہلی(سب نیوز ) بھارتی کپتان سوریا کمار یادیو نے پاک بھارت میچ کے حوالے سے کہا کہ ہینڈشیک کیلئے 24 گھنٹے کا انتظار کریں۔نئی دہلی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سوریا کمار...
بھارتی مینز کرکٹ ٹیم کے کپتان سوریا کمار یادیو نے پاکستان اور بھارت کے ٹی ٹوئنٹی میچ کے بعد کھلاڑیوں کے ہاتھ ملانے کے معاملے پر مذاق آمیز انداز میں کہا کہ ہینڈ شیک کے لیے 24 گھنٹے انتظار کر لیا جائے۔ کولمبو میں پریس کانفرنس کے دوران سوریا کمار یادیو نے کہا کہ پاک...
ممبئی (ویب ڈیسک) بالی وڈ کے سپر سٹار شاہ رخ خان کی اہلیہ اور انٹیریئر ڈیزائنر گوری خان نے اپنے 100 سال پرانے آبائی گھر کو لگژری ریزورٹ میں تبدیل کر دیا جہاں ایک رات قیام کے چارجز 1 لاکھ 20 ہزار روپے تک ہو سکتے ہیں۔ یہ ایک حقیقت ہے کہ گوری خان ایک...
ایک بھارتی شہری نکھل گپتا نے نیویارک میں مقیم سکھ علیحدگی پسند رہنما گرپتونت سنگھ پنوں کو قتل کرنے کے لیے اجرتی قاتل کی خدمات حاصل کرنے کی سازش میں ملوث ہونے کا اعتراف کیا۔ امریکی پراسیکیوٹر جے کلیٹن نے مین ہیٹن کی وفاقی عدالت میں جاری بیان میں کہاکہ نکھل گپتا نے سازش کے...
کراچی میں 24 گھنٹوں کے دوران مطلع صاف اور صبح کے وقت ہلکی دھند کا امکان ہے۔ محکمۂ موسمیات کے مطابق شہر میں کم سے کم درجۂ حرارت 14 سے 16 اور زیادہ سے زیادہ درجۂ حرارت 29 سے 31 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنے کا امکان ہے۔ شہرِ قائد میں رات گئے کم...
کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں گھر میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا۔ پولیس کے مطابق جاں بحق ہونے والے شخص کی دانش کے نام سے شناخت ہوئی ہے جس کی لاش اسپتال منتقل کر دی گئی ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ مقتول نابینا تھا اور یہ واقعہ آپس کی...
فتح پور: بھارت میں بد بخت شرا بی بیٹے نے ماں کو قتل کردیا۔ بھارتی ریاست اتر پردیش میںمالوا تھانہ علاقے کے برمت پور گائوں میں ایک دل دہلا دینے والا واقعہ سامنے آیا ہے۔ شراب کے پیسے دینے سے انکار پر بیٹے نے اپنی ماں کو ڈنڈے سے پیٹ کر قتل کر دیا۔ چیخ...
گوجرانوالہ (نمائندہ خصوصی) مسقبل کے سہانے خواب لیکر جانے والے تین نوجوان ایران میں جاں بحق ہوگئے، نعشیں گھر پہنچ گئیں۔ شناخت کے بعد اصغر علی اور عبدالباسط کی تدفین کردی گئی لیکن حمزہ احسان کے نام سے گوجرانوالہ لائی گئی میت کو ورثاء نے شناخت نہیں کیا۔ حمزہ احسان کے گھر والوں نے کہا...
کراچی: اورنگی ٹاؤن میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے نابینا شخص جاں بحق ہوگیا۔ پولیس کے مطابق واقعہ ضلع ویسٹ کے علاقے اورنگی ٹاؤن سیکٹر 13 سی میں شاداب گراؤنڈ کے قریب پیش آیا، جہاں نامعلوم ملزمان نے فائرنگ کرکے 40 سالہ دانش ولد امیر حسین کو قتل کردیا۔ مزید پڑھیں کراچی؛...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">خیرپور (جسارت نیوز) ہنگورجہ میں بے رحم بیٹے نے فائرنگ کر کے ماں کو قتل کر دیا ملزم گرفتار واقع گھریلو تنازعہ پر پیش آیا تفصیلات کے مطابق ہنگورجہ تھانے کی حدود میں بے رحم بیٹے عزیز سہتو نے والدہ زینت کو فائرنگ کرکے قتل کردیا پولیس نے بروقت کاروائی کرتے ہوئے...
سکھ رہنما گرپتونت سنگھ پنوں۔فوٹو: فائل بھارتی شہری نکھل گپتا نے سکھ رہنما گرپتونت سنگھ پنوں کے قتل کی سازش کا اعتراف کرلیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق نکھل گپتا نے نیو یارک میں فیڈرل کورٹ میں سماعت کے دوران جرم قبول کیا۔نکھل گپتا کو جون 2023 میں چیک ریپبلک سے گرفتار کیا گیا تھا، جسے بعد...
''میں تیرے اندر گھس جاؤں گا،، تحریک انصاف کے رہنما شاہد خٹک نے پی ٹی آئی ورکر اور یوٹیوبر حیدر سعید کا کیمرہ توڑ دیا
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)تحریک انصاف کے رہنما شاہد خٹک نے پی ٹی آئی ورکر اور یوٹیوبر حیدر سعید کا کیمرہ توڑ دیا اور دھمکی دی کہ ''میں تیرے اندر گھس جاؤں گا،،۔ سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ شاہد خٹک یوٹیوبر حیدر سعید کو دھمکیاں دے رہے ہیں جس...
رہنماء پی ٹی آئی شوکت یوسفزئی نے ایک نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت فوری طور پر ذاتی معالج اور فیملی کو ملنے کی اجازت دے، اگر اجازت نہ دی تو حالات خراب ہو جائیں گے۔ اسلام ٹائمز۔ پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء شوکت یوسفزئی نے حکومت کو خبردار...
لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)نجی نیوز چینل کے صحافی اور اسلام آباد بیورو کے پروڈیوسر خرم اقبال کو سادہ لباس میں ملبوس افراد کے گھر سے لے جانے کے واقعے نے سیاسی اور صحافتی حلقوں میں ہلچل مچا دی ہے، انہیں کئی گھنٹے حراست میں رکھنے کے بعد رہا کیا گیا۔ خرم اقبال کے اہل خانہ...
رہنماء پی ٹی آئی شوکت یوسفزئی نے ایک نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت فوری طور پر ذاتی معالج اور فیملی کو ملنے کی اجازت دے، اگر اجازت نہ دی تو حالات خراب ہو جائیں گے۔ اسلام ٹائمز۔ پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء رہنما شوکت یوسفزئی نے حکومت کو...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد ہائیکورٹ میں ایک فیملی کیس کی سماعت کے دوران عدالتی تاریخ کا منفرد اور جذباتی منظر دیکھنے میں آیا جب جسٹس محسن اختر کیانی نے تین سال سے جاری ازدواجی تنازع کا خوشگوار اختتام کرا دیا اور میاں بیوی کو دوبارہ اکٹھے رہنے پر آمادہ کر لیا۔سماعت کے دوران عدالت...
لاہور(نیوزڈیسک)وزیراعلیٰ پنجاب کے ’’اپنی زمین اپنا گھر‘‘ پروگرام کے تحت دو ہزار مستحق خاندانوں کے لیے مفت پلاٹس کی بیلٹنگ مکمل کر لی گئی۔ صوبے کے 19 اضلاع میں خوش نصیب افراد کو بلاکس اور پلاٹس نمبر الاٹ کر دیے گئے۔ وزیر ہاؤسنگ پنجاب بلال یاسین نے جہلم اور قصور سے تعلق رکھنے والے مستحق...
بالی ووڈ اداکار رنویر سنگھ کو ایک مرتبہ پھر مبینہ طور پر بشنوئی گینگ کی جانب سے دھمکی آمیز پیغام موصول ہوا ہے جس میں ان کے عملے کو نقصان پہنچانے کی وارننگ دی گئی ہے۔ دھمکی ایک نامعلوم شخص کی جانب سے وائس نوٹ کے ذریعے دی گئی ہے جس نے خود کو گینگ...