2026-07-23@23:35:00 GMT
تلاش کی گنتی: 7152

«برمنگھم»:

    —فائل فوٹو پشاور کے علاقے حیات آباد فیز 6 میں گھر پر نامعلوم ملزمان کی جانب سے مبینہ دستی بم حملہ کیا گیا ہے۔پولیس کے مطابق دستی بم حملے سے گھر کے گیٹ کو نقصان پہنچا ہے۔پولیس نے کہا کہ واقعے کے بعد بم ڈسپوزل یونٹ موقع پر پہنچ گیا ہے۔
    راولپنڈی: بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان نے بھی گھر پر بسنت منانے کا اعتراف کرلیا۔ اے ٹی سی پنڈی کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علیمہ خان نے کہا کہ ہم نے کسی کو نہیں کہا تھا کہ بسنت نہ مناؤ، لاہوریوں کو بسنت منانے سے...
    ویب ڈیسک: نہ میں کسی سے ڈرتاہوں اورنہ فیلڈمارشل،چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے دشمن پرواضح کردیا۔   تفصیلات کے مطابق چئیرمین پی سی بی نے محسن نقوی نے کہا ہے کہ گھرآئے مہمان کوعزت دی جاتی ہے،نہ میں کسی سے ڈرتاہوں اورنہ فیلڈمارشل۔  انہوں نے کہا کہ جب مہمان گھرآجائے توبہت سےباتیں بھلادی...
    راولپنڈی: روات انڈسٹریل اسٹیٹ میں قائم ایک ٹیکسٹائل فیکٹری میں لگنے والی آگ پر قابو پانے کے لیے ریسکیو 1122 کا بھرپور آپریشن مسلسل جاری ہے۔ آگ بھڑکنے کے بعد سے اب تک 15 گھنٹے گزر چکے ہیں جبکہ امدادی ٹیمیں بدستور مصروفِ عمل ہیں۔ ریسکیو حکام کے مطابق 21 ایمرجنسی گاڑیوں...
    آئی سی سی نے پی سی بی اور بی سی بی کے ساتھ مذاکرات کی تفصیلات جاری کردیں۔آئی سی سی کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026 میں عدم شرکت پر بنگلا دیش پر کوئی جرمانہ عائد نہیں ہوگا۔آئی سی سی کے مطابق بنگلا دیش کو آئی سی سی ایونٹ کی...
    ملک بھرکے گھریلوبجلی صارفین اضافی بوجھ کیلئے ہوجائیں تیار،نیپراآج سماعت کرے گا حکومتی درخواست پر پہلی بارماہانہ300یونٹ تک کے گھریلو صارفین پرفکسڈچارجزلگیں گے ملک بھرکے کروڑوں گھریلوبجلی صارفین اضافی بوجھ کیلئے ہوجائیں تیار، گھریلوصارفین پرفکسڈچارجزکی حکومتی درخواست پر نیپراآج سماعت کرے گا، حکومت نے301 یونٹ سے زائد بجلی استعمال پر بنیادی ٹیرف میں کمی کی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">جیکب آباد (نمائندہ جسارت) جیکب آباد میں شہید بینظیر بھٹو کے نام سے منسوب ایم سی ایچ سینٹر کی 24 گھنٹے سروس ختم، زچگی جیسی بنیادی سہولت بھی بند، حکومتی دعوے دم توڑ گئے۔ تفصیلات کے مطابق جیکب آباد میں حکمران جماعت پاکستان پیپلزپارٹی کی قائد شہید بینظیر بھٹو کے نام سے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے خصوصی بچوں کیلیے کراچی چڑیا گھر میں مفت داخلے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس سلسلے میں زو انتظامیہ کو فوری اور واضح ہدایات جاری کر دی گئی ہیں، ان کا کہنا تھا کہ خصوصی بچوں کیلیے چڑیا گھر کی انٹری...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی ( اسٹاف رپورٹر) کراچی کے پوش علاقے ڈی ایچ اے فیز 6، خیابانِ بدر میں واقع ایک رہائشی مکان میں اچانک آگ بھڑک اٹھی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے گھر کے ایک حصے کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی امدادی ٹیمیں جائے وقوع پر پہنچ گئیں۔ترجمان...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">راولپنڈی ( نمائندہ جسارت)عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان نے پتنگ اڑانے کااعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم نے کسی کو نہیں کہا تھا کہ بسنت نہ مناؤ، لاہوریوں کو بسنت منانے سے کون روک سکتا ہے‘ میرابیٹا بھی بہت جنونی اور شوقین ہے‘پی ٹی آئی کی8فروری کی ہڑتال بہت کامیاب...
    آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈ کپ 2026 کی ایونٹ ٹیکنیکل کمیٹی نے جسدیپ سنگھ کے متبادل کے طور پر احسان عادل کو امریکا کے اسکواڈ میں شامل کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ یہ بھی پڑھیں: ٹی20 ورلڈ کپ 2026، آئی سی سی پاکستانی نژاد کھلاڑیوں اور آفیشلز کے ویزا کلیئرنس کے لیے متحرک...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور:چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) محسن نقوی نے کہا ہے کہ جب مہمان گھر آ جائے تو بہت سی باتیں بھلا دی جاتی ہیں اور آئی سی سی کے ساتھ جاری بات چیت میں بھی یہی نقطہ نظر اپنایا جا رہا ہے۔محسن نقوی نے بتایا کہ آئی سی سی اور...
    بھارت کے نامور گلوکار اریجیت سنگھ نے پلے بیک گانے سے ریٹائرمنٹ کے اعلان کے ایک ہفتے بعد ہی کولکتہ میں انوشکا شنکر کے ساتھ پرفارم کیا۔  بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق پلے بیک گانے سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کے بعد پہلی بار پرفارمنس کے دوران گلوکار نے اعتراف کیا کہ وہ کافی نروس تھے، لیکن شائقین کی جانب...
    ویب ڈیسک : بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان نے بھی گھر پر بسنت منانے کا اعتراف کرلیا۔ اے ٹی سی پنڈی کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علیمہ خان نے کہا کہ ہم نے کسی کو نہیں کہا تھا کہ بسنت نہ مناؤ، لاہوریوں کو بسنت منانے سے کون روک سکتا...
    چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے کہا ہے کہ آئی سی سی اور بنگلادیش کے درمیان بات چیت جاری ہے اور اس معاملے میں پیش رفت ہو رہی ہے۔ لاہور میں پی ایس ایل کی فرنچائز ملطان سلطانز کی نیلامی کی تقریب کے بعد پاک بھارت میچ کے حوالے سے بات چیت کرتے ہوئے...
    نقدی، زیورات اور برآمد ہونیوالا سامان(تصویر سوشل میڈیا)۔ کراچی کے علاقے سہراب گوٹھ میں پولیس نے کارروائی کرکے لاپتہ لڑکی کو بازیاب کرالیا۔ ایس ایس پی توحید میمن کے مطابق لاکھوں روپے نقدی، طلائی زیورات اور دیگر سامان بھی برآمد کیا گیا۔ انھوں نے مزید کہا کہ لڑکی کے اغوا کا والد کی مدعیت میں تھانہ...
    کراچی: اسپیشل بچوں کے لیے چڑیا گھر میں داخلہ فیس ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے اعلان کیا ہے کہ اسپیشل بچوں سے چڑیا گھر میں داخلے کی کوئی فیس وصول نہیں کی جائے گی۔ اس حوالے سے چڑیا گھر کی انتظامیہ اور متعلقہ افسران کو فوری ہدایات...
    کراچی: بلدیہ عظمیٰ کراچی کی جانب سے اسپیشل بچوں کیلئے چڑیا گھر میں داخلہ مفت کردیا گیا۔ میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے زو افسران کو احکامات جاری کردیے۔ انہوں نے کہا کہ خوشیوں میں اسپیشل بچوں کی شمولیت ہماری اجتماعی ذمہ داری ہے، تفریحی مقامات پر اسپیشل بچوں کی آمد باعث فخر اور خوشی ہے۔ میئر کراچی...
    رمضان المبارک دو ہزار چھبیس کی آمد میں چند دن باقی رہ گئے ہیں اور دنیا بھر میں روزوں کے دورانیے سے متعلق تفصیلات سامنے آ گئی ہیں۔ مختلف ممالک میں دن اور رات کے فرق کے باعث روزے کے اوقات میں نمایاں فرق دیکھنے کو ملے گا۔ شمالی خطوں میں واقع ممالک میں روزے...
    امریکی کانگریس آج بدنام زمانہ فنانسر جیفری ایپسٹین کی قریبی ساتھی گھسلین میکسویل سے بند کمرے میں بیان ریکارڈ کرے گی، تاہم امکان ہے کہ وہ سوالات کے جواب دینے سے انکار کر دیں گی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق 20 سال قید کی سزا کاٹنے والی گھسلین میکسویل، جو ایپسٹین کے لیے کم...
    مشہور گلوکار اور موسیقار اریجیت سنگھ نے پلے بیک گلوکاری سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کرنے کے دو ہفتے بعد اپنے مداحوں کو ایک لائیو پرفارمنس کے ذریعے حیران کر دیا۔ گزشتہ ہفتے کولکتہ کے نیتاجی انڈور اسٹیڈیم میں ستار کی ماہر انوشکا شنکر نے اریجیت کو خصوصی مہمان کے طور پر اسٹیج پر مدعو کیا۔...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی میں اگلے 24 گھنٹوں کے دوران موسم جزوی ابر آلود رہنے اور بعض علاقوں میں ہلکی بوندا باندی کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق شہر میں کم سے کم درجہ حرارت 14 سے 16 ڈگری سینٹی گریڈ اور زیادہ سے زیادہ 28 سے 30 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے۔رپورٹ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی کے ایک جوڑے نے پاکستان کے ثقافتی ورثے کو محفوظ کرنے کے لیے ’حویلی‘ نامی عجائب گھر قائم کر رکھا ہے، جہاں ملبوسات اور کشیدہ کاری کی صورت میں پاکستان کی تہذیب کو محفوظ کیا گیا ہے۔میوزیم میں داخل ہوتے ہی اندازہ ہوا کہ یہ کوئی سادہ نمائش نہیں۔ یہاں رکھا...
    انقرہ : ترکیہ کے مختلف علاقوں میںشدید برف باری کی وجہ سے منفی درجہ حرارت کا 30 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا ۔ عالمی میڈیا کے مطابق ملک کے مشرقی اناطولیہ کے علاقوں میں مسلسل شدید برف باری کی وجہ سے درجہ حرارت منفی35 تک گرگیا ہے۔ مذکورہ حوالے سے حکومت نے عوام الناس کو وارننگ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">جیکب آباد (جسارت نیوز)جیکب آباد میں چھٹی کے دن سیپکو نے بجلی کی چھٹی کردی ،7گھنٹے کا طویل بریک ڈائون ،16فیڈر س پر 6گھنٹے شٹ ڈائون کی منظوری ملی بجلی سات گھنٹے تک بند کی گئی صارفین کی شکایات تفصیلات کے مطابق جیکب آباد میں سیپکو کی جانب سے چھٹی کے دن...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">خیبر،(صباح نیوز)وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی شہید کیپٹن عباس خان کی رہائش گاہ لنڈی کوتل، ضلع خیبر آمد،آئی جی فرنٹیئر کور خیبرپختونخوا نارتھ بھی وزیر داخلہ کے ہمراہ تھے۔وزیرداخلہ محسن نقوی نے شہید کیپٹن عباس کے والد اور اہل خانہ سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا۔ وزیرداخلہ نے شہید کیپٹن...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)پاکستان تحریک انصاف میاں سرفراز ٹاؤن حیدرآباد کے صدر عدنان خان دیسوالی اور جنرل سیکرٹری عدیل خان تنولی نے اپنے مشترکہ بیان میں پاکستان تحریک انصاف حیدرآباد ڈویژن کے صدر امین اللہ موسیٰ خیل اور یوتھ ونگ ڈویژنل صدر لالا غفار کی گرفتاری، نیز تنظیمی ساتھیوں کے گھروں پر چھاپوں کی...
    راولپنڈی: پولیس نے گھر میں کام کرنے والی خاتون کے ساتھ زیادتی  کرنے والے شخص کو گرفتار کرلیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پیر ودھائی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے خاتون کے ساتھ زیادتی کے مرتکب شخص کو گرفتار کرلیا۔ مدعیہ  مقدمہ نے اپنے بیان میں کہا کہ زیر حراست شخص...
    آسٹریلیا کے لیجنڈری فاسٹ بولر بریٹ لی نے دبئی میں مستقل رہائش اختیار کر لی ہے اور اس فیصلے کی وجہ بھی خود ہی سامنے لے آئے ہیں۔ بریٹ لی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام پر ایک پوسٹ شیئر کرتے ہوئے بتایا کہ ابتدا میں دبئی کے دورے صرف کام کے سلسلے میں ہوتے...
    چیئرمین پاکستان سنی تحریک نے کہا کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ صرف سیکیورٹی اداروں کی نہیں بلکہ پوری قوم کی جنگ ہے، ہم دشمن کے عزائم خاک میں ملا کر رہیں گے، پاکستان ہمیشہ قائم و دائم رہے گا اور دشمن اپنے انجام کو خود پہنچے گا۔ اسلام ٹائمز۔ پاکستان سنی تحریک کے چیئرمین انجینیئر...
    ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان کے بھارت کے ساتھ میچ کے بائیکاٹ کے معاملے پر  آئی سی سی کا وفد چند گھنٹوں میں پاکستان پہنچ رہا ہے۔ذرائع کے مطابق وفد ڈپٹی چیئرمین آئی سی سی کی سربراہی میں لاہور پہنچ رہا ہے ، آئی سی سی وفد اور بی سی بی وفد کے پہنچنے...
    رمضان المبارک کا بابرکت مہینہ صرف ایک ہفتے کی دوری پر ہے، روزوں کے دورانیے کے حوالے سے تفصیلات سامنے آئی ہیں۔خبر ایجنسی کے مطابق روس، گرین لینڈ، آئس لینڈ، ناروے، سویڈن اور فن لینڈ میں روزے کی مدت 16گھنٹے جب کہ کچھ مقامات پر 20گھنٹے رہے گی۔اس کے علاوہ برازیل، جنوبی افریقا، چلی، نیوزی...
    لاہور (ویب ڈیسک) رمضان المبارک کا بابرکت مہینہ صرف چند دن کی دوری پر ہے، روزوں کے دورانیے کے حوالے سے تفصیلات سامنے آئی ہیں۔ خبر ایجنسی کے مطابق روس، گرین لینڈ، آئس لینڈ، ناروے، سویڈن اور فن لینڈ میں روزے کی مدت 16 گھنٹے جبکہ کچھ مقامات پر 20 گھنٹے رہے گی، اس کے...
    اٹک (نیوز ڈیسک) پنجاب کے ضلع اٹک کے گاؤں خگوانی میں گھر میں گیس لیکیج کے باعث زور دار دھماکا ہوا ہے۔ ریسکیو حکام کے مطابق دھماکے کے باعث مکان کی چھت زمین بوس ہوگئی، جس کے نتیجے میں 4 بچوں سمیت 9 افراد زخمی ہوگئے، واقعے کے فوراً بعد اہلِ علاقہ نے زخمیوں کو...
    خرطوم (ویب ڈیسک) وسطی سوڈان میں ورلڈ فوڈ پروگرام کے امدادی قافلے کو نشانہ بنائے جانے کے ایک دن بعد ریپڈ سپورٹ فورسز نے بے گھر خاندانوں کو لے جانے والی ایک گاڑی کو ڈرون سے نشانہ بنایا جس میں کم از کم 24 افراد مارے گئے جن میں 8 بچے شامل ہیں۔ سوڈان کی...
    ویب ڈیسک:  رمضان المبارک کے آغاز میں اب صرف ایک ہفتہ باقی رہ گیا ہے اور دنیا کے مختلف ممالک میں روزے کے دورانیے میں واضح فرق دیکھا جا رہا ہے۔ اس سال شمالی ممالک میں دن زیادہ لمبے ہونے کی وجہ سے روزے 16 گھنٹے یا اس سے زائد رہ سکتے ہیں، جبکہ جنوبی...
    رمضان المبارک 2026 کی آمد میں صرف چند دن باقی رہ گئے ہیں اور دنیا بھر میں روزوں کے دورانیے کے حوالے سے تفصیلات سامنے آ گئی ہیں۔ مختلف ممالک میں دن اور رات کے فرق کے باعث روزے کے اوقات میں نمایاں فرق دیکھنے کو ملے گا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق شمالی ممالک جیسے...
    — فائل فوٹو  اٹک کی  تحصیل حضرو کے خگوانی گاؤں میں گیس لیکج سے ایک گھر میں دھماکا ہو گیا۔ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ گیس لیکج سے ہونے والے دھماکے میں گھر کی چھت گر گئی ہے۔حکام نے کہا کہ گھر کی چھت کے ملبے تلے آ کر 9 افراد زخمی ہو گئے...
    بسیم افتخار: موسمِ سرما میں گیس کی بڑھتی ہوئی طلب کے پیشِ نظر سوئی سدرن گیس کمپنی (SSGC) کی انتظامیہ نے صنعتوں اور سی این جی سیکٹر کو گیس کی فراہمی عارضی طور پر معطل کر دی ہے۔ ترجمان سوئی سدرن کے مطابق صنعتی صارفین، بشمول کیپٹیو پاور پلانٹس، اور تمام سی این جی اسٹیشنز،...
    گوجرانوالہ (نمائندہ خصوصی) نجی ہاؤسنگ سوسائٹی کے رہائشی وسیم اقبال تانبے کی فرنس کا مالک فیملی کے ہمراہ بھتیجی کی شادی میں شرکت کیلئے گیا۔ نامعلوم چور گھر کے اندر داخل ہوئے، سیف الماری کے تالے توڑ کر  سات کروڑ کے 118 تولے طلائی زیور، دو کروڑ چالیس لاکھ روپے، نقدی چرا کر لے گئے۔...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی( اسٹاف رپورٹر) لانڈھی میں واقع ایکسپورٹ پروسیسنگ زون (EPZ) میں پلاسٹک بنانے والی فیکٹری میں لگنے والی شدید آگ پر 11 گھنٹے کی طویل جدوجہد کے بعد قابو پا لیا گیا، تاہم متاثرہ عمارتوں میں کولنگ کا عمل تاحال جاری ہے۔چیف فائر آفیسر کے مطابق آگ جمعے کی رات پونے 9...
    نوشکی:بلوچستان کے ضلع نوشکی میں گزشتہ ہفتے ہونے والے حملوں کے دوران ہلاک ہونے والے صوبہ سندھ کے پانچ مزدوروں کی میتیں ان کے آبائی علاقوں کو روانہ کر دی گئی ہیں۔ بلوچستان کے ایڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ حمزہ شفقات نے سنیچر کو کہا کہ نوشکی میں غریب اور بے گناہ مزدوروں کو بے رحمی...
    پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں محمد نواز شریف نے اندرون لاہور کا دورہ کیا اور دوستوں کے ساتھ بسنت منائی۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم محمد نواز شریف بسنت کے حوالے سے اپنے قریبی دوستوں اور پارٹی کے سینئر رہنماؤں کے گھر پہنچے۔ نواز شریف نے دوستوں کے گھر جاکر چھت پر بیٹھ...