2026-06-02@20:58:55 GMT
تلاش کی گنتی: 7139
«برمنگھم»:
افغانستان اور تاجکستان کے درمیان بڑھتی ہوئی سرحدی کشیدگی اور کابل میں حالیہ دھماکے کے بعد چین نے اپنے شہریوں کے لیے سکیورٹی ایڈوائزری جاری کر دی ہے۔ چینی حکام نے اپنے شہریوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ افغانستان–تاجکستان سرحدی علاقوں میں غیر ضروری سفر سے گریز کریں اور صورتحال کے پیش نظر...
لاہور: گھر میں 17 لاکھ روپے مالیت کا سونا چوری ہونے کے واقعے کا ڈراپ سین ہو گیا، جس میں بڑی بھابی ہی واردات کی ماسٹر مائنڈ نکلی۔ ترجمان پولیس کے مطابق تھانہ ویمن ریس کورس نے جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے ملزمہ کو گرفتار کر لیا۔ ایس ایچ او ویمن آمنہ جمیل...
فائل فوٹو کراچی میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم خشک اور رات میں خنک رہنے کا امکان ہے۔محکمۂ موسمیات کے مطابق شہرِ قائد میں کم سے کم درجۂ حرارت 14 سے 16 ڈگری اور زیادہ سے زیادہ 25 سے 27 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنے کا امکان ہے۔ کراچی میں 22 اور 23 جنوری...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کیخلاف متنازع ٹوئٹ کیس کی سماعت ہوئی، ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد افضل مجوکہ نے کیس کی سماعت کی۔ ایمان مزاری اور ہادی علی کو گرفتار نہ کیا جاسکا جبکہ عدالت نے ملزمان کی عدم...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) شہر قائد کے علاقے نارتھ ناظم آباد میں چوری کی ایک بڑی واردات سامنے آئی ہے جہاں نامعلوم ملزمان ایک گھر کے تالے توڑ کر لاکھوں روپے مالیت کے طلائی زیورات اور غیر ملکی کرنسی لے اڑے۔ پولیس ذرائع کے مطابق واردات شاہراہِ نور جہاں کے قریب نارتھ ناظم آباد...
باقی اشیاء میں سب سے اہم ہیں پھلوں اور سبزیوں کا کسی بھی قسم کا کچرا، ا س میں چھلکے اور پھل دونوں شامل ہیں- انھیں دوبارہ زیر استعمال لایا جا سکتا ہے، اس کے لیے آپ انھیںذرا سی تکلیف کرکے چھوٹا کاٹ لیں اور اپنے گھروں میں لان یا کیاری کی مٹی میں شامل...
کراچی: گل پلازہ کے عقبی جانب تلاش و بچاؤ اور ملبہ ہٹانے کے جاری آپریشن کے دوران انتہائی پریشانی سے دوچار شہری یاسین نے بتایا کہ وہ لوگ گودھرا الیون جی نیوکراچی کے رہائشی ہیں۔ گل پلازہ سانحے کے بعد ان کا چھوٹابھائی 27 سالہ محمد عارف لاپتہ ہے جو 5 سال سے30...
بھارت(ویب ڈیسک) ریاست اترپردیش میں پولیس نے ایک گھر میں باجماعت نماز ادا کرنے پر 12 افراد کو گرفتار کر لیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہوئی تھی جس میں ضلع بریلی گاؤں کے مسلمان ایک گھر کے اندر باجماعت نماز ادا کر رہے تھے۔ بھارتی میڈیا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سانتیاگو: امریکی ملک چلی کے جنگلات میں خوفناک آتشزدگی سے 18 سے زاید افراد ہلاک جبکہ 20 ہزار سے زاید افراد والا پورا گاﺅں نقل مکانی کرنے پر مجبور ہو گیا ہے۔ عالمی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق جنوب امریکی ملک چلی کے صدر گیبریل بورک نے جنوبی حصے کے 2 علاقوں نیوبلے...
سٹی 42 : پاکستان پیپلز پارٹی کے سابق صوبائی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی فاروق یوسف گھرکی کے بڑے بھائی آصف یوسف گھرکی وفات پا گئے. مرحوم کی نمازِ جنازہ کل (20 جنوری) بروز منگل صبح 30ـ10 بجے، 432جی بلاک,ڈی ایچ اے فیز 5,لاھور میں ادا کی جائے گی . *خبرِ غم*انتہائی دکھ سے اطلاع دی جاتی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">مغربی کنارے میں یہودی آبادکاروں نے فلسطینیوں کے گھروں پر حملہ کیا جس کے نتیجے میں 4 افراد زخمی ہوگئے جب کہ شدت پسندوں نے 8 گھروں اور 2 گاڑیوں کو نذرآتش کیا۔عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق مغربی کنارے میں یہودی آبادکاروں نے فلسطینیوں کے گھروں پر حملہ کیا جس کے نتیجے میں ...
ویب ڈیسک : گل پلازہ شاپنگ سینٹر کے تیسرے فلور پر دوبارہ آگ لگ گئی جسے بجھانے کی کوششیں شروع کر دی گئی ہیں۔ چیف فائر آفیسر محمد ہمایوں خان نے اپنے بیان میں بتایا تھا کہ گل پلازہ میں لگنے والی آگ پر 34 گھنٹے بعد قابو پا لیا گیا ہے تاہم اب خبر...
لاہور کے علاقے بیدیاں روڈ پر ایک گھر میں آگ لگنے کے نتیجے میں پانچ افراد جھلس گئے۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو اہلکار موقع پر پہنچے اور امدادی کارروائیاں شروع کیں۔ ریسکیو حکام کے مطابق آگ لگنے کے باعث جھلسنے والوں میں ایک خاتون، ایک مرد اور دو بچے شامل ہیں، جب کہ...
جنوبی افریقہ نے شدید اور طویل بارشوں کے باعث آنے والے تباہ کن سیلاب کے بعد قومی آفت کا اعلان کر دیا ہے۔ سیلاب کے نتیجے میں درجنوں افراد جان کی بازی ہار گئے جبکہ ہزاروں لوگ اپنے گھر چھوڑنے پر مجبور ہو گئے، جن میں بڑی تعداد نے ہمسایہ ملک موزمبیق میں پناہ لی۔...
دنیا کی قدرتی تاریک راتیں مستقبل میں مزید روشن ہو سکتی ہیں، کیونکہ ایک امریکی اسٹارٹ اپ کمپنی نے خلا میں بڑے آئینے نصب کرنے کا متنازع منصوبہ پیش کیا ہے۔ تاہم ماہرین خبردار کر رہے ہیں کہ اگر یہ منصوبہ عملی شکل اختیار کر گیا تو زمین کے رات کے آسمان کی قدرتی تاریکی...
معروف بھارتی گلوکار ہنی سنگھ نے حالیہ کنسرٹ کے دوران بولے گئے نازیبا جملوں پر شدید ردعمل کا سامنا کرنے کے بعد مداحوں سے معافی مانگ لی۔ دو دن قبل دہلی میں ہونے والے نانکو اور کارون کے کنسرٹ سے ہنی سنگھ کی سوشل میڈیا پر وائرل ایک ویڈیو کلپ پر انہیں کنسرٹ کے دوران...
لاہور کے بیدیاں روڈ پر ایک گھر میں اچانک آگ بھڑک اُٹھی جس کے نتیجے میں 5 افراد جھلس گئے۔ اہلِ محلہ کی اطلاع پر ریسکیو ٹیم فوری طور پر موقع پر پہنچ گئی اور زخمیوں کو بچانے کے لیے امدادی کارروائیاں شروع کیں۔ یہ بھی پڑھیے: سیول کی کچی آبادی میں ہولناک آتشزدگی، 300...
پشاور(نیوز ڈیسک) وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کی زیر صدارت ضلع کرم کے قومی مشران اور عمائدین کا جرگہ ہوا۔ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے نقل مکانی کرنیوالے گھرانوں کی رجسٹریشن ایک ہفتے میں مکمل کرنے کی ہدایت کر دی، رجسٹرڈ گھرانوں کو معاوضوں کی ادائیگی بھی ایک ہفتے میں یقینی بنانے کے احکامات جاری...
لاہور میں ایک گھر میں آگ لگ گئی جس کے نتیجے میں 5 افراد جھلس کر زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق ڈیرہ چہل بیدیاں روڈ پر گھر میں اگ لگنے کی کال موصول ہوئی۔ ریسکیو 1122 کے مطابق ریسکیو فائر فائٹرز آگ بجھانے میں مصروف ہیں۔ حکام کے مطابق گھر میں اگ لگنے سے پانچ...
گل پلازہ آتشزدگی؛ 36 گھنٹوں بعد آگ پر قابو پا لیا گیا، جاں بحق افراد کی تعداد 14 ہوگئی، 54 لاپتا WhatsAppFacebookTwitter 0 19 January, 2026 سب نیوز کراچی:(آئی پی ایس) ایم اے جناح روڈ پر واقع گل پلازہ شاپنگ مال میں ہفتے کی رات لگنے والی آگ پر بالآخر 36 گھنٹے گزرنے...
کراچی (نیوز ڈیسک) میئر کراچی ایم اے جناح روڈ پر واقع معروف ترین کاروباری مرکز “گل پلازہ” میں آگ لگنے کے23گھنٹے بعد معائنہ کرنے کیلئے پہنچے۔ ذرائع کے مطابق وہ مصروفیات کی بنا پر اسلام اباد گئے تھے جہاں سے وہ مری کی نتھیا گلی پہنچے۔ مرتضی وہاب نجی ایئر لائن کی پرواز پی اے...
بھارتی ریاست اتر پردیش کے ضلع جھانسی میں ایک ہولناک قتل کا انکشاف ہوا ہے جہاں ایک ریٹائرڈ ریلوے ملازم نے اپنی 35 سالہ ’لائیو اِن پارٹنر‘ کو قتل کرنے کے بعد لاش کو لوہے کے صندوق میں بند کر کے جلا دیا۔ شواہد مٹانے کے لیے ملزم نے راکھ کو بوریوں میں بھر کر...
کراچی: ایم اے جناح روڈ پر واقع گل پلازہ شاپنگ مال میں ہفتے کی رات لگنے والی آگ پر بالآخر 36 گھنٹے گزرنے کے بعد قابو پا لیا گیا ہے،آتشزدگی کے باعث عمارت کے دو حصے منہدم ہوگئے۔ فائر فائٹرز کو متاثرہ عمارت سے گزشتہ رات سے اب تک مزید...
کراچی کے مصروف کاروباری علاقے ایم اے جناح روڈ پر واقع گل پلازہ میں لگنے والی خوفناک آگ 35 گھنٹے بعد مکمل طور پر بجھا دی گئی ہے، تاہم عمارت میں کولنگ کا عمل اور محدود سرچ آپریشن تاحال جاری ہے۔ سانحے میں جاں بحق افراد کی تعداد 10 ہوچکی ہے جبکہ 22 زخمی مختلف...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سعودی عرب کےتجارتی شہرجدہ کےمعروف پاکستانی بزنس مین، انویسٹر اورپاکستان اوورسیز میڈیا فورم جدہ کے چیئرمین چوہدری محمد ریاض گھمن نے اپنے ایک بیان میں چوہدری کمال خان ورک کو صدر پاکستان مسلم لیگ ن تحصیل پسرور حلقہ پی پی 48 ضلع سیالکوٹ بننے پر گھمن برادان آف ڈگری گھمناں کی طرف سے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260119-05-13 سکھر (نمائندہ جسارت) آدم شاہ کالونی میں جمالی برادری کا پولیس اور بااثر افراد کے خلاف احتجاج، سکھر کی آدم شاہ کالونی کے رہائشی جمالی برادری سے تعلق رکھنے والے مرد و خواتین نے اپنے معصوم بچوں کے ہمراہ علاقے کے بااثر افراد اور سی سیکشن تھانے کے ایس ایچ او کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260119-05-10 بدین(نمائندہ جسارت)سوئی سدرن گیس انتظامیہ کی ناہلی غفلت اور عدم دلچسپی بدین شہر کی بڑی آبادی کے کینٹ روڈ پر گیس پائپ لائن میں پانی داخل ہونے پر گیس کی فراہمی سات روز بعد بھی بحال نہ ہو سکی ، گھریلو صارفین کو کھانا پکانے سمیت دیگر مسائل اور مشکلات کا سامنا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260119-05-6 پڈعیدن(نمائندہ جسارت) پڈعیدن میں بدامنی عروج پر مبینہ پانچ نامعلوم ڈاکووں کا راشدی ہاوس پر دھاوا اہل خانہ کو یرغمال بنا کر تالائی زیورات،نقدی، موبائل فونز سمیت لاکھوں روپے کی ڈکیتی،اب تک نصف درج ڈکیتی وارداتوں پر شہری سراپا احتجاج،ڈکیتی واردات ہمارے لئے بڑا چیلنج ہے ملوث ڈاکووں کو جلد گرفتار کر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260119-08-9 لاہور(مانیٹر نگ ڈ یسک) کاہنہ کی حدود میں 30 لاکھ روپے واپس مانگنے پر سفاک ملزم نے باپ کو 2 بیٹوں سمیت گھر میں گھس کر قتل کردیا، لاشیں 20 دن بعد گھر سے بدبو آنے پر ملیں، پولیس نے مرکزی ملزم کو گرفتار کرلیا جو کہ باپ کا دوست تھا۔ نجی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260119-08-8 بنوں (مانیٹر نگ ڈ یسک) بنوں میں نامعلوم افراد نے ایک پولیس اہلکار کو گھر کے سامنے فائرنگ کر کے شہید کر دیا۔ پولیس کے مطابق واقعہ تھانہ ہوید کی حدود میں پیش آیا جہاں موٹرسائیکل سوار ملزمان نے پولیس اہلکار اقبال مزنگہ کو گھر کے سامنے نشانہ بنایا۔ فائرنگ کے نتیجے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260119-08-3 ڈی آئی خان (مانیٹرنگ ڈیسک) کرک کے علاقے صابرآباد غنڈی میرخان خیل میںافسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں ایک شخص نے اپنے ہی اہلخانہ پر اندھا دھند فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں کمسن بچیوں اور خواتین سمیت 7 افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق فائرنگ کے نتیجے میں جاں بحق...
تاجر رہنما عتیق میر کا کہنا ہے کہ ایک اندازہ ہے کہ فی دکان میں پچیس سے تیس لاکھ کا سامان تھا اور مجموعی طور پر تین ارب سے زائد کا سامان جل کر بھسم ہوا ہے۔عتیق میر نے بتایا کہ تاجروں نے عید کے لیے سامان خریدا تھا۔ کراچی: فائر فائٹر 24 گھنٹے...
اسکرین گریب میئر کراچی مرتضیٰ وہاب 23 گھنٹے بعد آگ سے تباہ شدہ گل پلازا پہنچے، ان کی آمد پر شہریوں نے احتجاج کیا اور نعرے لگائے۔ میڈیا سےگفتگو میں مرتضیٰ وہاب کا کہنا تھا کہ کچھ لوگوں نے نعرے لگائے عوام کی تکلیف سمجھتے ہیں، آگ پر مکمل کنٹرول اور کولنگ کا عمل...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: شہرقائد کے ایم اے جناح روڈ پر واقع شاپنگ سینٹر گل پلازا میں آتشزدگی واقعہ کے 26گھنٹے گزرنے کے بعدفائرفائٹر خستہ حال عمارت میں داخل ہونے میں کامیاب ہوگئے اور باقی آگ بجھانے میں مصروف ہیں۔خوفناک آگ نے شہر کی فضا سوگوار کردی ہے۔گل پلازامیں آتشزدگی کے نتیجے میں تقریباً1200 دکانیں جل گئیں جبکہ...
ڈی آئی خان: کرک کے علاقے صابرآباد غنڈی میرخان خیل میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں ایک شخص نے اپنے ہی اہل خانہ پر اندھا دھند فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں کمسن بچیوں اور خواتین سمیت 7 افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق فائرنگ کے نتیجے میں جاں بحق...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: میئر کراچی مرتضیٰ وہاب 22 گھنٹے بعد گل پلازہ پہنچے تو تاجروں کے صبر کا پیمانہ لبریز ہوگیا گیا۔اس موقع پر احتجاج کرتے ہوئے میئر کراچی کے خلاف نعرے بازی کی اور سوال کیا کہ 22 گھنٹے بعد کیوں آئے ہو، آپ بس ای چالان لے لو 10 ہزار روپے کا۔کراچی کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کرک: خیبرپختونخوا کے ضلع کرک میں گھریلو ناچاقی پر 5افراد قتل ہو گئے، پولیس نے ملزم گرفتار کرلیا۔واقعہ غنڈی میر خان خیل میں پیش آیا جہاں گھریلو تنازع پر فاروق نامی شخص نے مشتعل ہوکر اندھا دھند فائرنگ کر دی گئی جس سے خاندان کے پانچ افراد کو گولیاں لگیں اور وہ موقع...
(قیصر حلیم بخاری) کے پی کےمیں ضلع کرک کے علاقے غنڈی میر خانخیل میں خون کی ہولی ، گھریلو ناچاقی پر 5 افراد قتل کر دیئے گئے۔ پولیس کے مطابق کرک کے علاقے غنڈی میر خانخیل میں گھریلوں ناچاقی پر اپنے ہی بھائی نے گھر والوں پر گولیوں کی بوچھاڑ کردی۔فائرنگ سے 3 خواتین سمیت...
ملاکنڈ کے علاقے سخاکوٹ میں بیوی نے شوہر کو قتل کر کے لاش گھر میں ہی دفن کر دی، ملزمہ کی نشاندہی پر لیویز نے لاش برآمد کر لی۔ سخاکوٹ میں لطف الرحمٰن عرف نوشاد کئی دنوں سے لاپتہ تھا، اس کے بھائیوں نے لیویز پوسٹ میں بھائی کے لاپتہ ہونے کی رپورٹ بھی درج...
کراچی کے علاقے ایم اے جناح روڈ پر واقع گل پلازہ میں آتشزدگی کے واقعے کے بعد میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب تقریباً 23 گھنٹے کی تاخیر سے جائے حادثہ پر پہنچے، جہاں ان کی آمد پر متاثرہ تاجروں نے شدید احتجاج کیا۔ گل پلازہ میں آگ لگنے کا واقعہ گزشتہ شب 9 بج کر...
بنوں میں نامعلوم افراد نے ایک پولیس اہلکار کو گھر کے سامنے فائرنگ کر کے شہید کر دیا۔ پولیس کے مطابق واقعہ تھانہ ہوید کی حدود میں پیش آیا جہاں موٹرسائیکل سوار ملزمان نے پولیس اہلکار اقبال مزنگہ کو گھر کے سامنے نشانہ بنایا۔ فائرنگ کے نتیجے میں اہلکار موقع پر ہی شہید ہوگئے۔...
آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے زیادہ تر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا، پہاڑی علاقوں میں ہلکی بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے۔ یہ بھی پڑھیں: شمالی علاقوں میں 16 سے 22 جنوری کے دوران شدید برفباری کا الرٹ جاری محکمہ موسمیات کے مطابق پیر کے روز ملک کےبیشتر علاقوں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: امیرجماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان نے گل پلازہ پر میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ کراچی میٹروپولیٹن شہر ہے، پاکستان کی معیشت کو چلانے والا میگا سٹی ہے لیکن المیہ یہ ہے کہ 16گھنٹے گزرنے کے باوجود بھی آگ پر قابو نہیں پایا جا سکا۔ یہ واضح طور پر...
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی : فائل فوٹو وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے باجوڑ میں حالیہ آپریشن میں جزوی متاثرہ گھروں کی تعمیر نو کے لیے رقم 1 لاکھ 60 ہزار سے بڑھا کر 5 لاکھ کرنے کا اعلان کیا گیا۔ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کی زیر صدارت باجوڑ کے...
