2026-07-23@23:34:58 GMT
تلاش کی گنتی: 7152
«برمنگھم»:
جنوری 31 کی رات نوشکی میں ایک خاندان کی زندگی ختم ہو گئی جب کالعدم بی ایل اے کے مسلح دہشتگردوں نے معروف خطیب اور استاد مفتی امشاد علی کے گھر پر دھاوا بول دیا۔ اس حملے میں مفتی امشاد علی، ان کی بیوی اور 3 بچے آنیقا (3 سال)، عمر (16 سال) اور طلحہ...
اسلام آباد میں امام بارگاہ پر خودکش دھماکے کی تحقیقات میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق پشاور میں حملہ آور کے گھر پر چھاپہ مارا گیا، جس کے دوران اس کے دو بھائی اور ایک خاتون کو گرفتار کیا گیا۔ تفتیشی حکام کے مطابق جائے وقوعہ سے خودکش بمبار...
کراچی(نیوز ڈیسک) کراچی کے علاقے لانڈھی میں واقع ایکسپورٹ پروسیسنگ زون میں پلاسٹک بنانے والی فیکٹری میں لگی آگ پر 11 گھنٹے بعد قابو پالیاگیا، کولنگ کا عمل جاری ہے۔ آگ پلاسٹک، پرانے کپڑے اور جوتوں کی فیکٹریوں لگی تھی۔ چیف فائر آفیسر کے مطابق آگ ایک سے دوسری فیکڑی میں پھیلی جبکہ تیسری فیکڑی...
وفاقی حکومت نے صنعتی شعبے کو ریلیف دینے کے لیے بجلی کے گھریلو صارفین پر ماہانہ 200 سے 675 روپے تک فکسڈ چارج عائد کرنے کی تجویز دے دی ہے، جس کے ذریعے تقریباً 125 ارب روپے اکٹھے کیے جائیں گے۔ اس رقم سے صنعتی صارفین کو فی یونٹ 4.04 روپے ریلیف فراہم کیا جائے...
راولپنڈی: پولیس نے گھر میں کام کرنے والی خاتون کے ساتھ زیادتی کرنے والے شخص کو گرفتار کرلیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پیر ودھائی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے خاتون کے ساتھ زیادتی کے مرتکب شخص کو گرفتار کرلیا۔ مدعیہ مقدمہ نے اپنے بیان میں کہا کہ زیر حراست شخص کے گھر کام...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: وفاقی حکومت نے مہنگائی کے دباؤ میں پسے عوام کو جزوی ریلیف فراہم کرنے کے لیے بجلی کے بنیادی ٹیرف میں کمی اور فکسڈ چارجز کے نظام میں اہم ردوبدل کا فیصلہ کر لیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق اس سلسلے میں پاور ڈویژن کی جانب سے وفاقی کابینہ کی منظوری...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260207-8-7 نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی دارالحکومت دہلی میں لاپتا افراد کے بڑھتے واقعات نے شہری سلامتی اور ریاستی نگرانی پر سنگین سوالات کھڑے کر دیے۔ ہندوستان ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق جنوری2026ء کے پہلے 15 روز میں دہلی سے 807 افراد لاپتا ہوئے، جن میں 509 خواتین شامل ہیں۔رپورٹ میں بتایا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی شہر لاس اینجلس میں تیز رفتار گاڑی بے قابو ہو کر ایک گروسری اسٹور میں گھس گئی، جس کے نتیجے میں 3افراد ہلاک اور 6افراد شدید زخمی ہو گئے۔ لاس اینجلس فائر ڈیپارٹمنٹ کے مطابق حادثہ شہر کے ویسٹ ووڈ علاقے میں واقع ایک مارکیٹ میں پیش آیا۔...
9 مئی سے متعلق دباؤ ڈالا جا رہا ہے، بند کمروں میں فیصلوں سے بہت نقصانات ہوئے غلط پالیسیوں سے یہاں امن قائم نہیں ہو رہا اور ہم دہشت گردی کے خلاف کھڑے ہیں وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ پولیس پر 9 مئی سے متعلق دباؤ ڈالا جا رہا ہے،...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد (نمائندہ جسارت) حیدرآبا دپولیس نے تھانہ بھٹائی نگر کی حدود میں گھر میں چوری کرنے والے چار ملزمان کو گرفتار کرکے اس کے قبضے سے 5لاکھ روپے کی لوٹی ہوئی رقم، طلائی زیورات، اسلحہ اور موبائل فون برآمد کرلیے۔ نمائندہ جسارت سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (رپورٹ :منیر عقیل انصاری)سٹی کونسل میں میئر کراچی کے خلاف عدم اعتماد لانے سے قبل سندھ حکومت اور میئر کراچی بوکھلاہت کا شکارہوگئے ہیں ،بلدیہ عظمی کراچی سٹی کونسل میں جماعت اسلامی کا میئر کراچی کیخلاف تحریک عدم اعتماد لانے سے قبل ہی سٹی کونسل اراکین کی گرفتاریاں شروع کردی گئی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کابل (انٹرنیشنل ڈیسک) افغانستان کے صوبے خوست میں گھر میں گیس سلنڈر پھٹنے سے ایک ہی خاندان کی 3 خواتین جاں بحق اور ایک شخص زخمی ہو گیا۔ صوبائی پولیس کے ترجمان طاہر احرار نے بتایا کہ واقعہ جمعہ کی شام کو پیش آیا جب متاثرہ خاندان سرد موسم میں گھر کو...
فوٹو: این این آئی اسلام آباد میں خود کش حملہ کرنے والے کے گھر پر پولیس نے چھاپا مارا ہے، پشاور میں مارے جانے والے چھاپے کے دوران خودکش حملہ آور کے 2 بھائی اور ایک خاتون کو گرفتار کرلیا گیا۔تفتیشی ذرائع کا کہنا ہے کہ خودکش بمبار کا شناختی کارڈ دھماکے والی جگہ...
کراچی (نیوزڈیسک) صنعتی اور سی این جی سیکٹر کے صارفین کے لیے 24 گھنٹے کی گیس بندش کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ سوئی سدرن گیس کمپنی کے مطابق اتوارکی صبح 8 بجے سے آئندہ 24 گھنٹوں تک صنعتوں اور سی این جی اسٹیشنز کو گیس کی فراہمی معطل رہے گی۔ کمپنی کی طرف...
اپنے بیان میں اسلام آباد کی مسجد میں حملے کی مذمت کرتے ہوئے ایم ڈبلیو ایم رہنماء سہیل اکبر شیرازی نے کہا کہ وفاقی اور صوبائی حکومتیں عوام کی جان و مال کے تحفظ میں اپنی آئینی و قانونی ذمہ داریاں ادا کرنے میں ناکام نظر آتی ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین بلوچستان کے...
اپنے بیان میں اسلام آباد کی مسجد میں حملے کی مذمت کرتے ہوئے ایم ڈبلیو ایم رہنماء سہیل اکبر شیرازی نے کہا کہ وفاقی اور صوبائی حکومتیں عوام کی جان و مال کے تحفظ میں اپنی آئینی و قانونی ذمہ داریاں ادا کرنے میں ناکام نظر آتی ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین بلوچستان کے...
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہےکہ پولیس پر 9 مئی سےمتعلق پریشر ڈالا جارہا ہے مگر پولیس پر فخر ہےکہ یہ کسی دباؤ میں نہیں آرہی۔پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سہیل آفریدی نے کہا کہ جو لوگ پولیس پر دباؤ ڈال رہے ہیں وہ ایسا نہ کریں اور پولیس کو...
پشاور (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کا کہنا ہے کہ پولیس پر 9 مئی سے متعلق پریشر ڈالا جارہا ہے، پولیس کو سیاست میں مت گھسیٹیں۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ پولیس...
— فائل فوٹو شوہر سے بچوں کی حوالگی کے لیے خاتون کی درخواست پر اسلام آباد ہائی کورٹ میں سماعت ہوئی۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی نے درخواست پر سماعت کرتے ہوئے حکم دیا کہ بچوں کو آئندہ سماعت پر عدالت میں پیش کیا جائے، بچوں کو تقسیم نہیں کیا جا سکتا۔انہوں...
وزیرِاعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی----فائل فوٹو وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ پولیس پر 9 مئی سے متعلق دباؤ ڈالا جا رہا ہے، پولیس کو سیاست میں مت گھسیٹیں۔انہوں نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ آج ہم بانیٔ پی ٹی آئی کے وژن کے مطابق کام کر رہے ہیں، بند...
طاہر جمیل: بسنت کے دوران ڈپٹی کمشنر دفتر میں کنٹرول روم 24 گھنٹے فعال رہے گا . ڈپٹی کمشنر دفتر میں کنٹرول روم بسنت کے دونوں میں کوئی چھٹی نہیں، کنٹرول روم 24 گھنٹے فعال رہے گا . تمام الائیڈ محکموں کے نمائندگان موجود ہیں۔ بتایا گیا ہے کہ نمائندگان تینوں شفٹوں میں کام کریں...
بھارتی دارالحکومت دہلی میں لاپتہ افراد کے بڑھتے واقعات نے شہری سلامتی اور ریاستی نگرانی پر سنگین سوالات کھڑے کر دیے ہیں۔ ہندوستان ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق، جنوری 2026 کے پہلے پندرہ دنوں میں دہلی سے 807 افراد لاپتہ ہوئے، جن میں 509 خواتین شامل ہیں۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ لاپتہ...
لاس اینجلس: امریکی شہر لاس اینجلس میں تیز رفتار گاڑی بے قابو ہو کر ایک گروسری اسٹور میں گھس گئی، جس کے نتیجے میں تین افراد ہلاک اور چھ افراد شدید زخمی ہو گئے۔ لاس اینجلس فائر ڈیپارٹمنٹ کے مطابق یہ حادثہ شہر کے ویسٹ ووڈ علاقے میں واقع ایک مارکیٹ میں پیش آیا۔ حادثے...
لاہور: بسنت 2026 کا آغاز ہوتے ہی خوشیوں پر خون کے سائے منڈلانے لگے، شہر کے مختلف علاقوں میں قاتل ڈور اور بسنت سے جڑے حادثات نے 3 بچوں سمیت 6 افراد کو زخمی جبکہ ایک نوجوان کی جان لے لی۔ ریسکیو حکام کے مطابق رات 12 بجے کے بعد...
جنوری میں اسرائیلی آبادکاروں کے حملوں سے مغربی کنارے میں ریکارڈ تعداد میں فلسطینی بے گھر ہوئے، اقوامِ متحدہ
اقوامِ متحدہ کے مطابق جنوری 2026 میں اسرائیلی آبادکاروں کے تشدد اور ہراسانی کے باعث مقبوضہ مغربی کنارے میں کم از کم 694 فلسطینی اپنے گھروں سے زبردستی بے دخل ہوئے، جو اکتوبر 2023 میں غزہ جنگ کے آغاز کے بعد سب سے زیادہ تعداد ہے۔ اقوامِ متحدہ کے انسانی امدادی ادارے اوچا (OCHA) کے...
یراعلیٰ پنجاب مریم نواز کیپٹن محمد علی قریشی شہید کے گھر گئیں، اہل خانہ سے ملاقات کی اور تعزیت کا اظہارِ کیا۔ کیپٹن محمد علی قریشی 22 اگست 2024ء کو بلوچستان میں فتنہ الہندوستان کے خلاف لڑتے ہوئے شہید ہوئے، وزیراعلیٰ نے محمد علی قریشی شہید کی بہادری اور خدمات کو خراج تحسین پیش کیا،...
حکومت نے گھریلو تشدد ( ڈومیسٹک وائلنس) کا بل منظورکر لیا ہے جس کے تحت بیوی کو گھورنا، گالی دینا، خرچہ روکنا یا طلاق کی دھمکی دینا جرم قرار دیا گیا ہے اور جرم میں سزا تین سال قید اور ایک لاکھ روپے جرمانے کی سزائیں مقرر کر دی گئی ہیں۔ سب سے دلچسپ دفعہ...
میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کراچی چڑیا گھر میں سالانہ فلاورشو کا افتتاح کر دیا۔ اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے میئر کراچی نے کہا کہ کراچی چڑیا گھر کو تفریح اور ماحول دوست مقام بنانےکے لیے عملی اقدامات جاری ہیں۔ انہوں نے کہا کہ کراچی زو میں ترقیاتی کام تیزی سےجاری ہیں، زو میں...
کراچی میں رواں سال کی سب سے بڑی ڈکیتی کی واردات سامنے آئی ہے، جس میں ایک شہری سے گھر پہنچتے ہی 200 تولہ سونا اور ایک لاکھ امریکی ڈالر لوٹ لیے گئے۔ پولیس حکام کے مطابق 3 فروری کو بہادرآباد کے علاقے فاران سوسائٹی کے رہائشی شہری بینک کے لاکر سے 200 تولہ سونا...
— فائل فوٹو انتظامی معاملات کے باعث ملک بھر کی 13 پروازیں منسوخ جبکہ 48 پروازیں تاخیر کا شکار ہیں۔کراچی سے لاہور کی پروازوں میں غیر معمولی تاخیر اور منسوخی کی وجہ سے شائقین بسنت کو پریشانی کا سامنا ہے۔فلائٹ شیڈول کے مطابق لاہور سے کراچی کی 22 پروازوں میں سے 4 منسوخ کر دی گئیں...
بالی ووڈ کی پروپیگنڈہ فلم دھرندھر 2 کا ٹیزر ریلیز کردیا گیا جس میں مداحوں نے رنویر سنگھ کے کردار کو بے حد سراہا ہے۔ ادیتیا دھَر کی ہدایت کاری میں بننے والی اسپائی تھرلر فلم دھرندھر، جس نے باکس آفس پر دھوم مچا دی تھی، اب اپنے دوسرے حصے کے ساتھ واپس آ...
ریلوے کالونی کوئٹہ کے رہائشی جاوید کا 24 سالہ بیٹا محمد صدیق ہفتے کی صبح زرغون روڈ پر مسلح افراد کی فائرنگ کا نشانہ بن کر جان سے ہاتھ دھو بیٹھا۔ یہ بھی پڑھیں: ’پولیس میں بھرتی ہوکر دہشتگردوں سے بابا کا بدلہ لوں گی‘، کوئٹہ کے شہید پولیس اہلکار کی ننھی بیٹی کا عزم شہید...
کراچی میں رواں سال کی سب سے بڑی ڈکیتی کی واردات پیش آئی جس میں ایک شہری سے اس کے گھر پہنچتے ہی 200 تولہ سونا اور ایک لاکھ ڈالر چھین لیے گئے۔پولیس حکام کے مطابق 3 فروری کو بہادرآباد کے علاقے فاران سوسائٹی کے رہائشی بینک کے لاکر سے 200 تولہ اور ایک لاکھ...
میرپور خاص: ایڈوکیٹ سلامت لاکھوکے گھر پر پولیس چھاپنے کے مناظر ، گرفتار کمسن حمزہ لاکھو کی فائل فوٹو
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سکھر(نمائندہ جسارت )گل پلازہ سانحہ کے بعد سکھر کے گھنٹہ گھر فائربریگیڈ اسٹیشن کی منتقلی ایک خطرناک غلطی ثابت، مرکزی فائربریگیڈ کے بغیر شہر کا دل غیر محفوظ، تفصیلات کے مطابق کراچی کے گل پلازہ میں پیش آنے والے ہولناک آتشزدگی کے واقعے نے ایک بار پھر یہ ثابت کر دیا ہے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سکھر (نمائندہ جسارت) آدم شاہ کالونی میں جمالی برادری کا پولیس اور بااثر افراد کے خلاف احتجاج، سکھر کی آدم شاہ کالونی کے رہائشی جمالی برادری سے تعلق رکھنے والے مرد و خواتین نے اپنے معصوم بچوں کے ہمراہ علاقے کے بااثر افراد اور سی سیکشن تھانے کے ایس ایچ او کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) خدا داد کالونی میں ایک حیران کن اور خطرناک حادثہ پیش آیا جہاں ایک بے قابو کار ریسٹورنٹ کے باہر حلوہ پوری کی تیاری کیلیے رکھی گئی کڑاہی میں جا گھسی۔ حادثے کے نتیجے میں کڑاہی میں موجود گرم تیل چھلک کر قریب کھڑے ملازمین پر جا گرا جس...
روزنامہ جسارت گزشتہ 56 سالوں سے صحافت کے میدان میں اپنا نمایاں اور مؤثر کردار ادا کر رہا ہے۔ اسے پاکستان میں انٹرنیٹ پر اردو کا پہلا اخبار ہونے کا اعزازبھی حاصل ہے۔ یہ قومی و بین الاقوامی حالات سے عوام کو باخبر رکھنے اور ذمہ دارانہ صحافت کو فروغ دینے میں لازوال کردار ادا...
اسلام آباد: پی ٹی آئی رہنما سلمان اکرم راجا نے کہا ہے کہ کوئی آئین قیدی کو گفتگو سے کوئی نہیں روک سکتا، پابندی کا جیل رُول بھی غیر آئینی ہے، تیراہ میں صوبائی حکومت بے گھر افراد کی کفالت کر رہی ہے وہ آپریشن کی حمایت نہیں کر رہی۔ اسلام...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اوٹاوا:سکھ فار جسٹس کے رہنما گرپتونت سنگھ پنوں کا کہنا ہے کہ بھارت دہشت گردوں کے ذریعے پاکستان میں امریکی سرمایہ کاری کو روکنا چاہتا ہے۔ گرپتونت سنگھ پنوں نے بھارتی سرپرستی میں دہشت گرد حملوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ بلوچستان میں دہشت گرد حملہ بھارتی خفیہ ایجنسی کی سرپرستی میں...