2026-07-23@23:34:49 GMT
تلاش کی گنتی: 7152
«برمنگھم»:
کراچی میں پولیس نے فیروز آباد کے علاقے سے چوری میں ملوث گھریلو ملازماؤں کے منظم گینگ کو گرفتار کرلیا۔ایس ایس پی ایسٹ زبیر نذیر شیخ کا کہنا ہے کہ صنعتکار کے گھر میں 9 سال سے کام کرنے والی 5 ملازمائیں چوری میں ملوث ہیں۔ گینگ کی سرغنہ عروج نے لاکر کی چابی چرا کر...
کراچی کے علاقے فیروز آباد میں پولیس نے ایک صنعت کار کے گھر سے چوری کرنے والے گھریلو ملازماؤں کے منظم گینگ کو گرفتار کر لیا ہے۔پولیس کے مطابق یہ کارروائی خفیہ اطلاع کی بنیاد پر کی گئی، جس کے نتیجے میں پانچ خواتین کو حراست میں لیا گیا جو ایک ہی بنگلے میں ملازمت...
یہ تحریر ابتدائی طور پر سوموار 15 جنوری 2024 کو بعنوان ’محسن نقوی کا تمغہ حسنِ کارکردگی‘ شائع کی گئی تھی، جسے آج ان کی 30ویں برسی کی مناسبت سے وی نیوز کے قارئین کے لیے دوبارہ پیش کیا جا رہا ہے۔ محسن نقوی کو کلام پیش کرنے کی دعوت دی گئی تو اسٹیج...
سٹی 42: میدانی علاقوں میں شدیددھند کے باعث ٹرین شیڈول بری طرح متاثر ہو ا ہے ۔ٹرینیں لیٹ ہونے سے مسافروں کو شدید پریشانی کا سامنا کرنا پڑا۔ کراچی اورکوئٹہ سمیت مختلف شہروں سےآنےوالی ٹرینیں گھنٹوں لیٹ ہو گئیں۔کراچی سے آنیوالی پاکستان ایکسپریس 7 گھنٹے 20 منٹ تاخیرکاشکار جبکہ عوام ایکسپریس 3 گھنٹے 30 منٹ ،رحمان...
کراچی میں دھند کی وجہ سے متاثر ہونے والا فلائٹ آپریشن 4 گھنٹے کی بندش کے بعد بحال ہوگیا۔فلائٹ شیڈول کے مطابق دھند کے باعث کراچی ائیرپورٹ کی 36 پروازوں کی آمد روانگی میں تاخیر ہوئی، کراچی سے استنبول اور مسقط کی پروازیں 4 گھنٹے تاخیر سے روانہ کردی گئیں۔فلائٹ شیڈول کے مطابق 2 گھنٹے...
کراچی ڈسٹرکٹ ایسٹ پولیس کی خفیہ اطلاع پر بڑی کارروائی میں پولیس نے گھریلو ملازماؤں کا منظم گینگ گرفتار کرلیا۔ معروف صنعتکار کے گھر 9 سال سے کام کرنے والی 5 ماسیاں چوری میں ملوث نکلیں، گینگ سرغنہ عروج نے لوکر کی چابی چرا کر 3 ہزار میں ڈپلیکیٹ بنوائی۔ ملازماؤں سے لاکھوں روپے نقدی رقم اور...
چارسدہ: تحصیل اتمانزئی کے علاقے طارق آباد میں واقع گھر کے اندر گیس سلنڈر پھٹنے سے بیٹا اور بیٹی جاں بحق جبکہ باپ شدید زخمی ہوگیا۔ ریسکیو 1122 کے مطابق گیس سلنڈر پھٹنے کا افسوس ناک واقعہ ابراہیم نامی شخص کے گھر میں پیش آیا۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر...
ایران میں 50 اہداف امریکا کے نشانے پر، آئندہ 24 گھنٹے میں حملے کا قوی امکان WhatsAppFacebookTwitter 0 15 January, 2026 سب نیوز لندن: (آئی پی ایس) برطانوی خبر رساں ایجنسی رائٹرز نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکا آئندہ 24 گھنٹوں میں ایران پر حملہ کرسکتا ہے۔ برطانوی خبر ایجنسی کے مطابق ایران...
تہران (نیوز ڈیسک) ایرانی حکومت کئی روز کی افراتفری اور غیر یقینی کی صورت حال کے بعد احتجاجی مظاہروں پر قابو پانے میں کامیاب ہوگئی۔ ایرانی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ ملک بھر کے تمام شہروں میں گزشتہ 24 گھنٹے میں بے امنی کا کوئی ایک واقعہ بھی رپورٹ نہیں ہوا۔ دوسری جانب امریکی...
ایران احتجاجی مظاہروں پر قابو پانے میں کامیاب، 24 گھنٹوں میں بے امنی کاکوئی واقعہ رپورٹ نہیں ہوا: سرکاری میڈیا
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ایرانی حکومت نے دعویٰ کیا ہے کہ وہ ملک بھر میں جاری احتجاجی مظاہروں پر مکمل طور پر قابو پانے میں کامیاب ہو گئی ہے۔ایرانی سرکاری ٹیلی وژن کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ایران کے کسی بھی شہر سے بدامنی یا ہنگامہ آرائی کا کوئی واقعہ رپورٹ نہیں ہوا۔ دوسری جانب...
ویب ڈیسک: چکن کو طویل عرصے سے ایک صحت بخش غذا سمجھا جاتا رہا ہے تاہم حالیہ برسوں میں اس کی غذائی افادیت پر سوالات اٹھنے لگے ہیں۔ ایک نئی تحقیق میں انکشاف کیا گیا ہے کہ اگر چکن کو ضرورت سے زیادہ مقدار میں استعمال کیا جائے تو یہ پیٹ کے مختلف امراض سمیت...
برطانوی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق ایران کے خلاف امریکی فوجی کارروائی کسی بھی وقت شروع ہو سکتی ہے، جب کہ خطے میں بڑھتی ہوئی کشیدگی، فوجی نقل و حرکت اور صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے سخت بیانات نے حملے کے خدشات کو مزید تقویت دے دی ہے۔ رائٹرز نے باخبر مگر نام...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ایران میں جاری احتجاجی مظاہروں اور امریکی صدر کی جانب سے مظاہرین کی حمایت میں مداخلت کی دھمکیوں کے باعث خطے میں کشیدگی میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ اس تناظر میں غیر ملکی خبر رساں ایجنسی رائٹرز نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکا آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ایران میں مداخلت کر...
تہران: ایران کی حکومت نے دعویٰ کیا ہے کہ گزشتہ دو ہفتوں سے جاری پُرتشدد مظاہروں میں بتدریج کمی آ رہی ہے جبکہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں امن و امان کی صورتحال مکمل طور پر کنٹرول میں رہی۔ تفصیلات کے مطابق ایران کے وزیر خارجہ نے مغربی ذرائع ابلاغ...
کراچی کے علاقے گلشنِ معمار میں ایک افسوسناک اور لرزہ خیز واقعہ سامنے آیا ہے، جہاں 17 سالہ گھریلو ملازمہ کو اغوا کے بعد جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا گیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ میڈیکل معائنے کی رپورٹ میں زیادتی کی تصدیق ہو چکی ہے جبکہ تفتیش...
ہم سبھی جانتے ہیں اس چیز کو… بلکہ اس جذبے کو جو کہ دوسرے کو جلا کر بھسم کر دیتا ہے اور کرنے والے کو بھی نہ صرف جلاتا ہے بلکہ اسے یوں اندر ہی اندر کھاتا ہے جیسے لکڑی کو دیمک- انسانی جذبات میں غصے اور نفرت کے جذبات کو عموما ناپسندیدہ سمجھا جاتا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے واٹر ٹینکر اور ہائیڈرنٹس بند کرنے سے متعلق اپنا بیان چند گھنٹوں کے اندر ہی واپس لے لیا ہے۔ میئر کراچی نے ضلع وسطی کی اہم شاہراہ جہانگیر روڈ کی ازسرِنو تعمیر کے سنگِ بنیاد کی تقریب کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ شہر کے...
بالی ووڈ کی معروف اداکارہ اور ٹی وی کی مقبول شخصیت ارچنا پورن سنگھ کی صحت سے متعلق ایک چونکا دینے والا انکشاف سامنے آیا ہے، جس میں بتایا گیا ہے کہ وہ ایک نایاب طبی بیماری کمپلیکس ریجنل پین سنڈروم (CRPS) میں مبتلا ہیں۔ یہ ایسا مرض ہے جو عام طور پر کسی چوٹ...
پشاور : (نیوزڈیسک) خیبر پختونخوا حکومت نے وادی تیراہ اور خیبر کے بے گھر اور متاثرہ خاندانوں کی امداد کا فیصلہ کر لیا۔ ذرائع کے مطابق خیبر پختونخوا حکومت نے متاثرہ خاندانوں اور بے گھر افراد کی امداد کے لئے 4 ارب روپے ریلیف فنڈز جاری کرنے کی منظوری دے دی۔ محکمہ خزانہ نے بھی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">عام طور پر کچرے کے ڈبے ایک ہی جگہ کھڑے نظر آتے ہیں، مگر برطانیہ کے ایک محقق نے اسی تصور کو یکسر بدلتے ہوئے ایک ایسا کوڑے دان تیار کر لیا ہے جو رفتار میں موٹر سائیکلوں کو بھی پیچھے چھوڑ گیا ہے اور گنیز ورلڈ ریکارڈ کا حصہ بن چکا ہے۔برطانوی...
اسلام آباد ہائیکورٹ نے ہدایت کی ہے کہ پریکٹس اینڈ پروسیجر رولز 48 گھنٹوں کے اندر ہائیکورٹ کی آفیشل ویب سائٹ پر اپ لوڈ کیے جائیں۔ یہ حکم جسٹس محسن اختر کیانی نے پی ٹی سی ایل سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران جاری کیا۔ عدالت نے اسلام آباد ہائیکورٹ اور ڈسٹرکٹ بارز کو...
اسلام آباد: پاکستان اٹامک انرجی کمیشن کو ایک اور اعزاز حاصل ہوگیا، نیپرا کی 149 بجلی گھروں کی سالانہ کارکردگی رپورٹ 2024/25 میں پاکستان اٹامک انرجی کمیشن پہلے نمبروں پر آگئی۔ پاکستان اٹامک انرجی کمیشن کے زیر انتظام چشمہ اور کراچی نیو کلیئر پاور پلانٹس کی کارکردگی بہترین قرار پائی...
راولپنڈی: راولپنڈی کی نجی ہاؤسنگ سوسائٹی میں لیکیج کے باعث فلیٹ میں گیس بھرنے سے 3 خواتین جاں بحق ہوگئیں۔ ریسکیو 1122 کے مطابق حادثے میں تین خواتین جاں بحق ہوگئیں جبکہ ایک کی حالت شدید تشویشناک ہے، بے ہوش خاتون کو ابتدائی طبی امداد کے بعد اسپتال منتقل کردیا...
کراچی کے علاقے گلشن معمار میں17 سالہ گھریلوملازمہ کوزیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا۔ پولیس نے بتایا کہ گھریلوملزمہ کوگزشتہ شب اغوا کرکے زیادتی کا نشانہ بنایا گیا، پولیس نے گھریلوملازمہ کوزیادتی کا نشانہ بنانے والے مرکزی ملزم کو گرفتار کرلیا، گرفتارملزم کی شناخت شاہی سردارکے نام سے کی گئی۔ پولیس نے کہا کہ متاثرہ...
—فائل فوٹو کراچی کے علاقے گلشن معمار میں گھروں میں کام کرنے والی 17 سال کی لڑکی سے مبینہ طور پر زیادتی کا واقعہ پیش آیا ہے۔ پولیس حکام کے مطابق گلشن معمار کے رہائشی شخص کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا گیا جبکہ مقدمہ تاخیر سے درج کرنے پر ایس ایچ او تھانہ...
فائل فوٹو لاہور ہائیکورٹ نے قتل کے الزام میں سزائے موت پانے والے مجرم کی اپیل پر فیصلہ سناتے ہوئے 4 سال بعد مجرم الفت کی سزا کالعدم قرار دے کر بری کردیا۔جسٹس فاروق حیدر نے ریمارکس دیئے کہ پراسیکیوشن کے کیس میں بہت سے نقائص ہیں، پراسیکیوشن وقوعہ کو تاخیر سے رپورٹ کرنے پر...
صغیرراٹھور : سرائے عالمگیر میں اوورسیز پاکستانی کے شادی والے گھر چوری کی بڑی واردات،چور ملکی و بیرون ممالک کی کرنسی سمیت طلائی زیورات لے اڑے۔ تفصیلات کے مطابق سرائے عالمگیر میں چور اوورسیز پاکستانی کے گھر سے ملکی و بیرون ممالک کی کرنسی سمیت طلائی زیورات لے اڑے۔ چور 8 ہزار 800 پونڈ، 7...
( ویب ڈیسک )بہاولپور میں آگ لگنے کے دو مختلف واقعات میں میاں بیوی سمیت 3 افراد جُھلس کرجاں بحق ہوگئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق حاصل پور میں گھر میں سردی سے بچنے کے لیے چلائے گئے ہیٹر سے آگ لگی جس کے باعث کمرے میں سوئے ہوئے بزرگ میاں بیوی آگ سے جھلسنے اور...
راولپنڈی تھانہ نصیر آباد کے علاقہ نیازی ٹاؤن میں گھر میں ہیٹر سے آتشزدگی کے باعث 4کمسن بچیاں جھلس کر زخمی ہوگئیں۔ پولیس کےمطابق زخمی بچیوں کو ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کردیا گیا، زخمی بچیوں میں سکینہ،آیت،تعبیر اور فریحہ شامل ہیں۔ پولیس نے کہا کہ بچیوں کی عمر 3سے 7سال کے درمیان ہے، بچیاں گھر میں اکیلی...
راولپنڈی: گھر کے مالک کی 13 سالہ ملازمہ کے ساتھ زیادتی کا انکشاف ہوا ہے، جس کے حاملہ ہونے پر مقدمہ درج کروا دیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق تھانہ صادق آباد کے علاقے میں گھر کے مالک کی جانب سے 13 سالہ گھریلو ملازمہ سے زیادتی کا واقعہ سامنے آیا ہے، جس...
برطانیہ میں سکھ رہنما پرم جیت سنگھ پما کی جان کو بھارتی ریاستی ایجنٹوں سے سنگین خطرہ لاحق ہے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق برطانوی انٹیلیجنس ایجنسی نے کہا ہے کہ خالصتانی رہنما پرم جیت سنگھ پما کو بھارتی ریاستی ایجنٹوں سے خطرہ ہے۔ پرم جیت سنگھ پما خالصتان ریفرنڈم کمپین کے یوکے و یورپ کے...
اسلام آباد پولیس نے شہر میں ٹریفک کی روانی برقرار رکھنے کے لیے ایک گھنٹے پر مشتمل ٹریفک ایڈوائزری جاری کر دی ہے۔ پولیس ترجمان کے مطابق آج دن 11:30 بجے سے 12:30 بجے تک کلب روڈ، مری روڈ اور ایکسپریس ہائی وے پر ٹریفک ڈائیورشنز نافذ کی جائیں گی۔ ترجمان نے بتایا کہ شہریوں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260114-08-6 ٹوبہ ٹیک سنگھ(مانیٹر نگ ڈ یسک) تیز رفتار بس کی کار اور موٹرسائیکل کو ٹکر دے ماری، حادثے میں 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔افسوسناک حادثہ رجانہ روڈ پر پیش آیا جہاں مسافر بس تیز رفتاری کے باعث بے قابو ہوکر کار اور موٹرسائیکل سے ٹکرا گئی، حادثے میں 2 افراد موقع پر...
ریاض احمدچودھری بھارتی ریاست کرناٹک کے شہر بنگلورو میں حکومت نے 200 سے زائد گھروں کو مسمار کردیا، جس کے باعث سینکڑوں مسلمان خاندان بے گھر ہوگئے۔ریاستی حکومت کی جانب سے یہ انہدامی کارروائی رواں ہفتے کے آغاز میں 22 دسمبر کی صبح تقریباً 4 بجے فقیر کالونی اوروسیم لے آؤٹ (کوگیلو گاؤں) میں کی...
چوپال /عظمیٰ نقوی ریاست کو ہمیشہ ماں سے تشبیہ دی جاتی ہے۔ ماں وہ ہستی ہوتی ہے جو اپنے بچوں کی بھوک، سردی، تکلیف اور ضرورت کو سب سے پہلے محسوس کرتی ہے۔ ماں کے نزدیک کوئی بچہ کم تر یا غیر اہم نہیں ہوتا۔ مگر سوال یہ ہے کہ اگر ریاست واقعی ماں جیسی...
لندن: خالصتان ریفرنڈم کمپین کے یوکے اور یورپ کے کوآرڈی نیٹر سرگرم خالصتانی رہنما پرم جیت سنگھ پما کی جان کو بھارتی ریاستی ایجنٹوں سے سنگین خطرات لاحق ہونے کی وارننگ برطانوی انٹیلیجنس ایجنسی ایم آئی فائیو نے دے دی ہے۔ ذرائع کے مطابق برطانوی انٹیلیجنس نے مسٹر پما کو حفاظتی اقدامات اختیار کرنے...
(سٹی42) بشری بی بی کی بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کرادی گئی،یہ ملاقات آدھے گھنٹے تک جاری رہی۔ جیل ذرائع کے مطابق بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کی ملاقات آدھے گھنٹے تک جاری رہی، بشری بی بی اور بانی پی ٹی آئی کی ملاقات کانفرنس روم میں کرائی گئی۔ آزاد...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">غزہ پٹی میں شدید سردی کے باعث 24 فلسطینی شہید ہو گئے ہیں، جن میں 21 بچے شامل ہیں۔ حکومت کے میڈیا دفتر نے بتایا کہ اس موسمِ سرما میں سات بچے مزید شہید ہوئے ہیں اور تمام متاثرہ افراد وہ فلسطینی ہیں جو بے گھر ہو کر نقل مکانی کیمپوں میں رہ...
کراچی میں 60 تولے سونے اور 6 لاکھ نقدی کی چوری کا مرکزی ملزم گھر میں بچپن سے آنے والا نکلا۔ کراچی میں گھر کے بھیدی نے لنکا ڈھادی، گھر میں بچپن سے آنے والا شخص 60 تولا سونا چوری میں ملوث پایا گیا۔ نارتھ ناظم آباد میں عمرے پر گئے خاندان کے گھر 60...
ایران میں ملک گیر احتجاج کے دوران حالات اس وقت مزید کشیدہ ہوگئے جب درمیان میں امریکا بھی کود پڑا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی صدر کی مظاہرین کی حمایت اور ایران پر حملے کی دھمکی کے بعد دونوں ممالک کے درمیان کشیدگی خطرناک حد تک بڑھ گئی ہے۔ دوسری جانب ایران نے...
فرینکفرٹ:گھریلو مصنوعات کی سب سے بڑی عالمی نمائش ہیم ٹیکسٹائل 2026ء کا آغاز ہوگیا، پاکستانی مصنوعات کو بھرپور رسپانس مل رہا ہے، نمائش میں پاکستانی گھریلو ٹیکسٹائل مصنوعات کے ساتھ کارپٹ ایکسپورٹرز بھی شرکت کررہے ہیں جس سے پاکستان کی معدوم ہوجانے والی قالین سازی کی صنعت کی بحالی کی امید ہے۔ ایکسپریس نیوز کے...
فائل فوٹو راولپنڈی کے فیز 7 میں گیس لیکیج دھماکے میں 3 خواتین جاں بحق ہوگئیں۔ریسکیو حکام کے مطابق واقعے سے متاثرہ ایک خاتون کو بیہوشی کی حالت میں اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔آج صبح عارف والا میں گیس سلنڈر سے لیکیج کی وجہ سے گھر میں آگ لگ گئی تھی، جس میں ماں اور...
اوباڑو میں پولیس کی جانب سے کچے کے تمام جرائم پیشہ اور اغوا کاروں کو وارننگ جاری کر تے ہوئے تمام مغویوں کو 48 گھنٹوں کے اندر آزاد کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔ پولیس ترجمان کے مطابق کچے کے تمام افراد کو سختی سے کہا گیا ہے کہ وہ اسلحہ اور گولی بارود کی...