2026-06-02@20:58:52 GMT
تلاش کی گنتی: 7139
«برمنگھم»:
ملاکنڈ (نیوزڈیسک)سخاکوٹ میں بیوی نے شوہرکو قتل کرکے گھر کے صحن میں دفنادیا۔ شامل تفتیش بیوی نے اعتراف جرم کرلیا۔ ملاکنڈ کے علاقے سخاکوٹ میں لطف الرحمن نامی شہری کئی روز سے لاپتہ تھے۔ ان کے بھائیوں نے لاپتہ ہونے کے حوالے سے رپورٹ بھی درج کروائی تھی۔ ملاکنڈ لیویز نے واقعے کی...
کراچی کے ایم اے جناح روڈ پر واقع گل پلازہ میں تیسرے درجے کی آگ لگنے کے نتیجے میں 6 افراد جاں بحق ہوگئے، کئی گھنٹے گزرنے کے بعد بھی آگ پر قابو نہ پایا جاسکا، آگ کی شدت سے عمارت کے کئی حصے گر گئے۔ہفتے کی رات سوا 10 بجے کے قریب گل پلازہ...
لاہور: کاہنہ کی حدود میں تیس لاکھ روپے واپس مانگنے پر سفاک ملزم نے باپ اور دو بیٹوں کو گھر میں گھس کر قتل کردیا، لاشیں بیس دن بعد گھر سے بدبو آنے پر ملیں، پولیس نے مرکزی ملزم کو گرفتار کرلیا جو کہ باپ کا دوست تھا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق کاہنہ...
بالی ووڈ کی سینئر اداکارہ فریدہ جلال نے اداکاروں کی جانب سے آٹھ گھنٹے کی شفٹ کے مطالبے پر خیالات کا اظہار کرتے ہوئے اپنے ابتدائی کیریئر کے مشکل دنوں کی کہانی بیان کردی۔ ایک موقع پر گفتگو میں فریدہ جلال نے انکشاف کیا کہ ماضی میں اداکاروں کو آج جیسی سہولیات حاصل نہیں تھیں...
سٹی42: میدانی علاقوں میں شدید دھند کے باعث ریلوے کا نظام بری طرح متاثر ہو گیا ہے، جس کے نتیجے میں کراچی، کوئٹہ اور دیگر شہروں سے آنے والی متعدد ٹرینیں گھنٹوں تاخیر کا شکار ہو گئیں، جبکہ مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ ریلوے ذرائع کے مطابق کراچی سے آنے والی ملت ایکسپریس...
کراچی کے ایم اے جناح روڈ پر واقع گل پلازہ میں گزشتہ رات لگنے والی شدید آتشزدگی کے بعد متعدد افراد تاحال لاپتا ہیں، اور ان کے اہل خانہ اسپتالوں اور عمارت کے گرد اپنے پیاروں کی تلاش میں مصروف ہیں۔ گل پلازہ میں ہفتے کی رات سوا 10 بجے کے قریب گراؤنڈ فلور...
سٹی42: لاہور ائیرپورٹ اور اس کے اطراف شدید دھند کے باعث فلائٹ آپریشن بری طرح متاثر ہو گیا، جس کے نتیجے میں اندرون و بیرون ملک جانے اور آنے والی متعدد پروازیں منسوخ جبکہ کئی طویل تاخیر کا شکار رہیں۔ ایئرپورٹ ذرائع کے مطابق لاہور سے کراچی جانے والی ایئربلیو کی پرواز پی اے 403...
افغانستان میں طالبان کے اقتدار کے بعد ابھرنے والی انتہا پسند سوچ یورپ سمیت مختلف خطوں کے لیے ایک سنجیدہ سیکیورٹی چیلنج بنتی جا رہی ہے۔ حالیہ واقعات کے بعد یورپی ممالک میں افغان مہاجرین سے متعلق سیکیورٹی خدشات میں اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی اور عرب نیوز کے...
لاہور: باغبانپورہ میں گھریلو جھگڑے پر خاتون نے زہریلی گولیاں کھا کر خودکشی کرلی۔ پولیس کے مطابق شادی پورہ کی رہائشی ثوبیہ کا اکثر گھر والوں سے جھگڑا رہتا تھا، آج دوبارہ جھگڑا ہونے پر ثوبیہ نے دل براشتہ ہوکر گندم والی گولیاں کھا لیں۔ خاتون کو بے پوشی کی حالت میں اسپتال...
لاہور(نیوز ڈیسک) لاہور میں گھریلو جھگڑے پر خاتون نے زہریلی گولیاں کھا کر خودکشی کر لی۔ صوبائی دارالحکومت کے علاقے باغبانپورہ میں افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں گھریلو جھگڑے پر خاتون نے زہریلی گولیاں کھا کر زندگی کا خاتمہ کر لیا۔ پولیس کے مطابق شادی پورہ کی رہائشی ثوبیہ کا اکثر گھر والوں سے جھگڑا...
لاہور (نوائے وقت رپورٹ) پنجاب میں سرکاری سطح پر معیاری اورسستی ترین اشیاء کی ہوم ڈیلیوری کا پہلا اور بے مثال پراجیکٹ ہے۔ مریم نواز کے فری ہوم ڈیلیوری پراجیکٹ نے عوامی خدمت کا نیا ریکارڈ قائم کر دیا۔ پنجاب کے35 شہروں کے 46 سہولت بازاروں سے فری ہوم ڈیلیوری جاری ہے۔ عوام کو گھر...
گوجرہ( نوائے وقت رپورٹ) وفاقی وزیر مملکت داخلہ طلال چودھری نے کہا ہے کہ ہم نے اپنی سیاست نہیں بچائی بلکہ ریاست بچائی۔ گوجرہ میں نجی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے طلال چودھری کا کہنا تھا کہ جب تک لوگ اپنے فیصلے تول کر اور میرٹ پر نہیں کریں گے آپ کی تقدیر نہیں بدلے...
کراچی کے گل پلازہ میں آگ لگنے سے 5 افراد جاں بحق، 20 زخمی، کئی گھنٹے گزرنے کے بعد بھی آگ پر قابو نہ پایا جاسکا
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی کے ایم اے جناح روڈ پر واقع گل پلازہ میں تیسرے درجے کی شدید آگ لگنے سے کم از کم 5 افراد جاں بحق ہوگئے، جبکہ کئی گھنٹے گزرنے کے باوجود آگ پر قابو نہ پایا جا سکا۔ آگ کی شدت کے باعث گل پلازہ کا ایک حصہ منہدم بھی ہو گیا۔آگ...
کراچی کے ایم اے جناح روڈ پر واقع گل پلازہ میں تیسرے درجے کی آگ لگنے کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق ہوگئے، کئی گھنٹے گزرنے کے بعد بھی آگ پر قابو نہ پایا جاسکا۔ہفتے کی رات سوا 10 بجے کے قریب گل پلازہ کے گراؤنڈ فلور پر آگ لگی جو دیکھتے ہی دیکھتے...
نامور بھارتی گلوکار و موسیقار یویو ہنی سنگھ نے سوشل میڈیا پر وائرل اپنے غیر اخلاقی بیان کے حوالے سے وضاحت جاری کردی۔ سوشل میڈیا پر بھارتی میوزک کمپوزر، ریپر، پاپ گلوکار یو یو ہنی سنگھ کا ایک کلپ تیزی سے وائرل ہورہا ہے جس میں وہ نئی دلی میں ایک میوزک کنسرٹ کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">باجوڑ (آن لائن) جماعت اسلامی کے نائب امیر اور سابقہ امیدوار برائے صوبائی اسمبلی مولانا وحید گل کے گھر کے باہر بم دھماکا ہوا، تاہم خوش قسمتی سے واقعے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ پولیس کے مطابق دھماکا مولانا وحید گل کی رہائش گاہ کے عین باہر ہوا جس سے علاقے میں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
پنجاب میں سرکاری سطح پر معیاری اورسستی ترین اشیاء کی ہوم ڈیلیوری کے پہلے پراجیکٹ کے تحت پنجاب کے 35شہروں کے 46 سہولت بازاروں سے فری ہوم ڈیلیوری جاری ہے۔پراجیکٹ کے تحت عوام کو گھر کی دہلیز پر تین لاکھ 12ہزار سے زائد آرڈرز کی ڈیلیوری کامیابی سے مکمل کی گئی، پنجاب سہولت بازار اتھارٹی...
باجوڑ: خیبرپختونخوا کے ضلع باجوڑ میں جماعت اسلامی کے صوبائی نائب امیر اور سابق امیدوار برائے صوبائی اسمبلی مولانا وحید گل کی رہائش گاہ پر بم حملہ کیاگیا۔ پولیس کے مطابق بم زور دار دھماکے سے پھٹا تاہم خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ دھماکے میں گھر، حجرہ اور ایک گاڑی کو شدید...
فائل فوٹو لاہور کے علاقے کاہنہ میں ہاؤسنگ کالونی کے ایک گھر سے کئی روز پرانی 3 لاشیں ملی ہیں، مقتولین میں باپ اور دو بیٹے شامل ہیں۔ پولیس نے شبہ ظاہر کیا ہےکہ تینوں باپ بیٹوں کو کسی نے قتل کیا ہے، ملزمان کی تلاش شروع کر دی گئی، فارنزک ٹیموں نے گھر سے...
خیبرپختونخوا کے ضلع باجوڑ میں جماعت اسلامی کے صوبائی نائب امیر اور سابق امیدوار برائے صوبائی اسمبلی مولانا وحید گل کی رہائش گاہ پر بم حملہ کیاگیا۔ پولیس کے مطابق مولانا وحید گل کی رہائش گاہ پر گزشتہ روز بم حملہ کیا گیا جو زور دار دھماکے سے پھٹا تاہم خوش قسمتی سے کوئی جانی...
پاکستان کی سینئر اداکارہ بشریٰ انصاری اپنے ساتھی اداکار جاوید شیخ پر ذاتی نوعیت کا مذاق کرنے پر سوشل میڈیا صارفین کی تنقید کی نشانہ بن رہی ہیں۔ بشری انصاری نے ایک پریس ایونٹ کے دوران پاکستان شوبز کے سینئر اور لیجنڈری اداکار جاوید شیخ کی ذاتی زندگی اور خاص طور پر ان کی...
سردیوں میں نزلہ، کھانسی، جسمانی درد اور بند ناک جیسے مسائل میں وِکس کو عام طور پر فوری آرام کےلیے استعمال کیا جاتا ہے۔ بازار میں بچوں اور بڑوں کے لیے مختلف اقسام کی وِکس دستیاب ہیں، مگر بہت سے افراد کیمیکل سے پاک گھریلو نسخوں کو ترجیح دیتے ہیں۔ اچھی خبر یہ ہے کہ...
بولی ووڈ کی مشہورایکشن فلم فرنچائز ڈان3 ایک بار پھر خبروں میں ہے۔ اس فلم کو لے کر اس وقت فلمی حلقوں اور شائقین میں خاصی گہما گہمی پائی جارہی ہے۔ اب ایک تازہ رپورٹ نے شائقین کو حیران کر دیا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق رنویر سنگھ اب ڈان 3 کا حصہ نہیں...
سابق بھارتی کرکٹر محمد کیف نے اپنے پرانے ساتھیوں یووراج سنگھ اور وریندر سہواگ کے ساتھ خوشگوار تعلقات کا ذکر کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ دونوں اِن کے مقابلے میں کہیں زیادہ امیر ہیں۔ نیٹ فلکس کے شو ’دی گریٹ انڈین کپل شو‘ کی آئندہ قسط سے ایک ٹیزر سوشل میڈیا پر وائرل ہے۔...
باجوڑ میں جماعت اسلامی کے نائب امیر کے گھر کے باہر بم دھماکا WhatsAppFacebookTwitter 0 17 January, 2026 سب نیوز جماعت اسلامی کے نائب امیر اور سابقہ امیدوار برائے صوبائی اسمبلی مولانا وحید گل کے گھر کے باہر بم دھماکا ہوا، تاہم خوش قسمتی سے واقعے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ پولیس...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">باجوڑ: جماعت اسلامی کے نائب امیر اور سابق امیدوار برائے صوبائی اسمبلی مولانا وحید گل کے گھر کے باہر بم دھماکا ہوا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق دھماکے کے نتیجے میں خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان رپورٹ نہیں ہوا، تاہم واقعے نے علاقے میں شدید خوف و ہراس پیدا کر دیا ہے اور...
ویب ڈیسک :شہریوں کو گیس کی قلت اور کم پریشر کی شکایات کے پیش نظر سوئی سدرن گیس کمپنی نے گھریلو صارفین کو ریلیف دینے کے لیے اہم فیصلہ کر لیا ہے، جس کے تحت صنعتی صارفین اور سی این جی اسٹیشنز کی گیس فراہمی معطل کی جا رہی ہے۔ سوئی سدرن گیس کمپنی کے...
ویب ڈیسک: کراچی کے مختلف علاقوں میں آج مرمتی کام کے باعث بجلی کی فراہمی معطل رہے گی، جس کا دورانیہ 12 سے 15 گھنٹے تک ہو سکتا ہے۔ کے-الیکٹرک کے مطابق شہر کے 44 فیڈرز پر صبح سے شام تک بجلی بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، جس سے لاکھوں شہری متاثر ہوں...
کراچی (سٹاف رپورٹر) اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی محمود اچکزئی نے کہا ہے کہ پاکستان بحرانوں میں گھرا ہوا ہے۔ نواز شریف سے متعلق سوال کا جواب اسمبلی میں دوں گا۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے کہا کہ پہلی تنظیم ہے جو کسی کے کہنے پر نہیں بنی، یہ تحریک ہم نے کسی کی دشمنی...
ویب ڈیسک: جماعت اسلامی کے نائب امیر باجوڑ مولانا وحید گل کے گھر کے باہر بم دھماکہ، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، دھماکہ جماعت اسلامی کے سابقہ امیدوار صوبائی اسمبلی اور نائب امیر جماعت اسلامی باجوڑ مولانا وحید گل کے گھر کے باہر ہوا۔ پولیس کے مطابق دھماکے سے مولانا وحید گل کے گھر اور...
نامور بھارتی گلوکار و موسیقار یویو ہنی سنگھ نے سوشل میڈیا پر وائرل اپنے غیر اخلاقی بیان کے حوالے سے وضاحت جاری کردی۔ سوشل میڈیا پر بھارتی میوزک کمپوزر، ریپر، پاپ گلوکار یو یو ہنی سنگھ کا ایک کلپ تیزی سے وائرل ہورہا ہے جس میں وہ نئی دلی میں ایک میوزک کنسرٹ کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(اسٹاف رپورٹر)شہریوں کو گیس کی قلت اور کم پریشر کی شکایات کے پیش نظر سوئی سدرن گیس کمپنی نے گھریلو صارفین کے لیے فراہمی بہتر بنانے کا فیصلہ کیا ہے اس مقصد کے لیے صنعتی صارفین اور سی این جی اسٹیشنز کی گیس 48 گھنٹوں کے لیے بند کی جا رہی ہے۔سوئی سدرن...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے شہریوں کے لیے ایک نئی سہولت کا آغاز کیا ہے، جس کے ذریعے اب لوگ گھر بیٹھے برتھ سرٹیفیکٹ حاصل کر سکتے ہیں۔ اس اقدام سے شہریوں کو پیدائش کے اندراج کے لیے یونین کونسل جانے کی ضرورت ختم ہو گئی ہے۔نادرا کے مطابق اس...
نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے شہریوں کو گھر بیٹھے برتھ سرٹیفیکٹ حاصل کرنے کی سہولت پیش کردی۔ نادرا کی جانب سے متعارف کرائی گئی سروس کے بعد شہریوں کو پیدائش کے اندراج کے لئے اب یونین کونسل جانے کی ضرورت نہیں ہوگی۔ نادرا کے مطابق پاک آئی ڈی موبائل ایپ استعمال کریں اور گھر بیٹھے اپنی...
معروف پاکستانی اداکار، ہدایتکار اور پروڈیوسر جاوید شیخ نے سینئر اداکارہ بشریٰ انصاری کو کھری کھری سنادیں۔ حال ہی میں جاوید شیخ، بہروز سبزواری، روبینہ اشرف، بشریٰ انصاری اور شبیر جان کے ہمراہ ایک پریس ایونٹ میں شریک ہوئے، جہاں بشریٰ انصاری نے مذاق کے انداز میں جاوید شیخ کی طلاق کا ذکر کیا۔...
ڈی ڈبلیو کی رپورٹ کے مطابق مشرقی جرمنی کے ایک چھوٹے سے شہر میں پیش آنے والے چوری کے ایک عجیب واقعے نے نہ صرف گھر کے مالک بلکہ مقامی پولیس کو بھی حیرت میں ڈال دیا۔ یہ بھی پڑھیں: چوری کا انوکھا واقعہ: واردات کے دوران چور ایگزاسٹ فین کے سوراخ میں پھنس گیا چوروں...
سوئی سدرن گیس کمپنی (ایس ایس جی سی) نے گھریلو صارفین کو گیس کی فراہمی بہتر بنانے کے لیے کراچی کے صنعتی صارفین اور سی این جی اسٹیشنوں کو 48 گھنٹوں کے لیے گیس کی فراہمی معطل کرنے کا اعلان کیا ہے۔ایس ایس جی سی کے مطابق صنعتی صارفین اور سی این جی اسٹیشنوں کو...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ملک کے مختلف علاقوں میں گیس کی شدید قلت اور کم پریشر کی شکایات میں اضافے کے بعد سوئی سدرن گیس کمپنی نے گھریلو صارفین کو ریلیف دینے کے لیے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات کا اعلان کر دیا ہے، کمپنی نے رہائشی علاقوں میں گیس کی فراہمی بہتر بنانے کی غرض سے صنعتی...
وزیراطلاعات عطاتارڑ نے سینئر براڈکاسٹر عشرت فاطمہ کے گھر جا کر انہیں پیشہ ورانہ خدمات اور ملکی نشریات میں ان کے نمایاں کردار پر خراج تحسین پیش کیا۔عشرت فاطمہ کو پاکستان ٹیلی ویژن کی پہچان قرار دیا گیا اور کہا گیا کہ پاکستان کا ہر بچہ انہیں جانتا ہے۔عطاتارڑ نے عشرت فاطمہ سے درخواست کی...
رکن قومی اسمبلی نعیمہ کشور خان نے قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران واٹس ایپ ہیکنگ کے بڑھتے ہوئے واقعات پر شدید تشویش کا اظہار کیا۔ انہوں نے کہا کہ واٹس ایپ اکاؤنٹس کا ہیک ہونا اب ایک معمول بنتا جا رہا ہے اور اسمبلی کے متعدد ارکان اس مسئلے کا شکار ہو چکے ہیں۔...
ویب ڈیسک :شہریوں کو گیس کی قلت اور کم پریشر کی شکایات کے پیش نظر سوئی سدرن گیس کمپنی نے گھریلو صارفین کو ریلیف دینے کے لیے اہم فیصلہ کر لیا ہے، جس کے تحت صنعتی صارفین اور سی این جی اسٹیشنز کی گیس فراہمی 48 گھنٹوں کے لیے معطل کی جا رہی ہے۔ سوئی...
سینئر اداکار جاوید شیخ نے بشریٰ انصاری کے ایک بیان پر انہیں کھری کھری سنا دیں۔حال ہی میں اداکار جاوید شیخ، بشریٰ انصاری، روبینہ اشرف اور بہروز سبزواری سمیت دیگر اداکاروں نے ایک تقریب میں شرکت کی۔تقریب میں بشریٰ انصاری نے جاوید شیخ کی طلاق پر ہنستے ہوئے کہا کہ میں جاوید شیخ کے گھر...