2026-07-23@23:34:47 GMT
تلاش کی گنتی: 7152
«برمنگھم»:
لوگوں کو برفباری میں گھربارخالی کرنے پر مجبور کیا گیا، خیبر میں بسنے والی اقوام کا جرگہ بلا رہا ہوں; سہیل آفریدی
ویب ڈیسک : خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے اتوار کو پورے خیبر میں بسنے والی اقوام کا جرگہ جمرود فٹبال اسٹیڈیم میں بلانے کا اعلان کردیا۔ وادی تیراہ آپریشن سے متعلق ویڈیو بیان میں سہیل آفریدی کا کہنا تھاکہ بانی پی ٹی آئی کی منتخب جمہوری حکومت گرائی گئی، بانی پی ٹی آئی کی...
بھارت کے مشہور گلوکار اریجیت سنگھ نے اپنے شان دار کیریئر کے عروج میں ہی پلے بیک گلوکار کے طور پر گانے سے کنارہ کشی کا اعلان کردیا اور اپنے مداحوں کو حیرت میں ڈال دیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر جاری اپنے بیان میں خوش گلو اریجیت سنگھ نے اپنے مداحوں...
بھارتی فلم انڈسٹری کے معروف پلے بیک سنگر اریجیت سنگھ نے گلوکاری سے کنارہ کشی کا اعلان کر دیا ہے، جس کی خبر سامنے آتے ہی مداحوں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے۔ گزشتہ 15 برس سے بالی ووڈ میں اپنی آواز کا جادو جگانے والے اریجیت سنگھ نے 2013 میں فلم عاشقی 2...
دوسری جانب مقامی انتظامیہ نے الرٹ جاری کرتے ہوئے مسافروں کو غیر ضروری سفر سے گریز کرنے کی ہدایت کی ہے۔ انتظامیہ کے مطابق شدید برفباری اور بارشوں کی وجہ سے شاہراہ بلتستان سمیت دیگر شاہراہوں پر لینڈ سلائیڈنگ کا خطرہ ہے۔ اسلام ٹائمز۔ گلگت بلتستان میں گزشتہ چوبیس گھنٹے سے برفباری کا سلسلہ جاری...
ایس ڈی ایم اے کے مطابق برفباری کے باعث مزید 4 گھر مکمل تباہ ہو گئے، 8 کو جزوی نقصان پہنچا ہے، اب تک برفباری کے دوران مجموعی 52 گھر متاثر ہوئے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ دارالحکومت و گردونواح میں بارش، پہاڑوں پر برفباری سے متعدد مقامات پر رابطہ سڑکیں بند ہو گئیں، پیر چناسی، بالائی نیلم،...
اسلام آباد(نیوزڈیسک) فافن نے صوبوں میں انفارمیشن اور کمیونیکیشن کی سہولیات کی دستیابی سے متعلق رپورٹ جاری کر دی ہے ، جس میں کہا گیاہے کہ موبائل فون اور انٹرنیٹ کی رسائی میں نمایاں اضافہ جبکہ کمپیوٹر اور لیپ ٹاپ کی دستیابی میں کمی ہوئی، 2018-19 کے بعد گھریلو سطح پر کمپیوٹرکی دستیابی میں کوئی...
خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ محمد سہیل آفریدی نے وادی تیراہ میں فوجی آپریشن کی سختی سے مخالفت کرتے ہوئے کہا ہے کہ آفریدی قوم نے کمیٹی ممبران سے اتفاق نہیں کیا لیکن انہیں مجبور کیا گیا کہ برف باری کے موسم میں اپنے گھر بار خالی کریں۔ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے وادی تیراہ آپریشن کے...
علاقہ مکینوں نے بتایا کہ وہ سوئی گیس کمپنی میں شکایت لے کر گئے تھے، لیکن کمپنی والے کہتے ہیں کہ جب تک ڈی سی آفس سے اجازت نہیں ملے گی فراہمی بحال نہیں ہوگی۔ اسلام ٹائمز۔ شہر قائد میں سانحہ گل پلازہ کے بعد مارسٹن روڈ اور اطراف میں گزشتہ 11 روز سے گیس کی...
کینیا سے تعلق رکھنے والی ایک ماحولیاتی کارکن نے مسلسل 72 گھنٹے تک درخت سے لپٹ کر گنیز ورلڈ ریکارڈ قائم کر لیا۔ یہ بھی پڑھیں: سرسبز و شاداب مدینہ، مزید21 لاکھ درخت لگانے کا نیا منصوبہ شروع 22 سالہ ٹروفینا موتھونی نے یہ اعزاز حاصل کرتے ہوئے درخت سے لپٹنے کے طویل ترین میراتھن کا...
گھر میں پالتو جانوروں کو اکیلا چھوڑنا ہمیشہ سے مالکان کے لیے تشویش کا باعث رہا ہے اور جانور بھی مالکان کے بغیر بیچین ہی رہتے ہیں لیکن مصنوعی ذہانت اب اس مسئلے کا بھی جدید حل لے آئی۔ یہ بھی پڑھیں: فاطمہ بھٹو کی نئی کتاب: بے چینی، رشتوں کی پیچیدگیوں اور پالتو جانور کی...
عمران خان سے آج بھی کسی سے ملاقات نہ ہوسکی، تینوں بہنیں اور پارٹی رہنما کئی گھنٹے انتظار کرنے کے بعد واپس لوٹ گئے
راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان سے آج بھی کسی سے ملاقات نہ ہوسکی، تینوں بہنیں اور پارٹی رہنما کئی گھنٹے انتظار کرنے کے بعد واپس لوٹ گئے۔ نجی ٹی وی 24 نیوز کے مطابق عمران خان سے ملاقات کے لیے بیرسٹر گوہر علی خان، سلمان اکرم راجہ اور...
سٹی 42: ہٹیاں بالا،چناری،چکوٹھی اور گردونواح میں مسلسل بارش اور بلند مقامات پر برف باری جاری ہے ،سردی میں بے پناہ اضافہ ہوگیا۔ رات گئے سے جہلم ویلی کے زیریں علاقوں میں شروع ہونے والی بارش اور بلند مقامات پر برفباری سے متعدد رابطہ سڑکیں ایک مرتبہ پھر بند ہو گئیں۔بارش اور برف باری کے...
سانحہ گل پلازہ کے بعد مارسٹن روڈ اوراطراف میں گزشتہ 11 روز سے گیس کی سپلائی معطل ہونے سے علاقہ مکینوں کی مشکلات بڑھ گئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق گل پلازہ میں خوفناک آتشزدگی کے واقعے کے بعد سے مارسٹن روڈ اوراطراف میں گزشتہ 11 روزسے گیس کی سپلائی معطل ہے جس کے باعث علاقہ...
بالی ووڈ کے مشہور جوڑے ارچنا پورن سنگھ اور پرمیت سیٹھی نے اپنی شادی کے ابتدائی مشکل دور کے بارے میں بات کی ہے۔ ارچنا پورن سنگھ نے یوٹیوب وی لاگ میں انکشاف کیا کہ شادی کے ابتدائی سالوں میں وہ گھر کی بنیادی کمائی کرنے والی تھیں۔ انہوں نے کہا کہ بظاہر وہ خود...
بھارتی ریاست اتر پردیش کے شہر آگرہ میں ایک دفتر میں ساتھیوں کے درمیان تعلقات اچانک خوفناک المناک واقعے میں بدل گئے جب 32 سالہ ایچ آر مینیجر کو اس کے ہی ساتھی نے قتل کر کے لاش کو تھیلے میں ڈال کر پل کے نیچے پھینک دیا۔ مقامی لوگوں نے تھیلا دیکھ کر پولیس...
راولپنڈی میں 13 سالہ گھریلو ملازمہ کے ریپ کیس میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے جب کہ اصل ملزم چھوڑنے پر تفتیشی آفیسر سب انسپکٹر تیمور وقاص کو معطل کر دیا گیا۔ خاتون پولیس آفیسر کو از سر نو تفتیش کرنے کا حکم جاری کردیا گیا، 15 سالہ گرفتار گھریلو ملازم عبد الوہاب کا ڈی این...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی کے علاقے کورنگی ساڑھے 5 جی ایریا میں ڈاکوؤں نے خاتون کے گھر میں گھس کر نقدی اور قیمتی زیورات لوٹ لیے۔ واقعہ میں 3 ڈاکوؤں نے حصہ لیا، جن میں دو خواتین بھی شامل تھیں۔متاثرہ خاتون کی مدعیت میں زمان ٹاؤن تھانے میں مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔مدعیہ خاتون کے...
کراچی میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم خشک اور سرد رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق شہر میں کم سے کم درجہ حرارت 9 ڈگری سینٹی گریڈ اور زیادہ سے زیادہ 23 ڈگری سینٹی گریڈ تک جاسکتا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج کم سے کم درجہ حرارت 12.8 ڈگری سینٹی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم خشک اور سرد رہنے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق شہر کا کم سے کم درجہ حرارت 9 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنے کا امکان ہے جبکہ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 23 ڈگری سینٹی گریڈ تک جاسکتا ہے۔محکمہ موسمیات نے بتایا کہ آج شہر...
سری لنکا کے وزیر خارجہ وجیتھا ہرات نے عراقچی کیساتھ ٹیلی فونک گفتگو میں دو طرفہ تعلقات کی تازہ ترین صورتحال کے ساتھ ساتھ علاقائی اور بین الاقوامی پیش رفت پر تبادلہ خیال کیا۔ اسلام ٹائمز۔ اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ حالیہ دہشت گردانہ کارروائیوں اور فسادات...
کراچی کے علاقے کورنگی ساڑھے 5 جی ایریا میں گھر میں ڈاکوؤں نے خاتون کو بے ہوشی کا انجیکشن لگاکر گھر کا صفایا کردیا۔ واردات دو خواتین سمیت 3 ڈاکوؤں نے کی، واقعہ کا مقدمہ زمان ٹاؤن تھانے میں متاثرہ خاتون کی مدعیت میں درج کرلیا گیا ہے۔ مدعیہ خاتون کے مطابق دروازہ کھولا تو...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سیول (انٹرنیشنل ڈیسک) جنوبی کوریا نے 2038 ء تک 2نئے بڑے جوہری بجلی گھر تعمیر کرنے کے منصوبے پر عمل جاری رکھنے کا اعلان کردیا۔ وزیر برائے موسمیات، توانائی اور ماحولیات کم سنگ وان نیپریس بریفنگ کے دوران بتایا کہ حکومت بجلی کی رسد اور طلب سے متعلق گیارہویں بنیادی منصوبے کے تحت...
معاشی اعتبار سے ملک ایک مشکل وقت سے گزر رہا ہے ۔اگرچہ حکمران طبقات اور عام آدمی کی سوچ میں معاشی ترقی کے تناظر میںایک بڑا تضاد دیکھنے کو مل رہا ہے ۔ نئی ابھرتی ہوئی لوئر مڈل اور مڈل کلاس کی معاشی ترقی کے سفر میں ان طبقات کو مختلف نوعیت کے مسائل کا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (رپورٹ / محمد علی فاروق) ایک بار پھر خاموش گواہ بنا ایک ایسے جرم کا جس میں قاتل کوئی فرد نہیں بلکہ ہم سب کا بے حس معاشرہ ہے۔ وہ معاشرہ جو اپنے گناہوں، خوف، غربت اور جھوٹی غیرت کی سزا معصوم نومولود بچوں کو دینے لگا ہے۔ وہ بچے کہ جنہوں...
محکمہ برقیات گلگت بلتستان کی جانب سے جاری لوڈ مینجمنٹ پروگرام کے مطابق دن کے اوقات میں ڈیڑھ گھنٹے اور رات کے اوقات میں صرف دو گھنٹے بجلی دستیاب ہو گی۔ اسلام ٹائمز۔ گلگت شہر میں لوڈشیڈنگ کا دورانیہ ساڑھے 20 گھنٹے سے تجاوز کر گیا۔ چوبیس گھنٹے میں صرف تین سے چار گھنٹے بجلی...
دبئی: (ویب ڈیسک) رمضان المبارک 2026 کے دوران خلیجی تعاون کونسل کے ممالک میں روزے کا دورانیہ عمومی طور پر 12 سے 13 گھنٹے کے درمیان رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات اور فلکیاتی ماہرین کے مطابق متحدہ عرب امارات، سعودی عرب، قطر، کویت، بحرین اور عمان میں سحر و افطار کے اوقات ایک...
بالی ووڈ بلاک بسٹر فلم دھرندھر کے اداکار کو ممبئی میں گھریلو ملازمہ سے 10 سال تک زیادتی کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا۔ بالی ووڈ کی پروپیگنڈہ فلم ’دھرندھر‘ میں نظر آنے والے اداکار ندیم خان کو ممبئی پولیس نے 22 جنوری کو اپنی گھریلو ملازمہ سے مبینہ طور پر 10 سال تک...
وزیراعلیٰ سندھ نے ملیر کھوکھراپار میں گھر میں قائم اسکول میں آگ لگنے کے واقعے پر رپورٹ طلب کرلی۔ اسلام ٹائمز۔ شہر قائد میں لانڈھی شیرپاؤ کے علاقے میں گودام میں آتشزدگی سے سامان جل کر خاکستر ہوگیا، جبکہ تاحال کسی جانی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔ ترجمان ریسکیو 1122 کے مطابق لانڈھی شیرپاؤ کالونی،...
گھریلو تشدد بل پر دستخط؛ بیوی کو گھورنا، طلاق یا دوسری شادی کی دھمکی پر سزا کا قانون نافذ ہوگیا WhatsAppFacebookTwitter 0 26 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (آئی پی ایس )صدر مملکت آصف علی زرداری نے گھریلو تشدد سمیت 7 قوانین کی منظوری دے دی جس کے بعد بیوی پر تشدد، اسے...
مودی حکومت نے 25 جنوری کو اتراکھنڈ کے سابق وزیراعلٰی بھگت سنگھ کوشیاری کو "پدم بھوشن" ایوارڈ دینے کا اعلان کیا، کوشیاری 2019ء سے 2023ء تک مہاراشٹر کے گورنر رہے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ شیو سینا (یو بی ٹی) کے لیڈر سنجے راؤت نے مہاراشٹر کے سابق گورنر بھگت سنگھ کوشیاری کو "پدم بھوشن" ایوارڈ دیے...
صدر مملکت آصف علی زرداری نے گھریلو تشدد سمیت 7 قوانین منظوری دیدی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق صدر مملکت نے گھریلو تشدد ترمیمی بل 2026، دانش سکول اتھارٹی ترمیمی بل کی منظوری دیدی۔ صدر مملکت نے انکم ٹیکس ترمیمی بل،ایکسپوٹ ڈویلپمنٹ فنڈ اور ٹرانسفر آف ریلوے ترمیمی بل پر بھی دستخط کردئیے۔ مزید پڑھیں ...
صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے پارلیمنٹ سے منظور شدہ 7 اہم بلوں کی منظوری دے دی۔ یہ بھی پڑھیں: پاکستان میں شوہر کا بیوی کو گھورنا بھی جرم قرار، اس سے مراد کیا ہے؟ اس طرح ان قوانین کا باضابطہ قانون سازی کا عمل مکمل ہو گیا ہے۔ یہ قوانین تجارت، ٹیکس، سماجی تحفظ، تعلیم،...
برطانوی شاہی خاندان سے متعلق ایک ماہر نے دعویٰ کیا ہے کہ شاہ چارلس شہزادہ ہیری اور میگھن مارکل کے ساتھ کشیدہ تعلقات کو بہتر بنانے کے لیے ایک ڈرامائی قدم اٹھانے پر خاموشی سے غور کر رہے ہیں۔ یہ بھی پڑھیں: ملکہ کمیلا کا سوتیلے بیٹے شہزادہ ہیری اور ان کی اہلیہ کو معاف کرنے...
راولپنڈی: تھانہ جاتلی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 10 دن کے نومولود بچے کو قتل کرنے والی ملزمہ کو گرفتار کر لیا۔ ترجمان راولپنڈی پولیس کے مطابق زیر حراست خاتون نومولود کی تائی ہے جس نے ذاتی رنجش پر نومولود کو گھر کے کنویں میں پھینک کر قتل کر دیا تھا۔ سی پی...
کراچی کے علاقے ملیر کھوکرا پار میں ڈاک خانے کے قریب واقع ایک گھر میں آگ لگ گئی، جس کے نتیجے میں گھر کے مکین اندر پھنس گئے۔ آگ لگنے کے باعث گھر کے اندر موجود دو بچے جھلس کر زخمی ہو گئے، جنہیں ابتدائی طبی امداد دی جا رہی ہے۔ یہ بھی پڑھیے: سانحہ...
لاہور: گھر سے بھاری مالیت کے زیورات اور لاکھوں کی نقدی چوری ہونے کا معما حل ہوگیا، جس میں مدعی کا سگا بھائی ہی چور نکلا۔ پولیس کے مطابق مغلپورہ کے علاقے میں شہری کے گھر سے لاکھوں روپے مالیت کے زیورات اور 15 لاکھ روپے نقدی چوری ہونے کے واقعے کا معما...
سٹیٹ ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی(ایس ڈی ایم اے) نے آزاد جموں و کشمیر میں حالیہ برفباری کے دوران نقصانات کی تفصیلات جاری کر دی ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ آزاد جموں و کشمیر میں حالیہ برفباری کے باعث لینڈ سلائیڈنگ سے باغ میں ایک شہری جاں بحق ہوا ہے، جبکہ لینڈ سلائیڈنگ، برفانی تودے گرنے سے 11 گھر مکمل...
پاکستان کی معروف کلاسیکل اور غزل گلوکارہ ترنم ناز نے ایک حالیہ ٹی وی شو میں شرکت کے دوران اپنی زندگی کے سب سے بڑے دکھ کا انکشاف کرتے ہوئے کہا کہ اپنی محنت کی کمائی سے بنایا گیا گھر بچوں کے نام کرنا ان کی سب سے بڑی غلطی ثابت ہوا، جس کا رنج...
حکومت پنجاب صحافیوں کیلئے اپنے گھر کی تعمیر میں بھرپور معاونت کرے گی،وزیراعلیٰ مریم نواز کی لاہور پریس کلب کی نومنتخب قیادت کو مبارکباد
لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے لاہور پریس کلب کے نومنتخب صدر ارشد انصاری اور دیگر کو مبارکباد دی ہے۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ امید ہے لاہور پریس کلب اپنی شاندار صحافتی روایات کا تسلسل برقرار رکھے گا۔...
پاکستان کی معروف اور سینئر غزل گو کلاسیکل گلوکارہ ترنم ناز نے حال ہی میں انکشاف کیا کہ اپنی محنت کی کمائی سے بنایا گیا گھر بچوں کے نام کر دینا ان کی زندگی کی سب سے بڑی غلطی ہے۔ ترنم ناز نے حال ہی میں ایک شو میں شرکت کی جہاں انہوں نے مختلف...
کراچی: کورنگی صنعتی ایریا پی این ٹی کالونی میں گھر میں ڈکیتی کی واردات کے دوران ملزمان کروڑوں روپے مالیت کا سونا اور لاکھوں روپے لوٹ کر فرار ہوگئے۔ پولیس حکام کے مطابق 5 ملزمان نے گھر میں گھس کر اہلخانہ کو یرغمال بنایا، ملزمان کروڑوں روپے مالیت کا سونا اور تین لاکھ...
نپاہ وائرس نے بھارت میں خطرے کی گھنٹی بجا دی WhatsAppFacebookTwitter 0 26 January, 2026 سب نیوز حال ہی میں بھارتی ریاست مغربی بنگال میں نپاہ وائرس کے انفیکشن کے پانچ تصدیق شدہ کیسز سامنے آئے ہیں، جن میں صحت کی دیکھ بھال کرنے والے کارکنان بھی شامل ہیں۔ اطلاعات کے مطابق تقریباً...
لاہو ر(ڈیلی پاکستان آن لائن)ریلوے اسٹیشن گھروں سے بھاگنے والے بچے بچیوں کی آماجگاہ بن گئے، ریلوے پولیس نے 658 لڑکے لڑکیوں کو پکڑ کر ورثا کے حوالے کر دیا۔ اعداد و شمار کے مطابق ریلوے پولیس نے 2025 میں مجموعی طور پر 658 لڑکے لڑکیوں کو پکڑا جن میں 413 لڑکے اور 245 لڑکیاں...
راولپنڈی:ٹیکسلا کے علاقے جلیل آباد اسٹریٹ گھر میں آتشزدگی سے جھلس کر ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ ریسکیو 1122 کے مطابق کمرے میں بجلی کے شارٹ سرکٹ سے آگ لگی تھی۔ ریسکیو اہلکاروں نے لاش کو سول اسپتال ٹیکسلا منتقل کر دیا تاہم پولیس معاملے کی مزید تحقیقات کر رہی ہے۔
بالی ووڈ فلم دھرندر کے اداکار ندیم خان کو 10 سال تک اپنی گھریلو ملازمہ کے ساتھ زیادتی کرنے کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق ملازمہ نے بتایا ہے کہ وہ 2015 میں ندیم خان کے گھر کام کرنے آئیں اور آہستہ آہستہ ان کے قریب ہو گئیں۔ متاثرہ خاتون...
لاہور پولیس کا محکمہ وائلڈ لائف کے اشتراک سے خطرناک جنگلی جانوروں کو رہائشی علاقوں میں رکھنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے۔ ترجمان لاہور پولیس کے مطابق رہائشی علاقوں میں غیر قانونی طور پر جنگلی جانور رکھنے پر رواں ماہ 8 افراد گرفتار،6 مقدمات درج کیے گئے۔ جبکہ گرفتار ملزمان کی تحویل سے26...