2026-06-03@08:45:14 GMT
تلاش کی گنتی: 8926
«ا لو»:
امریکی سفارتخانے کی نشاندہی پر ایف آئی اے کی کارروائی، ویزا فراڈ اور مائیگرنٹ اسمگلنگ میں ملوث 2 ملزمان گرفتار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے ویزا فراڈ اور انسانی اسمگلنگ میں ملوث ایک گینگ کے دو ارکان کو گرفتار کر لیا۔ترجمان ایف آئی اے کے مطابق یہ کارروائی امریکی سفارتخانے کی نشاندہی پر اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل نے عمل میں لائی، جس کے دوران طاہر شہباز اور رب نواز...
فوٹو بشکریہ سوشل میڈیا کراچی کے ایم اے جناح روڈ پر گل پلازہ میں آتشزدگی کے پیش نظر عوام کی سہولت کے لیے ہیلپ لائن قائم کر دی گئی۔اس حوالے سے ڈی سی ساؤتھ جاوید نبی کا کہنا ہے کہ کسی بھی قسم کی معلومات یا گمشدگی کی اطلاع ڈی سی ساؤتھ کو دی جائے۔انہوں نے...
کراچی کے ایم اے جناح روڈ پر واقع گل پلازہ میں شدید آتشزدگی کے واقعے کے بعد عوام اور متاثرہ خاندانوں کی سہولت کے لیے ضلعی انتظامیہ اور پولیس کی جانب سے ہیلپ لائنز قائم کر دی گئی ہیں تاکہ گمشدہ افراد اور صورتحال سے متعلق معلومات فراہم کی جا سکیں۔ یہ بھی پڑھیں:کئی...
کراچی: وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کمشنر کراچی کو گل پلازہ میں آتشزدگی کی وجوہات معلوم کر کے تفصیلی رپورٹ پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ وزیراعلیٰ سندھ نے گل پلازہ میں آتشزدگی کے واقعے کا سخت نوٹس کیتے ہوئے کمشنر کراچی کو واقعے کی فوری انکوائری کی ہدایت کی۔ انہوں نے...
’جیو نیوز‘ گریب بنوں میں سرکلر روڈ پر نجی کمپنی کے کیمپ پر نامعلوم افراد کی جانب سے حملہ کیا گیا۔پولیس کے مطابق نامعلوم افراد نے کیمپ میں موجود تمام کنسٹرکشن کی مشینری جلا دی۔پولیس کا کہنا ہے کہ 20 سے 25 نامعلوم افراد گزشتہ رات کیمپ میں داخل ہوئے تھے۔پولیس نے کہا کہ علاقے...
پنجاب کے ضلع اوکاڑہ میں 18 سالہ نوجوان کے ساتھ اجتماعی زیادتی کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق اوکاڑہ پولیس نے نوجوان کیساتھ زیادتی میں ملوث ملزمان کو گرفتار کرلیا، بیوہ خاتون کی درخواست پر صدر رینالہ خورد پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہو ئے ملزمان کو گرفتار کیا۔ پولیس نے بتایا کہ زیادتی میں...
کراچی (ویب ڈیسک) کراچی میں گندم اور آٹے کی قیمتوں کا بحران ختم نہ ہوسکا، سرکاری گندم کی ترسیل میں تاخیر سے آٹا مزید مہنگا ہونے کا خدشہ پیدا ہوگیا۔ فلورملز ایسوسی ایشن کے چیئرمین عبدالجنید کا کہنا ہے کہ سرکاری گندم غذائیت سے خالی ہے جسے نئی گندم کے ساتھ مکس کر کے جو...
کوئٹہ(نیوز ڈیسک) حب کے علاقے ساکران آفتاب چوک کے قریب نامعلوم افراد نے دستی بم حملہ کیا ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق کوئٹہ کے شہر حب کے علاقے ساکران آفتاب چوک کے قریب نامعلوم حملہ آور موٹر سائیکل پر سوار تھے، جو دستی بم پھینکنے کے بعد موقع سے فرار ہوگئے۔ پولیس کا کہنا ہے...
بھارت میں یومِ جمہوریہ کی تقریبات سے محض ایک ہفتہ قبل سیکیورٹی خدشات میں اضافہ ہو گیا ہے، جہاں انٹیلی جنس اداروں نے دارالحکومت نئی دہلی سمیت متعدد شہروں میں ممکنہ دہشتگرد حملوں کے پیش نظر الرٹ جاری کر دیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق خالصتانی تنظیموں اور بنگلہ دیش میں قائم گروہوں کی...
2 خواتین بھی شامل،گینگ کی مرکزی ملزم عاصمہ منہاج کو چنیوٹ سے گرفتار کیا گیا نیٹ ورک کیخلاف کریک ڈاؤن جاری اور مزید گرفتاریاں متوقع،این سی سی آئی اے وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (این سی سی آئی اے) سائبر کرائم سرکل نے اے ٹی ایم فراڈ میں ملوث منظم گروہ کے 5 ارکان کو گرفتار کرلیا،...
کراچی: شہر قائد میں گندم اور آٹے کی قیمتوں کا بحران ختم نہ ہوسکا، فلورملز ایسوسی ایشن کے چیئرمین عبدالجنید کاکہناہے کہ سرکاری گندم غذائیت سے خالی ہے جسے نئی گندم کے ساتھ مکس کرکے جو آٹاتیارکیاجارہاہے وہ بلحاظ قیمت عوام کی دسترس سے باہر ہے۔ سندھ حکومت کی جانب سے فلور ملوں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">جڑانوالہ (آن لائن) ایف آئی اے فیصل آباد نے کارروائی کرتے ہوئے پاسکو گندم اسکینڈل میں ملوث ایک اور ملزم کو گرفتارکر لیا۔ ملزم پاسکو آفس اوکاڑہ میں بطور زونل ہیڈ تعینات تھا، ملزم کروڑوں روپے مالیت کی گندم کی خورد برد میں ملوث ہے۔ ایف آئی اے فیصل آباد زون کی پاسکو...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260118-08-9 کوئٹہ(آن لائن)ایف آئی اے اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل کوئٹہ نے انسانی اسمگلنگ میں ملوث سابقہ ریٹائرڈ ملازم کو گرفتار کرلیا۔گرفتار ملزم محمد اسماعیل ویزا فراڈ اور انسانی اسمگلنگ میں ملوث ہے جس کی گرفتاری کوئٹہ سے عمل میں آئی، گرفتار ملزم سوشل میڈیا کے ذریعے شہریوں کو بیرون ملک بھجوانے کے نام...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ابوظبی (انٹرنیشنل ڈیسک) متحدہ عرب امارات میں جنگی جہازوں کے فضائی جلوس کا انعقاد کیا گیا جو امارات پر حوثی باغیوں کے حملے کی یاد میں ترتیب دیا گیا ۔فضائی جلوس میں جنگی طیارے اور ہیلی کاپٹر شامل تھے جنہوں نے ملک بھر میں پرواز کی۔ اس سے قبل دبئی کے ولی عہد،...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">تہران /واشنگٹن /ریاض/ماسکو (مانیٹرنگ ڈیسک /آن لائن) ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے کہا ہے کہ حالیہ مظاہروں میں ہونے والی ہلاکتوں اور مالی نقصان کے اصل ذمہ دار ڈونلڈ ٹرمپ ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ایرانی سپریم لیڈر نے ڈونلڈ ٹرمپ کو مجرم قرار دیتے ہوئے کہا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">نیپیداو¿: میانمر میں ہونے والے حالیہ انتخابات میں فوجی حمایت یافتہ امیدواروں نے اکثریت حاصل کر لی۔ عالمی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق میانمر میں فوجی حمایت یافتہ قانون سازوں نے انتخابات میں پارلیمانی نشستوں کی واضح اکثریت حاصل کر لی۔ مذکورہ انتخابات کو بہت سے انٹرنیشنل مبصرین ایک دھوکا قرار دے رہے...
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) مسلم لیگ ن کے رہنما ثمر ہارون بلور کا کہناتھا کہ کےپی کابینہ نے آپریشن کی منظوری دی تھی، نقل مکانی کے پروسیجر کیلئے5ارب مختص کیے گئے، ڈسٹرکٹ ایڈمنسٹریشن اور تیراہ کے قبائل میں معاہدہ ہواہے، فی خاندان ماہانہ 50 ہزار روپے دیئے جائیں گے۔ سماء ٹی وی کے پروگرام...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے کہا ہے کہ روس کی جانب سے بڑے فضائی حملوں کا خطرہ ہے جس کے پیش نظر یوکرین کو جدید فضائی دفاعی نظام کی ضرورت ہے۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق صدر ولودومیر زیلنسکی کی قیادت میں یوکرینی وفد سکیورٹی ضمانتوں پر گفتگو کے لیے امریکا روانہ...
کینیڈا کی تاریخ کی سب سے بڑی سونے کی ڈکیتی کے مقدمے میں پولیس نے ایک اہم پیش رفت کرتے ہوئے ایک ملزم گرفتار کر لیا جبکہ مرکزی ملزم کے بھارتی پنجاب میں موجود ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کے مطابق یہ واردات 17 اپریل 2023 کو ٹورنٹو کے پیئرسن ایئرپورٹ کے کارگو سیکشن...
نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی اے ٹی ایم فراڈ میں ملوث گروہ کی مرکزی ملزمہ عاصمہ منہاج سمیت 2 افراد کو گرفتار کرلیا۔ یہ بھی پڑھیں: این سی سی آئی اے کی کارروائی، سائبر فراڈ میں ملوث عالمی گروپ کے 34 ارکان گرفتار این سی سی آئی اے حکام کے مطابق کارروائی کے دوران مرکزی...
فائل فوٹو نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) اسلام آباد نے اے ٹی ایم فراڈ میں ملوث منظم گروہ کے کئی ارکان گرفتار کرلیے، ملزمان سے اے ٹی ایم، ڈیبٹ کارڈز اور دیگر مواد برآمد کرلیا گیا۔این سی سی آئی اے سائبر کرائم سرکل اسلام آباد کا کہنا ہے...
سندھ حکومت کی جانب سے فلور ملوں کو گندم کی ترسیل میں تاخیر نے کراچی میں آٹے کی قیمتوں کو مزید مہنگا کر گیا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ شہر قائد میں گندم اور آٹے کی قیمتوں کا بحران ختم نہ ہو سکا ہے، فلور ملز ایسوسی ایشن کے چئیرمین عبدالجنید کا کہنا ہے کہ سرکاری گندم...
پشاور: جعلی نوٹ کے کاروبار میں ملوث دو افراد گرفتار، 14 لاکھ روپے سے زائد کی جعلی کرنسی برآمد پشاور میں وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) نے جعلی کرنسی کے کاروبار میں ملوث دو افراد کو گرفتار کر کے بڑا دھڑا پکڑ لیا ہے۔ یہ کارروائی شہر کے مختلف بازاروں، تجارتی مراکز اور دیگر...
وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (این سی سی آئی اے) سائبر کرائم سرکل نے اے ٹی ایم فراڈ میں ملوث منظم گروہ کے 5 ارکان کو گرفتار کرلیا، جن میں مطلوب خاتون سمیت 2 خواتین بھی شامل ہیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) کے سائبر کرائم سرکل...
وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (این سی سی آئی اے) کے سائبر کرائم سرکل نے اے ٹی ایم فراڈ میں ملوث ایک منظم گروہ کے ارکان کو گرفتار کرلیا، جس میں ایک خاتون بھی شامل ہے۔ نجی میڈیا کے مطابق مرکزی ملزمہ عاصمہ منہاج کو چنیوٹ سے گرفتار کیا گیا، جس کی نشاندہی پر اسلام آباد کے...
ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے کہا ہے کہ حالیہ مظاہروں میں ہونے والی ہلاکتوں اور مالی نقصان کے اصل ذمہ دار امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ہیں۔ انہوں نے عالمی خبر رساں ادارے کو بتایا کہ ان احتجاجات کے پیچھے براہِ راست امریکی مداخلت تھی۔ خامنہ ای نے الزام لگایا کہ ٹرمپ...
تہران: ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے حالیہ بغاوت کے تناظر میں امریکہ پر شدید تنقید کرتے ہوئے الزام عائد کیا ہے کہ امریکہ ایران پر اپنا اثر و رسوخ قائم کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔ اپنے بیان میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے...
وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ اگرچہ پارٹی کے اندر مشاورت کا عمل جاری رہتا ہے، تاہم فیصلوں کا حتمی اختیار نواز شریف کے پاس ہے۔ مزید پڑھیں: نواز شریف ملکی سیاست میں اہم کردار کیوں نہیں ادا کر رہے، رکاوٹ کون ہے؟ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے...
اسلام آباد پولیس نے اندھے قتل میں ملوث ملزم کو 48 گھنٹوں کے اندر گرفتار کرلیا ہے۔ ڈی آئی جی اسلام آباد محمد جواد طارق نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ اسلام آباد پولیس نے سال 2026 میں بھی اپنی کامیابیوں کا تسلسل برقرار رکھا ہے، ایک اندھے قتل میں ملوث ملزم کو 48...
—فائل فوٹو ایران میں پاکستان کے سفیر مدثر ٹیپو نے کہا ہے کہ ہم نے ایران سے پاکستانیوں کی وطن واپسی میں ہر ممکن مدد کی۔جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ایران سے بذریعہ سڑک پاکستان سفر کرنے والے طلبا و شہری ایرانی بارڈر اوقات کی پابندی کریں۔ ایران کے بارڈر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ٹیلی کام کے شعبے کو درپیش سائبر سیکورٹی خطرات آنے والے برسوں میں مزید سنگین شکل اختیار کر سکتے ہیں جب کہ ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ یہ خطرات 2026 تک برقرار رہنے کا قوی امکان رکھتے ہیں۔سائبر سیکورٹی کے عالمی ادارے کیسپرسکی کی جانب سے جاری تازہ سیکورٹی بلیٹن میں کہا...
کراچی پولیس نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے 100 سے زائد بچوں سے جنسی زیادتی میں ملوث 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ رپورٹ کے مطابق ایس پی انویسٹی گیشن عثمان سدوزئی نے کہا کہ ہماری ٹیم نے متاثرہ بچےکی نشاندہی پر ٹیپوسلطان میں کارروائی کی، گرفتار ملزمان میں مرکزی ملزم عمران اور وقاص خان شامل ہیں، ملزمان...
کراچی: ضلع ملیر کے مختلف علاقوں میں مبینہ مقابلوں کے دوران ایک ڈاکو ہلاک جبکہ ایک زخمی حالت میں گرفتار کرلیا گیا۔ ترجمان ایس ایس پی ملیر کے مطابق شیدی گوٹھ پل کے قریب شاہ لطیف پولیس نے موٹرسائیکل پر سوار مشکوک افراد کو رکنے کا اشارہ کیا، اس دوران مسلح ملزمان نے پولیس...
لاہور (ویب ڈیسک) ملکہ ترنم نور جہاں کا 53 برس قبل گایا پنجابی نغمہ پرانی نسل سے تنگ بھارتی جین زی کے دلوں کی دھڑکن بن گیا۔ آج کل جب آپ انسٹاگرام سکرول کرتے ہیں تو اچانک ایک ایسی آواز آپ کو روک دیتی ہے جس میں درد، مٹھاس اور ایک عجیب سی کسک ہے،...
ویمنز کے بعد پاکستان کی مینز فٹسال ٹیم نے بھی انٹرنیشنل مقابلوں میں پہلی فتح حاصل کرکے تاریخ رقم کردی۔ تھائی لینڈ میں جاری ساف فٹسال چیمپئن شپ کے مینز ایونٹ میں پاکستان نے اپنے دوسرے میچ میں بھوٹان کو شکست دی۔ بنکاک کے انڈوور اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ کی ابتداء میں پاکستان کو...
غزہ میں اسرائیلی فضائیہ کے حملوںکے بعد دھواں بلند ہورہاہے،جبکہ بمباری سے تباہ ہونے والی عمارتوںکے ملبے کے ڈھیرپر ایک بچہ کھڑا ہے
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) ایف سی ایریا لیاقت آباد سے ڈکیتی، اسٹریٹ کرائم اور منشیات فروشی میں ملوث 4 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔ترجمان رینجرز کے مطابق کراچیکے علاقے ایف سی ایریا لیاقت آباد سے ڈکیتی، اسٹریٹ کرائم اور منشیات فروشی میں ملوث 4 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا، ملزمان میں انس عرف شانی، سید...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر)معلومات تک رسائی اور شفافیت کے قانون 2016 کے تحت سندھ انفارمیشن کمیشن کے اراکین محمد سلیم خان اور نور محمد دایو نے بہتر نظم و نسق اور شفافیت کو یقینی بنانے کیلیے سندھ گورنمنٹ سروسز اسپتال کا دورہ کیا،اراکین نے اسپتال کے بجٹ،ڈاکٹرز،پیرا میڈیکل اسٹاف کی تفصیل، ریکارڈ روم ،ادویات...
ٹیکنالوجی کمپنی ایپل کی فلیگ شپ ڈیوائس آئی فون کے 18 ویں ایڈیشن سے متعلق مزید تفصیلات لیک کر دی گئیں۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر موجود ایک اکاؤنٹ ایپل حب نے ایک پوسٹ میں تصویر شیئر کی جس میں آئی فون 18 سے متعلق تفصیلات بتائی گئی ہیں۔ New iPhone 18...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">زینتھ پبلک ریلیشنز (Xenith PR) نے ریپو میڈیا انٹیلی جنس (Repu Media Intelligence) کے ساتھ ایک مفاہمتی یادداشت (MoU) پر دستخط کیے ہیں۔ اس معاہدے کے تحت فروری 2026 سے ایکیومن میڈیا انٹیلی جنس (Acumen Media Intelligence) کو زینتھ پی آر کی اسٹریٹجک کمیونیکیشن سروسز میں شامل کیا جائے گا۔اس شراکت داری کا...