2026-07-24@11:53:03 GMT
تلاش کی گنتی: 8951

«ا لو»:

    راولپنڈی میں گلی محلوں میں لاؤڈ اسپیکر، میگافون کے ذریعے اشیاء فروخت اور بھیک مانگنے کیخلاف عدالت میں نئی درخواست دائر کی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق عدالتی حکم پر عملدرآمد کے لئے سیشن عدالت راولپنڈی میں نئی درخواست دائر کی گئی۔ درخواست کے متن میں کہا گیا کہ عدالتی پابندی حکم پر کوئی تھانہ عملدرآمد...
    دبئی (نیوز ڈیسک) دبئی میں عالمی سطح کے باڈی بلڈنگ مقابلے نیو مسٹر اولمپیا این بی بی یو آئی 2026 کے انعقاد کا باضابطہ اعلان پریس کانفرنس کے ذریعے کر دیا گیا۔ کھلاڑیوں، منتظمین اور شائقینِ کھیل نے اس ایونٹ کو پہلے ہی کامیاب قرار دینا شروع کر دیا ہے، تقریب میں دنیا بھر سے...
    وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ نائن الیون میں میں ملوث عناصر کا آج تک پتہ نہیں چل سکا، سانحے کوئی افغان، پشتو یا ہزارہ ملوث نہیں تھا مگر ہم نے اس واقعے کے بعد کرائے کی جنگ لڑی اور پھر ہمیں استعمال کر کے پھینک دیا گیا۔ قومی اسمبلی اجلاس میں...
    دوران جرح گواہ سے غیر ضروری سوالات پوچھنے پر پراسیکیوٹر ظہیر شاہ نے اعتراض کیا جرح کرنا ہمارا حق آپ کی مرضی کا سوال نہیں پوچھ سکتے، وکیل صفائیفیصل ملک کا جواب انسداد دہشت گردی عدالت (اے ٹی سی) راولپنڈی میں علیمہ خان کے خلاف مقدمے کی سماعت کے دوران وکلاء کے درمیان تلخ جملوں...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد(جسارت نیوز) پاکستان اسلامک میڈیکل ایسوسی ایشن (پیما) نے میڈیکل اور ڈینٹل داخلوں کے معیار میں نظرِ ثانی کی تجویز کو یکسر مسترد کرتے ہوئے اسے ناقابلِ قبول قرار دیا ہے۔ یہ تجویز نہ صرف میرٹ کے اصولوں سے متصادم ہے بلکہ طبی تعلیم کے موجودہ شفاف اور متفقہ نظام کو...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان اسلامک میڈیکل ایسوسی ایشن (پیما) نے میڈیکل اور ڈینٹل داخلوں کے معیار میں نظر ثانی کی تجویز کو یکسر مسترد کرتے ہوئے اسے ناقابلِ قبول قرار دیا ہے۔ یہ تجویز ناصرف میرٹ کے اصولوں سے متصادم ہے بلکہ طبی تعلیم کے موجودہ شفاف اور متفقہ نظام کو کمزور...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)ایپکا سندھ امن گروپ کے صوبائی صدر انور میمن،سینئر نائب صدر غلام نبی سولنگی،نائب صدر شمشیر پالاری نے اپنے بیان میں کہاہے کہ بورڈ آف ریونیو سیکرٹریٹ کے ملازمین کے پروموشن روولز اینڈ ریگولیشن بنانے کی آڑ میں روک دیے گئے ہیں۔ 9سال سے چھوٹے لوئر گریڈ ملازمین کے پروموشن تعطل...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260210-08-1 اسلام آباد ( نمائندہ جسارت) پاکستان اسلامک میڈیکل ایسوسی ایشن (پیما) نے میڈیکل اور ڈینٹل داخلوں کے معیار میں نظر ثانی کی تجویز کو یکسر مسترد کرتے ہوئے اسے ناقابل قبول قرار دیا ہے اور کہا ہے کہ یہ تجویز نہ صرف میرٹ کے اصولوں سے متصادم ہے بلکہ طبی تعلیم...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">خضدار (صباح نیوز)خضدار میں نامعلوم مسلح افراد کے حملے میں ایک ہندو تاجر سمیت 3 افراد ہلاک اور2 زخمی ہو گئے ہیں۔ خضدار پولیس کے ایک اہلکار وہاب بلوچ نے بتایا کہ ان افراد کو خضدار کے علاقے نال میں حملے کا نشانہ بنایا گیا۔ اہلکار کے مطابق ہلاک اور زخمی افراد...
    اے این پی کے سینئر رہنما الحاج غلام احمد بلور پشاور میں اپنی چالیس سالہ سیاست کے بعد پشاور چھوڑکر اپنے آبائی علاقے میں منتقل ہو گئے جہاں وہ اپنی باقی عمر، اپنی فیملی کے ساتھ گزاریں گے۔ وہ سیاست سے تو 87 سالہ عمر میں بھی تعلق برقرار رکھیں گے مگر آیندہ الیکشن نہیں...
    اطالوی لگژری کار ساز کمپنی فراری نے اپنی پہلی مکمل برقی اسپورٹس کار کی ابتدائی جھلکیاں جاری کردی ہیں، سان فرانسسکو میں منعقدہ ایک تقریب کے دوران فراری نے اپنی نئی تصوراتی برقی اسپورٹس کار کا نام فراری لوسے ظاہر کیا۔ یہ بھی پڑھیں: ’بیٹھنے میں جہاں زمانے لگے‘، برسوں پیسہ جوڑ کر فراری خریدنے والے...
    سٹی 42:وزیر اعظم شہباز شریف نے مختلف ممالک میں سفراء اور ہائی کمشنر کی تقریروں اور تبادلوں کی منظوری دے دی سفارتی ذرائع کے مطابق وزیر اعظم نے سفیروں کی تقرریوں و تبادلوں کی منظوری وزارت خارجہ کی سمری پر دی، شہباز شریف نے مجموعی طور پر 20 سفیروں  ہائی کمشنروں اور قونصل جنرل کی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حماس نے کہا کہ اسرائیلی حملوں نے غزہ میں جنگ بندی کو بے معنی کردیا۔حماس کا کہنا ہے ثالثوں کی امن کوششیں اسرائیل کی جانب سے نظر انداز کی جا چکی ہیں، غزہ میں اسرائیل کی وحشیانہ کارروائیاں مسلسل جاری ہیں، حماس نے مزید کہا کہ امریکا اور دیگر ثالث ممالک اسرائیل...
    بھارتی دارالحکومت جرائم، آلودگی اور بے ہنگم ہجوم سمیت دیگر بنیادوں پر دنیا کے پرنشان کن شہروں کی فہرست میں شامل ہے۔ دنیا بھر میں سیاحت کے رجحانات جانچنے اور مسافروں کو درپیش مسائل کا جائزہ لینے کے لیے برطانیہ سے تعلق رکھنے والی معروف سروس کمپنیوں SCS Chauffeur اور House Fresh کے ماہرین نے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">تہران:ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ سید علی خامنہ ای نے کہا ہے کہ کسی بھی ملک کی اصل قومی طاقت کا دارومدار صرف میزائلوں، طیاروں یا عسکری سازوسامان پر نہیں ہوتا بلکہ یہ قوم کی قوتِ ارادی، استقامت اور عزم سے جنم لیتی ہے، دشمن ایرانی قوم کو ہراساں اور دباؤ...
    خواجہ آصف نے کہا کہ نائن الیون افغانستان نے نہیں کرایا مگر اس کے بعد ہم کرائے کی جنگ لڑتے رہے، ایک شخص نے امریکا کی خوشنودی کے لئے ملک کو امریکہ کی فرنٹ لائن سٹیٹ بنادیا۔ اسلام ٹائمز۔ وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ نائن الیون میں میں ملوث عناصر کا آج...
    بالی ووڈ کے مشہور جوڑے کرینہ کپور خان اور سیف علی خان نے حال ہی میں اپنے رومانوی تعلقات کے دلچسپ لمحے شیئر کیے جس میں انہوں نے بتایا کہ کس نے پہلے ’آئی لو یو‘ کہا اور مزاحیہ انداز میں یہ بھی بحث کی کہ اگر کبھی زومبی اپوکیلیپس آئے تو کون زندہ بچے...
    اسلام ٹائمز: یہ مسلمان نہیں، یہ شہوت کے اسیر ہیں۔ یہ انسان نہیں، درندہ صفت انسان ہیں۔ ان کا دنیا میں بس ایک مقصد ہے: شیعوں کا قتل اور اس کے بدلے جنت و حور کا خواب۔ ان سب کے درمیان ایک سوال بار بار سر اٹھاتا ہے کہ شیعہ قتل عام، شیعہ نسل کشی...
    لاہور: ایف آئی اے نے انسانی اسمگلنگ اور ویزا فراڈ میں ملوث دو اشتہاریوں سمیت 3 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ گرفتار ملزمان میں لیاقت علی، نعیم اور محمد امان اللہ شامل ہیں، ملزمان کو لاہور اور اوکاڑہ سے گرفتار کیا گیا۔ ملزم لیاقت علی نے شہری کو نیوزی لینڈ کے ورک ویزہ کا...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی میں اگلے 24 گھنٹوں کے دوران موسم جزوی ابر آلود رہنے اور بعض علاقوں میں ہلکی بوندا باندی کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق شہر میں کم سے کم درجہ حرارت 14 سے 16 ڈگری سینٹی گریڈ اور زیادہ سے زیادہ 28 سے 30 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے۔رپورٹ...
    لاہور:برطانیہ میں سیاحوں کو مختلف خدمات فراہم کرتی ممتاز کمپنیوں، SCS Chauffeurاور House Fresh سے وابستہ ماہرین نے یہ جاننے کے لیے تحقیق کی، دنیا کے کن شہروں میں جرائم کی شرح، آلودگی، ہجوم کی کثرت اور ٹریفک جام سب سے زیادہ کہ یہی باتیں سیاحوں کے واسطے بہت پریشان کن ہوتی اور عموماً ان...
    تاندلیانوالہ (نیوز ڈیسک) تحصیل تاندلیانوالہ میں بڑی انتظامی غفلت کے باعث انسانی زندگیاں داو پر لگ گئیں، 21 روز کے دوران 26 افراد آوارہ کتوں کے حملوں میں زخمی ہوئے۔ زخمیوں میں ڈیڑھ سالہ فرہاد سے لے کر 80 سالہ اللہ دتہ بھی شامل ہیں جبکہ خواتین بچے بزرگ اور خواتین بھی آوارہ کتوں کے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">جدہ (سید مسرت خلیل) گجرات سے حلقہ این اے 171 اور 107 سے منتخب سابق ممبرقومی اسمبلی چودھری عابد رضا کوٹلہ کے اعزاز میں جدہ کی معروف کاروبای شخصیات ملک ولید بہادر اور چودھری بلوشیرورائچ نے مقامی ہوٹل میں ایک پُر تکلف ڈنر کا اہتمام کیا۔ جس میں پاکستانی کمیونٹی کے تمام...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ٹنڈوجام (جسارت نیوز)آل سندھ ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ لوئر اسٹاف ضلع حیدرآباد سندھ کے لوئر اسٹاف کی انتخابات نہایت پرامن منظم اور شفاف انداز میں گورنمنٹ گرلز پرائمری اسکول میر شاہ محمد تالپرمیر محلہ ٹنڈوجام میں منعقد ہوئے انتخابات کے دوران لوئر اسٹاف کی نمائندگی کرنے والے دو مضبوط پینلز کے درمیان سخت مقابلہ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر)چیئرمین پاکستان سنی تحریک انجینئر محمد ثروت اعجاز قادری نے اپنے جاری بیان میں کہا کہ پاکستان میں جاری دہشت گردی کے پیچھے بھارت کا ہاتھ کسی سے ڈھکا چھپا نہیں۔ بھارت میدان جنگ میں پاکستان کو شکست دینے میں ناکام رہا،اسی ناکامی کا بدلہ وہ بزدلانہ دہشت گردی کے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) جما عت اہلسنّت پاکستان کراچی کے ناظم ڈاکٹر سید عبد الوہاب قادری‘ علامہ پیر سید عبد القادر شاہ شیرازی نے کہا کہ صوفیاء کرام نے علم و طریقت کو دنیا وی تحصیل کے بجا ئے اخروی نجا ت کا ذریعہ بنا یا کہ اولیاء کرام کی زندگی دین اسلام...
    کچھ تحریریں الفاظ سے نہیں، رُوح سے سینچی جاتی ہیں؛ اور میری یہ تحریر بھی کچھ ایسی ہی ہے۔ اپنے گاؤں کے بارے میں لکھتے وقت عجیب سی دشواری کا سامنا رہا، کیوںکہ جذبات کا ایک سمندر تھا جو ٹھاٹھیں مار رہا تھا اور الفاظ اس کے سامنے بے بس محسوس ہو رہے تھے۔ یہ...
    غیر سرکاری تنظیم فری اینڈ فیئر الیکشن نیٹ ورک (فافن) نے پارلیمانی کمیٹیوں کو مضبوط بنانےکے لیے قانون سازی کا مطالبہ کردیا۔فافن کی پالیسی بریف میں تجویز دی گئی ہے کہ آرٹیکل 66 کے تحت کمیٹیوں کو قابل نفاذ اختیارات دیے جائیں۔فافن نے پارلیمانی کمیٹیوں کو مضبوط بنانے کے لیے قانون سازی کا مطالبہ کیا اور...
    پاکستان فٹبال فیڈریشن کے زیر اہتمام جاری قومی چیلنج کپ ٹورنامنٹ میں کوارٹر فائنل کے لیے ٹیموں کا فیصلہ ہو گیا ہے۔ گروپ مرحلے کے آخری دن اتوار کو پاکستان نیوی اور میمسنز نے بغیر گول کے برابر رہنے کے باوجود کوارٹر فائنل کی دو اہم جگہیں حاصل کیں۔ گروپ بی میں دفاعی چیمپئن پاکستان...
    وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے قائدین نے اسلام آباد امام بارگاہ میں خود کش حملے کو افسوسناک اور قابل مذمت قرار دیا ہے۔صدر وفاق مولانا مفتی محمد تقی عثمانی، سینئر نائب صدرمولانا انوار الحق، ناظم اعلٰی وفاق المدارس مولانا محمد حنیف جالندھری اوردیگر نے کہا کہ بے گناہ لوگوں کی جان لینے اور خون بہانے...
    نیشنل کانفرنس کے سرپرستِ اعلیٰ نے ان حملوں کو انسانیت، اسلام اور امن کے خلاف سنگین جرم قرار دیتے ہوئے کہا کہ عبادت گاہوں کو نشانہ بنانا کسی بھی مذہب یا نظریے میں جائز نہیں ہوسکتا۔ اسلام ٹائمز۔ پاکستان میں مساجد کے اندر ہونے والے حالیہ دہشتگردانہ دھماکوں کی نیشنل کانفرنس کے سرپرستِ اعلیٰ ڈاکٹر...
    فلوریڈا: سورج کی ریاست – جہاں ہر صبح سنہری دھوپ نئی امید اور تازگی کا احساس دل میں اترتی ہے، سفید ریتلے ساحل پر نیلی لہریں سکون کی لوری سناتی ہیں، تفریحی پارکس خوابوں کی دنیاؤں میں لے جاتے ہیں، اور ریٹائرمنٹ کی زندگیاں آرام، خوشی اور ابدی روشنی سے بھری ہوتی ہیں۔ یہ ریاست...
    سائٹ اے پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے گھروں میں ڈکیتی کی وارداتیں کرنے والا 4 رکنی ڈکیت گروہ کو گرفتارکرلیا۔ تفصیلات کے مطابق جیکسن پولیس نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئےمنشیات فروشی میں ملوث 6 جبکہ ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث 4 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق سائٹ اے پولیس  نے خفیہ اطلاع پر...
    کراچی کے علاقے سائٹ اے اور جیکسن میں پولیس نے خفیہ اطلاع پر کارروائیاں کرتے ہوئے گھروں میں ڈکیتی اور منشیات فروشی میں ملوث ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ سائٹ اے پولیس نے اہم کارروائی کے دوران گھروں میں ڈکیتی، لوٹ مار اور دیگر سنگین وارداتوں میں ملوث 4 رکنی ڈکیت گروہ کو گرفتار کیا۔...
    آزاد جموں و کشمیر میں نوجوانوں کے لیے حکومت نے بڑا اقدام کرتے ہوئے وزیراعظم یوتھ لون پروگرام کے تحت بلاسود قرضہ جات کے حصول کے لیے 35 ہزار درخواستیں موصول کی ہیں۔ اسمال انڈسٹریز کارپوریشن کے مطابق اس سکیم کے تحت ضلعی آبادی، صنفی تناسب اور اسٹیٹ بینک کی پالیسی کے مطابق شفاف انداز...
    ماسکو: روس نے یوکرین  پر بڑے پیمانے پر فضائی حملے کیے ہیں جس میں بجلی پیدا اور ترسیل کرنے والے مراکز کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے کہا ہے کہ روس نے رات کے وقت یوکرین کے توانائی کے نظام پر حملہ کیا جس میں 400 سے زائد ڈرونز اور...
    دیر لوئر کے علاقے تالاش میں سبزی سے بھری گاڑی حادثے کی شکار ہوگئی جس میں دو افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق دیرلوئر میں ایک گاڑی کو حادثہ پیش آیا جس کے نتیجے میں دو افراد گاڑی میں پھنس گئے۔ ریسکیو 1122 کے مطابق ویسکیو حکام نے جد وجہد کے بعد دونوں...
    جیف بیزوس کی ملکیت امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ کے چیف ایگزیکٹو افسر ول لوئس مستعفی ہوگئے۔ مستعفی ہونے والے چیف ایگزیکٹو افسر ول لوئس واشنگٹن پوسٹ کے پبلشر بھی تھے۔ ول لوئس نے اپنے الوداعی پیغام میں کہا کہ جیف بزوس کا شکر گزار ہوں، ان سے بہتر اس اخبار کا مالک نہیں ہو...
    گوجرانوالہ(نمائندہ خصوصی)ایف آئی اے نے سمگلنگ کرنیوالے گروہ کا سرغنہ پکڑ لیا،کروڑ روپے مالیت کا سونا اور کرنسی برآمد فیڈل انویسٹی گیشن ایجنسی گوجرانوالہ کو اطلاع ملی کہ گوجرانوالہ میں ایک منظم گروہ جس کا سرغنہ عدیل طاہر سکنہ پسرور ہے یہ گروہ غیر ملکی کرنسی اور سونا بیرون ملک بھجوانے میں ملوث ہے،ملزم وافر...
    اسلام آباد‘ راولپنڈی‘ لاہور (اپنے سٹاف رپورٹر سے + نمائندہ خصوصی + خصوصی نامہ نگار + نوائے وقت رپورٹ) مرکزی جامع مسجد و امام بارگاہ قصر خدیجۃ الکبریٰ ترلائی اسلام آباد میں دہشتگردی کے واقعہ کی تحقیقات کا دائرہ وسیع کر دیا گیا، خود کش بمبار یاسر ولد بہادر خان کے بہنوئی کو کراچی سے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی حکام نے خاتون اینکر کی ماں سے متعلق معلومات دینے پر 50 ہزار امریکی ڈالر کے انعام کا اعلان کردیا۔ ایف بی آئی کے مطابق لاپتا خاتون کا نام نینسی گتھری ہے جو مشہور امریکی اینکر ساوانا گتھری کی والدہ ہیں۔ پولیس کا خیال ہے کہ واضح اغوا...
     رہنمائوں نے کہا کہ حکومت اور سیکیورٹی اداروں کو چاہیے کہ وہ اسلام آباد ترلائی سانحہ میں ملوث دہشت گرد عناصر اور ان کے سہولت کاروں کو قرار واقعی سزا دے بلکہ واقعہ کی جوڈیشل کمیشن کے ذریعے تحقیقات کرائی جائیں اور حقائق کو منظر عام پر لایا جائے۔  اسلام ٹائمز۔ اسلام آباد کی مسجد...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پشاور: صوبائی ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی نے خیبرپختونخوا میں اتوار سے منگل تک گرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پر برفباری کی پیش گوئی کی ہے۔پی ڈی ایم اے کے مطابق صوبے کے بالائی اضلاع ایبٹ آباد، ہری پور، مانسہرہ، چترال اپر اور لوئر، دیر اپر اور لوئر، سوات، بونیر، ملاکنڈ، بٹگرام،...