2026-06-03@08:45:48 GMT
تلاش کی گنتی: 8926
«ا لو»:
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) دنیا بھر میں سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام کے صارفین کی ذاتی معلومات لیک ہونے اور 17.5 ملین صارفین کے متاثر ہونے کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے، جس کے بعد ایک مرتبہ پھر سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر اکاؤنٹس کی سیکورٹی کے حوالے سے خدشات پیدا ہو گئے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260112-08-20 ماسکو (مانیٹرنگ ڈیسک) روسی وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے کہ یوکرین نے24 گھنٹوں کے دوران خصوصی فوجی آپریشن کے مختلف محاذوں پر تقریباً 1,090 فوجیوں، متعدد بکتر بند گاڑیوں، توپ خانے اور دیگر فوجی ساز و سامان کا نقصان اٹھایا۔ روسی وزارت دفاع نے بتایا ہے کہ روس کی فوج نے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260112-08-18 کراچی(اسٹاف رپورٹر) وفاقی تحقیقاتی ادارہ (ایف آئی اے) کمرشل بینکنگ سرکل نے غیر قانونی کرنسی ایکسچینج میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا۔ ایف آئی اے کے بیان کے مطابق ڈی جی ایف آئی اے کی ہدایت پر غیرقانونی کرنسی ایکسچینج میں ملوث ملزمان کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں۔ ایف آئی اے کمرشل...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260112-08-16 گوجرانوالا (مانیٹرنگ ڈیسک) سوشل میڈیا پر وائرل غیر اخلاقی وڈیو میں ملوث خاتون کو حراست میں لے لیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق سوشل میڈیا پر وائرل غیر اخلاقی وڈیو میں ملوث خاتون کو گجرانوالہ پولیس نے حراست میں لے لیا۔ پولیس کے مطابق خاتون کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا، سی پی...
کراچی: شہر قائد کے علاقے ماڑی پور بدہنی گوٹھ کے قریب ایس آئی یو (اسپیشل انویسٹی گیشن یونٹ) پولیس اور ملزمان کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس کے دوران ڈکیتی کے دوران قتل کے مقدمے میں مطلوب دو ملزمان ہلاک ہو گئے۔ ایس ایس پی ایس آئی یو محمد عمران خان کے مطابق دورانِ...
کئی بھارتی ریاستوں میں مطلوب ملزم رحمان ڈکیت کو گجرات کے علاقے سورت سے گرفتار کرلیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ڈٹیکشن آف کرائم برانچ نے بھوپال میں سرگرم خطرناک جرائم پیشہ گینگ کے سرغنہ عابد علی ایرانی المعروف راجو ایرانی یا رحمان ڈاکیت کو شہر سے گرفتار کر لیا۔ ملزم مدھیہ پردیش میں...
دنیا بھر میں سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام کے صارفین کی ذاتی معلومات لیک ہونے اور 17.5 ملین صارفین کے متاثر ہونے کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے، جس کے بعد ایک مرتبہ پھر سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر اکاؤنٹس کی سیکیورٹی کے حوالے سے خدشات پیدا ہو گئے ہیں۔ سائبر سیکیورٹی کمپنی میلویئربائٹس...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کیلیفورنیا: دنیا بھر میں سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام کے صارفین کی ذاتی معلومات لیک ہونے اور 17.5 ملین صارفین کے متاثر ہونے کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے، جس کے بعد ایک مرتبہ پھر سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر اکاؤنٹس کی سیکیورٹی کے حوالے سے خدشات پیدا ہو گئے ہیں۔میڈیا ذرائع...
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)دنیا بھر میں سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام کے صارفین کی ذاتی معلومات لیک ہونے اور 17.5 ملین صارفین کے متاثر ہونے کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے، جس کے بعد ایک مرتبہ پھر سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر اکاؤنٹس کی سیکیورٹی کے حوالے سے خدشات پیدا ہو گئے ہیں۔ سائبر سیکیورٹی...
گرفتار ملزم کے قبضے سے 16000 امریکی ڈالر برآمد ہوئے، جبکہ ملزم سے موبائل فون اور غیر قانونی کرنسی ایکس سے متعلق شواہد بھی برآمد ہوئے۔ اسلام ٹائمز۔ ایف آئی اے کراچی زون نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے غیر قانونی کرنسی ایکسچینج میں ملوث ملزم گرفتار کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق ایف آئی اے کمرشل بینکنگ سرکل...
سٹی 42 : سرکاری محکموں کے آن لائن سسٹمز پر سائبر حملوں کا خدشہ، ایف بی آر کی جانب سے افسران اور ملازمین کو صرف رجسٹرڈ ایپلی کیشنز اور سافٹ وئیر استعمال کرنے کی ہدایت کردی گئی ہے۔ ایف بی آر کے جاری کردہ ہدایت نامے کے مطابق دفاتر کے کمپیوٹرز پر غیر رجسٹرڈ ایپلی...
گجرانوالہ، سوشل میڈیا پر وائرل غیر اخلاقی ویڈیو میں ملوث خاتون کو حراست میں لے لیا گیا،ملزم کی تلاش جاری
گجرانوالہ، سوشل میڈیا پر وائرل غیر اخلاقی ویڈیو میں ملوث خاتون کو حراست میں لے لیا گیا،ملزم کی تلاش جاری WhatsAppFacebookTwitter 0 11 January, 2026 سب نیوز گجرانوالہ(آئی پی ایس )سوشل میڈیا پر وائرل غیر اخلاقی ویڈیو میں ملوث خاتون کو حراست میں لے لیا گیا۔رپورٹ کے مطابق سوشل میڈیا پر وائرل غیر اخلاقی...
ایران میں جاری شدید حکومت مخالف مظاہروں کے تناظر میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ایران میں غیر فوجی اہداف کو نشانہ بنانے کے امکان پر سنجیدہ غور شروع کر دیا گیا ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق ٹرمپ کو فوجی آپشنز پر بریفنگ دی جا چکی ہے، تاہم حتمی فیصلہ تاحال نہیں...
سوشل میڈیا پر وائرل غیر اخلاقی ویڈیو میں ملوث خاتون کو حراست میں لے لیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق سوشل میڈیا پر وائرل غیر اخلاقی ویڈیو میں ملوث خاتون کو گجرانوالہ پولیس نے حراست میں لے لیا۔ پولیس کے مطابق خاتون کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا، سی پی او ڈاکٹر سردار غیاث گل خان...
ایف آئی اے کراچی زون نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے غیر قانونی کرنسی ایکسچینج میں ملوث ملزم گرفتار کرلیا ہے۔ ڈی جی ایف آئی اے کی ہدایت پر غیر قانونی کرنسی ایکسچینج میں ملوث ملزمان کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں۔ ایف آئی اے کمرشل بینکنگ سرکل کراچی کی کارروائی میں غیر قانونی کرنسی ایکسچینج میں ملوث ملزم گرفتار...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">امریکا نے شام میں داعش کے ٹھکانوں کو نشانہ بناتے ہوئے بڑے پیمانے پر فضائی حملے کیے ہیں۔امریکی سینٹرل کمانڈ (سینٹکام) کے مطابق اتحادی افواج کے تعاون سے شام میں داعش کے متعدد مراکز پر وسیع فضائی کارروائیاں کی گئیں۔ سینٹکام نے ان حملوں کو “آپریشن ہاک آئی اسٹرائیک” کا حصہ قرار دیا...
امریکی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ صدر ٹرمپ کو ایران پر فوجی حملوں کے آپشنز پر بریفنگ دی گئی ہے جس کے بعد ٹرمپ انتظامیہ نے ایران میں جاری مظاہروں کے موقع پر تہران میں غیرفوجی اہداف پر حملوں سے متعلق سنجیدگی سے غور شروع کردیا ہے۔ امریکی اخبار کا کہنا ہے کہ ٹرمپ...
نماز جنازہ کے بعد شہید کا جسد خاکی پولیس کے اسپیشل اسکواڈ کے ہمراہ ان کے آبائی علاقے ریگی روانہ کیا گیا جہاں پورے سرکاری اعزاز کے ساتھ ان کی تدفین ہوگی۔ اسلام ٹائمز۔ پشاور تھانہ ریگی کی حدود نادرن بائی پاس کھٹری باچہ گل میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے محکمہ انسداد...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پڈعیدن(نمائندہ جسارت) مہران ٹاون نوشہرو فیروز میں تاجر پرویز کھوکھر کے گھر پولیس وردی میں ملبوس پانچ نامعلوم مسلح ڈاکووں نے گھس کر اہلے خانہ کو یرغمال بنا کر لاکھوں روپے نقدی،زیورات،دیگر قیمتی سامان لوٹ کر فرار، بدامنی کے خلاف متاثرین کا قومی شاہراہ پر احتجاجی دھرنا،ٹریفک معطل، تین سے چار دن میں...
کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع چاغی کے صدر مقام دالبندین شہر سے ایک نامعلوم نوجوان کی لاش برآمد ہوئی ہے۔ اسپتال ذرائع کے مطابق مقتول کو سر میں نزدیکی فاصلے سے ایک گولی مار کر بے دردی سے قتل کیا گیا، جبکہ سر کو پلاسٹک بیگ میں لپیٹ کر پھینک دیا...
پشاور: تھانہ ریگی کی حدود نادرن بائی پاس کھٹری باچہ گل میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) اہلکا ثنااللہ شہید ہوگئے۔ سی ٹی ڈی کے شہید اہلکار ثنااللہ کی نماز جنازہ ملک سعد شہید پولیس لائن پشاور میں پورے سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا...
پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ اپریشن شروع کردیا ہے، پولیس کا کہنا ہے کہ علاقے میں ملزمان کی گرفتاری کیلئے چھاپے مارے جارہے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ باجوڑ تحصیل ماموند میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے سی ٹی ڈی اہلکار سیپور سکنہ شہید ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق باجوڑ، فائرنگ کا واقعہ تحصیل ماموند...
ایرانی مظاہروں سے اسرائیل جو توقع کر رہا ہے وہ پوری نہیں ہوگی، ایرانیوں کو معلوم ہے کس حد تک ردعمل دینا ہے: ترکیے
ایرانی مظاہروں سے اسرائیل جو توقع کر رہا ہے وہ پوری نہیں ہوگی، ایرانیوں کو معلوم ہے کس حد تک ردعمل دینا ہے: ترکیے WhatsAppFacebookTwitter 0 10 January, 2026 سب نیوز استنبول(آئی پی ایس )ترکیے نے اسرائیل کو ایران کی داخلی کشیدگی سے فائدہ اٹھانے پر خبردار کر دیا۔ ترک میڈیا کو انٹرویو میں...
وزیر داخلہ محسن نقوی نے بھکاری مافیا، منظم گداگری کے نیٹ ورکس اور غیر قانونی امیگریشن میں ملوث عناصر کے خلاف سخت کریک ڈاؤن کی ہدایت جاری کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ پاکستان کے نام کو کسی بھی صورت بدنام کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ یہ بھی پڑھیں: پنجاب میں بھکاری مافیا ’چیفس‘...
صدر مملکت کا ایل وائی -80 (این ) میزائل اور لوئٹرنگ میونیشن کے کامیاب تجربے پر پاک بحریہ کو خراج تحسین
سٹی 42: صدرِمملکت آصف علی زرداری نے ایل وائی-80 (این) میزائل اور لوئٹرنگ میونیشن کے کامیاب تجربے پر پاک بحریہ کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کو خراجِ تحسین پیش کیا ۔ صدرِ مملکت نے پاک بحریہ کو شمالی بحیرۂ عرب میں کامیاب اور جامع مشق پر مبارکباددی ۔ صدرِ مملکت نے پاک بحریہ کے جدید فضائی...
باجوڑ تحصیل ماموند میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے سی ٹی ڈی اہلکار سیپور سکنہ شہید ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق باجوڑ، فائرنگ کا واقعہ تحصیل ماموند کے علاقہ مینہ میں سامنے آیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق باجوڑ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے شہید سی ٹی ڈی اہلکار کی شناخت سیپور سکنہ مینہ سے ہوئی ہے۔...
امریکی جریدے نے کہا ہے کہ ترکیے نے پاکستان اور سعودی عرب کے دفاعی اتحاد میں شامل ہونے کی خواہش ظاہر کردی۔ امریکی جریدہ بلوم برگ نے رپورٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان، ترکیے اور سعودی عرب کے دفاعی اتحاد سے مشرق وسطیٰ اور اس سے بہت آگے تک طاقت کا توازن تبدیل ہوجائے...
لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بدستور دھند اور بادلوں کے ڈیرے ہیں، درجہ حرارت تین ڈگری تک گرگیا۔شدید دھند کے باعث سورج اپنی پوری آب و تاب کے ساتھ جلوہ دکھانے سے قاصر ہے جس کے باعث سردی کی شدت میں مزید اضافہ ہو گیا۔محکمہ موسمیات کے مطابق لاہور میں کم سے کم...
بلڈنگ افسر اور ‘پیکیج مافیا’پر سنگین الزامات، اسسٹنٹ ڈائریکٹر آصف شیخ ملوث بلاک 6پلاٹ ،E61اور A1پر خلاف ضابطہ تعمیرات دن کے اجالے میں جاری ضلع ایسٹ میں واقع پی ای سی ایچ ایس میں رہائشی پلاٹوں پر غیرقانونی کمرشل تعمیرات کا سلسلہ بڑے پیمانے پر جاری ہے ، جس میں سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کے...
لاہور: ایف آئی اے کارپوریٹ کرائم سرکل لاہور نے کاپی رائٹ ایکٹ کی خلاف ورزی میں ملوث 3 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ ترجمان ایف آئی اے کے مطابق گرفتار ملزمان میں شمیم احمد، امجد علی اور کلیم اللہ شامل ہیں جن کی گرفتاریاں لاہور اور ننکانہ صاحب سے عمل میں لائی گئیں۔ گرفتار ملزمان...
راولپنڈی: قتل کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری ملزم کو عمان سے گرفتار کرلیا گیا۔ ترجمان ایف آئی اے کے مطابق ملزم علی حیات کو عمان سے گرفتار کر کے اسلام آباد ائرپورٹ منتقل کیا گیا، گرفتار ملزم پنجاب پولیس کو مطلوب تھا۔ ملزم کے خلاف سال 2024 میں قتل کی دفعات کے تحت...
میں گودھرا اور سیکٹر 11 جی سے اسٹریٹ کرائم میں ملوث خطرناک ملزمان گرفتار کیے گئے ہیں۔ گرفتار ملزمان میں کاشف عرف راکھا، محمد الیاس، امیر حمزہ اور یاسین عرف ڈاڈا شامل ہیں۔ ملزمان کے قبضے سے 30 بور اور نائن ایم ایم پسٹل، میگزین، ایمونیشن اور نقدی برآمد کی گئی۔ راکھا ڈکیت گروہ نیو کراچی...
ترکیے نے پاکستان اور سعودی عرب کے دفاعی اتحاد میں شامل ہونے کی خواہش ظاہر کردی۔ غیر ملکی میڈیا ادارے بلوم برگ نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان، ترکیے اور سعودی عرب کے دفاعی اتحاد سے مشرق وسطیٰ اور اس سے بہت آگے تک طاقت کا توازن تبدیل ہوجائے گا۔خیال رہے کہ پاکستان اور سعودی...
شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے واقعات پی ٹی آئی کے اقتدار میں آنے سے نہیں آئے، نہ ہی دہشت گردی میں اضافے کا الزام پی ٹی آئی پر ڈالا جا سکتا ہے۔ تاہم پی ٹی آئی کی ایک صوبے میں حکومت موجود ہے اور بطور صوبائی حکومت اسے چاہیے تھا...
غیر قانونی امیگریشن میں ملوث عناصر اور پیشہ ور بھکاری مافیا کیخلاف سخت کارروائی کا حکم دیدیا: محسن نقوی
اسلام آباد (این این آئی) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے غیر قانونی امیگریشن میں ملوث عناصر اور پیشہ ور بھکاری مافیا کے خلاف سخت ترین کارروائی کا حکم دیتے ہوئے کہا ہے کہ انسانی سمگلنگ میں ملوث عناصر کسی رعایت کے مستحق نہیں۔ پاکستان کے نام پر حرف آنے کی اجازت ہرگز نہیں دی...
راولپنڈی (این این آئی)بانی پی ٹی آئی کی ہمشیرہ علیمہ خان نے کہا ہے کہ بانی قید تنہائی میں ہیں ہمیں نہیں معلوم وہ کس حال میں ہیں۔انسداد دہشتگردی عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علیمہ خان نے کہا کہ حکومت عدالتی احکامات ماننے کو تیار نہیں، ہمارے پاس کوئی فورم موجود نہیں...
حیدرآباد: شہر کے مختلف علاقوں میں بڑی ہاؤس رابریز میں ملوث ایک خطرناک گینگ کے اہم رکن کو پولیس مقابلے میں ہلاک کردیا گیا جبکہ اس کے دیگر ساتھی فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔ پولیس کے مطابق مقابلہ گرڈ اسٹیشن علمدار چوک کے قریب ہوا، مشتبہ افراد نے پولیس کو دیکھتے ہی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260110-08-12 کراچی( اسٹاف رپورٹر)امیرجماعت اسلامی سندھ کاشف سعید شیخ نے تلہار کے قریب پیرولاشاری میں ہاری کیلاش کمار کا ظالم زمیندار کے ہاتھوں بے رحمی سے قتل اور دادو میں معروف سوشل ورکر، زمیندار نادر جمالی پر بکری چوری کا مقدمہ دائر کرکے مبینہ پولیس مقابلے میں قتل کرنے کے افسوس ناک واقعے کی...
سہراب گوٹھ کے علاقے لاسی گوٹھ میں پسند کی شادی کرنے پرنامعلوم مسلح ملزمان نے گھرمیں گھس کر نوبیاہتا جوڑے کوفائرنگ کرکے قتل کردیا، نوبیاہتا جوڑے کا تعلق لاڑخانہ سے تھا اورپانچ ماہ قبل پسند سے کورٹ میرج کی تھی پولیس نے جائے واردات سے شواہد اکٹھا کرکے واقعے کی تفتیش شروع کردی۔ رپورٹ...
بین الاقوامی خبر رساں ادارے بلوم برگ نے انکشاف کیا ہے کہ ترکیہ نے بھی پاک سعودی عرب دفاعی اتحاد میں شامل ہونے میں دلچسپی ظاہر کر دی ہے۔بلوم برگ کے مطابق یہ انکشاف اس معاملے سے باخبر افراد نے کیا ہے۔ بلوم برگ کا کہنا ہے کہ پاکستان، ترکیہ اور سعودی عرب کے...
پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی سیکریٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم نے کہا ہے کہ ہماری جماعت میں کوئی اختلافات نہیں ہیں اور ہم سب کسی اور کو نہیں بلکہ بانی پی ٹی آئی کو جوابدہ ہیں۔ مرکزی سیکریٹری اطلاعات پاکستان تحریک انصاف شیخ وقاص اکرم نے ایکسپریس نیوز کے پروگرام سینٹر اسٹیج میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ...
منشیات قبضے میں لیکر تھانہ ایکسائز پشاور میں مقدمہ درج کیا گیا۔ محکمہ ایکسائز کا کہنا تھا کہ منشیات کے مکروہ دھندے میں ملوث عناصر کے خلاف کوئی رعایت نہیں ہوگی۔ اسلام ٹائمز۔ پشاور میں ایکسائز اسپیشل اسکواڈ نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے 100.8 کلوگرام چرس برآمد کرلی ہے۔ موٹروے سروس روڈ پر موٹر کار...
یوکرین کے دارالحکومت کیف اور دیگر شہروں میں روس کی جانب سے جاری کیے گئے ہائپر سونک میزائل اور ڈرون حملوں نے نئی تباہی مچادی، جس کے نتیجے میں کم از کم چار افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے ہیں، روس نے حملوں میں 36 میزائل اور 242 ڈرون استعمال کیے، جن میں سے...
قائداعظم یونیورسٹی گرلز ہوسٹل واقعہ: نامعلوم شخص کے گھسنے پر سیکیورٹی سخت، خفیہ کیمروں کی تلاش کا حکم
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: قائداعظم یونیورسٹی کے گرلز ہوسٹل میں نامعلوم شخص کے داخل ہونے کے واقعے کے بعد یونیورسٹی انتظامیہ نے سیکیورٹی مزید سخت کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے خفیہ کیمروں کی تلاش کے لیے تکنیکی سویپ کا حکم دے دیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق واقعے کی سنگینی کے پیشِ نظر یونیورسٹی انتظامیہ نے...
ترکی بھی سعودی، پاکستان دفاعی معاہدے میں شمولیت کا خواہاں، بلومبرگ WhatsAppFacebookTwitter 0 9 January, 2026 سب نیوز جدہ(سب نیوز )بلومبرگ کے مطابق، ترکی سعودی عرب اور پاکستان کے درمیان دفاعی اتحاد میں شمولیت کا خواہاں ہے۔ معاملے سے باخبر افراد کا کہنا ہے کہ اس پیش رفت سے مشرقِ وسطی اور اس سے...
تمام اہم اقتصادی فیصلوں کو قومی اقتصادی حکمتِ عملی سے ہم آہنگ ہونا چاہیے،اسحاق ڈار WhatsAppFacebookTwitter 0 9 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (آئی پی ایس )نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی زیرصدارت اقتصادی اصلاحات پر اہم اجلاس ہوا جس دوران معاشی اور ترقیاتی پالیسی سازی میں پلاننگ کمیشن کے اقدامات...