2026-06-03@08:45:46 GMT
تلاش کی گنتی: 8926
«ا لو»:
اسلام آباد:(نیوزڈیسک)قائداعظم یونیورسٹی کے گرلز ہوسٹل میں نوجوان کے گھسنے کے معاملے پر انتظامیہ نے سیکیورٹی سخت کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے گرلز ہوسٹل میں خفیہ کیمروں کی تلاش کے لیے تکنیکی سویپ کا حکم دے دیا ہے۔ قائداعظم یونیورسٹی کے گرلز ہوسٹل میں نامعلوم شخص کے گھسنے کے معاملے پر یونیورسٹی انتظامیہ نے...
اسلام آباد: قائداعظم یونیورسٹی کے گرلز ہوسٹل میں نوجوان کے گھسنے کے معاملے پر انتظامیہ نے سیکیورٹی سخت کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے گرلز ہوسٹل میں خفیہ کیمروں کی تلاش کے لیے تکنیکی سویپ کا حکم دے دیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق قائداعظم یونیورسٹی کے گرلز ہوسٹل میں نامعلوم شخص کے گھسنے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">یوکرین کے دارالحکومت کیف اور دیگر شہروں میں روس کی جانب سے جاری کیے گئے ہائپر سونک میزائل اور ڈرون حملوں نے نئی تباہی مچادی، جس کے نتیجے میں کم از کم چار افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے ہیں، روس نے حملوں میں 36 میزائل اور 242 ڈرون استعمال کیے، جن...
بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان نے کہا ہے کہ عمران خان قید تنہائی میں ہیں، ہمیں نہیں معلوم وہ کس حال میں ہیں۔ راولپنڈی کی انسداد دہشتگردی عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علیمہ خان نے کہا کہ حکومت عدالتی احکامات ماننے کو تیار نہیں، ہمارے پاس کوئی فورم موجود...
کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع چاغی کے صدر مقام دالبندین شہر سے ایک نامعلوم نوجوان کی لاش برآمد ہوئی ہے۔ اسپتال ذرائع کے مطابق مقتول کو سر میں نزدیکی فاصلے سے ایک گولی مار کر بے دردی سے قتل کیا گیا، جبکہ سر کو پلاسٹک بیگ میں لپیٹ کر پھینک دیا گیا تھا، جو...
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ پاکستان کے نام پر کسی صورت حرف آنے کی اجازت نہیں دے سکتے۔ روزنامہ جنگ کے مطابق محسن نقوی کی زیرِ صدارت اہم اجلاس میں ایف آئی اے کے امیگریشن ونگ کی کارکردگی اور غیر قانونی امیگریشن اور انسانی سمگلنگ کی روک...
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے غیر قانونی امیگریشن میں ملوث مافیا کے خلاف سخت اور بلاامتیاز کارروائیاں جاری رکھنے کی ہدایت کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ انسانی اسمگلنگ میں ملوث عناصر کسی رعایت کے مستحق نہیں ہیں۔ یہ ہدایات انہوں نے اسلام آباد میں منعقد ہونے والے ایک اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے...
معروف پاکستانی یوٹیوبر رجب بٹ نے سوشل میڈیا پر ایک بیان جاری کرتے ہوئے اپنی فیملی اور نجی معاملات کے حوالے سے پھیلنے والی افواہوں اور تنقید پر خاموشی توڑ دی ہے۔ انہوں نے خاص طور پر اپنے سالے شیخ عون پر سخت تنقید کی ہے اور کہا کہ ان کے پاس متعدد ریکارڈنگز اور...
اویس کیانی :وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی زیر صدارت اہم اجلاس منعقد ہوا،اجلاس میں ایف آئی اے کے امیگریشن ونگ کی کارکردگی ،غیر قانونی امیگریشن اور انسانی سمگلنگ کی روک تھام کیلئے جاری مہم کاتفصیلی جائزہ لیا گیا۔ وزیرداخلہ محسن نقوی نے افسران کو غیر قانونی امیگریشن میں ملوث مافیا کے خلاف بلاامتیاز سخت...
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ نے کہا ہے کہ نکولس مادورو کی حکومت کا تختہ الٹنے کے بعد امریکا وینزویلا کی عبوری قیادت کے تمام اہم فیصلے خود طے کرے گا اور ملک کے تیل کی فروخت پر غیر معینہ مدت تک کنٹرول رکھے گا۔ وائٹ ہاؤس کی جانب سے جاری بیان میں کہا...
ویب ڈیسک : نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے شہریوں کے لیے گھر بیٹھے اپنے ریکارڈ میں تبدیلی کی سہولت متعارف کرا دی۔ رپورٹ کے مطابق نیشنل ڈیٹابیس رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) اندرون اور بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو قومی شناختی کارڈ سمیت دیگر شناختی دستاویزات فراہم کرنے کا واحد مجاز ادارہ ہے۔ نادرا...
کوئٹہ میں سردیوں کی شدت بڑھتے ہی گرم کمبلوں کی مانگ میں واضح اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے خاص طور پر ایران سے آنے والے معیاری کمبل شہریوں کی پہلی ترجیح بن گئے ہیں۔ یہ بھی پڑھیں: بھاری کمبل میں اچھی نیند کیوں آتی ہے؟ میزان چوک، امانت خان بنیا پلازہ میں کمبلوں کے تاجر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور،اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)تحریک تحفظ آئین پاکستان نے اپنی اسٹریٹ موبلائزیشن مہم کا باقاعدہ آغاز کر دیا۔ مہم کی قیادت پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی کر رہے ہیں اور قافلہ اسلام آباد سے لاہور کے لیے روانہ ہو گیا ہے۔ یہ تین روزہ دورہ عوامی رابطہ مہم کا حصہ ہے، جس کا مقصد...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) بھٹ آئی لینڈ کو پلاسٹک فری بنانے کی مہم کا آغاز کر دیا گیا۔ ایس ایس ڈبلیو ایم بی نے بلونیٹ کنسلٹنگ فرم کے تعاون سے شہری رابطے بڑھانے اور انہیں آگاہی دینے کے سلسلے میں اقدامات کا بھی آغاز کیا ہے۔ مہم کا مقصد صاف سمندر، ماحولیاتی تحفظ اور...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ٹوکیو (انٹرنیشنل ڈیسک) جاپان کے نیوکلیئر ریگولیٹری ادارے کے ایک اہلکار سے چین میں اسمارٹ فون گم ہو گیا ہے، جس میں حساس نوعیت کی سرکاری رابطہ معلومات موجود تھیں۔ جاپانی حکام کے مطابق واقعہ نومبر میں پیش آیا، تاہم اس کا انکشاف حالیہ دنوں میں کیا گیا۔ نیوکلیئر ریگولیشن اتھارٹی کے عہدیدار...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">دمشق (انٹرنیشنل ڈیسک) شامی حکام نے اعلان کیا ہے کہ حلب شہر میں شہریوں کو محفوظ علاقوں تک نکالنے کے لیے 2انسانی راہ داریاں دوبارہ کھول دی گئی ہیں۔ بیان میں کہا گیا کہ صوبائی حکام کو خاندانوں کی اپیلیں موصول ہوئی ہیں جو شیخ مقصود اور الاشرفیہ کے علاقوں کے بیچ محاصرے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کیف (انٹرنیشنل ڈیسک) وسطی یوکرین کے علاقے دنیپروپیٹروفسک میں 10لاکھ سے زائد خاندان روسی حملوں کے باعث پانی اور بجلی سے محروم ہو گئے۔ ان حملوں میں توانائی کے بنیادی ڈھانچے کو نشانہ بنایا گیا۔ یوکرین کی تعمیر نو کے لیے نائب وزیرِ اعظم اولیکسی کولیبا نے سوشل میڈیا پر بتایا کہ دنیپروپیٹروفسک...
جاپان کے نیوکلیئر ریگولیٹری ادارے کے ایک ملازم کا سرکاری اسمارٹ فون گم ہو گیا ہے، جس میں حساس نوعیت کی رابطہ معلومات موجود تھیں۔ مقامی میڈیا کے مطابق یہ فون ممکنہ طور پر چین میں گم ہوا۔ یہ معاملہ ایسے وقت سامنے آیا ہے جب چین کی جانب سے جاپان پر دباؤ بڑھ رہا...
اوپن اے آئی نے چیٹ جی پی ٹی ہیلتھ کے نام سے ایک نیا فیچر متعارف کرا دیا ہے جس کے تحت صارفین کو صحت اور فلاح و بہبود (ویلنیس) سے متعلق موضوعات پر گفتگو کے لیے ایک علیحدہ اور مخصوص اسپیس فراہم کی جائے گی۔ کمپنی کے مطابق اس وقت چیٹ جی پی ٹی...
کراچی میں سہراب گوٹھ کے علاقے لاسی گوٹھ میں نامعلوم افراد نے میاں بیوی پر تیز دھار آلے سے حملہ کردیا۔ سہراب گوٹھ پولیس کے مطابق اس واقعے میں خاتون موقع پر جاں بحق ہوگئی جبکہ شوہر اسپتال پہنچ کر چل بسا۔ پولیس کے مطابق ملزمان نے زخمی شخص پر فائرنگ بھی کی تھی۔ پولیس...
سٹی 42:ملتان کے چوروں نے ایم این اے کو بھی نہ چھوڑا ایم این اے حلقہ 151 سید علی موسیٰ گیلانی کے ساتھ چوری کی واردات ہوگئی ۔ نامعلوم چور علی موسیٰ گیلانی کی جیب سے قیمتی موبائل فون چرا کر فرار ہوگئے ۔ پولیس حکام کے مطابق علی موسیٰ گیلانی بستی چپرا والا میں...
تحریکِ تحفظِ آئین پاکستان کے قافلے پر نامعلوم افراد کا حملہ، 2رہنما زیر حراست WhatsAppFacebookTwitter 0 8 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس )تحریک تحفظ آئین پاکستان تین روزہ دورے پر اسلام آباد سے لاہور کے لیے روانہ ہوگئی ۔ تحریک کا قافلہ جی ٹی روڈ کے راستے لاہور پہنچے گا، جہاں...
چئیرمین کمیٹی مہیش ملانی کی زیر صدارت قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے صحت کا اجلاس جاری ہے۔ ممبر قومی اسمبلی شازیہ ثوبیہ کا کہنا تھا کہ وزارت صحت کی جانب سے مکمل معلومات فراہم نہیں کی جاتیں۔ ہم جو سوالات کرتے ہیں ان کا جواب نہیں دیا جاتا۔ پی ایم اینڈ ڈی سی کے متعلقہ جو سوالات...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ابوظبی: متحدہ عرب امارات میں نیا سول قانون نافذ کر دیا گیا ہے جس کے تحت نوجوانوں کو مالی اور قانونی معاملات میں مزید خودمختاری حاصل ہو گئی ہے۔ نئے قانون کے مطابق قانونی بلوغت کی عمر 18 سال مقرر کر دی گئی ہے، جو اس سے قبل 21 سال تھی۔حکام کے مطابق...
جاپان کے نیوکلیئر ریگولیٹری ادارے کے ایک اہلکار سے چین میں ممکنہ طور پر ایک اسمارٹ فون گم ہو گیا ہے، جس میں حساس نوعیت کی سرکاری رابطہ معلومات موجود تھیں۔ جاپانی حکام اور مقامی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ نومبر میں پیش آیا، تاہم اس کا انکشاف حالیہ دنوں میں کیا گیا۔ نیوکلیئر...
آسٹریلیا کے وزیر اعظم انتھونی البانیز نے یہودیوں کے خلاف تعصب کے معاملے کی تحقیقات کے لیے وسیع پیمانے پر قومی انکوائری کا اعلان کیا ہے۔ یہ اعلان اس واقعے کے چند ہفتوں بعد سامنے آیا جس میں 2 مسلح افراد نے بونڈائی بیچ پر ایک یہودی تعطیلاتی تقریب پر فائرنگ کر کے 15 افراد...
اسلام آباد: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے سابق وزیر اعلیٰ علی امین گنڈا پور کو اشتہاری قرار دینے کا تحریری حکم نامہ جاری کر دیا۔ جوڈیشل مجسٹریٹ مبشر حسن چشتی نے تحریری حکم نامہ جاری کیا۔ عدالتی حکم نامے کے مطابق ہیڈ کانسٹیبل قرمان نے خلفا بتایا کہ ملزم کا دفعہ...
نیو کراچی دومنٹ چورنگی کے قریب پیٹرول پمپ پرنامعلوم مسلح ملزمان کی فائرنگ سے پیٹرول پمپ کا کیشیئرزخمی ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بلال کالونی تھانے کے علاقے نیوکراچی دومنٹ چورنگی کے قریب واقع پی ایس اوپیٹرول پمپ پر نامعلوم مسلح ملزمان کی فائرنگ سےپیٹرول پمپ کاکیشیئر40 سالہ پرکاش ولد جیٹھا زخمی ہوگیا جسے چھیپا ایمبولینس...
ایک اعلیٰ صیہونی سیکورٹی عہدیدار کا کہنا تھا کہ اگر حزب الله ہتھیار ڈالنے کیلئے اقدامات نہیں کرتی تو اسرائیل (زبردستی) تن تنہاء یہ کام کرے گا، چاہے اس کے نتیجے میں شمال میں نئی محاذ آرائی ہی کیوں نہ شروع ہو جائے۔ اسلام ٹائمز۔ آج صبح صیہونی ذرائع ابلاغ نے خبر دی کہ امریکی...
اسلام آباد: کراچی سمیت ملک بھر کے بجلی صارفین کے لیے اچھی خبر سامنے آگئی۔ نیپرا نے بجلی کی قیمت میں کمی کا اعلان کردیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کی جانب سے فی یونٹ بجلی 93 پیسے سستی کرنے کی منظوری دے دی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد(نمائندہ جسارت) سندھ آبادگار بورڈ نے سندھ کین کمشنر کو خط لکھ کر کرشنگ کا عمل سست کرنے اور کاشتکاروں کو قیمت کے بارے میں بتائے بغیر گنے کی خریداری کو متعلقہ ایکٹ کی خلاف ورزی قرار دیا ہے اور شوگر ملوں کے خلاف کارروائی کامطالبہ کیا ہے۔سندھ آبادگار بورڈ نے اپنے خط...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260108-08-11 صوابی (مانیٹر نگ ڈ یسک )خیبرپختونخوا کے ضلع صوابی میں نامعلوم شخص نے گھر میں داخل ہوکرباپ بیٹے کو قتل جبکہ خاتون اور 3 بچوں کو زخمی کر دیا۔ میڈیا ذرائع کے مطابق صوابی کے گاؤں کھنڈہ میں پستول سے مسلح نامعلوم شخص نے رات کے وقت گھر میں داخل ہو کر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر)چیئرمین پاکستان سنی تحریک انجینیئر محمد ثروت اعجاز قادری نے اپنے جاری بیان میں کہا ہے کہ امریکہ عالمی سطح پر اپنی طاقت کا مسلسل غلط استعمال کر رہا ہے اور کمزور، مظلوم اقوام کو دبانا اس کی خارجہ پالیسی کا بنیادی حصہ رہا ہے۔امریکہ نے ہمیشہ طاقت کے زور پر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی ( اسٹاف رپورٹر) شہر کے مختلف علاقوں میں اسٹریٹ کرائم کے خلاف جاری کارروائیوں کے دوران پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان مختلف مبینہ مقابلوں کے دوران ایک ڈاکو ہلاک اور زخمیوں سمیت12 ملزما ن کو گرفتار کر لیاگیا گرفتار ملزمان سے اسلحہ ، موبائل فون ،موٹر سائیکلیں ، نقدی ،اور مسروقہ سامان...
کراچی: پولیس نے شہر کے پوش علاقوں میں گھروں میں ڈکیتی اور چوری کی وارداتوں میں ملوث ملازمین اور جرائم پیشہ افراد کی تفصیلی فہرستیں تیار کرلی ہیں۔ پولیس حکام کے مطابق یہ فہرستیں شہر کے پوش علاقوں میں ہونے والی وارداتوں کے بعد مرتب کی گئی ہیں اور ان فہرستوں کو...
گاؤں کھنڈہ میں پستول سے مسلح نامعلوم شخص نے رات کے وقت گھر میں داخل ہو کر کمراٹ دیر کے رہائش پذیر خاندان پر اندھا دھند فائرنگ کر دی، جس سے باپ شادی شدہ بیٹے سمیت جاں بحق جبکہ مقتول بیٹے کی بیوی تین بچوں سمیت شدید زخمی ہو گئی۔ اسلام ٹائمز۔ خیبر پختونخوا کے...
کراچی (نیوزڈیسک)شہر قائد میں فرقہ وارانہ ٹارگٹ کلنگ میں ملوث گرفتار دہشت گردوں کا تعلق زینبیون بریگیڈ سے ہے جو حال ہی میں ہونے والی وارداتوں میں ملوث ہیں، ذرائع سی ٹی ڈی۔ سندھ پولیس کے کاؤنٹر ٹیرر ازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے کراچی میں بڑی کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم زینیبیون بریگیڈ سے...
ذرائع کے مطابق اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ ضم اضلاع کی معاشی ترقی کے لیے 6 تھیمیٹک ایریاز میں سرمایہ کاری کی جائے گی، پیکیج کا حجم ایک ہزار ارب روپے ہوگا جس کا نام "روښانه قبائل" (روشن قبائل) رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی کی...
سندھ پولیس کے کاؤنٹر ٹیرر ازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے کراچی میں بڑی کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم زینیبیون بریگیڈ سے تعلق رکھنے والے 4 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا۔ ایکسپریس نیوز کو سی ٹی ڈی ذرائع سے ملنے والی اطلاع کے مطابق کراچی میں گزشتہ دنوں ٹارگٹ کلنگ میں وارداتوں میں ملوث کالعدم...
ویب ڈیسک: جعلی اور اسپوف شدہ یو اے این نمبروں سے آنے والی کالز اور پیغامات کے حوالے سے پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے عوام کو خبردار کردیا۔ پی ٹی اے کے مطابق جعلی اور اسپوف شدہ یو اے این نمبروں سے آنے والی کالز اور پیغامات میں اضافہ ہو رہا ہے۔ دھوکہ باز خود...
راولپنڈی: وفاقی تحقیقاتی ادارہ (ایف آئی اے) این سی بی انٹرپول نے بڑی کارروائیاں کرتے ہوئے قتل اور اقدام قتل کے مقدمات میں مطلوب دو اشتہاری ملزمان کو سعودی عرب سے گرفتار کر لیا۔ حکام کے مطابق گرفتار ملزمان میں محمد اسحاق اور عرفان علی شامل ہیں، ملزمان کو سعودی عرب سے گرفتار...
رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کے فیصلوں پر تنقید کی ہے۔ نیشنل ڈائیلاگ کمیٹی کے زیر اہتمام نیشنل کانفرنس کا اہتمام کیا گیا جس میں شاہد خاقان عباسی، لیاقت بلوچ، شیرافضل مروت، بیرسٹرسیف اور عمران اسماعیل شریک ہوئے۔اس موقع پر صحافیوں سے گفتگو میں شیر افضل مروت...
