2026-06-03@08:51:25 GMT
تلاش کی گنتی: 8926
«ا لو»:
مرد بہت مظلوم ہیں،گھروں میں بہت کچھ سہتے ہیں لیکن بولتے نہیں: طلال چوہدری WhatsAppFacebookTwitter 0 23 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز )وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے ڈومیسٹک وائلنس بل میں ترمیم پر دلچسپ تبصرہ کرتے ہوئیکہا ہے کہ مرد بہت مظلوم ہیں،گھروں میں بہت کچھ سہتے ہیں لیکن...
ٹرمپ کے نام نہاد امن بورڈ میں شمولیت غزہ کے لاکھوں شہداء کی قربانیوں کی توہین ہے، امامیہ آرگنائزیشن گلگت
ریجنل ناظم نے واضح کیا کہ پاکستانی عوام کا دوٹوک اور غیر مبہم مؤقف ہے کہ امریکی سربراہی میں کسی بھی ایسے فورم میں شرکت کرنا، جس کا مقصد صہیونی ریاست کے ناجائز مفادات کا تحفظ ہو، فلسطینی عوام کے ساتھ کھلی خیانت ہے۔ ہم اس فیصلے کی بھرپور مذمت کرتے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ حکومتِ...
برطانیہ سے تعلق رکھنے والی ہالی ووڈ اداکارہ ایلزبتھ ہرلی نے میڈیا سے متعلق نجی معلومات تک غیر قانونی رسائی کے حوالے سے بھیانک انکشاف کردیا۔ ایلزبتھ ہرلی نے برطانیہ کی ایک عدالت میں جاری ایک ہائی پروفائل کیس کی سماعت کے دوران اپنی نجی زندگی میں ہونے والی ’بہیمانہ مداخلت‘ پر تفصیلی بیان...
مرد بہت مظلوم ہیں، گھروں میں بہت کچھ سہتے ہیں لیکن بولتے نہیں، ڈومیسٹک وائلنس بل پر طلال چوہدری کا تبصرہ، قومی اسمبلی میں قہقہے لگ گئے
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی وزیر مملکت برائے داخلہ سینیٹر طلال چوہدری کے مردوں کے مظلومیت سے متعلقہ تبصرے پر قہقہے لگ گئے۔وزیر مملکت داخلہ طلال چوہدری نے ڈومیسٹک وائلنس بل میں ترمیم پر دلچسپ تبصرہ کیا اور کہا کہ مرد بہت مظلوم ہیں، گھروں میں بہت کچھ سہتے ہیں لیکن بولتے نہیں۔ انہوں نے...
خیبر پختونخوا کے ضلع لوئر چترال میں شدید برف باری کے باعث ایک گھر پر برف کا تودہ گرنے سے ایک ہی خاندان کے 9 افراد جاں بحق ہو گئے۔ یہ بھی پڑھیں: برفباری سے مری کی سڑکیں بند، اسلام آباد پولیس کا سیاحوں کے لیے ٹریفک الرٹ جاری لوئر چترال کے ڈپٹی کمشنر راؤ ہاشم...
وفاقی وزیر مملکت برائے داخلہ سینیٹر طلال چوہدری کے مردوں کے مظلومیت سے متعلقہ تبصرے پر قہقہے لگ گئے۔وزیر مملکت داخلہ طلال چوہدری نے ڈومیسٹک وائلنس بل میں ترمیم پر دلچسپ تبصرہ کیا اور کہا کہ مرد بہت مظلوم ہیں، گھروں میں بہت کچھ سہتے ہیں لیکن بولتے نہیں۔انہوں نے بل کی مخالفت نہ کرنے...
لاہور: جوہر ٹاؤن سے نجی کالج کے اغوا ہونے والے سی ای او عابد وزیر خان کو اغواء کاروں نے رہا کردیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق عابد وزیر خان بخیریت اپنے گھر پہنچ گئے ہیں اور ان کی طبی حالت تسلی بخش ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ اغواء کی واردات کے حوالے...
راولپنڈی: ایف آئی اے نے ویزا فراڈ اور انسانی اسمگلنگ کے خلاف بڑی کارروائیاں کرتے ہوئے اسلام آباد اور لاہور زون سے مجموعی طور پر 6 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ ترجمان ایف آئی اے کے مطابق اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل اسلام آباد نے راولپنڈی میں کارروائی کے دوران ویزا فراڈ اور مائیگرنٹ...
کراچی(نیوز ڈیسک) کراچی میں پاکستان رینجرز سندھ نے ناردرن بائی پاس کے علاقے میں بڑی کارروائی کرتے ہوئے ایرانی تیل کی سمگلنگ اور غیر قانونی خرید و فروخت میں ملوث 6 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ ترجمان سندھ رینجرز کے مطابق گرفتار ملزمان میں منہاج الدین، عدیل، ابو بکر، خلیل، ظفر علی اور جٹل شامل...
ملتان (نیوز ڈیسک) اینٹی نارکوٹکس فورس (ایف آئی اے) نے بڑی کارروائیاں کرتے ہوئے 3 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ ترجمان ایف آئی اے کے مطابق کارروائی ایف آئی اے ملتان زون کی جانب سے کی گئی، گرفتار ملزمان حوالہ ہنڈی، انسانی سمگلنگ اور جعلی پاکستانی کرنسی بنانے میں ملوث تھے، گرفتار ملزمان میں اللہ...
پاکستان مسلم لیگ نون کی رہنما اور پشاور کے بلور خاندان کی رکن ثمر بلور کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی پر حملے اس لیے نہیں ہوتے کیوں کہ وہ خود ان دہشتگردوں کا سیاسی ونگ ہے۔ یہ بھی پڑھیں: اے این پی کو خیر باد کہنے والی بلور خاندان کی واحد خاتون سیاستدان ثمر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی ( اسپورٹس رپورٹر) آر سی اے کے انڈر-15 چیلنج لیگ کرکٹ ٹورنامنٹ میں مزید دو میچز کا فیصلہ ہو گیا۔ اوول گراؤنڈ نیشنل بینک اسٹیڈیم پر کھیلے گئے پہلے میچ میں آرسی اے کے وائٹس نے آرسی اے کے ریڈز کو باآسانی 197 رنز سے ہرا دیا۔ آرسی اے کے وائٹس نے...
پنجاب پولیس نے سی سی ڈی پر جعلی پولیس مقابلوں کے تمام الزامات مسترد کردیے WhatsAppFacebookTwitter 0 22 January, 2026 سب نیوز لاہور (آئی پی ایس )پنجاب پولیس نے سی سی ڈی پر جعلی پولیس مقابلوں کے تمام الزامات جھوٹے اور بے بنیاد قرار دے دیے۔لاہور ہائی کورٹ کے حکم پر پولیس نے تحریری...
پنجاب پولیس نے سی سی ڈی پر جعلی پولیس مقابلوں کے تمام الزامات جھوٹے اور بے بنیاد قرار دے دیے۔ لاہور ہائی کورٹ کے حکم پر پولیس نے تحریری رپورٹ جمع کروا دی، رپورٹ کے مطابق سی سی ڈی کے قیام کے بعد ڈکیتی ،چوری،قتل سمیت دیگر جرائم میں واضح کمی آئی، 7 ماہ میں سی...
راولپنڈی: 2 تھانوں نے حدود کا تنازع بنا کر بچی کے اغوا میں ملوث ملزمان کو چھوڑ دیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق تھانہ کینٹ اور تھانہ سول لائن کے ایس ایچ اوز اور عملے کی مبینہ سنگین غفلت سامنے آنے پر سی پی او راولپنڈی خالد ہمدانی نے سخت نوٹس...
لاہور کے علاقے جوہر ٹاؤن سے معروف تعلیمی ادارے KIPS کے چیف ایگزیکٹو آفیسر عابد وزیر خان کو نامعلوم افراد نے اغواء کر لیا۔ پولیس نے مغوی کے بھائی طاہر وزیر خان کی مدعیت میں اغواء کا مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے۔ جوہر ٹاؤن پولیس کے مطابق یہ مقدمہ تھانہ جوہر...
ڈیرہ اسماعیل خان ٹانک روڈ پر نامعلوم افراد نے پیٹرول پمپ کو آگ لگا دی۔ ڈی آئی خان پولیس کے مطابق نامعلوم افراد نے اسٹاف کو رسیوں کے ساتھ باندھ کر پیٹرول پمپ کو آگ لگا دی جبکہ پیٹرول پمپ انتظامیہ نے کہاکہ نامعلوم افراد رقم بھی لوٹ کر لے گئے۔ واقعہ کی اطلاع ملتے...
ایف آئی اے گوجرانوالہ نے رشوت، اغوا اور اختیارات کے ناجائز استعمال میں ملوث نیشنل سائبر کرائم ایجنسی کے 4 افسران سمیت 8 افراد کیخلاف مقدمہ درج کرلیا۔ ایف آئی اے کی جانب سے مقدمہ نیشنل سائبر کرائم اینڈ انویسٹیگیشن ایجنسی کے سب انسپکٹرز امیر حمزہ،مجاہد علی،اے ایس آئی شہروز اور افسر اللہ یار پر...
لاہور (نیوز ڈیسک) پنجاب پولیس نے سی سی ڈی پر جعلی پولیس مقابلوں کے تمام الزامات جھوٹے اور بے بنیاد قرار دے دیئے۔ لاہور ہائیکورٹ میں جمع کرائی گئی رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا کہ سی سی ڈی کے قیام کے بعد ڈکیتی ،چوری، قتل، راہزنی کی وارداتوں میں واضح کمی آئی۔ لاہور ہائی کورٹ...
لاہور میں پنجاب پولیس نے سی سی ڈی پر جعلی پولیس مقابلوں کے الزامات کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے لاہور ہائیکورٹ میں تحریری رپورٹ جمع کرا دی ہے۔ رپورٹ میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ سی سی ڈی کے قیام کے بعد صوبے میں ڈکیتی، چوری، قتل اور دیگر سنگین جرائم میں واضح...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پاکستان میں قائم ایرانی سفارت خانے نے ایران میں حالیہ دہشت گردی کے واقعات سے متعلق سنگین اعداد و شمار جاری کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ غیر ملکی پشت پناہی سے ہونے والی کارروائیوں میں اب تک تین ہزار سے زائد افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں۔ایرانی سفارت خانے کی جانب...
--فائل فوٹو پنجاب پولیس نے کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ (سی سی ڈی) پر جعلی پولیس مقابلوں کے تمام الزامات بے بنیاد قرار دے دیے۔لاہور ہائی کورٹ کے حکم پر پولیس نے اپنی تحریری رپورٹ جمع کروادی جس کے مطابق سی سی ڈی کے قیام کے بعد ڈکیتی، چوری اور قتل سمیت دیگر جرائم میں کمی آئی ہے۔پولیس...
ایس بی سی اے جاگ گئی، تحقیقات کر کے 7 فائلوں پر مبنی ریکارڈ کمشنر کو جمع کرادیا جمع کرائی گئی فائلوں میں خلاف ضابطہ تعمیرات کی دستاویزات شامل ہیں،ذرائع سانحہ گل پلازہ کے بعد سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی جاگ گئی اور تحقیقات کر کے 7 فائلوں پر مبنی ریکارڈ کمشنر کو جمع کرادیا۔تفصیلات کے...
لاہور ایک بار پھر دنیا کا سب سے آلودہ شہر قرار دے دیا گیا ہے، جہاں فضائی آلودگی کی سطح ‘انتہائی خطرناک’ حد تک پہنچ چکی ہے۔ یہ انکشاف عالمی فضائی معیار کی نگرانی کرنے والے ادارے آئی کیو ایئر کی تازہ رپورٹ میں سامنے آیا ہے۔ آئی کیو ایئر کے لائیو ٹریکر کے مطابق...
ڈی آئی خان ٹانک روڈ پر نامعلوم افراد نے پیٹرول پمپ کو آگ لگا دی۔ پولیس کے مطابق نامعلوم افراد نے آگ لگانے سے پہلے پمپ کے اسٹاف کو رسیوں سے باندھا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان کی تعداد 30 سے 40 کے درمیان تھی۔
میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے سابق امیدوار صوبائی اسمبلی نے کہا کہ ہم سابق وزیراعظم عمران خان کے شکر گزار ہیں جنہوں نے علامہ راجہ ناصر عباس جعفری پر اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے انہیں یہ اہم ذمہ داری سونپی۔ اسلام ٹائمز۔ پاراچنار سیاسی و سماجی رہنماء سید نجات حسین سابقہ امیدوار برائے صوبائی...
لاہور شیرا کوٹ بکرمنڈی کے علاقے میں پتنگوں اور ڈور کی بڑی کھیپ پکڑی گئی۔ غیر قانونی پتنگ فروشی میں ملوث 2 پتنگ ڈیلرز گرفتار کر لیے گئے۔ترجمان ڈولفن کے مطابق پولیس نےخفیہ اطلاع پر چھاپہ مار کر 4 ہزار پتنگیں، 180 ڈور چرخیاں برآمد کرلیں۔پکڑی جانے والی پتنگیں اور ڈور ایس او پیز کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">میکسیکو(انٹرنیشنل ڈیسک) میکسیکو نے امریکا کو مطلوب 37 مبینہ مجرم واشنگٹن کے حوالے کر دیے۔خبر رساںا داروں کے مطابق یہ اقدام دونوں ممالک کے درمیان سیکورٹی اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے تعاون کے تحت کیا گیا۔ امریکا اور میکسیکو کے درمیان سیکورٹی تعاون میں پیش رفت ہوئی، سنگین جرائم میں مطلوب...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) جماعت اسلامی سندھ کے نائب امیر حافظ نصراللہ چنا نے کہا ہے کہ آئین و قانون پرعملدآمد کے بغیر کوئی بھی ملک و معاشرہ ترقی نہیں کرسکتا۔ بدل دو نظام کا نعرہ عوام کے دلوں کی آوازبن چکا ہے ۔کیلاش کولہی، نادرجمالی سے لے کرکنڈیارومیں ڈاکوئوں سے مزاحمت پر تھرکے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260122-01-9 کراچی (اسٹاف رپورٹر) سانحہ گل پلازہ کی تحقیقات میں تیزی، بڑے انکشافات سامنے آگئے رپورٹ اور اصل فائلز چار دن بعد بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی نے کمشنر کراچی کو جمع کرائی، 4 عدالتی التوا بھی شامل، تفصیلات کے مطابق سانحہ گل پلازہ کے بعد سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی جاگ گئی اور تحقیقات کر...
اقدام قتل، قتل، ڈکیتی، بنک ڈکیتی، اغوا برائے تاوان، اسلحے، منشیات، اور موٹر سائیکل چھیننے کے مقدمات درج ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ شہر قائد میں پولیس مقابلے میں ملزم ہلاک ہوگیا، جس سے اسلحہ پستول اور موٹر سائیکل برآمد ہوئی۔ ایس ایس پی کیماڑی کے مطابق ہلاک ملزم پولیس کی جوابی فائرنگ سے مارا گیا، شناخت کے...
فائل فوٹو پاک کالونی پولیس مقابلے میں ملزم ہلاک ہوگیا، جس سے اسلحہ پستول اور موٹر سائیکل برآمد ہوئی ہے۔ایس ایس پی کیماڑی کے مطابق ہلاک ملزم پولیس کی جوابی فائرنگ سے مارا گیا، شناخت کے بعد اس کا مجرمانہ ریکارڈ حاصل کرلیا ہے۔ایک بیان میں ایس ایس پی کیماڑی نے کہا کہ ہلاک ملزم...
ایس بی سی اے کی جانب سے جمع کرائی گئی فائلوں میں خلاف ضابطہ تعمیرات کے دستاویزات بھی شامل ہیں، ریکارڈ میں ریوائز پرپوز اور ریگولرائزیشن پلان کے کاغذات بھی موجود ہیں۔ اتھارٹی نے چار روز بعد عمارت کی منظوری سمیت مکمل رپورٹ اور فائل بھی انتظامیہ کو حوالے کر دیں۔ اسلام ٹائمز۔ سانحہ گل پلازہ...
ایک بیان میں آغا راحت حسین نے کہا کہ مجلس وحدت المسلمین پاکستان کا اس نہایت اہم اور ذمہ دار منصب پر فائز ہونا بلاشبہ ایک خوش آئند امر ہے۔ یہ انتخاب نہ صرف جمہوری اقدار کے استحکام کی علامت ہے بلکہ مظلوم، محروم اور پسے ہوئے طبقات کی مؤثر آواز بننے کی ایک مضبوط امید...
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شیخ وقاص اکرم کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کی خیریت کے بارے میں کوئی معلومات نہیں مل رہیں۔ پشاور میں شوکت یوسفزئی کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی سے آخری ملاقات کو تقریباً 50 دن...
خیبر پختونخواہ کے وزیر ہاؤسنگ ڈاکٹر امجد علی کے رہائشی نامعلوم حملہ آوروں نے دستی بم پھینکا ہے، حملے میں صوبائی وزیر محفوظ رہے۔ سوات پولیس کے مطابق یہ واقعہ بریکوٹ تحصیل کے شموژئی علاقے میں پیش آیا، جہاں نامعلوم افراد نے صوبائی وزیر ڈاکٹر امجد علی کے گھر کی طرف دستی بم پھینکا۔ یہ...
پشاور: پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما شیخ وقاص اکرم نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کی صحت اور خیریت کے حوالے سے کوئی مصدقہ معلومات فراہم نہیں کی جا رہیں، جو نہایت تشویشناک صورتحال ہے۔شوکت یوسفزئی کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ وقاص اکرم نے کہا کہ بانی پی...
اسلام آباد(نیوزڈیسک)حکومت نےملٹری کورٹس کے فیصلوں کیخلاف اپیل کے حق پر قانون سازی کا فیصلہ کر لیا۔وفاقی وزیر قانون نے اہم اعلان اپوزیش رکن اسد قیصر کےقومی اسمبلی اجلاس میں اس انکشاف پر کیا ، اسد قیصر نے کہا کہ ملٹری کورٹس میں اپیلوں کے حق سے متعلق ایک قانون سازی متعارف کروائی تھی جس...
—فائل فوٹو پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شیخ وقاص اکرم کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کی خیریت کے بارے میں کوئی معلومات نہیں مل رہیں۔پشاور میں شوکت یوسفزئی کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی سے آخری ملاقات کو تقریباً 50...
فائل فوٹو پنجاب میں مبینہ جعلی پولیس مقابلوں کیخلاف درخواست پر سماعت کے موقع پر پنجاب پولیس اور قومی تحفظ کمیشن برائے انسانی حقوق نے جواب لاہور ہائیکورٹ میں جمع کرا دیا۔جسٹس عبہر گل نے میاں داؤد ایڈووکیٹ اور دیگر وکلاء کی درخواست پرسماعت کی۔اس موقع پر درخواستگزار کا کہنا تھا کہ ابھی تمام...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کیف: روس کی جانب سے رات گئے ہونے والے شدید میزائل اور ڈرون حملوں کے بعد یوکرینی دارالحکومت کیف ایک بار پھر سنگین انسانی بحران کی لپیٹ میں آ گیا ہے، جہاں شہر کا تقریباً نصف حصہ سخت ترین سردی میں بجلی اور پانی سے محروم ہو چکا ہے۔خبر رساں اداروں کے مطابق...
کراچی (نیوز ڈیسک) پاکستان رینجرز (سندھ) نے کراچی کے علاقے نیو کراچی میں کارروائی کرتے ہوئے بھتہ خوری میں ملوث 4 ملزمان کوگرفتار کر لیا۔ گرفتار ملزمان میں عبدالقادر بگٹی ولد اسرار احمد، معشوق علی ولد محمد صالح، غلام حسین ولد علی حسین سومرو اورعبدالحکیم ولد حامد بخش شامل ہیں۔ گرفتار ملزمان سے ایک عدد...
21 جنوری 1990 کو مقبوضہ کشمیر میں پیش آنے والا سانحہ گاؤکدل پل کشمیری تاریخ کے المناک اور خونی واقعات میں شمار ہوتا ہے۔ یہ واقعہ اُس وقت پیش آیا جب وادیٔ کشمیر میں 1989 کے اواخر سے ایک وسیع مگر پُرامن عوامی تحریک جاری تھی۔ رپورٹس کے مطابق 19 جنوری 1990 کے بعد وادی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260121-11-14 سکھر (نمائندہ جسارت) سکھر میں ڈکیتی و چوری کی وارداتوں میں اضافہ، موٹر سائیکلیں، لوڈر رکشا اور لاکھوں روپے لوٹ لیے گئے سکھر کے مختلف علاقوں میں ڈکیتی اور چوری کی وارداتوں میں تشویشناک حد تک اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے، جہاں نامعلوم مسلح افراد شہریوں سے موٹر سائیکلیں،لوڈر رکشا اور...