2026-06-03@08:50:50 GMT
تلاش کی گنتی: 8926
«ا لو»:
غزہ میں اسرائیلی فوج کے فضائی حملوں میں حماس کے رہنما سمیت 12فلسطینی شہید ہو گئے WhatsAppFacebookTwitter 0 16 January, 2026 سب نیوز غزہ (آئی پی ایس ) اسرائیلی فوج کے فضائی حملوں میں حماس کے رہنما سمیت مزید 12 فلسطینی شہید ہوگئے۔ الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اسرائیلی...
آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں we news اپوزیشن لیڈر چیخیں سہیل آفریدی قومی اسمبلی محمود خان اچکزئی
پاکستان اور بھارت کی دوبارہ جنگ، ایران خانہ جنگی میں کون سے طاقتیں ملوث؟ڈونلڈ ٹرمپ کو روکنے والا کون؟
آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں we news اسرائیل امریکا ایران بڑی طاقتیں بھارت پاکستان جنگ عرب ممالک
شہر قائد میں آج مطلع جزوی ابر آلود کے ساتھ موسم خنک رہنے کا امکان ہے، تاہم دن بھر موسم گرم اور مرطوب رہے گا۔محکمہ موسمیات کے مطابق آج کراچی میں صبح کم سے کم درجہ حرارت 13 ڈگری سینٹی گریڈ کیاگیا، جبکہ موجودہ درجہ حرارت 16 ڈگری سینٹی گریڈ ہے۔شہر قائد میں آج زیادہ...
راولپنڈی: ایف آئی اے این سی بی انٹرپول نے قتل کے مقدمات میں مطلوب 2 اشتہاری ملزمان کو یو اے ای سے گرفتار کرلیا۔ گرفتار ملزمان میں سیف اللہ اور شاہد محمود شامل ہیں جنہیں یو اے ای سے گرفتار کر کے اسلام آباد ایئرپورٹ منتقل کردیا گیا۔ دونوں گرفتار ملزمان پنجاب پولیس...
پشاور: باجوڑ کے علاقے صدیق آباد پھاٹک میں پولیس پوسٹ پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے اہلکار زخمی ہوگیا۔ ایس ایچ او شیر زمین خان کے مطابق فائرنگ کے نتیجے میں زخمی پولیس اہلکار شہزاد کو علاج کے لیے خار اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔ پولیس کی بروقت جوابی کارروائی سے ملزمان فرار...
چمن میں دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آیا جس میں نامعلوم شخص ایف سی قلعہ کے قریب بجلی کے کھمبے پر چڑھ کر کرنٹ لگنے سے موقع پر ہلاک ہوگیا۔ چمن میں ایک انتہائی افسوسناک اور پراسرار واقعہ پیش آیا ہے جس نے پورے علاقے کو صدمے میں ڈال دیا ہے۔ ایف سی قلعہ...
پی ٹی آئی ملک میں آئین کی بالادستی، قانون کی حکمرانی اور آزادی عدلیہ کیلئے جدوجہد کررہی ہے، ہر ورکر ہمارا قیمتی اثاثہ ،عمران خان کی امانت ہیںہمیں ان کا خیال رکھنا ہے، وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا بانی پی ٹی آئی نے جو تحریک شروع کی تھی اللہ کرے ہم جلد کامیاب ہوجائیں، بلال محسود کو...
اسکریپ ڈیلرعمیر ناصر رند کو گرفتار کرلیا،پولیس اہلکارون کی پشت پناہی میں چلنے کا انکشاف ملزم کے قبضے سے 150کلو گرام چوری شدہ کاپر کیبل اور گاڑی برآمد ہوئی ہے، پولیس حکام بن قاسم پولیس نے ایک کارروائی کے دوران اسٹیل مل سے قیمتی دھاتوں کی چوری میں ملوث نیٹ ورک بے نقاب کرتے ہوئے...
’یہ کس نے ہم سے لہو کا خراج پھر مانگا ابھی تو سوئے تھے مقتل کو سرخ رو کر کے‘ ان اشعار کے خالق اردو زبان کے معروف غزل گو اور سلام گو شاعر محسن نقوی کی 26 ویں برسی آج منائی جارہی ہے۔ محسن نقوی 5 مئی 1947 کو ڈیرہ غازی خان کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> 260116-08-33 جسارت نیوز
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260116-08-31 کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی ملک میں آئین کی بالادستی، قانون کی حکمرانی اور آزادی عدلیہ کے لیے جدوجہد کررہی ہے، آزادی کا سورج جلد طلوع ہوگا اور بانی پی ٹی آئی عمران خان جلد رہا ہوں گے، ہم بلال محسود کی فیملی کے ساتھ...
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ 9 مئی پاکستان کی تاریخ کا سیاہ باب ہے، جسے کبھی فراموش نہیں کیا جا سکتا۔ ملوث افراد کو سزا ملنی چاہیے تاکہ مستقبل میں ایسا کوئی واقعہ دوبارہ نہ ہو۔ یہ بھی پڑھیں: خیبرپختونخوا کو افغان سرحد کے راستے بھارتی حمایت یافتہ دہشتگردی کے خطرات درپیش...
دنیا کے ٹاپ سیڈڈ بیڈمنٹن کھلاڑیوں میں سے ایک کھلاڑی نے بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی میں شدید آلودگی کی وجہ سے انڈیا اوپن ٹورنامنٹ سے دستبرداری کا اعلان کر دیا۔ عالمی نمبر 3 آندرے اینٹنسن نے سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ میں کہا کہ انہوں نے دہلی میں ہوا کے انتہائی خراب معیار کی...
انفارمیشن کمیشن اراکین کا سندھ گورنمنٹ سروسز اسپتال کا دورہ،ویب سائٹ کی عدم فعالیت پر اظہارناپسندیدگی
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسپتال کی ویب سائٹ فعال نہ ہونے پر ناپسندیدگی کا اظہار،جلد از جلد فعال کرنے کی ہدایت کراچی(رپورٹ: منیر عقیل انصاری) معلومات تک رسائی اور شفافیت کے قانون 2016 کے تحت سندھ انفارمیشن کمیشن کے اراکین محمد سلیم خان اور نور محمد دایو نے بہتر نظم و نسق اور شفافیت کو یقینی بنانے...
پریس ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق خاتون ملزمہ جس کا نام ظاہر نہیں کیا گیا، سات زبانوں پر عبور رکھتی ہے، نے یہ اعتراف بدھ کے روز ایران کی عدلیہ کے سربراہ غلام حسین محسنی کی تہران کے ایک حراستی مرکز کے دورے کے دوران کیا، جہاں فسادات اور تخریب کاری میں ملوث افراد کو...
ایم ڈبلیو ایم عزاداری ونگ کی جانب سے جلوس عزاء کے موقع پر عزاداروں میں رہبر معظم سید علی خامنہ ای، شہید حسن نصر اللہ، شہید یحییٰ سنوار کی تصاویر تقسیم کی گئیں۔ اس موقع پر عزاداروں نے رہبر معظم سے اپنی بھرپور یکجہتی اور حمایت کے عزم کا اعادہ کیا۔ اسلام ٹائمز۔ گمبہ سکردو...
کراچی: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی ملک میں آئین کی بالادستی، قانون کی حکمرانی اور آزادی عدلیہ کے لیے جدوجہد کررہی ہے، آزادی کا سورج جلد طلوع ہوگا اور بانی پی ٹی آئی جلد رہا ہوں گے، ہم بلال محسود کی فیملی کے ساتھ مرتے دم...
آزادی کا سورج جلد طلوع ہوگا، عمران خان جلد رہا ہوں گے، سہیل آفریدی WhatsAppFacebookTwitter 0 15 January, 2026 سب نیوز کراچی (آئی پی ایس )وزیراعلی خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی ملک میں آئین کی بالادستی، قانون کی حکمرانی اور آزادی عدلیہ کے لیے جدوجہد کررہی ہے، آزادی...
سانحہ 9مئی میں سہیل آفریدی سمیت جو بھی ملوث ہیں اُنہیں سزا ہونی چاہیے، گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی
پشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن)گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ افغانستان کی سرزمین پاکستان کیخلاف دہشت گردی کیلئے استعمال ہو رہی ہیں، اسرائیل ،بھارت افغان سرزمین پاکستان کیخلاف استعمال کرتے ہیں، پاکستان نے اس حوالے سے تمام عالمی فورمز پر ثبوت دیئے۔ سماء نیوز کے مطابق فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ وزیراعلٰی خیبرپختوا...
معروف اینکر اقرار الحسن نے نئی سیاسی جماعت کے قیام اور نام کا اعلان کردیا۔ لاہور پریس کلب میں پریس کانفرنس کے دوران اقرار الحسن نے اپنی نئی سیاسی جماعت کے نام ’پاکستان عوام راج تحریک‘ کا اعلان کیا۔ اقرار الحسن نے اعلان کیا کہ ’میں کبھی کوئی سیاسی، پارٹی عہدہ یا پھر سرکاری پوزیشن...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ٹیکنالوجی کے عالمی ادارے گوگل نے اپنے آرٹیفیشل انٹیلی جنس ماڈل جیمنائی میں اب تک کی سب سے بڑی اپ ڈیٹ متعارف کروا دی ہے، جسے کمپنی نے “پرسنل انٹیلی جنس” کا نام دیا ہے، یہ اپ ڈیٹ اے آئی کے شعبے میں ایک اہم سنگِ میل ثابت ہو سکتی ہے، کیونکہ اب...
کراچی میں پولیس نے فیروز آباد کے علاقے سے چوری میں ملوث گھریلو ملازماؤں کے منظم گینگ کو گرفتار کرلیا۔ایس ایس پی ایسٹ زبیر نذیر شیخ کا کہنا ہے کہ صنعتکار کے گھر میں 9 سال سے کام کرنے والی 5 ملازمائیں چوری میں ملوث ہیں۔ گینگ کی سرغنہ عروج نے لاکر کی چابی چرا کر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ایرانی میڈیا نے ملک میں حالیہ پُرتشدد مظاہروں کے دوران جلاؤ گھیراؤ میں ملوث فسادی عناصر کی مزید ویڈیوز جاری کر دی ہیں، جن میں شرپسندوں کو مساجد اور دیگر عوامی و سرکاری مقامات کو آگ لگاتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ ویڈیوز میں مختلف علاقوں میں توڑ پھوڑ اور املاک کو نقصان...
کوئٹہ: سبی میں گرلز ہائی اسکول الہ آباد کے گیٹ پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے خاتون ٹیچر جاں بحق ہوگئی۔ پولیس کے مطابق نامعلوم ملزمان فائرنگ کے بعد فرار ہوگئے۔ نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے جاں بحق خاتون ٹیچر کی لاش اسپتال منتقل کر دی گئی۔
لاہور (ویب ڈیسک) پاکستان کی ہمسایہ ملک افغانستان کے ساتھ سرحدی گزر گاہوں کی بندش کے باعث برآمد نہ ہونے پر آلو کے بعد کینو بھی سستے ہوگئے ہیں، جس سے شہری خوش جبکہ کاشت کار مالی مشکلات کا شکار ہیں۔ پاکستان اور افغانستان کے درمیان سالانہ اربوں ڈالر کی تجارت ہوتی رہی ہے، افغان...
ایئرلائن ریٹنگز نے 2026 کے لیے دنیا کی سب سے محفوظ فل سروس اور لو کاسٹ ایئرلائنز کی فہرست جاری کر دی ہے، جس میں جہاز کے عملے کی مہارت، حفاظتی اقدامات، اور پرواز کے دوران جھٹکوں سے بچاؤ کو اہمیت دی گئی ہے۔ یہ فہرست 320 ایئرلائنز کی نگرانی کے بعد تیار کی...
فلسطینی علاقوں میں کم از کم 60 لڑکے اور 40 لڑکیاں لقمہ اجل بن چکے ہیں بچے خودکش ڈرون ، فضائی حملوں، گولہ باری میں شہید کیے جاچکے ہیں،یونیسیف غزہ میں جنگ بندی کے باوجود اسرائیلی فضائی حملوں اور زمینی کارروائیوں کے نتیجے میں اب تک کم از کم 100 بچے جام شہادت نوش کرچکے...
لوئردیر،جماعت اسلامی پاکستان کے سابق امیر سراج الحق جامعہ تفہیم القرآن میدان لعل قلع میں ختم بخاری شریف تقریب سے خطاب کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (سٹاف رپورٹر) گڈاپ میں مقابلے کے دوران ڈاکو عباس ہلاک اور عمران زخمی ہوا۔ اے وی ایل سی اور دیگر علاقوں میں کارروائیوں کے دوران مزید 8 ڈاکوؤں کو اسلحہ سمیت گرفتار کر لیا گیا۔ اسٹاف رپورٹر گلزار
کراچی: بن قاسم پولیس نے ایک کارروائی کے دوران اسٹیل مل سے قیمتی دھاتوں کی چوری میں ملوث نیٹ ورک بے نقاب کرتے ہوئے ایک ملزم کو گرفتار کرلیا اورنیٹ پولیس اہلکارون کی پشت پناہی میں چلنے کا انکشاف ہوا ہے۔ پولیس حکام کے مطابق کارروائی کے دوران اسٹیل مل سے تانبہ اور...
کراچی: پولیس نے بھتہ خور گروہوں کے کارندوں پر مشتمل 15 رکنی فہرست تیار کر لی ہے۔ پولیس حکام کے مطابق یہ فہرست گرفتار ملزمان سے کی گئی تفتیش کی روشنی میں مرتب کی گئی ہے، جس میں شوٹرز اور بھتہ جمع کرنے والے ملزمان کے نام شامل کئے گئے ہیں۔ پولیس کے...
تہران/واشنگٹن: ایران اور امریکا کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی ایک نئے اور خطرناک مرحلے میں داخل ہو گئی ہے، جہاں دونوں ممالک کے اعلیٰ سطحی سفارتی رابطے مکمل طور پر منقطع ہو چکے ہیں، جس سے ممکنہ فوجی کارروائیوں کے خدشات شدت اختیار کر گئے ہیں۔ بین الاقوامی خبر رساں ایجنسی کے مطابق دونوں ممالک...
ایران میں حکومتی سطح پر مظاہروں کے دوران شرپسندوں کے ہاتھوں جاں بحق ہونے والے 100 کے قریب سکیورٹی اہلکاروں اور شہریوں کی نماز جنازہ ادا کی گئی۔ ایرانی میڈیا کے مطابق دارالحکومت تہران میں ہزاروں افراد نے جلوس کی صورت میں جنازوں کو آخری آرام گاہ تک لے کر گئے۔ میتوں کو بڑے ٹرکوں میں رکھا گیا تھا...
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی خصوصی کاوشوں کے نتیجے میں پنجاب کے کاشتکاروں کے لیے ایک بڑی خوشخبری سامنے آئی ہے. وفاقی حکومت نے متبادل راستوں کے ذریعے کینو اور آلو کی ایکسپورٹ کی اجازت دے دی ہے۔اس فیصلے سے نہ صرف کسانوں کو ریلیف ملے گا بلکہ ملکی زرمبادلہ میں اضافے کی بھی...
بیڈمنٹن مینز سنگلز کے عالمی نمبر 3 کھلاڑی اینڈرز اینٹونسن نے بدھ کے روز کہا ہے کہ انہوں نے دہلی میں ’انتہائی‘ فضائی آلودگی کے باعث جاری انڈیا اوپن ٹورنامنٹ سے دستبردار ہونے کا فیصلہ کیا۔ ڈنمارک کے اس کھلاڑی کو اپنے فیصلے پر بیڈمنٹن ورلڈ فیڈریشن کی جانب سے 5 ہزار امریکی ڈالر جرمانہ...
سٹی42: لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی (لیسکو) نے صارفین سے بجلی کے واجبات وصول کرنے کے نظام میں بڑی تبدیلی کا فیصلہ کر لیا ہے، جس کے تحت بلوں کی وصولی کا نظام اب ون لنک پر منتقل کیا جا رہا ہے۔ لیسکو حکام کے مطابق کمپنی نے ون لنک کی مدد سے فنڈز کی...
برطانوی میڈیا نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ ایران میں کرنسی کی قدر میں شدید کمی، مہنگائی اور حالیہ مظاہروں کے باوجود حکومت کے خاتمے کے کوئی واضح آثار نظر نہیں آ رہے۔ رپورٹس کے مطابق ایران کی اعلیٰ ترین سکیورٹی اسٹیبلشمنٹ میں بھی کسی قسم کی اندرونی دراڑ یا اختلافات سامنے نہیں آئے۔...
خیبر پختونخوا کے سابق وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور نے تصدیق کی ہے کہ افغانستان کی سرزمین پاکستان کے خلاف دہشتگردی کے لیے استعمال ہونے کے واضح اور دستاویزی ثبوت موجود ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ صوبائی اور وفاقی دونوں حکومتوں کے پاس اس حوالے سے ٹھوس شواہد موجود ہیں۔ صوبائی اور وفاقی حکومتوں...
اسلام آباد ( ملک نجیب ) پاکستان انسٹی ٹیوٹ فار پیس اسٹڈیز (PIPS) کی تازہ رپورٹ کے مطابق 2025 میں ملک بھر میں دہشت گردانہ حملوں کی تعداد خطرناک حد تک بڑھ گئی۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ایک سال کے دوران مجموعی طور پر 699 حملے ہوئے، جن میں 1,034 افراد جاں بحق...
کوئٹہ: بلوچستان میں لورالائی کا زیتون اب عالمی سطح پر اپنی اعلیٰ کوالٹی کے باعث پہچان حاصل کر چکا ہے۔ نیو یارک انٹرنیشنل اولیو آئل کمپیٹیشن میں بلوچستان کے ضلع لورالائی کے زیتون کی دھوم ہے۔ لورالائی اولیو آئل نے بین الاقوامی مقابلے میں سلور ایوارڈ جیت کر پاکستان کی عالمی پہچان میں...
—فائل فوٹو سی ٹی ڈی نے ڈیرہ اسماعیل خان ریجن میں کارروائی کرتے ہوئے 3 مطلوب دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔سی ٹی ڈی کے ترجمان نے کہا کہ ہلاک دہشت گرد پولیس اور سیکیورٹی فورسز پر حملوں میں ملوث تھے۔ترجمان کا کہنا ہے کہ ہلاک دہشت گردوں سے 3 کلاشنکوف، 9 میگزین اور 2...
سی ٹی ڈی ڈیرہ اسماعیل خان ریجن نے کامیاب انٹلیجنس بیسڈ کارروائی میں 3 مطلوب دہشتگرد ہلاک کردیے۔ کارروائی میں ہلاک دہشتگردوں کی شناخت نعمت اللہ، عبد الروف افغانی اور مصطفی کے ناموں سے ہوئی، ہلاک دہشتگرد براہ راست پولیس اور سیکیورٹی فورسز پر حملوں میں ملوث تھے۔ ہلاک دہشتگردوں سے 3 کلاشنکوفیں، 9 میگزینیں، 2...
پولیس کے مطابق 2 جنوری 2026 کو شہید آباد نزد فوجی اسٹینڈ نوجوان شاہ زیب کو گھر کے قریب ڈکیتوں نے یرغمال بنایا۔ مزاحمت پر ملزمان نے فائرنگ کر کے اسے قتل کر دیا اور فرار ہو گئے۔ اسلام ٹائمز۔ پشاور میں 20 ہزار روپے کے موبائل فون کیلیے نوجوان کو قتل کردیا جبکہ ملزمان...
جنگ کے دوران پاکستان کے پاس تمام معلومات تھیں کہ ہمارا کون سا جہاز، طیارہ اور یونٹ کہاں ہے‘؟ بھارتی آرمی چیف کا اعتراف
جنگ کے دوران پاکستان کے پاس تمام معلومات تھیں کہ ہمارا کون سا جہاز، طیارہ اور یونٹ کہاں ہے‘؟ بھارتی آرمی چیف کا اعتراف WhatsAppFacebookTwitter 0 14 January, 2026 سب نیوز نئی دہلی (آئی پی ایس) بھارتی آرمی چیف جنرل اُپندر دویدی نے اعتراف کیا ہے کہ آپریشن سندور کے دوران پاکستان کے...