2026-06-03@08:45:01 GMT
تلاش کی گنتی: 8926
«ا لو»:
کراچی: شہر قائد کے مختلف علاقوں میں پولیس اور ملزمان کے درمیان دو علیحدہ مبینہ مقابلوں کے دوران دو ڈاکوؤں کو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا۔ دونوں کارروائیاں شہر کے مختلف تھانوں کی حدود میں ہوئیں، جہاں فائرنگ کے تبادلے کے بعد ملزمان کو حراست میں لیا گیا۔ پہلا واقعہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لکی مروت (صباح نیوز) لکی مروت میں بھانہ منجی والا کے قریب نامعلوم افراد نے دھماکا خیز مواد کے ذریعے مین گیس پائپ لائن کے ٹی بی ایس کو تباہ کر دیا، جس کے نتیجے میں علاقے میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا، دھماکے کے اثر سے لگنے والی آگ کے...
ملک میں دہشتگردی میں بھارت براہِ راست ملوث ہے، مشعال ملک WhatsAppFacebookTwitter 0 6 February, 2026 سب نیوز راولپنڈی (ارسلان لون سے) حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے راولپنڈی میں یوم اظہار یکجہتی ریلی کے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ملک بھر میں ہونے والی دہشتگردی میں بھارت براہِ...
یوم یکجہتی کشمیر کی مناسبت سے تقریب سے خطاب کرتے لیگی رہنما کا کہنا تھا کہ مسلم لیگ ن نے ہمیشہ مظلوم کشمیریوں کی آزادی کے لیے عالمی سطح پر مسئلہ کشمیر کو اجاگر کیا اور آج بھی مظلوم کشمیریوں کی آزادی کے لیے ذمہ دارانہ کردار ادا کر رہی ہے، گزشتہ 78 برس سے...
پولیس کے مطابق ناکے پر موٹر کار سواروں کو رکنے کا اشارہ کیا گیا تاہم وہ فرار ہونے لگے، جس پر تعاقب کے دوران فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔ اسلام ٹائمز۔ پشاور کے علاقے حیات آباد میں ناکہ بندی کے دوران رکنے کے اشارے پر نہ رکنے والی گاڑی پر پولیس فائرنگ سے ایک نوجوان جاں...
ازبک صدر کا گلوبل انڈسٹریل اینڈ ڈیفنس سلوشنز کا دورہ، دفاعی تعاون بڑھانے کا عزم WhatsAppFacebookTwitter 0 5 February, 2026 سب نیوز راولپنڈی(آئی پی ایس )پاکستان کا دورہ کرنے والے صدر ازبکستان شوکت مرزا ئیوف نے سینیئر وزرا کے ہمراہ پاکستان کے اہم دفاعی و صنعتی ادارے گلوبل انڈسٹریل اینڈ ڈیفنس سلوشنز کا دورہ...
مقامی ذرائع کے مطابق دھماکے کے بعد ٹی بی ایس اور گیس ترسیلی لائن مکمل طور پر تباہ ہو گئی اور گیس کا مسلسل اخراج جاری ہے۔ اسلام ٹائمز۔ لکی مروت میں بھانہ منجیوالا کے قریب نامعلوم افراد نے دھماکہ خیز مواد کے ذریعے مین گیس پائپ لائن کے ٹی بی ایس کو تباہ کر...
ازبکستان کے صدرشوکت مرزیوئیف کا گلوبل انڈسٹریل اینڈ ڈیفنس سلوشنز کادورہ، فیلڈ مارشل نے پاکستانی ڈیفینس پروڈکٹس کا معائنہ کروایا
جمہوریہ ازبکستان کے صدر شوکت مرزیوئیف نے آج اپنے سینئر وزراء کے ہمراہ گلوبل انڈسٹریل اینڈ ڈیفنس سلوشنز (GIDS) کا سرکاری دورہ کیا۔ مسلح افواج کے سربراہ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے معزز صدر اور وفد کا پرتپاک استقبال کیا اور انہیں گلوبل انڈسٹریل اینڈ ڈیفنس سلوشنز کے مختلف حصوں کا معائنہ کروایا۔ ...
آغا سید حسن الموسوی الصفوی نے واضح کیا کہ امریکہ نہ صرف ان جرائم میں اسرائیل کا مکمل حامی اور سرپرست ہے بلکہ اس ظلم و بربریت کو سیاسی، عسکری اور سفارتی تحفظ فراہم کر کے انسانیت کے قتل میں برابر کا شریک ہے۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو وادی کشمیر میں...
مظفرآباد: چیف آف ڈیفنس فورسزفیلڈ مارشل عاصم منیر نے تحریک آزادی کشمیر کے شہدا کوخراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ کشمیری عوام کی خواہشات کے مطابق آزادی کی صبح جلدی طلوع ہوگی۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل عاصم منیر نے مظفرآباد...
نیویارک (ویب ڈیسک)پاکستان نے سلامتی کونسل سے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی (بی ایل اے) کو پابندیوں کی فہرست میں شامل کرنے کی زیرِ غور درخواست منظور کر نے کا مطالبہ کردیا۔ اقوام متحدہ میں پاکستان کےمستقل مندوب عاصم افتخار نےسلامتی کونسل میں بیان میں کہاکہ پاکستان دہشت گردی کی ہرشکل اورہرمظہرکی سخت مذمت...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: جماعت اسلامی پاکستان کے مرکزی جنرل سکریٹری امیر العظیم نے مزار قائد پر یکجہتی کشمیر ریلی کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کراچی نے ہمیشہ مظلوموں کے ساتھ یکجہتی کا مظاہرہ کیا ہے، چاہے وہ کشمیری ہوں یا فلسطینی۔امیر العظیم نے کہا کہ کشمیر میں کئی نسلیں گزر گئی...
واشنگٹن (ویب ڈیسک)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نےکہا ہےکہ ایرانی سپریم لیڈر کو فکر مند ہونا چاہیے،ہم ایران کے ساتھ مذاکرات کررہے ہیں،وہ بھی کررہے ہیں۔ امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نےامریکی ٹی وی کو انٹرویو میں کہا امریکا نے ہمیشہ ایرانی عوام کا ساتھ دیا، آپریشن مڈنائٹ ہیمرکےذریعے ایران کاجوہری پروگرام ختم کیا،ایران کا جوہری پروگرام ختم...
ستر روز پہلے ایک نمازِ جنازہ میں تلخ جملوں نے ماحول کو سرد کر دیا تھا، آج اسی صوبے کا وزیرِ اعلیٰ ایک اور شہید کو کندھا دیتے نظر آیا۔ سوال یہ ہے کہ کیا یہ وہی سہیل آفریدی ہیں یا واقعی کچھ بدل چکا ہے؟ یہ بھی پڑھیں:سہیل آفریدی اور طالبہ کا دلچسپ...
لاہور(نیوز ڈیسک) پنجاب میں گزشتہ سال کے مقابلے میں آلو کی پیداوار میں 25 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا، اس طرح صوبے میں آلو کی 12 ملین میٹرک ٹن تاریخی پیداوار حاصل ہوئی ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے آلو کی ریکارڈ فصل ہونے پر وزیر اعظم سے برآمدات کی اجازت طلب کر لی تاکہ...
لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ بسنت فیسٹیول کے دوران شہری اپنے بچوں اور ماحول کے تحفظ کا خاص خیال رکھیں، موٹرسائیکل پر پابندی ہوگی، شہری فری ٹرانسپورٹ استعمال کریں۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق مریم اورنگزیب نے واضح کیا کہ بسنت کے دوران شہری کم...
پنجاب عالمی منڈی میں آلو کی ایکسپورٹ کرنے والا صوبہ بننے کے قریب ہے جب کہ گزشتہ سال کے مقابلے میں آلو کی پیداوار میں 25 فیصد کا بڑا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ پنجاب میں آلو کی پیداوار کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے 12 ملین میٹرک ٹن کی تاریخی پیداورہوئی ہے، پنجاب حکومت اور قازقستان کے درمیان...
لاہور: پنجاب میں آلو کی ریکارڈ پیداوار کے بعد صوبہ عالمی منڈی میں آلو کی برآمد کے قابل بننے کے قریب پہنچ گیا ہے۔ وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ گزشتہ سال کے مقابلے میں آلو کی پیداوار میں 25 فیصد اضافہ ہوا ہے اور تاریخی طور پر پنجاب میں آلو کی...
پاکستانی شوبز انڈسٹری سے وابستہ اداکار، رائٹر اور ہدایت کار یاسر حسین نے بالی ووڈ فلم بارڈر 2 کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے فلم کے مرکزی اداکار سنی دیول کو والد دھرمیندر کے نقش قدم پر چلنے کا چیلنج دے دیا۔ حال ہی میں فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر بھارتی اداکار...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">امریکی حکام کی تحقیقات میں بھارت میں بڑے پیمانے پر منظم سائبر فراڈ کا انکشاف ہوا ہے، جس میں متعدد بھارتی کال سینٹرز کے ملوث ہونے کی تصدیق سامنے آئی ہے۔امریکی میڈیا کے مطابق یہ نیٹ ورک امریکا میں شہریوں کو مالی نقصان پہنچانے کے لیے منظم طریقے سے سرگرم تھا۔امریکی جریدے...
ویب ڈیسک: پاکستان کی جانب سے سلامتی کونسل میں کالعدم بی ایل اے پر عالمی پابندیاں لگانے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل میں پاکستان نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی (بی ایل اے) کو پابندیوں کی فہرست میں شامل کرنے کی زیرِ غور درخواست منظور کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ یہ...
اسرائیلی فضائی حملوں میں غزہ کے مختلف علاقوں کو نشانہ بنایا گیا، جس کے نتیجے میں کم از کم 24 فلسطینی جاں بحق ہو گئے، جن میں دو نومولود بچے بھی شامل ہیں۔ غزہ کی وزارتِ صحت کے مطابق حملوں میں خواتین، بچوں اور ایک ڈیوٹی پر موجود طبی اہلکار کی بھی جان گئی۔ اسرائیل...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">خیبر پختونخوا کے جنوبی ضلع لکی مروت میں نامعلوم افراد نے دھماکا خیز مواد استعمال کرتے ہوئے مین گیس پائپ لائن کے ایک اہم حصے کو نشانہ بنایا۔واقعہ بھانہ منجیوالا کے قریب پیش آیا، جہاں گیس کی ترسیل کے نظام میں نصب ٹی بی ایس کو مکمل طور پر تباہ کر دیا...
بارسلونا قونصلیٹ میں عوامی خدمت کی نئی تاریخ رقم قونصل جنرل مراد وزیر علی کی مخلص قیادت اوورسیز پاکستانیوں کے لیے امید کی کرن
بارسلونا قونصلیٹ میں عوامی خدمت کی نئی تاریخ رقم قونصل جنرل مراد وزیر علی کی مخلص قیادت اوورسیز پاکستانیوں کے لیے امید کی کرن WhatsAppFacebookTwitter 0 5 February, 2026 سب نیوز بارسلونا:جدہ (خالد نواز چیمہ)امیگریشن سے متعلق خبر بریک ہونے کے بعد پاکستانی قونصلیٹ بارسلونا شدید عوامی دباؤ کی زد میں آ گیا، وفاقی...
یومِ یکجہتی کشمیر، پاکستان اور آزاد کشمیر کا مقبوضہ کشمیر کے مظلوم عوام سے غیر متزلزل یکجہتی کا اظہار
یومِ یکجہتی کشمیر پاکستان اور آزاد جموں و کشمیر کی جانب سے مقبوضہ کشمیر کی مظلوم عوام کے لیے غیر متزلزل عزم اور بھرپور یکجہتی کے اظہار کے طور پر منایا گیا۔ یہ دن ہر سال پاکستان، آزاد جموں و کشمیر اور دنیا بھر میں قومی یکجہتی اور اصولی مؤقف کے ساتھ منایا جاتا ہے۔...
—فائل فوٹو لکی مروت کے علاقے منجیوالا میں نامعلوم افراد نے گیس ٹی بی ایس کو دھماکے سے اڑا دیا۔محکمۂ گیس حکام کے مطابق دھماکے سے گیس ٹی بی ایس کو شدید نقصان پہنچا ہے۔حکام نے کہا کہ دھماکے کے باعث لکی مروت شہر اور سرائے نورنگ کو گیس کی سپلائی معطل ہو گئی ہے۔
فائل فوٹو پاکستان نے سلامتی کونسل سے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کو پابندیوں کی فہرست میں شامل کرنے کی زیرِ غور درخواست منظور کر نے کا مطالبہ کردیا۔عاصم افتخار نے یہ بات سلامتی کونسل کے اجلاس میں دہشت گردی سے عالمی امن و سلامتی کو لاحق خطرات پر اپنے خطاب میں کہی۔ پاکستان کے مستقل مندوب...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پڈعیدن(نمائندہ جسارت) ایس ایس پی نوشہروفیروز میر روحل خان کھوسو نے ایک اہم پریس کانفرنس میں کہاکہ پولیس کی پیشہ ورانہ صلاحیت، مستعدی اور جرائم کے خلاف مؤثر حکمتِ عملی کے نتیجے مین ایک بین الصوبائی بدنامِ زمانہ عون محمد جٹ گینگ گرفتار بھاری تعداد میں چوری و ڈکیتی شدہ موبائل فونز...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) بن قاسم پولیس نے دورانِ گشت کارروائی کرتے ہوئے اسٹیل مل سے لوہا، تانبا اور اسکریپ چوری میں ملوث 9 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ گرفتار ملزمان کی شناخت فیضان، بگا، راشد، صیف، عجاز، فیصل، بلاول، خرم اور زاہد علی کے نام سے ہوئی ہے۔ پولیس کے مطابق کارروائی...
راولپنڈی گلستان کالونی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔پولیس کے مطابق واقعہ لین دین کے تنازع پر پیش آیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ فائرنگ کے بعد ملزمان اسلحہ اور گاڑی چھوڑ کر فرار ہوگئے۔
قازقستان نے پاکستان سے 50 ہزار ٹن آلو درآمد کرنے میں گہری دلچسپی ظاہر کی ہے۔ یہ بھی پڑھیں: آلو کی پیداوار: پاکستان 10 بڑے ممالک میں شامل ہوگیا وزارتِ تجارت کے مطابق یہ پیش رفت وزیراعظم شہباز شریف اور قازقستان کے صدر کے درمیان حالیہ گفتگو کے بعد سامنے آئی ہے۔ وزارت تجارت نے بتایا...
پیپلزپارٹی گلگت بلتستان کے صدر نے ایک بیان میں کہا کہ قابض بھارتی افواج کشمیریوں کے حق خودارادیت اور جذبہ آزادی کو طاقت کے زور پر زیادہ دیر نہیں دبا سکتی۔ بہت جلد مقبوضہ کشمیر میں آزادی کا سورج چمکے گا اور بھارت کو ذلیل و رسوا ہو کر بھاگنا پڑے گا۔ اسلام ٹائمز۔ پیپلز...
آغا سید حسن الموسوی الصفوی نے کہا کہ آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای محض کسی ایک ملک کے سربراہ نہیں، بلکہ عصر حاضر میں امت مسلمہ کے اتحاد، جرأت اور فکری بیداری کی ایک توانا اور زندہ علامت ہیں۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو مقبوضہ کشمیر میں عظیم الشان جلوس...
19ملکی انٹرنیشنل پاکستان آرمی ٹیم اسپرٹ مقابلوں کا افتتاح اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان آرمی ٹیم اسپرٹ مقابلوں 2026 کی نویں بین الاقوامی مشق کی افتتاحی تقریب نیشنل کاؤنٹر ٹیررازم سینٹر (این سی ٹی سی) پبی میں منعقد ہوئی۔ مشق میں جسمانی فٹنس، ذہنی مضبوطی اور فیصلہ سازی پرخصوصی توجہ دی گئی۔ آئی ایس پی آر کے...
ایک سال میں حکومتی 35بلز کے مقابلے میں 43نجی بلوں کو منظور کیا گیا،پرائیوٹ ممبرز حاوی رہے parliament house Islamabad WhatsAppFacebookTwitter 0 4 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد (آئی پی ایس )ایک سال میں حکومتی قانون سازی کے مقابلے میں نجی بلز کی اکثریت رہی۔ذرائع کے مطابق حکومتی 35بلز کے مقابلے میں...
پاکستان آرمی ٹیم اسپرٹ (پیٹس) مقابلوں 2026 کی نویں بین الاقوامی مشق کی افتتاحی تقریب نیشنل کاؤنٹر ٹیررازم سینٹر (این سی ٹی سی) پبی میں منعقد ہوئی، جس کا مقصد دوست ممالک کی افواج کے درمیان باہمی تعاون اور پیشہ ورانہ ہم آہنگی کو فروغ دینا ہے۔ یہ بھی پڑھیں:پاک فوج کے زیراہتمام کھاریاں...
اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل (یو این ایس سی) نے بلوچستان کے مختلف علاقوں میں ہونے والے دہشت گرد حملوں کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے انہیں “سنگین اور بزدلانہ دہشت گردی کی کارروائیاں” قرار دیا ہے۔ جاری کیے گئے ایک بیان میں سلامتی کونسل نے کہا کہ 31 جنوری 2026 کو بلوچستان بھر...
اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل نے بدھ کے روز بلوچستان میں 31 جنوری کو مختلف مقامات پر ہونے والے ’بزدلانہ اور گھناؤنے دہشت گرد حملوں‘ کی شدید ترین الفاظ میں مذمت کی ہے، جن میں 48 افراد جان سے گئے، جن میں 31 شہری شامل تھے۔ یہ بات اقوامِ متحدہ میں پاکستان کے مستقل مشن...
کراچی: شہر قائد میں تین مختلف ٹریفک حادثات میں خاتون اور کمسن بچی سمیت 3 افراد جاں بحق اور تین زخمی ہوگئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق گلشن حدید میں تیز رفتار 10 ویلر ٹریلر نے بائیک سوار میاں بیوی کو روند دیا جس کے نتیجے میں خاتون جاں بحق اور مرد زخمی ہوگیا۔...