2026-06-03@08:51:27 GMT
تلاش کی گنتی: 8926
«ا لو»:
—جنگ فوٹو این سی سی آئی اے کوئٹہ نے 15 لاکھ روپے کی ’سیکسٹورشن‘ میں ملوث افغانی باشندے کو گرفتار کر لیا، ملزم خواتین کی نازیبا تصاویر کی ذریعے انہیں بلیک میل کرتا تھا۔حکام کے مطابق ملزم ڈیجیٹل ٹریل سے بچنے کے لیے ’ڈیڈ ڈراپس‘ کے ذریعے رقم وصول کرتا تھا، ملزم فیس بک کے...
آپ نے یہ مثال تو سنی ہو گی ’کرے کوئی بھرے کوئی‘، اسی مثال پر عمل کرتے ہوئے ٹریفک پولیس کی جانب سے شہری کو دو ماہ میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر 50ہزار روپے مالیت کے چالان کر دیئے گئے۔دہلی کالونی کے رہائشی جنید سلیم کو ٹریفک پولیس کراچی کی جانب سے دو...
ویب ڈیسک : پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے بلوچستان کے مختلف علاقوں میں دہشت گرد حملوں کو ناکام بنانے پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کیاہے۔ چیئرمین بلاول بھٹو نے دہشت گرد حملوں کو ناکام بنانے پر پولیس اور سکیورٹی فورسز کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کو سراہتے ہوئے کہاکہ ہماری سکیورٹی فورسز...
سیکیورٹی فورسز کا فتنہ الہندوستان کے حملوں کے جواب میں آپریشن ،جہنم واصل کیے جانیوالے دہشتگروں کی تعداد 58 ہو گئی
لاہور ( طیبہ بخاری سے ) سیکیورٹی فورسز کا فتنہ الہندوستان کے حملوں کے جواب میں آپریشن جاری ہے۔ سیکیورٹی ذرائع نے بتایا ہے کہ مختلف لوکیشنز پر کی جانے والی follow up کاروائیوں میں جہنم واصل کیے جانے والے دہشتگروں کی تعداد 58 ہو چکی ہے۔ سیکیورٹی فورسز اور پولیس کے 10 شہداء کے...
— فائل فوٹو سکھر کے علاقے گوٹھ کھانوں ناپر میں مبینہ پولیس مقابلے میں 2 ڈاکو ہلاک ہو گئے جن سے اسلحہ بر آمد کر لیا گیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ 6 مسلح ڈاکو موبائل کمپنی ٹاور سے بیٹریاں چوری کرنے پہنچے تھے۔پولیس کے مطابق اطلاع ملنے پر جب پولیس کی ٹیم جائے وقوع پر...
میڈیا رپورٹس کے مطابق شہری کیخلاف الزامات میں کرپٹوکرنسی کی ترسیلِ کے ذریعے حماس گروپ کی معاونت کرنا شامل ہے۔ گرفتار ملزم 38 سالہ چینی شہری ہے جو بارسلونا کے قریب ایک حجام کی دکان کا مالک ہے۔ اسلام ٹائمز۔ اسپین کی پولیس نے بارسلونا کے قریب ایک 38 سالہ چینی باشندے کو حماس کو مالی معاونت فراہم کرنے کے شبہے...
عالمی سطح کے نامور سکیورٹی اور سیاسی تجزیہ کار مہند سلومی نے کہا ہے کہ عراق میں لاکھوں بھارتی شہری اسرائیل کے لیے جاسوسی کر رہے ہیں۔ رپورٹس کے مطابق، دوحہ یونیورسٹی میں سکیورٹی اسٹڈیز پروگرام کے اسسٹنٹ پروفیسر اور جرنل آف اسٹریٹیجک اسٹڈیز کے ایڈیٹوریل بورڈ کے رکن مہند سلومی نے قطر میں ایک...
سماجی رابطہ کی ویب سائٹ پر وزیراعلیٰ کے معاون شاہد رند نے کہا کہ بلوچستان میں چند مقامات پر دہشتگردوں نے حملے کی کوشش کی ہے، جسے پولیس اور ایف سی نے بروقت کارروائی کرکے ناکام بنا دیا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ وزیراعلیٰ بلوچستان کے مشیر شاہد رند نے دعویٰ کیا ہے کہ بلوچستان میں چند...
بنوں کے علاقے بسیہ خیل میں نامعلوم افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں یو سی چیئرمین عامر درانی سمیت تین افراد جاں بحق ہو گئے۔ پولیس کے مطابق، چیئرمین اور ان کے دوست حجرے میں موجود تھے کہ اچانک نامعلوم حملہ آوروں نے فائرنگ شروع کر دی۔ واقعے میں جاں بحق ہونے والوں کی لاشیں...
بنوں میں نامعلوم افراد کی فائرنگ میں یوسی چیئرمین سمیت 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔پولیس کے مطابق بسیہ خیل میں چیئرمین یوسی عامر درانی اپنے دوستوں کے ساتھ حجرے میں موجود تھے کہ نامعلوم افراد نے فائرنگ کر دی۔ بنوں: امن کمیٹی ممبران پر دہشتگردوں کی فائرنگ، 4 افراد جاں بحقامن کمیٹی کے ممبران گلبدین...
ذرائع کے مطابق میر واعظ نے سرینگر کی تاریخی جامع مسجد میں نماز جمعہ کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ وادی میں مساجد، آئمہ کرام اور انتظامی کمیٹیوں کے بارے میں بلاجواز معلومات طلب کی جا رہی ہیں جو ایک انتہائی تشویشناک معاملہ ہے۔ اسلام ٹائمز۔ بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں...
سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی فوٹیج میں ایک ایسا طیارہ دکھائی دیتا ہے جو اسرائیلی زرعی طیارہ معلوم ہوتا ہے، جو قنیطرہ کے وسطی علاقے سعیدہ حانوت میں زرعی علاقوں کے اوپر کم بلندی پر پرواز کرتے ہوئے ایک نامعلوم مادہ چھڑک رہا ہے۔ مقامی ذرائع کے مطابق یہ طیارہ زرعی زمین پر اسپرے...
اسلام آباد: قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور اپوزیشن اتحاد تحریک تحفظ آئین پاکستان کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے وزیراعظم شہباز شریف کو آئین توڑنے کا ذمہ دار قرار دیا اور اعلان کیا کہ کل یا پرسوں ملک کے طول و عرض جلوس ہوں گے۔ تحریک تحفظ آئین...
لاہور پریس کلب کے سامنے ہونیوالے مظاہرے کی قیادت ایم ڈبلیو ایم پنجاب کے صدر علامہ سید علی اکبر کاظمی نے کی جبکہ علامہ اسحاق یاور، علامہ سید غضنفر علی نقوی سمیت دیگر نے خطاب کیا۔ مقررین نے کہا کہ غزہ کے مظلوم عوام کیخلاف امریکی سرپرستی میں قائم نام نہاد امن بورڈ درحقیقت سامراجی...
لاہور پریس کلب کے سامنے ہونیوالے مظاہرے کی قیادت ایم ڈبلیو ایم پنجاب کے صدر علامہ سید علی اکبر کاظمی نے کی جبکہ علامہ اسحاق یاور، علامہ سید غضنفر علی نقوی سمیت دیگر نے خطاب کیا۔ مقررین نے کہا کہ غزہ کے مظلوم عوام کیخلاف امریکی سرپرستی میں قائم نام نہاد امن بورڈ درحقیقت سامراجی...
لاہور (نوائے وقت رپورٹ، نیوز رپورٹر) وزیر اطلاعات و ثقافت پنجاب عظمٰی بخاری نے لاہور کے علاقے بھاٹی چوک، داتا دربار کے قریب پیش آنے والے افسوسناک واقعہ پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ مین ہول میں گر کر جاں بحق ہونے والی 24 سالہ خاتون اور ان کی...
غیر مسلم کبوترا قبیلے میں جوان لڑکیاں عارضی طور پر ’پَٹے‘ پر دینے کے عجیب رواج کا احوال ’ہم کو تو اِدھر کوئی مسلمین پانی بھرنے بھی نہیں دیتا۔ جب ہم 10،12 گھروں میں جاکر منت سماجت کرتی ہیں، تبھی جاکر کسی ایک گھر کی وڈیری مائی اجازت دیتی ہے کہ ٹھیک ہے، تم پانی...
کراچی: اورنگی ٹاؤن سیکٹر 16 گلشن بہار میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس اہلکار زخمی ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق واقعہ تھانہ پاکستان بازار کی حدود غوثیہ چوک کے قریب پیش آیا۔ ایدھی حکام کے مطابق نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس اہلکار زخمی ہوا۔ جس کو ایدھی ایمبولینس کے ذریعے عباسی شہید...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (پ ر)جماعت اسلامی ضلع کورنگی کے تحت شاہراہ فیصل پر امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان کی قیادت میں ہونے والے ,,جینے دو کراچی مارچ ،،کے سلسلے میں قیوم آباد ،کورنگی غربی ،بھٹائی کالونی ،پی اینڈ ٹی سوسائٹی، کورنگی نمبر دو ،سیکٹر 31ڈی ،زمان ٹائون ،کھڈی ایریا‘ کے ایریا ،کورنگی ساڑھے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور :ملک میں اس سال آلو کی ریکارڈ پیداوار کا فائدہ کسانوں کے بجائے الٹا ان کے لیے شدید معاشی بحران بن گیا ہے۔ آلو کی قیمتیں اس حد تک گر چکی ہیں کہ ڈھائی سے تین لاکھ روپے فی ایکڑ لاگت سے تیار ہونے والی فصل 40 سے 50 ہزار روپے میں...
مشہور ٹک ٹاکر اور سوشل میڈیا انفلوئنسر علینہ عامر نے حالیہ دنوں گردش کرنے والی ایک نازیبا ویڈیو پر خاموشی توڑتے ہوئے اسے مکمل طور پر جعلی اور ڈیپ فیک قرار دیا ہے۔ علینہ نے کہا کہ یہ ویڈیو جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے تیار کی گئی ہے اور اس کا حقیقت سے کوئی تعلق...
خیبر پختونخوا، پنجاب میں بارش اور برفباری کی پیشگوئی، الرٹ جاری WhatsAppFacebookTwitter 0 30 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز)خیبرپختونخوا میں ہفتے سے منگل تک موسم ابرآلود، ہلکی بارش اور بالائی اضلاع میں مزید برفباری کی پیشگوئی۔محکمہ موسمیات کے مطابق 31 جنوری سے 3 فروری تک مغربی ہواں کا نیا سلسلہ متوقع...
پشاور: لکی مروت کے علاقے دلو خیل پھاٹک کے قریب پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان مبینہ مقابلہ ہوا. جس کے نتیجے میں 3 ڈاکو ہلاک ہوگئے۔پولیس ترجمان کے مطابق مقابلہ فائرنگ کے تبادلے کے بعد ہوا، ہلاک ہونے والے ڈاکوؤں کی شناخت کلیم اللہ، خان بہادر اور عدنان کے نام سے ہوئی ہے۔ترجمان کا کہنا...
اسلام آباد ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن نے ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کی گرفتاری اور سزا کے بعد عدالتی ریمارکس پر شدید ردعمل جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ گرفتاری میں بار کے ملوث ہونے سے متعلق ریمارکس میں کوئی صداقت نہیں۔ اسلام آباد ہائیکورٹ بار کے سیکرٹری منظور ججہ نے بیان میں...
جنوبی افریقہ نے اسرائیلی چارج ڈی افیئرز کو "نامطلوب شخصیت" قرار دیتے ہوئے، اُسے ملک چھوڑنے کیلئے مختصر ڈیڈ لائن دی ہے اسلام ٹائمز۔ جنوبی افریقن وزارت خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ حکومت نے اسرائیلی چارج ڈی افیئرز ایریل سیڈمین (Ariel Seidman) کو "نا مطلوب شخصیت" قرار دیتے ہوئے اُسے 72 گھنٹوں کے اندر...
سٹی 42:وزیر توانائی نے اپنے پیغام میں صنعتوں کے لیے خوشخبری سناتے ہوئے کہا کہ بجلی کے بلوں میں فی یونٹ کمی کا فیصلہ کیا ہے ۔ وزیر پاور اویس لغاری نے سوشل میڈیا پر پیغام دیتے ہوئے کہاصنعتوں کے لیے بجلی بلوں میں 4 روپے 40 پیسے فی یونٹ کمی کا فیصلہ ہوگیاہے ۔...
کراچی: ابراہیم حیدری کے علاقے میں آٹا چکی کی دکان پر نامعلوم مسلح ملزمان نے فائرنگ کرکے دکان پر کام کرنے والے مزدورکوقتل کردیا۔ پولیس کے مطابق جمعہ کی صبح ابراہیم حیدری تھانے کی حدود سفیانی محلہ فٹبال گراؤنڈ کے قریب آٹا چکی کی دکان پر نامعلوم مسلح ملزمان نے فائرنگ کرکے ایک...
لاہور: ایف آئی اے لاہور زون نے انسانی سمگلرز کے نیٹ ورک کے خلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے ویزا فراڈ میں ملوث اشتہاری سمیت دو ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ ترجمان ایف آئی اے کے مطابق گرفتار ملزمان میں اشتہاری محمد عبید اور محمد ارحم شامل ہیں جنہیں راولپنڈی اور لاہور سے حراست میں...
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کے آنکھ کے آپریشن سے متعلق اہل خانہ اور وکلا کو بروقت معلومات فراہم نہیں کی گئیں۔ ان کا کہنا تھا کہ بات اڈیالہ جیل سے پمز اسپتال تک پہنچ گئی، لیکن اہل خانہ کو...
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما بابر اعوان نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کے حال کا معلوم نہیں، معلوم نہیں کس آپریشن تھیٹر میں ان کا علاج ہوا۔ روزنامہ جنگ کے مطابق بیرسٹر گوہر سمیت پی ٹی آئی کے دیگر رہنماؤں کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے...
—فائل فوٹو پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما بابر اعوان نے کہا ہے کہ بانئ پی ٹی آئی کے حال کا معلوم نہیں، معلوم نہیں کس آپریشن تھیٹر میں ان کا علاج ہوا۔ بیرسٹر گوہر سمیت پی ٹی آئی کے دیگر رہنماؤں کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئےبابر اعوان نے کہا کہ بانئ پی ٹی...
بھارت میں فضائی آلودگی کی سنگین صورتحال نے کرکٹ کے میدانوں کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا جہاں کھلاڑیوں کو میچ کے دوران ماسک پہننے پر مجبور ہونا پڑا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق رانجی ٹرافی میں ممبئی اور دہلی کے درمیان کھیلے گئے میچ کے دوران فضائی آلودگی اس قدر زیادہ تھی کہ کئی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بھارت میں فضائی آلودگی کی شدت نے کھیلوں کے میدانوں کو بھی متاثر کرنا شروع کر دیا ہے، جس کے باعث کھلاڑیوں کو دورانِ میچ ماسک پہن کر کھیلنا پڑا۔یہ صورتحال ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے قبل بھارتی میڈیا کے ذریعے عالمی سطح پر اجاگر ہوئی ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق رانجی ٹرافی کے...
فائل فوٹو کراچی کے علاقے لانڈھی میں رینجرز نے کارروائی کر کے 2 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ترجمان رینجرز کے مطابق ملزمان سے چوری شدہ موٹرسائیکل برآمد ہوئی ہے، یہ ملزمان اسلحے کی خرید و فروخت، اسٹریٹ کرائم اور موٹرسائیکل چوری میں ملوث ہیں۔اس سے متعلق ترجمان کا بتانا ہے کہ ملزمان کے دیگر ساتھیوں کی گرفتاری کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ایرانی فوج نے واضح الفاظ میں اعلان کیا ہے کہ کسی بھی نئے حملے کی صورت میں فوری اور فیصلہ کن جواب دیا جائے گا۔ایرانی سرکاری میڈیا کے مطابق فوج کے ترجمان نے بتایا کہ ممکنہ حملے سے نمٹنے کے لیے فوجی منصوبے اور ضروری احکامات پہلے ہی جاری کیے جا چکے ہیں۔ترجمان...
حیدرآباد: نسیم نگر پولیس نے مبینہ مقابلے کے دوران اسنیچنگ میں ملوث دو ملزمان کو ہلاک کر دیا، جبکہ ملزمان کی فائرنگ سے ایک پولیس کانسٹیبل زخمی ہوگیا۔ پولیس ترجمان کے مطابق واقعہ عمار سٹی کے قریب عبداللہ گارڈن کے علاقے میں اس وقت پیش آیا جب موٹر سائیکل گشت پر مامور پولیس...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(مانیٹر نگ ڈ یسک )بن قاسم پولیس نے اسٹیل مل سے لوہا اور تانبا چوری کرنے میں ملوث 4 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ترجمان ملیر پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان میں اسٹیل مل کے دو سیکیورٹی اہلکار بھی شامل ہیں جو اندرونی سہولت کاری کے ذریعے چوری کی وارداتوں میں ملوث نکلے۔دونوں گرفتار...
انتظامیہ کی فراہم کردہ معلومات ہی آگے شیئر کیں، ذاتی طور پر شرمندہ اور معافی کی طلبگار ہوں، عظمیٰ بخاری
بھاٹی گیٹ کے افسوسناک واقعے پر سامنے آنے والے بیانات کے بعد صوبائی وزیر عظمیٰ زاہد بخاری نے کہا ہے کہ وہ اس معاملے پر ذاتی طور پر شدید شرمندہ ہیں اور معافی کی طلبگار بھی ہیں۔ مزید پڑھیں: بھاٹی گیٹ سانحہ قتل کے مترادف قرار، 5 افسران گرفتار، 2 برطرف میں ذاتی طور پر بھی...
کراچی: بن قاسم پولیس نے اسٹیل مل سے لوہا اور تانبا چوری کرنے میں ملوث 4 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ ترجمان ملیر پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان میں اسٹیل مل کے دو سیکیورٹی اہلکار بھی شامل ہیں جو اندرونی سہولت کاری کے ذریعے چوری کی وارداتوں میں ملوث نکلے۔دونوں گرفتار سیکیورٹی اہلکار...
سماجی رابطہ کی ویب سائٹ پر حاجی لشکری رئیسانی نے کہا کہ وسائل سے غنی سرزمین کے سرکاری ملازمین، خواتین، بچے احتجاج، دھرنوں، جیلوں میں، جبکہ اپوزیشن خاموش تماشائی بن گئی ہے۔ اسلام ٹائمز۔ بلوچستان کی سیاسی شخصیت نوابزادہ حاجی لشکری رئیسانی نے کوئٹہ پولیس کی جانب سے احتجاج کرنے والے سرکاری ملازمین کے ساتھ...
ایران کے ممکنہ اہداف کا ذکر کرتے ہوئے صیہونی جنرل نے کہا کہ میرے خیال میں ان کے پاس میزائلوں کی تعداد اتنی ہی ہے اور وہ حیفہ سے بیر شیبہ تک میزائلوں کے ایک سلسلے کو فائر کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں جس کا مقصد زیادہ سے زیادہ اسرائیلی زندگی کو مفلوج کرنا ہے۔...
غلام احمد بلور(فائل فوٹو)۔ عوامی نیشنل پارٹی کے بزرگ رہنما غلام احمد بلور نے کہا کہ میں چلا ہوا کارتوس ہوں، نہ اسمبلی رکن ہوں، نہ پارٹی میں کوئی عہدہ ہے۔ پشاور میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے غلام احمد بلور نے کہا کہ ان کو ہماری ضرورت نہیں اس لیے پشاور سے جا رہے...
پشاور چھوڑ کر جارہا ہوں، غلام احمد بلور کا سیاست سے علیحدگی کا اعلان WhatsAppFacebookTwitter 0 29 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (آئی پی ایس )بزرگ سیاستدان حاجی غلام احمد بلور نے 86 سال کی عمر میں انتخابی سیاست سے علیحدہ ہوگئے۔بلور ہاوس میں پریس کانفرنس کے دوران سابق وفاقی وزیر غلام احمد...
سکھن پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے نوبیاہتا جوڑے کے قتل میں ملوث 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے جس میں ایک ملزم مقتولہ لڑکی کا والد ہے۔ تفصیلات کے مطابق سکھن کےعلاقے بھینس کالونی انصاف کانٹے روڈ نمبر 10 کے قریب گھات لگائے نامعلوم مسلح ملزمان نے فائرنگ کرکے نوبیاہتا جوڑے 30 سالہ سدھیر اور...