2026-06-03@08:45:47 GMT
تلاش کی گنتی: 8926
«ا لو»:
لاہور: مغرب سے بارش برسانے والا سسٹم کل پاکستان میں داخل ہوگا جس کے سبب پنجاب کے بالائی علاقوں میں بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق لاہور سمیت پنجاب بھر شدید سردی اور دھند ہے جبکہ بادلوں اور سورج کے درمیان آنکھ مچولی کا سلسلہ بھی جاری ہے۔ بادلوں اور دھند...
’جنگ دوران پاکستان کے پاس تمام معلومات تھیں کہ ہمارا کون سا جہاز، طیارہ اور یونٹ کہاں ہے‘؟ بھارتی آرمی چیف کا اعتراف
بھارتی آرمی چیف جنرل اُپندر دویدی نے اعتراف کیا ہے کہ آپریشن سندور کے دوران پاکستان کے پاس بھارتی فوج کی مکمل سیٹلائٹ معلومات موجود تھیں، جن کے ذریعے اسے یہ علم تھا کہ بھارتی فوج کا کون سا جہاز، کون سا طیارہ اور کون سی یونٹ کہاں موجود ہے۔ نئی دہلی میں پریس کانفرنس...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260114-2-22 جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260114-2-20 جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260114-2-13 کوٹری(جسارت نیوز)جماعت اسلامی جامشورو کی جانب سے سندھ میں نظام بدلو تبدیلی لاو مہم کا آغاز۔امیر جماعت اسلامی جامشورو مولانا محمد عمر۔حافظ خلیل اور اعجاز شیخ کی پریس کانفرنس۔ جماعت اسلامی جامشورو کے امیر مولانا محمد عمر نے صحافیوں کو بریفننگ دیتے ہوئے بتایاکہ جماعت اسلامی سندھ کی جانب سے صوبہ بھر...
آپریشن سندورکے دوران پاکستان کے پاس تمام سیٹلائٹ معلومات تھیں کہ ہمارا کون سا جہاز، طیارہ اور یونٹ کہاں ہے؟ بھارتی آرمی چیف
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بھارتی آرمی چیف جنرل اُپندر دویدی نے اعتراف کیا ہے کہ آپریشن سندور کے دوران پاکستان کے پاس سیٹلائٹ کے ذریعے مکمل معلومات تھیں کہ ہمارا کون سا جہاز، کون سا طیارہ اور کون سی یونٹ کہاں موجود ہے۔نئی دہلی میں پریس کانفرنس کے دوران، جنرل دویدی نے پاکستان پر الزام تراشی کرتے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260114-01-6 اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان میں واٹس ایپ اکاؤنٹس کو ہائی جیک کرنے کے واقعات میں تشویشناک حد تک اضافہ ہو گیا ہے، جس پر قومی ایمرجنسی ریسپانس ٹیم (نیشنل سرٹ) نے ملک بھر میں الرٹ جاری کر دیا ہے۔نیشنل سرٹ کے مطابق سائبر مجرم جعلی کالز، فیک لنکس، ون ٹائم پاس ورڈز (او...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (اسپورٹس ڈیسک )بلوچستان فٹبال ایسوسی ایشن کی مداخلت کے سبب لورا لائی فٹبال ایسوسی ایشن کے انتظامی معاملات گمبھیر ہو گئے، بلوچستان فٹبال ایسوسی ایشن کے سیکرٹری اور لورا لائی فٹبال ایسوسی ایشن کے صدر کی جانب سے دھمکیوں اور پستول نکالنے کے واقعے پر پاکستان فٹبال فیڈریشن سے ایکشن لینے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اوٹاوا (انٹرنیشنل ڈیسک) کینیڈا کے شہر پیل کی پولیس نے 2کروڑ ڈالر سے زائد مالیت کی سونے کی سب سے بڑی چوری کے مقدمے میں ایک اور ملزم کو گرفتار کر لیا ہے جبکہ ایک اہم مفرور ملزم تاحال بھارت میں موجود ہے۔ کینیڈین پولیس کے مطابق 43 سالہ ملزم کو ٹورنٹو پیئرسن...
شہر کے مختلف علاقوں میں پولیس نے مبینہ مقابلوں کے دوران ایک ڈاکو ہلاک جبکہ ایک ڈاکو شدید زخمی حالت میں گرفتار کرلیا جبکہ فائرنگ کی زد میں آکر ایک راہگیر بھی زخمی ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق گڈاپ سٹی پولیس نے سپر ہائی وے سجاد ہوٹل کے قریب مبینہ مقابلے میں ایک ڈاکو ہلاک کر کے...
احتجاج جاری رکھیں، مدد پہنچ رہی ہے، ملکی اداروں کا کنٹرول سنبھال لو: ٹرمپ کا ایرانی مظاہرین کو پیغام
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران میں جاری حکومت مخالف احتجاجات کے دوران پہلی بار ایرانی عوام کے نام براہِ راست پیغام جاری کردیا۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی صدر ٹرمپ نے یہ پیغام اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’’ٹروتھ سوشل‘‘ پر جاری کیا ہے۔صدر ٹرمپ بہت واضح انداز میں کہا کہ ایران کے...
ہم ایسا بھارت بنانا چاہتے ہیں جہاں لوگ ایک دوسرے کی زبانوں، ثقافتوں اور مذاہب کا احترام کریں، راہل گاندھی
کانگریس لیڈر نے کہا کہ اگر ہمارے پاس حکمت نہ ہو اور ہم صرف معلومات کے پیچھے بھاگتے رہیں تو دنیا بہت بری جگہ بن جائیگی، اسی لئے ایسے اسکولوں کا کردار بہت اہم ہے، کیونکہ یہ نوجوان طلبہ کو دانا شہری بناتے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ کانگریس کے رکن پارلیمنٹ راہل گاندھی نے کہا کہ...
جموں پولیس ترجمان نے اس بارے میں مزید معلومات دیتے ہوئے بتایا کہ اس میٹنگ میں اس بات پر بھی زور دیا گیا کہ مدارس میں زیرِ تعلیم بچوں کو معیاری تعلیم، اخلاقی اقدار اور آئینی شعور سے آراستہ کیا جائے تاکہ وہ ذمہ دار اور قانون پسند شہری بن سکیں۔ اسلام ٹائمز۔ جموں و...
متحدہ مجلسِ علماء نے مطالبہ کیا کہ اس کارروائی کو بغیر کسی تاخیر کے واپس لیا جائے، دینی اداروں کی خودمختاری کا احترام کیا جائے اور شہریوں کے مذہبی آزادی، حقِ رازداری اور وقار سے متعلق آئینی ضمانتوں کی پاسداری کی جائے۔ اسلام ٹائمز۔ جموں و کشمیر متحدہ مجلسِ علماء نے وادی کشمیر میں پولیس...
ایران کے ساتھ کھڑا ہونا دراصل حق، خودمختاری اور مظلوم اقوام کے ساتھ کھڑا ہونا ہے، علامہ حیات عباس نجفی
رہنما ایم ڈبلیو ایم نے کہا کہ ہم ایران کی حکومت کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کرتے ہیں جو تمام تر دباؤ کے باوجود اپنے عوام کے حقوق، قومی خودمختاری اور اسلامی تشخص کے دفاع میں ڈٹی ہوئی ہے، ایرانی عوام کا حکومتی حمایت میں پُرامن احتجاج اس بات کا ثبوت ہے کہ قومیں...
وفاق نے متبادل راستوں سے کینو اور آلو برآمد کرنے کی اجازت دیدی WhatsAppFacebookTwitter 0 13 January, 2026 سب نیوز لاہور (آئی پی ایس )وزیراعلی مریم نواز شریف کی کاشتکاروں کے لیے خصوصی کاوشوں کی بدولت وفاقی حکومت نے متبادل راستوں سے کینو اور آلو کی ایکسپورٹ کی اجازت دے دی۔آلو اور کینو...
لاہور: وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی کاشتکاروں کے لیے خصوصی کاوشوں کی بدولت وفاقی حکومت نے متبادل راستوں سے کینو اور آلو کی ایکسپورٹ کی اجازت دے دی۔ آلو اور کینو کی ایکسپورٹ میں آسانی کے لیے حکومت پنجاب نے وفاق سے اعلیٰ سطح کمیٹی تشکیل دینے کی درخواست کی۔ ڈپٹی وزیراعظم کی سربراہی میں...
راؤ دلشاد: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی کوششوں سے وفاقی حکومت نے متبادل راستوں کے ذریعے کینو اور آلو کی برآمد کی اجازت دے دی ہے، جس سے کاشتکاروں کو درپیش مسائل میں کمی آنے کی توقع ہے۔ برآمدات میں آسانی کے لیے حکومتِ پنجاب نے وفاقی حکومت سے ایک خصوصی کمیٹی تشکیل دینے کی...
فوٹو: اسکرین گریب گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ بتائیں افغانستان ملوث نہیں تو دہشت گردی میں کون ملوث ہے؟ صوبائی حکومت بتا دے پولیس، ایف سی، فوجی جوانوں اور لوگوں کو کون شہید کر رہا ہے؟ پشاور میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ یہ چاہتے ہیں...
لاہور سمیت پنجاب بھر میں شدید سردی اور دھند کا راج ہے جبکہ آسمان بادلوں کے نرغے میں ہے۔ بادلوں اور سورج کے درمیان آنکھ مچولی کا سلسلہ بھی جاری ہے جس سے سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق لاہور میں کم سے کم درجہ حرارت 4 ڈگری جبکہ زیادہ...
اسٹیل ٹاؤن ، کھارادر اور پاکستان بازار پولیس نے مبینہ مقابلوں میں 3 زخمی سمیت 4 ڈاکوؤں کو گرفتار کر کے اسلحہ اور دیگر مسروقہ سامان برآمد کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق اسٹیل ٹاؤن پولیس نے پیر اور منگل کی درمیانی شب فلٹر پلانٹ کے قریب سے مبینہ مقابلے کے بعد ایک ڈاکو کو زخمی...
وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر اختیار ولی نے کہا ہے کہ ایک مجرم جو حساس اداروں پر حملے میں ملوث ہو اس کے وزیراعلیٰ رہنے کا جواز نہیں، بہتر ہے سہیل آفریدی استعفیٰ دے دیں، ورنہ قانون اپنا راستہ لے گا۔جیو نیوز کے پروگرام جیو پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف کا ملک...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260113-02-29 جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260113-02-8 کراچی (اسٹاف رپورٹر) بن قاسم پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے بھتہ خوری میں ملوث حضرت خان محسود اور منیر خان کو گرفتار کر لیا۔ ملزمان خود کو ٹی ٹی پی کے کارندے ظاہر کر کے شہریوں سے لاکھوں روپے طلب کرتے اور دھمکیاں دیتے تھے۔ ملزمان کے خلاف انسدادِ دہشت گردی ایکٹ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260113-02-6 کراچی (اسٹاف رپورٹر) اینٹی وہیکل لفٹنگ سیل (اے وی ایل سی) نے منگھوپیر کے رہائشی دو خطرناک ملزمان صدام اور تابش کو گرفتار کر لیا جو 100 سے زائد ڈکیتی اور موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث ہیں۔ ملزمان کے قبضے سے چوری شدہ موٹر سائیکلیں، لیپ ٹاپ اور آئی فون...
لاہور: وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے پی ٹی آئی پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا کہ 9 مئی کے واقعات اور ریڈیو پاکستان پر حملے میں براہ راست پی ٹی آئی کے لوگ ملوث تھے۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ 9 مئی کے واقعات کی فرانزک رپورٹ سامنے آچکی ہے، جس...
سوشل میڈیا پر وائرل غیر اخلاقی ویڈیو میں ملوث خاتون کو حراست میں لے لیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق سوشل میڈیا پر وائرل غیر اخلاقی ویڈیو میں ملوث خاتون کو گجرانوالہ پولیس نے حراست میں لے لیا۔ پولیس کے مطابق خاتون کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا، سی پی او ڈاکٹر سردار غیاث گل...
اخبار کے مطابق، اس اسرائیلی بندرگاہ کی آمدنی جو پہلے سالانہ تقریباً 240 ملین شیکل ہوتی تھی، اب تقریباً صفر ہو گئی ہے، جبکہ حکومت کی طرف سے امداد صرف 15 ملین شیکل ہے۔ اسلام ٹائمز۔ یمنی حملوں کی وجہ سے جنوبی اسرائیلی بندرگارہ اپنی تاریخ کے شدید ترین بحران سے گزر رہا ہے، یہ...
کانفرنس سے ڈاکٹر معراج الہدیٰ صدیقی، علامہ سید حسن ظفر نقوی، علامہ نثار قلندری، علامہ عقیل انجم قادری، ڈاکٹر صابر ابو مریم، علامہ حیات عباس نجفی و دیگر رہنماؤں نے خطاب کیا۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو کراچی، یاد شہدائے مقاومت و حمایت مظلومین جہان کانفرنس کا اسلامک ریسرچ سینٹر میں انعقاد...
ریڈیو پاکستان پر حملے میں پی ٹی آئی کے لوگ براہ راست ملوث نکلے، عظمی بخاری WhatsAppFacebookTwitter 0 12 January, 2026 سب نیوز لاہور(سب نیوز)پنجاب کی وزیر اطلاعات و نشریات عظمی بخاری کا کہنا ہے کہ 9مئی کو پشاور میں ہونے والے ہنگاموں میں وزیر اعلی کے پی کی فوٹیج سامنے آئی ہے جو...
اینٹی وہیکل لفٹنگ سیل (اے وی ایل سی) نے 100 سے زائد وارداتوں میں ملوث 2 ملزمان گرفتار کرلیے ہیں۔پولیس حکام کے مطابق اے وی ایل سی نے 2 ملزمان گرفتار کیے ہیں، جو 100 سے زائد ڈکیتی اور چوری کی وارداتوں میں ملوث ہیں۔پولیس حکام کے مطابق گرفتار ملزمان سے لیپ ٹاپ، موبائل فون...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">واشنگٹن/تہران: برطانوی اخبار دی ٹیلی گراف نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکا ایران کے خلاف ممکنہ سائبر کارروائیوں کی تیاریوں میں مصروف ہے، جن کا مقصد ایران میں جاری حکومت مخالف مظاہروں کے دوران مبینہ کریک ڈاؤن پر دباؤ بڑھانا بتایا جا رہا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹرمپ انتظامیہ ایران میں سیکڑوں مظاہرین...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">شہر کراچی میں اے وی ایل سی پولیس نے سنئیر اینٹی لفٹنگ سیل کی کارروائی کے دوران دو مشتبہ ملزمان کو گرفتار کر کے متعدد چوری شدہ اشیاء برآمد کی ہیں۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق گرفتار ملزمان صدام حسین ولد کریم بخش اور تابش ولد غلام منگھوپیر کے رہائشی ہیں اور...
اے وی ایل سی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے100 سے زائد ڈکیتی اورموٹرسائیکل چوری جیسی سنگین وارداتوں میں ملوث 2ملزمان کو گرفتارکرکے ان کے قبضے سے لیپ ٹاپ، موبائل فون اورموٹر سائیکلیں برآمد کرلیں۔ تفصیلات کےمطابق اینٹی لفٹنگ سیل پولیس نےکارروائی کرتے ہوئے100 سے زائد ڈکیتی اورموٹرسائیکل چوری جیسی سنگین وارداتوں میں ملوث 2 ملزمان...
لاہور(نیوز ڈیسک وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ ریڈیو پاکستان پر حملے میں پی ٹی آئی کے لوگ براہ راست ملوث نکلے، 9 مئی کو پشاور ہنگاموں میں بھی تحریک انصاف ملوث تھی۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے صوبائی وزیر عظمیٰ بخاری کا کہنا تھا کہ ہر نیا سال پاکستان کیلئے...
نیوکراچی میں پولیس مقابلے میں زخمی حالت میں گرفتارملزم قتل مقدمے میں ملوث نکلا جس کی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی وائرل ہوگئی تھی۔ تفصیلات کے مطابق اتواراورپیرکی درمیانی شب نیو کراچی تھانے کے علاقے نیو کراچی سیکٹر لیون جے گورنمنٹ اسکول کے قریب پولیس مقابلے کے بعد زخمی حالت میں گرفتار ملزم عمران خان ولد سومار...
گوگل نے اپنی مصنوعی ذہانت (اے آئی) پر مبنی بعض صحت سے متعلق معلوماتی سمریز اس وقت ہٹا دیں جب برطانوی اخبار گارڈین کی ایک تحقیق میں انکشاف ہوا کہ یہ سمریز صارفین کو غلط اور گمراہ کن طبی معلومات فراہم کر رہی تھیں جس سے ان کی صحت کو شدید خطرات لاحق ہو سکتے...
کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مجلس ذاکرین امامیہ پاکستان کے سربراہ نے کہا کہ شہید قاسم سلیمانی نے راہ خدا میں جو پُرخلوص جدوجہد کی، اسے قبول کرتے ہوئے خدا نے شہید سلیمانی کی بامقصد حیات کو عظیم شہادت سے متصل کر دیا۔ اسلام ٹائمز۔ مجلس ذاکرین امامیہ پاکستان کے سربراہ علامہ نثار احمد قلندری کا کہنا...
بھتہ خوری اور فائرنگ کی درجنوں وارداتوں میں ملوث جرائم پیشہ رات گئے ڈسٹرکٹ سٹی میں ہونیوالے پولیس مقابلے میں ہلاک ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق رات گئے کھارادر پولیس کا دوران پیٹرولنگ لیاری گینگ وار کے کارندوں سے مقابلہ ہوا جس میں فائرنگ تبادلے میں جمیل چھانگا کا بھتہ خور ہلاک ہوگیا۔ ملزم کا تعلق...
خیبرپختونخوا کے ضلع ہری پور میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے مشہور ٹک ٹاکر خاتون رضوانہ عرف حسینہ جاں بحق ہوگئیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق افسوسناک واقعہ ہری پور کے علوے خالو غازی میں پیش آیا، جہاں نامعلوم موٹرسائیکل سوار فائرنگ کرنے کے بعد موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔ ...
’جیو نیوز‘ گریب اقدام قتل میں مطلوب اشتہاری مجرم کو انٹرپول کے ذریعے مسقط سے گرفتار کر لیا گیا۔اس حوالے سے ڈی پی او کامران حمید کا کہنا ہے کہ دو سنگین مقدمات میں مطلوب مجرم طویل عرصے سے بیرون ملک روپوش تھا۔کامران حمید نے کہا کہ انٹرپول کی مدد سے ملزم کو عمان سے گرفتار...
مقررین نے کہا کہ پاکستان کے عوام اپنے مظلوم فلسطینییوں کے شانہ بشانہ ہیں اور ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ پاکستانی حکومت غزہ فوج بھیجنے کا کوئی فیصلہ قبول نہ کرے، ٹرمپ و نیتن یاہو کے ہاتھ مظلوم فلسطینیوں کے خون سے رنگے ہوئے ہیں، اسرائیل کو پاکستان کے عوام کسی صورت قبول نہیں کریں...
روشنیوں کا شہر کراچی جہاں اپنی رونقوں کے لیے مشہور ہے، وہیں اب یہ شہر بے ہنگم شور اور صوتی آلودگی کا گڑھ بنتا جا رہا ہے۔ ماہرینِ ماحولیات کے مطابق شہر کے بیشتر علاقوں میں شور کی سطح بین الاقوامی معیار (85 ڈیسیبل) سے کہیں زیادہ تجاوز کر چکی ہے، جو شہریوں کی سماعت...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260112-05-4 بدین (نمائندہ جسارت)کسان کیلاش کولہی کے قتل میں نامزد ملزم سرفراز نظامانی اور اس کے سہولت کار ظفر اللہ خان کو پولیس نے آ ج بدین میں میجسٹریٹ کی عدالت میں پیش کرکے دودن کا رمانڈ حاصل کرلیا ہے اور مزید تفتیش کے لیئے نامعلوم جگہ پر منتقل کر دیا ہے دوسری...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ماسکو (مانیٹرنگ ڈیسک) روسی وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے کہ یوکرین نے24 گھنٹوں کے دوران خصوصی فوجی آپریشن کے مختلف محاذوں پر تقریباً 1,090 فوجیوں، متعدد بکتر بند گاڑیوں، توپ خانے اور دیگر فوجی ساز و سامان کا نقصان اٹھایا۔ روسی وزارت دفاع نے بتایا ہے کہ روس کی فوج نے مختلف...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(اسٹاف رپورٹر) وفاقی تحقیقاتی ادارہ (ایف آئی اے) کمرشل بینکنگ سرکل نے غیر قانونی کرنسی ایکسچینج میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا۔ ایف آئی اے کے بیان کے مطابق ڈی جی ایف آئی اے کی ہدایت پر غیرقانونی کرنسی ایکسچینج میں ملوث ملزمان کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں۔ ایف آئی اے کمرشل بینکنگ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">گوجرانوالا (مانیٹرنگ ڈیسک) سوشل میڈیا پر وائرل غیر اخلاقی وڈیو میں ملوث خاتون کو حراست میں لے لیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق سوشل میڈیا پر وائرل غیر اخلاقی وڈیو میں ملوث خاتون کو گجرانوالہ پولیس نے حراست میں لے لیا۔ پولیس کے مطابق خاتون کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا، سی پی او...