2026-06-03@08:45:49 GMT
تلاش کی گنتی: 8926

«ا لو»:

    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کیلی فورنیا: جیمز ویب اسپیس ٹیلی اسکوپ کے ذریعے تحقیق کرنے والے سائنسی ماہرین نے بتایا ہےکہ انہوں نے کائنات کے ابتدائی مراحل کی معلومات فراہم کرنے والا گلیکسی دریافت کرلیا۔سائنسدانوں کی جانب سے جاری کی گئیں نئی معلومات ایک روشن گلیکسی کے بارے میں ہے جس کو ایم او ایم-زیڈ14 (MoM-z14) کا نام...
    آسٹریلین اوپن کے فائنل میں اسپین کے کارلوس الکاراز گارفیا نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد نواک جوکووچ کو شکست دے کر اپنے کیریئر کا پہلا آسٹریلین اوپن ٹائٹل جیت لیا۔ یہ بھی پڑھیں: علی سسٹرز سمیت 5 پاکستانیوں نے آسٹریلین جونیئر اوپن لوٹ لیا، 4 گولڈ اور ایک سلور میڈل ملک کے نام  میچ کے...
    فائل فوٹو وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے واقعات میں مصالحتی پالیسی کی وجہ سے اضافہ ہوا ہے۔جیو نیوز کے پروگرام ’نیا پاکستان‘ میں گفتگو کے دوران سرفراز بگٹی نے کہا کہ دہشتگرد جب بھی شہروں میں کارروائی کرتے ہیں تو انسانوں کو ڈھال بنالیتے ہیں۔ حملوں کے پیچھے...
    نگران وزیر داخلہ گلگت بلتستان ساجد علی بیگ نے کہا ہے کہ ہم بلوچستان میں 'فتنہ الہندوستان' کے ایجنٹوں کی طرف سے کی گئی حالیہ بزدلانہ دہشت گردی کی سختی سے مذمت کرتے ہیں۔ گلگت بلتستان کے لوگ دشمن کی ان سازشوں سے بخوبی واقف ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ نگران وزیر داخلہ گلگت بلتستان ساجد علی...
    ترجمان رینجرز نے بتایا کہ ملزمان کے قبضے سے 2 موٹرسائیکلیں، 3 موبائل فونز، ایک پاسپورٹ اور نقد رقم برآمد کی گئی۔ اسلام ٹائمز۔ سندھ رینجرز نے کراچی کے علاقے گلشنِ حدید میں کارروائی کرتے ہوئے 3 مطلوب ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ ترجمان رینجرز کے مطابق گرفتار ملزمان ڈکیتی اور اسٹریٹ کرائم کی متعدد وارداتوں میں ملوث...
    پاکستان نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 میں حصہ لینے کا اعلان تو کیا ہے لیکن بھارت کے خلاف شیڈول 15 فروری کا میچ  نہ کھیلنے کا بھی فیصلہ کیا گیا ہے۔ پاکستان کو ٹی20 ورلڈ کپ کے گروپ اے میں بھارت، نیدر لینڈز، امریکا اور نمیبیا کے ساتھ شامل کیا گیا ہے اور پاکستان نے...
    رواں سال کراچی میں ڈاکوؤں کی فائرنگ اور ڈکیتی مزاحمت پر طالبہ اور پولیس اہلکار سمیت 11 افراد جاں بحق ہو چکے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ شہر قائد میں ایک اور شہری کو ڈاکوؤں نے فائرنگ کرکے قتل کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق فائرنگ کا واقعہ نیو کراچی صبا سینما کے قریب پیش آیا، جہاں ڈاکوؤں نے ڈکیتی...
    ترجمان نے کہا کہ حملوں میں متعدد معصوم شہریوں اور بہادر سیکورٹی اہلکاروں اور سپاہیوں کی شہادت ہوئی ہے، ایرانی حکومت اور عوام کی جانب سے حکومت پاکستان اور عوام بالخصوص سوگوار خاندانوں سے تعزیت کا اظہار کرتے ہیں۔ اسلام تائمز۔ بلوچستان میں حالیہ دہشت گردانہ حملوں پر اسلامی جمہوریہ ایران کے سفارت خانے نے...
    جنگ بندی کی خلاف ورزی، اسرائیلی حملوں میں غزہ میں 32 فلسطینی شہید WhatsAppFacebookTwitter 0 1 February, 2026 سب نیوز غزہ(آئی پی ایس ) اسرائیلی فضائی حملوں میں ہفتے کے روز غزہ میں کم از کم 32 فلسطینی جاں بحق ہو گئے، جن میں بڑی تعداد بچوں اور خواتین کی بتائی جا رہی ہے۔فلسطینی...
    بلوچستان میں حالیہ دہشت گردانہ حملوں پر اسلامی جمہوریہ ایران کے سفارت خانے نے اپنے جاری بیان میں کہا ہے کہ پاکستان میں حالیہ دہشت گردانہ حملوں کی شدید مذمت کرتے ہیں۔ ترجمان نے کہا کہ حملوں میں متعدد معصوم شہریوں اور بہادر سیکورٹی اہلکاروں اور سپاہیوں کی شہادت ہوئی ہے، ایرانی حکومت اور عوام کی...
    سٹی 42 : پاکستان میں ترکیہ سفارت خانہ کی جانب سے بلوچستان دہشت گرد حملوں کی مذمت کی گئی ہے ۔  مذمت ترکیہ سفارت خانہ نے اپنے ایکس پیغام میں جاری کی، جس کے مطابق ہم پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں ہونے والے گھناؤنے دہشت گرد حملوں کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔...
    ہمارے شواہد پر دنیا نے یقین کیا، بی ایل اے کو دہشت گرد قرار دیا گیا، طلال چوہدری - فوٹو: اسکرین گریب وفاقی وزیر مملکت برائے داخلہ سینیٹر طلال چوہدری نے کہا ہے کہ بھارتی پراکسی سرحد کی دوسری جانب ٹریننگ لیتی ہیں اور کارروائی کرتی ہیں۔میڈیا سے گفتگو میں طلال چوہدری نے کہا کہ...
    سٹی 42 : فرانسیسی سفارت خانے کی جانب سے بلوچستان میں ہونے والے دہشت گرد حملوں کی مذمت کی گئی ہے ۔  ترجمان فرانسیسی سفارت خانہ کے مطابق ہم بلوچستان میں حالیہ دہشت گرد حملوں کی سخت مذمت کرتے ہیں، ہم متاثرین کے اہلِ خانہ سے دلی تعزیت اور تمام متاثرہ افراد سے گہری ہمدردی...
    کراچی میں ایک اورشہری کو ڈاکوؤں نے فائرنگ کرکے قتل کردیا۔ تفصیلات کے مطابق فائرنگ کا واقعہ نیو کراچی صبا سینما کے قریب پیش آیا جہاں ڈاکوؤں نے ڈکیتی مزاحمت پرآن لائن رکشہ چلانے والے شہری کو قتل کردیا۔ مقتول ایک کمسن بیٹی کا باپ تھا اورمقتول کا آبائی تعلق نواب شاہ سے تھا، رواں سال شہرقائد...
    بلوچستان میں دہشت گردی،سعودی عرب اور قطر سمیت دیگر ممالک کی مذمت WhatsAppFacebookTwitter 0 1 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز)بلوچستان میں ہونے والی دہشت گردی پر دیگر ممالک کی جانب سے ردعمل سامنے آیا ہے جس میں انہوں نے واقعے کی بھرپور مذمت کی ہے۔فتتنہ الہندوستان کے حمایت یافتہ دہشت گردوں...
    انور عباس : سعودی عرب کی جانب سے پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں دہشتگرد حملوں کی شدید مذمت کی گئی ہے۔  سعودی عرب کی وزارت خارجہ نے مذمتی بیان جاری کر دیا، جس کے مطابق سعودی عرب کی وزارت خارجہ پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے مختلف علاقوں میں علیحدگی پسندوں کے دہشت گرد حملوں کی...
    فرانس کے سفارتخانے کی بلوچستان میں حالیہ دہشت گرد حملوں کی سخت مذمت، متاثرین سے اظہار یکجہتی WhatsAppFacebookTwitter 0 1 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد (آئی پی ایس )فرانس کے سفارتخانے نے پاکستان میں حالیہ دہشت گرد حملوں کی شدید مذمت کی ہے ۔ سفارتخانے کی طرف سے جاری ایک بیان میں...
    ایرانی سفارتخانے کی پاکستان میں حالیہ دہشت گرد حملوں کی شدید مذمت WhatsAppFacebookTwitter 0 1 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد(سب نیوز) ایران کے اسلامی جمہوریہ کے سفارت خانے نے پاکستان میں حالیہ دہشت گردانہ حملوں کی شدید مذمت کی ہے، جس میں بے گناہ افراد اور بہادر سیکیورٹی اہلکار شہید ہوئے ہیں۔ایران کی...
    اپنے ایک جاری بیان میں اسماعیل بقائی کا کہنا تھا کہ غزہ و مغربی کنارے میں صیہونی جرائم کا نہ تھمنے والا سلسلہ، فلسطین میں اُس 80 سالہ استعماری نسل کُش پالیسی کی واضح علامت ہے جسکی امریکہ، جرمنی و برطانیہ سمیت دیگر یورپی ممالک حمایت کر رہے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ واضح رہے كہ اسرائیل...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">غزہ: اسرائیلی فضائی حملوں میں غزہ میں کم از کم 32 فلسطینی شہید ہو گئے، جن میں بڑی تعداد میں بچے اور خواتین شامل ہیں، یہ حملے جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی ہیں۔عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق جاں بحق افراد کی تعداد صبح کے وقت سے جاری حملوں کے بعد بڑھ گئی۔...
    بلوچستان حملوں میں شدت پسندوں نے دو خواتین کو بھی استعمال کیا، خواجہ آصف کا دعویٰ WhatsAppFacebookTwitter 0 1 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد (آئی پی ایس)وزیرِ دفاع خواجہ آصف نے دعویٰ کیا ہے کہ گذشتہ روز بلوچستان میں ہونے والے حملوں میں شدت پسندوں نے دو خواتین کو بھی استعمال کیا...
    وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ بلوچستان حملوں میں دو جگہ خواتین کو استعمال کیا گیا، جو لوگ گرفتار کیے گئے ہیں ان کے انکشافات سے ثابت ہوتا ہے کہ بھارت ملوث ہے۔ سیالکوٹ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ان لوگوں نے انسانی حقوق کا لبادہ بھی اوڑھ رکھا...
    علی پور کے تھانہ صدر کے علاقے میں نجی اسکول ٹیچر سے مبینہ زیادتی اور ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل کرنے میں ملوث ملزم گرفتار کر لیا گیا۔ پولیس نے خاتون کی شکایت پر مقدمہ درج کرکے ملزم کو گرفتار کیا۔ پولیس کے مطابق ملزم نے مسلسل جنسی ہراسگی اور ناجائز مراسم استوار نہ...
    —فائل فوٹو بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم سرد اور مطلع جزوی ابرآلود رہنے کا امکان ہے۔وادیِ کوئٹہ میں جمعے اور ہفتے کی درمیانی شب شروع ہونے والا بارش کا سلسلہ ہفتے کو بھی جاری رہا۔ بلوچستان کے شمالی اضلاع میں موسم شدید سرد رہنےکا امکانبلوچستان کے شمالی اضلاع میں آج موسم شدید سرد...
    فائل فوٹو رینجرز نے کراچی کے علاقے گلشنِ حدید میں کارروائی کرتے ہوئے 3 مطلوب ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ ترجمان رینجرز کے مطابق گرفتار ملزمان ڈکیتی اور اسٹریٹ کرائم کی متعدد وارداتوں میں ملوث ہیں۔ترجمان نے بتایا کہ ملزمان کے قبضے سے 2 موٹرسائیکلیں، 3 موبائل فونز، ایک پاسپورٹ اور نقد رقم برآمد کی گئی ہے،...
    دہشتگردوں نے 12 مختلف مقامات پر بزدلانہ حملے کیے، بروقت اور مؤثر کاروائی کے نتیجے میں تمام حملے ناکام ، حملہ آوروں کا تعاقب اور جوابی کارروائیوں کا سلسلہ تا حال جاری ،سکیورٹی ذرائع گوادر میں بھارتی پراکسی فتنہ الہندوستان کی دہشت گردی، 11 معصوم بلوچ مزدور بے دردی سے شہید،5 مرد، 3 خواتین اور...
    سعودی عرب کی وزارت خارجہ نے گذشتہ روز بلوچستان کے مختلف علاقوں میں دہشتگردانہ حملوں کی شدید مذمت کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز بلوچستان کے مختلف اضلاع کوئٹہ، گوادر، خاران، کلات، پانجگُر اور مستونگ سمیت متعدد علاقوں میں دہشت گردانہ حملے ہوئے جن میں سیکورٹی فورسز اور شہریوں کو نشانہ بنایا گیا۔ ان حملوں میں کم از کم...
    کراچی(نیوز ڈیسک) سندھ رینجرز نے گلشن حدید میں خفیہ اطلاعات پر کارروائی کرتے ہوئے ڈکیتی واسٹریٹ کرائم میں ملوث 3 انتہائی مطلوب ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے۔ رینجرز حکام کے مطابق گرفتارملزمان میں آصف علی، محمد یعقوب اورمحمد عرفان شامل ہیں جبکہ ملزمان کےقبضے سے 2 موٹرسائیکلیں،موبائل فونز، پاسپورٹ، شراب اورنقدی برآمد کر لی...
    اسلام آباد: امریکا نے بلوچستان میں 31 جنوری کو سکیورٹی اہلکاروں اور شہریوں کے خلاف ہونے والی دہشت گردانہ کارروائیوں اور حملوں کی شدید مذمت کی ہے۔ امریکی ناظم الامور نیٹلی بیکر کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ان حملوں کی ذمہ داری بلوچستان لبریشن آرمی (بی ایل...
    اسرائیل کی فضائی کارروائیوں میں کم از کم 37 فلسطینی شہید ہو گئے، جو اکتوبر کے عارضی جنگ بندی کے بعد سے غزہ میں ہونے والے سب سے مہلک حملوں میں سے ایک ہے۔ حکام کے مطابق یہ حملے مختلف مقامات پر کیے گئے اور شہری آبادی شدید متاثر ہوئی ہے۔ ہلاکتوں میں خواتین اور...
    کشمیری شال فروشوں، تاجروں، مزدوروں اور بیرون ریاست کشمیری طلباء پر لگاتار جان لیوا حملے ہورہے ہیں اور یہ حملے زیادہ تر شمالی ہندوستان کی ریاستوں میں کئے جارہے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ چند برسوں کے دوران بھارتی ریاستوں میں کشمیریوں پر مسلسل حملے ہورہے ہیں اور گزشتہ دو برس کے دوران ایسے تقریباً 70 واقعات...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) اورنگی ٹاؤن سیکٹر 16 گلشن بہار میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس اہلکار زخمی ہوگیا۔تفصیلات کے مطابق واقعہ تھانہ پاکستان بازار کی حدود غوثیہ چوک کے قریب پیش آیا۔ ایدھی حکام کے مطابق نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس اہلکار زخمی ہوا۔ جس کو ایدھی ایمبولینس کے ذریعے عباسی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) مختلف علاقوں میں پولیس اور مسلح ڈاکوں کے درمیان مبینہ مقابلوں کے دوران پولیس نے زخمی سمیت 8 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق ضلع غربی کے علاقے اور اورنگی ٹائون فتح کالونی میں پولیس اور ڈاکوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا، جس کے نتیجے میں ایک ڈاکو...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی ( اسٹاف رپورٹر) امیرجماعت اسلامی سندھ کاشف سعید شیخ نے جماعت اسلامی کے تحت آج شارع فیصل پر ہونے والے جینے دو کراچی مارچ کوعوام کے دلوں کی آواز قراردیتے ہوئے عوام سے مارچ میں بھرپور شرکت کی اپیل کی ہے۔انہوں نے ایک بیان میں کہاکہ گل پلازہ سانحے میں قیمتی انسانی...
    مشہور ٹک ٹاکر اور سوشل میڈیا انفلوئنسر علینہ عامر نے حالیہ دنوں گردش کرنے والی ایک نازیبا ویڈیو پر خاموشی توڑتے ہوئے اسے مکمل طور پر جعلی اور ڈیپ فیک قرار دیا ہے۔ علینہ نے کہا کہ یہ ویڈیو جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے تیار کی گئی ہے اور اس کا حقیقت سے کوئی تعلق...
    گزشتہ 2 دنوں میں بلوچستان میں ہلاک دہشتگردوں کی تعداد 133 ہو گئی، بلوچستان حملوں میں 15 جوان اور18 شہری شہید ہوئے: آئی ایس پی آر— فوٹو: اسکرین گریب بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز نے دو دن میں بلوچستان میں فتنہ الہندوستان کے 133 دہشت گردوں کو جہنم واصل کردیا۔ دہشتگردوں کی کارروائیوں میں 18 شہری...
    بلوچستان کے مختلف علاقوں میں 12 مقامات پر حملے کرنے والے تمام 92 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا گیا جبکہ حملوں میں بھارت کے ملوث ہونے کے ثبوت سامنے آئے ہیں۔ یہ بات وزیر داخلہ محسن نقوی اور وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے کوئٹہ میں اعلیٰ سطح کے اجلاس کے بعد مشترکہ بیان میں کی۔...
    فوٹو: اسکرین گریب۔ جیو نیوز وزیر داخلہ سینیٹر محسن نقوی نے کہا ہے کہ حملوں کی پیچھے بھارت ہے، پہلے کی طرح اس بار بھی شکست دیں گے، بھارت نے بلوچستان میں حملوں کی منصوبہ بندی کی۔سی ایم ایچ کوئٹہ میں وزیر داخلہ سینیٹر محسن نقوی اور وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے زخمیوں کی عیادت...
    فوٹو: فائل لودھراں میں منڈھالی موڑ کےقریب باراتیوں کی گاڑی اور ٹرک کے درمیان ٹکر سے 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر لودھراں کا کہنا ہے کہ حادثے میں 29 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں، جن میں 6 کی حالت تشویشناک ہے۔
    سعودی عرب نے بلوچستان کے مختلف علاقوں میں بھارتی حمایت یافتہ دہشتگردوں کے حملوں کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ یہ بھی پڑھیں: بلوچستان: سیکیورٹی فورسز نے بھارتی حمایت یافتہ دہشتگردوں کے حملے ناکام بنا دیے، 108 ہلاک، 10 جوان شہید سعودی وزارتِ خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ مملکت ہر...
    اسلام ٹائمز: کوئٹہ سمیت متعدد اضلاع میں مسلح افراد نے کئی مقامات پر حملے کئے، جس سے شہری علاقوں میں خوف و ہراس کی کیفیت پیدا ہو گئی۔ یہ حملے بیک وقت شروع کئے گئے۔ حملوں کے فوری بعد وزیراعلیٰ سرفراز بگٹی ذمہ داری کا مظاہرہ کرتے ہوئے خود کوئٹہ کی سڑکوں پر نکل آئے...
    وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے بلوچستان میں دہشت گردی کے واقعات کے بعد کور ہیڈکوارٹرز کوئٹہ کا دورہ کیا۔ وزیر داخلہ کو فتنہ الہندوستان کے دہشت گرد حملوں اور سیکیورٹی صورتحال پر بریفنگ دی گئی، جس میں وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی اور کور ہیڈ کمانڈر کوئٹہ بھی شریک ہوئے۔ محسن نقوی نے سیکیورٹی فورسز...
    غزہ میں اسرائیلی فوج کی جانب سے جاری جنگ بندی کی خلاف ورزیوں کے دوران آج ہونے والے فضائی حملوں میں 6 بچوں سمیت 31 فلسطینی شہید ہو گئے، جبکہ متعدد افراد زخمی ہوئے۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیل نے غزہ سٹی اور خان یونس میں حملے کیے۔ اسرائیلی فوج کا دعویٰ ہے کہ حملوں...
    وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی ہنگامی دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے جہاں انہیں فتنہ الہندوستان کے حالیہ دہشت گرد حملوں اور سیکیورٹی صورتحال پر بریفنگ دی گئی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق بلوچستان میں دہشت گردی کے واقعات کے بعد وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے کور ہیڈ کواٹرز کوئٹہ کا دورہ کیا جہاں انہیں فتنہ الہندوستان کے...
    ہم سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں جنہوں نے ان حملوں کو ناکام بنایا اور عوام کی جان و مال کو محفوظ رکھا، خورشید احمد شاہ۔ ہم وطن کے لیے اپنی جان قربان کرنے والے شہداء کے بلند درجات کے لیے دعا گو ہیں اور اللہ تعالی سے دعا کرتے ہیں کہ وہ...
    سٹی 42: ڈی جی آئی ایس پی آر  نے جامعہ دارالعلوم کراچی کا دورہ کیا ۔  ڈی جی آئی ایس پی آر کی آمد پر مفتی تقی عثمانی صاحب اور تمام علماء کرام کی جانب سے پرتپاک استقبال کیا گیا ۔ ملاقات میں علماء کرام کی جانب سے ملکی سلامتی اور دہشتگردی  کے خلاف جنگ میں...