2026-06-03@08:50:53 GMT
تلاش کی گنتی: 8926
«ا لو»:
محکمہ موسمیات کے مطابق چترال بالائی و زیریں، دیر بالائی، سوات، شانگلہ، ایبٹ اباد میں تیز ہوا اور گرج چمک کے ساتھ بارش و برفباری کا امکان ہے۔ اسلام ٹائمز۔ خیبر پختونخوا کے زیادہ تر اضلاع میں موسم سرد اور خشک بالائی پہاڑی اضلاع میں شدید سرد اور جزوی ابرآلود رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ...
بلور ہاوس میں پریس کانفرنس کے دوران سابق وفاقی وزیر غلام احمد بلور کا کہنا تھا کہ اسٹیبلشمنٹ نے میری عمر کا بھی لحاظ نہیں کیا اور میری جیتی ہوئی سیٹ پر مجھے ہرایا گیا۔ اسلام ٹائمز۔ بزرگ سیاستدان حاجی غلام احمد بلور نے 86 سال کی عمر میں انتخابی سیاست سے علیحدہ ہوگئے۔ بلور...
—فائل فوٹو پنجاب حکومت نے سپریم کورٹ کے 3 فیصلوں کے خلاف نظرثانی درخواستیں دائر کر دیں۔خاتون کے ساتھ ہونے والی جنسی زیادتی کو زنا بالرضا قرار دینے کے فیصلے، 16 افراد کو قتل کرنے ملزم کی سزا کو الگ الگ کاٹنے کے بجائے ایک ساتھ سزا شمار کرنے اور فوجداری مقدمے میں دیگر ملزمان...
پنجاب حکومت نے سپریم کورٹ کے 3 فیصلوں کے خلاف نظرثانی درخواستیں دائر کردی ہیں، جن کا تعلق جنسی زیادتی، قتل اور فوجداری مقدمات سے ہے۔ یہ درخواستیں ایڈیشنل پروسیکیوٹر جنرل پنجاب احمد رضا گیلانی کے ذریعے عدالت میں پیش کی گئی ہیں۔ پہلی درخواست اس فیصلے کے خلاف دائر کی گئی ہے جس میں...
بزرگ سیاستدان اور سابق وفاقی وزیر حاجی غلام احمد بلور نے 86 سال کی عمر میں انتخابی سیاست سے دستبرداری کا اعلان کر دیا ہے۔ بلور ہاؤس میں پریس کانفرنس کے دوران انہوں نے کہا کہ “اسٹیبلشمنٹ نے میری عمر کا بھی لحاظ نہیں کیا اور میری جیتی ہوئی سیٹ پر مجھے ہرایا گیا۔” انہوں...
بزرگ سیاستدان حاجی غلام احمد بلور نے 86 سال کی عمر میں انتخابی سیاست سے علیحدہ ہوگئے۔ بلور ہاوس میں پریس کانفرنس کے دوران سابق وفاقی وزیر غلام احمد بلور کا کہنا تھا کہ اسٹیبلشمنٹ نے میری عمر کا بھی لحاظ نہیں کیا اور میری جیتی ہوئی سیٹ پر مجھے ہرایا گیا۔ انہوں نے کہا کہ میں...
پشاور کے زیادہ تر اضلاع میں موسم سرد اورخشک بالائی پہاڑی اضلاع میں شدید سرد اور جزوی ابرآلود رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق چترال بالائی و زیریں دیر بالائی، سوات، شانگلہ، ایبٹ اباد میں تیز ہوا اور گرج چمک کے ساتھ بارش و برفباری کا امکان ہے۔ کو ہستان بالائی و زیریں کولئی...
اسلام آباد: آج اسلام آباد ہائیکورٹ میں جسٹس کمیٹی کا اہم اجلاس ہوگا، جس کی صدارت چیف جسٹس سرفراز ڈوگر کریں گے۔ اجلاس کا آغاز دوپہر 1:30 بجے ہوگا اور توقع ہے کہ کئی اہم فیصلے اس میں کیے جائیں گے۔ اجلاس میں سیکرٹری قانون، سیکرٹری داخلہ، سیکرٹری لاء اینڈ جسٹس کمیشن، ایڈوکیٹ جنرل اسلام...
اسلام آباد ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن نے ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کی گرفتاری اور سزا کے بعد عدالتی ریمارکس پر شدید ردعمل جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ گرفتاری میں بار کے ملوث ہونے سے متعلق ریمارکس میں کوئی صداقت نہیں۔ اسلام آباد ہائیکورٹ بار کے سیکرٹری منظور ججہ نے بیان میں کہا...
اسلام آباد کی جسٹس کمیٹی کا اہم اجلاس آج دوپہر 1:30 بجے اسلام آباد ہائیکورٹ میں منعقد ہوگا، جس کی صدارت چیف جسٹس سرفراز ڈوگر کریں گے۔ اجلاس میں ماڈل جیل، جیل اصلاحات، سیف سٹی پراجیکٹ، امن و امان اور مفرور ملزمان کے معاملے پر اہم فیصلے متوقع ہیں۔ اجلاس میں سیکرٹری قانون، سیکرٹری داخلہ،...
جی بی کے نگران وزراء سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر صحت نے کہا کہ کارڈیک ہسپتال گلگت کے ثمرات پورے خطے کے لوگوں کو پہنچائے جائیں گے، بلتستان اور چلاس میں کارڈیک ہسپتال کا ایک ایک یونٹ قائم کریں گے تاکہ وہاں کے لوگوں کو صحت کی بہتر سہولیات پہنچائی جائیں۔ اسلام ٹائمز۔ وفاقی...
چیئرمین لیاقت آباد ٹائون کی ہدایت پرمحکمہ باغات کاعملہ گرین بیلٹس پرگملوںکی مدد سے پودے لگانے میںمصروف ہے
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
ایران کی عدلیہ نے تصدیق کی ہے کہ اسرائیلی خفیہ ایجنسی موساد کے لیے جاسوسی کے الزام میں ایک شخص کو پھانسی پر لٹکا دیا گیا۔ ایرانی عدلیہ کے خبر رساں ادارے میزان کے مطابق حمید رضا ثابت اسماعیل پور کو علی الصبح تختۂ دار پر لٹکایا گیا۔ ایرانی حکام نے دعویٰ کیا کہ موساد کے ایک...
پاکستانی سرزمین پر قدم رکھتے ہی آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کو غیر متوقع سرد موسم کا سامنا کرنا پڑا جس پر کپتان مچل مارش نے بھی حیرت کا اظہار کیا۔ اس وقت ملک بھر میں سردی کی شدید لہر جاری ہے جس سے پاکستانی عوام کہیں لطف اندوز ہو رہے ہیں تو کہیں مشکلات کا سامنا...
لندن:(ویب ڈیسک) یورپ میں افغان شہریوں کا انسانی اسمگلنگ کا مکروہ دھندا ،اسکاٹ لینڈ سےبھی ایک افغانی گرفتار کرلیاگیا ۔ افغان شہری کی گرفتاری سے یورپ میں انسانی اسمگلنگ میں ملوث افغان نیٹ ورک بےنقاب ہوگیاہے ۔بیلجیئم ،برطانیہ ،رومانیہ سےبھی انسانی اسمگلنگ کےمکروہ دھندےمیں ملوث کئی افغان باشندے گرفتاراورملک بدرکئےجاچکے ہیں۔ برطانوی جریدے...
ویب ڈیسک: پی ٹی آئی کے انصاف یوتھ ونگ ویسٹ پنجاب کے نائب صدر خالد پٹھان کو نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے قتل کر دیا۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق خالد پٹھان پر فائرنگ اُس وقت کی گئی جب وہ اپنے معمولات کے مطابق کہیں جا رہے تھے اور نامعلوم افراد نے ان پر حملہ...
اسرائیلی ڈرون حملوں میںسیکڑوں افراد تاحال ملبے تلے دبے ہوئے ہیں اسرائیلی فوج نے مقبوضہ مغربی کنارے کے متعددا سکولوں کو خالی کروا لیا اسرائیلی فورسز کی غزہ میں جارحیت کا سلسلہ بدستور جاری ، تازہ حملوں میں مزید 3فلسطینی شہید جبکہ اسرائیلی ڈرون حملوں میں 20افراد زخمی بھی ہوئے۔غیرملکی میڈیارپورٹ کے مطابق سیکڑوں افراد...
اسلام آباد: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں فرنچائزز کے لیے اہم کھلاڑیوں کی ریٹینشن کی فہرست حتمی شکل اختیار کر گئی ہے، جس کے بعد کئی اسٹارز اپنی موجودہ ٹیموں کو چھوڑنے پر مجبور ہوں گے۔ پی سی بی نے فہرست کو حتمی قرار دے دیا ہے اور کسی نے بھی اعتراض نہیں...
یورپ میں انسانی اسمگلنگ میں ملوث افغان شہریوں کے ایک منظم نیٹ ورک کا انکشاف ہوا ہے، جس کے بعد اسکاٹ لینڈ کے شہر گلاسگو سے ایک افغان شہری کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق برطانوی نیشنل کرائم ایجنسی (این سی اے) نے انسانی اسمگلنگ کے الزامات کے تحت اس شخص...
کراچی: ایچ بی ایل پی ایس ایل میں اہم کرکٹرز کے اپنی فرنچائزز سے بچھڑنے کا وقت آگیا، پی سی بی نے ریٹینشن کی فہرست کو حتمی شکل دے دی جس پر کسی نے بھی اعتراض نہیں کیا۔ اسلام آباد یونائٹیڈ کو شاداب خان کی خدمات برقرار رکھنے کے لیے نسیم شاہ، صاحبزادہ...
امریکا میں ایک تقریب کے دوران ڈیموکریٹک رکنِ کانگریس الہان عمر پر کوئی بدبودار مائع چیز پھینکی گئی۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق مسلم رکن کانگریس کو امریکا کی ریاست منی سوٹا کے شہر میناپولس میں ٹاون ہال میٹنگ سے خطاب کےدوران بدبودارمائع چیز سے نشانہ بنایا گیا۔ خاتون رکن کانگریس ماضی میں صدر ٹرمپ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کیف(انٹرنیشنل ڈیسک) یوکرین کے دارالحکومت کیف میں روسی میزائل اور ڈرون حملوں کے بعد 1330 رہائشی عمارتیں حرارت سے محروم ہوگئیں۔ کیف کے میئر نے بتایا کہ بجلی اور گیس کے نظام کو شدید نقصان پہنچا، تاہم مرمتی کام تیزی سے جاری ہے۔ میئر کے مطابق ہفتے کی شام تک شہر کی 3ہزار...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ہنگورجہ(نمائندہ جسارت)ہنگورجہ تھانے کی حدود میں رسول آباد کے قریب محکمہ اسکارپ کے ٹیوب ویل کا ٹرانسفارمر اور ہنگورجہ کے قریب بجلی کے پانچ کھمبوں سے ہائی پاور ٹرانسمیشن کے تاریں نامعلوم مسلح افراد چوری کرکے فرار ہوگئے، تاہم واقعے کا کوئی مقدمہ درج نہ ہوسکا۔ ہنگورجہ تھانے کی حدود میں نامعلوم مسلح...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) عدالت شرقی میں ڈکیتی اور حبس بے جا کے الزام میں ملوث ملزم ابراہیم عدیل باعزت بری، ایڈیشنل سیشن جج ایسٹ نے ملزم کو بری کیا۔ ملزم پر الزام تھا کہ اس نے دو گاڑیاں چوری کیں اور ڈرائیوروں کو باندھ کر ویران جگہ پر پھینک دیا۔ پراسکیوشن ملزم کے...
کراچی: شہر قائد میں پولیس کے مختلف علاقوں میں مبینہ مقابلوں کے دوران 3 ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار جبکہ ایک ملزم فرار ہو گیا۔ گلبرگ پولیس کے مطابق فیڈرل بی ایریا بلاک 4 طارق گراؤنڈ کے قریب مبینہ مقابلے کے دوران ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار کیا گیا جسے چھیپا حکام...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">غزہ امن بورڈ کا قیام عمل میں آگیا ہے۔ یہ بورڈ ٹرمپ کا انتخاب، ٹرمپ کی قیادت اور ٹرمپ کے مقاصد پر مبنی ہے۔ ٹرمپ ہی اس بورڈ کا اوّل بھی ہے اور آخر بھی۔ اس کے مقاصد کا تعین بھی وہی کررہے ہیں اور اس کے اندر داخلے کی اجازت کا فیصلہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آ باد(مانیٹر نگ ڈ یسک )سوئی ناردرن کے اپنے ہی ملازمین کا 41 کروڑ روپے سے زائد کے گیس پائپ کی چوری میں ملوث ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔نوید قمرکی زیر صدارت پارلیمنٹ کی پبلک اکاونٹس کمیٹی کا اجلاس ہوا۔ اجلاس میں سوئی نادرن کے اپنے ہی ملازمین کا گیس پائپ کی...
حماس کی ہتھیار ڈالنے کیلیے غیرمتوقع شرط‘ امریکا‘ اسرائیل سر جوڑ کر بیٹھ گئے,تازہ حملوں میں 3 فلسطینی شہید‘ 20 زخمی
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260128-01-23 غزہ /تل ابیب /روم /پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) اسرائیلی فورسز کی غزہ میں بربریت تھم نہ سکی‘ تازہ حملوں میں مزید 4 فلسطینی شہید جبکہ اسرائیلی ڈرون حملوں میں 20 افراد زخمی بھی ہوئے۔جنگ بندی معاہدے کے بعد سے 486 فلسطینی شہید،1 ہزار 341 زخمی ہو چکے، صہیونی حملوں میں 100 معصوم بچے...
پیپلز پارٹی کے رکن قومی اسمبلی سید نوید قمر کی زیر صدارت پارلیمنٹ کی پبلک اکاونٹس کمیٹی کا اجلاس اسلام آباد میں ہوا۔ اس موقع پر سوئی ناردرن کے اپنے ہی ملازمین کا گیس پائپ کی چوری میں ملوث ہونے کا انکشاف سامنے آیا ہے، مانگا منڈی میں گیس پائپ کی چوری سے41 کروڑ روپے...
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 11 میں کھلاڑیوں کی ری ٹیشن کے حوالے سے گولڈ، سلور اور ایمرجنگ کیٹیگریز کی تازہ فہرست جاری کر دی گئی ہے۔ کراچی کنگز نے گولڈ کیٹیگری میں خوشدل شاہ، عامر جمال، عرفان خان نیازی اور میر حمزہ کو شامل کیا ہے۔ مزید پڑھیں: پی ایس ایل 11: غیرملکی کھلاڑیوں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پیانگ یانگ: شمالی کوریا نے منگل کے روز سمندر کی جانب متعدد بیلسٹک میزائل داغے جو ممکنہ طور پر کم فاصلے تک مار کرنے والے میزائل تھے۔میڈیاذرائع کے مطابق جنوبی کوریا کے جوائنٹ چیفس آف اسٹاف نے بتایا کہ میزائل مقامی وقت کے مطابق سہ پہر 3 بج کر 50 منٹ پر شمالی...
کراچی: شہر کے مختلف علاقوں میں کراچی کو وفاق یا فوج کے حوالے کرنے کی وال چاکنگ کی گئی۔ تفصیلات کے مطابق پیر اور منگل کی درمیانی شب نامعلوم افراد نے لیاقت آباد، نارتھ ناظم آباد اور حیدری مارکیٹ کے علاقوں میں نامعلوم افراد نے وال چاکنگ کی۔ وال چاکنگ میں لکھا...
کیف: یوکرین کے دارالحکومت کیف میں روسی میزائل اور ڈرون حملوں کے بعد اب بھی 1,330 رہائشی عمارتیں حرارت (ہیٹنگ) سے محروم ہیں۔ کیف کے میئر وٹالی کلچکو نے بتایا کہ بجلی اور گیس کے نظام کو شدید نقصان پہنچا، تاہم مرمتی کام تیزی سے جاری ہے۔ میئر کے مطابق ہفتے کی شام تک...
کراچی: مدرسہ مظہرالعلوم حمادیہ اتحاد ٹاؤن، بلدیہ ٹاؤن کراچی میں تکمیلِ قرآنِ کریم اور تقسیمِ انعامات کی سالانہ تقریب منعقد ہوئی، جس میں 162 طلبہ و طالبات کی دستاربندی اور ردا پوشی کی گئی۔ تقریب میں علما کرام، معززینِ علاقہ، والدین اور شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ تقریب کی صدارت مدرسہ کے مدیرِ...
اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے پارلیمنٹ سے منظور شدہ سات بلوں کی منظوری دے دی ہے جس کے ساتھ تجارت، ٹیکس، سماجی تحفظ، تعلیم، ریلوے اور انسانی حقوق سے متعلق اقدامات کے لئے قانون سازی کا عمل مکمل ہو گیا ہے۔ایوان صدر کے پریس ونگ سے جاری بیان کے مطابق...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی، پاکستان کا معاشی دل، وہ شہر جو پورے ملک کو اپنے سینے سے لگائے کھڑا ہے، آج ایک بار پھر سازشی ہاتھوں کا شکار ہوا۔ یہ یہی کراچی ہے جو دیگر صوبوں سے آئے، ہر قومیت کے لوگوں کو اپنا پیٹ بھرنے، روزگار حاصل کرنے اور خواب سجھانے کی جگہ دیتا ہے۔...
بارسلونا: وفاقی وزیر قانون ‘ انصاف و انسانی حقوق سینیٹر اعظم نذیر تارڑ کو اوورسیز انٹرنیشنل کنونشن میںشیلڈ پیش کی جا رہی ہے
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (پ ر ) مدرسہ مظہرالعلوم حمادیہ اتحاد ٹاؤن‘ بلدیہ ٹاؤن کراچی میں تکمیلِ قرآنِ کریم و تقسیمِ انعامات کی سالانہ روح پرور تقریب منعقد ہوئی جس میں 162 طلبہ کی دستاربندی اور طالبات کی ردا پوشی کی گئی۔ تقریب کی صدارت مدرسہ کے مدیرِ اعلیٰ قاری مظہرالدین نے کی جبکہ ناظمِ تعلیمات...
قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے بین الصوبائی رابطہ کے اجلاس میں ایم کیو ایم کے خواجہ اظہار الحسن اور پیپلز پارٹی کی شہلا رضا کے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ ہوا۔ اجلاس میں پاکستان ہاکی فیڈریشن کے انتخابات، اسکروٹنی کے معاملات زیر بحث آئے، خواجہ اظہار الحسن نے الزام لگایا کہ خاتون رکن اسمبلی اُس...
اسسٹنٹ ڈائریکٹر اینٹی کرپشن ذیشان میمن نے کہا ہے کہ بھولاری گودام سے گندم کی 65 ہزار بوریوں کی خرد برد میں 3 ملزمان ملوث ہیں۔ ایک بیان میں ذیشان میمن نے کہا کہ گرفتار فوڈ انسپکٹر کو اسپیشل کورٹ میں پیش کردیا گیا ہے، عدالت نے ملزم کو 5 روزہ جسمانی ریمانڈ پر اینٹی...
ایک بیان میں ایم ڈبلیو ایم سندھ کے صدر کا کہنا تھا کہ ہم حکومت سے مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ فوری طور پر اس نام نہاد امن بورڈ سے علیحدگی کا اعلان کرے اور مسئلہ فلسطین پر بانیان پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کے اصولی مؤقف پر ثابت قدم رہے۔ اسلام ٹائمز۔ مجلس...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری نے پارلیمنٹ سے منظور ہونے والے 7 اہم بلوں کی منظوری دے دی ہے، جن میں قومی ٹیرف کمیشن ترمیمی بل 2026 سمیت دیگر بلز شامل ہیں۔صدر مملکت آصف علی زرداری کی توثیق کے ساتھ ہی ساتوں بلز قانون بن گئے، جو فوری نافذ العمل ہوں...
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کی نائب صدر سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ پاکستان میں قابل تجدید توانائی کو بڑھانا مشکل حالات کے باوجود ممکن ہے۔شیری رحمان نے آلودگی سے پاک توانائی کے عالمی دن پر شیری رحمان نے ایک بیان میں کہ گزشتہ مالی سال میں بجلی کی پیداوار میں 53...
اسلام آباد(نیوزڈیسک)صدر مملکت نے پارلیمنٹ سے منظور شدہ 7 بلوں کی منظوری دیدی ہے جن میں تجارت، ٹیکس، ریلوے، تعلیم اور انسانی حقوق سے متعلق بل شامل ہیں۔ تفصیلات کے مطابق صدر کی منظوری کےبعد7 اہم قوانین کا باقاعدہ نفاذ ہوگیا ہے، بلز میں نیشنل ٹیرف کمیشن ترمیمی بل ،ایکسپورٹ ڈویلپمنٹ فنڈ ترمیمی...