2026-07-24@16:05:51 GMT
تلاش کی گنتی: 6779
«295 اے»:
پشاور ہائیکورٹ نے ٹک ٹاک پر غیر اخلاقی مواد شیئر ہونے کے خلاف دائر درخواست پر مختصر آرڈر جاری کردیا۔ عدالت نے پاکستان ٹیلی کمیونیکشن کو نوٹس جاری کردیا، حکم نامے میں کہا گیا کہ پی ٹی اے فائر وال کی تنصیب سے متعلق تفصیلی رپورٹ جمع جمع کریں، پی ٹی اے کے مطابق سوشل میڈیا...
سوشل میڈیا پر ایف آئی اے امیگریشن کی کارکردگی سے متعلق غلط فہمیوں کے حوالے سے ڈی جی ایف آئی اے راجا رفعت مختار نے اسلام آباد انٹرنیشنل ائرپورٹ کا دورہ کیا۔ ترجمان کی جانب سے جاری بیان کے مطابق اسلام آباد انٹرنیشنل ائرپورٹ پر روزانہ 94 بین الاقوامی پروازوں کی ہینڈلنگ کی جاتی ہے، یومیہ 10...
ٹک ٹاک پرغیراخلاقی مواد شیئر کرنے کے خلاف دائر درخواست پر پی ٹی اے کو نوٹس WhatsAppFacebookTwitter 0 17 January, 2026 سب نیوز ٹک ٹاک پر غیر اخلاقی مواد شیئر کرنے کے خلاف دائر درخواست پر پشاور ہائی کورٹ نے گزشتہ سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کر دیا ہے۔ تحریری حکم نامے...
آسکر یافتہ موسیقار اے آر رحمان نے حالیہ برسوں میں ہندی فلم انڈسٹری میں کام کم ہونے کی وجوہات پر روشنی ڈالی، جن میں طاقت کے بدلاؤ اور ممکنہ طور پر فرقہ وارانہ رویے شامل ہیں، ساتھ ہی انہوں نے اپنی فلمی موسیقی اور نئے پروجیکٹس کے تجربات پر بھی بات کی۔ یہ...
اسلام آباد ہائیکورٹ نے سی ڈی اے کو 2 فروری تک درختوں کی کٹائی سے روک دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق جسٹس خادم حسین سومرو نے 4 صفحات کا تحریری حکم جاری کر دیا جس میں کہا گیا ہے کہ سی ڈی اے سمیت دیگر فریقین 2 فروری تک اسلام آباد میں کوئی درخت نا کاٹیں۔ ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">متحدہ عرب امارات میں آج جنگی جہازوں اور ہیلی کاپٹروں پر مشتمل ایک خصوصی فضائی مارچ منعقد کیا جا رہا ہے جو چار سال قبل حوثیوں کی جانب سے کیے گئے حملے کی یاد میں ترتیب دیا گیا ہے۔اس فضائی مارچ کا مقصد قومی یکجہتی اور شہدا کو خراجِ عقیدت پیش کرنا ہے۔فضائی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
کراچی: وفاقی تحقیقاتی ادارہ (ایف آئی) کی بیرون ملک سے ڈی پورٹ ہونے والے پاکستانی شہریوں کے حوالے سے پالیسی تبدیل کرنے کا امکان ہے اور اس حوالے سے تجاویز بھی دی گئی ہیں۔ ذرائع کے مطابق ڈی پورٹ ہونے والے افراد کو متاثرہ قرار دینےکے لیے ایجنٹس کے بارے میں مکمل تفصیلات...
پاکستان، سعودی عرب اور یو اے ای سمیت 8ممالک کا فلسطینی ٹیکنوکریٹ کمیٹی کے قیام کا خیرمقدم WhatsAppFacebookTwitter 0 16 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس )پاکستان، مصر، اردن، متحدہ عرب امارات، انڈونیشیا، ترکی، سعودی عرب اور قطر کے وزرائے خارجہ نے غزہ پٹی کے انتظام کے لیے تشکیل دی گئی نیشنل...
اسلام آباد: (نیوزڈیسک)وفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی و ٹیلی کمیونیکیشن شزا فاطمہ خواجہ نے آج پاکستان میں مصنوعی ذہانت کے فروغ کے لیے ایک اہم قومی اقدام انڈس اے آئی ویک 2026 کے انعقاد کا اعلان کیا، جو 9 سے 15 فروری 2026 تک منعقد ہوگا۔ انڈس اے آئی ویک 2026 پاکستان کو ایک ایسے...
پاکستانی ایکسپورٹرز کارگو جدہ اور کوالالمپور کے ذریعے جکارتہ اور دیگر بین الاقوامی شہروں تک پہنچایا جائے گا۔ اس معاہدے کے تحت سڈنی، میلبورن، سنگاپور، ہانگ کانگ اور بینکاک کیلئے بھی کارگو کی سہولت ملے گی۔ اسلام ٹائمز۔ پی آئی اے نے پاکستانی برآمد کنندگان کیلئے بڑا اقدام کرتے ہوئے انڈونیشیا کی قومی ایئرلائن 'گارودا' سے اہم...
پی آئی اے کا انڈونیشیا کی قومی ایئرلائن سے معاہدہ طے پاگیا WhatsAppFacebookTwitter 0 16 January, 2026 سب نیوز کراچی (آئی پی ایس ) پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے)کا انڈونیشیا کی قومی ایئرلائن گاروداسے معاہدہ طے پاگیا، یہ معاہدہ جنوری 2026 سے نافذ العمل ہوگا۔تفصیلات کے مطابق پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے)نے...
راولپنڈی: ایف آئی اے این سی بی انٹرپول نے قتل کے مقدمات میں مطلوب 2 اشتہاری ملزمان کو یو اے ای سے گرفتار کرلیا۔ گرفتار ملزمان میں سیف اللہ اور شاہد محمود شامل ہیں جنہیں یو اے ای سے گرفتار کر کے اسلام آباد ایئرپورٹ منتقل کردیا گیا۔ دونوں گرفتار ملزمان پنجاب پولیس...
---فائل فوٹو وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ٹی ٹی پی اور ٹی ٹی اے کا گٹھ جوڑ ہے، ان کو ہمارے دشمن کے ذریعے وسائل پہنچ رہے ہیں، ہمارے پاس ٹھوس ثبوت ہیں۔وزیر اعظم نے اپنے بیان میں کہا کہ دہشتگردی سب سے بڑا چیلنج ہے، ہم نے دوسرے ممالک کو دہشتگردی سے...
ایلون مسک کی مصنوعی ذہانت کمپنی ایکس اے آئی ایک نئے تنازعے کی زد میں آ گئی ہے، ایشلی سینٹ کلیئر، جو دعویٰ کرتی ہیں کہ ان کا بیٹا ایلون مسک سے ہے، نے ایکس اے آئی کے خلاف مقدمہ دائر کردیا ہے۔ درخواست گزار کی جانب سے الزام عائد کیا گیا ہے کہ ایکس...
پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نےکریک ڈاون سےمتعلق رپورٹ عدالت میں جمع کروادی جس کے مطابق ملک بھر میں بیہودگی اور اخلاقیات کے خلاف مواد سرفہرست ہیں۔رپورٹ کے مطابق غیرقانونی ڈیجیٹل مواد پھیلانے پرایک ملین سے زائد ویب لنکس اور یو آر ایل بلاک کیے گئے جن میں فیس بک اور ٹک ٹاک پر غیرقانونی اور...
نو منتخب ایم این اے چوہدری بلال فاروق تارڑ عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کے بعد وطن روانہ WhatsAppFacebookTwitter 0 16 January, 2026 سب نیوز جدہ (خالد نواز چیمہ)ضلع وزیرآباد کے حلقہ این اے 66 سے بلامقابلہ منتخب ہونے والے نوجوان، متحرک اور عوام دوست رہنما چوہدری بلال فاروق تارڑ نے عمرہ کی...
غیر قانونی ڈیجیٹل مواد پھیلانے پر پاکستان میں ایک ملین سے زائد ویب لنکس اور یو آر ایل بلاک کر دیے گئے۔پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کی کریک ڈاون سے متعلق جامع رپورٹ دنیا نیوز نے حاصل کر لی۔لاہور ہائیکورٹ میں جمع کرائی گئی پی ٹی اے رپورٹ کے مطابق فیس بک اور ٹک ٹاک پر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اوپن اے آئی نے چیٹ جی پی ٹی کے لیے ایک جدید فیچر متعارف کروایا ہے جو صارفین کو بہت پسند آئے گا۔اس نئے فیچر کے تحت چیٹ جی پی ٹی ٹرانسلیٹ نامی ٹول متعارف کیا گیا ہے، جو ٹیکسٹ، آڈیو ریکارڈنگ اور تصاویر میں موجود تحریروں کو اردو سمیت 50 سے زائد...
سٹی42: پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) نے پاکستانی برآمد کنندگان کے لیے عالمی منڈیوں تک سہولت فراہم کرنے کے لیے انڈونیشیا کی قومی ایئرلائن 'گارودا' کے ساتھ معاہدہ کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پی آئی اے اور گارودا کے درمیان کارگو اسپیشل پرو ریٹ ایگریمنٹ پر دستخط کیے گئے ہیں، جو جنوری...
پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے انکشاف کیا ہے کہ غیر قانونی اور نامناسب ڈیجیٹل مواد کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے پاکستان میں 14 لاکھ سے زائد ویب لنکس اور یو آر ایل بلاک کر دیے گئے۔ اعلیٰ عدلیہ کے ججز کے خلاف سوشل میڈیا پر کردار کشی سے متعلق کیس میں پی ٹی اے نے...
اسلام آباد: عدالت نے ڈی آئی جی اور ڈائریکٹر ایف آئی اے کو ایمان مزاری اور ان کےشوہر کوگرفتار کرکے پیش نہ کرنے پر عدالت طلب کرلیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں متنازع ٹویٹس کیس میں اہم پیش رفت سامنے آئی، جہاں ایڈووکیٹ ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ...
ویب ڈیسک:پاکستان نے متحدہ عرب امارات سے 2.5 ارب ڈالر کے قرض کی 2سال کے لیے توسیع اور شرحِ سود تقریباً نصف کرنے کی درخواست کی ہے، جس میں وہ 450 ملین ڈالر کا قرض بھی شامل ہے جو 30 سال قبل ایک سال کے لیے حاصل کیا گیا تھا۔ سرکاری ذرائع کے مطابق یہ...
منسٹری آف آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن کے زیر اہتمام ملک بھر میں ‘انڈس اے ائی ویک’ منایا جائے گا۔ یہ بھی پڑھیں: سرحد پار ڈیجیٹل مالیاتی نظام: پاکستان اور امریکی کمپنی میں تعاون کا آغاز اس پروگرام میں پاکستان سمیت دنیا بھر کے مختلف ممالک کے آرٹیفیشل انٹیلیجنس اور انفارمیشن ٹیکنالوجی سے وابستہ افراد شرکت...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پنٹاگون کی جانب سے فوجی ڈھانچے میں مصنوعی ذہانت کے بھرپور اور فیصلہ کن استعمال کا اعلان درحقیقت محض ایک تکنیکی پیش رفت نہیں بلکہ عالمی طاقت کے توازن میں ایک گہرے اور دور رس تغیر کا اشارہ ہے۔ پیٹاگون چیف پیٹ ہیگ سیٹھ کے مطابق امریکی فوج اب اس مرحلے میں داخل...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260116-01-10 لاہور (مانیٹر نگ ڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے ججز کیخلاف سوشل میڈیا پر تضحیک آمیز اور غیر مناسب مواد کے خلاف سخت موقف اختیار کرتے ہوئے پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کو ہدایت کی ہے کہ فیس بک، ایکس (ٹوئٹر) اور دیگر سوشل میڈیا پلیٹ فارمزسے رجوع کر کے ایسا مواد فوری...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) کراچی ڈیولپمنٹ اتھارٹی (کے ڈی اے) کے دفاتر میں تمام غیر متعلقہ افراد کا داخلہ سختی سے منع کر دیا گیا ہے۔ جاری کردہ حکم نامے کے مطابق پبلک ڈیلنگ کے دفاتر میں رشوت یا کمیشن مانگنے والے عملے کے خلاف سخت قانونی چارہ جوئی کی جائے گی۔ ڈی جی...
ویب ڈیسک: پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے سوشل میڈیا صارفین کو خبردار کردیا۔ پی ٹی اے کی جانب سے سوشل میڈیا صارفین کو کہا گیا ہے کہ نفرت انگیز، ہتک آمیز یا گمراہ کن مواد کی اشاعت، ترسیل سے گریز کریں۔ سوشل میڈیا صارفین سے درخواست ہے کہ گمراہ کن مواد...
کراچی ڈیولپمنٹ اتھارٹی (کے ڈی اے) کے دفتر میں تمام غیر متعلقہ افراد کے داخلے پر پابندی عائد کردی گئی۔ اس حوالے سے جاری حکم نامہ کے مطابق سائلین سے رشوت یا کمیشن مانگنے پر سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔ حکم نامہ میں کہا گیا ہے کہ پبلک ڈیلنگ کے تمام دفاتر میں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(اسٹاف رپورٹر)ا ے سی سی اے(ایسوسی ایشن آف چارٹرڈ سرٹیفائیڈ اکاؤنٹنٹس) آئندہ ہفتے پاکستان لیڈرشپ کنورسیشن (PLC) کے آٹھویں ایڈیشن کی میزبانی کرے گا، جس میں سینئر پالیسی سازوں، ریگولیٹرز، کاروباری رہنماؤں اور عالمی ماہرین کو ایک مشترکہ ایجنڈے کے تحت یکجا کیا جائے گا تاکہ تیزی سے بدلتی دنیا میں پائیدار ترقی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پاکستانی کمپنی ڈیٹا والٹ اور امریکی کمپنی رافے سسٹم کے ساتھ پاکستان میں مصنوعی ذہانت پرکام کےگاکراچی(رپورٹ: منیر عقیل انصاری)پاکستان میں مصنوعی ذہانت کو فروغ دینے کے لئے خصوصی ڈیٹا سینٹر قائم کیا جائے گا اس حوالے سے پاکستانی کمپنی ڈیٹا والٹ پاکستان نے امریکی کمپنی رافے سسٹمز کے ساتھ شراکت داری معاہدے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ٹیکنالوجی کے عالمی ادارے گوگل نے اپنے آرٹیفیشل انٹیلی جنس ماڈل جیمنائی میں اب تک کی سب سے بڑی اپ ڈیٹ متعارف کروا دی ہے، جسے کمپنی نے “پرسنل انٹیلی جنس” کا نام دیا ہے، یہ اپ ڈیٹ اے آئی کے شعبے میں ایک اہم سنگِ میل ثابت ہو سکتی ہے، کیونکہ اب...
نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی(این ڈی ایم اے) نے ملک کے بالائی اور شمالی علاقوں کے لیے سردی کی شدید لہر کا الرٹ جاری کر دیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: لاہور اور اسلام آباد میں برفباری کا امکان، عالمی اداروں کی حیران کن پیشگوئی این ڈی ایم اے کی جانب سے نیشنل ایمرجنسی آپریشنز سینٹر کے ذریعے...
سی ڈی اے کا بحریہ ٹائون کو نوٹس، بحریہ پیراڈئز کمرشل اپارٹمنٹس پراجیکٹ ختم کرنے کا حکم،دستاویزات سب نیوز پر
سی ڈی اے کا بحریہ ٹائون کو نوٹس، بحریہ پیراڈئز کمرشل اپارٹمنٹس پراجیکٹ ختم کرنے کا حکم،دستاویزات سب نیوز پر WhatsAppFacebookTwitter 0 15 January, 2026 سب نیوز سی ڈی اے کا بڑا فیصلہ،، بحریہ ٹا ئو ن کو شو کاز نوٹس جاری کر دیا گیا،نوٹس میں بحریہ پیراڈئز کمرشل اپارٹمنٹس پراجیکٹ ختم کرنے...
سوسائیٹز کی جانب سے پبلک بلڈنگز ایریا لیز پر دینے پر پابندی عائد،سی ڈی اے کا نوٹس جاری،تفصیلات سب نیوز پر
سوسائیٹز کی جانب سے پبلک بلڈنگز ایریا لیز پر دینے پر پابندی عائد،سی ڈی اے کا نوٹس جاری،تفصیلات سب نیوز پر WhatsAppFacebookTwitter 0 15 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز )سی ڈی اے کا اسلام آباد کی تمام ہا ئو سنگ سوسائیٹیز کو نوٹس جاری،سوسائیٹز کی جانب سے پبلک بلڈنگز ایریا لیز...
پاکستان نے باضابطہ طور پر اپنا پہلا مصنوعی ذہانت اوتار ’لیلا‘ متعارف کروا دیا ہے، جو ملک میں ڈیجیٹل ٹیکنالوجی کے فروغ اور عوامی خدمات میں جدت کا اہم اقدام ہے۔ یہ اعلان ایک خصوصی تقریب میں کیا گیا جس میں وفاقی وزراء، پالیسی ساز، ٹیکنالوجی ماہرین اور صنعت کے رہنما موجود تھے۔ وفاقی وزیر...
سندھ ہائیکورٹ کے آئینی بینچ نے کے ڈی اے ریٹائرڈ ملازمین کو پینشن کی عدم ادائیگی سے متعلق توہین عدالت کی درخواست پر چیف سیکریٹری سندھ کو ڈی جی کے ڈی اے و دیگر کیخلاف انضباطی کارروائی شروع کرنے کا حکم دیدیا۔ ہائیکورٹ کے آئینی بینچ کے روبرو کے ڈی اے ریٹائرڈ ملازمین کو پینشن...
شدید موسمی صورتحال کے بارے میں این ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کر دیا ہے۔ محکمہ موسمیات نے 16 جنوری سے بارشوں کی بھی پیشگوئی کر دی۔این ڈی ایم اے کے نیشنل ایمر جنسیز آپریشن سینٹر نے گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور آزاد کشمیر میں ممکنہ شدید سردی کی لہر کا الرٹ جاری...
پاکستان-یو اے ای تعلقات: مصباح کھر کی سفیر سے ملاقات، سرمایہ کاری اور تجارت پر زور WhatsAppFacebookTwitter 0 15 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (آئی پی ایس) سناتور مجلس کے چیئرمین کی مشیر اور انٹر پارلیمانی اسپیکرز کانفرنس (آئی ایس سی) کی سفیر، مصباح کھر نے اسلام آباد میں متحدہ عرب امارات...
سناتور مجلس کے چیئرمین کی مشیر مسباح خر کی یو اے ای کے سفیر سے اہم ملاقات WhatsAppFacebookTwitter 0 15 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز) سناتور مجلس کے چیئرمین کی مشیر اور انٹر پارلیمانی اسپیکرز کانفرنس (ISC) کی سفیر، مسباح خر نے اسلام آباد میں متحدہ عرب امارات (UAE) کے سفیر...
— فائل فوٹو مختلف سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر افواہیں زیر گردش ہیں کہ آج پاکستان بھر میں انٹرنیٹ صارفین کو بندش یا سروس میں خلل کا سامنا رہے گا، جس کے بعد صارفین میں تشویش پائی گئی ہے۔تاہم، پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے اس معاملے پر وضاحت جاری کرتے ہوئے زیر...
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں درختوں کی کٹائی کے معاملے میں اسلام آباد ہائی کورٹ نے سی ڈی اے کو درختوں کی کٹائی سے روک دیا ہے۔ عدالت نے سی ڈی اے سے درختوں کی کٹائی سے متعلق تفصیلی رپورٹ طلب کرلی ہے۔ جسٹس خادم حسین سومرو نے محمد نوید احمد کی درخواست پر سماعت کی۔ درخواست...
عرفان ملک: ایف آئی اے نے ائیرپورٹس سے ڈی پورٹ ہونے والے چار ہزار سے زائد افراد کی انکوائریز مکمل کر لیں۔ انکوائریز کے دوران بیرون ملک بھجوانے کے لیے جعلی اور غلط سفری دستاویزات کے استعمال کا انکشاف، متعدد مسافروں کو دھوکہ دینے والے ایجنٹس اور سہولت کاروں کی نشاندہی کر لی گئی۔ غلط...
پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی نے پی آئی اے کا ائیر آپریٹرز سرٹیفیکیٹ آڈٹ انسپکشن شروع کردیا۔ آڈٹ میں پی آئی اے کے فلائٹ سیفٹی، طیاروں کی انسپکشن، پی آئی اے کے پائلٹس کا ریکارڈ ٹریننگ کی جانچ پڑتال ہورہی ہے، پی آئی اے کے تمام شعبہ جات کے سربراہان کو ائیر نیوی گیشن ریکارڈ، عالمی...
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ترجمان پی ٹی اے نے کہا ہے کہ کل انٹرنیٹ سروسز بند نہیں ہوں گی، انٹرنیٹ بندش سے متعلق خبریں بے بنیاد اور غلط ہیں۔ وفاقی دارالحکومت سے جاری ترجمان پی ٹی اے کے بیان کے مطابق ملک بھر میں انٹرنیٹ سروسز مکمل طور پر فعال ہیں، سب میرین کیبل کی معمول...