2026-07-24@16:05:40 GMT
تلاش کی گنتی: 6779
«295 اے»:
وزیر اعظم شہباز شریف نے اعلان کیا ہے کہ پاکستان 2030 تک اے آئی پر ایک ارب ڈالر خرچ کرے گا۔ انڈس اے آئی ویک کی افتتاحی تقریب سے خطاب میں وزیر اعظم نے کہا آج پاکستان مصنوعی ذہانت کے میدان میں دنیا کے شانہ بشانہ چلنے کے لیے پر عزم اور مکمل طور پر...
اسلام آباد میں ملک میں مصنوعی ذہانت کے فروغ کے لیے منعقدہ انڈس اے آئی ویک 2026 کا باضابطہ آغاز ہو گیا۔ یہ بھی پڑھیں: پاکستان ’اے آئی‘ کے میدان میں آگے بڑھنے لگا، نوجوان ماہرین اور اسٹارٹ اپس کے لیے بے شمار مواقع اس قومی سطح کے ایونٹ میں حکومتی اداروں، تعلیمی ماہرین، ٹیکنالوجی کمپنیوں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی ( اسٹاف رپورٹر) کراچی کے پوش علاقے ڈی ایچ اے فیز 6، خیابانِ بدر میں واقع ایک رہائشی مکان میں اچانک آگ بھڑک اٹھی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے گھر کے ایک حصے کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی امدادی ٹیمیں جائے وقوع پر پہنچ گئیں۔ترجمان...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور (صباح نیوز) وزیر اعظم پاکستان کی خصوصی ہدایت پر نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (NDMA) نے الخدمت فاؤنڈیشن کے تعاون سے فلسطین کے متاثرہ بہن بھائیوں کیلیے امدادی سامان کی ایک اور بڑی کھیپ روانہ کر دی ہے۔ 100 ٹن وزنی یہ 28 ویں امدادی کھیپ الخدمت فاؤنڈیشن کے تعاون سے علامہ...
چیئرمین سی ڈی اے محمد علی رندھاوا سے انٹرنیشنل فنانس کارپوریشن کے وفد کی ملاقات WhatsAppFacebookTwitter 0 9 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد(سب نیوز)چیئرمین کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)و چیف کمشنر اسلام آباد محمد علی رندھاوا کی ورلڈ بینک گروپ کے ذیلی ادارے انٹرنیشنل فنانس کارپوریشن (آئی ایف سی )کے وفد سے...
اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیراعظم شہبازشریف کا کہنا ہے کہ مجھے یہ اعلان کرتے ہوئے خوشی ہو رہی ہےکہ حکومتِ پاکستان 2032 تک مصنوعی ذہانت کے شعبے میں ایک ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کیلئے پُرعزم ہے۔ اسلام آباد میں انڈس اے آئی ویک کی افتتاحی تقریب سے خطاب میں وزیراعظم نے کہا کہ پاکستان مشترکہ...
یورپی یونین نے میٹا کے خلاف دباؤ میں اضافہ کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ اگر واٹس ایپ پر مصنوعی ذہانت کے حریفوں کو رسائی دینے سے روکا گیا تو ٹیکنالوجی کمپنی کے خلاف سخت عبوری اقدامات کیے جا سکتے ہیں۔ یہ بھی پڑھیں: ٹک ٹاک سوشل میڈیا ایڈکشن کیس میں تصفیہ، میٹا اور یوٹیوب کیخلاف...
یو اے ای ٹیم کے پاکستانی اوپنر کو بھارت سے واپس بھیج دیا گیا دبئی (ویب ڈیسک)ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں شریک یو اے ای کرکٹ ٹیم کے اوپنر محمد زوہیب کو بھارت سے گھر بھیج دیا گیا۔ محمد زوہیب کا کہنا ہے کہ انہیں پاکستانی ہونے کی بنیاد پر نشانہ بنایا گیا اور ورلڈکپ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سان فرانسسکو: چیٹ جی پی ٹی تیار کرنے والی کمپنی اوپن اے آئی نے اپنی پہلی ہارڈ وئیر ڈیوائس متعارف کرانے کی تیاریوں کو تیز کر دیا ہے، جو کمپنی کے موجودہ اے آئی سسٹمز سے ہٹ کر ایک جدید اور صارف دوست آڈیو ڈیوائس ہوگی۔ٹیکنالوجی سے متعلق معتبر ویب سائٹ کی...
اسلام آباد(نیوزڈیسک)اوورسیز پاکستانیز فاؤنڈیشن حکام کے مطابق یو اے ای، عمان اور ملائشیا کی جانب سے غیر اعلانیہ پابندیوں کے باعث پاکستانیوں کو ویزا ملنے میں مشکلات کا سامنا ہیں۔ یو اے ای نے پاکستانی افرادی قوت پر سوال اٹھایا تھا کہ ان کو سوشل میڈیا کااستعمال نہیں آتا۔ ضمیر حسین گھمرو کی...
انڈس اے آئی ویک ایونٹ ملک کے ٹیکنالوجیکل منظر نامے کو بدل دیگا، وزیر اعظم WhatsAppFacebookTwitter 0 9 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس )وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ انڈس اے آئی ویک ایونٹ ملک کے ٹیکنالوجیکل منظر نامے کو بدل دیگا۔ اسلام آباد میں انڈس اے آئی ویک 2026...
اسلام آباد: (نیوزڈیسک)علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں اردو زبان کے فروغ اور اسے جدید تقاضوں سے ہم آہنگ کرنے کے لیے مصنوعی ذہانت پر مبنی لسانیاتی سافٹ ویئر”گرامورہ برائے اردو”کی تقریبِ رونمائی منعقد ہوئی۔ تقریب کی مہمانانِ خصوصی وزیرِ مملکت برائے تعلیم و پیشہ ورانہ تربیت محترمہ وجیہہ قمر اور سینئر سیاست دان...
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ انڈس اے آئی ویک ایونٹ ملک کے ٹیکنالوجیکل منظر نامے کو بدل دے گا، حکومت ملک میں نوجوانوں کو جدید تقاضوں سے ہم آہنگ کرنے کے لیے جامع اقدامات کر رہی ہے۔ ملک میں مصنوعی ذہانت کے فروغ کے لیے منعقدہ انڈس اے آئی...
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ انڈس اے آئی ویک ایونٹ ملک کے ٹیکنالوجیکل منظر نامے کو بدل دے گا۔اسلام آباد میں انڈس اے آئی ویک 2026 کی افتتاحی تقریب منعقد ہوئی جس میں وزیراعظم شہباز شریف نے شرکت کی، تقریب کے ساتھ ہی ملک میں مصنوعی ذہانت کے فروغ کے لیے منعقدہ انڈس...
وزیرِ اعظم شہباز شریف—فائل فوٹو وزیرِ اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پاکستان مصنوعی ذہانت کے شعبے میں عالمی سطح پر قدم رکھنے کے لیے تیار ہے۔اسلام آباد میں انڈس آرٹیفیشل ٹیکنالوجی ویک کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ انڈس اے آئی ویک ایونٹ ملک کے ٹیکنالوجیکل منظر نامے کو...
اسلام آباد: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے فتنۃ الہندوستان اور بی ایل اے کے بیانیہ کی تشہیر کے کیس میں ملزم کا 3 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا۔ جوڈیشل مجسٹریٹ عباس شاہ نے کیس پر سماعت کی۔ ملزم ظفر اقبال کے 11 روزہ جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی گئی تھی۔...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پاکستان نے ایک بار پھر فلسطینی عوام کے ساتھ عملی یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے امدادی سامان کی ایک اور بڑی کھیپ روانہ کر دی ہے، جو الخدمت فاؤنڈیشن اور نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کے تعاون سے تیار کی گئی۔یہ امدادی سامان وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف کی ہدایت پر خصوصی پرواز...
زونگ نے وزارت آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن کے ساتھ انڈس اے آئی ویک 2026 میں شرکت کی جہاں اس نے اے آئی پر مبنی سالوشنز،پراڈکٹس اور ڈیجیٹل سروسز کامکمل پورٹ فولیو پیش کیا۔ تفصیلات کے مطابق انڈس اے آئی ویک 2026 پاکستان میں مصنوعی ذہانت سے متعلق قومی سطح کا نمایاں اقدام قرار دیا جارہا...
وزیراعظم پاکستان کی ہدایت پر این ڈی ایم اے نے فلسطین کے لیے مزید امدادی سامان روانہ کردیا۔ این ڈی ایم اے کے مطابق 100 ٹن سامان پر مشتمل مجموعی طور پر 28ویں امدادی کھیپ الخدمت فاؤنڈیشن کے تعاون سے بھیجی گئی جبکہ 100 ٹن خیموں پر مشتمل امدادی سامان بذریعہ خصوصی پرواز علامہ اقبال...
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے دوران متحدہ عرب امارات کے اوپننگ بلے باز محمد زوہیب کو بھارت سے واپس دبئی بھیج دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق محمد زوہیب کا تعلق پاکستان سے ہے اور وہ بھارت کے شہر چنئی میں جاری ورلڈ کپ میچز کے لیے یو اے ای ٹیم کے...
کراچی:یو اے ای سواٹ چیلنج 2026 کے دوسرے روز سندھ پولیس کی اسپیشل سیکیورٹی یونٹ (ایس ایس یو) سواٹ ٹیم نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ہوسٹیج ریسکیو ایونٹ میں اپنے روایتی حریف بھارت کو پیچھے چھوڑ دیا۔ ترجمان ایس ایس یو کے مطابق پاکستانی ٹیم نے چیلنج محض ایک منٹ 15 سیکنڈز میں...
—فائل فوٹو نیشنل سائبر کرائم ایجنسی (این سی سی آئی اے) نے فتنہ الہندوستان کا بیانیہ پھیلانے والا سرکاری ملازم پکڑ لیا۔این سی سی آئی اے کی جانب سے کہا گیا ہے کہ ملزم ظفر اقبال ریڈیو پاکستان کا نائب قاصد کے طور پر تعینات تھا، اندرونی انکوائری کے بعد ملزم کو ملازمت سے برطرف...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سعودی عرب کے تیزی سے ترقی کرتے ٹیکنالوجی سیکٹر نے پاکستانی آئی ٹی ماہرین کے لیے نئے اور وسیع مواقع پیدا کر دیے ہیں۔ویژن 2030 کے تحت جاری بڑے ترقیاتی منصوبوں کے باعث مملکت میں مصنوعی ذہانت، سائبر سیکورٹی، آٹومیشن اور سافٹ ویئر ڈویلپمنٹ جیسے شعبوں میں اعلیٰ مہارت یافتہ افراد کی...
کراچی (نیوز ڈیسک)اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے کراچی پورٹ پر بڑی کارروائی کرتے ہوئے جنوبی امریکہ سے آنے والے کنٹینرز سے تقریباً 41 کلوگرام منشیات برآمد کر لی ہیں، جو منشیات اسمگلرز کے لیے بڑا دھچکا قرار دی جا رہی ہے۔ ذرائع کے مطابق اے این ایف کے پورٹ کنٹرول یونٹ (پی سی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور: سری لنکا کے بعد متحدہ عرب امارات نے بھی پاکستان سے بھارت کے خلاف میچ نہ کھیلنے کے فیصلے پر نظرِ ثانی کی درخواست کر دی ہے۔ذرائع کے مطابق امارات کرکٹ بورڈ نے پاکستان کرکٹ بورڈ سے رابطہ کرتے ہوئے 15 فروری کو بھارت کے خلاف شیڈول میچ کے بائیکاٹ کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سکھر ( جسارت نیوز) گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس (جی ڈی اے) ضلع سکھر کیجانب سے8 فروری 2024 کے عام انتخابات میں مبینہ انتخابی بے ضابطگیوں کے خلاف سکھر پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ احتجاج کی قیادت جی ڈی اے کے ضلعی کنوینر فقیر عنایت اللہ بروڑو نے کی، جبکہ مظاہرے...
انتظامیہ اوچھے ہتھکنڈوں سے باز رہے، بےگناہوں پر جھوٹے مقدمات درج کیے جا رہے ہیں: سیکریٹری اطلاعات جی ڈی اے
پاکستان مسلم لیگ (ف) سندھ کے سیکریٹری جنرل اور گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس (جی ڈی اے) کے سیکریٹری اطلاعات سردار عبدالرحیم نے کہا ہے کہ انتظامیہ اوچھے ہتھکنڈوں سے باز رہے۔ اصل جرائم پیشہ عناصر کو قانون کی گرفت میں لانے کے بجائے بے گناہ نوجوانوں پر جھوٹے مقدمات درج کیے جا رہے ہیں۔ اپنے بیان...
مصنوعی ذہانت (اے آئی) ڈیٹا، الگورتھمزاور کمپیوٹنگ پاور کے امتزاج سے کام کرتی ہے۔ الگورتھمز بڑی مقدار میں ڈیٹا کو پراسیس کر کے ان میں موجود پیٹرنز (نمونے) تلاش اور پیش گوئیاں کرتے ہیں، جسے ’’مشین لرننگ‘‘کہا جاتا ہے۔یہ عمل خصوصی ہارڈویئر جیسے ’’جی پی یوز (GPUs)‘‘ کے ذریعے انجام پاتا ہے، جو ضروری کمپیوٹیشنل...
ٹی20 ورلڈ کپ میں بھارت کے ساتھ نہ کھیلنے کے فیصلے پر نظر ثانی کریں، یو اے ای کی پاکستان سے نظرثانی کی درخواست
ٹی20 ورلڈ کپ 2026 میں پاکستان کی جانب سے بھارت کے بائیکاٹ کا فیصلہ کرنے پر جہاں آئی سی سی پریشان ہے وہیں دیگر ممالک کے کرکٹ بورڈز کو بھی تشویش لاحق ہے۔ اسی تناظر میں سری لنکا کے بعد اب اماراتی کرکٹ بورڈ نے بھی پاکستان سے اپنے فیصلے پر نظرِ ثانی کی درخواست...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(اسٹاف رپورٹر )پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن کمپنی لمیٹڈ (پی ٹی سی ایل) مصنوعی ذہانت کے قومی پلیٹ فارم، انڈس اے آئی ویک 2026 میں شریک ہوگی، جہاں کمپنی کی جانب سے ملک کے ارتقائی اے آئی ایجنڈے کی معاونت کے لیے صنعتی نقطۂ نظر اور عملی اے آئی ایپلی کیشنز نمائش کیلئے...
فلوریڈا میں اپنے مار-اے-لاگو ریسورٹ میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ہونڈوراس کے نئے صدر نسری اسفورا سے ملاقات کی۔ ٹرمپ نے اس موقع پر اسفورا کو اپنا “دوست” قرار دیا اور امریکہ اور ہونڈوراس کے درمیان مضبوط تعلقات کی اہمیت پر زور دیا۔ صدر ٹرمپ نے کہا کہ وہ ہونڈوراس کے ساتھ بڑھتے ہوئے...
سٹی42: ·گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس( جی ڈی اے)نے سندھ بھر میں 8 فروری کے جعلی انتخابات کے خلاف ضلعی پریس کلبوں کے سامنے پرامن احتجاج کرتے ہوئے شدید نعرے بازی کی۔فنکشنل لیگ ہاؤس کراچی میں پریس کانفرنس سے قبل انتظامیہ نے دھاوا بول کر 24 سے زائد کارکنان کو گرفتار کرلیا۔ سونے کی قیمت نئی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: شہر قائد میں جماعت اسلامی کی جانب سے کی جانے والی پریس کانفرنس کے دوران پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے رکن سندھ اسمبلی محمد فاروق سمیت متعدد افراد کو حراست میں لے لیا۔ذرائع کے مطابق جماعت اسلامی کے رہنما اور کارکنان سندھ اسمبلی کے قریب پریس کانفرنس کے لیے جمع ہوئے...
چین کے شہر شنگھائی میں قائم روبوٹکس اسٹارٹ اپ DroidUp نے دنیا کا پہلا بایومیمیٹک انسان نما اے آئی روبوٹ ’مویا‘ متعارف کرا دیا ہے، جسے انسانی خدوخال، حرکات اور جذباتی تاثر کے قریب تر بنانے کی کوشش کی گئی ہے۔ کمپنی کے مطابق مویا کو اس انداز میں ڈیزائن کیا گیا ہے کہ وہ...
کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)پولیس نے جماعت اسلامی کراچی کے قائم مقام امیر مسلم پرویز، رکن سندھ اسمبلی محمد فاروق سمیت دیگر رہنماؤں کو گرفتار کرلیا۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق جماعت اسلامی نے 8 فروری کے عام انتخابات کے حوالے سے الیکشن کمیشن سندھ کے دفتر کے باہر عوامی پریس کانفرنس کا...
کراچی میں جماعت اسلامی کی جانب سے الیکشن کمیشن سندھ کے دفتر کے باہر منعقد کی جانے والی پریس کانفرنس پولیس کارروائی کے باعث کشیدگی کا شکار ہو گئی۔ پولیس نے اچانک مداخلت کرتے ہوئے رکن سندھ اسمبلی سمیت جماعت اسلامی کے کئی اہم رہنماؤں کو گرفتار کر لیا۔ پولیس نے جماعت اسلامی کراچی کے...
پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن کمپنی لمیٹڈ (پی ٹی سی ایل) مصنوعی ذہانت کے قومی پلیٹ فارم انڈس اے آئی ویک 2026 میں شرکت کرے گی، جہاں کمپنی پاکستان کے ارتقائی اے آئی ایجنڈے کی معاونت کے لیے اپنے صنعتی نقطۂ نظر اور عملی اے آئی ایپلی کیشنز نمائش کے لیے پیش کرے گی۔ ٹیلی کام...
عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) نے مطالبہ کیا ہے کہ خیبرپختونخوا کے علاقے تیراہ اور بلوچستان کی صورتحال پر پارلیمان کا ان کمیرہ مشترکہ اجلاس بلایا جائے۔ اے این پی کے صدر ایمل ولی خان نے کہا کہ تیراہ اور بلوچستان پر پارلیمان کا ان کیمرہ مشترکہ اجلاس بلایا جائے، معمولی قانون سازی...
بھارت کے عالمی شہرت یافتہ موسیقار اے آر رحمان کے ایک حالیہ بیان نے نام نہاد سیکولر فنکاروں کو بے نقاب کردیا جن کے تعصب زدہ ذہنیت نے معاملے کو مزید زہریلا بنادیا تھا۔ ایسے فنکاروں میں کنگنا رناوت سر فہرست ہیں جو پہلے ہی متنازع بیانات اور بی جے پی سے رکن منتخب ہونے...