2026-07-24@16:23:23 GMT
تلاش کی گنتی: 6780
«جیمنی اے ا ئی»:
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260113-02-14 کراچی(اسٹاف رپورٹر) ڈائریکٹر جنرل کے ڈی اے آصف جان صدیقی سے ڈی سی کراچی سینٹرل طہٰ سلیم نے ملاقات کی، جس میں شہر کے ترقیاتی منصوبوں اور انتظامی امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات میں شہری انفراسٹرکچر کی بہتری، تجاوزات کے خاتمے، ٹریفک نظم و ضبط اور نکاسی آب کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260113-02-6 کراچی (اسٹاف رپورٹر) اینٹی وہیکل لفٹنگ سیل (اے وی ایل سی) نے منگھوپیر کے رہائشی دو خطرناک ملزمان صدام اور تابش کو گرفتار کر لیا جو 100 سے زائد ڈکیتی اور موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث ہیں۔ ملزمان کے قبضے سے چوری شدہ موٹر سائیکلیں، لیپ ٹاپ اور آئی فون...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260113-02-3 کراچی (اسٹاف رپورٹر) ڈی آئی جی ویسٹ عرفان علی بلوچ نے 37 اے ایس آئیز کو سب انسپکٹر کے عہدے پر ترقی کے رینک لگائے۔ انہوں نے افسران کو ہدایت کی کہ وہ اپنی نئی ذمہ داریاں دیانتداری سے نبھائیں۔ اسٹاف رپورٹر سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) معروف کاروباری شخصیت عارف حبیب نے پی آئی اے کے بعد اب بلیو اکانومی میں سرمایہ کاری پر بھی نظریں مرکوز کرلی ہیں۔ نجی میڈیا ادارے (بی آر) کے مطابق کاروباری شخصیت عارف حبیب کی پاکستان نیشنل شپنگ کارپوریشن کی انتظامیہ کے ساتھ اہم ملاقات ہوئی ہے۔ اس شعبے...
لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے میدانی علاقوں میں برفباری کے حوالے سے پھیلائی جانے والی خبروں کو غیر سنجیدہ اور بے بنیاد قرار دیا ہے۔این ڈی ایم اے کے نیشنل ایمرجنسیز آپریشن سینٹرکے ماہرین نے بتایا کہ ماہ جنوری کے آخری 15 دنوں کے دوران سردی کی شدت...
فائل فوٹو انسداد دہشت گردی (اے ٹی سی) لاہور کی خصوصی عدالت خدیجہ شاہ سمیت 4 ملزمان کو اشتہاری قرار دیدیا ہے۔اے ٹی سی لاہور نے 9 مئی کے عسکری ٹاور حملہ کیس کے ٹرائل میں غیر حاضری پر خدیجہ شاہ سمیت 4 ملزمان کو اشتہاری قرار دیا اور اُن کے دائمی وارنٹ گرفتاری جاری...
انسداد دہشت گردی (اے ٹی سی) لاہور کی خصوصی عدالت خدیجہ شاہ سمیت 4 ملزمان کو اشتہاری قرار دیدیا ہے۔ اے ٹی سی لاہور نے 9 مئی کے عسکری ٹاور حملہ کیس کے ٹرائل میں غیر حاضری پر خدیجہ شاہ سمیت 4 ملزمان کو اشتہاری قرار دیا اور اُن کے دائمی وارنٹ گرفتاری جاری کردیے...
اسلام آباد: معروف کاروباری شخصیت عارف حبیب نے پی آئی اے کے بعد اب بلیو اکانومی میں سرمایہ کاری پر بھی نظریں مرکوز کرلی ہیں۔ نجی میڈیا ادارے (بی آر) کے مطابق کاروباری شخصیت عارف حبیب کی پاکستان نیشنل شپنگ کارپوریشن کی انتظامیہ کے ساتھ اہم ملاقات ہوئی ہے۔ اس شعبے میں سرمایہ...
گوگل نے اپنی مصنوعی ذہانت (اے آئی) پر مبنی بعض صحت سے متعلق معلوماتی سمریز اس وقت ہٹا دیں جب برطانوی اخبار گارڈین کی ایک تحقیق میں انکشاف ہوا کہ یہ سمریز صارفین کو غلط اور گمراہ کن طبی معلومات فراہم کر رہی تھیں جس سے ان کی صحت کو شدید خطرات لاحق ہو سکتے...
ایف آئی اے کی کارروائی، سی پیک پروجیکٹس کے بہانے شہری سے کروڑوں کی جائیداد ہتھیانے والے ملزمان پکڑے گئے
ایف آئی اے کی کارروائی، سی پیک پروجیکٹس کے بہانے شہری سے کروڑوں کی جائیداد ہتھیانے والے ملزمان پکڑے گئے WhatsAppFacebookTwitter 0 12 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد :وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے اینٹی کرپشن سرکل نے وفاقی دارالحکومت میں بڑی کارروائی کرتے ہوئے عالمی شہرت یافتہ چینی کمپنی چائنہ تھری...
ایک سال میں پی آئی اے کو منافع بخش ادارہ بنا کر دکھائیں گے، عارف حبیب WhatsAppFacebookTwitter 0 12 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (آئی پی ایس) پاکستان کے معروف بزنس مین عارف حبیب نے کہا ہے کہ قومی ایئر لائن (پی آئی اے) کو ایک سال میں منافع بخش ادارہ بنا...
پاکستان کے معروف بزنس مین عارف حبیب نے کہا ہے کہ قومی ایئر لائنزکو ایک سال میں منافع بخش ادارہ بنا کر دکھائیں گے، پی آئی اے کے خسارے کی بڑی وجہ قرض پر قرض اور بھاری سود ادائیگیاں تھیں۔ایک انٹر ویو میں انہوںنے کہاکہ پی آئی اے پر تقریباً 800 ارب روپے کا قرض...
امریکی کمپنی الیف ایروناٹکس نے اپنی فیکٹری میں پہلی الیکٹرک اڑن کار’’الیف ماڈل اے‘‘ کی پروڈکشن شروع کر دی ہے۔ یہ مسافروں کو ٹریفک ہجوم کے مسائل سے بچا کر جلد منزل تک پہنچائے گی۔ 385کلو وزنی کار 117 کلومیٹر فی گھنٹہ رفتار سے اڑتے دو مسافروں کو 110 میل دور تک لے جا سکتی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن کی نجکاری کو عوام کے سامنے اصلاح، بچت اور بہتر انتظام کے نام پر پیش کیا جا رہا ہے۔ لیکن اصل خدشہ یہ ہے کہ کہیں یہ بھی پاکستان اسٹیل ملز جیسی کہانی نہ بن جائے۔ وہاں 2006 میں سپریم کورٹ نے پورا عمل اس لیے روک دیا تھا...
اسلام آباد: پی ڈی ایم اے نے 16 جنوری تک سردی کی شدت سے متعلق الرٹ جاری کردیا۔ پی ڈی ایم اے کے مطابق راولپنڈی، مری، گلیات، پوٹھوہار ریجن میں شدید سردی کے ساتھ برفباری کے امکانات ہیں،دھند اور اسموگ کی صورتحال میں بھی اضافہ متوقع ہے۔ پی ڈی ایم اے نے سیاحت، تعلیم، صحت،...
ویب ڈیسک: انڈونیشیا کی جانب سے فحش مواد کی اشاعت کے خدشات کے پیشِ نظر اے آئی چیٹ بوٹ گروک کی سروس پر پابندی عائد کردی گئی۔ انڈونیشیا کی حکومت نے ایلون مسک کے اے آئی چیٹ بوٹ گروک پر عارضی پابندی عائد کردی ہے۔ اس حوالے سے انڈونیشیا کی وزارت مواصلات نے کہا ہے...
پی ٹی اے نے موبائل صارفین کو خبردار کر دیا ہے۔پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی نے جعلی کالز اور یو اے این نمبروں سے صارفین کو خبردار کرنے کیلئے سوشل میڈیا پر پیغام جاری کردیا ہے۔پی ٹی اے نے اپنے پیغام میں کہا کہ اسکیمرز آپ کی ذاتی اور مالی معلومات چرانے کیلئے پی ٹی...
اسلام آباد(نیوزڈیسک) پی ٹی اے نے موبائل صارفین کو خبردار کر دیا ہے۔ پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی نے جعلی کالز اور یو اے این نمبروں سے صارفین کو خبردار کرنے کیلئے سوشل میڈیا پر پیغام جاری کردیا ہے۔ پی ٹی اے نے اپنے پیغام میں کہا کہ اسکیمرز آپ کی ذاتی اور مالی...
اسلام آباد:پاکستان میں خواتین کی پہلی پروفیشنل ویمنز ایم ایم اے فائٹ انیتا کریم نے نام اپنے نام کر لی۔ اسلام آباد میں پرو فیشنل ایم ایم اے لیگ انفنیٹ چیمپیئن شپ کا انعقاد کیا گیا۔ خواتین کی 52 کلو گرام ٹائٹل فائٹ میں انیتا کریم نے ایران کی پریسا شمش آبادی کو پہلے...
عالمی مالیاتی فنڈ (IMF) نے پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (PIA) کی نجکاری کا خیرمقدم کیا ہے اور اسے ملک میں کاروباری شعبے میں سرکاری مداخلت کو کم کرنے کی کوشش اور اقتصادی اصلاحات میں ایک اہم سنگ میل قرار دیا ہے۔ آئی ایم ایف کے پاکستان میں نمائندے نے عرب نیوز کو بتایا کہ قومی ایئر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر)پاکستان انٹرنیشنل ائرلائنز (پی آئی اے) کی نجکاری کے بعد ریٹائرڈ ملازمین کو میڈیکل سہولت اسٹیٹ لائف انشورنس کے ذریعے جاری رکھنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔اسٹیٹ لائف انشورنس کمپنی نے پی آئی اے کے ریٹائرڈ ملازمین کو میڈیکل سہولیات دینے کیلیے تحریری احکامات جاری کردیے ہیں۔ اسٹیٹ لائف انشورنش کی جانب...
ایف آئی اے ترجمان کے مطابق ملزم انصار خالد نے شہری کو لائبیریا ملازمت ویزہ کا جھانسہ دے کر 8 لاکھ روپے بٹورے، ملزم محمد ارشد نے شہری کو بحرین ملازمت ویزہ کا جھانسہ دے کر 6 لاکھ روپے ہتھیائے، ملزم رانا محمد عمران نے شہری کو ملایشیا ملازمت کا جھانسہ دے کر 5 لاکھ...
کراچی: پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) کی نجکاری کے بعد ریٹائرڈ ملازمین کو میڈیکل سہولت اسٹیٹ لائف انشورنس کے ذریعے جاری رکھنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ میڈیا ذرائع کے مطابق اسٹیٹ لائف انشورنس کمپنی نے پی آئی اے کے ریٹائرڈ ملازمین کو میڈیکل سہولیات دینے کے لیے تحریری احکامات جاری کردیے ہیں۔ جاری احکامات...
سٹی 42: پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن (پی آئی اے) کی نجکاری کے بعد ریٹائرڈ ملازمین کی طبی سہولت سے متعلق اہم پیشرفت سامنے آگئی ہے۔ پی آئی اے انتظامیہ نے اپنے ریٹائرڈ ملازمین کو طبی سہولت سٹیٹ لائف انشورنس کے ذریعے جاری رکھنے کا فیصلہ کیا ہے، ان کو پینل پر ہسپتالوں میں میڈیکل سہولت...
پی آئی اے کی نجکاری کے بعد ریٹائرڈ ملازمین کے لیے میڈیکل سہولیات جاری رکھنے کا بڑا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ اب پی آئی اے کے سابق ملازمین کو میڈیکل سہولیات اسٹیٹ لائف انشورنس کمپنی کے ذریعے فراہم کی جائیں گی۔ یہ بھی پڑھیں: پی آئی اے کے بعد اب کن اداروں کی نجکاری ہوگی؟...
پی آئی اے کی نجکاری کے بعد ریٹائرڈ ملازمین کے حوالے سے بڑا فیصلہ WhatsAppFacebookTwitter 0 10 January, 2026 سب نیوز کراچی (آئی پی ایس )پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز کی نجکاری کے بعد ریٹائرڈ ملازمین کو میڈیکل سہولت اسٹیٹ لائف انشورنس کے ذریعے جاری رکھنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔اسٹیٹ لائف انشورنس کمپنی نے پی آئی...
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) کی نجکاری کے بعد ریٹائرڈ ملازمین کے لیے بڑی خبر یہ ہے کہ انہیں میڈیکل سہولیات اسٹیٹ لائف انشورنس کے ذریعے فراہم کی جائیں گی۔ اسٹیٹ لائف انشورنس کمپنی نے پی آئی اے کے سابق ملازمین کو میڈیکل سہولتیں دینے کے لیے تحریری احکامات جاری کر دیے ہیں۔ ان...
کراچی ائیرپورٹ پر وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) امیگریشن ٹیم نے کارروائی کرتے ہوئے ایک مسافر کو جعلی شیئر کوڈ ای ویزا پر بیرون ملک جانے کی کوشش ناکام بنا دیا۔ ایف آئی اے کے ترجمان کے مطابق، محمد عمران نامی مسافر کراچی سے برطانیہ کے لیے پرواز پی سی 131 سے ترکیہ جا...
وفاقی وزیر مملکت برائے خزانہ بلال اظہر کیانی نے کہا ہے کہ 2022 میں کسی نے تصور بھی نہیں کیا تھا کہ پاکستان ڈیفالٹ سے نکل جائے گا، حکومتی کوششوں کی بدولت 2025 پاکستان کے لیے کامیابی کا سال ثابت ہوا، پی آئی اے کے بعد اب بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کی نجکاری کی...
بحریہ ٹاؤن اور کراچی میں زمینوں پر مبینہ قبضوں میں ملوث سندھ کے طاقتور سسٹم سے وابستہ بااثر افراد کیخلاف تحقیقات ایکبار پھر بحال کر دی ،چھاپہ تقریباً 6 سے 8 گھنٹے تک جاری رہا، ذرائع کارروائی کے دوران کسی شخص کو باہر جانے کی اجازت نہیں دی ، کسی گرفتاری کی تصدیق نہیں کی...
اسلام آباد: متحدہ عرب امارات کے اعلیٰ سطحی وفد نے وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے ہیڈکوارٹرز اسلام آباد کا دورہ کیا۔ ذرائع کے مطابق دورے کے دوران انسانی اسمگلنگ کے خلاف پاکستان اور یو اے ای کے درمیان جاری تعاون پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر ڈائریکٹر جنرل...
راولپنڈی: اے این ایف کا تعلیمی اداروں کے اطراف اورملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے، 6 کاروائیوں کے دوران 5 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔ کاروائیوں میں 1 کروڑ 74 لاکھ سے زائد مالیت کی 63.18 کلو گرام منشیات برآمد کرلی گئی۔ انڈسٹریل ایریا لاہور کے قریب ملزم...
سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو کلپ سے وائرل ہونے والے 8 سالہ چائلد اسٹار بریٹ ایمبلر ایک مرتبہ پھر وائرل ہوگئے، مگر نئی ویڈیو میں وہ بچے نہیں بلکہ جوان نظر آرہے ہیں۔ انٹرنیٹ کے مشہور میم ?Wait a minute… who are you میں نظر آنے والے معصوم بچے بریٹ ایمبلر ایک بار پھر سوشل...
فیڈرل انوسٹیگیشن ایجنسی (ایف آئی اے) کی امیگریشن ٹیم نے کراچی ایئرپورٹ پر بروقت کارروائی کرتے ہوئے برطانیہ کے جعلی شیئر کوڈ کے ذریعے بیرون ملک جانے کی کوشش ناکام بنا دی۔ ملزم محمد عمران کو گرفتار کر کے مزید قانونی کارروائی کے لیے ایف آئی اے اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل کے حوالے کر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
امریکی خفیہ ایجنسی سی آئی اے کے سابق افسر اور تاریخ کے سب سے خطرناک غداروں میں شمار ہونے والے ایلڈرچ ایمز کا حال ہی میں 84 برس کی عمر میں انتقال ہوگیا۔ سرد جنگ کے دوران امریکہ اور اس کے اتحادیوں کے انتہائی حساس راز سوویت یونین کو فروخت کرنے والا ایلڈرچ ایمز، انتقال کے وقت امریکا میں میری لینڈ...
دور دراز پہاڑی علاقوں میں لاپتا پیدل چلنے والوں یا کوہ پیماؤں کی تلاش عام طور پر ہفتوں یا مہینوں لے لیتی ہے لیکن مصنوعی ذہانت یا اے آئی اب اس کام کو چند گھنٹوں میں کر سکتی ہے اور ممکنہ طور پر جانیں بھی بچا سکتی ہے۔ یہ بھی پڑھیں: کیا مصنوعی ذہانت موزوں سائز...
فائیو جی سپیکٹرم کی نیلامی ،پی ٹی اے انفارمیشن میمورنڈم آج جاری کرے گا WhatsAppFacebookTwitter 0 9 January, 2026 سب نیوز فائیو جی سپیکٹرم کی نیلامی کے لئے پی ٹی اے انفارمیشن میمورنڈم آج جاری کرے گا ،پی ٹی اے ذرائع کے مطابق حکومت کے جاری کردہ پالیسی ڈائریکٹو کی روشنی میں انفارمیشن...
اسلام آباد:(نیوزڈیسک) پاکستان میں ڈیجیٹل فنانس کے شعبے میں ایک اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، جہاں وزیراعظم آفس میں پاکستان ورچوئل ایسٹس ریگولیٹری اتھارٹی اور متحدہ عرب امارات کے وفد کے درمیان اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں ڈیماک گروپ اور اس کے ریگولیٹڈ پلیٹ فارم پرائپکو نے شرکت کی۔ اجلاس کی صدارت...
چین کی مصنوعی ذہانت کی ابھرتی ہوئی کمپنی اور شنگھائی میں قائم اے آئی یونیکورن ’منی میکس‘ نے ہانگ کانگ اسٹاک ایکسچینج میں ریکارڈ توڑ آغاز کرتے ہوئے اپنے پہلے ہی دن شیئرز کی قیمت میں 78 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا۔ اس شاندار کارکردگی نے چین کی ایک اور اے آئی کمپنی Zhipu AI...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سان فرانسسکو: مصنوعی ذہانت (اے آئی) کی معروف کمپنی اوپن اے آئی نے صحت اور فٹنس کے شعبے میں ایک نیا انقلاب برپا کرتے ہوئے اپنی جدید سہولت ’’چیٹ جی پی ٹی ہیلتھ‘‘ متعارف کرائی ہے، جو صارفین کو ان کے طبی ریکارڈز اور فٹنس ایپس کے ساتھ محفوظ اور مؤثر انداز میں...
اسلام آباد: وزیراعظم سے یو اے ای کے معروف کاروباری سجوانی گروپ کے وفد نے ملاقات کی اور پاک یو اے ای کاروبار کو بڑھانے پر اتفاق کیا۔ وزیراعظم نے کہا کہ پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے درمیان دیرینہ برادرانہ تعلقات مزید موثر معاشی تعاون اور سرمایہ کاری کی سمت بڑھ رہے ہیں، یہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">متحدہ عرب امارات میں ایمرٹس ڈرگ اسٹیبلشمنٹ (EDE) نے عالمی سطح پر غذائی تحفظ کے خدشات کے پیشِ نظر معروف برانڈ کے نوزائیدہ بچوں کے فارمولا دودھ کے 5 بیچز واپس منگوانے کا اعلان کیا ہے۔ای ڈی ای کے مطابق یہ اقدام رضاکارانہ اور احتیاطی نوعیت کا ہے۔بتایا گیا ہے کہ مذکورہ فارمولا...