2026-06-02@21:09:39 GMT
تلاش کی گنتی: 679
«سینیٹ قائمہ کمیٹی»:
کورنگی میں گھرمیں یوپی ایس بیٹری بھٹنے سے 3 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق کورنگی میں ایک گھر میں یو پی ایس بیٹری کے دھماکے سے پھٹنے کے باعث گھر کی چھت گر گئی جس کے نتیجے میں میاں بیوی اورکمسن بیٹی معمولی زخمی ہوگئی۔ زمان ٹاؤن تھانے کے علاقے کورنگی نمبر6 سیکٹر 51 اےالہلال...
طیب سیف : چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی خان نے بتایا کہ آج ہماری پولیٹیکل کمیٹی کی میٹنگ تھی، بہت اچھے طریقے سے معاملات زیر بحث آئے۔ پی ٹی آئی کمیٹی اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر علی نے کہا کہ پولیٹیکل کمیٹی کی میٹنگ میں علامہ راجہ ناصر...
---فائل فوٹوز سینیٹ کی قائمہ کمیٹی نے سینیٹر پلوشہ خان کی جانب سے وفاقی وزیر علیم خان پر نامناسب رویے کے الزامات کے پیشِ نظر منگل 3 فروری کو صبح 11 بجے اجلاس طلب کر لیا۔سینیٹ کی جانب سے جاری کیے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق سینیٹر پلوشہ خان کی جانب سے تحریکِ استحقاق پیش کی...
اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) سینٹ سٹینڈنگ کمیٹی برائے دفاع کے چیئرمین سینیٹر طلحہ محمود اور سینیٹر عطاءالرحمان درویش نے اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ کا معائنہ کیا، سٹیٹ لاو نج میں ڈپٹی ڈی جی ائیرپورٹس نے پی اے اے کے آپریشنز، ائیرپورٹس انفراسٹرکچرز ڈویلپمنٹ، انتظام اور بڑے منصوبوں پر بریفنگز دی گئیں۔ ڈپٹی ڈی جی سی...
وفاقی وزیر امیر مقام آزاد جموں و کشمیر میں جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے معاہدے پر عملدرآمد کا جائزہ لینے اجلاس کی صدارت
اسلام آباد ( طارق محمود سمیر)وفاقی وزیر برائے امورِ کشمیر، گلگت بلتستان اور سیفران، انجینئر امیر مقام نے جمعرات کے روز آزاد جموں و کشمیر میں جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے ساتھ طے پانے والے معاہدے پر عملدرآمد کی صورتحال کا جائزہ لینے کے لیے اجلاس کی صدارت کی۔ اجلاس کے دوران وفاقی وزیر نے...
حماس غزہ کی انتظامیہ فلسطینی ٹیکنوکریٹ کمیٹی کے حوالے کرنے کا اعلان، رفح بارڈر فوری کھولنے کا مطالبہ
دیر البلح: فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس نے اعلان کیا ہے کہ وہ غزہ کی انتظامی ذمہ داریاں ایک فلسطینی ٹیکنوکریٹ کمیٹی کے حوالے کرنے کے لیے تیار ہے، تاہم اس نے زور دیا ہے کہ رفح سرحدی گزرگاہ آئندہ چند دنوں میں مکمل طور پر کھولی جائے۔ حماس کے ترجمان حازم قاسم نے بتایا کہ...
پی ٹی آئی رہنما مشال یوسفزئی نے ’ایکس‘ پر کی گئی ٹوئٹ میں کہا ہے کہ کور کمیٹی کی جانب سے جاری پریس ریلیز میں 2 گھنٹے طویل نشست کے بعد لیے گئے فیصلے شامل نہیں ہیں اور یہ پریس ریلیز اصل میٹنگ کے منٹس سے مطابقت نہیں رکھتی۔ انہوں نے واضح کیا کہ اس...
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے دفاع نے اسلام آباد انٹرنیشنل ائیرپورٹ کا ایک جامع معائنہ کیا تاکہ بنیادی ڈھانچے کی تیاری، مسافروں کی سہولت، عملی کارکردگی اور سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا جا سکے۔ معائنہ کی صدارت کمیٹی کے چیئرمین سینٹر طلحہ محمود نے کی، جبکہ سینٹر مولانا عطا الحق بھی موجود تھے۔ یہ دورہ...
لاہور: پنجاب میں وفاق کے طرز پر ہائی سکیورٹی زونز کے قیام کے لیے قانونی پیش رفت کر لی گئی ہے۔ پنجاب اسمبلی میں پنجاب ہائی سکیورٹی زونز (اسٹیبلشمنٹ) ایکٹ 2026 پیش کر دیا گیا، جس کے تحت صوبے بھر میں مخصوص علاقوں کو ہائی سکیورٹی زون قرار دیا جا سکے گا...
فائل فوٹو سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کے چیئرمین سینیٹر فیصل نے کہا ہے کہ جو لوگ ٹیکس ادا نہیں کرتے وہ کیسے اسلحہ لائسنس بنوا رہے ہیں؟ اسلحہ اس کے پاس ہو جو ٹیکس جمع کرواتا ہو۔سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کا اجلاس سینیٹر فیصل کی زیرصدارت ہوا جس میں اسلحہ لائسنس پر بحث ہوئی۔اجلاس...
وزیر مملکت برائے داخلہ سینیٹر طلال چوہدری کا کہنا ہے پاکستان دنیا کا پانچواں بڑا ملک اور لندن سے زیادہ محفوظ ہے۔سینیٹ کی داخلہ کمیٹی کے اجلاس میں گاڑیوں کے کالے شیشے کے حوالے سے چیئرمین کمیٹی نے کہا کہ کالے شیشوں سے متعلق بیرون ملک اضافی فیس جمع کرائی جاتی ہے، اگر کوئی سکیورٹی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی مانیٹری پالیسی کمیٹی نے سال 2026 کے پہلے اجلاس میں شرح سود کو موجودہ سطح پر برقرار رکھنے کا فیصلہ کرتے ہوئے پالیسی ریٹ ساڑھے 10 فیصد پر قائم رکھنے کا اعلان کر دیا ہے۔ یہ فیصلہ مجموعی معاشی صورتحال، مہنگائی کے دباؤ اور آئندہ مالی خطرات کو...
کراچی (نیوزڈیسک) اسٹیٹ بینک کی مانیٹری پالیسی کمیٹی کا رواں سال 2026 کا پہلا اجلاس منعقد ہوا، جس میں پالیسی ریٹ ساڑھے 10 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا گیا۔ اجلاس میں غذائی اجناس میں مہنگائی، مجموعی معاشی صورتحال اور دیگر اہم معاشی عوامل کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ کمیٹی کو آگاہ...
اسٹیٹ بینک مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اجلاس، شرح سود برقرار رکھنے کا فیصلہ WhatsAppFacebookTwitter 0 26 January, 2026 سب نیوز کراچی (آئی پی ایس )اسٹیٹ بینک نے شرح سود برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے، اگلے ڈیڑھ ماہ کے لیے شرح سود 10.5 فیصد کی سطح پر برقرار رہے گی۔ اسٹیٹ بینک کی...
اسلام آباد: مولانا عبدالغفور حیدری کی زیر صدارت قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے ہاؤسنگ اینڈ ورکس کا اجلاس منعقد ہوا جس میں اسلام آباد کیپیٹل ٹیرٹری بل زیر غور آنا تھا تاہم وزیر اور سیکریٹری ہاؤسنگ کی عدم شرکت پر کمیٹی اراکین نے شدید برہمی کا اظہار کیا۔ اجلاس کے دوران اراکین...
کراچی:مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اجلاس آج منعقد ہوگا جس میں آئندہ ڈیڑھ ماہ کے لیے شرح سود کا تعین کیا جائے گا۔ نجی ٹی وی کے مطابق اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی مانیٹری پالیسی کمیٹی کے اس اجلاس کو معاشی حلقوں میں غیر معمولی اہمیت حاصل ہے کیوں کہ سرمایہ کاروں اور تاجروں کی جانب...
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں خریداری کا رجحان برقرار رہا جہاں ہفتے کے پہلے کاروباری روز100 انڈیکس تاریخی طور پر پہلی بار 191,000 پوائنٹس کی سطح عبور کر لی۔ صبح 10:05 بجے بینچ مارک کے ایس ای 100 انڈیکس 190,836.78 پوائنٹس پر ٹریڈ کر رہا تھا، جو کہ 1,669.96 پوائنٹس یعنی 0.88 فیصد کا اضافہ ہے۔...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اہم اجلاس آج منعقد ہوگا جس میں آئندہ ڈیڑھ ماہ کے لیے شرح سود کا تعین کیا جائے گا۔معاشی حلقوں میں اس اجلاس کو غیر معمولی اہمیت حاصل ہے کیونکہ سرمایہ کار اور تاجر پالیسی ریٹ میں مزید کمی کی توقع کر رہے ہیں۔سرمایہ...
انٹرنیٹ صارفین نے بالی ووڈ کی سینئر اداکارہ جوہی چاولہ کی ایک ہم شکل ڈھونڈ نکالی، مشابہت اس قدر زیادہ تھی کہ خود جوہی چاؤلہ بھی اسے نظر انداز کیے بنا نہ رہ سکیں۔ انسٹاگرام پر دی ٹونٹرنیٹ کے نام سے جانی جانے والی ایک خاتون صارف نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا،...
چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی اور چیئرمین قائمہ کمیٹی برائے دفاعی پیداوار سینیٹر عبدالقادر سینیٹ کے مشترکہ اجلاس سے گفتگو کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے موسمیاتی تبدیلی کے اجلاس میں چیئرمین سی ڈی اے محمد علی رندھاوا نے واضح کیا کہ پیپر ملبری کے علاوہ کوئی بھی درخت نہیں کاٹا گیا، انہوں نے کہا کہ اگر کوئی شکایت یا اعتراض ہے تو کسی بھی ادارے سے تحقیقات کرائی جا سکتی ہیں۔ ’ہم ہر وقت حاضر...
اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) وزیراعظم شہباز شریف نے رانا ثناء اﷲ کی سربراہی میں 3 رکنی کمیٹی بنا دی۔ وزیر مذہبی امور سردار یوسف اور وزیر موسمیاتی تبدیلی مصدق ملک کمیٹی کے رکن ہوں گے۔ ذرائع کے مطابق 3 رکنی کمیٹی پرائیویٹ حج آپریٹرز کی مالی اور انتظامی استعداد کار جانچے گی۔ پرائیویٹ حج...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سینیٹ قائمہ کمیٹی داخلہ نے پیکا ترمیمی قانون اتفاق رائے سے منظور کرلیا۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کا اجلاس چیئرمین سینیٹر فیصل کی صدارت میں منعقد ہوا۔ آئی جی سندھ کی کمیٹی میں غیر حاضری پر چیئرمین ممبران کمیٹی نے ناراضی کا اظہار کیا۔ چیئرمین کمیٹی نے...
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ نے وزارت داخلہ سے کہا ہے کہ ٹیکس نادہندگان کو اسلحہ لائسنس جاری نہ کیے جائیں. کمیٹی نے وزارت داخلہ کو سختی سے ہدایت کی ہے کہ اس سفارش پر عملدرآمد ہونا چاہیے اور اس بات کو یقینی بنایا جائے کہ آئندہ کسی ٹیکس نادہندگان کو اسلحہ لائسنس جاری...
وزیراعظم نے پرائیویٹ حج آپریٹرز کے امور اور استعداد کا جائزہ لینے کیلئے راناثنااللہ کی سربراہی میں کمیٹی قائم کر دی
وزیراعظم نے پرائیویٹ حج آپریٹرز کے امور اور استعداد کا جائزہ لینے کیلئے راناثنااللہ کی سربراہی میں کمیٹی قائم کر دی WhatsAppFacebookTwitter 0 20 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (آئی پی ایس )وزیراعظم نے پرائیویٹ حج آپریٹرز کے امور اور استعداد کا جائزہ لینے کے لیے راناثنااللہ کی سربراہی میں تین رکنی کمیٹی...
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کا اجلاس اسلام آباد میں ہوا۔ اس موقع پر کمیٹی میں انکشاف ہوا کہ وکیل کی شناخت اور پاسپورٹ استعمال کر کے جعل ساز بھارت پہنچ گیا۔ سینیٹ قائمہ کمیٹی داخلہ میں سینیٹر افنان اللہ نے وکیل کے ساتھ جعلسازی کا معاملہ اٹھایا اور کہا کہ اٹارنی جنرل آفس کے کنسلٹنٹ...
اسلام آباد: سینیٹ کمیٹی برائے داخلہ میں انکشاف ہوا کہ ایک وکیل کی شناخت اور پاسپورٹ استعمال کرکے کوئی جعل ساز بھارت پہنچ گیا اور جعل سازی نادرا کے ذریعے ہوئی۔ سینیٹر افنان اللہ نے وکیل کے ساتھ جعل سازی کا معاملہ قائمہ کمیٹی میں اٹھادیا اور کہا کہ اٹارنی جنرل آفس کے کنسلٹنٹ...
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ نے پی ٹی اے اور این سی سی آئی اے کی تجاویز کے تحت پیکا ترمیمی قانون کو اتفاق رائے سے منظور کر لیا۔ اجلاس چیئرمین سینیٹر فیصل کی سربراہی میں ہوا، جس میں آئی جی سندھ کی غیر حاضری پر کمیٹی کے اراکین نے اظہار ناراضی کیا۔ مزید...
اسلام آباد: سینیٹ قائمہ کمیٹی داخلہ نے پیکا ترمیمی قانون اتفاق رائے سے منظور کرلیا۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کا اجلاس چیئرمین سینیٹر فیصل کی صدارت میں منعقد ہوا۔ آئی جی سندھ کی کمیٹی میں غیر حاضری پر چیئرمین ممبران کمیٹی نے ناراضی کا اظہار کیا۔ چیئرمین کمیٹی نے کہا کہ آئی...
پاکستان پیپلز پارٹی کی نائب صدر اور سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ پاکستان میں ایک نئی اور خطرناک روایت فروغ پا رہی ہے جس کے تحت کتابوں کو محفوظ رکھنے کے لیے ان پر پلاسٹک کور چڑھایا جا رہا ہے، جو ماحول کے لیے شدید نقصان دہ ہے۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے...
اسلام آباد:(نیوزڈیسک)سینیٹ کی بزنس ایڈوائزری کمیٹی کا اجلاس چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کی صدارت میں پارلیمنٹ ہاوس میں ہوا۔ اجلاس میں سیاسی جماعتوں کے پارلیمانی لیڈرز نے شرکت کی ۔ کمیٹی نے سینیٹ کے 357ویں اجلاس کے دوران نمٹائے جانے والے قانون سازی کے امور پر تفصیلی غور کیا۔ قانون سازی کے ایجنڈے...
اسلام آباد: چھوٹے بچوں کی طرف سے سوشل میڈیا ایپس کے حد سے زیادہ اور بغیر نگرانی استعمال پر سینیٹ میں توجہ دلاؤ نوٹس پیش کردیا گیا۔ سینیٹ کا اجلاس پریذائیڈنگ افسر سینیٹر شیری رحمان کی زیرِ صدارت منعقد ہوا جس میں اسلام آباد کے سیکٹر جی سیون ٹو میں گیس...
پاکستان، سعودی عرب اور یو اے ای سمیت 8ممالک کا فلسطینی ٹیکنوکریٹ کمیٹی کے قیام کا خیرمقدم WhatsAppFacebookTwitter 0 16 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس )پاکستان، مصر، اردن، متحدہ عرب امارات، انڈونیشیا، ترکی، سعودی عرب اور قطر کے وزرائے خارجہ نے غزہ پٹی کے انتظام کے لیے تشکیل دی گئی نیشنل...
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان، مصر، اردن، متحدہ عرب امارات، انڈونیشیا، ترکی، سعودی عرب اور قطر کے وزرائے خارجہ نے غزہ پٹی کے انتظام کے لیے تشکیل دی گئی نیشنل کمیٹی فار ایڈمنسٹریشن آف غزہکے اعلان کا خیر مقدم کیا ہے۔ یہ کمیٹی اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قرارداد 2803 کے تحت ایک عبوری...
اسلام آباد(نیوزڈیسک) سینٹ کی قائمہ کمیٹی میں ریلوے کا پٹرول پمپ سستے داموں نیلام کئے جانے پر گرماگرم بحث ہوئی، حکومتی سینیٹر ناصر بٹ کے ریلوے افسران سے سخت سوالات کیئے جبکہ وزیر ریلوے نے اپنی پارٹی کے سینیٹر کو تحمل مزاجی کا مشورہ دیا ۔ قائمہ کمیٹی کے اجلاس میں سینیٹر ناصر...
سوسائیٹز کی جانب سے پبلک بلڈنگز ایریا لیز پر دینے پر پابندی عائد،سی ڈی اے کا نوٹس جاری،تفصیلات سب نیوز پر
سوسائیٹز کی جانب سے پبلک بلڈنگز ایریا لیز پر دینے پر پابندی عائد،سی ڈی اے کا نوٹس جاری،تفصیلات سب نیوز پر WhatsAppFacebookTwitter 0 15 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز )سی ڈی اے کا اسلام آباد کی تمام ہا ئو سنگ سوسائیٹیز کو نوٹس جاری،سوسائیٹز کی جانب سے پبلک بلڈنگز ایریا لیز...
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے ماحولیاتی تبدیلی کی چیئرمین سینیٹر شیری رحمان نے کیپیٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کی جانب سے اسلام آباد کے مختلف علاقوں میں درختوں کی کٹائی کا سخت نوٹس لے لیا ہے۔ شیری رحمان نے اس معاملے پر چیئرمین سی ڈی اے کو 22 جنوری کو ہونے والے سینیٹ کی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) قائمہ کمیٹی مواصلات نے سیکرٹری مواصلات اور سی ای او کے خلاف توہین پارلیمنٹ کی کارروائی کا عندیہ دے دیا۔ کمیٹی نے سیکرٹری مواصلات کو عہدے سے ہٹانے کے لیے وزیر اعظم کو خط لکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے مواصلات کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس...
اسلام آباد: قائمہ کمیٹی مواصلات نے سیکریٹری مواصلات اور سی ای او کے خلاف توہین پارلیمنٹ کی کارروائی کا عندیہ دے دیا، کمیٹی نے سیکریٹری مواصلات کو عہدے سے ہٹانے کیلئے وزیراعظم کو خط لکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے مواصلات کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس سینیٹر کامل علی آغا...
بی وائی سی بھرتی، بیانیہ سازی اور معاشرتی سطح پر رسائی میں بھرپور کردار ادا کر رہی ہے صورتحال سے نمٹنے کیلئے حکومت کاکوئٹہ اور تربت میں بحالی مراکز قائم کرنے کا اعلان بلوچ یکجہتی کمیٹی (بی وائی سی) مسلح علیحدگی پسند تنظیموں بالخصوص فتنہ الہندوستان کے بظاہر سافٹ فیس کے طور پر کام کر...
بلوچ یکجہتی کمیٹی فتنہ الہندوستان کاسافٹ فیس، پراکسی کا منظم نیٹ ورک بے نقاب WhatsAppFacebookTwitter 0 11 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز)بلوچ یکجہتی کمیٹی مسلح علیحدگی پسند تنظیموں بالخصوص فتنہ الہندوستان کے بظاہر سافٹ فیس کے طور پر کام کر رہی ہے، بی وائی سی فتنہ الہندوستان کیلئے بھرتی، بیانیہ سازی...
بلوچ یکجہتی کمیٹی (بی وائی سی) مسلح علیحدگی پسند تنظیموں بالخصوص فتنہ الہندوستان کے بظاہر سافٹ فیس کے طور پر کام کر رہی ہے، بی وائی سی فتنہ الہندوستان کے لئیے بھرتی، بیانیہ سازی اور معاشرتی سطح پر رسائی میں بھرپور کردار ادا کر رہی ہے۔ قانون نافذ کرنے والے اداروں کا بی وائی سی سے...
قانون نافذ کرنے والے اداروں کے مطابق بلوچ یکجہتی کمیٹی (بی وائی سی) مسلح علیحدگی پسند تنظیموں، خصوصاً فتنہ الہندوستان کے لیے بظاہر ایک سافٹ فیس کے طور پر کام کر رہی ہے اور بھرتی، بیانیہ سازی اور معاشرتی سطح پر رسائی میں فعال کردار ادا کر رہی ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ یہ...
سینیٹر سلیم مانڈوی والا نے نیپرا حکام کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ صارفین سے 2.2 کھرب روپے اس بجلی کے لے رہے ہیں جو بنی نہیں اور استعمال ہوئی ہی نہیں، یہ وصولی صرف اس لیے کہ سردی میں بجلی کی کھپت کم ہوجاتی ہے۔ اسلام ٹائمز۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے کابینہ...
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے کابینہ سیکریٹریٹ کے اجلاس میں اہم انکشاف ہوا ہے کہ عوام سے 14 ہزار میگاواٹ غیرفعال بجلی کے لیے 2.2 کھرب روپے وصول کیے جا چکے ہیں۔ اجلاس میں کراچی میں لوڈشیڈنگ سے متعلق نیپرا کی زیرالتوا دو سالہ سروے رپورٹ بھی دو دن میں طلب کر لی گئی۔ پی...