2026-06-02@21:06:27 GMT
تلاش کی گنتی: 1098
«موٹرسائیکل»:
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بنگلادیش میں عام انتخابات جمعرات کو منعقد ہوں گے، جس کے لیے ملک بھر میں فوج تعینات کر دی گئی ہے۔ڈھاکا سمیت بنگلادیش کے تمام چھوٹے بڑے شہروں میں انتخابی مہم کا کل آخری روز تھا۔ انتخابات کے پیش نظر سکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں اور رات 12 بجے سے...
شہر میں ہیوی گاڑیوں سے جان لیوا خونی حادثات کا سلسلہ بدستور جاری ہے، چند گھنٹوں میں ڈمپر کے دو مختلف حادثات میں 2 نوجوان جاں بحق جبکہ ایک شدید زخمی ہوگیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سپر ہائی وے پنجاب بس اڈے کے قریب خونی ڈمپر نے موٹر سائیکل سوار 2 افراد کو روند کر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی : شہر قائد میں سہراب گوٹھ پنجاب بس اڈے کے قریب ڈمپر نے موٹرسائیکل کو ٹکر مار دی۔ جس کے نتیجے میں 2افراد جاں بحق ہوگئے۔پولیس کے مطابق ڈمپر کی موٹرسائیکل کو ٹکر کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔ جاں بحق ہونے والوں میں کامران اور امان شامل ہیں۔ متوفی امان شادی...
علامتی تصویر۔ کراچی کے علاقے سہراب گوٹھ پنجاب بس اڈے کے قریب ڈمپر نے موٹرسائیکل کو ٹکر مار دی۔ مقامی پولیس کے مطابق ڈمپر کی موٹرسائیکل کو ٹکر کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔ جاں بحق ہونے والوں میں کامران اور امان شامل ہیں۔اہل خانہ کے مطابق متوفی امان شادی ہال میں ویٹر کا کام...
بہاولنگر(نیوز ڈیسک) مبارک آباد کے قریب تیز رفتار گاڑی نے موٹر سائیکل سوار فیملی کو ٹکر مار دی۔ حادثہ تیزرفتاری کے باعث پیش آیا، حادثہ میں 3 سالہ بچی جاں بحق ہوگئی جبکہ خاتون اور بچوں سمیت 5 افراد زخمی ہوگئے، زخمیوں میں ماں، باپ، دو بہنیں اور ایک بھائی شامل ہے، پولیس نے لاش...
کراچی(نیوز ڈیسک) شہرِ قائد میں ہیوی ٹریفک سے حادثات کا سلسلہ تھم نہ سکا جہاں مزید 2 افراد بے لگام ٹرک کی زد میں آ کر جانیں گنوا بیٹھے ہیں۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق اورنگی ٹاؤن میں ٹریلر کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار جاں بحق ہو گیا، جبکہ ناگن چورنگی میں تیز رفتار ٹرک...
—فائل فوٹو کراچی کے مختلف علاقوں میں پیش آنے والے حادثات میں 2 افراد جاں بحق اور 4 زخمی ہو گئے۔کراچی کے علاقے اورنگی میں گلشن بہار پاکستان بازار کے قریب ڈمپر کی ٹکر سے موٹر سائیکل شخص جاں بحق ہو گیا۔پولیس کے مطابق ٹکر مارنے والا ڈمپر کا درائیور موقع سے فرار ہو گیا۔پولیس...
کراچی: شہر قائد کے علاقے ناگن چورنگی دارالسرور لان کے قریب تیز رفتاری کے باعث پیش آنے والے ٹریفک حادثے میں موٹر سائیکل سوار جاں بحق ہوگیا۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق موٹر سائیکل مزدا ٹرک سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں سوار موقع پر ہی دم توڑ گیا۔ اطلاع ملتے ہی امدادی...
زینب مارکیٹ کے اطراف میں موٹرسائیکل پارکنگ مافیاکاراج ہے جس کوکنٹرول کرنے میں بلدیہ عظمیٰ بالکل ناکام ہے
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی ( اسٹاف رپورٹر) موٹر سائیکل کا ٹائرخراب اور تبدیل کرکے صحافی کو نہ دینا دکاندار کو مہنگا پڑ گیا۔ صحافی جنید شاہ نے نیو وی آئی پی ٹائر اینڈ ٹیوب اور جنرل ٹائرز کمپنی کو لیگل نوٹس بھیج دیا۔ صحافی نے ٹائر کمپنی و دکاندار سے ٹائر کی تبدیلی یا ادا...
شہر قائد کے علاقے اورنگی ٹاؤن گلشن بہار پاکستان بازار کٹ کے قریب واٹر ٹینکر کی ٹکر سے نوجوان موٹرسائیکل سوار جاں بحق ہوگیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پاکستان بازار کٹ کے قریب تیز رفتار واٹرٹینکر نے موٹرسائیکل سوار کو ٹکر ماری جس کے نتیجے میں 28 سالہ ثاقب نامی نوجوان موقع پر جاں بحق ہوا۔...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سکھر (نمائندہ جسارت) سکھر میں جرائم کی وارداتیں، موٹر سائیکل چوری اور فائرنگ سے نوجوان شدید زخمی، سکھر کے مختلف علاقوں میں جرائم کی دو الگ الگ وارداتوں میں شہری عدم تحفظ کا شکار ہو گئے، ایک واقعے میں نامعلوم چور موٹر سائیکل چوری کرکے فرار ہو گئے جبکہ دوسرے واقعے میں...
---فائل فوٹو لاہور میں پولیس نے بسنت کے موقع پر سیکیورٹی انتظامات مکمل کر لیے۔لاہور پولیس کے ترجمان کے مطابق بسنت کے موقع پر مجموعی طور پر 10 ہزار سے زائد افسران اور جوان سیکیورٹی کے فرائض انجام دے رہے ہیں۔ لاہور میں بسنت فیسٹیول کا آغاز، پتنگ بازی اور ہلہ گلہ جاریلاہور میں...
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز بسنت کی تیاریوں کا جائزہ لینے کے لیے لبرٹی چوک لاہور پہنچ گئی، انہوں نے شہریوں سے گفتگو بھی کی۔ مریم نواز نے بغیر سیفٹی رارڈ لگائے موٹر سائیکل سوار کو دیکھ کر گاڑی روک لی، موٹر سائیکل سوار کو سیفٹی راڈ لگانے کی ہدایت کی۔ وزیر اعلیٰ نے موٹرسائیکل...
بسنت پر موٹرسائیکل پر پابندی نہیں، سیفٹی راڈ نہ لگایا تو بائیک بند ہوگی، وزیراعلیٰ مریم نواز کی شہریوں سے گفتگو
بسنت پر موٹرسائیکل پر پابندی نہیں، سیفٹی راڈ نہ لگایا تو بائیک بند ہوگی، وزیراعلیٰ مریم نواز کی شہریوں سے گفتگو WhatsAppFacebookTwitter 0 5 February, 2026 سب نیوز لاہور(آئی پی ایس )وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ بسنت پر موٹرسائیکل چلانے پر پابندی نہیں لیکن اگر سیفٹی راڈ نہ لگایا تو بائیک...
لاہور میں آج سے بسنت کی تقریبات کا آغاز ہو گیا، اس موقع پر وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے لبرٹی چوک کا دورہ کیا اور شہریوں سے براہِ راست ملاقات کی۔ یہ بھی پڑھیں:لاہور میں بسنت کی رونقیں، خریداری میں خوشی اور جوش و خروش لاہور میں بسنت کے آغاز پر وزیراعلیٰ پنجاب مریم...
لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ بسنت فیسٹیول کے دوران شہری اپنے بچوں اور ماحول کے تحفظ کا خاص خیال رکھیں، موٹرسائیکل پر پابندی ہوگی، شہری فری ٹرانسپورٹ استعمال کریں۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق مریم اورنگزیب نے واضح کیا کہ بسنت کے دوران شہری کم...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) شہر کے مختلف علاقوں میں حادثات واقعات میں کمسن بچوں اور خاتون سمیت8 افراد جاں بحق ہوگئے‘ بچے سمیت 6 افراد زخمی ہو ئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سرجانی ٹاؤن تیسر ٹاؤن لیاری 50سی برقی گرائونڈ کے قریب تیز رفتار موٹر سائیکل کی ٹکر سے 3 سالہ بچی رخسانہ...
کراچی: سپر ہائی وے خان صاحب ریسٹورنٹ پیٹرول پمپ کے قریب ٹرک کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار نوجوان جاں بحق ہوگیا۔ ریسکیو حکام کے مطابق ٹرک کی ٹکر سے جاں بحق ہونے والے نوجوان کی لاش چھیپا کے رضا کاروں نے ضابطے کی کارروائی کے لیے عباسی شہید اسپتال پہنچائی۔ انہوں نے بتایا...
ایران میں ٹریفک قوانین میں واضح ترمیم کرکے کئی دہائیوں بعد خواتین کو باضابطہ طور پر موٹرسائیکل چلانے کی قانونی اجازت مل گئی. عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ایرانی صدر کے نائب اوّل محمد رضا عارف نے ٹریفک کوڈ میں ترمیم پر دستخط کر دیے ہیں۔ جس کے بعد ایران میں خواتین کو موٹرسائیکل چلانے کی تربیت لینے،...
ایران میں خواتین کو موٹر سائیکل چلانے کے حوالے سے باضابطہ اجازت دے دی گئی ہے، جس کے بعد اب خواتین شہری موٹر سائیکل چلانے کے لیے ڈرائیونگ لائسنس حاصل کرسکیں گی۔ اس فیصلے کو خواتین کی نقل و حرکت اور شہری حقوق کے حوالے سے ایک اہم پیش رفت قرار دیا جارہا ہے۔ یہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ایران میں خواتین کو باضابطہ طور پر موٹر سائیکل چلانے کی اجازت دے دی گئی ہے اور وہ قانونی طور پر موٹر سائیکل لائسنس حاصل کر سکیں گی، اس اقدام سے ملک میں خواتین کے لیے موٹر سائیکل چلانے کے حوالے سے برسوں سے موجود قانونی ابہام ختم ہو گیا ہے۔بین الاقوامی...
کراچی: اسٹیل ٹاؤن کے علاقے گلشن حدید لنک روڈ کے قریب ٹریفک حادثے میں موٹر سائیکل سوار دو افراد جاں بحق ہوگئے۔ ایدھی حکام کے مطابق گلشن حدید لنک روڈ کے قریب مسافر وین کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار شدید زخمی ہوگئے جنہیں تشویش ناک حالت میں جناح اسپتال پہنچایا گیا جہاں دونوں...
حادثے کے نتیجے میں ایک نوجوان موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا، جبکہ دوسرا نوجوان شدید زخمی حالت میں قریبی اسپتال منتقل کیا گیا، جہاں وہ دورانِ علاج زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا۔ اسلام ٹائمز۔ شہر قائد کے علاقے کورنگی کراسنگ انڈس اسپتال کے قریب پیش آنے والے خوفناک ٹریفک حادثے میں...
لاہور(نیوزڈیسک) حفاظتی تار نہ لگانے والے موٹر سائیکل سواروں کے خلاف مقدمات درج کیے جانے لگے۔ موٹر سائیکل بھی بند ہوگی۔ پولیس کے مطابق بسنت ایس او پیز پر عمل درآمد یقینی بنانے کے لیے اقدامات کیے جارہے ہیں۔ موٹر سائیکل سواروں میں 7 لاکھ سے زائد حفاظتی راڈز تقسیم کیے جاچکے ہیں۔...
سٹی42: بسنت کے دوران حفاظتی اقدامات کے تحت پولیس نے سیفٹی راڈ نہ لگوانے والے موٹر سائیکل سواروں کے خلاف کارروائی شروع کر دی ہے۔ شہر کے مختلف تھانوں میں ایسے موٹر سائیکل سواروں کے خلاف مقدمات درج کیے گئے ہیں۔ یہ مقدمات پولیس کی مدعیت میں دفعہ 188 کے تحت درج کیے گئے ہیں۔...
کراچی: شہر قائد کے علاقے کورنگی کراسنگ انڈس اسپتال کے قریب پیش آنے والے خوفناک ٹریفک حادثے میں موٹر سائیکل پر سوار دو نوجوان جاں بحق ہوگئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق حادثہ نامعلوم گاڑی کی ٹکر سے پیش آیا۔ ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ حادثے کے نتیجے میں ایک نوجوان موقع پر...
فائل فوٹو بلوچستان بھر میں دفعہ 144 کے تحت موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد کردی گئی۔محکمہ داخلہ کے جاری کردہ نوٹی فکیشن کے مطابق دفعہ 144 کے تحت اسلحہ کی نمائش پر بھی پابندی عائد ہوگی۔نوٹی فکیشن میں بتایا گیا ہے کہ کالے شیشوں والی اور غیر رجسٹرڈ گاڑیوں پر بھی پابندی نافذ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">محراب پور(جسارت نیوز) جلد باز نوجوان حادثے کا شکار، ٹرین کی زد میں آکر معمولی زخمی، موٹر سائیکل تباہ، حادثہ محراب پور پولیس تھانہ کی حدود میں نیوٹاؤن ریلوے پھاٹک پر پیش آیا ، ریلوے پولیس ذرائع کے مطابق کراچی سے لاہور جانے والے 27 اپ شالیمار ایکسپریس ٹرین کی آمد کے باعث...
کراچی: پریڈی کے علاقے میں موٹر سائیکل سوار ڈاکو الیکٹرونکس کی دکان کے ملازمین سے 80 لاکھ روپے لوٹ کر فرار ہوگئے۔ پولیس کے مطابق الیکٹرونکس شاپ کے 2 ملازمین صدر میں قائم نجی بینک سے نقدی نکلوا کر جا رہے تھے۔ انہوں نے بتایا کہ اسی دوران تعاقب میں آنے والے موٹر...
سٹی42 ڈی آئی جی ٹریفک وقاص نذیر کے مطابق 16 سے 18 سال کے بچوں کو مشروط طور پر موٹر سائیکل چلانے کی اجازت ہوگی، اس حوالے سے آرڈیننس کے نفاذ کے بعد لائسنس یا پرمٹ کا اجرا شروع کیا جائے گا۔ پرمٹ حاصل کرنے کے لیے والد یا گارڈین کی اجازت لازمی ہوگی...
فائل فوٹو کراچی کے علاقے لانڈھی میں رینجرز نے کارروائی کر کے 2 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ترجمان رینجرز کے مطابق ملزمان سے چوری شدہ موٹرسائیکل برآمد ہوئی ہے، یہ ملزمان اسلحے کی خرید و فروخت، اسٹریٹ کرائم اور موٹرسائیکل چوری میں ملوث ہیں۔اس سے متعلق ترجمان کا بتانا ہے کہ ملزمان کے دیگر ساتھیوں کی گرفتاری کے...
کراچی: شہر قائد میں جیکسن کے علاقے میں نیٹی جیٹی پل پر ایک دل دہلا دینے والا حادثہ پیش آیا، جہاں کیماڑی کی جانب جاتے ہوئے ایک تیز رفتار ٹرک نے موٹرسائیکل سوار خاندان کو کچل دیا۔ افسوسناک واقعے میں موٹرسائیکل پر سوار ایک شخص، خاتون اور کمسن بچہ موقع پر ہی جاں...
شہر قائد میں واقع نیٹی جیٹی پل پر تیز رفتار واٹر ٹینکر نے موٹرسائیکل سوار کو روند دیا جس کے نتیجے میں پولیس اہلکار سمیت 2افراد جاں بحق یوگئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق نیٹی جیٹی پل پر ٹریفک حادثہ واٹر ٹینکر کی موٹر سائیکل کو ٹکر مارنے کے سبب پیش آیا۔ ڈاکس تھانہ کے ڈیوٹی...
کوٹ ادو میں لیہ روڈ پر دو موٹر سائیکل اور ٹرالر کے درمیان تصادم کے نتیجہ میں پانچ طالبعلم موقع پر جاں بحق ہوگئے۔ ٹریفک حادثہ میں جاں ہونے والے طلباء اور طالبات کی عمریں 8سے پندرہ سال کے درمیان ہیں، جاں بحق ہونے والوں میں عبداللّٰہ ولد زاہد اقبال بالعمر 19 سالہ ،عبدالرحمن ولد...
کراچی: کراچی کے مختلف علاقوں میں پیش آنے والے دو افسوسناک ٹریفک حادثات میں دو راہگیر جاں بحق جبکہ ایک موٹرسائیکل سوار شدید زخمی ہو گیا۔ پہلا واقعہ سبزی منڈی، ناردرن بائی پاس پل کے قریب پیش آیا، جہاں نامعلوم گاڑی کی ٹکر سے دو راہگیر موقع پر ہی جاں بحق ہو...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
لاہور(نیوزدیسک)پنجاب اسمبلی کی اسٹینڈنگ کمیٹی برائے داخلہ نےموٹر وہیکلز ترمیمی بل 2026 کی منظوری دے دی ہے، جس کے تحت پنجاب میں 16 سال سے کم عمر بچوں کو موٹرسائیکل چلانے کی اجازت دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ کمیٹی نے 16 سال کی عمر میں موٹرسائیکل چلانے کی اجازت کی تجویز منظور...
پنجاب اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ نے موٹر وہیکلز ترمیمی بل 2026 کی منظوری دے دی ہے، جس کے تحت صوبے میں کم عمر افراد کی موٹرسائیکل چلانے سے متعلق پالیسی میں بڑی تبدیلی متوقع ہے۔ منظور شدہ بل کے مطابق 16 سال کی عمر کے بچوں کو موٹرسائیکل چلانے کی اجازت دینے کی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پنجاب میں ٹریفک قوانین سے متعلق ایک اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، جہاں پنجاب اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ نے موٹر وہیکلز ترمیمی بل 2026 کی منظوری دے دی ہے۔ اس مجوزہ قانون کے تحت صوبے میں کم عمر ڈرائیونگ سے متعلق پالیسی میں نمایاں تبدیلی متعارف کرانے کا فیصلہ کیا...
سٹی 42: 16سے18سال کےنوجوانوں کوموٹرسائیکل چلانےکی اجازت ہوگیپنجاب حکومت نے باقاعدہ قانون سازی کردی۔پنجاب حکومت نےسٹینڈنگ کیبنٹ کمیٹی کی سفارشات پرتوثیق کردی۔بچوں کیلئےجووینائل ڈرائیونگ پرمٹ متعارف کرایا جائے گا۔کم عمر موٹر سائیکل سواراب موٹر سائیکل چلا سکیں گے۔مقررہ شرائط کے تحت جے ڈی پی جاری کیا جائے گا۔موٹروہیکل آرڈیننس1965میں ترمیم کی منظوری اب پنجاب اسمبلی...
کورنگی سنگر چورنگی کے قریب موٹرسائیکل سوار ملزمان پیٹرول پمپ کے کیشئیر سے 33 لاکھ روپے کے رقم لوٹ کر فرار ہوگئے ، عوامی کالونی پولیس نے واقعے کا مقدمہ کیشئیر کی مدعیت میں درج کر کے تفتیش کا آغاز کر دیا۔ رپورٹ کے مطابق عوامی کالونی تھانے کی حدود سنگر چورنگی سیکٹر 27 کورنگی...
کراچی کے علاقے کورنگی سنگر چورنگی کے قریب موٹرسائیکل سوار تین ملزمان نے پیٹرول پمپ کے کیشئیر سے 33 لاکھ روپے لوٹ کر فرار ہونے کی واردات کی، جس کے بعد عوامی کالونی پولیس نے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے۔ رپورٹس کے مطابق واردات عوامی کالونی تھانے کی حدود، سنگر چورنگی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">محراب پور(جسارت نیوز)میڈیکل اسٹور سے ادویات اور نقدی ، گھر کے باہر کھڑی موٹر سائیکل چابی چور لے اڑا، کنڈیارو پولیس تھانہ کی حدود میں شاہ زکریا محلہ میں آصف سومرو کے میڈیکل اسٹور کی قفل زنی بعد چور قیمتی ادویات اور رکھی ہوئی نقدی چرا کر لے گئے نشتر محلہ میں عنائیت...
بچہ سڑک پر تیز رفتار موٹرسائیکل کی ٹکر سے جاں بحق ہوا، جبکہ زخمی افراد موٹر سائیکل پر سوار تھے جو کہ گرنے کے باعث زخمی ہوئے۔ اسلام ٹائمز۔ شہر قائد کے علاقے میمن گوٹھ میں تیز رفتار موٹرسائیکل کی ٹکر سے کمسن بچہ جاں بحق، جبکہ موٹر سائیکل سوار افراد شدید زخمی ہوگئے۔ تفصیلات...
میمن گوٹھ میں تیزرفتارموٹرسائیکل کی ٹکرسے کمسن بچہ جاں بحق جبکہ موٹرسائیکل سوارافراد شدید زخمی ہوگئے۔ ۔تفصیلات کے مطابق میمن گوٹھ تھانے کے علاقے مگرعلی شاہ درگاہ کے قریب ٹریفک حادثے میں ایک کمسن بچہ جاں بحق اورموٹر سائیکل سوار2 افراد شدید زخمی ہوگئے جنہیں فوری طورپرچھیپا ایمبولینس کے ذریعے کے جناح اسپتال منتقل کردیا...
پنجاب حکومت نے بسنت کی تین روزہ تقریبات کے موقع پر شہریوں کی حفاظت، ٹریفک کی روانی اور امن و امان برقرار رکھنے کے لیے جامع سکیورٹی اور سہولتی پلان کی منظوری دے دی ہے۔ اس منصوبے کے تحت سخت قانون نافذ کرنے کے ساتھ ساتھ عوام کو مفت پبلک ٹرانسپورٹ اور موٹر سائیکل سواروں...
علی ساہی :صوبہ بھر میں ہیلمٹ اور سیٹ بیلٹ کی خلاف ورزیوں کے خلاف کارروائیوں میں نمایاں تیزی آ گئی ہے۔ ترجمان ٹریفک پولیس کے مطابق صوبے بھر میں ہیلمٹ کی خلاف ورزی پر 3 لاکھ 45 ہزار سے زائد شہریوں کو جرمانے کیے گئے، جبکہ صرف لاہور میں 49 ہزار سے زائد چالان ٹکٹ...
ویب ڈیسک: حکومتِ پنجاب نے بسنت 2026 کی تین روزہ تقریبات کے موقع پر شہریوں کی حفاظت، ٹریفک کی روانی اور امن و امان برقرار رکھنے کے لیے جامع سکیورٹی اور سہولتی پلان کی منظوری دے دی ہے۔ اس منصوبے کے تحت سخت قانون نافذ کرنے کے ساتھ ساتھ عوام کو مفت پبلک ٹرانسپورٹ اور موٹر...
کراچی: شہر قائد کے علاقے شاہراہ فیصل کارساز کے قریب ایک افسوسناک ٹریفک حادثہ پیش آیا جہاں نامعلوم گاڑی کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار ایک شخص جاں بحق جبکہ دوسرا شدید زخمی ہوگیا۔ چھیپا حکام کے مطابق حادثے کے فوری بعد جاں بحق اور شدید زخمی افراد کو جناح اسپتال منتقل کر دیا...