2026-07-24@14:05:17 GMT
تلاش کی گنتی: 2527
«مرد کیئر ٹیکر»:
غوطہ خوری کے حادثے کے بعد مفلوج ہوجانے والا برطانیہ کا ایک میڈیکل طالبعلم ایلون مسک کی کمپنی نیورالنک کی برین چِپ کی بدولت کمپیوٹر استعمال کرنے کے قابل ہوگیا۔ یہ بھی پڑھیں: ایلون مسک کی کمپنی نیورالنک نے انسان میں برین امپلانٹ کرلیا ابتدائی مرحلے کے ایک طبی تجربے کے تحت یہ چِپ لندن میں...
اسرائیل نے تقریباً سوا دو سال سے غزہ پر مسلسل بمباری کے بعد بالآخر فلسطینیوں کا ایک دیرینہ مطالبہ مان لیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیل نے غزہ اور مصر کے درمیان واحد زمینی راستہ رفح گزرگاہ کو یکم فروری سے دوبارہ کھولنے کا اعلان کردیا جو 2 برس سے بند تھی۔ یہ اقدام امریکی ثالثی میں طے...
سندھ میں لائیو اسٹاک کی ترقی کیلیے آئی وی ایف ٹیکنالوجی اور اعلیٰ نسل کے جانوروں کی افزائش کا فیصلہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ حکومت لائیو اسٹاک محکمہ کو ترقی دینے کے لیے اہم اقدامات کر رہی ہے۔ ہم دنیا بھر سے اعلیٰ نسل کے جانور سندھ لانے کے ساتھ ساتھ آئی وی ایف ٹیکنالوجی کے ذریعے مقامی مادہ جانوروں میں حمل منتقل کر کے دودھ اور گوشت کی پیداوار بڑھانا چاہتے ہیں۔...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی :وفاقی وزیر برائے تعلیم و پیشہ ورانہ تربیت ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ جدید دور میں علم اور ٹیکنالوجی ہی اصل طاقت بن چکی ہے اور موبائل و ڈیجیٹل ٹیکنالوجی کو مستقبل کی یونیورسٹی قرار دیا جا رہا ہے، اس لیے نوجوانوں کو ٹیکنالوجی کے درست اور مثبت استعمال...
صنعتی شعبے کےلیے آئی ایم ایف سے ریلیف کی تفصیلات سامنے آگئیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ صنعتی شعبے سے 102 ارب روپے کی کراس سبسڈی ختم کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔ آئندہ ہفتے انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) کے ساتھ ہونے والی بات چیت کیلئے پاکستان کی گروتھ کو مدنظر رکھتے ہوئے...
فوٹو: فائل صنعتی شعبے کےلیے آئی ایم ایف سے ریلیف کی تفصیلات سامنے آگئیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ صنعتی شعبے سے 102 ارب روپے کی کراس سبسڈی ختم کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔ اس حوالے سے سامنے آنے والی دستاویز کے مطابق سپر ٹیکس میں سالانہ کمی ایک فیصد کے حساب سے کیے جانے...
لاہور (کامرس رپورٹر) وزیر خزانہ محمد اورنگزیب اور وزیر پٹرولیم سے اپٹما کے وفد نے ملاقات کی۔ وزیر خزانہ نے ٹیکسٹائل سیکٹر کے مسائل حل کرنے کی یقین دہانی کرائی۔ اعلامیہ کے مطابق ٹیکسٹائل صنعت ملکی برآمدات اور روزگار کی ریڑھ کی ہڈی ہے۔ برآمدی صنعت کے لئے کاروباری لاگت کم کرنے کے اقدامات زیر...
اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) پاک چین معدنی تعاون فورم بدھ کو جناح کنونشن سینٹرمیں منعقد ہوا جس میں وفاقی وزرا، سفارتی نمائندگان، چینی اداروں اور صنعت کے سٹیک ہولڈرز نے شرکت کی۔ فورم کے انعقاد کا مقصد پاکستان کے معدنی شعبے میں دوطرفہ تعاون کو مضبوط بنانا اور پائیدار ترقی و سرمایہ کاری کے نئے...
چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ جنگ کی نوعیت تبدیل ہو چکی ہے، پاکستان کی مسلح افواج تبدیلی کے عمل سے گزر رہی ہیں، تیزی سے ٹیکنالوجی اپنا رہی ہیں۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق فیلڈ مارشل عاصم منیر نے بہاولپور گیریژن کا دورہ کیا، چیف...
حماس غزہ کی انتظامیہ فلسطینی ٹیکنوکریٹ کمیٹی کے حوالے کرنے کا اعلان، رفح بارڈر فوری کھولنے کا مطالبہ
دیر البلح: فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس نے اعلان کیا ہے کہ وہ غزہ کی انتظامی ذمہ داریاں ایک فلسطینی ٹیکنوکریٹ کمیٹی کے حوالے کرنے کے لیے تیار ہے، تاہم اس نے زور دیا ہے کہ رفح سرحدی گزرگاہ آئندہ چند دنوں میں مکمل طور پر کھولی جائے۔ حماس کے ترجمان حازم قاسم نے بتایا کہ...
پاکستان کی مسلح افواج ہر خطرے کے خلاف مکمل طور پر تیار ہیں: فیلڈ مارشل عاصم منیر WhatsAppFacebookTwitter 0 29 January, 2026 سب نیوز راولپنڈی: (آئی پی ایس) چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے بہاولپور گیریژن کا دورہ کیا، جدید ٹیکنالوجیز پر مبنی مشق کا مشاہدہ کیا اور قومی...
پاکستانی وائس اے آئی اسٹارٹ اپ اپ لفٹ اے آئی نے 35 لاکھ ڈالر کی سیڈ فنڈنگ حاصل کر لی ہے۔ اس سرمایہ کاری کی قیادت عالمی شہرت یافتہ ایکسیلیریٹر وائی کومبینیٹر نے کی جبکہ پاکستان کے معروف ابتدائی مرحلے کے وینچر فنڈ انڈس ویلی کیپیٹل بھی اس راؤنڈ کا حصہ رہے۔ کمپنی کے جاری...
سروسز ڈیپارٹمنٹ اور محکمہ پولیس کے الگ الگ نوٹیفکیشن کے مطابق محکمہ پولیس کے 8 ڈی ایس پیز کو ایس پیز، 7 انسپکٹرز کو ڈی ایس پیز اور 8 سب انسپکٹرز کو انسپکٹرز کے عہدے پر ترقی دینے کی منظوری دیدی گئی ہے۔ اسلام ٹائمز۔ گلگت بلتستان کے 13 ڈاکٹروں اور 18 ٹیکنالوجسٹ کو گریڈ...
ڈھاکا:بنگلا دیش نے دفاعی شعبے میں خود انحصاری کی جانب ایک اہم قدم اٹھاتے ہوئے مقامی سطح پر ڈرونز کی تیاری کے لیے بنگلا دیش ایئر فورس اور چائنا الیکٹرانکس ٹیکنالوجی گروپ کارپوریشن (سی ای ٹی سی) انٹرنیشنل کے درمیان باقاعدہ معاہدہ طے کر لیا ہے۔ اس معاہدے کو بنگلا دیش کے دفاعی اور تکنیکی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد:سابق نگراں وفاقی وزیر تجارت گوہر اعجاز نے یورپی یونین اور بھارت کے درمیان طے پانے والے حالیہ تجارتی معاہدے کو پاکستان کی صنعتوں کے لیے سنگین خطرہ قرار دیتے ہوئے کہا ہےکہ اس معاہدے سے پاکستان کی تقریباً 9 ارب ڈالر کی ٹیکسٹائل ایکسپورٹس متاثر ہو سکتی ہیں اور ایک کروڑ...
وفاقی وزیر مصدق ملک کی سی ای اوسائی ٹیک ڈپلُو ہب سے ملاقات اسلام آباد:(نیوزڈیسک)وفاقی وزیر موسمیاتی تبدیلی و ماحولیاتی ہم آہنگی، ڈاکٹر مصدق ملک نے سائی ٹیک ڈپلُو ہب کے چیف ایگزیکٹو آفیسر، الیکسس روئگ سے ملاقات کی، جس میں موسمیاتی اقدامات کے لیے سائنس اور سفارت کاری کے باہمی انضمام کو مضبوط بنانے...
اسلام آباد:(نیوزڈیسک) وزیراعظم محمد شہبازشریف سے چیئرمین قومی احتساب بیورو (نیب) لیفٹیننٹ جنرل (ر) نذیر احمد نے آج وزیراعظم ہاؤس میں ملاقات کی اور نیب کی سالانہ رپورٹ برائے سال 2025 پیش کی۔ وزیراعظم نے نیب کی پیشہ ورانہ آزادی اور قومی وسائل کے تحفظ کے اس کے مشن کی حمایت کے حکومتی عزم کا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">متحدہ عرب امارات کے شہر دبئی نے جدید تعمیرات کے میدان میں ایک اور انقلابی قدم اٹھانے کی تیاری کر لی ہے، جہاں اب شیشے اور فولاد کی فلک بوس عمارتوں کے بعد مستقبل کے گھروں کا نیا تصور متعارف کرایا جا رہا ہے، اس بار منصوبہ کسی نئی بلند ترین عمارت کا...
UpScrolled: فلسطینی ٹیکنالوجسٹ کی بنائی سوشل میڈیا ایپ ٹک ٹاک اور انسٹاگرام کے مقابلے میں تیزی سے مقبول
ایک نیا سوشل میڈیا پلیٹ فارم UpScrolled دنیا کے بڑے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز جیسے TikTok، Instagram اور X کے مقابلے میں تیزی سے مقبول ہو رہا ہے۔ یہ پلیٹ فارم فلسطینی ٹیکنالوجسٹ عصام حجازی نے بنایا ہے اور اسے ایک غیر سنسر شدہ اور آزادی اظہار کا پلیٹ فارم قرار دیا جا رہا ہے۔...
محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن کے حکام نے بتایا کہ وہ چاہتے ہیں کہ 804 نمبر کی پلیٹ کی بولی زیادہ آئے لیکن اگر مقامی طور پر کریں گے تو اس کی بولی کم آئے گی اس لیے ہم آن لائن آکشن کریں گے تاکہ اس کی قیمت زیادہ سے زیادہ آئے۔ اسلام ٹائمز۔ خیبر پختونخوا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی آئینی عدالت نے سپر ٹیکس کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے ہائیکورٹس کے انکم ٹیکس آرڈیننس کے سیکشن 4 سی کے متعلق فیصلے جزوی طور پر کالعدم کر دیے اور سپر ٹیکس برقرار رکھا ہے۔چیف جسٹس وفاقی آئینی عدالت امین الدین خان نے سپرٹیکس کیس میں مختصر فیصلہ سنایا،...
پشاور: خیبرپختونخوا کے محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن نے پرسنلائزڈ نمبر پلیٹس کی نیلامی کی لیکن 804، سابق وزیراعظم نواز شریف اور صدر مملکت آصف علی زرداری سے منسوب نمبر پلیٹس کی نیلامی روک دی اور اب اس کی وجہ بھی بتادی گئی ہے۔ خیبر پختونخوا کی حکومت کے محکمہ ایکسائز، ٹیکسیشن اور نارکوٹکس...
اسلام آباد(نیوزڈیسک)وفاقی آئینی عدالت نے سپر ٹیکس سے متعلق کیس کا محفوظ کیا گیا فیصلہ جاری کر دیا۔ عدالت نے مختلف شرائط کے ساتھ کیس نمٹا دیا۔ چیف جسٹس وفاقی آئینی عدالت امین الدین خان کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے کیس پر سماعت کی۔ چیف جسٹس وفاقی آئینی عدالت جسٹس امین الدین خان...
منگل کو بنگلہ دیش ایئر فورس (BAF) اور چین الیکٹرانکس ٹیکنالوجی گروپ کارپوریشن (CETC) انٹرنیشنل کے درمیان حکومت سے حکومت (G2G) کی سطح پر ایک معاہدہ طے پایا، جس کے تحت بنگلہ دیش میں بغیر پائلٹ طیاروں (UAVs) کی پیداوار اور اسمبلی کے لیے پلانٹ قائم کیا جائے گا اور ٹیکنالوجی ٹرانسفر کا جامع انتظام...
وفاقی آئینی عدالت نے سپر ٹیکس درست قرار دے دیا, ہائیکورٹس کا فیصلہ جزوی کالعدم WhatsAppFacebookTwitter 0 27 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس ) وفاقی آئینی عدالت نے سپر ٹیکس کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے ہائیکورٹس کے انکم ٹیکس آرڈیننس کے سیکشن 4 سی کے متعلق فیصلے جزوی طور پر کالعدم...
وفاقی آئینی عدالت نے سپر ٹیکس کیس کا فیصلہ جاری کردیا۔چیف جسٹس وفاقی آئینی عدالت جسٹس امین الدین خان نے فیصلہ پڑھ کر سنایا۔وفاقی آئینی عدالت نے انکم ٹیکس کا سیکشن 4 بی بحال کرتے ہوئے کیس کے قابل سماعت ہونے پر اعتراضات مسترد کردیے۔عدالتی فیصلے کے مطابق انکم ٹیکس آرڈیننس کی سیکشن4 بی 2015...
وفاقی آئینی عدالت نے سپر ٹیکس سے متعلق کیس کی سماعت مکمل ہونے پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔چیف جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے کیس پر سماعت کی۔ مختلف کمپنیوں کے وکیل مخدوم علی خان نے اپنے جواب الجواب دلائل مکمل کیے۔چیف جسٹس امین الدین نے ریمارکس دیے کہ کوشش کریں...
اسلام آباد(آئی این پی )وفاقی آئینی عدالت نے سپر ٹیکس سے متعلق کیس کی سماعت مکمل ہونے پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔چیف جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے کیس پر سماعت کی۔ مختلف کمپنیوں کے وکیل مخدوم علی خان نے اپنے جواب الجواب دلائل مکمل کئے ۔چیف جسٹس امین الدین نے...
شیزا فاطمہ نے صوبائی وزیر غلام عباس سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ گلگت بلتستان بہت ہی خوبصورت خطہ ہے، یہاں کے عوام کو انفارمیشن ٹیکنالوجی کے میدان میں درپیش مسائل کا حل ہماری اولین ترجیح ہے، خاص کر انٹرنیٹ کے حوالے سے وہاں کے عوام کو درپیش مشکلات فوری دور کی جائیں گی۔ اسلام...
اسلام آباد (خصوصی رپورٹر)وفاقی آئینی عدالت میں سپر ٹیکس سے متعلق کیس کی سماعت چیف جسٹس امین الدین کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے کی۔ ایف بی آر کی وکیل نے مؤقف اپنایا ایک ہائیکورٹ کسی قانون کی شقوں کو درست قرار دیدے تو اسی قانون کو دوسری ہائیکورٹ میں چیلنج نہیں کیا جا...
ٹیکس ورلڈ نیو یارک 2026 میں پاکستان کی شرکت عالمی سطح پر ملبوساتی مواد کے ایک قابلِ اعتماد اور مسابقتی فراہم کنندہ کے طور پر اس کے مقام کو مزید مضبوط بناتی ہے
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
اسلام آباد(نیوزڈیسک)صدر مملکت نے پارلیمنٹ سے منظور شدہ 7 بلوں کی منظوری دیدی ہے جن میں تجارت، ٹیکس، ریلوے، تعلیم اور انسانی حقوق سے متعلق بل شامل ہیں۔ تفصیلات کے مطابق صدر کی منظوری کےبعد7 اہم قوانین کا باقاعدہ نفاذ ہوگیا ہے، بلز میں نیشنل ٹیرف کمیشن ترمیمی بل ،ایکسپورٹ ڈویلپمنٹ فنڈ ترمیمی...
وفاقی آئینی عدالت میں سپر ٹیکس سے متعلق کیس کی سماعت میں مختصر وقفہ کردیا گیا، چیف جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے کیس پر سماعت کی۔ کیس کی سماعت کے دوران ایف بی آر وکیل عاصمہ حامد نے سپر ٹیکس کو مختلف ہائیکورٹس میں چیلینج کرنے والے 150 درخواست گزاران کی...
لاہور: چیئرمین ایف بی آر راشد محمود لنگڑیال نے کہاکہ صوبوں کو وفاق کی نسبت زیادہ ٹیکس وصول کرنا پڑے گا، تعلیم اور صحت صوبوں کے پاس ہیں، ریاست کا کام ہے کہ ٹیکس وصولی کرے اس میں چند کام صوبے کرتے ہیں۔ تھینک فیسٹ کے تیسرے اور آخری روز...
سرچنگ ٹیم نے بتایا کہ گل پلازہ کے مختلف مقامات پر ’ایچ‘ کا نشان مارک کیا گیا ہے، ایچ نشان کا مطلب خطرے کی نشاندہی اور عمارت گرنے کا خدشہ ہے۔ اسلام ٹائمز۔ سانحہ گل پلازہ کراچی کی تحقیقات کیلئے این اِی ڈی یونیورسٹی کی ٹیکنیکل ٹیم نے جائے وقوعہ کا دورہ کرکے مختلف مقامات کا...
فائل فوٹو سانحہ گل پلازا کی تحقیقات کے لیے این اِی ڈی یونیورسٹی کی ٹیکنیکل ٹیم نے جائے وقوعہ کا دورہ کر کے مختلف مقامات کا جائزہ لیا۔پولیس اور ضلعی انتظامیہ نے تحقیقاتی ٹیکنیکل اور فرانزک ٹیم کو معائنہ کروایا۔اس موقع پر اربن سرچنگ ٹیم نے بتایا کہ جہاں سرچنگ کا عمل مکمل کیا جارہا...
وفاقی بورڈ آف ریونیو کے ماتحت ڈائریکٹوریٹ جنرل آف کسٹمز ویلیوایشن کے مطابق 62 مختلف ماڈلز کے پرانے اور استعمال شدہ موبائل فونز کی کسٹمز ویلیوز کو اپ ڈیٹ کیا گیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں:وزارت داخلہ کو ٹیکس نادہندگان کو اسلحہ لائسنس جاری نہ کرنے کی ہدایت واضح رہے کہ اس اقدام سے موبائل فونز...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد:فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے چیئرمین راشد لنگڑیال نے کہا ہے کہ ٹیکس نیٹ میں توسیع کے بغیر معیشت کا استحکام ممکن نہیں کیونکہ کچھ لوگ باقاعدگی سے ٹیکس ادا کرتے ہیں جبکہ بڑی تعداد ٹیکس سے بچنے کی کوشش کرتی ہے۔الحمرا میں پینل ڈسکشن کے دوران راشد لنگڑیال...
سوشل میڈیا اور میسجنگ ایپس پر گردش کرنے والے ایک نوٹس نے شہریوں میں الجھن پیدا کردی تھی، جس میں دعویٰ کیا جا رہا تھا کہ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے درآمد شدہ اور رجسٹرڈ موبائل فونز پر ٹیکس میں کمی کردی ہے۔ تاہم پی ٹی اے نے اس اطلاع کو مکمل طور پر...
وفاقی آئینی عدالت نے سپر ٹیکس سے متعلق کیس کی سماعت 26 جنوری تک ملتوی کردی۔ چیف جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے کیس پر سماعت کی. دوران سماعت ایف بی آر کے وکیل حافظ احسان کھوکھر نے کہا ٹیکس آرڈینس کے سیکشن 4 بی کو 2022 میں ہی...
فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) پشاور کے ریجنل ٹیکس آفس نے صوابی میں بڑی کارروائی کرتے ہوئے 6 لاکھ 4 ہزار 854 کلوگرام غیر قانونی تمباکو گرین لیف برآمد کر لیا ہے۔ یہ کارروائی صوابی کے علاقے انبار میں کی گئی، جہاں ایک غیر قانونی گرین لیف تھریشنگ یونٹ کو سیل کر دیا...
گلگت: سوست ڈرائی پورٹ پر حکومتی اقدامات کے نتیجے میں گلگت بلتستان کے عوام کو سہولیات اور ترقی کے نئے مواقع میسر آنا شروع ہو گئے ہیں۔ سوست ڈرائی پورٹ سی پیک کا کلیدی تجارتی گیٹ وے ہے، جو پاک چین زمینی تجارت کے لیے مرکزی راستے کی حیثیت...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">دنیا کی سب سے بڑی ای کامرس اور ٹیکنالوجی کمپنیوں میں شامل ایمازون ایک بار پھر بڑے پیمانے پر ملازمین کو نوکریوں سے فارغ کرنے کی تیاری کرتی دکھائی دے رہی ہے۔تازہ ترین بین الاقوامی رپورٹس کے مطابق کمپنی آئندہ دنوں میں ہزاروں ملازمتیں ختم کرنے کا اعلان کر سکتی ہے، جس سے...