2026-07-24@14:05:11 GMT
تلاش کی گنتی: 2527
«مرد کیئر ٹیکر»:
لاہور: علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر شدید ترین دھند کے دوران جہازوں کی لینڈنگ اور ٹیک آف کے لیے جدید انسٹرومنٹ لینڈنگ سسٹم (ILS) کی سہولت موجود ہونے کے باوجود پی آئی اے سمیت ملکی اور غیر ملکی ایئر لائنز کی پروازیں نہ وقت پر لینڈ کر رہی ہیں اور نہ ہی روانہ...
بلاک چین محض ایک نئی ٹیکنالوجی نہیں، بلکہ اعتماد، شفافیت اور رفتار پر مبنی ایک نیا معاشی و انتظامی فلسفہ ہے، جو مستقبل کی شاہراہ بننے کی پوری اہلیت رکھتا ہے، بلاک چین ایک غیر مرکزی (Decentralized) اور ناقابلِ تبدیلی (Immutable) ڈیجیٹل کھاتہ ہے، جس میں لین دین کو محفوظ انداز میں متعدد کمپیوٹروں پر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260114-08-6 ٹوبہ ٹیک سنگھ(مانیٹر نگ ڈ یسک) تیز رفتار بس کی کار اور موٹرسائیکل کو ٹکر دے ماری، حادثے میں 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔افسوسناک حادثہ رجانہ روڈ پر پیش آیا جہاں مسافر بس تیز رفتاری کے باعث بے قابو ہوکر کار اور موٹرسائیکل سے ٹکرا گئی، حادثے میں 2 افراد موقع پر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">غزہ /تل ابیب /لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس نے غزہ کی انتظامی ذمہ داریاں ایک آزاد فلسطینی ادارے کے حوالے کرنے کے احکامات جاری کر دیے۔ تنظیم کی جانب سے واضح کیا گیا ہے کہ غزہ میں موجود تمام سرکاری و انتظامی ڈھانچے اب ایک خودمختار فلسطینی ٹیکنو کریٹک اتھارٹی کے...
اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس جو وفاقی وزیر برائے خزانہ و محصولات سینیٹر محمد اورنگزیب کی زیرِ صدارت منعقد ہوا مختلف وزارتوں اور ڈویژنز کی جانب سے پیش کی گئی متعدد تجاویز اور سمریز پر غور کیا گیا، جن میں ٹیکنیکل سپلیمنٹری گرانٹس کی منظوری کی درخواستیں، نیز دیگر...
اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) وفاقی آئینی عدالت میں سپر ٹیکس سے متعلق اہم کیسز کی سماعت آج تک ملتوی کردی گئی۔ چیف جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے سماعت کی۔ نجی کمپنی کے وکیل مرزا محمود خان نے مؤقف اختیار کیا کہ2010 ء سے قبل شیئر ہولڈر کمپنیوں پر اس...
اسلام آباد(نیوزڈیسک) اقتصادی رابطہ کمیٹی نے دفاعی شعبے کیلئے 5 ارب روپے سے زائد کے ٹیکنیکل سپلیمنٹری گرانٹس جبکہ پنجاب میں ایس ڈی جیز پروگرام کیلئے 2 ارب روپے جاری کرنے کی منظوری دیدی ، دفاعی اخراجات آئندہ مالی سال سے باقاعدہ بجٹ میں شامل ہوں گے۔ وفاقی وزیرخزانہ محمد اورنگزیب کی زیرصدارت ای...
وفاقی ٹیکس محتسب (ایف ٹی او) نے اوورسیز پاکستانیز کی شکایات فوری اور ترجیحی بنیادوں پر نمٹانے کی ہدایت جاری کر دی ہے۔ اس ضمن میں ایف ٹی او سیکرٹریٹ کو واضح احکامات دیے گئے ہیں کہ بیرونِ ملک مقیم پاکستانیوں کو درپیش ٹیکس اور متعلقہ مسائل کا شفاف اور تیز رفتاری سے ازالہ یقینی...
ای سی سی نے دفاعی شعبے کیلئے 5 ارب روپے سے زائد کے ٹیکنیکل سپلیمنٹری گرانٹس کی منظوری دیدی WhatsAppFacebookTwitter 0 13 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (آئی پی ایس )اقتصادی رابطہ کمیٹی نے دفاعی شعبے کیلئے 5 ارب روپے سے زائد کے ٹیکنیکل سپلیمنٹری گرانٹس جبکہ پنجاب میں ایس ڈی جیز پروگرام...
فرینکفرٹ:گھریلو مصنوعات کی سب سے بڑی عالمی نمائش ہیم ٹیکسٹائل 2026ء کا آغاز ہوگیا، پاکستانی مصنوعات کو بھرپور رسپانس مل رہا ہے، نمائش میں پاکستانی گھریلو ٹیکسٹائل مصنوعات کے ساتھ کارپٹ ایکسپورٹرز بھی شرکت کررہے ہیں جس سے پاکستان کی معدوم ہوجانے والی قالین سازی کی صنعت کی بحالی کی امید ہے۔ ایکسپریس نیوز کے...
اسلام آباد: سپر ٹیکس کیس کی سماعت کے دوران کمپنیوں کے وکیل نے دلائل دیتے ہوئے کہا کہ لوگ زیادہ ٹیکس ہونے کی وجہ سے ملک چھوڑ رہے ہیں۔ وفاقی آئینی عدالت میں سپر ٹیکس کیسز کی سماعت چیف جسٹس امین الدین کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے کی۔...
چیف جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں وفاقی آئینی عدالت کی 3 رکنی بینچ نے سپر ٹیکس سے متعلق کیسز کی سماعت کی، جبکہ جسٹس حسن اظہر رضوی بھی بینچ کا حصہ تھے۔ نجی کمپنی کے وکیل مرزا محمود خان نے مؤقف اختیار کیا کہ 2010 سے قبل شیئر ہولڈر کمپنیوں پر کوئی ٹیکس...
سپریم کورٹ کے ججز کی عالمی کانفرنس برائے آئین میں شرکت، عدلیہ میں ٹیکنالوجی کے ذمہ درانہ استعمال پر زور
سپریم کورٹ پاکستان کے ججز جسٹس شاہد بلال حسن، جسٹس محمد ہاشم خان کاکڑ اور جسٹس اشتیاق ابراہیم پر مشتمل وفد نے اکتوبر 2025 میں ورلڈ کانفرنس آن کانسٹیوشنل میں شرکت کی۔ اعلامیے کے مطابق ججز نے عدالتی آزادی، اختیارات کی تقسیم اور بنیادی حقوق کے تحفظ پر تفصیلی مباحثہ میں حصہ لیا۔ انہوں نے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سپر ٹیکس کیس کی سماعت کے دوران کمپنیوں کے وکیل نے دلائل دیتے ہوئے کہا کہ لوگ زیادہ ٹیکس ہونے کی وجہ سے ملک چھوڑ رہے ہیں۔ وفاقی آئینی عدالت میں سپر ٹیکس کیسز کی سماعت چیف جسٹس امین الدین کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے کی۔ سماعت...
اسلام آباد ،وزیر اعظم محمد شہباز شریف نیشنل انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ پر جائزہ اجلاس کی صدارت کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260113-08-31 جسارت نیوز سیف اللہ
اسلام آباد: وفاقی آئینی عدالت نے قرار دیا ہے کہ حکومت کی صوابدید ہے کہ کسی سیکٹرکو ٹیکس میں شامل کرے یا نکال دے۔ آئینی عدالت نے بلوچستان اسمبلی کے صوبائی محکمے کو معدنیات پر ایکسائز ڈیوٹی عائد کرنے کا اختیار دینے کی تائید کر دی۔ گزشتہ روز سپر ٹیکس کیس کی سماعت...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">دہلی: بھارتی خلائی تحقیقاتی ادارے (آئی ایس آر او) کا راکٹ ناکام ہو گیا جس کے ذریعے 16 سیٹلائٹس خلا میں بھیجے جا رہے تھے۔ راکٹ لانچ کے تیسرے مرحلے میں تکنیکی خرابی پیش آئی۔آئی ایس آر او نے لانچ کے فوراً بعد سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری بیان میں کہا...
وزیراعظم پاکستان شہباز شریف کی زیر صدارت این آئی ٹی بی کے امور پر جائزہ اجلاس منعقد ہوا۔ جس میں انہوں نے ہدایت کی کہ ٹیکنالوجی کے استعمال سے شہریوں کے لیے حکومتی سہولیات تک رسائی کو مزید آسان بنایا جائے۔ وزیراعظم نے کہاکہ حجاج کرام کی سہولت کے لیے اسی سال حج کے تمام...
اسلام آباد: ایف بی آر نے آزاد جموں و کشمیر سینٹرل بورڈ آف ریونیو یا گلگت بلتستان کونسل بورڈ آف ریونیو کی ایکٹو ٹیکس پیئرز لسٹ میں شامل لوگوں کے نام پاکستان کی ایکٹو ٹیکس پیئرز لسٹ میں بھی شامل کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس کے لیے ایف بی آر نے انکم ٹیکس رولز...
نئی دہلی: بھارتی خلائی ادارے انڈین اسپیس ریسرچ آرگنائزیشن (ISRO) کو ایک بار پھر اس وقت ناکامی کا سامنا کرنا پڑا جب اس کا راکٹ PSLV-C62 لانچ کے تیسرے مرحلے میں ناکام ہو گیا، جس کے نتیجے میں 16 سیٹلائٹس خلا میں ضائع ہو گئے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ ناکامی راکٹ کے تیسرے...
وفاقی آئینی عدالت میں سپر ٹیکس کیس کی سماعت چیف جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے کی۔ سماعت کے دوران مختلف ایکسپورٹرز کمپنیوں کے وکیل راشد انور نےعدالت کو بتایا کہ اسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلے کے مطابق ٹیکس کی شرح 15 فیصد سے کم اور 55 فیصد سے زیادہ...
کلیم اختر: فیڈرل بورڈ آف ریونیو (FBR) نے اپنے نظام میں اصلاحات کرتے ہوئے ملکی و غیر ملکی بڑی کمپنیوں کی جوریڈکشن مختلف ٹیکس دفاتر میں منتقل کر دی ہے۔ اس اقدام کا مقصد ٹیکس دہندگان کو سہولت فراہم کرنا اور ٹیکس نظام کی شفافیت و کارکردگی کو بہتر بنانا ہے۔ ذرائع کے مطابق مجموعی طور...
بنگلہ دیش کے سرحدی علاقے ٹیکناف میں میانمار کی جانب سے آنے والی گولی لگنے سے ایک 10 سالہ اسکول کی طالبہ جاں بحق ہو گئی، جس کے بعد علاقے میں شدید غم و غصہ پھیل گیا اور شہریوں نے احتجاج کرتے ہوئے مرکزی شاہراہ کو عارضی طور پر بند کر دیا۔ یہ بھی پڑھیں:بنگلہ...
لاہور؍ اسلام آباد (کامرس رپورٹر+ نمائندہ خصوصی+ اے پی پی+ نوائے وقت رپورٹ) شوگر ملز ایسوسی ایشن نے پنجاب کا شوگر کین ڈویلپمنٹ سیس 5 روپے سے کم کر کے دیگر صوبوں کے برابر کئے جانے کا مطالبہ کر دیا۔ پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن نے کہا کہ حکومت پنجاب کی جانب سے شوگر کین...
لاہور (نیوزڈیسک)پاکستان شوگرملز ایسوسی ایشن نے شوگر سیس سے متعلق بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ چینی کی قیمتیں اس کی لاگت سے کافی زیادہ کم ہیں، زیادہ ٹیکسز سے شوگر انڈسٹری کی چینی بنانے کی لاگت بہت بڑھ گئی ہے ۔ شوگر ملز ایسوسی ایشن کی جانب سے جاری کر دی اعلامیہ...
وفاقی آئینی عدالت میں سپر ٹیکس سے متعلق اہم کیسز کی سماعت سوموار تک ملتوی کر دی گئی۔ کیسز کی سماعت چیف جسٹس امین الدین کی سربراہی میں قائم 3 رکنی بینچ نے کی۔ سماعت کے دوران مختلف کمپنیوں کے وکیل مخدوم علی خان نے اپنے دلائل مکمل کیے۔ انہوں نے عدالت کو آگاہ کیا...
اسلام آباد:(نیوزڈیسک) حکومتِ پاکستان کی جانب سے وزیراعظم یوتھ لیپ ٹاپ اسکیم کے تحت کامسیٹس یونیورسٹی اسلام آباد میں ایک تقریب منعقد ہوئی جس میں وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی و ماحولیاتی ہم آہنگی ڈاکٹر مصدق ملک نے بطور مہمانِ خصوصی شرکت کی اور تقریب سے خطاب کیا۔ وفاقی وزیر نے طلبہ میں لیپ ٹاپ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پاکستان خطے کے تقریباً تمام ممالک کے مقابلے میں فائیو جی سروسز کے اجرا میں پیچھے رہ گیا ہے، جہاں دنیا میں یہ ٹیکنالوجی 2019 سے متعارف ہو چکی ہے مگر پاکستان اب تک اس سے محروم ہے۔افغانستان کے سوا خطے کا کوئی ایسا ملک نہیں جہاں فائیو جی پر کام شروع نہ...
اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) وفاقی وزیر خزانہ و محصولات سینیٹر محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے مالیاتی نظام کو مضبوط بنانے کے لیے نئی ٹیکنالوجیز کے جائزے کی خاطر معتبر بین الاقوامی شراکت داروں کے ساتھ فعال طور پر رابطے میں ہے۔ انہوں نے یہ بات سجوانی بزنس گروپ کے وفد سے ملاقات...
اسلام آباد: وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی شزا فاطمہ سے دبئی کی معروف رئیل اسٹیٹ کمپنی داماک پراپرٹیز کا وفد ملاقات کررہاہے
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
اسلام آباد:آئی ایم ایف کے اسٹرکچرل بینچ مارک کے تحت آئندہ بجٹ کی تیاری شروع کردی گئی . جس میں ٹیکس اصلاحات، سپر ٹیکس کی شرح میں کمی اور ٹیکس اقدامات پر غور کیا جا رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق حکومت نے آئندہ مالی سال کے بجٹ کی تیاری شروع کر دی ہے اور اسے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پاکستان تیزی سے خطے میں جدید ٹیکنالوجی، آئی ٹی اور ڈیجیٹل معیشت کا ایک مضبوط اور ابھرتا ہوا مرکز بن کر سامنے آ رہا ہے، جہاں جدت، سرمایہ کاری اور ٹیکنالوجی ٹرانسفر کے نئے دروازے کھل رہے ہیں۔اسی سلسلے میں آئی ٹی سی این ایشیا 2026 کے انعقاد کا اعلان کیا گیا ہے،...
سٹی42: پنجاب حکومت نے پراپرٹی ٹیکس نادہندگان کے خلاف سخت اقدامات کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ڈی جی ایکسائز عمر شیر چٹھہ کے مطابق نادہندگان کی جائیداد پر قبضہ کرنے اور سربمہری کی کارروائیاں جلد شروع کی جائیں گی۔ مالی سال کے پہلے چھ ماہ میں صوبے بھر میں 50 فیصد پراپرٹی مالکان نے ٹیکس...
اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) وفاقی آئینی عدالت میں سپر ٹیکس سے متعلق کیسز کی سماعت میں عدالت نے ایف بی آر کو تحریری جواب جمع کرانے کے لیے آج تک کی مہلت دے دی۔ وفاقی آئینی عدالت میں سپر ٹیکس سے متعلق کیسز کی سماعت چیف جسٹس امین الدین کی سربراہی میں تین رکنی بنچ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (کامرس رپورٹر) پاکستانی لاجسٹکس کمپنی سیکیور لاجسٹکس – ٹریکس گروپ لمیٹڈ نے منگل کو اعلان کیا کہ اس نے فینووا ٹیکنالوجیز سے فن ٹیک سافٹ ویئر پلیٹ فارم کی انٹیلیکچوئل پراپرٹی (آئی پی) حاصل کرنے کے لیے معاہدہ کر لیا ہے، جس کے ذریعے کمپنی کو 500 ملین روپے تک کے ڈیجیٹل...
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی6 سے بڑھ کر 8 فرنچائزز تک توسیع کے پیش نظر پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے اعلان کیا ہے کہ نئے فرنچائز لائسنس کے لیے بولی لگانے کے اہل 10 گروپس کی تصدیق کردی گئی ہے۔ بولی 8 جنوری کو جناح کنونشن سینٹر اسلام آباد میں ہوگی...
سپر ٹیکس سے متعلق کیسز کی سماعت وفاقی آئینی عدالت میں چیف جسٹس امین الدین کی سربراہی میں قائم 3 رکنی بینچ نے کی، سماعت کے دوران فیڈرل بورڈ آف ریونیو سمیت ٹیکس پیئرز کے نمائندہ وکلا اور معزز ججز کے درمیان تفصیلی دلائل اور مکالمہ ہوا۔ ایف بی آر کی وکیل عاصمہ حامد نے...
اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) وفاقی آئینی عدالت میں سپر ٹیکس سے متعلق درخواستوں کی سماعت کے دوران سپر ٹیکس کی مدلل وضاحت پر آئینی عدالت نے ایف بی آر کو سراہتے ہوئے کہاکہ مذکورہ ٹیکس کی جامع تعریف قابل تعریف ہے۔ وفاقی آئینی عدالت میں سپر ٹیکس سے متعلق درخواستوں، چیف جسٹس آئینی عدالت جسٹس...
کالکالیست نے اعتراف کیا کہ مرکزی ادارہ برائے شماریات کے اعداد و شمار دیکھنے کی بھی ضرورت نہیں، تاکہ یہ معلوم ہو جائے کہ 2025 میں ہجرت کرنے والے 69 ہزار اسرائیلیوں میں سے بہت بڑی تعداد اُن لوگوں کی تھی جو ٹیک اور جدید ٹیکنالوجی کے شعبوں میں کام کر رہے تھے۔ اسلام ٹائمز۔...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (نمائندہ جسارت) وفاقی آئینی عدالت میں سپر ٹیکس سے متعلق درخواستوں پر سماعت ہوئی، جہاں مختلف کمپنیوں کے وکیل مخدوم علی خان پہلی بار وفاقی آئینی عدالت کے سامنے پیش ہوئے۔ چیف جسٹس امین الدین کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے سپر ٹیکس کیسز کی ابتدائی سماعت کی، جس کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر)جامعہ کراچی کے وائس چانسلر پروفسرو ڈاکٹر خالد محمودعراقی کی زیر صدارت منعقدہ ایڈوانسڈ اسٹڈیز اینڈریسرچ بورڈ (اے ایس آربی)کے حالہل اجلاس میں 44 طلبا و طالبات کو پی ایچ ڈی جبکہ 106 طلبا و طالبات کو ایم فل،02 طلبہ کوایم ڈی (ڈاکٹرآف میڈیسن)، 03 طلبہ کوایم ایس (ماسٹر آف سرجری)...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر)غیر قانونی سگریٹ بنانے والے، کارروائیوں سے بچنے کیلئے برق رفتاری سے نئے طریقے ایجاد کر رہے ہیںحکومت سگریٹ کی غیر قانونی تجارت کو روکنے کی کوششوں میں مصروف ہے تاہم اس مقصد کو نت نئے چیلنجز کا سامنا ہے کیونکہ غیر قانونی سگریٹ بنانے والے اور ان کے تقسیم کنندگان...