2026-07-23@23:35:10 GMT
تلاش کی گنتی: 3442
«خواتین»:
خاتون اول آصفہ بھٹو زرداری نے بینظیر بھٹو کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ والدہ کے وژن سے ہزاروں خواتین پر مشتمل نیٹ ورک قائم ہوا ہے۔ابوظبی میں زاید ایوارڈز میں شرکت کرتے ہوئے خاتون اول آصفہ بھٹو زرداری نے بتایا کہ شہید بےنظیر بھٹو نے پاکستان میں خواتین کیلیے کمیونٹی ہیلتھ ماڈل بنایا۔اس موقع پر تقریب...
کراچی: گلستانِ جوہر منور چورنگی کے قریب سڑک پر مشتعل خاتون نے گاڑی پر پتھراؤ کرتے ہوئے کار ڈرائیور کو تھپڑ مار دیا اور اس واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔ وائرل ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ سیاہ رنگ کی گاڑی میں سوار خواتین سفید رنگ کی گاڑی پر...
ایران میں ٹریفک قوانین میں واضح ترمیم کرکے کئی دہائیوں بعد خواتین کو باضابطہ طور پر موٹرسائیکل چلانے کی قانونی اجازت مل گئی. عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ایرانی صدر کے نائب اوّل محمد رضا عارف نے ٹریفک کوڈ میں ترمیم پر دستخط کر دیے ہیں۔ جس کے بعد ایران میں خواتین کو موٹرسائیکل چلانے کی تربیت لینے،...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور: پاکستان میں تولیدی عمر کی پندرہ سے بیس فیصد خواتین پولی سسٹک اووری سنڈروم کا شکار ہیں، یعنی ملک بھر میں تقریباً اسی لاکھ سے ایک کروڑ خواتین اس ہارمونل مرض کے ساتھ زندگی گزار رہی ہیں۔ ماہرین صحت نے خبردار کیا ہے کہ پی سی او ایس تیزی سے بڑھتا...
ایران میں خواتین کو موٹر سائیکل چلانے کے حوالے سے باضابطہ اجازت دے دی گئی ہے، جس کے بعد اب خواتین شہری موٹر سائیکل چلانے کے لیے ڈرائیونگ لائسنس حاصل کرسکیں گی۔ اس فیصلے کو خواتین کی نقل و حرکت اور شہری حقوق کے حوالے سے ایک اہم پیش رفت قرار دیا جارہا ہے۔ یہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ایران میں خواتین کو باضابطہ طور پر موٹر سائیکل چلانے کی اجازت دے دی گئی ہے اور وہ قانونی طور پر موٹر سائیکل لائسنس حاصل کر سکیں گی، اس اقدام سے ملک میں خواتین کے لیے موٹر سائیکل چلانے کے حوالے سے برسوں سے موجود قانونی ابہام ختم ہو گیا ہے۔بین الاقوامی...
مصنوعی ذہانت اے آئی اور خودکار نظام کی وجہ سے ٹیکنالوجی اور مالیاتی شعبوں میں کام کرنے والی خواتین ملازمتیں شدید خطرے میں ہیں۔ سٹی آف لندن کارپوریشن کی ایک حالیہ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ کم از کم پانچ سال کے تجربے والی مڈ-کیریئر خواتین کو ٹیک اور مالیاتی شعبوں میں ڈیجیٹل رولز...
تصویر، سوشل میڈیا پاکستان میں اقوام متحدہ کے ادارہ برائے اطفال (یونیسف) کی نمائندہ پارنل آئرن سائیڈ نے کہا ہے کہ 2050ء میں پاکستان کی آبادی 34 کروڑ اثاثہ ہو یا بوجھ اس کا فیصلہ ہونا ہے۔کراچی کے مقامی ہوٹل میں نیو ورلڈ کانسیپٹ عالمی خواتین لیڈر سمٹ سے خطاب میں پارنل آئرن سائیڈ نے زور...
—فائل فوٹو صوابی میں کھلی کچہری کے دوران ایس ایچ او کی جانب سے خواتین سے متعلق نامناسب بیان دینے پر کارروائی کی گئی ہے۔ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کے مطابق سٹی پولیس اسٹیشن کے ایس ایچ او عبدالعلی کو عہدے سے ہٹا دیا گیا ہے۔ صوابی: کشتی ڈوب گئی، 3 بچیوں کی لاشیں نکال لی گئیںخیبر...
ٹوبہ ٹیک سنگھ (ویب ڈیسک) ٹوبہ ٹیک سنگھ کے نواحی علاقے رجانہ میں تیز رفتار بس کی رکشہ کو ٹکر کے باعث تین خواتین سمیت 6 افراد جاں بحق اور تین افراد شدید زخمی ہوگئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق سمندری روڈ پر فیصل آباد سے آنے والی تیز رفتار مسافر بس رکشہ سے ٹکرا گئی،...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ٹوبہ ٹیک سنگھ کے نواحی علاقے رجانہ میں افسوسناک ٹریفک حادثے کے نتیجے میں تین خواتین سمیت چھ افراد جان کی بازی ہار گئے جبکہ تین افراد شدید زخمی ہو گئے۔حادثہ سمندری روڈ پر اس وقت پیش آیا جب فیصل آباد سے آنے والی تیز رفتار مسافر بس نے ایک رکشہ کو زور...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ماتلی (جسارت نیوز)ماتلی اور اس کے گرد و نواح میں مستحقین کے لیے شروع کیا گیا غربت مٹاؤ پروگرام اور بینظیر انکم سپورٹ پروگرام اس وقت شدید بدعنوانی کی زد میں ہے۔ ڈیوائس ہولڈر مافیا نے ان فلاحی اسکیموں کو اپنی گرفت میں لے لیا ہے، جس کے باعث غریب خاندان شدید مشکلات...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ٹنڈوجام(نمائندہ جسارت) جماعت اسلامی شہر کے ناظمہ شازیہ غیور احمد نے کہا ہے کہ رمضان المبارک کا استقبال کرنے کے لیے ہمیں ابھی سے تیاریا ں شروع کر دینی چاہیے قرآن کا با تفسیر مطالعہ نہایت ضروری ہے دین کا علم رکھنے والی خواتین معاشرے کو شیطان کے فتنوں سے اپنے بچوں کو...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(جسارت نیوز)ماہرین نے دریافت کیا ہے کہ مردوں میں امراض قلب کا خطرہ خواتین کے مقابلے میں 7سال قبل ہی بڑھنے لگتا ہے۔امریکا میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ دنیا بھر میں سب سے زیادہ اموات امراض قلب سے ہوتی ہیں اور مردوں میں یہ شرح...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
پاکستان کی معروف میزبان و اداکارہ نادیہ خان نے سینئر اداکار بہروز سبزواری کے خواتین کے لباس پر دیے گئے تبصرے پر طنز کیا ہے۔ ایک نجی شو میں گفتگو کرتے ہوئے نادیہ خان نے کہا کہ بہروز سبزواری کو تنگ لباس پسند نہیں، اس لیے خواتین کو لباس کے انتخاب میں خیال رکھنا پڑتا...
قانون کی حکمرانی اور قانون کے ذریعے حکمرانی کے درمیان فرق محض الفاظ کا کھیل نہیں بلکہ کسی بھی سماج کی اخلاقی اور قانونی صحت کا پیمانہ ہے۔ ہمارے ہاں کا المیہ یہ ہے کہ ہم ایک لمبے عرصے سے پولیس کے ذریعے حکمرانی کے خمار میں مبتلا ہیں اور یہ جملہ حقوق پنجاب اور...
پی ٹی آئی رہنماؤں و کارکنان کے گھروں پر چھاپے مار کر بزرگوں اور خواتین کو ہراساں کیا جارہا ہے: فوزیہ صدیقی
پاکستان تحریکِ انصاف کراچی کی ترجمان فوزیہ صدیقی— فائل فوٹو پاکستان تحریکِ انصاف کراچی کی ترجمان فوزیہ صدیقی نے کہا ہے کہ پارٹی کے رہنماؤں اور کارکنان کے گھروں پر چھاپے مار کر بزرگوں اور خواتین کو ہراساں کیا جا رہا ہے۔اپنے ایک بیان میں فوزیہ صدیقی نے کہا کہ 180 سے زائد کارکنان...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260202-08-5 اسلام آباد ( نمائندہ جسارت) نیشنل لیبر فیڈریشن پاکستان کے صدر شمس الرحمن سواتی نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ اینگرو فرٹیلائزر کی موجودہ پالیسیوں اور طرزعمل کے باعث صنعتی ماحول متاثر ہو رہا ہے جبکہ اس معاملے میں ڈی جی لیبر سندھ اور ڈائریکٹر لیبر سکھر کا کردار غیر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) سیکرٹری جنرل حلقہ خواتین جماعت اسلامی پاکستان ڈاکٹر حمیرا طارق نے “جینے دو کراچی کو” کے عنوان سے منعقدہ تاریخی ملین مارچ کی شاندار کامیابی پر اللہ رب العزت کا شکر ادا کرتے ہوئے اہل کراچی بالخصوص شہر کی باہمت اور باشعور خواتین کو زبردست خراجِ تحسین پیش کیا ہے۔...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260202-01-13 کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ حکومت کی مجرمانہ غفلت و بے حسی ، کراچی کے ساڑھے تین کروڑ عوام کی حق تلفی ، سنگین مسائل اور شہر کی ابتر حالت کے خلاف اتوار کو شاہراہ فیصل پر عظیم الشان اور تاریخی ’’جینے دو کراچی مارچ‘‘ میںخواتین کے ساتھ چھوٹے اور ننھے منے بچے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260202-01-12 کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ حکومت کی مجرمانہ غفلت و بے حسی ، کراچی کے ساڑھے تین کروڑ عوام کی حق تلفی ، سنگین مسائل اور شہر کی ابتر حالت کے خلاف اتوار کو شاہراہ فیصل پر عظیم الشان اور تاریخی ’’جینے دو کراچی مارچ‘‘ میںشاہراہ فیصل پر دونوں اطراف مارچ کے شرکاء...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260202-01-10 کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ حکومت کی مجرمانہ غفلت و بے حسی ، کراچی کے ساڑھے تین کروڑ عوام کی حق تلفی ، سنگین مسائل اور شہر کی ابتر حالت کے خلاف اتوار کو شاہراہ فیصل پر عظیم الشان اور تاریخی ’’جینے دو کراچی مارچ‘‘ میں ناظمہ صوبہ سندھ رخشندہ منیب، ناظمہ کراچی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی:سندھ حکومت کی مجرمانہ غفلت و بے حسی، کراچی کے ساڑھے تین کروڑ عوام کی حق تلفی، سنگین مسائل اور شہر کی ابتر حالت کے خلاف اتوار کو شارع فیصل پر عظیم الشان اور تاریخی ”جینے دو کراچی مارچ“ منعقد ہوا،مارچ میں لاکھوں مردو خواتین، نوجوان، بزرگ، بچے، ڈاکٹرز، انجینئرز، وکلاء، علماء کرام،...
چیئرمین ایم کیو ایم پاکستان نے کہا کہ ہندوستان اور افغانستان پاک سرزمین میں مداخلت کا گھنانا کھیل بند کردیں، پاکستان کے محافظ کسی صورت پاکستان کی سالمیت پر آنچ نہیں آنے دیں گے۔ اسلام ٹائمز۔ متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے چیئرمین ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ دہشت گردوں کی جانب سے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی:جماعت اسلامی کراچی کے تحت منعقد ہونے والے ’’جینے دو کراچی مارچ‘‘ میں شرکت کے لیے شہر کے مختلف اضلاع سے قافلوں کی آمد کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔ شارع فیصل اور اس سے ملحقہ راستوں پر عوامی جوش و خروش نمایاں ہے، جہاں بڑی تعداد میں خواتین، بچے، نوجوان اور بزرگ...
ملک اشرف: قانون کے شعبے میں خواتین کی کامیابیوں اور جدوجہد کے دس سال مکمل ہونے پر بین الاقوامی کانفرنس کا اہتمام کیاگیا جس میں سپریم کورٹ کی جسٹس عائشہ اے ملک نے مہمان خصوصی کی حیثیت سے شرکت کی۔ خواتین میں قانون کے پلیٹ فارم کی جانب سے لاہور کےفلیٹیز ہوٹل میں ہونے والی...
بلوچستان حملوں میں شدت پسندوں نے دو خواتین کو بھی استعمال کیا، خواجہ آصف کا دعویٰ WhatsAppFacebookTwitter 0 1 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد (آئی پی ایس)وزیرِ دفاع خواجہ آصف نے دعویٰ کیا ہے کہ گذشتہ روز بلوچستان میں ہونے والے حملوں میں شدت پسندوں نے دو خواتین کو بھی استعمال کیا...
لاہور: وزیراعظم شہباز شریف، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز پی اے ایف ڈی اے اور پی ایف ایس اے کے لیے خواتین کے ہاسٹل کا سنگ بنیاد رکھ رہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) حلقہ خواتین جماعت اسلامی ضلع وسطی کی ناظمہ نادیہ سیف نے کراچی کی باہمت اور باشعور خواتین کوآج شارع فیصل پر ’’جینے دو کراچی مارچ‘‘ میں شرکت کی دعوت دیتے ہوئے کہا ہے کہ سانحہ گل پلازہ نے پورے شہر کو سوگوار کردیا ہے۔ ایک بیان میں انہوں نے کہا...
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف نے پنجاب ایگریکلچر، فوڈ اینڈ ڈرگ اتھارٹی (PAFDA) کی افتتاحی تقریب میں کہا کہ یہ ادارہ محض ایک عمارت نہیں بلکہ ایک گیم چینجر ہے جو پنجاب اور پورے پاکستان کے لیے معیار اور انصاف کو ہر دہلیز تک پہنچائے گا۔ مریم نواز نے کہا کہ یہ خواب شہباز شریف نے...
معروف پاکستانی اداکار دانش تیمور اس وقت شوبز انڈسٹری میں اپنی شاندار اداکاری کی بدولت کامیابی کے عروج پر ہیں۔ دانش تیمور واحد پاکستانی اداکار ہیں جن کے پانچ سے زائد ڈرامے تقریباً دو ارب ویوز حاصل کر چکے ہیں۔ تاہم گزشتہ برس رمضان ٹرانسمیشن کے دوران کثرتِ ازدواج سے متعلق بیان دینے پر انہیں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر)کراچی جو کہ ایک میٹروپولیٹن شہر کہلاتا ہے، آج بنیادی سہولیات سے محروم دکھائی دیتا ہے۔ ٹوٹی سڑکیں، کھلے گٹر، ناقص انفرااسٹرکچر اور حکومتی غفلت نے شہریوں کی زندگی اجیرن بنا دی ہے۔ اگر حکومت عوام کے جان و مال کا تحفظ کرنے، سڑکیں بنانے ،گٹر کے ڈھکن لگانے اور نکاسی...
کراچی: اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے 8 کارروائیوں کے دوران 17 کلو سے زائد منشیات برآمد کر کے 3 خواتین سمیت 9 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ترجمان اے این ایف کے مطابق یہ کارروائیاں سیال کوٹ، ہری پور، لاہور، کراچی، راولپنڈی، حیدرآباد، اسلام آباد میں کی گئیں.کارروائیوں کے دوران 12کلو 200 گرام چرس،5...
لاہور پہنچنے کے بعد آئی سی سی ٹی20 ورلڈ کپ کی ٹرافی کی نمائش کا پہلا مرحلہ نجی کالج میں منعقد کیا گیا، جہاں رونمائی کے ساتھ ساتھ ویمنز کرکٹ میچز کا بھی انعقاد ہوا۔ تقریب میں مہمان خصوصی آسٹریلوی ہائی کمشنر بھی موجود تھے، جنہوں نے ٹرافی کے ساتھ تصاویر بنوائیں اور طالبات بھی...
تھائرائیڈ آگاہی کے مہینے کے موقع پر ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ تھائرائیڈ کینسر کی شرح خواتین میں بڑھ رہی ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ بیماری کی بروقت تشخیص اور وقت پر علاج زندگی بچا سکتا ہے۔ گردن کا سادہ معائنہ اور فوری طبی مشورہ فرق ڈال سکتا ہے۔ خواتین میں زیادہ خطرہ...
اینٹی نارکوٹکس فورس نے 8 کارروائیوں کے دوران17 کلو سے زائد منشیات برآمد کر کے 3 خواتین سمیت 9 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ترجمان اے این ایف کے مطابق یہ کارروائیاں سیال کوٹ، ہری پور، لاہور، کراچی، راولپنڈی، حیدرآباد، اسلام آباد میں کی گئیں، کارروائیوں کے دوران 12کلو 200 گرام چرس،5 کلو160 گرام آئس جبکہ...
اکیلی ڈپریشن یا انگزائٹی ہی نہیں بلکہ دونوں کا امتزاج خواتین میں کووڈ 19 کے بعد طویل مدتی پیچیدگیوں یعنی لانگ کووڈ کے خطرے کو بڑھا سکتا ہے۔ یونیورسٹی آف کیلیفورنیا، سان ڈیاگو کے محققین نے کہا ہے کہ بزرگ خواتین جو ڈپریشن اور انگزائٹی دونوں کی تاریخ رکھتی ہیں، انہیں SARS-CoV-2...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر)حلقہ خواتین جماعت اسلامی کراچی کے تحت ارکان و مدرسات کا آن لائن اجتماع منعقد کیا گیا۔ اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے ناظمہ حلقہ خواتین جماعت اسلامی کراچی جاوداں فہیم نے کہا کہ رمضان المبارک اللہ تعالیٰ کی طرف سے ایک عظیم نعمت ہے جو ہمیں تقویٰ، صبر اور خود احتسابی...
پاکستان فٹ بال فیڈریشن اور امریکی سفارت خانہ خواتین فٹ بال، نوجوان پروگرامز اور فیفا ورلڈ کپ 2026 پر تعاون کے لیے متفق
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">( رپورٹ: مقصود احمد خان) پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے صدر سید محسن گیلانی نے پاکستان میں تعینات امریکی سفیر محترمہ نیٹلی اے بیکر سے اعلیٰ سطح کی ملاقات کی، جس کا مقصد فٹ بال کے ذریعے دوطرفہ تعاون کو فروغ دینا اور عالمی سطح پر پاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنا...
نیدرلینڈ کی پولیس نے تمام تر پیشہ ورانہ ذمہ داریوں اور اخلاقیات کو بالائے طاق رکھ دیا اور دو مسلم خواتین کو سر بازار بیدردی سے مارا پیٹا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق نیدرلینڈز کے شہر یوٹرچ میں دو مسلم نوجوان خواتین شاپنگ مال سے باہر آ رہی تھیں جب پولیس افسر نے ان پر نفرت آمیز...
اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے سیدہ فاطمہ موسوی نے کہا کہ خواتین کی ذہنی صحت ہمارے معاشرے میں ایک سنجیدہ اور اہم مسئلہ بنتا جا رہا ہے۔ گھریلو دباؤ، معاشرتی مسائل، معاشی مشکلات اور آگاہی کی کمی کے باعث خواتین شدید ذہنی دباؤ کا شکار ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ سکردو میں ویمن مینٹل ہیلتھ آگاہی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) جناح یونیورسٹی برائے خواتین میں بائیولوجیکل ریسرچ اینڈ اپلائیڈ سائنسز پر تین روزہ چھٹی بین الاقوامی کانفرنس کا انعقاد‘ بائیولوجیکل ریسرچ اینڈ اپلائیڈ سائنسز (IBRAS-2026ء) پر 6ویں بین الاقوامی کانفرنس جنوری 2026ء جناح یونیورسٹی برائے خواتین (JUW) میں کامیابی کے ساتھ منعقد ہوئی جس میں تین روزہ بین الاقوامی سائنسی...