2026-06-02@20:59:21 GMT
تلاش کی گنتی: 3437
«خواتین»:
دبئی کے اسلامی امور اور فلاحی سرگرمیوں کے محکمے (IACAD) نے 50 اعلیٰ کارکردگی دکھانے والی خواتین طلبہ کو تعلیمی کامیابی پر انعام کے طور پر خاندان کے ساتھ عمرہ کی زیارت کروانے کا اہتمام کیا۔ یہ انعام دائرۂ کار "Year of the Family 2026" کے تحت دیا گیا۔ یہ طلبہ دبئی کے مختلف کمیونٹی...
محکمہ تعلیم کی طرف سے جاری اعلامیہ کے مطابق ای ٹرانسفر کے زریعے تبدیل ہونے والوں میں 204 مرد و خواتین پرنسپل میں 183 ایس ایس ٹیز مردانہ اور گریڈ 18 اور 19 کی 21 خواتین پرنسپلز شامل ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ خیبر پختونخوا حکومت نے ای ٹرانسفر پالیسی کے تحت اساتذہ کے تبادلوں کا سلسلہ...
اسلام آباد (نمائندہ خصوصی ) چیئرمین سینٹ سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ ملکی ترقی کے لیے خواتین کی کاروبار سمیت ہر شعبے میں فعال شمولیت ضروری ہے،بطور سپیکر، وزیراعظم اور چیئرمین سینیٹ ہمیشہ خواتین کو برابر کے مواقع فراہم کیے۔ قوم اپنی نصف آبادی کو سائیڈ لائن کرکے ترقی نہیں کر سکتی،...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (کامرس رپورٹر) ڈائریکٹر جنرل ٹریڈ آرگنائزیشنز بلال خان پاشا نے کہا ہے کہ تاجر خواتین کو ہر ممکن سہولت دی جائے گی اور ان کے چیمبروں لیے بعض قوائد و ضوابط کو نرم بھی کیا جائے گا۔ ڈی جی ٹی او کے نظام کو خود کار کیا جا رہا ہے جس سے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260121-08-4 کراچی (اسٹاف رپورٹر)سیکرٹری جنرل حلقہ خواتین جماعت اسلامی پاکستان ڈاکٹر حمیرا طارق آج 3روزہ تنظیمی دورے پر سندھپہنچ رہی ہیں۔ ان کے ہمراہ ڈپٹی سیکرٹری ثمینہ سعید ، ناظمہ صوبہ سندھ رخشندہ منیب، نائب ناظمات سندھ عائشہ ظہیر ، آسما ادریس اور نائب معتمدہ ظفرین آصف ہوں گی۔دورے کے دوران سکھر، جیکب...
بانی پی ٹی آئی سے فیملی اور وکلا کی ملاقات کا دن، علیمہ خان کی خواتین اور کارکنان کے ہمراہ ماربل فیکٹری ناکے پر قرآن خوانی
بانی پی ٹی آئی سے فیملی اور وکلا کی ملاقات کا دن، علیمہ خان کی خواتین اور کارکنان کے ہمراہ ماربل فیکٹری ناکے پر قرآن خوانی WhatsAppFacebookTwitter 0 20 January, 2026 سب نیوز راولپنڈی(آئی پی ایس )بانی پی ٹی آئی عمران خان سے فیملی اور وکلا کی ملاقات کا آج دن ہے، پولیس نے...
خواتین کا معاشی بااختیار ہونا پاکستان کی پائیدار ترقی کے لیے اسٹریٹجک ضرورت ہے، چیئرمین سینیٹ WhatsAppFacebookTwitter 0 20 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز) چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ خواتین کا معاشی بااختیار ہونا محض مساوات کا معاملہ نہیں بلکہ پاکستان کی پائیدار ترقی...
فیفا سیریز 2026 کے لیے پاکستان ویمنز فٹ بال ٹیم کے گروپ کا اعلان کر دیا گیا، پاکستان کی خواتین فٹبال ٹیم کو آئیوری کوسٹ گروپ میں شامل کیا گیا۔ فیفا ویمنز سیریز مارچ اور اپریل میں منعقد کی جائے گی جس کے افتتاحی میچز برازیل، آئیوری کوسٹ اور تھائی لینڈ میں کھیلے جائیں گے۔...
سپریم کورٹ میں بیوی کے قتل کے مقدمے میں مجرم اختر عباس کی بریت کی درخواست کی سماعت ہوئی، جس کے دوران عدالت نے دلائل سننے کے بعد فیصلہ محفوظ کر لیا۔ کیس کی سماعت 3 رکنی بینچ نے جسٹس ہاشم کاکڑ کی سربراہی میں کی۔ سماعت کے دوران مجرم کے وکیل پرنس ریحان اور...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (کامرس ڈیسک) معاونِ خصوصی برائے وزیر اعظم برائے صنعت و پیداوار ہارون اختر خان نے کہا کہ خواتین نئے شعبوں میں قدم رکھ کر روزگار پیدا کرکے اور گھریلو آمدن مضبوط بنا کر پاکستان کی معاشی ساخت کو بتدریج تبدیل کر رہی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ تاجر خواتین ہمارا اثاثہ...
وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صنعت و پیداوار ہارون اختر نے کہا ہے کہ پاکستان میں نیشنل ویمن انٹرپرینیورشپ پالیسی متعارف کرائی جا رہی ہے۔آج اسلام آباد میں پاک آذربائیجان مشترکہ ویمن انٹرپرینیورشپ ڈائیلاگ سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ حکومت خواتین کی معاشی شمولیت کو محض خواہش نہیں بلکہ قومی معاشی حکمتِ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260119-08-14 بدین ( محمد علی بلیدی) بدین کے نواحی علاقے پہلوان گوٹھ انڈس اسپتال کے قریب ایک ہولناک ٹریفک حادثے میں 3افرادجاں بحق اور5زخمی ہوگئے‘حادثہ ٹریکٹر ٹرالی اور چنگ چی رکشہ کے درمیان ہوا۔حادثہ اتنا شدید تھا کہ تین افراد موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے ‘جبکہ پانچ خواتین زخمی ہو گئیں۔ حادثے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260119-08-3 ڈی آئی خان (مانیٹرنگ ڈیسک) کرک کے علاقے صابرآباد غنڈی میرخان خیل میںافسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں ایک شخص نے اپنے ہی اہلخانہ پر اندھا دھند فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں کمسن بچیوں اور خواتین سمیت 7 افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق فائرنگ کے نتیجے میں جاں بحق...
ڈی آئی خان: کرک کے علاقے صابرآباد غنڈی میرخان خیل میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں ایک شخص نے اپنے ہی اہل خانہ پر اندھا دھند فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں کمسن بچیوں اور خواتین سمیت 7 افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق فائرنگ کے نتیجے میں جاں بحق...
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز اپنے صاحبزادے جنید صفدر کی شادی کے موقع پر اپنی شاندار تیاری اور دیدہ زیب لباس کے باعث مرکزِ نگاہ بن گئیں۔ لاہور کی ایک نجی ہاؤسنگ سوسائٹی میں منعقد ہونے والی اس تقریب میں سیاسی، سماجی اور غیر ملکی شخصیات نے بھرپور شرکت کی۔ یہ بھی پڑھیں: جنید صفدر نے شادی...
کراچی (نیوز ڈیسک) تیسرے درجے کی آگ کی شکار عمارت گل پلازہ میں شادی کی شاپنگ کے لیے آنے والی خواتین بھی لاپتا ہو گئی ہیں۔ ایم اے جناح روڈ پر آتشزدگی کی شکار عمارت کے باہر موجود ورثا کا کہنا ہے کہ کرن نامی لڑکی کی شادی کے لیے اس کی والدہ کوثر اور...
سٹی 42 : خیبرپختونخواہ کے وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی ریلی کے ہمراہ مانسہرہ پہنچ گئے ۔ اسپیکر خیبرپختونخواہ اسمبلی بابر سلیم سواتی، جنید اکبر خان ، بیرسٹر گوہر علی خان بھی اُن کے ہمراہ موجود ہیں۔ کارکنان کی بڑی تعداد استقبال کے لیے مختلف مقامات پر موجود ہے۔ وزیر اعلی خیبر پختونخواہ نے گاڑی سے...
وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (این سی سی آئی اے) سائبر کرائم سرکل نے اے ٹی ایم فراڈ میں ملوث منظم گروہ کے 5 ارکان کو گرفتار کرلیا، جن میں مطلوب خاتون سمیت 2 خواتین بھی شامل ہیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) کے سائبر کرائم سرکل...
تصویر، اسکرین گریب کراچی میں ڈرگ روڈ پر مسافر کوچ اُلٹ گئی جس کے نتیجے میں 3 خواتین سمیت متعدد افراد زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔حادثے کے بعد سڑک پر ٹریفک کی روانی متاثر ہوئی جسے کچھ دیر بعد بحال کردیا گیا۔
ویب ڈیسک : طالبان کی مورال پولیس نے ہرات میں خواتین کے لباس پر اپنی سخت پابندیاں دوبارہ نافذ کر دی ہیں، جس کے تحت ’مانتو‘ پہننے والی خواتین کو پبلک میں چلنے سے روکنا اور ہراساں کرنا شامل ہے۔ متاثرہ خواتین کے مطابق یہ پابندیاں 12 سے 70 سال کی خواتین پر لاگو کی...
طالبان کی مورال پولیس نے ہرات میں خواتین کے لباس پر اپنی سخت پابندیاں دوبارہ نافذ کر دی ہیں، جس میں ’مانتو‘ پہننے والی خواتین کو پبلک میں چلنے سے روکنا اور ہراساں کرنا شامل ہے۔ متاثرہ خواتین نے بتایا کہ یہ سختی 12 سے 70 سال کی خواتین پر لاگو کی جا رہی ہے۔...
تھائی لینڈ میں جاری ساؤتھ ایشین فٹبال فیڈریشن فٹسال چیمپیئن شپ میں پاکستان کی فٹسال میں پیش رفت کا سلسلہ جاری ہے، جہاں مردوں کی ٹیم نے جمعے کے روز اپنی تاریخ کی پہلی بین الاقوامی فتح حاصل کر لی۔ یہ کامیابی خواتین ٹیم کی جانب سے ایک روز قبل پاکستان کی پہلی فٹسال جیت...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سرگودھا: شدید دھند کے باعث پیش آنے والے المناک حادثے میں 14 افراد جان کی بازی ہار گئے جبکہ متعدد افراد زخمی ہو گئے۔ریسکیو حکام کے مطابق حادثہ تحصیل کوٹ مومن کے علاقے گلہ پور بنگلہ کے قریب پیش آیا جہاں حدِ نگاہ انتہائی کم ہونے کے باعث ایک منی ٹرک بے قابو...
سرگودھا کے نواحی علاقے میں شدید دھند کے باعث پیش آنے والے ہولناک ٹریفک حادثے نے کئی گھر اجاڑ دیے۔ جنازے میں شرکت کے لیے جانے والا منی ٹرک حادثے کا شکار ہو گیا، جس کے نتیجے میں بچوں اور خواتین سمیت متعدد افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق سرگودھا کے...
وفاقی حکومت نے سال 2026 میں 8 لاکھ پاکستانیوں کو روزگار کے لیے بیرونِ ملک بھیجنے کا ہدف مقرر کر لیا ہے، جو گزشتہ برس بیرونِ ملک ملازمت حاصل کرنے والے تقریباً 7 لاکھ 40 ہزار افراد کے مقابلے میں نمایاں اضافہ ہے۔کورنگی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری (KATI) کے وفد سے ملاقات کے...
کوئٹہ: یونیورسٹی آف تربت کے تیسرے کانووکیشن نے علمی وقار اور تاریخی اہمیت کے ساتھ ایک نئی مثال قائم کر دی۔ کانووکیشن میں 50 فیصد فارغ التحصیل طالبات کی شمولیت نے تعلیمی تاریخ میں سنہری باب رقم کیا۔ تقریب کے مہمانِ خصوصی گورنر بلوچستان و چانسلر یونیورسٹی آف تربت، شیخ جعفر مندوخیل نے...
لاہور (نامہ نگار) صوبہ بھر میں خواتین اور بچوں کے ساتھ جنسی جرائم کی تفتیش اور ملزموں کی گرفتاری کے لئے سی سی ڈی کو ذمہ داریاں سونپی جا رہی ہیں۔ اس سلسلے میں کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ نے انویسٹی گیشن یونٹس کےلئے سروے مکمل کر لیا جبکہ صوبے بھر میں زیادتی کے کیسز کا تفصیلی...
پاکستانی خواتین نے ساف ویمنز فٹسال چیمپئن شپ میں تاریخ رقم کردی۔ بینکاک میں جاری ساف فٹسال چیمپئن شپ میں پاکستان ویمنز فٹسال ٹیم نے سری لنکا کو 2-3 سے شکست دی۔ OUR WOMEN HAVE DONE IT PAKISTAN WINS WITH 3 GOALS pic.twitter.com/Zg1IzlowIc — Pakistan Football Federation (@TheRealPFF) January 15, 2026 پاکستان کی جانب سے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">خواتین کے مختلف گروپس پر مشتمل ایک اتحاد، ٹیکنالوجی واچ ڈاگز اور سماجی کارکنوں نے ٹیکنالوجی کمپنیوں گوگل اور ایپل سے مطالبہ کیا ہے کہ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس اور اس کے چیٹ بوٹ گروک کو اپنے ایپ اسٹورز سے ہٹا دیا جائے۔بدھ کے روز جاری کیے گئے ایک کھلے خط میں...
سٹی42: پنجاب کے 27 اضلاع میں پنک اور بلیو موبائل لائسنسنگ یونٹس فعال کر دیے گئے ہیں، جن کے ذریعے شہریوں کو گھر کی دہلیز پر ڈرائیونگ لائسنس کی سہولت فراہم کی جا رہی ہے۔ ترجمان کے مطابق گزشتہ دو ماہ کے دوران ایک لاکھ 40 ہزار سے زائد شہریوں نے اون ڈور موبائل...
پنجاب کے بلدیاتی کالے قانون کیخلاف جماعت اسلامی کے تحت عوامی ریفرنڈم میں خواتین ووٹ ڈال رہی ہیں،لاہورمیں وہیل چیئر پر بزرگ خاتون ووٹ کاسٹ کرنے آرہی ہیں، سیکرٹری جنرل حلقہ خواتین جماعت اسلامی پاکستان منصورہ میں قائم عوامی ریفرنڈم کیمپ میں ووٹ ڈال رہی ہیں،ن
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
نومنتخب ناظمہ حلقہ خواتین جماعت اسلامی کراچی جاوداں فہیم ادارہ نورحق میں اپنی ذمے داری کا حلف اٹھا رہی ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> 260116-08-36 جسارت نیوز
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260116-08-14 کراچی (اسٹاف رپورٹر)نو منتخب ناظمہ حلقہ خواتین جماعت اسلامی کراچی جاوداں فہیم نے ادارہ نورِ حق میں اپنی ذمے داری کا حلف اٹھا لیا۔ امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے خواتین اراکین کی آرا کی روشنی میں جاوداں فہیم کو سیشن 2026 تا 2028 کے لیے ناظمہ حلقہ خواتین جماعت اسلامی...
سٹی 42: پاکستان کی خاتونِ اول بی بی آصفہ بھٹو زرداری نے بحرین کے کنگ حمد یونیورسٹی ہسپتال میں ملٹری ہاسپٹل مائیکرو سکول کا دورہ کیا اور وہاں فراہم کی جا رہی تعلیمی اور طبی سہولیات کا معائنہ کیا۔کِنگ حمد یونیورسٹی ہاسپٹل پہنچنے پر خاتونِ اول آصفہ بھٹو زرداری کو ہسپتال میں زیرِ علاج بچوں...
صدارت برائے امور دینیہ کی خواتین ایجنسی نے مسجد الحرام، مکہ مکرمہ میں خواتین عبادت گزاروں کے روحانی تجربے کو بہتر بنانے اور دینی اعتدال کو فروغ دینے کے لیے اپنی مہمات کو تیز کر دیا۔ یہ بھی پڑھیں: خانہ کعبہ کا سالانہ غسل: خوشبو، تقدس اور روحانیت سے بھر پور مراحل سعودی پریس ایجنسی کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">معروف کاروباری شخصیت ایلون مسک کی ملکیت میں کام کرنے والی مصنوعی ذہانت کی کمپنی ایکس اے آئی نے اپنے چیٹ بوٹ گروک میں تصاویر بنانے اور ان میں ترمیم سے متعلق سخت ترین پابندیاں نافذ کر دی ہیں۔ یہ فیصلہ ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب امریکا کی ریاست کیلیفورنیا، یورپ...
خیبرپختونخوا کے ضلع کوہستان کی 2014 تین اضلاع میں تقسیم کو انتظامی غلطی قرار دیدیا گیا خیبرپختونخوا اسمبلی نے تینوں اضلاع اپر کوہستان،لوئر کوہستان اور کوہی پالس کی تقسیم کے حوالے اسسمنٹ کروانے کا فیصلہ کرلیا، تینوں اضلاع کی انتظامی و قانونی صورتحال جانچنے کےلئے کمیٹی تشکیل دینے کی بھی تجویز ہے۔ اسپیکر اسمبلی...
لاہور:(دنیا نیوز) وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی والے اڈیالہ جیل کے باہرخواتین کو ڈھال کے طور پر استعمال کرتے ہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ’ایکس‘پر جاری اپنے ایک بیان میں عظمیٰ بخاری کا کہنا تھا کہ یہ اڈیالہ جیل ہے زمان پارک یا پاکپتن کا پیر خانہ...
راولپنڈی: راولپنڈی کی نجی ہاؤسنگ سوسائٹی میں لیکیج کے باعث فلیٹ میں گیس بھرنے سے 3 خواتین جاں بحق ہوگئیں۔ ریسکیو 1122 کے مطابق حادثے میں تین خواتین جاں بحق ہوگئیں جبکہ ایک کی حالت شدید تشویشناک ہے، بے ہوش خاتون کو ابتدائی طبی امداد کے بعد اسپتال منتقل کردیا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260114-08-13 راولپنڈی(مانیٹر نگ ڈ یسک) فیز 7 میں گیس لیکیج دھماکے میں 3 خواتین جاں بحق ہوگئیں۔ریسکیو حکام کے مطابق واقعے سے متاثرہ ایک خاتون کو بیہوشی کی حالت میں اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔واضح رہے کہ عارف والا میں گیس سلنڈر سے لیکیج کی وجہ سے گھر میں آگ لگ گئی تھی،...
راولپنڈی کی ایک نجی ہاؤسنگ سوسائٹی میں گیس لیکیج کے باعث فلیٹ میں گیس بھرنے سے پیش آنے والے افسوسناک حادثے میں 3 خواتین جاں بحق ہوگئیں جبکہ ایک خاتون کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔ ریسکیو 1122 کے مطابق اطلاع ملنے پر امدادی ٹیمیں فوری طور پر موقع پر پہنچیں، جہاں فلیٹ کے...
راولپنڈی کے بحریہ ٹاؤن فیز 7 میں واقع ایک اپارٹمنٹ میں گیزر سے گیس کے اخراج کے باعث 3 خواتین دم گھٹنے سے جان گنوا بیٹھیں جبکہ ایک نوجوان خاتون بے ہوش ہوگئیں جنہیں اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ یہ بھی پڑھیں: اسلام آباد کے سیکٹر جی سیون میں گیس لیکج دھماکا، دلہا دلہن سمیت 8...
— فائل فوٹو پاکستان کی کم عمر نوبیل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی نے ایرانی خواتین اور بچیوں کی حمایت میں آواز بلند کرتے ہوئے مطالبہ کیا کہ ایرانی لڑکیوں اور خواتین کی آواز سنی جائے اور اپنے سیاسی مستقبل کے تعین کرنے کا حق دیا جائے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر پوسٹ شیئر کرتے...