2026-07-24@16:20:40 GMT
تلاش کی گنتی: 17828
«ہم ا ہنگی»:
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے ساتھ ممکنہ معاہدے کے حوالے سے سخت مؤقف اختیار کرتے ہوئے تہران کو واضح طور پر 10 سے 15 روز کی مہلت دے دی ہے، ساتھ ہی خبردار کیا ہے کہ اگر اس دوران مذاکرات کا آغاز نہ ہوا تو فوجی کارروائی سے گریز...
بلوچستان اسمبلی نے جمعہ کے روز متفقہ طور پر ایک اہم قرارداد منظور کر لی، جس میں صوبے کی صوبائی اور قومی اسمبلی کی نشستوں میں اضافے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ قرارداد میں مؤقف اختیار کیا گیا کہ رقبے کے لحاظ سے ملک کا سب سے بڑا اور اسٹریٹجک اہمیت کا حامل صوبہ ہونے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کشمور: کشمورکے گاؤں عطا محمد کھوسہ میں پراسرار بیماری نے چار معصوم جانیں نگل لیں۔میڈیاذرائع کے مطابق گاؤں عطا محمد کھوسہ میں نامعلوم بیماری نمودار ہوئی جس سے ایک ہفتے میں چار معصوم جانیں ضائع ہوچکی ہیں۔ جن ایک ہی خاند ان کے دو بھائی بھی شامل ہیں۔جاں بحق بچوں میں ارشاد...
ایران کے مغربی صوبے ہمدان میں ایک فوجی لڑاکا طیارے کے پراسرار حادثے نے خطے میں نئی بحث چھیڑ دی ہے، خاص طور پر ایسے وقت میں جب مشرق وسطیٰ میں امریکی بحری سرگرمیوں میں اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔ ایرانی نیم سرکاری خبر رساں ادارے فارس نیوز کے مطابق طیارہ معمول کی تربیتی پرواز...
ملک میں گیس چوری کے سنگین مسئلے نے ایک بار پھر پارلیمانی سطح پر توجہ حاصل کرلی ہے جہاں سوئی گیس حکام نے اعتراف کیا ہے کہ سالانہ تقریباً 60 ارب روپے کی گیس چوری ہوتی ہے۔ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے توانائی کے اجلاس میں یہ انکشاف کیا گیا کہ اس میں سے...
رمضان المبارک کی آمد کے ساتھ ہی ملک بھر میں مہنگائی کی نئی لہر نے عوام کی مشکلات میں اضافہ کر دیا ہے۔ وفاقی ادارہ شماریات کی تازہ رپورٹ کے مطابق حالیہ ہفتے ہفتہ وار مہنگائی میں 1.16 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا جبکہ سالانہ بنیاد پر مہنگائی کی شرح 4.26 فیصد سے بڑھ کر...
پاکستانیوں کے فیملی ٹری میں ہزاروں افغان گھس بیٹھیوں کی موجودگی کا انکشاف ہوا ہے۔ نادرا نے جعلی پاکستانی شناختی کارڈ رکھنے والے افغانی باشندوں کیخلاف حتمی آپریشن شروع کردیا۔ ضلع راولپنڈی کے 833 افرادکو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیاگیا،اخبارات میں اشتہارات جاری، 7 روز میں متعلقہ حکام کے سامنے پیش ہونے کی ہدایت کی...
لاہو ر(ڈیلی پاکستان آن لائن )قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی میں سوئی گیس کمپنیوں میں گیس چوری اور لیکج سے قومی خزانے کو سالانہ 60 ارب روپے کا نقصان ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی کا اجلاس پارلیمنٹ ہاؤس میں سید مصطفیٰ محمود کی زیر صدارت ہوا، جس میں رکن کمیٹی...
شناختی کارڈ زندگی کی بنیادی ضرورت، کوئی عدالت بلاک نہیں کر سکتی: سپریم کورٹ WhatsAppFacebookTwitter 0 21 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد: (آئی پی ایس) سپریم کورٹ نے سندھ ہائیکورٹ کی جانب سے شناختی کارڈ بلاک کرنے کا حکم غیر قانونی قرار دے دیا۔ عدالتِ عظمیٰ کے جسٹس منیب اختر نے عدالتی...
انہوں نے بتایا کہ خطے میں کشیدگی کے معاملے پر اقوامِ متحدہ کی جانب سے امریکا اور ایران سے سفارت کاری کے ذریعے اختلافات حل کرنے کی اپیل کی گئی ہے۔ اسلام ٹائمز۔ سیکریٹری جنرل اقوامِ متحدہ کے ترجمان اسٹیفن دوجارک نے بتایا ہے کہ سیکریٹری جنرل یو این انتونیو گوتریس کو امریکا اور ایران کے درمیان کشیدگی...
—فائل فوٹو وزارتِ قانون و انصاف کی وفاقی خصوصی عدالتوں کی کارکردگی سے متعلق دستاویزات سامنے آ گئیں۔وزارتِ قانون و انصاف کی دستاویزات کے مطابق جنوری 2023ء سے اب تک وفاقی عدالتوں میں کل 2 لاکھ 40 ہزار 52 کیسز فائل ہوئے۔ملک کی 170 وفاقی عدالتوں اور ٹریبونلز میں کیس فلو مینجمنٹ سسٹم فعال کر...
ویب ڈیسک: کراچی کے مختلف علاقوں میں آتشزدگی کے واقعات رونما ہوئے ہیں جس میں ڈیفنس میں زیر زمین گیس لائن پھٹنے کا بھی واقعہ پیش آیا۔ تفصیلات کے مطابق ڈی ایچ اے فیز 7 کے علاقے سحر کمرشل کے قریب زیر زمین سوئی گیس لائن پھٹ گئی۔ ترجمان ریسکیو 1122 کے مطابق اطلاع...
میرپورخاص میں سائلہ خاتون نے 22 اکتوبر کو میر خادم حسین ٹالپور پر جنسی زیادتی کا الزام عائد کیا تھا پولیس افسر نے جرم کا اعتراف کرلیا، مراسلہ میںفیصلے کے خلاف 30 روز میں اپیل کا حق دے دیا میرپورخاص میں سابق ایس ایچ او مہران تھانے کے خلاف سنگین الزامات سائلہ خاتون سے جنسی...
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026 میں بدترین کارکردگی کے باعث آسٹریلیا کی اولمپک 2028 میں شرکت بھی خطرے میں پڑ گئی۔ تفصیلات کے مطابق ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026 میں آسٹریلوی ٹیم گروپ مرحلے میں زمبابوے اور سری لنکا کے خلاف شکست کے باعث ایونٹ سے باہر ہوگئی۔ آسٹریلوی ٹیم کی اس ناکامی کے اثرات صرف اس...
پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ علیزے شاہ نے رمضان المبارک کے موقع پر اپنی زندگی میں مثبت تبدیلی لانے اور ماضی کی تلخیوں کو بھلا دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ سوشل میڈیا پر شیئر کیے گئے ایک جذباتی پیغام میں اداکارہ نے اعلان کیا کہ وہ ان تمام لوگوں کو معاف کر رہی ہیں جنہوں...
طالبان رجیم کی شدت پسندی،غیرقانونی سرگرمیوں اوردہشتگردوں کی سرپرستی نے خطے کےامن کو داؤ پرلگا دیا۔ امریکی جریدے نےافغان طالبان کی دہشتگرد تنظیموں کی سرپرستی اورافغان سرزمین سے پھیلتی ہوئی دہشتگردی کو بےنقاب کردیا ہے۔ امریکی جریدے کے مطابق طالبان رجیم کی مکمل سرپرستی سے القاعدہ بھرپور فائدہ اٹھاتے ہوئے افغانستان میں اپنی سرگرمیاں جاری رکھے ہوئے ہے۔...
اسلام آباد: اسلام آباد پولیس کے انسدادِ رابری و ڈکیتی یونٹ نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے سرقہ بالجبر کی وارداتوں میں ملوث منظم گینگ کے سرغنہ سمیت تین ارکان کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان سے ایک کروڑ 73 لاکھ روپے سے زائد مالِ مسروقہ برآمد کر لیا گیا ہے،...
معروف شوبز شخصیت علیزے شاہ نے رمضان المبارک کے موقع پر اپنی روحانی بحالی کا ارادہ ظاہر کر دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پچھلے سال انہیں زندگی میں متعدد مشکلات کا سامنا کرنا پڑا اور وہ خود کو اللہ سے دور محسوس کر رہی تھیں۔ انسٹاگرام پر پوسٹ میں علیزے شاہ نے لکھا کہ...
ویب ڈیسک :قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی میں سوئی گیس کمپنیوں میں گیس چوری اور لیکج سے قومی خزانے کو سالانہ 60 ارب روپے کا نقصان ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی کا اجلاس پارلیمنٹ ہاؤس میں سید مصطفیٰ محمود کی زیر صدارت ہوا، جس میں رکن کمیٹی گل اصغر خان...
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی میں سوئی گیس کمپنیوں میں گیس چوری اور لیکج سے قومی خزانے کو سالانہ 60 ارب روپے کا نقصان ہونے کا انکشاف ہوا۔ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی کا اجلاس پارلیمنٹ ہاؤس میں سید مصطفیٰ محمود کی زیر صدارت ہوا جس میں رکن کمیٹی گل اصغر خان نے...
کورنگی صنعتی ایریا چمڑا چورنگی کے قریب گارمنٹس فیکٹری کے ایک حصے میں آگ لگ گئی، جس پر تین فائر بریگیڈ گاڑیوں کی مدد سے قابو پا لیا گیا۔ اسلام ٹائمز۔ شہر قائد کے مختلف علاقوں میں آتشزدگی کے واقعات رونما ہوئے، جس میں ڈیفنس میں زیر زمین گیس لائن پھٹنے کا بھی واقعہ پیش...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">امریکا اور ایران کے درمیان جاری کشیدگی کے ماحول میں امریکی بحریہ کا جدید ترین اور سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز یو ایس ایس جیرلڈ آر فورڈ USS Gerald R. Ford مشرقِ وسطیٰ کی سمت پیش قدمی کر رہا ہے۔بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق جہاز کو بحیرۂ روم...
قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی میں سوئی گیس کمپنیوں میں گیس چوری اور لیکج سے قومی خزانے کو سالانہ 60 ارب روپے کا نقصان ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی کا اجلاس پارلیمنٹ ہاؤس میں سید مصطفیٰ محمود کی زیر صدارت ہوا، جس میں رکن کمیٹی گل اصغر خان نے دونوں گیس...
رہائی فورس کو پارٹی کی منظوری کی کوئی ضرورت نہیں، وزیراعلیٰ نے اعلان کردیا تو فورس بنائی جائے گی: شفیع جان
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کے معاون خصوصی برائے اطلاعات شفیع جان نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کی رہائی فورس کو پارٹی کی منظوری کی کوئی ضرورت نہیں۔سابق وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کے بیانات پر ردِعمل دیتے ہوئے شفیع جان کا کہنا تھاکہ انہیں انٹرویوز نہیں دینے چاہیے تھے ، اگر...
—فائل فوٹو کراچی کے علاقے صفورا چورنگی کے قریب پولیس نے مقابلے میں زخمی سمیت 3 ڈاکوؤں کو گرفتار کر لیا۔پولیس حکام کا کہنا ہے کہ ملزمان واردات کے بعد فرار ہو رہے تھے کہ فائرنگ کا تبادلہ ہوا، ملزمان سے 3 پستول، موبائل فونز اور موٹر سائیکلیں برآمد ہوئی ہیں۔گلشن حدید سے 100 سے زائد وارداتوں میں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب حکومت نے اسموگ اور فضائی آلودگی پر قابو پانے کے لیے 3 ارب روپے کی لاگت سے 30 جدید فوگ کینن الیکٹرک ٹرکوں پر نصب کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے، جو بڑے شہری اور صنعتی علاقوں میں گردوغبار کم کرنے میں مدد دیں گے۔ یہ اقدام صوبائی حکومت...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) نادرا میں پاکستانیوں کی فیملی ٹری میں ہزاروں ’’گھس بیٹھیوں‘‘ کے موجودگی کا انکشاف ہوا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق فیملی ٹری میں جعل سازی سے شریک ہوئے ’’گھس بیٹھیوں‘‘ کے خلاف نادرا نے بڑا ایکشن شروع کردیا، جعل سازی کے ذریعے پاکستانی شناختی کارڈ حاصل کرنے والے مشتبہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) بہاولپور کے 24 سالہ محمد اکرم نے پاکستان کے سابق کرکٹر عمران نذیر کا21 سال پرانا قومی ریکارڈ توڑ دیا۔ محمد اکرم تیز ترین ٹی ٹوئنٹی ففٹی کرنے والے پاکستانی بیٹر بن گئے۔ انہوں نے قومی ٹی ٹوئنٹی کوالیفائرز میں 13 گیندوں پر ففٹی مکمل کی۔ لاہور میں جاری...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) ملکی معیشت اور توانائی کے شعبے کے لیے اہم پیشرفت سامنے آ گئی۔ آئل اینڈ گیس ڈیولپمنٹ کمپنی لمیٹڈ (او جی ڈی سی ایل) نے صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع کوہاٹ میں واقع نشپا بلاک سے تیل اور گیس کی نئی دریافت کا اعلان کر دیا۔ او جی ڈی...
کراچی (نوائے وقت رپورٹ) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ کوئلے سے یوریا بنانے کا منصوبہ تھر اور پاکستان کے لیے گیم چینجر ثابت ہوگا۔ منصوبے سے متعلق فوجی فرٹلائیزر کمپنی اور سندھ حکومت کے درمیان اہم بیٹھک ہوئی، جہانگیر پراچہ سمیت سینئر حکام شریک تھے۔مراد علی شاہ نے کہا منصوبے...
اکیسویں صدی کے وسط میں کرہ ارض پر نو ارب افراد کا بوجھ ہوگا۔۔۔ اور ہماری دھرتی ماں چلّا اٹھے گی: بوجھ وہ آ پڑا ہے کہ اٹھائے نہ بنے! جب اتنے لوگ زمین پر ہوں گے تو ظاہر ہے کہ ان کی خوراک، رہائش اور دیگر ضروریات پوری کرنے کے لیے بے تحاشا وسائل...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260221-01-20 واشنگٹن / تہران(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی کی جانب سے ایران پر حملے کی تیاری،دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز مشرقِ وسطیٰ کے بہت قریب پہنچ گیا،یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ پر ایف 18 سپر ہارنیٹ جیٹس کے 5اسکوارڈنز تعینات ہیں،امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260221-01-15 کراچی( اسٹاف رپورٹر) سولجر بازار کے علاقے چوڑی میدان گل رعناگلی میں غیرقانونی طور پر بنائی گئی 40 گز کی عمارت گرنے کے واقعے میں 15 افراد کی ہلاکت اور 15 افراد کے زخمی ہونے کے بعد پولیس نے اہم پیشرفت کی ہے۔ سولجر بازار پولیس نے بلڈر محمد ارشاد کو...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد(نمائندہ جسارت) سوئی گیس حکام نے انکشاف کیا ہے کہ ملک میں سالانہ 60 ارب روپے کی گیس چوری ہوتی ہے، جس میں 30 ارب سوئی ناردرن اور 30 ارب سوئی سدرن سے چوری ہوتی ہے اوگرا کی حد تک نقصانات کا بوجھ صارفین پر منتقل کیا جاتا ہے۔سید مصطفی محمود...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کرکٹ تاریخ کی سب سے مہنگی ڈیل کا امکان بڑھنے لگا، اس سے پی سی بی کے خزانے میں اربوں کا اضافہ ہو جائے گا، ایک پی ایس ایل فرنچائز نے پی ایس ایل براڈکاسٹ کے لیے سالانہ ساڑھے 4 ارب روپے دینے کا ذہن بنا لیا۔ معاملات...
کراچی: کورنگی کی رہائشی خاتون کی والدہ پر مبینہ تشدد کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد پولیس حرکت میں آگئی۔ ترجمان سندھ پولیس کے مطابق واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے آئی جی سندھ کے احکامات پر فوری کارروائی کی گئی اور تشدد میں ملوث ایک ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">مشرقِ وسطیٰ کی سیاست ایک بار پھر اس موڑ پر کھڑی ہے جہاں سفارت کاری اور جنگی تیاری ایک ساتھ چل رہی ہیں۔ جنیوا میں ہونے والے حالیہ مذاکرات، ایک طرف امید کی ہلکی سی کرن دکھاتے ہیں تو دوسری طرف امریکی بحری بیڑوں کی نقل و حرکت اور دھمکی آمیز بیانات...
غزہ بورڈ آف پیس کا پہلا باضابطہ اجلاس واشنگٹن میں شروع ہوا۔ امریکی صدر ٹرمپ نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ غزہ کے روشن مستقبل کے لیے کام کر رہے ہیں۔ امن بورڈ کے اراکین کی جانب سے غزہ کے لیے 7 بلین ڈالر کا امدادی پیکیج دیا جاچکا ہے جس کا ہر ڈالر امن،...
خیبرپختونخوا کی حکومت نے باجوڑ خودکش دھماکے میں ملوث سہولت کاروں کے خلاف بڑے ایکشن کا فیصلہ کرتے ہوئے سہولت کاروں اور معاونین کے سروں کی قیمت مقرر کردی۔ خیبرپختونخوا کے محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) ذرائع نے بتایا کہ خیبرپختونخوا حکومت کی جانب سے باجوڑ ملنگی خود کش حملے کے سہولت کاروں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی:پاکستان کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے قومی آل راؤنڈر شاداب خان کو مشورہ دیا ہے کہ وہ سابق کرکٹرز پر بیانات دینے کے بجائے اپنی کارکردگی کے ذریعے تنقید کا جواب دیں۔یہ مشورہ اس وقت سامنے آیا جب شاداب خان نے بھارت سے شکست کے بعد ہونے والی تنقید پر سابق...