2026-07-24@16:20:53 GMT
تلاش کی گنتی: 17828

«ہم ا ہنگی»:

    لاہور میں بسنت کا آج دوسرا روز ہے، من چلے پتنگیں اڑانے اور پیچے لڑانے میں مصروف ہیں۔دوسرے ممالک سے بھی پاکستانیوں کی بسنت کے لیے آمد، چھتوں پر پُرتکلف دعوتوں کا اہتمام کیا گیا۔اس موقع پر بچے، مرد، خواتین، سب ہی کے چہرے خوشی سے کھل اٹھے۔ بسنت انجوائے کرنے والے سب ہی وزیراعلیٰ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (نمائندہ جسارت) حلقہ خواتین جماعت اسلامی اسلام آباد کی ناظمہ قدسیہ ناموس نے شیعہ برادری کی مسجد میں نمازِ جمعہ کے دوران ہونے والے دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اسے انسانیت کے خلاف سنگین جرم قرار دیا ہے۔ اپنے تعزیتی بیان میں انہوں نے کہا کہ عبادت...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) اسلام آباد کی جامع مسجد و امام بارگاہ میں ہونے والے خودکش دھماکے اور معصوم نمازیوں کی شہادت کے خلاف کراچی میں شدید احتجاج کیا گیا۔ ایم اے جناح روڈ پر واقع امام بارگاہ خراسان سے نکالی جانے والی عظیم الشان احتجاجی ماتمی ریلی نمائش چورنگی پہنچ...
    لاہور: بسنت کے دوران پتنگ بازی اور کٹی پتنگ لوٹنے کے واقعات میں 3افرادجاں بحق  جبکہ 24 سے زائد شہری زخمی ہو گئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق سکھ نہرکے قریب متوفی 25 سالہ رشید کوکٹی پتنگ لوٹتے ہوئے بجلی کے پول سے کرنٹ لگ گیا، مدینہ کالونی باغبانپورہ میں 2بہنوں کااکلوتابھائی18 سالہ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (نمائندہ جسارت) امیر جماعت اسلامی اسلام آباد نصراللہ رندھاوا نے وفاقی دارالحکومت میں ہونے والے دھماکے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے اسے دل دہلا دینے والا واقعہ قرار دیا ہے۔ اپنے مذمتی بیان میں انہوں نے کہا کہ بے گناہ شہریوں اور معصوم جانوں کو نشانہ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد(صباح نیوز) عوام کے لیے بری خبر ہے کہ بجلی 28 پیسے فی یونٹ مہنگی کر دی گئی ہے جس کا نیپرا نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق دسمبر کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کے تحت بجلی مہنگی کی گئی ہے اور بجلی کی قیمتوں میں اضافہ فروری کے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260207-01-3 کراچی( اسٹاف رپورٹر ) کراچی کے مختلف علاقوں میں آتشزدگی کے واقعات پیش آئے ہیں۔ شہر قائد کے علاقے لانڈھی کے ایکسپورٹ پراسسنگ زون میں قائم پلاسٹک کی فیکٹری میں لگنے والی آگ بے قابو ہوگئی جس کے بعد اْسے تیسرے درجے کا قرار دے دیا گیاہے۔آگ کے شعلوں نے دیکھتے...
    کابل: افغانستان کے صوبے خوست میں ایک خوفناک دھماکے سے متعدد خواتین جاں بحق ہونے کی اطلاعات ہیں۔ عالمی میڈیا کے مطابق ملک کے صوبے خوست میں ہونے والا جان لیوا دھماکا گھر میں گیس سلنڈر پھٹنے کے باعث پیش آیا۔ جس میں ایک ہی خاندان کی 3 خواتین جاں بحق اور ایک شخص زخمی...
    آئینی ترمیم ناگزیر ہے، بلدیاتی حکومتوں کا آئینی ڈھانچہ بنانا ہوگا،موجودہ حکومت سمیت ہر سیاسی حکومت بلدیاتی انتخابات کرانے سے گھبراتی ہے۔ ان خیالات کا اظہاراکیڈیما اور سول سوسائٹی کے نمائندوں نے ’’بلدیاتی نظام کی اہمیت ‘‘ کے حوالے سے منعقدہ ’’ایکسپریس فورم‘‘ میں گفتگو کے دوران کیا۔ فورم کی معاونت کے فرائض احسن کامرے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کابل (انٹرنیشنل ڈیسک) افغانستان کے صوبے خوست میں گھر میں گیس سلنڈر پھٹنے سے ایک ہی خاندان کی 3 خواتین جاں بحق اور ایک شخص زخمی ہو گیا۔ صوبائی پولیس کے ترجمان طاہر احرار نے بتایا کہ واقعہ جمعہ کی شام کو پیش آیا جب متاثرہ خاندان سرد موسم میں گھر کو...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور( جسارت نیوز)امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی محمد جاوید قصوری نے کہا ہے کہ حکومت کی جانب سے بسنت منا نا درحقیقت انسانی زندگیوں سے کھیلنے کے مترادف ہے۔ بسنت ایک خونی کھیل بن چکا ہے اور یوں محسوس ہوتا ہے جیسے حکومت نے انسانی جانوں کے ساتھ کھیلنے کا تہیہ کر...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاک کالونی پرانا گولیمار کے علاقے میں پولیس اور ایک انتہائی خطرناک و مطلوب ملزم کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس کے نتیجے میں پولیس کارروائی کے دوران ملزم ہلاک ہو گیا۔ پولیس کے مطابق ہلاک ملزم کے قبضے سے پستول، رائفل اور بھاری مقدار میں گولیاں برآمد...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
    ایران امریکا مذاکرت سے منسلک ایک علاقائی سفارتکار نے بتایا کہ تہران کا خیال ہے کہ امریکی مذاکرات کار ایران کے افزودگی سے متعلق مؤقف کو سمجھتے نظر آئے، امریکی مذاکرات کاروں نے تہران کے مطالبات پر لچک کا مظاہرہ کیا۔ اسلام ٹائمز۔ اسلامی جمہوریہ ایران نے عمان میں ہونے والے مذاکرات کے دوران یورینیم...
     دو ہزار چوبیس میں ترک اسرائیل تجارت کا حجم سات سے نو ارب ڈالر سالانہ تھا۔مگر فلسطینی نسل کشی کے خلاف ترکی نے نہ صرف اپریل دو ہزار چوبیس سے تجارتی تعلقات معطل کر دیے بلکہ اسرائیلی جہازوں کے لیے اپنی سمندری و فضائی حدود بھی بند کر دیں۔ ترک صدر رجب طیب اردوان پہلے...
    لانڈھی ایکسپورٹ پروسیسنگ زون میں ایک فیکٹری میں اچانک آگ لگ گئی، جس کی شدت زیادہ ہونے کے باعث فائربریگیڈ کی ٹیمیں چاروں اطراف سے آگ پر قابو پانے کی کوششیں کر رہی ہیں۔ یہ بھی پڑھیں:سانحہ گل پلازہ کی تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن کا قیام، نوٹیفکیشن جاری چیف فائرافسر کے ایم سی فائر...
    مکہ مکرمہ میں شہری ترقی کے نئے اقدامات جاری ہیں جن میں ثقافتی اور تفریحی تقریبات کو شامل کر کے مقامی شہریوں اور زائرین کی معیار زندگی میں بہتری لائی جا رہی ہے۔ اس ضمن میں مکہ ونٹر سیزن نے خاص اہمیت حاصل کی ہے۔ یہ بھی پڑھیں: سعودی عرب، 140 نایاب جانور قدرتی ماحول میں...
    سٹی 42:  کراچی میں لائنڈی پلاسٹک کی فیکٹری میں آگ لگ گئی۔ فائربریگیڈ حکام کے مطابق مجموعی طور پر رسیکیو1122 اور فائربریگیڈ کی 12 فائر ٹینڈر ٹیمیں پہنچ گئی،آگ پر قابو پانے کی کوششیں کی جارہی ہے،شہر بھر سے اسنارکل اور فائر ٹینڈر طلب کرلئے گئے ۔فائر بریگیڈ کی 10گاڑیاں آگ بجھانے میں مصروف ہیں...
    نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے دسمبرکی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں فی یونٹ بجلی 28 پیسے مہنگی کردی۔نیپرا نے فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی مہنگی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ ملک میں 6 ہزار میگاواٹ بجلی پیداوار کے سولر لگ چکے، نیپرا حکام نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارتی...
    اپنے مذمتی بیان میں ایس یو سی پاکستان کے سربراہ نے کہا کہ عبادت کے مقامات کو نشانہ بنانا انسانیت اور اسلام دشمن عناصر کی کھلی درندگی ہے، جس کا مقصد ملک میں خوف و ہراس پھیلانا اور مذہبی ہم آہنگی کو نقصان پہنچانا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ شیعہ علماء کونسل پاکستان کے سربراہ علامہ سید...
    کراچی (نیوزڈیسک) صنعتی اور سی این جی سیکٹر کے صارفین کے لیے 24 گھنٹے کی گیس بندش کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ سوئی سدرن گیس کمپنی کے مطابق اتوارکی صبح 8 بجے سے آئندہ 24 گھنٹوں تک صنعتوں اور سی این جی اسٹیشنز کو گیس کی فراہمی معطل رہے گی۔ کمپنی کی طرف...
    اس ظلم کا جواب ریاست پوری قوت سے دے گی: وزیر دفاع کا اسلام آباد خودکش حملے پر ردعمل WhatsAppFacebookTwitter 0 6 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد (آئی پی ایس )وزیر دفاع خواجہ آصف نے اسلام آباد خودکش حملے پر ردعمل میں کہا ہے کہ اس ظلم کا جواب ریاست پوری قوت سے...
    پریس کانفرنس کرتے ہوئے آئی جی سندھ جاوید عالم اوڈھو نے کہا کہ کچے کے علاقوں میں جاری آپریشن میں ڈاکو مارے جا رہے ہیں اور حکومت سندھ کی پالیسی کے تحت خود کو سرینڈر بھی کر رہے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ آئی جی سندھ جاوید عالم اوڈھو نے کہا ہے کہ کچے کے علاقوں میں اب بھی...
      لاہور: (نیوز ڈیسک) صدر عالمی بینک اجے بنگا نے کہا ہے کہ پاکستان کو اگلے 10 سال میں 3 کروڑ نوکریاں پیدا کرنا ہوں گی، پاکستان میں ہر سال 25 سے 30 لاکھ نئی ملازمتیں ضروری ہیں۔ عالمی بینک کےصدر اجے بنگا نے بین االاقوامی خبررساں ادارے کو انٹرویو میں کہا کہ نوجوان آبادی...
    فائل فوٹو  وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے دکان داروں سے ڈور اور پتنگیں مہنگی نہ بیچنے کی اپیل کی ہے۔مریم نواز نے لاہور کے شہریوں کو بھی احتیاط کرنے کا مشورہ دیتے ہوئے کہا کہ پتنگ بازی کے لیے دھاتی تار اور چرخی کا استعمال غیر قانونی ہے، بائیک کے بجائے ہر روٹ...
    آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں
    سنگاپور کی ایک 71 سالہ خاتون کو جنگلی پرندوں کو بار بار دانہ ڈالنے کے جرم میں 3,200 سنگاپور ڈالر (تقریباً 2 لاکھ 28 ہزار پاکستانی روپے) جرمانہ عائد کر دیا گیا۔ یہ بھی پڑھیں: دنیا میں پرندے کا سب سے بڑا مجسمہ کہاں نصب ہے؟ مقامی میڈیا کے مطابق سانموگمناتھن شاملا نامی خاتون نے وائلڈ...
    لاہور میں لگ بھگ 25 برس بعد بسنت کے تہوار کی واپسی نے شہر کو ایک بار پھر رنگوں اور خوشیوں سے بھر دیا ہے۔ عام شہریوں کے ساتھ ساتھ قومی سطح کے کھلاڑی بھی پتنگ بازی کے جوش میں کسی سے پیچھے نہیں رہے۔ یہ بھی پڑھیں: لاہور میں بسنت کے تہوار پر تاریخی جشن...
    صدر عالمی بینک اجے بنگا نے کہا ہے کہ پاکستان کو اگلے 10 سال میں 3 کروڑ نوکریاں پیدا کرنا ہوں گی، پاکستان میں ہر سال 25 سے 30 لاکھ نئی ملازمتیں ضروری ہیں۔عالمی بینک کےصدر اجے بنگا نے بین االاقوامی خبررساں ادارے کو انٹرویو میں کہا کہ نوجوان آبادی کو روزگار نہ ملا تو...
    — فائل فوٹو کراچی کے علاقے بلدیہ ٹاؤن گلشنِ مزدور میں رہائشی عمارت میں آگ لگ گئی۔فائر بریگیڈ حکام کا کہنا ہے کہ بلدیہ ٹاؤن میں 2 فائر ٹینڈر آگ بجھانے میں مصروف ہیں۔ آگ عمارت کے گراؤنڈ فلور پر دُکان میں لگی۔دریں اثناء کراچی کے علاقے ملیر کورٹ میں بھی آتش زدگی کا واقعہ پیش...
    ---فائل فوٹو  اپوزیشن اتحاد کی قیادت آج جمعیت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن سے ملاقات کرے گی۔ذرائع کے مطابق مولانا فضل الرحمٰن اور تحریکِ تحفظِ آئین پاکستان کی قیادت کے درمیان رابطہ ہوا، جس میں دونوں کے درمیان ملاقات پر اتفاق ہو گیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ اپوزیشن قائدین کے وفد کی...
    پشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعلیٰ خیبرپختونخواسہیل آفریدی نے کہا ہے کہ 9مئی واقعات میں میرا نام شامل کرنے کیلئے پولیس پر دباؤ ہے،خاتون کے سوال کا برا نہیں منایا، جواب دیا ہے،اگرہماری کارکردگی نہ ہوتی تو تیسری بار حکومت نہ ملتی ۔نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق سہیل آفریدی نے پولیس کو بلٹ پروف...
    کراچی کے علاقے پاک کالونی پرانا گولیمار میں پولیس اور انتہائی مطلوب ملزم کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں لیاری گینگ وار کا اہم کارندہ ہلاک ہوگیا۔ پولیس کے مطابق مقابلہ اس وقت پیش آیا جب پولیس نے خفیہ اطلاع پر علاقے میں کارروائی کی تو ملزم نے پولیس پر فائرنگ شروع کردی، جس پر...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بھارتی ریاست راجستھان کے ضلع سیکر سے تعلق رکھنے والے ایک کسان نے زراعت کے شعبے میں جدت کی نئی مثال قائم کرتے ہوئے غذائیت اور اینٹی آکسیڈنٹس سے بھرپور کثیر رنگی مکئی کی منفرد قسم تیار کر لی ہے۔اس نئی ایجاد نے مقامی اور زرعی حلقوں میں خاصی توجہ حاصل کی...
    اپنے خیالات کا بے باکی سے اظہار کرنے والی معروف پاکستانی اداکارہ و میزبان مشی خان نے عالمی شہرت یافتہ اداکارہ ہانیہ عامر پر سنگین نوعیت کے الزامات عائد کر دیے۔ فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر مشی خان نے ویڈیو اور اسٹوریز شیئر کی ہیں، جن میں انہوں نے ساتھی فنکارہ ہانیہ...
    قیصر کھوکھر : بسنت پر اشتعال انگیزی روکنے کے لئے دفعہ 144 نافذ, محکمہ داخلہ پنجاب کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ۔ محکمہ داخلہ پنجاب نے بسنت پر اشتعال انگیزی روکنے کے لئے دفعہ 144 نافذ کر دی ہے۔ کسی بھی قسم کے اسلحہ کی نمائش اور ہوائی فائرنگ پر مکمل پابندی ہوگی۔...
    ٹیک کمپنیوں میں اے آئی کے بڑھتے ہوئے رجحان کے باعث ملازمین کی نوکریاں ختم کی جا رہی ہیں۔ کوڈنگ کے ماہرین کا خیال ہے کہ پروگرامرز کو نئے کیریئر کے مواقع تلاش کرنے شروع کر دینا چاہیے۔ Zoho کے شریک بانی سری دھر ویمبو کے مطابق اے آئی کی صلاحیتیں مسلسل بڑھ رہی ہیں...
    ممبئی (ویب ڈیسک) بھارتی اداکار نصیرالدین شاہ نے کہا ہے کہ انہیں ممبئی یونیورسٹی کے اردو ڈیپارٹمنٹ کے ایونٹ سے آخری لمحے میں بلاوجہ نکال دیا گیا، اور نہ تو کوئی وضاحت دی گئی اور نہ ہی مجھ سے معافی مانگی گئی۔ نصیرالدین شاہ نے انڈین ایکسپریس میں لکھا کہ یہ تجربہ ان کے لیے...
    لندن (ویب ڈیسک) انگلینڈ ٹیسٹ ٹیم کے کپتان اور مایا ناز آل راؤنڈر بین سٹوکس چہرے پر گیند لگنے سے شدید زخمی ہوگئے۔ انگلش کرکٹر بین سٹوکس نے سوشل میڈیا پر زخمی چہرے کی تصویر کے ساتھ مسکراہٹ کا ایموجی لگایا، ان کی دائیں آنکھ سوجھی ہوئی ہے اور نیل بھی پڑ گیا ہے، کرکٹر...
    بھارت کے غیر قانونی زیرِ قبضہ جموں و کشمیر میں جبری گمشدگیوں کا المیہ شدت اختیار کر چکا ہے، جہاں ہزاروں افراد تاحال لاپتا ہیں۔ یہ صورتحال مقبوضہ علاقے میں قابض بھارتی حکام کے مجرمانہ چہرے کو بے نقاب کرتی ہے اور انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کی عکاسی کرتی ہے۔ کشمیر میڈیا سروس...