2026-07-24@16:20:52 GMT
تلاش کی گنتی: 17828
«ہم ا ہنگی»:
لاہور (نیوز ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے بسنت کے آغاز پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ 25 سال بعد لاہور کے آسمان پر پتنگیں واپس آگئی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ہم سب خوشیوں کا جشن ذمہ داری کے ساتھ منائیں، حفاظتی ایس او پیز پر عمل کریں، اس بسنت کو سب...
مریم نواز — فائل فوٹو وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ بسنت کے موقع پر عوام کی مفت آمد و رفت کے لیے 419 بسیں تینوں دن میسر ہوں گی، بائیک کی بجائے ہر روٹ پر مفت ٹرانسپورٹ کو ترجیح دیں۔وزیرِ اعلیٰ پنجاب نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ لاہور میں...
انگلینڈ کے ٹیسٹ کپتان بین اسٹوکس کو نیٹ سیشن کے دوران بال لگنے سے چہرے پر زخم آیا اور آنکھ تلے کالا دھبہ بھی بن گیا۔ اسٹوکس نے یہ چوٹ اپنے انسٹاگرام اسٹوری پر شیئر کی اور مزاحیہ انداز میں لکھا کہ ’تمہیں گیند کی حالت بھی دیکھنی چاہیے۔‘ مزید پڑھیں: تیسرا ایشز ٹیسٹ: بین اسٹوکس...
کراچی(نیوز ڈیسک) شہرِ قائد میں سال 2026 کے پہلے ہی ماہ جنوری کے دوران آتشزدگی کے تشویشناک واقعات میں خطرناک حد تک اضافہ دیکھنے میں آیا۔ فائر بریگیڈ کی رپورٹ کے مطابق جنوری میں کراچی کے مختلف علاقوں میں آتشزدگی کے 225 واقعات رپورٹ ہوئے، جن میں 2 بچوں اور 8 خواتین سمیت مجموعی طور...
راولپنڈی(نیوز ڈیسک) سیکیورٹی فورسزکی خیبرپختونخوا میں دو الگ الگ کارروائیوں میں 24 خوارج ہلاک ہوگئے۔ پاک فوج کےشعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کےمطابق خوارج کی موجودگی کی اطلاعات پرسیکیورٹی فورسز نے ضلع اور کزئی میں آپریشن کیا،آپریشن کے دوران فورسز نے خوارج کے ٹھکانے کو موثر طریقے سے نشانہ بنایا،شدید فائرنگ کے تبادلے کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی کے علاقے پاک کالونی پرانا گولیمار میں پولیس اور انتہائی مطلوب ملزم کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں لیاری گینگ وار کا اہم کارندہ ہلاک ہوگیا۔پولیس کے مطابق مقابلہ اس وقت پیش آیا جب پولیس نے خفیہ اطلاع پر علاقے میں کارروائی کی تو ملزم نے پولیس پر فائرنگ شروع کردی،...
لاہور(ویب ڈیسک) صدر عالمی بینک اجے بنگا نے کہا ہے کہ پاکستان کو اگلے 10 سال میں 3 کروڑ نوکریاں پیدا کرنا ہوں گی، پاکستان میں ہر سال 25 سے 30 لاکھ نئی ملازمتیں ضروری ہیں۔ عالمی بینک کےصدر اجے بنگا نے بین االاقوامی خبررساں ادارے کو انٹرویو میں کہا کہ نوجوان آبادی کو روزگار...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور میں 25 سال کے طویل وقفے کے بعد بسنت کی بحالی پر وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ لاہور کے آسمان پر ایک بار پھر پتنگیں لوٹ آئی ہیں۔بسنت کے آغاز پر انہوں نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر شہریوں کی بسنت مناتے...
سعودی شہزادہ منصور بن محمد آل سعود اور بلوچستان بورڈ آف انویسٹمنٹ اینڈ ٹریڈ کے وائس چیئرمین بلال خان کاکڑ کی زیر صدارت بلوچستان میں سرمایہ کاری کے مواقع پر اعلیٰ سطح اجلاس ہوا۔ مزید پڑھیں: 216 حملہ آوروں کی ہلاکت کیساتھ ہی بلوچستان میں حالات معمول پر آگئے اجلاس میں دوطرفہ سرمایہ کاری، پاکستان اور...
لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ بسنت پنجاب کا ثقافتی ورثہ ہے اور ہمیں اپنی ثقافت پر ناز ہے، زندہ دلانِ لاہور ذمہ داری کے ساتھ خوشیاں منائیں، ذمہ داری شہری ہونے کا ثبوت دیں، حفاظتی اقدامات پر عملدرآمد کریں۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق مریم...
حیدر آباد : صدر چیمبر آف اسمال ٹریڈرز اینڈ اسمال انڈسٹری سلیم میمن اور جی ایم سوئی سدرن گیس کمپنی فاروق نظامانی چیمبر سیکرٹریٹ کے دورے پر تاجروں سے گفتگو کر رہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
ڈیرہ اسماعیل خان؍ نوشکی (نوائے وقت رپورٹ) ڈیرہ اسماعیل خان میں فیڈرل کانسٹیبلری ہیڈ کوارٹر کے مین گیٹ پر کواڈ کاپٹر سے دو گولے فائر کئے گئے گولے گرنے سے حوالدار امجد شہید ہو گئے۔ واقعہ میں دو جوان زخمی بھی ہوئے ہیں۔ واقعہ تحصیل درازندہ میں پیش آیا، زخمی جوانوں کو قریبی ہسپتال منتقل...
نئی دہلی (نوائے وقت رپورٹ) بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے گزشتہ روز راجیہ سبھا میں خطاب کیا۔ خطاب شروع ہوتے ہی اپوزیشن نے احتجاج کیا اور شدید نعرے بازی کی۔ اپوزیشن نے نعرے لگائے، غنڈہ گردی نہیں چلے گی۔ مودی نے کہا کہ اپوزیشن کو بولنے دو تاہم مودی تقریر کے دوران اپوزیشن راجیہ سبھا...
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے بسنت کے آغاز پر ایک بیان میں کہا ہے کہ 25 سال بعد لاہور کے آسمان پر پتنگیں واپس آگئی ہیں۔انہوں نے کہا کہ ہم سب خوشیوں کا جشن ذمہ داری کے ساتھ منائیں، حفاظتی ایس او پیز پر عمل کریں، اس بسنت کو سب کے لیے محفوظ بنائیں۔مریم نواز...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260206-8-4 حیدرآباد( اسٹاف رپورٹر) حیدرآباد صنعتوں کو مسلسل، مستحکم اور بلا تعطل گیس کی فراہمی ایس ایس جی سی کی اولین ترجیح ہے۔ یہ بات فاروق نظامانی (جنرل منیجرسوئی سدرن گیس کمپنی)نے حیدرآباد چیمبر آف اسمال ٹریڈرز اینڈ اسمال انڈسٹری کے دورے کے دوران کہی۔انہوں نے چیمبر کے صدر سلیم میمن کی...
واشنگٹن : امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ بات چیت جاری ہے اور تہران کسی فوجی تصادم سے گریز چاہتا ہے۔ واشنگٹن میں نیشنل پریئر بریک فاسٹ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ امریکا خطے میں اپنی بحری موجودگی بڑھا رہا ہے اور ایک بڑا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد/پشاور/ ملتان/فیصل آباد (نمائندگان جسارت) یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر جماعت اسلامی پاکستان کے زیراہتمام ملک کے طور و عرض میں ریلیاں نکالی گئیں جن میں عوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ شرکا نے کشمیریوں کی تحریک آزادی کے حق میں نعرے لگائے اور مقبوضہ وادی کے عوام کو...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لکی مروت (صباح نیوز) لکی مروت میں بھانہ منجی والا کے قریب نامعلوم افراد نے دھماکا خیز مواد کے ذریعے مین گیس پائپ لائن کے ٹی بی ایس کو تباہ کر دیا، جس کے نتیجے میں علاقے میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا، دھماکے کے اثر سے لگنے والی آگ کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ڈیرہ اسماعیل خان ( صباح نیوز)ڈیرہ شہر کے چھوٹا بازار مسجد حضرت بلال کے قریب گھر کے اندر گیس سلنڈر لیک ہونے کے باعث آگ بھڑک اٹھی، آگ کی لپیٹ میں آکر ماں اور اس کے3 بچے زخمی ہوگئے جنہیں فوری طور پر اسپتال منتقل کردیا گیا۔ حادثہ تھانہ سٹی کی حدود...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ہر انسان انفرادی شخصیت رکھتا ہے۔ انفرادی حیثیت میں اس کے جسمانی، عقلی اور روحانی تقاضے جن اخلاقی قدروں کی پاسداری سے فطرت کے مطابق پورے ہوتے ہیں انھیں انفرادی اخلاقیات کے زمرے میں رکھنا مناسب ہوگا۔ انفرادی اخلاقی قدریں ہر شخص کو ایک اخلاقی پہچان دیتی ہیں، جیسے شرافت، پاکبازی، نرم...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) سانحہ گل پلازہ کے بعد شہر میں آتشزدگی کے واقعات میں اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔ جمعرات کو فیڈرل بی ایریا میں اسپتال کے قریب ایک جم، شیرشاہ میں پلاسٹک کے گودام، ملیر میں جانوروں کے فارم اور کورنگی نمبر 5 میں ایک نجی بینک کی چھت پر آگ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) شہرِ قائد کی سڑکوں پر خونی ٹینکرز کا رقص تھم نہ سکا، کورنگی بلال چورنگی ایم ٹو کمپنی کے قریب واٹر ٹینکر کی ٹکر سے ایک اور نوجوان زندگی کی بازی ہار گیا۔ اس افسوسناک واقعے پر امیرجماعت اسلامی ضلع کورنگی مرزا فرحان بیگ نے گہرے دکھ اور رنج...
کراچی: شہر قائد کے علاقے پرانا گولیمار میں پولیس اور جرائم پیشہ عناصر کے درمیان ہونے والا فائرنگ کا تبادلہ ایک بڑے انجام تک جا پہنچا۔ کیماڑی پاک کالونی پولیس اور مسلح ملزم کے درمیان مبینہ مقابلے کے دوران پولیس پر فائرنگ کرنے والا ایک ملزم زخمی حالت میں گرفتار کر لیا...
انگلینڈ کی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان بین اسٹوکس گیند لگنے سے شدید زخمی ہوگئے ہیں اور سوشل میڈیا پر جاری تصویر میں ان کے چہرے پر گہرے زخم دیکھے جاسکتے ہیں۔ برطانوی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق بین اسٹوکس ٹریننگ سیشن کے دوران چہرے پر گیند لگنے سے زخمی ہوگئے ہیں۔ بین اسٹوکس نے سوشل...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے مشترکہ پارلیمانی پارٹی اجلاس کا اعلامیہ جاری کردیا گیا ہے جب کہ مشترکہ اعلامیے میں 8 فروری کو ملک گیر پرامن ہڑتال اور احتجاج کا اعلان کیا گیا ہے۔پی ٹی آئی کے مشترکہ پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیہل آفریدی نے خصوصی طور پر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">انگلینڈ کی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے کپتان بین اسٹوکس ٹریننگ سیشن کے دوران ایک حادثے کا شکار ہو گئے، دوران سیشن کرکٹ بال چہرے پر لگنے سے وہ شدید زخمی ہو گئے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق گیند لگنے کے باعث ان کے چہرے پر سوجن، نیل اور کٹ کے نشانات نمایاں ہیں۔بین...
مقامی ذرائع کے مطابق دھماکے کے بعد ٹی بی ایس اور گیس ترسیلی لائن مکمل طور پر تباہ ہو گئی اور گیس کا مسلسل اخراج جاری ہے۔ اسلام ٹائمز۔ لکی مروت میں بھانہ منجیوالا کے قریب نامعلوم افراد نے دھماکہ خیز مواد کے ذریعے مین گیس پائپ لائن کے ٹی بی ایس کو تباہ کر...
لاہور:(نیوزڈیسک) پنجاب پولیس کی جانب سے انسدادِ پتنگ بازی ایکٹ کی خلاف ورزی پر صوبہ بھر میں کریک ڈاؤن جاری ہے۔ ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب بھر میں 141 مقدمات درج کیے گئے جبکہ 153 ملزمان کو گرفتار کیا گیا۔ کارروائیوں کے دوران ملزمان کے...
روس نے امریکا کے ساتھ آخری جوہری اسلحہ کنٹرول معاہدے نیو اسٹارٹ (New START) کی مدت ختم ہونے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اب بھی جوہری ہتھیاروں کی حد سے متعلق بات چیت کے لیے تیار ہے۔ ماسکو میں کریملن کے ترجمان دمتری پیسکوف نے کہا کہ اگر واشنگٹن...
ایک روز قبل ممبئی کے مہنگے ترین علاقے جوہو رات گئے گولیوں کی گھن گرج سے گونج اُٹھا جس میں نشانہ معروف فلم ساز روہت شیٹی تھے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق پولیس نے بالی ووڈ فلم ساز روہت شیٹی کی ممبئی میں رہائش گاہ کے باہر فائرنگ کے واقعے کی تحقیقات تیز کر دیں ہیں۔...
پاکستانی شوبز کی سینئر میزبان، اینکر اور سماجی کارکن مشی خان اداکارہ ہانیہ عامر کے حوالے سے کچھ سوالات اٹھائے ہیں جنہوں نے سوشل میڈیا پر خاصی توجہ حاصل کر لی ہے۔ مشی خان ایک بار پھر اپنے دوٹوک مؤقف کے باعث خبروں کی زینت بن گئی ہیں۔ وہ مختلف معاملات پر کھل کر رائے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">راولپنڈی: پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ بھارت کے مظالم، انسانی حقوق کی مسلسل خلاف ورزیاں کشمیری عوام کی جائز جدوجہد اور ان کی امنگوں کو دبانے میں ناکام رہی ہیں، مقبوضہ وادی کشمیریوں کی امنگوں کے مطابق جلد آزادی کی...
لاہورمیں 8،7،6 فروری کو بسنت پر اشتعال انگیزی روکنے کیلئے دفعہ 144 نافذ کردی گئی ہے۔نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ بسنت پرمذہبی ہم آہنگی اور امن عامہ برقرار رکھنے کیلئے مختلف پابندیاں عائد کی گئی ہیں۔پتنگوں پر مقدس کتب، مذہبی مقامات یا کسی شخصیت کی تصویر لگانے پر پابندی ہوگی،اس طرح کسی ملک یا...
فوٹو: آن لائن بسنت پر مذہبی ہم آہنگی اور امنِ عامہ برقرار رکھنے کیلئے بعض پابندیاں عائد کی گئی ہیں۔محکمہ داخلہ نے نوٹی فکیشن جاری کردیا، جس کے مطابق پتنگوں پر مقدس کتب، مذہبی مقامات، کسی شخصیت کی تصویر لگانے پر پابندی ہے، کسی ملک یا سیاسی جماعت کے جھنڈے کی تصویر والی پتنگیں...
بسنت پر اشتعال انگیزی روکنے کے لیے مختلف پابندیاں نافذ کردی گئیں۔محکمہ داخلہ پنجاب کے مطابق مذہبی ہم آہنگی اور امنِ عامہ برقرار رکھنے کے لیے بعض پابندیاں عائد کی گئی ہیں۔اس حوالے سے جاری ہونے والے نوٹیفکیشن کے مطابق پتنگوں پرمقدس کتب، مذہبی مقامات یا کسی شخصیت کی تصویر لگانے پر پابندی ہے ساتھ...
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) نائب وزیراعظم اور وزیرخارجہ اسحاق ڈار نے مطالبہ کیا ہے کہ عالمی برادری مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی سنگین صورتحال کا نوٹس لے۔ یومِ یکجہتی کشمیر کے موقع پر اپنے پیغام میں وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا کہنا تھا کہ ہندوتوا پر مبنی نظام کے تحت مقبوضہ کشمیر کے عوام کو...
لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ بسنت فیسٹیول کے دوران شہری اپنے بچوں اور ماحول کے تحفظ کا خاص خیال رکھیں، موٹرسائیکل پر پابندی ہوگی، شہری فری ٹرانسپورٹ استعمال کریں۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق مریم اورنگزیب نے واضح کیا کہ بسنت کے دوران شہری کم...
ایک امریکی ڈیفنس ویب سائٹ نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران کو روسی ساختہ Mi-28 Havoc جنگی ہیلی کاپٹروں کی فراہمی کے شواہد سامنے آنا شروع ہو گئے ہیں۔ ویب سائٹ کے مطابق حالیہ دنوں میں ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہے جس میں روسی ساختہ Mi-28NE جنگی ہیلی کاپٹر کو ایرانی...
بھارت کے شہر ممبئی میں ایک رہائشی عمارت کی لفٹ میں گیس سے بھرے پارٹی غبارے پھٹنے سے خوفناک واقعہ پیش آیا، جس کے نتیجے میں دو افراد جھلس کر زخمی ہو گئے۔ یہ واقعہ ممبئی کے علاقے گورے گاؤں ویسٹ میں واقع انمول ٹاور میں پیر کی شب پیش آیا۔ میڈیا رپورٹس کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ایک امریکی ڈیفنس ویب سائٹ نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران کو روسی ساختہ Mi-28 Havoc جنگی ہیلی کاپٹروں کی فراہمی کے شواہد آنا شروع ہو گئے ہیں۔رپورٹ کے مطابق سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی ایک ویڈیو میں Mi-28NE ہیلی کاپٹر کو ایرانی دارالحکومت تہران کے اوپر پرواز کرتے دیکھا جا...
یومِ یکجہتیٔ کشمیر کے موقع پر پاک فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) نے ایک نیا ولولہ انگیز ترانہ جاری کر دیا ہے، جو کشمیری عوام سے غیر متزلزل محبت، یکجہتی اور وابستگی کا بھرپور اظہار ہے۔ ترانے کے دل میں اتر جانے والے بول ’’کشمیر ہے پاکستان‘‘ اس حقیقت کی عکاسی...
فائل فوٹو وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے یومِ یکجہتی کشمیر کے موقع پر کشمیری عوام کے ساتھ بھرپور یکجہتی کا اظہار کیا ہے۔اپنے پیغام میں محسن نقوی نے کہا کہ پاکستان کا بچہ بچہ مظلوم کشمیری عوام کے ساتھ غیر متزلزل عزم کا اظہار کرتا ہے۔ انہوں نے کشمیریوں کی طویل جدوجہد اور بے مثال قربانیوں...
وزیرِ اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے کہاہے کہ بھارت کے مظالم کشمیریوں کے حوصلے پست نہیں کرسکتے، آزادی کی جدوجہد منزل پا کر رہے گی،بلوچستان کا بچہ بچہ اپنے کشمیری بھائیوں کے ساتھ کھڑا ہے۔ یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر جاری کیے گئے پیغام میں سرفراز بگٹی نے کہا کہ کشمیری عوام 7 دہائیوں...
پاکستان نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی (بی ایل اے) کو پابندیوں کی فہرست میں شامل کرنے کی زیرِ غور درخواست منظور کرنے کا مطالبہ کر دیا ہے۔ اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار احمد نے سلامتی کونسل کے اجلاس میں دہشت گردی سے عالمی امن و...