2026-07-24@16:20:51 GMT
تلاش کی گنتی: 17828
«ہم ا ہنگی»:
سابق قومی کپتان سلمان بٹ کا کہنا ہے کہ پاک بھارت میچ کو محض دباؤ کے زاویے سے نہیں دیکھنا چاہیے بلکہ یہ وہ موقع ہوتا ہے جہاں ایک کھلاڑی خود کو ہمیشہ کے لیے منوا سکتا ہے۔ نجی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ عام شائق شاید اس دباؤ کا اندازہ...
نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے وزیراعظم شہباز شریف کے دورۂ واشنگٹن سے قبل اسلام آباد میں امریکا کی ناظم الامور نیٹلی بیکر سے اہم ملاقات کی۔ یہ ملاقات 15 فروری کو ہونے والے بورڈ آف پیس کے پہلے اجلاس میں شرکت کے تناظر میں کی گئی، جس میں پاکستانی وفد کی...
وفاقی وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ معیشت کی ڈیجیٹلائزیشن سے شفافیت آئے گی، محصولات میں اضافہ ہو گا۔ لاہور میں ایف پی سی سی آئی میں خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ تعمیراتی شعبے میں کام ہو رہا ہے، ٹیکس نیٹ کو وسیع کر رہے ہیں۔ وفاقی وزیر نے کہا...
پیٹرولیم مصنوعات 16فروری سے مہنگی ہونے کا امکان ہے۔ انڈسٹری ذرائع کے مطابق پیٹرول 4 روپے39 پیسے فی لیٹر مہنگا ہو سکتا ہے جبکہ ڈیزل کی قیمت 5 روپے 40 پیسے فی لیٹر بڑھنے کا امکان ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ مٹی کا تیل 4 روپے فی لیٹر اور لائیٹ ڈیزل آئل 6...
چین اور امریکہ کے درمیان تعاون زیر و سم گیم سے بہتر ہے، چینی وزیر خارجہ WhatsAppFacebookTwitter 0 14 February, 2026 سب نیوز بیجنگ :چینی وزیر خارجہ وانگ ای نے میونخ سیکورٹی کانفرنس کے دوران امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو سے ملاقات کی۔ہفتہ کے روز وانگ ای نے کہا کہ صدر شی جن پھنگ...
بھارتی شہری نے نیویارک میں سکھ علیحدگی پسند کے خلاف ناکام قتل کے منصوبے میں ملوث ہونے کا اعتراف کر لیا
نیویارک(نیوز ڈیسک)ایک بھارتی شہری نے نیویارک میں ایک سکھ علیحدگی پسند کے خلاف ناکام قتل کے منصوبے میں ملوث ہونے کا اعتراف کر لیا ہے۔ یہ واقعہ دنیا بھر میں سکھ برادری کے خلاف ہونے والے سلسلہ وار حملوں کا حصہ تصور کیا جا رہا ہے۔ وفاقی عدالت میں جمعہ کو پیش ہونے والے نِکھل...
کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں گھر میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا۔ پولیس کے مطابق جاں بحق ہونے والے شخص کی دانش کے نام سے شناخت ہوئی ہے جس کی لاش اسپتال منتقل کر دی گئی ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ مقتول نابینا تھا اور یہ واقعہ آپس کی...
مقبوضہ جموں و کشمیر کے دیگر کئی اضلاع میں بھی قابض بھارتی فورسز کی طرف سے محاصرے اور تلاشی کی کارروائیوں، چھاپوں اور لوگوں کو ہراساں کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔ اسلام ٹائمز۔ بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فورسز نے سری نگر کے معروف تجارتی مرکز لال چوک میں...
ویب ڈیسک :سپر ہائی وے پر کاٹھور کے قریب پیش آنے والے خوفناک ٹریفک حادثے میں جاں بحق افراد کی تعداد میں مزید اضافہ ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق حادثے میں زخمی ہونے والا ایک اور کمسن بچہ دوران علاج دم توڑ گیا، جس کے بعد مجموعی اموات کی تعداد بڑھ کر 13 تک جاں پہنچی...
اقوام متحدہ کی ایجنسی یو این ایچ سی آر نے کہا ہے کہ 2026 کے آغاز سے اب تک تقریباً ایک لاکھ 50 ہزار افغان شہری پاکستان اور ایران سے واپس افغانستان جا چکے ہیں۔ اکتوبر 2023 سے اب تک دونوں ممالک سے مجموعی طور پر 54 لاکھ افغان وطن لوٹ چکے ہیں۔ ادارے کے...
خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ محمد سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان کے ساتھ رویہ خطرناک بات ہے، اس سے نفرتیں اتنی بڑھ جائیں گی کہ کوئی سنبھالنے والا نہیں ہوگا۔ وزیراعلی خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی نے اسلام آباد میں کے پی ہاؤس کے باہر میڈیا...
کراچی: اورنگی ٹاؤن میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے نابینا شخص جاں بحق ہوگیا۔ پولیس کے مطابق واقعہ ضلع ویسٹ کے علاقے اورنگی ٹاؤن سیکٹر 13 سی میں شاداب گراؤنڈ کے قریب پیش آیا، جہاں نامعلوم ملزمان نے فائرنگ کرکے 40 سالہ دانش ولد امیر حسین کو قتل کردیا۔ مزید پڑھیں کراچی؛...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کابل (انٹرنیشنل ڈیسک) افغانستان کے بعض علاقوں میں جمعہ کی صبح 4.5 شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیاگیا ہے جس سے 3 افراد عمارتوں سے چھلانگیں لگانے سے زخمی ہو گئے۔ خبررساں اداروں کے مطابق امریکی جیوجیکل سروے نے اپنی رپورٹ میں بتایا کہ افغانستان کے بعض علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260214-01-11 واشنگٹن /تہران (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو خبردار کیا ہے کہ اگر تہران نے اپنے جوہری پروگرام پر معاہدہ نہ کیا تو اسے انتہائی تکلیف دہ نتائج کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ امریکی صدر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایران کے ساتھ معاہدہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (پ ر)رمضان المبارک ’شہر المواساۃ‘ہے۔ یہ مہینہ ہمیں باہمی تعلقات میں نرمی، ایثار اور احسان کے رویے کو اپنانے کا درس دیتا ہے۔ ان خیالات کا اظہار ناظمہ ضلع گلبرگ وسطی طلعت ندیم نے استقبالِ رمضان کے پروگرام سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ ان کا کہنا تھا، رمضان نزولِ قرآن کا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)پاکستان سنی تحریک کے سینئر مرکزی نائب صدر محمد خالد قادری نے وزیر اعظم اور وفاقی وزیر توانائی و پیداوار گیس اور بجلی کے بلوں میں فکسڈ چارجز کا خاتمہ کروائیں ،گیس جو کہ شہریوں کو ملتی نہیں اور کوئی پوچھنے والا نہیں عوام کو ذہنی مریض بنایا جارہا ہے عوام...
پچھلے سال دوران جنگ اسرائیل اور امریکا کے جنگی طیارے ایران کی فضا میں اس سوچ پر دندناتے پھرتے ٹارگٹوں پہ بے دریغ بم پھینکتے رہے تھے کہ ایرانی دفاع ان کی شناخت کا کوئی طاقتور ریڈار سسٹم نہیں رکھتا،لہذاٰ اب ایران نے چین سے جدید ترین اور طویل فاصلے تک نظر رکھنے والے ریڈار...
اسکرین گریب/ فیس بک نعیم الرحمان جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ عیدالفطر کے بعد ملک گیر عوامی تحریک چلائیں گے، ہم چاروں صوبوں میں جائیں گے۔ امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان کے ہمراہ اسلام آباد میں اپنی رہائش گاہ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مولانا فضل...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد:مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ عیدالفطر کے بعد پورے ملک میں عوامی مہم شروع کی جائے گی، جبکہ عالمی سطح پر حکومتی فیصلوں اور مبینہ امن بورڈ اجلاس پر شدید تحفظات کا اظہار کیا گیا ہے۔حافظ نعیم الرحمان کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئےمولانا فضل الرحمان نے کہا...
راولپنڈی کے 22فیڈرز پراتوار کو بجلی کی فراہمی صبح سات بجے سے شام 6بجے تک معطل رہے گی ،آئیسکونے شیڈول جاری کر دیا
راولپنڈی کے 22فیڈرز پراتوار کو بجلی کی فراہمی صبح سات بجے سے شام 6بجے تک معطل رہے گی ،آئیسکونے شیڈول جاری کر دیا WhatsAppFacebookTwitter 0 13 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز)اسلام آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی (آئیسکو ) اپنے صارفین کو آگاہ کرتی ہے کہ سواں انڈر پاس کی تعمیرکے باعث 132کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: پستے نہ صرف ذائقے میں لذیذ ہیں بلکہ صحت کے لیے بھی بے شمار فوائد رکھتے ہیں۔ غذائی ماہرین کے مطابق پستے دل کی صحت، وزن کے کنٹرول اور توانائی بڑھانے میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ پستے اینٹی آکسیڈنٹس، وٹامنز اور منرلز سے بھرپور ہوتے...
بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا نے شوہر کے ساتھ تعلقات سے متعلق گردش کرنے والی افواہوں پر خاموشی توڑتے ہوئے واضح انداز میں ردعمل دیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ اگر کچھ لوگ ان کی شادی کے خاتمے کے خواہش مند ہیں تو وہ اپنی خواہش دل میں رکھیں، کیونکہ انہوں نے ایسی...
کولمبو میں ہونے والے آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈ کپ 2026 کے گروپ اے کے بڑے مقابلے میں پاکستان کو روایتی حریف بھارت کا سامنا ہے، اور اس میچ میں سابق کپتان بابر اعظم ایک مرتبہ پھر قومی ٹیم کے لیے کلیدی کردار ادا کریں گے۔ یہ ہائی وولٹیج مقابلہ 15 فروری کو...
اسلام آباد: (نیوزڈیسک) اوگرا نے فروری کے لیے ایل این جی کی نئی قیمت کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی کی جانب سے نوٹیفکیشن کے مطابق ایل این جی کی قیمت 0.06 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو مہنگی کی گئی۔ نوٹیفکیشن کے مطابق سوئی ناردرن سسٹم پر...
اسلام آباد: ائیر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو کی انڈونیشین صدر سے ملاقات ہوئی جس میں دونوں نے دفاعی تعاون کے فروغ پر زور دیا، انڈونیشین صدر نے پاک فضائیہ کے جدید تربیتی نظام اور ایرو اسپیس ترقیاتی ڈھانچے سے استفادہ کرتے ہوئے اپنی دفاعی صلاحیتیں بڑھانے میں گہری دلچسپی کا اظہار...
فروری کیلئے لیکویفائیڈ نیچرل گیس (ایل این جی) مہنگی کردی گئی، اوگرا نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ اسلام آباد سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ایل این جی کی قیمت 0.06 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو مہنگی کی گئی۔ نوٹیفکیشن کے مطابق سوئی ناردرن سسٹم پر ایل این جی کی نئی قیمت 11.33 ڈالر...
سوئی ناردرن گیس کمپنی حکام نے اعلان کیا ہے کہ گیس کا آر ایل این جی کنکشن کا کوٹہ ختم ہوگیا ہے۔ حکام کے مطابق آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے رواں مالی سال 1 لاکھ 61 ہزار نئے گیس کنکشنز کا کوٹہ منظور کیا تھا۔ حکام کے مطابق آر ایل این جی کا...
سردار اختر مینگل کے استعفیٰ سے قومی اسمبلی میں خالی ہونیوالی نشست این اے 256 خضدار پر ضمنی انتخابات کے شیڈول کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ پولنگ 5 اپریل ہوگی۔ اسلام ٹائمز۔ بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ اختر مینگل کے استعفیٰ سے خالی ہونیوالی قومی اسمبلی ک نشست پر 5 اپریل کو پولنگ ہوگی۔...
آئی سی سی ٹی20 ورلڈ کپ 2026 کے 20 ویں میچ میں یو اے ای نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد کینیڈا کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی۔ بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں کھیلے گئے گروپ ڈی کے میچ میں یو اے ای نے شاندار کم بیک کرتے ہوئے کینیڈا کے خلاف آخری اوور...
لاہور کے بعد وادی کوئٹہ میں بھی بسنت میلے کا باقاعدہ آغاز ہو گیا ہے۔ 13 سے 15 فروری تک جاری رہنے والے اس رنگا رنگ میلے کو شہری دہشتگردی کے حالیہ واقعات کے بعد خوف کی فضا توڑنے اور زندگی کی رونقیں بحال کرنے کی ایک مثبت کوشش قرار دے رہے ہیں۔ کوئٹہ سمیت...
وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں زیر تعمیر نئی جیل دو ماہ کے اندر مکمل ہو جائے گی. جس کے بعد بانی پی ٹی آئی عمران خان کو وہاں منتقل کیا جائے گا۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے محسن نقوی کا کہنا تھا کہ چونکہ بانی پی ٹی آئی کو سزا...
ایل این جی کی قیمت میں اضافہ، اوگرا نے نوٹیفکیشن جاری کردیا WhatsAppFacebookTwitter 0 13 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد(سب نیوز)اوگرا نے فروری کے لیے ایل این جی کی نئی قیمت کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی کی جانب سے نوٹیفکیشن کے مطابق ایل این جی کی قیمت 0.06 ڈالر...
لاہور (نیوزڈیسک)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف نے ہیلتھ کانفرنس میں شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ صحت کے شعبے کی ترقی کیلئے میری ٹیم بھرپور کام کر رہی ہے، 10ہزار 300 بچوں کے دل کا آپریشن کرنے سے انہیں نئی زندگی ملی، عوام کو معیاری علاج کی فراہمی یقینی بنا رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق...
اورنگی ٹاؤن میں والدہ کی ڈانٹ سے دلبرداشتہ ہوکر نویں جماعت کی طالبہ نے گلے میں رسی کا پھندا لگا کرخود کشی کرلی۔ تفصیلات کےمطابق پاکستان بازارتھانے کے علاقےاورنگی ٹاؤن سیکٹرساڑھے 11 ڈسکو موڑ عبداللہ بن مسجد کے قریب گھرسے جوان لڑکی کی گلے میں پھندا لگی لاش ملی ہے۔ متوفیہ لڑکی کی لاش قانونی...
اسلام آباد: اوگرا نے درآمدی ایل این جی مہنگی کردی، قیمت میں 0.06 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو کا اضافہ کردیا گیا۔ آئل اینڈ گیس ڈیولپمنٹ اتھارٹی نے فروری کے لیے نئی قیمت کا نوٹی فکیشن جاری کر دیا۔ نوٹی فکیشن کے مطابق سوئی ناردرن سسٹم پر ایل این جی کی قیمت 11.33ڈالر فی...
سابق قومی ٹیسٹ کرکٹر اور مایہ ناز کمنٹیٹر عامر سہیل کا ایشون کی عثمان طارق سے متعلق وائرل ویڈیو پر ردعمل سامنے آگیا۔ عامر سہیل نے عثمان طارق کے بولنگ ایکشن کے حوالے سے بھارتی اسپنر روی چندرن ایشون کے حالیہ دعویٰ کو مکمل طور پر مسترد کرتے ہوئے اسے غیر عملی قرار دے دیا...
بالی ووڈ اداکار رنویر سنگھ کو ایک مرتبہ پھر مبینہ طور پر بشنوئی گینگ کی جانب سے دھمکی آمیز پیغام موصول ہوا ہے جس میں ان کے عملے کو نقصان پہنچانے کی وارننگ دی گئی ہے۔ دھمکی ایک نامعلوم شخص کی جانب سے وائس نوٹ کے ذریعے دی گئی ہے جس نے خود کو گینگ...
حکومت کھاد کمپنیوں کے غیر متوقع منافع واپس لینے کے لیے سیس عائد کرنے کی تجویز پر غور کر رہی ہے اور اس مقصد کے تحت حاصل ہونے والی رقم کو کسانوں کے لیے مختص کرنے کا منصوبہ زیر غور ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اس سلسلے میں مختلف آپشنز کا جائزہ لینے کے لیے...
سٹی42: پیرافورس کے فزیکل ٹیسٹ کے دوران مبینہ بے ضابطگی سامنے آئی ہے، جہاں من پسند امیدواروں کو مبینہ طور پر دوڑ کے دوران بیچ راستے شامل کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق رننگ ٹیسٹ کے دوران تین امیدواروں کو اختتامی پوائنٹ کے قریب پیرافورس کی گاڑی سے اتار کر دوڑ میں شامل کیا...
قومی کرکٹر اعظم خان جو اکثر اپنے وزن کی وجہ سے خبروں کی زینت بنتے رہے ہیں انہوں نے حال ہی میں اپنی شاندار تبدیلی کی جھلک سوشل میڈیا پر شیئر کی ہے۔ اعظم خان نے فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک اسٹوری کے ذریعے مداحوں کو حیران کر دیا۔ اسٹوری میں انہوں...
ملاقات کولمبو میں اجلاس کی صورت میں ہوگی، سربراہان پویلین میں ایک ساتھ نظر آئیں گے اس اقدام کا مقصد بھارت، بنگلادیش، پاکستان میں کشیدہ تعلقات کو بہتر بنانا ہے، آئی سی سی انٹرنیشنل کرکٹ کونسل پاکستان، بھارت اور بنگلادیش کے بگڑتے تعلقات پر ایک ایم فیصلہ کیا ہے جس پر عملدرآمد پاک بھارت میچ...