2026-07-24@16:20:53 GMT
تلاش کی گنتی: 17828

«ہم ا ہنگی»:

    اسلام آباد پولیس کی انسداد ڈکیتی یونٹ نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے گھریلو چوری کی وارداتوں میں ملوث سابقہ ریکارڈ یافتہ منظم کباڑی گینگ کے 3 ارکان کو سرغنہ سمیت گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان میں سدھیر، عبدالرحمان اور وحید اللہ شامل ہیں، جو تھانہ لوہی بھیر اور تھانہ بنی گالہ کے متعدد...
    بلوچ لبریشن آرمی (بی ایل اے) کی حالیہ کارروائیوں نے ظاہر کیا ہے کہ یہ گروہ اب روایتی علیحدگی پسند تنظیم کے بجائے جدید دہشتگردانہ طریقوں پر عمل پیرا ہے۔ 31 جنوری کو بلوچستان میں کیے گئے ہم آہنگ حملوں میں درجنوں شہری اور سیکیورٹی اہلکار ہلاک ہوئے۔ مزید پڑھیں: نوشکی، کالعدم بی ایل اے کی...
    قومی کرکٹ ٹیم کے سابق آل راؤنڈر عماد وسیم کی سوشل میڈیا انفلوئنسر نائلہ راجہ سے شادی کے بعد ان کی سابق اہلیہ ثانیہ اشفاق کی جانب سے سنگین الزامات سامنے آئے ہیں۔ ثانیہ اشفاق نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک پوسٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ دسمبر 2023 میں لاہور میں...
    وسطی سوڈان کے علاقے شمالی کردفان میں ایک مصروف بازار پر ڈرون حملے کے نتیجے میں کم از کم 28 افراد ہلاک ہو گئے۔ انسانی حقوق کی تنظیم ایمرجنسی لائرز کے مطابق حملہ اتوار کو قصبہ سوداری کے قریب الصفیہ مارکیٹ میں اس وقت کیا گیا جب وہاں خواتین اور بچوں سمیت شہریوں کی بڑی...
    کراچی کی قدیم ماہی گیر بستی ابراہیم حیدری کی تنگ گلیوں میں 2 خاندانوں کے لیے وقت جیسے تھم سا گیا ہے۔ وہ ایک ایسے اذیت ناک سوال کے ساتھ جی رہے ہیں جس کا جواب تاحال نہیں مل سکا، اور وہ ہے: ان کے بچے گھر کب آئیں گے؟ 10 سالہ ظہیر اور 14...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260217-08-25 اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت کا پاکستان سے معرکہ حق میں خفت اٹھانے کے بعد اس کے جنگی جنون میں اضافہ ہونے لگا، اس حوالے سے بھارت اب فرانس سے 26 کے بجائے 31 رافیل لڑاکا طیارے خریدے گا۔ میلیٹرنی کی رپورٹ کے مطابق بھارت فرانس سے رافیل لڑاکا طیاروں کے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد،پڈعیدن(نمائندہ جسارت) حیدر آباد میںٹھنڈی سڑک پر رانی باغ کے قریب کار اور موٹر سائیکل کے درمیان تصادم کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق، تین افراد زخمی ہوگئے، زخمیوں کو سول اسپتال حیدرآباد میں علاج کیلیے منتقل کردیا گیا۔ تیز رفتار کار اور موٹر سائیکل کے درمیان ہونے والے خوفناک تصاد...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پشاور( مانیٹر نگ ڈ یسک )خیبر کے علاقے باڑہ میں بارودی سرنگ کے دھماکے میں راہ گیر خاتون جاں بحق ہوگئی۔اس حوالے سے ڈی پی او وقار احمد نے بتایا ہے کہ دھماکا خیبر میں تھانہ باڑہ کے علاقے کڑپہ میں ہوا جس کے بعد سیکورٹی فورسز جائے وقوع پہنچ گئیں اور...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260217-01-22 تہران /جنیوا /واشنگٹن /براتسلاوا (مانیٹرنگ ڈیسک) ایرانی پاسدارانِ انقلاب بحریہ نے آبنائے ہرمز میں ’اسمارٹ کنٹرول آف دی اسٹریٹ آف ہرمز‘ مشقوں کا آغاز کردیا۔ ایرانی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ان مشترکہ مشقوں کی نگرانی اور فیلڈ مانیٹرنگ پاسداران انقلاب کے کمانڈر میجر جنرل محمد پاکپور کر رہے ہیں۔ خبر...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی( اسٹاف رپورٹر ) اقبال مارکیٹ تھانے کی حدود اورنگی ٹاؤن میں واقع ایک معروف پرنس جیولری شاپ پر ڈکیتی کی واردات کا انکشاف ہوا ہے، جس میں نامعلوم ملزمان نے دکان کی دیوار توڑ کر کروڑوں روپے مالیت کا سونا، ہیرے اور قیمتی پتھر لوٹ لیے۔ پولیس کے مطابق اقبال مارکیٹ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)پاکستان پیپلز پارٹی ضلع حیدرآباد کے سابق سیکرٹری اطلاعات و سینئر رہنما احسان ابڑو نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہباز حکومت مسلسل عوام کی زندگیوں کو جہنم میں تبدیل کرنے کے ایجنڈے پہ گامزن ہے، پہلے نیٹ میٹرنگ صارفین...
    کراچی: ملیر کینٹ کے علاقے بھٹائی آباد پی آئی اے سوسائٹی گیٹ نمبر 3 کے قریب فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس نے موقع پر پہنچ کر شواہد حاصل کر کے مقتولین کی لاشوں کو چھیپا کے رضا کاروں نے ضابطے کی کارروائی کے جناح اسپتال منتقل کیا۔...
    قومی کرکٹ ٹیم کے سابق آل راؤنڈر عماد وسیم نے نائلہ راجہ کے ساتھ شادی کی تصدیق کردی۔ عماد وسیم نے سماجی رابطے کی سائٹ انسٹاگرام پر اپنی ماضی کی زندگی، بچوں اور دوسری شادی سے متعلق تفصیلی پوسٹ کی۔ اپنی پوسٹ میں انہوں نے لکھا کہ میں نے پہلی شادی کے بعد بہت تکلیف...
    بحریہ یونیورسٹی اسلام آباد کے 28ویں کانووکیشن کی تقریب میں پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل نوید اشرف مہمان خصوصی کے طور پر شریک ہوئے۔ مسلح افواج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق نیول چیف نے تقریب میں طلبا میں اسناد اور میڈلز تقسیم کیے، جن میں مختلف شعبوں کے 3300 طلبہ...
    قومی کرکٹر عماد وسیم نے دوسری شادی کرلی ہے۔ سوشل میڈیا پر اپنے ایک بیان میں انہوں نے لکھا کہ میں نے اپنی زندگی کے مشکل ترین ادوار میں سے ایک کا سامنا کیا جب میری شادی کامیاب نہ ہو سکی۔   View this post on Instagram   A post shared by Imad Wasim (@imadwasim)...
    بالی ووڈ کے معروف اداکار اکشے کمار نے اپنی زندگی کے ایک ایسے واقعے کا ذکر کیا ہے جس نے انہیں نہ صرف خوفزدہ کیا بلکہ طویل عرصے تک شرمندگی کا احساس بھی دلایا۔ تین دہائیوں سے زائد عرصے پر محیط کیریئر میں بے شمار کامیابیاں سمیٹنے والے اس ایکشن اسٹار نے بتایا کہ...
    لوگ خدا نہیں ہوتے سب سے بڑی نیکی اس حقیقت کا اعتراف ہے کہ اس دنیا میں سارااختیار صرف ایک خدا کو حاصل ہے اور انسان بالکل عاجز اور بے بس ہے۔ پہلا شخص جس نے ایورسٹ پراپنا قدم رکھنے کی سنجیدہ کوشش کی وہ ایک انگریز موریس ولسن تھا ،اس نے 1934 میں اس...
      کراچی: (نیوزڈیسک) سائبر خطرات کے خلاف ریڈ الرٹ، سٹیٹ بینک آف پاکستان نے ملک گیر پلان جاری کر دیا۔ پہلی بار ملک گیر سائبر شیلڈ سسٹم سٹیٹ بینک وژن 2028 کا حصہ ہے، سٹیٹ بینک کے مطابق بینکوں اور مالیاتی اداروں کے سسٹم کو ذیادہ محفوظ اورمظبوط بنانے کیلئےجدت اپنائی۔ ملک گیر بینکنگ...
    میانمار (سابقہ برما) میں سرگرم مسلح گروہ ارکان آرمی کی تحویل میں موجود 73 ماہی گیروں کو رہا کروا کر وطن واپس لے آیا گیا۔ یہ بھی پڑھیں: انتخابات میں مبینہ دھاندلی کے خلاف جماعت اسلامی بنگلہ دیش و اتحادیوں کا احتجاج بارڈر گارڈ بنگلہ دیش (بی جی بی) کے مطابق ماہی گیروں کی حوالگی دریائے...
      اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاور ڈویژن نے مستقبل میں سبسڈی سے متعلق پلان تیار کر لیا۔ مستقبل میں صارفین سے بجلی اور گیس کی پوری قیمت وصول کی جائے گی۔ صرف مستحق بجلی صارفین کو بے نظیر انکم اسپورٹس پروگرام کے تحت سبسڈی دی جائے گی۔ ذرائع پاور ڈویژن کے مطابق پاور ڈویژن نے مستقبل میں...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">تہران: خطے میں بڑھتی ہوئی جغرافیائی اور عسکری کشیدگی کے تناظر میں ایرانی پاسدارانِ انقلاب کی بحری شاخ نے آبنائے ہرمز میں وسیع پیمانے پر بحری مشقوں کا آغاز کر دیا ہے، جنہیں ’اسمارٹ کنٹرول آف دی اسٹریٹ آف ہرمز‘ کا نام دیا گیا ہے، ان مشقوں کا مقصد نہ صرف دفاعی...
    لاہور: جنوبی چھاونی کے علاقے میں دو سگی بہنوں کو تین ملزمان نے زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ پولیس نے لڑکیوں کی والدہ کے بیان پر ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا، مدعیہ کے بیان کے مطابق ملزمان رشتے دکھانے کا بہانہ بنا کر دونوں بہنوں کو گھر سے لیکر گئے تھے۔ ایف آئی...
    بانی پی ٹی آئی  عمران خان کی بہن نورین خان نے کہا ہے کہ عمران خان کی بینائی میں بہتری آئی ہے، ذاتی ڈاکٹرز کی نگرانی  میں علاج کیا جائے۔نورین خان کے ایکس اکائو نٹ سے کی گئی پوسٹ کے مطابق اڈیالہ جیل کے اندر  عمران خان  کا طبی معائنہ کیا گیا۔ طبی معائنے کے...
    دانیال چوہدری---فائل فوٹو پارلیمانی سیکریٹری اطلاعات و نشریات دانیال چوہدری نے کہا ہے کہ بانیٔ پی ٹی آئی کو پہلے بھی تمام سہولتیں فراہم کی گئی ہیں، انہیں علاج کی جیسی سہولت کی ضرورت ہو گی فراہم کریں گے۔میڈیا سے گفتگو کے دوران دانیال چوہدری نے کہا کہ میڈیکل بورڈ جو سفارش کرے گا اس پر کوئی...
    ڈائریکٹر سمیع جلبانی ، انسپکٹر کاشف علی کے اکٹھ میں تعمیراتی لاقانونیت میں غیرمعمولی اضافہ اللہ والا ٹاؤن پلاٹ نمبر R741پر کمرشل عمارت تعمیر ، عوامی شکایات پر سرکاری خاموشی کورنگی کے عوام کے لیے یہ ایک تلخ حقیقت ہے کہ جن افسران پر انہیں غیرقانونی تعمیرات سے بچانے کی ذمہ داری سونپی گئی ہے...
    سندھ ہائی کورٹ میں کنٹونمنٹ بورڈ کلفٹن کی جانب سے آفس اور شو روم سیل کیے جانے کے خلاف درخواست کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔ وکیل سی بی سی نے مؤقف اختیار کیا کہ شو روم میں لیتھیم بیٹریز کی موجودگی کی وجہ سے سیل کیا گیا، سانحہ گل...
    حافظ طاہر اشرفی — فائل فوٹو چیئرمین پاکستان علماء کونسل حافظ طاہر اشرفی بین المذاہب ہم آہنگی کانفرنس میں غیر معمولی تاخیر پر برہم ہو گئے۔انہوں نے لاہور میں ہونے والی تقریب میں غیر معمولی تاخیر پر تقریب کا بائیکاٹ کر دیا۔حافظ طاہر اشرفی کا کہنا ہے کہ ڈیڑھ گھنٹہ گزرنے کے باوجود کانفرنس صرف...
    اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاور ڈویژن نے مستقبل میں سبسڈی سے متعلق پلان تیار کر لیا۔ مستقبل میں صارفین سے بجلی اور گیس کی پوری قیمت وصول کی جائے گی۔ صرف مستحق بجلی صارفین کو بے نظیر انکم اسپورٹس پروگرام کے تحت سبسڈی دی جائے گی۔ نجی ٹی وی چینل سماء نیوز کے...
    پاکستانی شوبز انڈسٹری سے وابستہ معروف اداکار حسن نیازی کا کہنا ہے کہ مجھے منفی کردار ادا کرنا پسند ہیں لیکن اگر بطور فنکار مجھے دوبارہ زندگی ملے تو میں ہیرو بننا پسند کروں گا تاکہ جونیئرز کو وہ بات سکھا سکوں جو وہ نہیں سیکھ رہے۔ حال ہی میں اداکار نے پی ٹی وی...
    وزارتِ خارجہ نے اطلاع دی ہے کہ 17 فروری 2026 کو ڈھاکا میں منعقد ہونے والی بنگلہ دیش کی نئی منتخب حکومت کی تقریبِ حلف برداری میں پاکستان کی نمائندگی وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، احسن اقبال کریں گے۔ مزید پڑھیں: بنگلہ دیش کے نو منتخب وزیراعظم طارق رحمان منگل کو حلف اٹھائیں گے، مختصر کابینہ...
    وفاقی وزیر احسن اقبال بنگلادیش کے وزیراعظم طارق رحمان کی حلف برداری میں پاکستان کی نمائندگی کریں گے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ شہباز شریف بیرون ملک ہونے کے باعث بنگلادیشی وزیراعظم کی تقریب حلف برداری میں شرکت نہیں کریں گے۔ وزیراعظم جلد بنگلادیش کا دورہ کرکے نئے وزیراعظم کو مبارکباد دیں گے۔ ادھر...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: عارف حبیب گروپ کنسورشیم نے پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) میں حکومت کے باقی ماندہ 25 فیصد حصص خریدنے کا اعلان کر دیا ہے، جس کے بعد قومی فضائی کمپنی مکمل طور پر نجی شعبے کے کنٹرول میں آ جائے گی۔اس اقدام سے پی آئی اے کو مکمل نجی حیثیت...
    ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں بھارت کے ہاتھوں پاکستانی کرکٹ ٹیم کی شرمناک شکست پر امریکی پاکستانیوں نے شدید برہمی کا اظہار کیا ہے۔ امریکہ کی ریاست ٹیکساس کے شہروں ڈیلس اور ہیوسٹن میں پاک بھارت ہائی وولٹیج مقابلے سے قبل پاکستانی شائقینِ کرکٹ میں غیر معمولی جوش و خروش پایا جاتا تھا، کمیونٹی سینٹرز،...
    اسامہ ملک: کراچی میں دہشت گردی کا منصوبہ ناکام،کورنگی میں رینجرز اور سی ٹی ڈی کی مشترکہ کارروائی،فتنہ الہندوستان کے 3 مبینہ سہولت کار گرفتار کر لئے گئے ۔   تفصیلات کے مطابق  سندھ رینجرزاور سی ٹی ڈی پولیس نے کورنگی چکرا گوٹھ میں مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے فتنہ الہندوستان کے 3 انتہائی مطلوب سہولت...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">طارق رحمان کی بطور وزیراعظم حلف برداری کی تقریب 17 فروری کو منعقد ہوگی، جس میں پاکستان کی نمائندگی وفاقی وزیر احسن اقبال کریں گے۔سرکاری ذرائع کے مطابق شہباز شریف بیرونِ ملک مصروفیات کے باعث تقریب میں شرکت نہیں کر سکیں گے۔ تاہم وہ جلد بنگلا دیش کا دورہ کر کے نومنتخب...
     ویب ڈیسک :سپارکو  نے نیوی گیشن پوزیشننگ میں نئی تاریخ رقم کر دی۔ چولستان ریلی میں جدید ترین نیویگشن سسٹم کامیابی سے لانچ کردیا گیا ہے۔ ترجمان سپارکو کے مطابق سپارکو کا جدید پاک ایس بی اے ایس نیویگیشن سسٹم متعارف کروایا گیا ہے ۔ جس نے صحرا میں اعلیٰ درستی اور سگنل کی پائیداری...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260216-08-14 مظفرگڑھ(مانیٹر نگ ڈ یسک )مظفرگڑھ میں کچے کے علاقے میں 11 ڈاکوؤں نے ہتھیار ڈال دیے۔ ڈی پی او نے دعویٰ کیا ہے کہ کچے کے علاقے سے ڈاکوؤں کا صفایا ہوگیا ہے، ہتھیار ڈالنے والے ڈاکوؤں کا تعلق بوسن گینگ سے ہے۔ ڈی پی او کے مطابق گینگ کے 12...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(مانیٹر نگ ڈ یسک )پاک کالونی میں پولیس اور وفاقی حساس اداروں کی مشترکہ کارروائی میں لیاری گینگ سے تعلق رکھنے والا شوٹر مارا گیا۔ترجمان ایس ایس پی ضلع کیماڑی پولیس کے مطابق کارروائی کے دوران ملزمان کی جانب سے پولیس پر شدید فائرنگ کی گئی جس کے باعث پرانا گولیمار کے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">واشنگٹن /غزہ /تل ابیب (مانیٹرنگ ڈیسک) اسرائیل نے غزہ میں بمباری کرکے12 فلسطینیوں کو شہید کردیا اور حماس پر جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کا الزام بھی عاید کیا۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق غزہ محکمہ صحت کے عہدیداروں نے بتایا کہ اسرائیل نے بے گھر فلسطینیوں کے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260216-01-19 لاہور/سکھر /راولپنڈی/جیکب آباد/حیدرآباد( نمائندگان جسارت)کراچی میں پر امن دھرنا کے مظاہرین پر شیلنگ ، ظالمانہ تشدد اور سندھ حکومت کی فسطائیت کے خلاف وفاقی دارالحکومت اسلام آباداور چاروں صوبائی دارا لحکومتوں کراچی ، لاہور،پشاور اور کوئٹہ سمیت مظفر آباد گلگت بلستان اور ملک بھر کے چھوٹے بڑے شہروں جماعت اسلامی نے...