2026-07-24@16:20:40 GMT
تلاش کی گنتی: 17828
«ہم ا ہنگی»:
جدہ (امیر محمد خان سے) پاک بحریہ کا جدید جنگی جہاز خیبر کیپٹن علی رضا کی قیادت میں خیر سگالی دورے پر جدہ اسلامک پورٹ پہنچ گیا۔ جہاز پر شاندار استقبالیہ تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں پاکستان اور سعودی عرب کے قومی ترانے بجائے گئے اور کیک کاٹا گیا۔ تقریب میں پاکستان قونصلیٹ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کینبرا (انٹرنیشنل ڈیسک) آسٹریلیا کی ریاست وکٹوریا میں میلبورن کے جنگلات میں آتشزدگی کے باعث 3چھوٹے قصبوں کے رہائشیوں کو محتاط رہنے کی ہدایت کردی گئی۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق میلبورن سے تقریباً 80 کلومیٹر شمال میں واقع قصبہ ٹراوول کے قریب بھڑکنے والی آگ گھروں اور انسانی جانوں کے لیے شدید...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی ( اسٹاف رپورٹر)استقبالِ رمضان سوئی سدرن گیس کی سالانہ تقریبات کا ایک لازمی جزو ہے جس میں شرکت کے ذریعے ادارے کے ملازمین ہر سال اس ماہِ مبارک کی آمد کا خیر مقدم کرتے ہیں. سوئی سدرن کے کارپوریٹ کمیونیکیشن ڈیپارٹمنٹ کے زیرِ اہتمام منعقد ہونے والی اس سالانہ تقریب میں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر)سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پیٹرول کی قیمت میں 5 روپے اور ڈیزل کی قیمت میں رمضان المبارک سے عین قبل 7.32 روپے فی لیٹر اضافہ مہنگائی کے دباؤ کو مزید...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(اسٹاف رپورٹر) سندھ میں مچھلی کے شکار میں استعمال ہونے والے غیر قانونی جالوں کے استعمال کی ہرگز اجازت نہیں دی جائے گی، کیونکہ ان سے آبی حیات کی نسل کشی ہو رہی ہے۔ ہم اس حوالے سے قانون میں مزید ترمیم کرنے جا رہے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار سندھ کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)رمضان المبارک کے دوران عوام کو ہر ممکن سہولت کی فراہمی اور امن و امان کی صورتحال برقرار رکھنے کے لیے ڈپٹی کمشنر حیدرآباد زین العابدین میمن کی زیر صدارت ڈی سی آفس میں ایک اجلاس منعقد ہوا۔اجلاس میں اسسٹنٹ کمشنرز، مختارکاروں کے علاوہ حیسکو، سوئی گیس، واسا، لوکل گورنمنٹ، پولیس...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">معلومات کے اس جدید دور میں جہاں کچھ اہم واقعات دنیا بھر کی توجہ حاصل کر لیتے ہیں، وہیں کچھ دوسرے مساوی اہمیت کے حامل واقعات نظر انداز کر دیے جاتے ہیں۔ گزشتہ چند دنوں میں بھی ایسا ہی ہوا، جب عالمی میڈیا، بین الاقوامی اشرافیہ اور سرکردہ سیاست دانوں کی تمام...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (نمائندہ جسارت) چیئرمین سینیٹ کمیٹی سید وقار مہدی کیپٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کی غفلت پر شدید برہم ہوگئے۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے قواعد و ضوابط اور استحقاق کا اجلاس وقار مہدی کی زیر صدارت ہوا، جس میں اسلام آباد کے سیکٹر آئی 10 میں واقع مکان کی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260218-01-12 کراچی (اسٹاف رپورٹر) سوئی ناردرن گیس کمپنی کی جانب سے ماہ رمضان المبارک میں سوئی گیس کی فراہمی کا شیدول جاری کردیا گیا۔اس حوالے سے سوئی ناردرن نے اعلان کیا ہے کہ ماہ رمضان المبارک میں سحری کے اوقات میں صبح 3بجے سے 9 بجے تک اور افطار کیلیے دوپہر ساڑھے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260218-01-4 اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی سابق فوجی افسر و دفاعی تجزیہ کار جو بوکینو کی بلوچستان لبریشن آرمی پر تحقیق سامنے آئی ہے۔ دی رئیل کلیئر ورلڈ میں اہم انکشافات ہوئے ہیں جس کے تحقیقی آرٹیکل میں بی ایل اے کو محض علیحدگی پسند نہیں بلکہ منظم اور سنگین دہشت گرد تنظیم...
کراچی: عالمی ثقافتی ورثہ قرار دیے جانے والے قدیم شہر بھنبور میں نامعلوم افراد نے آگ لگا دی،آتش زدگی کے واقعے میں سمندری گھاٹی کے کنارے آثار قدیمہ کا مقام جل کر خاکستر ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق سندھ کے ضلع ٹھٹہ میں دریائے سندھ کے کنارے آباد پہلی صدی قبل مسیح کے...
اسلام ٹائمز: بزرگوں کے بیانات، وعدوں، آئینی دستاویزات میں سوچا گیا پاکستان، جو سب کو مطالعہ پاکستان میں یاد کروایا جاتا ہے، گذشتہ چار دہائیوں سے مجھے کہیں نظر نہیں آرہا۔ جن صاحب کو بھی یہ پاکستان کہیں دکھائی دے، وہ اسے بتائیں کہ لوگ اسے "اڈیک" رہے ہیں۔ اسے کہیں کہ لوٹ آئے، اس...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور: سوئی ناردرن گیس کمپنی نے رمضان المبارک میں گیس کا شیڈول جاری کر دیا۔میڈیا ذرئع کا کہنا ہے کہ ایس این جی پی ایل کے شیڈول کے مطابق رمضان المبارک میں سحر و افطار کے اوقات میں گیس بلاتعطل فراہم کی جائے گی۔شیڈول کے مطابق صبح 3 بجے سے رات 10...
جماعتِ اسلامی بنگلادیش کے ارکان پارلیمنٹ کا مراعات لینے سے انکار، سادہ طرزِ زندگی برقرار رکھنے کا اعلان
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ڈھاکا: جماعتِ اسلامی بنگلادیش کے امیر ڈاکٹر شفیق الرحمان نے اعلان کیا ہے کہ جماعت کے منتخب اراکین پارلیمنٹ سرکاری مراعات، پلاٹس، گاڑیاں اور رہائش گاہیں قبول نہیں کریں گے اور وہی سادہ طرزِ زندگی اختیار رکھیں گے جو وہ عوامی نمائندگی سے قبل گزار رہے تھے۔عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈاکٹر...
آئی ڈی کو ناکارہ بنانے کیلئے بم ڈسپوزیبل اسکواڈ (بی ڈی ایس) کو طلب کرلیا گیا ہے، پولیس نے چاروں اطراف سے ضلعی انتظامیہ کے دفاتر کو گھیرے میں بھی لے لیا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ ٹانک میں اسسٹنٹ کمشنر جنڈولہ کے دفتر کے اوپر آئی ڈی کی موجودگی کی اطلاع پر پولیس کی دوڑیں لگ...
لاہور(نیوزڈیسک) سوئی ناردرن گیس صارفین کی سہولت کے لیے رمضان المبارک میں صبح 3 بجے سے رات 10:30 بجے تک گیس فراہم کریگی۔کم پریشر کی صورت میں ہیلپ لائن 1199 پر رابطہ کریں۔
کراچی سے سوئی سدرن کے ذرائع کے مطابق صبح 3 بجے تا رات ساڑھے 10 بجے تک گیس سپلائی بحال رہے گی۔ اسلام ٹائمز۔ سوئی سدرن گیس کمپنی (ایس ایس جی سی) نے سندھ اور بلوچستان کیلئے ماہ رمضان المبارک کے دوران گیس کا شیڈول جاری کر دیا۔ کراچی سے سوئی سدرن کے ذرائع کے...
ویب ڈیسک : سوئی سدرن گیس کمپنی نے سندھ اور بلوچستان کیلئے ماہ رمضان المبارک کے دوران گیس کا شیڈول جاری کر دیا ہے۔ کراچی سے سوئی سدرن کے ذرائع کے مطابق صبح 3 بجے تا رات ساڑھے 10 بجے تک گیس سپلائی بحال رہے گی۔ سوئی سدرن ذرائع کے مطابق رمضان میں سحری تا...
قرارداد پر اظہار خیال کرتے ہوئے رکن اسمبلی علی خورشیدی نے کہا کہ گیس کے مسئلے پر ایوان میں سات بار قراردادیں منظور ہو چکی ہیں، لیکن ان پر عملدرآمد نہیں ہوا۔ انہوں نے سوال اٹھایا کہ حکومت اس حوالے سے عملی اقدامات کیوں نہیں کر رہی۔ اسلام ٹائمز۔ سندھ اسمبلی نے ماہِ رمضان کے دوران...
سندھ کے ضلع جیکب آباد میں ایک ٹک ٹاکر خاتون کے مبینہ گینگ ریپ کا مقدمہ درج کیا گیا ہے، جس کے بعد پولیس نے ایک ملزم کو گرفتار کر لیا جبکہ تین مفرور ہیں۔ رپورٹ کے مطابق جیکب آباد تھانے میں دائر مقدمے میں خاتون نے موقف اختیار کیا ہے کہ 15 فروری کی...
سوئی سدرن گیس کمپنی (ایس ایس جی سی) نے رمضان المبارک کے لیے کراچی اور اطراف کے علاقوں میں گیس کی فراہمی کا شیڈول جاری کر دیا۔ ایس ایس جی سی کے اعلان کے مطابق سحری کے لیے گیس رات 3 بجے (3 اے ایم) سے صبح 9 بجے تک دستیاب ہوگی اور افطار کے...
بی ایل اے علیحدگی پسند نہیں سنگین دہشت گرد تنظیم ہے: امریکی جریدہ People mourn the death of their relatives following a suicide bombing at a Shiite mosque, outside a hospital in Islamabad on February 6, 2026. A suicide bombing at a Shiite mosque in Pakistan's capital Islamabad killed at least 31 people on February...
رمضان میں بین المذاہب اور بین المسالک ہم آہنگی کا فروغ، علما و مشائخ کی ضابطہ اخلاق پر عملدرآمد کی اپیل
ملک کے تمام مکاتب فکر کے علما و مشائخ، مفتیانِ عظام، مذہبی جماعتوں کے قائدین اور مدارسِ عربیہ کے ذمہ داران نے رمضان المبارک کے دوران بین المذاہب اور بین المسالک ہم آہنگی کے فروغ اور قیامِ امن کے لیے قومی پیغامِ امن کمیٹی کی جانب سے جاری کردہ ضابطہ اخلاق پر مکمل عملدرآمد کی...
اسٹیٹ بینک کی مالیاتی کارکردگی میں بہتری نے پاکستان کو آئی ایم ایف کے مقررہ اہداف کے قریب پہنچا دیا ہے۔ ملکی زرمبادلہ ذخائر میں اضافہ اور بیرونی قرضوں کی بروقت ادائیگی رپورٹ کے مطابق مقررہ حد پر رہی۔ اسٹیٹ بینک کے مقامی اثاثے اور فارن کرنسی سواپ کے اہداف بھی حاصل ہوئے۔ ستمبر اور...
اسلام آباد:(نیوزڈیسک) امریکی سابق فوجی افسر اور دفاعی تجزیہ کار جو بوکینو نے اپنے تحقیقی مضمون میں بلوچستان لبریشن آرمی (بی ایل اے) سے متعلق اہم انکشافات کرتے ہوئے اسے محض علیحدگی پسند گروہ نہیں بلکہ ایک منظم اور سنگین دہشت گرد تنظیم قرار دیا ہے۔امریکی جریدے دی ریئل کلیئر ورلڈ میں شائع رپورٹ...
سٹی 42: سندھ اسمبلی نے ماہِ رمضان کے دوران سحری اور افطاری کے اوقات میں گیس کی لوڈشیڈنگ نہ کرنے کی قرارداد منظور کرلی۔ قرارداد حکومتی رکن سمعتا افضال سید نے ایوان میں پیش کی، جس میں مطالبہ کیا گیا کہ رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں عوام کو سحری اور افطاری کے اوقات میں...
چودھری شوگر ملز کیس ؛مریم نواز کی بطور گارنٹی جمع کرائی گئی رقم واپسی کیلئے درخواست تحریری فیصلہ جاری
لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)لاہور ہائیکورٹ نے چودھری شوگر ملز کیس میں بطور گارنٹی جمع کرائی گئی رقم کی واپسی کیلئے مریم نواز کی درخواست پر 8صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کر دیا، چیف جسٹس عالیہ نیلم کی سربراہی میں 3رکنی فل بنچ نے فیصلہ جاری کیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق...
پولیس نے شوٹر کی شناخت رابرٹ ڈورگن کے نام سے کی، جسے روبرٹا ایسپوزیٹو کے نام سے بھی جانا جاتا ہے، جو 1969 میں پیدا ہوا تھا۔ اسلام ٹائمز۔ امریکہ کے رہوڈ آئی لینڈ میں آئس ہاکی کے کھیل میں فائرنگ کے نتیجے میں کم از کم تین افراد ہلاک ہو گئے۔ یہ واقعہ پیر...
اسلام ٹائمز: ایران کے بارے میں عالمی منظر نامہ پر ماہرین کا ماننا ہے کہ حالیہ مختصر مگر شدید کشیدگی (یعنی 12 روزہ جنگ) کے بعد ایران ایک نسبتاً مضبوط اسٹریٹجک پوزیشن میں کھڑا ہے۔ ایرانی قیادت نے یہ تاثر قائم کیا ہے کہ وہ نہ صرف دباؤ قبول کرنے کو تیار نہیں بلکہ مستقبل...
ٹانک میں اسسٹنٹ کمشنر جنڈولہ کے دفتر کے اوپر آئی ڈی کی موجودگی کی اطلاع پر پولیس کی دوڑیں لگ گئیں۔ تفصیلات کے مطابق آئی ڈی کی موجودگی کی اطلاع پر تمام ضلعی دفاتر کو فارغ کردیا گیا ہے۔ مزید برآں آئی ڈی کو ناکارہ بنانے کیلئے بم ڈسپوزیبل اسکواڈ (بی ڈی ایس) کو طلب کرلیا...
بھارتی شہر دہلی کے علاقے دوارکا میں پیش آنے والے ایک خوفناک ٹریفک حادثے میں 23 سالہ نوجوان کی موت کی اصل وجہ پوسٹ مارٹم رپورٹ میں سامنے آ گئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق پوسٹ مارٹم رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ 23 سالہ ساحل دھانیشرا کی موت شدید اندرونی خون بہنے (ہیمرج) اور...
چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر—فائل فوٹو پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے کہ آج ہم نے بانئ پی ٹی آئی سے ملاقات کے لیے نام دیے ہیں، ملاقاتیں ہوں گی تو سب کچھ تسلی بخش ہو گا۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اڈیالہ...
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق آل راؤنڈر عماد وسیم نے دوسری شادی کرلی جس کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہیں۔16 فروری کی شب عماد کی سابقہ اہلیہ ثانیہ اشفاق نے سب سے پہلے کرکٹر کے نکاح کی ویڈیوز شیئر کیں جس میں وہ انفلوئنسر نائلہ راجہ کے ہمراہ کیک کاٹتے دکھائی دے...
کراچی: کراچی کے صنعتی علاقے سائٹ ایریا میں ولیکا چورنگی کے قریب واقع کیمیکل فیکٹری میں اچانک آگ بھڑک اٹھی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے پوری عمارت کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ ریسکیو 1122 کے ترجمان کے مطابق آگ لگنے کی اطلاع ملتے ہی کے ایم سی فائر بریگیڈ اور ریسکیو 1122...
اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے کہ آج ہم نے بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کے لیے نام دیے ہیں، ملاقاتیں ہوں گی تو سب کچھ تسلی بخش ہوگا۔ نجی خبررساں ادارے جنگ کے مطابق اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے...
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق آل راؤنڈر عماد وسیم نے دوسری شادی کرلی۔سوشل میڈیا پر جاری پیغام میں عماد وسیم نے اپنی دوسری شادی کی اطلاع دی۔عماد وسیم کا کہنا تھا کہ میری پہلی شادی کامیاب نہ ہوسکی جو کہ میری زندگی کے سب سے مشکل ادوار میں سے ایک تھا تاہم اس کے باوجود...
ویب ڈیسک: کراچی کے علاقے سائٹ ایریا میں فیکٹری میں آگ لگ گئی۔ فائر بریگیڈ کے مطابق فائر بریگیڈ کی 2 گاڑیاں ولیکا چورنگی کے قریب فیکٹری میں لگنے والی آگ بجھانے میں مصروف ہیں۔ فائر بریگیڈ حکام کے مطابق آگ کیمیکل کی فیکٹری میں لگی ہے۔ ترجمان ریسکیو کے مطابق فیکٹری میں کوئی...
لاہور میں صبح سویرے گھر میں شیر کے گھسنے کی اطلاع نے ریسکیو 1122 اور وائلڈلائف کی دوڑیں لگوا دیں۔ تفصیلات کے مطابق غازی روڈ پر شہری نے ایمرجنسی نمبر پر گھر میں شیر گھسنے کی اطلاع دی۔ وائلڈلائف رینجر، پولیس اور ریسکیو 1122 کا عملہ موقع پر پہنچا تاہم دو سے تین گھنٹے تلاش کے باوجد شیر...
تہران: ایران کی پاسدارانِ انقلاب بحریہ نے آبنائے ہرمز میں ’’اسمارٹ کنٹرول آف دی اسٹریٹ آف ہرمز‘‘ کے نام سے بحری مشقوں کا آغاز کر دیا ہے۔ ایرانی خبر رساں ایجنسی کے مطابق یہ مشترکہ جنگی مشقیں اہم اسٹریٹجک علاقے میں کی جا رہی ہیں۔ رپورٹ کے مطابق ان مشقوں کی نگرانی پاسدارانِ انقلاب کے...
غلام محمد صفی نے وفد کو مقبوضہ جموں و کشمیر کی موجودہ سنگین اور تشویشناک صورتحال سے آگاہ کرتے ہوئے کہا کہ مقبوضہ علاقے میں انسانی حقوق کی منظم اور سنگین پامالیاں جاری ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ اوورسیز پاکستان فائونڈیشن کے چیئرمین سید قمر رضا کی قیادت میں ایک وفد نے مظفرآباد میں کل جماعتی حریت...
ایران سنگین نتائج سے بچنے کیلئے معاہدہ چاہتا ہے‘ ٹرمپ کا جوہری مذاکرات میں بالواسطہ شامل ہونے کا اعلان
ایران سنگین نتائج سے بچنے کیلئے معاہدہ چاہتا ہے‘ ٹرمپ کا جوہری مذاکرات میں بالواسطہ شامل ہونے کا اعلان WhatsAppFacebookTwitter 0 17 February, 2026 سب نیوز واشنگٹن:(آئی پی ایس)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران سے متعلق بڑا بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ انہیں یقین ہے ایران معاہدہ کرنا چاہتا ہے کیونکہ وہ...