2026-07-24@16:20:53 GMT
تلاش کی گنتی: 17828
«ہم ا ہنگی»:
محمد آصف ایران اور امریکہ کے درمیان حالیہ کشیدگی نے عالمی سیاست کو ایک نئے موڑ پر لا کھڑا کیا ہے ۔ خلیج فارس ایک بار پھر عالمی توجہ کا مرکز بن چکی ہے ، جہاں طاقت، سفارت کاری اور نفسیاتی جنگ ایک ساتھ چل رہی ہیں۔ عالمی میڈیا کی رپورٹس، فوجی نقل و حرکت،...
بسیم افتخار: موسمِ سرما میں گیس کی بڑھتی ہوئی طلب کے پیشِ نظر سوئی سدرن گیس کمپنی (SSGC) کی انتظامیہ نے صنعتوں اور سی این جی سیکٹر کو گیس کی فراہمی عارضی طور پر معطل کر دی ہے۔ ترجمان سوئی سدرن کے مطابق صنعتی صارفین، بشمول کیپٹیو پاور پلانٹس، اور تمام سی این جی اسٹیشنز،...
لاہور (نوائے وقت رپورٹ) لاہور میں بسنت فیسٹیول کے دوسرے روز بھی شہر کی فضا رنگ برنگی پتنگوں اور خوشیوں سے معمور رہی۔ پاکستان کے مختلف شہروں کے ساتھ ساتھ غیرملکی شہریوں کی بڑی تعداد بھی اندرونِ شہر پہنچ گئی اور پتنگ بازی کے روایتی کھیل میں بھرپور حصہ لیا۔ وزیر اطلاعات و ثقافت پنجاب...
لاہور بھر میں بالخصوص اندرونِ شہر بسنت فیسٹیول کے موقع پر چھتوں پر پتنگ بازی عروج پر ہے۔ بچے، نوجوان، بزرگ اور خواتین اپنے گھروں، پلازوں اور بلند عمارتوں کی چھتوں پر پتنگیں اڑاتے دکھائی دے رہے ہیں۔ شہری اپنے اہلِ خانہ اور دوستوں کے ہمراہ گھروں میں پتنگ بازی سے لطف اندوز ہو رہے...
کراچی: شہر قائد کے علاقے ناگن چورنگی دارالسرور لان کے قریب تیز رفتاری کے باعث پیش آنے والے ٹریفک حادثے میں موٹر سائیکل سوار جاں بحق ہوگیا۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق موٹر سائیکل مزدا ٹرک سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں سوار موقع پر ہی دم توڑ گیا۔ اطلاع ملتے ہی امدادی...
عمان میں جاری مذاکرات میں ایران نے امریکا کا یورینیم افزودگی روکنے کا مطالبہ مسترد کر دیا ہے۔ عالمی میڈیا رپورٹ کے مطابق عمان میں ہونے والے امریکی ایران مذاکرات میں واشنگٹن نے مطالبہ کیا تھا کہ تہران اپنی یورینیم افزودگی کی سرگرمیاں روکے خاص طور پر وہ سطح اور طریقہ کار جو اسے جوہری ہتھیاروں کے قریب لے جا سکتا ہے۔ ایران...
چین کے شمالی صوبہ شانشی میں فیکٹری میں دھماکہ سے پانچ افراد زندگی کی بازی ہار گئے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق مقامی حکام کا کہنا ہے کہ یہ دھماکہ ہفتے کی صبح شانین کاؤنٹی میں جیاپینگ بایوٹیک کمپنی کی ایک ورکشاپ میں ہوا۔ رپورٹس کے مطابق کاؤنٹی انتظامیہ کا کہنا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بیجنگ(انٹرنیشنل ڈیسک) چین کے شمالی صوبے شانشی کی فیکٹری میں دھماکے سے 5افراد زندگی کی بازی ہار گئے۔ خبر رساں اداروں کے مطابق مقامی حکام کا کہنا ہے کہ دھماکا ہفتے کی صبح شانین کاؤنٹی میں جیاپینگ بایوٹیک کمپنی کی ایک ورکشاپ میں ہوا ۔ کاؤنٹی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ امدادی...
بلال چورنگی انڈسٹریل ایریا کے تباہ حال اورانتہائی خراب حالت کی سڑک کی وجہ سے مسافروں کوٹرانسپورٹیشن میں مشکلات کاسامناہے
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی ( اسٹاف رپورٹر) کورنگی زمان ٹاؤن ڈاکوؤں کے لیے “محفوظ پناہ گاہ” بن گیا، جہاں پولیس کی عدم موجودگی نے شہریوں کو قانون ہاتھ میں لینے پر مجبور کر دیا۔گزشتہ روز کورنگی 1.5 نمبر، مٹکے والی پلیہ کے قریب MCB بینک کے سامنے تین مسلح ڈاکوؤں نے ایک کار سوار شہری...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (جسارت نیوز)ماہی گیر رہنما اور خصوصی معاون برائے وزیرِ اعلیٰ سندھ سردار حسین اسلم بھٹی نے فشرمین کوآپریٹو سوسائٹی کا دورہ کیا اور چیئرپرسن ایف سی ایس میڈم فاطمہ مجید سے اہم ملاقات کی۔ملاقات کا بنیادی ایجنڈا ان ماہی گیر بھائیوں کی بحالی تھا جنہیں ملازمتوں سے نکال دیا گیا تھا،...
کراچی: کراچی کے علاقے کورنگی کراسنگ پل پر ایک رکشہ مبینہ طور پر بریک فیل ہونے کے باعث الٹ گیا جس کے نتیجے میں 8 افراد زخمی ہوگئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق حادثے کی اطلاع ملتے ہی امدادی ٹیمیں فوری طور پر موقع پر پہنچ گئیں اور زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد فراہم...
کراچی، جو کبھی روشنیوں، صنعتوں اور مواقعے کا شہر کہلاتا تھا، مواقع سے مراد وہ تمام حالات اور سہولیات جو شہریوں کو معاشی، تعلیمی، سماجی اور کاروباری ترقی کے لیے فائدہ اٹھانے کا امکان فراہم کرتے ہیں، آج بنیادی سہولیات کی عدم دستیابی کی علامت بنتا جا رہا ہے۔ حالیہ دنوں میں کراچی میں گیس...
فائل فوٹو کراچی کے علاقے کورنگی ڈیڑھ نمبر مٹکے والی پلیہ کے قریب شہریوں کے مبینہ تشدد سے ایک ڈاکو ہلاک ہوگیا۔پولیس کے مطابق 2 ڈاکو شہریوں سے لوٹ مار کرکے فرار ہورہے تھے، لوگوں نے ایک ڈاکو کو پکڑ کر تشدد کا نشانہ بنایا۔ کراچی: ڈکیتی کی واردات، ڈاکو 200 تولہ سونا، ایک لاکھ...
کراچی: کورنگی میں لوٹ مار کی وارداتوں سے عاجز عوام نے سڑک پر ہی اپنی عدالت لگا کر پکڑے گئے مبینہ ڈاکو کو تشدد کا نشانہ بنا کر ہلاک کر دیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق کورنگی ڈیڑھ نمبر مٹکے والی پلیہ بینک کے قریب عوام نے لوٹ مار کرنے والے ایک مبینہ ڈاکو...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: سابق وفاقی وزیر اسد عمر نے کہا ہے کہ گیس اور بجلی میں کسی کی اجارہ داری قائم نہیں ہونی چاہیے۔اسد عمر نے کہا کہ غیر یقینی کی صورتحال میں معیشت ترقی نہیں کرسکتی ہے، محکمہ توانائی میں ایک قدم بھی حکومت کی مرضی کے بغیر نہیں بڑھا سکتے۔یہ بات...
نیٹ ورک 12 نے اپنی ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ حالیہ دباؤ اور پیش رفت کے باوجود ایران اپنی طاقت اور ہم آہنگی کو برقرار رکھنے میں کامیاب رہا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ امریکہ ایران مذاکرات کے بارے میں صہیونی ذرائع ابلاغ نے اپنی ایک رپورٹ میں اعتراف کیا ہے کہ ایران نے جنگ کے...
فائل فوٹو چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بیرسٹر گوہر نے وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ کے بیان کو انتہائی غیر ذمے دارانہ قرار دیا ہے۔ایک بیان میں بیرسٹر گوہر نے کہا کہ آج لوگ جنازے اٹھا رہے ہیں، سوگ منا رہے ہیں اور قوم کو یکجہتی کی ضرورت ہے، اس وقت دہشت گردی...
مزاحیہ گلوکاری کے باعث سوشل میڈیا پر شہرت حاصل کرنے والے چاہت فتح علی خان بسنت منانے کے لیے لاہور پہنچ گئے، جہاں انہوں نے چھت پر پتنگ بازی کے دوران رقص کرتے ہوئے اپنی ویڈیو سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر شیئر کی۔ ویڈیو میں وہ دونوں ہاتھوں میں پتنگ تھامے خاصے خوش...
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026 کے گروپ سی کے میچ میں ویسٹ انڈیز نے کولکتہ میں اسکاٹ لینڈ کو 35 رنز سے شکست دے دی۔ ویسٹ انڈیز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 182 رنز بنائے، جس میں شیمرون ہیٹ مائر کی دھواں دار 64 رنز کی اننگز...
ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ جوہری افزودگی ایران کا ناقابلِ تنسیخ حق ہے اور یہ عمل جاری رہنا چاہیے۔ عرب ٹی وی کو دیے گئے انٹرویو میں عباس عراقچی نے بتایا کہ مسقط میں امریکا کے ساتھ بالواسطہ مذاکرات کے دوران امریکی وفد سے مصافحہ بھی ہوا۔ انہوں نے واضح کیا...
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں ناقص کارکردگی، بابر اعظم شدید تنقید کی زد میں، ٹیم سے ڈراپ کرنے کا مطالبہ بڑھ گیا
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کولمبو: ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے افتتاحی میچ میں پاکستان نے نیدرلینڈز کے خلاف سنسنی خیز مقابلے کے بعد 3 وکٹوں سے فتح حاصل کی، تاہم 148 رنز کے ہدف کے تعاقب میں ٹیم کو یادگار کامیابی کے لیے آخری اوورز تک جدوجہد کرنا پڑی۔کولمبو میں کھیلے گئے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے افتتاحی...
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے افتتاحی میچ میں پاکستان نے نیدرلینڈز کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 3 وکٹوں سے شکست دے دی۔ تاہم 148 رنز کے ہدف کے تعاقب میں اچھے آغاز کے باجود پاکستان ٹیم بمشکل میچ جیتنے میں کامیاب رہی۔ مڈل آرڈر میں سینئر بلے باز بابر اعظم سمیت، عثمان خان، محمد...
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے افتتاحی میچ میں پاکستان نے نیدرلینڈز کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 3 وکٹوں سے شکست دے دی۔تاہم 148 رنز کے ہدف کے تعاقب میں اچھے آغاز کے باجود پاکستان ٹیم بمشکل میچ جیتنے میں کامیاب رہی۔مڈل آرڈر میں سینئر بلے باز بابر اعظم سمیت، عثمان خان، محمد نواز اور شاداب...
پاکستان تحریک انصاف نے مجلس وحدت مسلمین کی کل ملک گیر سوگ اور احتجاج کی کال کی حمایت کا اعلان کردیا۔ پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے جاری بیان کے مطابق اسلام آباد میں پیش آنے والے المناک بم دھماکے میں درجنوں معصوم شہریوں کی شہادت کے خلاف مجلس وحدت مسلمین کی جانب سے بتاریخ...
پاکستان تحریک انصاف نے اسلام آباد میں پیش آنے والے المناک بم دھماکے میں درجنوں معصوم شہریوں کے جانی نقصان پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے مجلس وحدت مسلمین (MWM) کی جانب سے 7 فروری 2026 بروز ہفتہ دی گئی ملک گیر سوگ اور احتجاج کی کال کی مکمل حمایت کا اعلان...
آ ئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے افتتاحی میچ میں پاکستان نے فہیم اشرف کی دھواں دھار بیٹنگ کے باعث سنسنی خیز مقابلے کے بعد نیدرلینڈ کو 3 وکٹوں سے شکست دیدی۔ کولمبو میں کھیلے جا رہے میچ میں نیدر لینڈ کی جانب سے دیے گئے ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی جانب سے...
ویلاگ اسلام ٹائمز اردو کی پیشکش ہے، جس میں اہم خبروں سے متعلق مفید تبصرے پیش کئے جاتے ہیں۔ ہر ہفتے کے روز، مختصر و مفید ویلاگز، دیکھنے و سننے والوں کی خدمت میں پیش کئے جائیں گے۔ سامعین سے گزارش ہے کہ یوٹیوب چینل سبسکرائب کریں اور اپنی مفید آراء سے مطلع فرمائیں۔ متعلقہ...
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے افتتاحی میچ میں نیدرلینڈز کے خلاف پاکستانی فیلڈرز نے شاندار کیچز پکڑ کر سب کو حیران کردیا۔ تفصیلات کے مطابق کولمبو کے سنہالیز اسپورٹس کمپلیکس میں پاکستان نے ٹاس جیت کر نیدرلینڈز کو پہلے بیٹنگ کرنے کی دعوت دی۔ نیدرلینڈز کی اننگز کے پانچویں اوور کی دوسری گیند پر مائیکل لیوٹ...
مسنگ پرسن عالمی مسئلہ، سویلینز کا ملٹری ٹرائل ممکن ہے، اعظم نذیر تارڑ کا عاصمہ جہانگیر کانفرنس سے خطاب
وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ مسنگ پرسنز کا مسئلہ صرف پاکستان کا نہیں بلکہ دنیا بھر میں موجود ہے، اور قانون کے مطابق بعض حالات میں سویلین کا ملٹری کورٹ میں ٹرائل بھی ہو سکتا ہے۔ اعظم نذیر تارڑ نے عاصمہ جہانگیر کانفرنس سے خطاب میں بتایا کہ وہ خود...
اسلام آباد: نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی نے دسمبر کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی کی قیمت میں اضافے کی منظوری دے دی۔ نیپرا کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن میں بتایا گیا ہے کہ بجلی فی یونٹ 28 پیسے مہنگی کی گئی ہے، جس کا اطلاق فروری کے ماہانہ بلوں...
کیلیفورنیا: گولڈن سٹیٹ – جہاں خواب نہ صرف حقیقت بنتے ہیں بلکہ ہر لمحہ نئی توانائی، جدت اور سکون کا احساس دل میں اترتا ہے۔ پیسفک کی لہریں ساحل پر آکر تازگی بخشتی ہیں، سیرا نیواڈا کے برف پوش پہاڑ بلاتے ہیں کہ چڑھو اور وسیع نظاروں کو دیکھیں، اور سلیکون ویلی
کیلیفورنیا: گولڈن سٹیٹ – جہاں خواب نہ صرف حقیقت بنتے ہیں بلکہ ہر لمحہ نئی توانائی، جدت اور سکون کا احساس دل میں اترتا ہے۔ پیسفک کی لہریں ساحل پر آکر تازگی بخشتی ہیں، سیرا نیواڈا کے برف پوش پہاڑ بلاتے ہیں کہ چڑھو اور وسیع نظاروں کو دیکھیں، اور سلیکون ویلی کی چمکتی لائٹس...
دبئی(نیوز ڈیسک) ٹی 20 ورلڈ کپ کے اب تک کھیلے گئے 9 ایڈیشنز میں 12 باؤلرز ایسے ہیں جنہوں نے ایک اننگز میں 5 وکٹیں حاصل کیں۔ ٹی 20 ورلڈ کپ میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے باؤلرز کی فہرست میں بنگلا دیش کے شکیب الحسن کا پہلا نمبر ہے، شکیب الحسن نے ٹی...
کراچی (ویب ڈیسک) پاکستان کے دورے پر آئے ہوئے سابق عالمی باکسنگ چیمپین عامر خان نے اسلام آباد میں خودکش حملے میں انسانی جانوں کے نقصان پر افسردگی کا اظہار کیا۔ کراچی میں موجود پاکستان نزاد برطانوی سابق پروفیشنل باکسر نے اپنے پیغام میں سانحہ پر افسوس اور رنج کا اظہار کیا۔ انہوں نے خودکش...
عمان میں جاری مذاکرات میں ایران نے امریکا کا یورینیم افزودگی روکنے کا مطالبہ مسترد کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق عمان میں ہونے والے امریکی ایران مذاکرات میں واشنگٹن نے مطالبہ کیا تھا کہ تہران اپنی یورینیم افزودگی کی سرگرمیاں روکے خاص طور پر وہ سطح اور طریقہ کار جو اسے جوہری ہتھیاروں کے قریب لے جا سکتا ہے۔ ایران نے اس...
ہڑتال کی وجہ سے ضلع بھر میں بازار، دکانیں اور تجارتی مراکز تعلیمی ادارے بند جبکہ دفاتر میں حاضری کم رہی جبکہ سڑکوں پر ٹریفک معطل رہی۔ اسلام ٹائمز۔ شورش زدہ بھارتی ریاست منی پور میں قبائلی تنظیموں کی کال پر ضلع چورا چند پور میں ہڑتال سے معمولات زندگی بری طرح متاثر رہے۔ ذرائع کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے دسمبر کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی کی قیمت میں اضافہ کر دیا ہے، جس کے تحت فی یونٹ بجلی 28 پیسے مہنگی کر دی گئی ہے۔اس حوالے سے نیپرا کی جانب سے باضابطہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق...
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے تصدیق کر دی ہے کہ امریکہ اور ایران کے درمیان مذاکرات اگلے ہفتے پھر شروع ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے عمان میں ایران کے ساتھ جوہری پروگرام پر ہونے والے مذاکرات کو “بہت اچھا” قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی اور ایرانی وفود اگلے ہفتے...
نیپرا نے بجلی ایک ماہ کے لیے 28 پیسے فی یونٹ مہنگی کر دی WhatsAppFacebookTwitter 0 7 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد (آئی پی ایس) نیپرا نے بجلی ایک ماہ کیلئے 28 پیسے فی یونٹ مہنگی کردی۔ نیشنل الیکٹرک پاورریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نےبجلی ایک ماہ کے لیے 28 پیسےفی یونٹ مہنگی کرنے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان کرکٹ ٹیم آج اپنے سفر کا آغاز نیدرلینڈز کے خلاف میچ سے کرے گی، جہاں گرین شرٹس ایک بے رنگ ماحول میں اپنی کارکردگی سے نئے رنگ بکھیرنے کے لیے پرعزم ہیں۔کولمبو کے سنہالیز اسپورٹس کلب گراؤنڈ پر کھیلا جانے والا یہ میچ پاکستانی...
پشاور(آئی این پی ) پشاور میں پہلی بار گریڈ 18 کی پولیس افسر ریشم جہانگیر کو ایس پی آپریشنز کے عہدے پر تعینات کر دیا گیا ہے ریشم جہانگیر نے بطور ایس پی فقیر آباد سرکل چارج سنبھال لیا۔ذمہ داریاں سنبھالتے ہی انہوں نے دفتر کے دروازے عام شہریوں کیلئے کھول دئیے اور عوامی شکایات...
کراچی (سٹاف رپورٹر) شہر قائد کے علاقے لانڈھی کے ایکسپورٹ پراسسنگ زون میں قائم فیکٹری میں لگنے والی آگ بے قابو ہوگئی جس کے بعد اسے تیسرے درجے کا قرار دے دیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق لانڈھی کے ایکسپورٹ پراسسنگ زون میں قائم پلاسٹک کی فیکٹری میں 8 بجے کے قریب آگ لگنے کا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260207-8-5 حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)ایم کیو ایم کے رکن قومی اسمبلی پروفیسر انجینئر عبدالعلیم خانزادہ نے اسلام آباد میں امام بارگاہ کے قریب خودکش دھماکے کی شدیدالفاظ میں مذمت کرتے ہوئے قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیاہے ۔انہوں نے شہدا ء کے اہل خانہ سے تعزیت اور زخمیوں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260207-8-3 حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)قرآن مجید صرف تلاوت کی کتاب نہیں بلکہ ہدایت، اصلاح اور زندگی گزارنے کا مکمل ضابطہ ہے۔ اسی لیے درس قرآن (قرآن کو سمجھ کر پڑھنا اور سمجھانا) کی بہت بڑی اہمیت ہے۔ ان خیالات کا اظہار نائب ناظمہ حلقہ خواتین جماعت اسلامی ضلع مٹیاری حنا جلال نے جامعۃ المحصنات...