2026-07-24@16:20:55 GMT
تلاش کی گنتی: 17828
«ہم ا ہنگی»:
کراچی: دادو میں بس میں آگ لگنے کے افسوسناک واقعے پر وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ واقعے میں پولیس اہلکاروں کی شہادت کو انتہائی دلخراش قرار دیتے ہوئے وزیراعلیٰ نے کہا کہ یہ نقصان پوری قوم کا سانحہ ہے۔ ترجمان...
کراچی: شہر قائد کے علاقے کورنگی کے رہائشی نوجوان نے گلے میں رسی کا پھندا لگا کر خودکشی کر لی ۔ تفصیلات کے مطابق زمان ٹاؤن کے علاقے کورنگی سیکٹر ساڑھے پانچ غوث پاک روڈ روٹ نمبر کے 17 بس اسٹاپ کے قریب گھر سے ایک نوجوان کی گلے میں پھندا لگی لاش...
راولپنڈی: روات انڈسٹریل اسٹیٹ میں قائم ایک ٹیکسٹائل فیکٹری میں لگنے والی آگ پر قابو پانے کے لیے ریسکیو 1122 کا بھرپور آپریشن مسلسل جاری ہے۔ آگ بھڑکنے کے بعد سے اب تک 15 گھنٹے گزر چکے ہیں جبکہ امدادی ٹیمیں بدستور مصروفِ عمل ہیں۔ ریسکیو حکام کے مطابق 21 ایمرجنسی گاڑیوں...
پی ایس ایل کی ٹیم ملتان کو ولی ٹیک نے 2 ارب 45 کروڑ روپے میں خرید کر اس کا نام راولپنڈی رکھ دیا۔ملتان کی ٹیم کی نیلامی کی تقریب لاہور میں ہوئی جس میں پانچ بڈرز شریک تھے۔ ملتان کی ٹیم کی نیلامی کے لیے بیس پرائس 182 کروڑ روپے مقرر کی گئی تھی۔ ...
ڈائریکٹر سمیع جلبانی اور انسپکٹر کاشف علی پر تعمیراتی مافیا سے ملی بھگت کے الزامات پلاٹ ایل 815پر خطرناک کمزور عمارت تعمیر ،رہائشیوں میں خوف و ہراس کورنگی میں غیرقانونی تعمیرات کا کاروبار عروج پر ہے جہاں افسران اور بلڈنگ مافیا کے درمیان گہرے تعلقات نے قانونی نظام کو مفلوج کر دیا ہے ۔ سندھ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ ہائی کورٹ/ آئینی بینچ کورنگی میں سروس روڈ پر غیر قانونی فوڈ اسٹریٹ کے قیام کے خلاف درخواست کی سماعت‘ عدالت نے دو ہفتے میں فوڈ اسٹریٹ ختم کرکے رپورٹ پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ فوڈ اسٹریٹ کے خلاف درخواست لئیق کوہستانی ایڈووکیٹ نے دائر کی۔ درخواست...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ماتلی (نمائندہ جسارت)سدرن سئی گیس کمپنی (SSGC) نے ضلع بدین کے سب سے بڑے شہر ماتلی میں گیس کی فراہمی کو بہتر، محفوظ اور مستقل بنانے کے لیے 60 کروڑ روپے کی لاگت سے ایک بڑے میگا پروجیکٹ کا آغاز کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے، جس کے تحت شہر بھر میں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) جے آئی یوتھ ضلع غربی کے تحت اورنگی ٹاؤن میںبلڈ ڈونیشن کیمپ کا انعقاد‘ بڑی تعداد میں نوجوانوں نے خون کاعطیہ دیا‘ امیر ضلع غربی مدثر حسین انصاری‘ ضلعی سیکرٹری عبدالحنان خان اور صدر جے آئی یوتھ ضلع غربی زبیر نواز و دیگر مقامی رہنماؤں نے کیمپ کا دورہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر)کراچی میں رواں سال کے پہلے ہی ماہ کے دوران آتشزدگی کے واقعات میں تشویشناک اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ محکمہ فائربریگیڈ کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق جنوری کے مہینے میں شہر بھر میں آتشزدگی کے مجموعی طور پر 225 واقعات پیش آئے، جن میں سب سے بڑا اور...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">منی پور (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی ریاست منی پور میں ایک بار پھر نسلی کشیدگی اور افراتفری کی لہر پیدا ہو گئی ہے جس نے پوری ریاست کو شدید بحران میں دھکیل دیا ہے۔ حالیہ اطلاعات کے مطابق، 5 اور 6 فروری کو ہونے والی سیاسی تبدیلیوں کے بعد شروع ہونے والے مظاہروں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260210-08-22 اسلام آباد(نمائندہ جسارت) پنجاب ٹریفک پولیس کیلیے نئے یونیفارم کی منظوری دے دی، ٹریفک وارڈنز 14 فروری سے نیا یونیفارم پہننا شروع کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق ابتدائی مرحلے میں صرف لاہور میں ٹریفک پولیس کا یونیفارم تبدیل کیا گیا ہے۔جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق دوسرے مرحلے میں فیصل آباد، گوجرانوالہ،...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">راولپنڈی (صباح نیوز) راولپنڈی انڈسٹریل اسٹیٹ روات میں فیکٹری میں آگ لگ گئی۔ ریسکیو حکام کے مطابق 10 ایمرجنسی گاڑیوں سمیت 30 سے زائد ریسکیو اہلکار آگ بجھانے میں مصروف ہیں۔ ابتدائی معلومات کے مطابق آگ ایک ٹیکسٹائل فیکٹری کے گودام میں لگی ہے، آگ پر قابو پانے کی کوشش کی جا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور (صباح نیوز) عاصمہ جہانگیر کانفرنس اس وقت میدانِ جنگ بن گئی جب جرمنی کے سفیر الفریڈ گراناس (Alfred Grannas) معذور افراد کے حقوق (Disability Rights) کے موضوع پر خطاب کرنے کے لیے اسٹیج پر آئے۔ جیسے ہی انہوں نے گفتگو کا آغاز کیا، ہال میں موجود نوجوانوں اور انسانی حقوق کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260210-01-3 اسلام آباد (نمائندہ جسارت) سابق جج اسلام آباد ہائی کورٹ طارق جہانگیری کو عہدے سے ہٹانے کے معاملے پر اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ سابق جج طارق جہانگیری نے عدالت سے رجوع کر لیا ہے، جہاں عہدے سے ہٹانے جانے کے معاملے پر انہوں نے وفاقی آئینی عدالت میں باقاعدہ...
کراچی: شہر قائد کے علاقے فیروزآباد میں پولیس نے طارق روڈ اللہ والی چورنگی کے قریب مبینہ مقابلے کے بعد دو ملزمان کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق مقابلے کے دوران گرفتار ہونے والے ملزمان کی شناخت شوزوب رضا اور تنویر احمد کے نام سے کی گئی ہے۔ زخمی ملزمان...
اسلام آباد:وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ ایک تقریر میں مسالک کا ذکر کیا تو دھمکیاں ملنا شروع ہوگئیں، فون دھمکیوں سے بھرا پڑا ہے۔ سیاست میں صبروتحمل کو فروغ دیا جائے، قومی مسائل پر جھوٹ نہیں بولوں گا، جب ایسی نوبت آئی تو سیاست سے کنارہ کش ہوجاوئوں گا۔ وزیر دفاع خواجہ...
علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی نے حکومتِ پاکستان سے مطالبہ کیا ہے کہ سانحہ ترلائی اسلام آباد کی فوری، شفاف اور غیر جانبدار تحقیقات کر کے واقعے میں ملوث دہشت گردوں، ان کے سہولت کاروں اور پشت پناہی کرنے والی قوتوں کو بے نقاب کر کے قانون کے کٹہرے میں لایا جائے۔ اسلام ٹائمز۔ شیعہ علماء...
’آپ کا بیان مایوس کن اور حقیقت سے دور ہے‘، میجر جنرل (ر) زاہد محمود نے محمود اچکزئی کے حقائق درست کردیے
پاک فوج کے میجر جنرل (ر) زاہد محمود نے اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی محمود خان اچکزئی کے حالیہ بیان پر شدید ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ فوج کو صرف پنجاب کی فوج کہنا انتہائی مایوس کن اور حقیقت سے دور ہے۔ اپنے ایک ویڈیو بیان میں میجر جنرل (ر) زاہد محمود نے وضاحت کی...
فوٹو: پی پی آئی کراچی میں جہانگیر روڈ پر ترقیاتی کام کے باعث ٹریفک کا شدید دباؤ بڑھ گیا، ایم اے جناح روڈ پر بھی ٹریفک کا شدید دباؤ ہے۔ٹریفک پولیس کا کہنا ہے کہ کا کہنا ہے کہ لیاقت آباد سے تین ہٹی آنے جانے والی سڑکوں پر ٹریفک کا شدید دباؤ ہے،...
بھارتی دارالحکومت جرائم، آلودگی اور بے ہنگم ہجوم سمیت دیگر بنیادوں پر دنیا کے پرنشان کن شہروں کی فہرست میں شامل ہے۔ دنیا بھر میں سیاحت کے رجحانات جانچنے اور مسافروں کو درپیش مسائل کا جائزہ لینے کے لیے برطانیہ سے تعلق رکھنے والی معروف سروس کمپنیوں SCS Chauffeur اور House Fresh کے ماہرین نے...
حکومتی اصلاحات کا مقصد عام آدمی کی زندگی میں آسانی لانا ہے،وفاقی وزیر موسمیاتی تبدیلی مصدق ملک WhatsAppFacebookTwitter 0 9 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس )وفاقی وزیر موسمیاتی تبدیلی اور ماحولیاتی ہم آہنگی ڈاکٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ وزیراعظم کے وژن کے مطابق سرکاری اداروں، میں انقلابی تبدیلیاں لائی...
پی ایس ایل کی فرنچائز ملطان سلطان کو آج 2 ارب 45 کروڑ روپے میں نیلام کیا گیا جس کے بعد اس ٹیم کا نام بھی تبدیل کر دیا گیا اور یہ ٹیم پی ایس ایل کی تاریخ کی مہنگی ترین ٹیم بن گئی۔ آج لاہور میں ملطان سلطانز کی نیلامی کے حوالے سے تقریب...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور: ایکسپوسینٹرلاہور میں ملتان سلطانز کی نیلامی کی تقریب منعقد کی گئی، جس میں ولی ٹیکنالوجیز نے 2 ارب 45 کروڑ روپے میں ملتان سلطانز کی کامیاب بولی دے کر ٹیم کے ملکیتی حقوق حاصل کرلیے ہیں۔نیلامی کے بعد ملتان سلطانز پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی مہنگی ترین فرنچائز بن...
سونم وانگچک نے اپنی بیوی کو بتایا کہ باہر 6 ڈگری سیلسیس اور اندر 6 ڈگری سیلسیس ہے۔ سیمنٹ اور پتھر سے بنے اسکے بڑے ہال نما سیل میں 10 کھڑکیاں ہیں جن میں صرف لوہے کی سلاخیں ہیں، کوئی شٹر نہیں۔ اسلام ٹائمز۔ جودھ پور جیل میں قید جموں و کشمیر خطہ لداخ کے...
راولپنڈی کے علاقے روات انڈسٹریل اسٹیٹ میں واقع ایک کپڑے کی فیکٹری میں آگ لگ گئی۔ اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں فوری طور پر جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں۔ ریسکیو 1122 کے مطابق 10 ایمرجنسی گاڑیوں سمیت 30 سے زائد ریسکیو اہلکار موقع پر موجود ہیں اور فائر فائٹرز کا فائر فائٹنگ آپریشن جاری ہے۔...
سابق جج طارق جہانگیری کی عہدے سے ہٹائے جانے کے فیصلے کیخلاف اپیل دائر WhatsAppFacebookTwitter 0 9 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس )سابق جج اسلام آباد ہائی کورٹ طارق جہانگیری کو عہدے سے ہٹانے کے معاملے پر اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔تفصیلات کے مطابق سابق جج طارق جہانگیری نے عدالت...
الینوائے:– جہاں وسیع میدانوں کی ہریالی، شیکاگو کی آسمان چھوتی عمارتیں، زرعی دولت، مالیاتی طاقت، صنعتی میراث، ثقافتی تنوع، اور اب تیزی سے ابھرتی ٹیکنالوجی کی دنیا ایک ایسی ریاست تخلیق کرتی ہے جو امریکہ کے “دل” کی حقیقی نمائندگی کرتی ہے۔ یہ ریاس
الینوائے:– جہاں وسیع میدانوں کی ہریالی، شیکاگو کی آسمان چھوتی عمارتیں، زرعی دولت، مالیاتی طاقت، صنعتی میراث، ثقافتی تنوع، اور اب تیزی سے ابھرتی ٹیکنالوجی کی دنیا ایک ایسی ریاست تخلیق کرتی ہے جو امریکہ کے “دل” کی حقیقی نمائندگی کرتی ہے۔ یہ ریاست، جو “لنکن کی ریاست” بھی کہلاتی ہے، آج جدت، فنون لطیفہ،...
کراچی کے شہید محترمہ بینظیر بھٹو انسٹیٹیوٹ آف ٹراما میں شوگر اور السر کے مریضوں کی ٹانگیں کٹنے سے بچانے کے لیے جدید ویسکولر ہائبرڈ سوئیٹ قائم کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق یہ پاکستان میں اپنی نوعیت کا پہلا جدید ویسکولر ہائبرڈ سوئیٹ ہے۔ کراچی کے شہید محترمہ بینظیر بھٹو انسٹیٹیوٹ آف ٹراما میں ویسکولر...
سندھ ہائیکورٹ نے سروس روڈ پر غیر قانونی فوڈ اسٹریٹ ختم کرکے رپورٹ پیش کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سندھ ہائیکورٹ کے آئینی بینچ نے کورنگی میں سروس روڈ پر غیر قانونی فوڈ اسٹریٹ کے قیام کیخلاف درخواست پر 2 ہفتے میں فوڈ اسٹریٹ ختم کرکے رپورٹ پیش کرنے کا حکم دیدیا۔...
اسلام آباد:(نیوزڈیسک) وفاقی وزیر موسمیاتی تبدیلی اور ماحولیاتی ہم آہنگی ڈاکٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ وزیراعظم کے وژن کے مطابق سرکاری اداروں، میں انقلابی تبدیلیاں لائی جا رہی ہیں، حکومتی اصلاحات کا مقصد عام آدمی کی زندگی میں آسانی لانا ہے، پاور سیکٹر میں اصلاحات سے گردشی قرضوں میں 1.25 ٹریلین روپے...
سٹی 42 : گداگری قابل سزا سگین جرم قرار دیا گیا ۔ خیبر پختونخواہ میں بل منظور کرلیا گیا ۔ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی کے زیر صدارت اجلاس ہوا۔ اجلاس میں وگرنسی/گداگری کنٹرول اینڈ ریہیبلیٹیشن بل کو صوبائی کابینہ میں پیش کرنے کی منظوری دے دی گئی ۔وزیراعلیٰ کو بریفنگ دیتے ہوئے بتایا...
وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا سہیل آفریدی—فائل فوٹو وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا سہیل آفریدی کا کہنا ہے کہ بچوں سے بھیک منگوانے والوں کے ساتھ کوئی رعایت نہیں ہو گی، بچوں کو گداگری سے نکال کر تحفظ دینا حکومت کی آئینی و اخلاقی ذمے داری ہے۔سہیل آفریدی کو وگرنسی کنٹرول اینڈ ری ہیبلیٹیشن بل سے...
گورنر سندھ کامران ٹیسوری—اسکرین گریپ گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ بھارت جانتا ہے کہ 24 کروڑ لوگوں کا ملک ایک ہو کر کھڑا ہوا تو معرکۂ معیشت میں بھی کامیابی ہو گی۔انہوں نے جاری کیے گئے بیان میں کہا ہے کہ اسلام آباد میں دہشت گردی کے واقعے کی جتنی مذمت کی...
این سی سی آئی اے کے مطابق ریڈیو پاکستان میں کام کرنیوالے سرکاری ملزم نے فیس بک پر کالعدم بی ایل اے کی حمایت میں 13 اشتعال انگیز پوسٹس لگائیں۔ اسلام ٹائمز۔ سوشل میڈیا پر کالعدم تنظیم کی حمایت میں پوسٹ کرنے پر سرکاری ملازم کو ملازمت سے برخاست کرتے ہوئے گرفتار کر لیا گیا۔...
غیر معیاری گیس سلنڈرز نے شہریوں کی جانیں خطرے میں ڈال دی،سینیٹ کمیٹی میں تشویش WhatsAppFacebookTwitter 0 9 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد: سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے کابینہ سیکرٹریٹ کے اجلاس میں غیر معیاری گیس سلنڈرز کے بڑھتے ہوئے حادثات پر شدید تشویش کا اظہار کیا گیا۔ اجلاس میں سینیٹر وقار مہدی...
امریکی کانگریس آج بدنام زمانہ فنانسر جیفری ایپسٹین کی قریبی ساتھی گھسلین میکسویل سے بند کمرے میں بیان ریکارڈ کرے گی، تاہم امکان ہے کہ وہ سوالات کے جواب دینے سے انکار کر دیں گی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق 20 سال قید کی سزا کاٹنے والی گھسلین میکسویل، جو ایپسٹین کے لیے کم...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی میں اگلے 24 گھنٹوں کے دوران موسم جزوی ابر آلود رہنے اور بعض علاقوں میں ہلکی بوندا باندی کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق شہر میں کم سے کم درجہ حرارت 14 سے 16 ڈگری سینٹی گریڈ اور زیادہ سے زیادہ 28 سے 30 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے۔رپورٹ...
مریدکے:جی ٹی روڈ پر اُس وقت خوف و ہراس پھیل گیا جب ایل این جی گیس سے بھرا ٹینکر اچانک لیک ہو گیا، جس کے بعد علاقے میں ہنگامی صورتحال پیدا ہو گئی۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق بروقت کارروائی نے ایک ممکنہ بڑے سانحے کو ٹال دیا۔ ریسکیو 1122 کی ٹیموں نے فوری طور...
لاہور:برطانیہ میں سیاحوں کو مختلف خدمات فراہم کرتی ممتاز کمپنیوں، SCS Chauffeurاور House Fresh سے وابستہ ماہرین نے یہ جاننے کے لیے تحقیق کی، دنیا کے کن شہروں میں جرائم کی شرح، آلودگی، ہجوم کی کثرت اور ٹریفک جام سب سے زیادہ کہ یہی باتیں سیاحوں کے واسطے بہت پریشان کن ہوتی اور عموماً ان...
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے ساتویں میچ میں اسکاٹ لینڈ نے اٹلی کو جیت کے لیے 208 رنز کا ہدف دے دیا۔کولکتہ کے ایڈن گارڈنز میں کھیلے جارہے میچ اٹلی نے ٹاس جیت کر اسکاٹ لینڈ کو پہلے بیٹنگ کرنے کی دعوت دی جو غلط فیصلہ ثابت ہوا۔ جارج منسی (84) اور مائیکل جونز (37) نے...