2026-07-24@16:20:19 GMT
تلاش کی گنتی: 17828
«ہم ا ہنگی»:
اقوامِ متحدہ میں یومِ یکجہتی کشمیر کی پروقار تقریب: ’پاکولی‘ کے وفد کی بھرپور شرکت اور پاکستانی کمیونٹی کی نمائندگی
اقوامِ متحدہ میں یومِ یکجہتی کشمیر کی پروقار تقریب: ’پاکولی‘ کے وفد کی بھرپور شرکت اور پاکستانی کمیونٹی کی نمائندگی WhatsAppFacebookTwitter 0 13 February, 2026 سب نیوز نیویارک (سب نیوز): اقوامِ متحدہ کے ہیڈ کوارٹر میں ’یومِ یکجہتی کشمیر‘ کے حوالے سے ایک اہم تقریب منعقد ہوئی جس میں عالمی سفیروں اور پاکستانی امریکن...
شاہدسپرا:سوئی ناردرن گیس کمپنی تین ماہ گزرنے کے باوجود میٹریل بحران پر قابو پانے میں ناکام رہی ہے، جس کے باعث گھریلو صارفین کے ایل این جی کنکشنز التواء کا شکار ہو گئے ہیں۔ کمپنی کی جانب سے ارجنٹ کیٹیگری میں دیمانڈ نوٹسز کی ادائیگی کے باوجود تین ماہ تک میٹر نصب نہ ہو سکے،...
بنگلہ دیش جماعتِ اسلامی نے قومی انتخابات کے نتائج کے عمل کی شفافیت پر سوالات اٹھاتے ہوئے کہا ہے کہ وہ ’ انتخابی نتائج کے گرد عمل سے مطمئن نہیں ‘۔ پارٹی کے بیان میں کہا گیا کہ 11 جماعتی اتحاد کے امیدوار مختلف حلقوں میں معمولی اور مشکوک فرق سے ہارے۔ جماعت کے مطابق...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان جس بھی ڈاکٹر سے آنکھوں کا معائنہ کرانا چاہیں، انہیں یہ سہولت فراہم کی جائے گی۔اپنے بیان میں رانا ثنا اللہ کا کہنا تھا کہ عمران خان کے وکیل سلمان صفدر نے رپورٹ میں یہ...
کردار ڈاکٹر کا ادا کیا لیکن کبھی کلینک نہیں گیا، علی خان ’میری زندگی ہے تو‘ کی کامیابی پر حیران رہ گئے
پاکستانی شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار علی خان نے ڈرامہ انڈسٹری میں اسکرپٹ کے معیار پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ کہانیوں میں یکسانیت اور غیر منطقی کردار نگاری سے تخلیقی معیار متاثر ہو رہا ہے۔ ایک حالیہ گفتگو میں انہوں نے کہا کہ وہ اداکارہ ہانیہ عامر کے ساتھ ایک ڈرامہ ’میری...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو خبردار کیا ہے کہ اگر تہران اپنے جوہری پروگرام پر معاہدے تک نہ پہنچا تو اسے شدید نتائج کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔صدر ٹرمپ نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ ایران کے ساتھ معاہدہ کرنا ضروری ہے، ورنہ صورتحال سنگین اور انتہائی مشکل...
ہر سال 13 فروری کو دنیا بھر میں ‘عالمی یومِ ریڈیو’ منایا جاتا ہے۔ یہ دن ہمیں اس سحر انگیز میڈیم کی یاد دلاتا ہے جس نے ٹیلی ویژن اور انٹرنیٹ کے دور میں بھی اپنی اہمیت اور انفرادیت کو برقرار رکھا ہوا ہے۔ ریڈیو صرف ایک برقی آلہ نہیں، بلکہ یہ معلومات کی فراہمی،...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260213-8-1 اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) مرکزی رہنما پی ٹی آئی اسد قیصر نے کہا ہے کہ حکومتی غفلت کے باعث عمران خان کی بینائی کو شدید نقصان پہنچنا باعثِ تشویش ہے، سلمان صفدر کی رپورٹ نے کئی سنگین سوالات کو جنم دیا ہے۔ ایکس پر اپنے بیان میں انہوں نے کہا...
سابق منتظم اعلیٰ جمعیت طلبہ عربیہ اور سابق ناظم صوبہ عمیر شامل لاکھو صوبائی امیر کاشف شیخ کی موجودگی میں جماعت اسلامی کی رکنیت کا حلف اٹھا رہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک) آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026 کے گروپ اے کے 18ویں میچ میں بھارت نے نمیبیا کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 93 رنز سے شکست دے دی۔دہلی میں کھیلے گئے میچ میں بھارت نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر...
پشاور (بیورو رپورٹ) گورنر خیبر پی کے فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خاتمے کیساتھ ساتھ دہشت گردی کی مالی معاونت کے خلاف مؤثر حکمت عملی کے لیے پارلیمانی کردار، مضبوط قانون سازی اور ادارہ جاتی استعداد کار میں اضافہ کرنا ناگزیر ہے۔ بدلتے ہوئے سکیورٹی چیلنجز سے نمٹنے کے لیے...
اوکاڑہ (نامہ نگار)آئل ریفائنری فیکٹری میں آتشزدگی،2 افراد موقع پر جاں بحق ہوگئے‘دیپالپور روڈ پر واقع آئل ریفائنری فیکٹری میں آتشزدگی، ویلڈنگ کے عمل کے دوران کیمیکل مواد میں چنگاری گرنے سے لگی‘ جس نے دیکھتے ہی دیکھتے شدت اختیار کر لی۔ کولنگ اور سرچ آپریشن جاری ہے۔ڈپٹی کمشنر نے واقعے کا فوری نوٹس لیتے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (نمائندہ جسارت) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ سماجی انصاف، معاشی شمولیت اور بین المذاہب ہم آہنگی ہی پائیدار امن کی بنیاد ہیں۔ وزیراعظم نے تشدد پر مبنی انتہا پسندی کی روک تھام کے عالمی دن کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا کہ عالمی ناانصافیاں، طویل تنازعات اور...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">خرطوم (انٹرنیشنل ڈیسک) اقوام متحدہ اور دیگر بین الاقوامی امدادی تنظیموں کی جانب سے کردفان میں امدادی قافلوں اور مراکز پر حالیہ حملوں پر اظہارِ تشویش کے بعد سوڈانی وزیر خارجہ محی الدین سالم نے اقوام متحدہ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ ریپڈ سپورٹ فورسز کے مالی معاونت کاروں پر دباؤ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">برسلز (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی صدر ٹرمپ کی گرین لینڈ پر قبضے کی دھمکیوں کے بعد بعض اتحادی ممالک نے خطے میں ناٹو کی موجودگی بڑھانے کی تجویز دی تھی۔ ناٹو کی جانب سے اس منصوبے کو آرکٹک سینٹری کا نام دیا گیا ہے۔ شمالی بحر منجمد شمالی اور اس سے ملحقہ خطے...
بھارت کے عالمی شہرت یافتہ گلوکار ادت نارائن ایک بار پھر قانونی تنازع کی زد میں آ گئے اور اس بار مدمقابل ان کی اہلیہ ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ادت نارائن کی پہلی اہلیہ رنجنا نے گلوکار کے خلاف ریاست بہار کے ضلع سپول کے خواتین پولیس اسٹیشن میں باضابطہ شکایت درج کرائی ہے۔ جس میں الزام عائد کیا...
پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم نے بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی صحت سے متعلق سامنے آنے والی رپورٹ پر شدید ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ رپورٹ پڑھ کر دل شدید کرب اور صدمے میں مبتلا ہے اور یہ سمجھنا مشکل ہو رہا ہے کہ ایک انسان...
صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان امن، برداشت اور باہمی احترام کے فروغ کے لیے پرعزم ہے۔ تشدد پر مبنی انتہا پسندی کی روک تھام کے عالمی دن کے موقع پر اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ انتہاپسندی انسانی وقار کی سنگین خلاف ورزی ہے اور اس کے بنیادی اسباب...
اسپین میں مشہور کارتھیجینین سپہ سالار ہنی بال کے جنگی ہاتھی کے ممکنہ آثار دریافت ہوئے ہیں۔ یہ بھی پڑھیں: یونان میں دنیا کے قدیم ترین لکڑی کے اوزار دریافت، لاکھوں سال محفوظ رہنے پر سائنسدان حیران سیویل شہر کے قریب آثار قدیمہ کے ماہرین نے ایک فوسل شدہ ہاتھی دانت کا ٹکڑا، کانسی کی بنی...
نگران وزیر اعلیٰ یار محمد نے کہا کہ حکومت ان دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کرے گی اور قانون کی گرفت میں لایا جائے گا۔ قانون نافذ کرنے والے ادارے دہشت گردوں کو نشان عبرت بنائیں گے۔ اسلام ٹائمز۔ نگران وزیر اعلی گلگت بلتستان جسٹس (ر) یار محمد نے تانگیر میں ایف ڈبلیو او کی...
فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر کارروائی سرچ اور کامبنگ آپریشن شروع کر دیا۔ دوران کارروائی دہشتگردوں کے ساتھ فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس میں دو دہشتگرد ہلاک اور تین زخمی ہوئے ہیں۔ سکیورٹی فورسز کی جانب سے علاقے میں سرچ آپریشن کا عمل جاری ہے۔ اسلام ٹائمز۔ گلگت بلتستان کے ضلع تانگیر...
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل پاکستان، بھارت اور بنگلادیش کے بگڑتے تعلقات پر ایک ایم فیصلہ کیا ہے جس پر عملدرآمد پاک بھارت میچ سے قبل ہوگا۔ اس بات کی تصدیق بنگلادیش کرکٹ بورڈ کے صدر امین الاسلام نے مقامی اخبار کو دیے گئے انٹرویو میں کی۔ انہوں نے بتایا کہ 15 فروری کو ٹی 20 ورلڈکپ میں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">امریکا: الینوائے کی ایک فیملی کے پالتو کاکٹیل “سونی” نے اپنی غیرمعمولی عمر کے باعث گینیز ورلڈ ریکارڈ میں جگہ بنا لی ہے اور دنیا کے اس نسل کے سب سے معمر طوطے کے طور پر تسلیم کیا گیا ہے۔بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق سونی نے 32 برس اور 292 دن کی...
نئی دہلی:(نیوزڈیسک) مودی کی سفاک سرکار کا انتہاء پسند ایجنڈا بے نقاب، بابری مسجد پر اشتعال انگیز اعلان سامنے آ گیا۔”بابری مسجد دوبارہ بننے نہیں دیں گے” بی جے پی کی مسلمان دشمنی ایک بار پھر عیاں ہو گئی۔ انتہا پسند ہندوؤں کے ہاتھوں بابری مسجد کی شہادت کے 34 سال بعد بھی بی جے...
---فائل فوٹو ترجمان دفتر خارجہ طاہر حسین اندرابی نے کہا ہے کہ داعش حملوں کا ماسٹر مائنڈ افغانستان میں موجود ہے، پاکستان اپنے دفاع کا حق محفوظ رکھتا ہے۔اسلام آباد میں ہفتہ وار نیوز بریفنگ میں انہوں نے کہا کہ داعش کی افغانستان میں موجودگی کے ثبوت عالمی شراکت داروں سے شیئر کیے جا چکے ہیں،...
بالی ووڈ اداکار سلمان خان کے بہنوئی اور اداکار آیوش شرما کو مبینہ طور پر دھمکی آمیز ای میل موصول ہوئی ہے۔ پولیس کے مطابق ای میل بھیجنے والے نے خود کو لارنس بشنوئی گینگ کا رکن ظاہر کیا ہے۔ یہ پیش رفت ایک ایسے وقت میں سامنے آئی ہے جب ایک روز قبل اداکار...
لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک کا کہنا ہے کہ موجودہ حکومت کے دوران تیل اور گیس کے 40 ذخائر دریافت ہوئے۔ وفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک نے قومی اسمبلی میں تحریری جواب کردیا، تحریری جواب کے مطابق موجودہ حکومت کے دوران تیل اور گیس کے 40 ذخائر دریافت ہوئے، جن...
وزیراعظم شہباز شریف — فائل فوٹو وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ سماجی انصاف، معاشی شمولیت اور بین المذاہب ہم آہنگی ہی پائیدار امن کی بنیاد ہیں۔شہباز شریف نے تشدد پر مبنی انتہا پسندی کی روک تھام کے عالمی دن پر اپنے پیغام میں کہا کہ پاکستان انتہاپسندی، دہشتگردی، نفرت و عفریت کے خلاف...
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ سماجی انصاف، معاشی شمولیت اور بین المذاہب ہم آہنگی ہی پائیدار امن کی بنیاد ہیں۔ وزیراعظم نے تشدد پر مبنی انتہا پسندی کی روک تھام کے عالمی دن کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا کہ انتہاپسندی اور تشدد کے نظریات انسانیت، برداشت اور...
سماجی انصاف اور بین المذاہب ہم آہنگی ہی پائیدار امن کی بنیاد ہیں: وزیراعظم WhatsAppFacebookTwitter 0 12 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد: (آئی پی ایس) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ سماجی انصاف، معاشی شمولیت اور بین المذاہب ہم آہنگی ہی پائیدار امن کی بنیاد ہیں۔وزیراعظم نے تشدد پر مبنی انتہا پسندی...
پاکستان اسپیس اینڈ اپر ایٹموسفیئر ریسرچ کمیشن یعنی سپارکو نے جمعرات کے روز پاکستان کے دوسرے مقامی طور پر تیار کردہ الیکٹرو آپٹیکل سیٹلائٹ (EO-2) کی کامیاب لانچنگ کا اعلان کیا ہے۔ یہ سیٹلائٹ چین کے یانگ جیانگ سی شور لانچ سینٹر سے خلا میں بھیجا گیا۔ یہ بھی پڑھیں: اسپارکو کا اہم سنگِ میل، پاکستانی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بیجنگ: چین میں ایک خاتون نے کارپوریٹ دنیا کی چمک دمک کو خیرباد کہہ کر ایسی زندگی کا انتخاب کیا جس کا تصور بھی اکثر لوگ نہیں کرتے۔بیجنگ کی ایک بڑی کمپنی میں 2 دہائیوں تک سینئر منیجر کے طور پر خدمات انجام دینے والی یو لی اب ایک غیر آباد جزیرے...
سٹی42: وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف نے لاہور میں پاکستان کا پہلا سرکاری مریم نواز سکول اینڈ ریسورس سینٹر فار آٹزم کا افتتاح کردیا،وزیراعلیٰ نے کہا کہ آٹزم کا شکار بچوں کیلیے پنجاب کا یہ پہلا اور اپنی نوعیت کا جدید ترین ریسورس سینٹر ہے، سکول میں آٹزم کے شکار بچوں کیلئے عالمی معیار...
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ٹرانس پیرنسی انٹرنیشنل کے عالمی کرپشن پرسیپشن انڈیکس 2025ء میں پاکستان کا اسکور 28؍ رہا، جو 182؍ ممالک کے اوسط اسکور 42؍ سے بہت کم ہے۔ یہ اسکور 2018ء کے مقابلے میں بھی کم ہے، جب پاکستان نے اپنی تاریخ کا بہترین اسکور 33؍ حاصل کیا تھا۔ ٹرانس پیرنسی انٹرنیشنل کی...
بانی پی ٹی آئی کی صحت سے متعلق سنگین انکشافات، رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع WhatsAppFacebookTwitter 0 12 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز) سپریم کورٹ کے احکامات پر بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کرنے والے فرینڈ آف کورٹ بیرسٹر سلمان صفدر نے 8 صفحات پر مشتمل تفصیلی رپورٹ جاری کر...
توشہ خانہ فوجداری کیس کے ٹرائل کیخلاف سماعت پر فیصلہ محفوظ، فیملی ممبر کی موجودگی میں بانی کا میڈیکل کرانے کی استدعا مسترد
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ نے بانی پی ٹی آئی کیخلاف توشہ خانہ فوجداری کیس کے ٹرائل کیخلاف سماعت پر فیصلہ محفوظ کر لیا اور فیملی ممبر کی موجودگی میں بانی کا میڈیکل کرانے کی استدعا مسترد کردی۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق سپریم کورٹ میں بانی پی ٹی آئی کیخلاف...
ایران سے ڈیل پہلی ترجیح، ورنہ انجام سنگین ہوگا، ٹرمپ WhatsAppFacebookTwitter 0 12 February, 2026 سب نیوز واشنگٹن:(آئی پی ایس)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو سے اہم ملاقات کے بعد ایران سے ممکنہ معاہدے کو ترجیح دینے کا اعلان کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ اگر ڈیل نہ ہوئی تو...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی کے علاقے بلوچ کالونی پل کے قریب واقع 8 منزلہ رہائشی عمارت میں لگنے والی آگ پر قابو پا لیا گیا۔ریسکیو حکام کے مطابق آگ عمارت کے بیسمنٹ میں بھڑکی جس کے بعد دھواں تیزی سے پوری عمارت میں پھیل گیا۔چیف فائر آفیسر نے بتایا کہ آگ بجھانے کے لیے 4...
بھارت میں آج، 12 فروری، ملک گیر ہڑتال یا بھارت بند کا اعلان کیا گیا ہے۔ مزدور یونینز اور کسان حکومت کے نئے لیبر کوڈز، اجرت کی پالیسیوں اور نجکاری کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں۔ مزید پڑھیں: افغانستان اور بھارت پاکستان مخالف سرگرمیوں میں ملوث، خطے کی صورتحال پر سوالات اٹھ گئے قریباً 10 مرکزی...
قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کو کارکردگی بہتر بنانے کے لیے اہم مشورہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ انہیں پچ کو بہتر انداز میں پڑھ کر حکمت عملی بنانی چاہیے اور ابتدا میں درست لائن و لینتھ پر توجہ دینی چاہیے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو میں...
کراچی: شہر قائد کے علاقے بلوچ کالونی پل کے قریب واقع ایک رہائشی عمارت میں اچانک بھڑکنے والی آگ نے علاقے میں خوف و ہراس پھیلا دیا۔ ریسکیو حکام کے مطابق آگ عمارت کے بیسمنٹ میں لگی جہاں گاڑیوں کی پارکنگ اور جنریٹر نصب تھا، اور دیکھتے ہی دیکھتے شعلے تیزی سے...
فوٹو: اسکرین گریب کراچی کے علاقے بلوچ کالونی پل کے قریب رہائشی پانچ منزلہ عمارت میں آگ لگ گئی۔ریسکیو حکام کے مطابق فائر بریگیڈ کی 4 گاڑیاں آگ پر قابو پانے میں مصروف ہیں۔ ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ عمارت میں پھنسے لوگوں کو باہر نکالا جارہا ہے۔
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت امریکا تجارتی معاہدے کے خلاف بھارتی کسانوں نے ملک گیر احتجاج کا اعلان کردیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی کسان یونین نے آج 12 فروری کو ملک بھر میں ہڑتال کی کال دے دی ہے، کسان رہنماؤں کا کہنا ہے کہ زراعت کے شعبے میں بھارت نے امریکا کو...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (کامرس ڈیسک) چائنا آئل ایچ بی پی سائنس اینڈ ٹیکنالوجی لمیٹڈ (ایچ بی پی)کی مکمل ملکیتی ذیلی کمپنی ہانگ کانگ ہوئی ہوا (HuiHua) گلوبل کارپوریشن لمیٹڈ (ایچ ایچ جی ٹی ایل) نے آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ کمپنی لمیٹڈ (او جی ڈی سی ایل) کے لیے دکھنی فرنٹ اینڈ کمپریشن پروجیکٹ...