2026-07-24@16:20:50 GMT
تلاش کی گنتی: 17828
«ہم ا ہنگی»:
ڈائریکٹر سمیع جلبانی ، انسپکٹر کاشف علی کے نامعلوم اثاثوں پر سوالیہ نشان ،حکومتی خزانے کو نقصان اللہ والا ٹاؤن سیکٹر 31Gپلاٹ L11 پر بلند ہوتی عمارت انسانی جانوں کیلئے تشویشناک سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کے افسران کی ملی بھگت سے کورنگی میں غیرقانونی تعمیرات کا دھندہ عوامی سلامتی اور قومی خزانے دونوں کے لیے...
اول نمبر ڈیلر طاہر عرف بوبی کے کارخانے سے ہزاروں کی تعداد میں گٹکا ماوا کی سپلائی و فروخت جاری ہے ایس ایچ او شاہد تاج اور اس کا خاص بیٹر کامل لاکھوں روپے ہفتے کے عوض کارروائی نہیں کر رہے، علاقہ مکین (رپورٹ ایم جے کے)ڈسٹرکٹ سینٹرل’ عزیزآباد مکین کا رینجرز سے روزانہ 12...
رینالہ خورد (نیٹ نیوز) گیدڑ کے حملے سے دو بچے شدید زخمی ہوگئے ہیں۔ اوکاڑہ میں گیدڑ نے دو بچوں پر حملہ کر دیا۔ یہ افسوس ناک واقعہ رینالہ خورد کے نواحی گاؤں اسلام پور میں پیش آیا۔ زخمی بچوں کی شناخت 12 سالہ غلام فرید اور 8 سالہ ابو ہریرہ کے نام سے ہوئی۔
لاہور (نوائے وقت رپورٹ) لاہور میں بسنت میلے کا آخری دن بھرپور جوش و خروش کے ساتھ منایا گیا آسمان پتنگوں سے بھرا نظر آتا تھا، طرح طرح کے پکوان اور بسنتی چولے پہنے لوگ بہار کی آمد کا جشن منا رہے۔ لاہور میں، بالخصوص اندرون، کی چھتیں رنگ برنگی پتنگوں سے بھری رہیں، بچے...
لاہور(سپورٹس رپورٹر+نوائے وقت رپورٹ)لاہور میں آئی سی سی بیٹھک، پاکستان کچھ مان گیا، کچھ منوانے کی کوششیں، نقوی وزیر اعظم سے دوبارہ ملیں گے۔ پاکستان ٹی 20 ورلڈکپ میں بھارت کے میچ کے بائیکاٹ کے اپنے مؤقف سے پیچھے ہٹنے کیلئے تیار ہے۔ آئی سی سی نے پاکستان کو 2 سے 3 معاملات میں تعاون...
انقرہ : ترکیہ کے مختلف علاقوں میںشدید برف باری کی وجہ سے منفی درجہ حرارت کا 30 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا ۔ عالمی میڈیا کے مطابق ملک کے مشرقی اناطولیہ کے علاقوں میں مسلسل شدید برف باری کی وجہ سے درجہ حرارت منفی35 تک گرگیا ہے۔ مذکورہ حوالے سے حکومت نے عوام الناس کو وارننگ...
ہویکسٹ ایمپلائز یونین کے 2 مزدور ریٹائرڈ ہو گئے۔ اس موقع پر ہویکسٹ ایمپلائز یونین سابق سنوفی پاکستان کے رہنماؤں نے اس حوالے سے بتایا کہ ہمارے 2 معزز ساتھی سیدا کبر 40 سال اور محمد بار 35 سال طویل اور باعزت ملازمت مکمل کر کے ریٹائر ہو گئے ہیں۔ انہوں نے ای
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">نیشنل لیبر فیڈریشن (NLF) پاکستان کے مرکزی صدر شمس الرحمن سواتی کی قیادت میں بلوچستان کے ساحلی علاقوں گوادر، پسنی، اورماڑہ، حب چوکی اور کراچی کے علاقے ابراہیم حیدری کا تفصیلی دورہ کیا گیا۔ دورے کا مقصد ماہی گیروں، بوٹ میکنگ انڈسٹری اور صنعتی مزدوروں کو درپیش مسائل کا براہِ راست جائزہ...
لاہور: برطانیہ میں سیاحوں کو مختلف خدمات فراہم کرتی ممتاز کمپنیوں، SCS Chauffeurاور House Fresh سے وابستہ ماہرین نے یہ جاننے کے لیے تحقیق کی، دنیا کے کن شہروں میں جرائم کی شرح، آلودگی، ہجوم کی کثرت اور ٹریفک جام سب سے زیادہ کہ یہی باتیں سیاحوں کے واسطے بہت پریشان کن ہوتی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) کراچی سائٹ ایریا میں واقع فیکٹری میں لگی آگ پر کے ایم سی فائر بریگیڈ کی دو گاڑیوں نے موقع پر پہنچ کر قابو پا لیا۔ سائٹ ایریا، حاکم انڈسٹری فیکٹری میں آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا۔ کے ایم سی فائر بریگیڈ کے کنٹرول روم کو اطلاع ملتے ہی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) جما عت اہلسنّت پاکستان کراچی کے ناظم ڈاکٹر سید عبد الوہاب قادری‘ علامہ پیر سید عبد القادر شاہ شیرازی نے کہا کہ صوفیاء کرام نے علم و طریقت کو دنیا وی تحصیل کے بجا ئے اخروی نجا ت کا ذریعہ بنا یا کہ اولیاء کرام کی زندگی دین اسلام...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) بلوچستان نیشنل پارٹی (بی این پی) مینگل کے سربراہ سردار اختر مینگل نے حکومتی اقدامات پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ بلوچستان کے حوالے سے میں عدالت عظمیٰ گیا، پارلیمنٹ میں تقریریں کیں اور سیمیناروں میں تجاویز دیں، جس کے بدلے ہمیں غدار کہا گیا جبکہ ملک...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260209-01-17 کراچی/ لاہور/ کوئٹہ/ پشاور (اسٹاف رپورٹر+ مانیٹرنگ ڈیسک) عام انتخابات میں دھاندلی کے خلاف تحریک تحفظ آئین پاکستان کی کال پر 8فروری کو یوم سیاہ منایا گیا اور ملک گیر پہیہ جام اور شٹرڈاؤن ہڑتال کی گئی ،ہڑتال کے دوران پنجاب، خیبرپختونخوا، سندھ اور بلوچستان کے تقریباً تمام شہروں میں تمام...
مریدکے: جی ٹی روڈ پر اُس وقت خوف و ہراس پھیل گیا جب ایل این جی گیس سے بھرا ٹینکر اچانک لیک ہو گیا، جس کے بعد علاقے میں ہنگامی صورتحال پیدا ہو گئی۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق بروقت کارروائی نے ایک ممکنہ بڑے سانحے کو ٹال دیا۔ ریسکیو 1122 کی ٹیموں...
جو انسان بھی سرکاری نوکری شروع کرتا ہے ، قطعاً مستقل نہیں ہوتی۔ مخصوص مدت گزارنے کے بعد رٹائر ہونا پڑتا ہے۔ہمارے ملک میں رٹائرمنٹ کی عمر ساٹھ برس کی ہے۔ مطلب یہ آپ نے جس طرح اور جس سطح کی بھی سرکاری ملازمت کی ہے، مقررہ وقت پر بہر حال رٹائر ہونا ہے۔ سرکاری...
اسلام آباد: نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی نے دسمبر کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی کی قیمت میں اضافے کی منظوری دے دی۔ نیپرا کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن میں بتایا گیا ہے کہ بجلی فی یونٹ 28 پیسے مہنگی کی گئی ہے، جس کا اطلاق فروری...
ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ 2026 میں پاکستان کے بھارت سے میچ نہ کھیلنے کے حوالے سے آئی سی سی کی درخواست پر چیئرمین پی سی بی نے وزیر اعظم سے دوبارہ رابطے کا فیصلہ کرلیا۔ذرائع کے مطابق چیئرمین پی سی محسن نقوی کی وزیراعظم شہباز شریف سے آئندہ ایک دو روز میں ملاقات متوقع...
کراچی: کراچی میں آوارہ کتوں کی دہشت برقرار ہے جہاں ننھے بچے بھی ان کے نشانے پر آ گئے ہیں اور کورنگی میں سگ گزیدگی کے مزید 6 واقعات رپورٹ ہوئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ایک روز میں ہی باغ کورنگی میں سگ گزیدگی کے 6 واقعات رپورٹ ہوئے، جن میں زیادہ تر...
قسط نمبر ۔2 کولمبس کے 1492 ء میں امریکہ دریافت کر نے کے بعد تقریباً سو برسوں میں یورپی اقوام ’جن میں ہسپانوی ، اطالوی ولندیزی ،فرانسسی اور برطانوی شامل ہیں‘ نے یہاں اپنی اپنی آبادیا ں قائم کر لیں تھیں۔ یہ ایشیا اور افریقہ اور کسی حد تک مشرقی یورپ کے باشندوں کے مقابلے...
آسٹریلیا کے لیجنڈری فاسٹ بولر بریٹ لی نے دبئی میں مستقل رہائش اختیار کر لی ہے اور اس فیصلے کی وجہ بھی خود ہی سامنے لے آئے ہیں۔ بریٹ لی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام پر ایک پوسٹ شیئر کرتے ہوئے بتایا کہ ابتدا میں دبئی کے دورے صرف کام کے سلسلے میں ہوتے...
عشق میں بے وفائی پر کبھی نوجوان پاگل ہو جاتے ہیں تو کبھی زندگی کا خاتمہ کردیتے ہیں، ایسا ہی ایک واقعہ بھارت میں پیش آیا جہاں گرل فرینڈ کی شادی کسی اور سے طے پانے پر نوجوان نے خود کشی کرلی۔ مزید پڑھیں: بیوی کی لاش محفوظ رکھنے کے بعد نئی دوستی کیوں؟ شوہر کی...
آسٹریلیا کے لیجنڈ فاسٹ بولر بریٹ لی نے دبئی میں رہائش اختیار کر لی۔ سابق فاسٹ بولر نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام پر ایک پوسٹ میں دبئی میں سکونت اختیار کرنے کی وجہ بتائی۔ پوسٹ میں بریٹ لی نے لکھا کہ کام کے لیے کیے جانے والے کچھ دورے اب بڑھ کر بڑے معاملات...
امریکی پابندیوں کی وجہ سے کیوبا میں توانائی کا شدید بحران پیدا ہو گیا ہے، جس کے نتیجے میں حکومت کو دن میں کئی گھنٹے بجلی بند کرنے پر مجبور ہونا پڑ رہا ہے۔ کمیونسٹ حکومت کے زیرِ انتظام اس جزیرے پر تقریباً 11 ملین لوگ زندگی گزار رہے ہیں اور اس بحران سے ان...
عباس عراقچی کی قطری وزیر اعظم سے ملاقات، کشیدگی میں کمی پر تبادلہ خیال WhatsAppFacebookTwitter 0 8 February, 2026 سب نیوز دوحہ(آئی پی ایس )ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کی قطر کے وزیر اعظم شیخ محمد بن عبدالرحمن بن جاسم آل ثانی سے ملاقات ہوئی ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق دونوں رہنماوں...
ملاقات میں نوجوانوں نے شناخت، مقصد، پیشے اور شوق میں توازن، بے چینی، خود اعتمادی کی کمی اور سماجی فیصلوں جیسے موضوعات پر سوالات کئے، جن پر راہل گاندھی نے تفصیل سے گفتگو کی۔ اسلام ٹائمز۔ حال ہی میں متحدہ عرب امارات سے آئے کچھ این آر آئی طلباء نے راہل گاندھی سے ملاقات کی،...
سربراہ اے این پی کا کہنا تھا کہ بلوچستان میں حالیہ واقعات کسی صورت معمولی نہیں ہیں اس پر سنجیدگی دکھائی جائے، بیک وقت مختلف مقامات پر حملے انٹیلیجنس کی سنگین ناکامی کی نشان دہی کرتا ہے، حملوں کو پسپا کیا گیا، مگرسنگین خطرات اب بھی موجود ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ عوامی نیشنل پارٹی (اے این...
لاہور کی گلیوں اور چھتوں کو دیکھ کر ہی محسوس ہوتا ہے کہ بسنت واپس آ گئی ہے۔ کہیں بجلی کی تاروں کے اوپر پتنگیں اڑ رہی ہیں، کہیں دور ڈھول کی تھاپ سنائی دے رہی ہے، اور اندرون شہر کی تنگ گلیوں میں نظر اٹھائیں تو رنگین پتنگیں آسمان پر جھولتی اور بلند پرواز...
پاکستان کے سابق فرسٹ کلاس اور ٹیسٹ کرکٹر ذاکر بٹ طویل علالت کے بعد لاہور کے ایک مقامی ہسپتال میں انتقال کر گئے۔ ذرائع کے مطابق ان کے انتقال کی خبر پر کرکٹ حلقوں میں گہرے رنج و غم کا اظہار کیا جا رہا ہے جبکہ سابق کھلاڑیوں، شائقین اور مختلف شخصیات نے افسوس کا...
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے پانچویں میچ میں انگلینڈ نے نیپال کو محض 4 رنز کے فرق سے شکست دی۔ میچ ممبئی کے وانکھیڈے اسٹیڈیم میں کھیلا گیا، جہاں انگلینڈ نے 7 وکٹ پر 184 رنز بنائے اور نیپال کو جیت کے لیے 185 رنز کا ہدف دیا۔ نیپال کے روہت پاؤڈیل اور...
فلوریڈا: سورج کی ریاست – جہاں ہر صبح سنہری دھوپ نئی امید اور تازگی کا احساس دل میں اترتی ہے، سفید ریتلے ساحل پر نیلی لہریں سکون کی لوری سناتی ہیں، تفریحی پارکس خوابوں کی دنیاؤں میں لے جاتے ہیں، اور ریٹائرمنٹ کی زندگیاں آرام، خوشی اور ابدی روشنی سے بھری ہو
فلوریڈا: سورج کی ریاست – جہاں ہر صبح سنہری دھوپ نئی امید اور تازگی کا احساس دل میں اترتی ہے، سفید ریتلے ساحل پر نیلی لہریں سکون کی لوری سناتی ہیں، تفریحی پارکس خوابوں کی دنیاؤں میں لے جاتے ہیں، اور ریٹائرمنٹ کی زندگیاں آرام، خوشی اور ابدی روشنی سے بھری ہوتی ہیں۔ یہ ریاست...
ایران اور امریکا کے درمیان جوہری مذاکرات کے دوران سفارتی بیانات کے ساتھ ساتھ طاقت کے مظاہرے بھی سامنے آ رہے ہیں۔ ایک طرف ایران نے یورینیم افزودگی کو اپنا خودمختار حق قرار دیتے ہوئے مؤقف مزید سخت کر دیا ہے، تو دوسری جانب امریکا نے خطے میں اپنی عسکری موجودگی نمایاں کر کے...
تحریک تحفظ آئین پاکستان کی جانب سے آج ملک بھر میں احتجاج، شٹر ڈاؤن اور پہیہ جام ہڑتال کا اعلان کیا گیا تھا، تاہم اپوزیشن اتحاد کے سربراہ اور قومی اسمبلی میں قائدِ حزبِ اختلاف محمود خان اچکزئی احتجاج میں کہیں نظر نہیں آئے۔ پی ٹی آئی کے احتجاج کے موقع پر جب محمود خان...
راولپنڈی: تھانہ پیرودھائی کے علاقے گلی لوہاراں میں 22 سالہ نواجوان نے یوٹیلیٹی بل زیادہ آنے پر مبینہ طور پر خودکشی کر لی۔ تفصیلات کے مطابق فاروق خان نے شہ رگ پر چھری پھیر کر زندگی کا خاتمہ کر لیا۔ پولیس موقع پر پہنچ گئی اور سی سی ٹی کیمروں کی فوٹیج حاصل...
پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن کمپنی لمیٹڈ (پی ٹی سی ایل) مصنوعی ذہانت کے قومی پلیٹ فارم انڈس اے آئی ویک 2026 میں شرکت کرے گی، جہاں کمپنی پاکستان کے ارتقائی اے آئی ایجنڈے کی معاونت کے لیے اپنے صنعتی نقطۂ نظر اور عملی اے آئی ایپلی کیشنز نمائش کے لیے پیش کرے گی۔ ٹیلی کام...
سی این این نے لاہور میں تقریباً 25 برس بعد منائے جانے والے بسنت فیسٹیول پر خصوصی ویڈیو رپورٹ نشر کرتے ہوئے شہر کی فضاؤں کو رنگ برنگی پتنگوں سے سجا ہوا دکھایا اور اس موقع کو ‘ناقابلِ فراموش ویک اینڈ’ قرار دیا۔ رپورٹ کے مطابق بسنت موسمِ بہار کی آمد کی علامت ہے اور...
اپوزیشن کی جانب سے احتجاجی کال کے باوجود راولپنڈی میں تمام مارکیٹیں کھلی ہوئی ہیں اور مری روڈ، آئی جے پی روڈ، پشاور روڈ اور صدر مال روڈ پر ٹریفک معمول کے مطابق رواں دواں ہے۔ صدر، راجہ بازار اور کمرشل مارکیٹ سمیت اہم تجارتی مراکز کھلے رہے جبکہ تاجر تنظیموں اور ٹرانسپورٹرز نے شٹرڈاؤن...
پنجاب میں گیدڑ کے حملے سے دو بچے شدید زخمی ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب کے ضلع اوکاڑہ میں گیدڑ نے دو بچوں پر حملہ کردیا جس کے نتیجے میں دو بچے زخمی ہوگئے۔ یہ افسوس ناک واقعہ شہر رینالہ خورد کے نواحی گاؤں اسلام پور میں پیش آیا جہاں جنگلی گیڈر کے حملے سے...
امریکی دباؤ کے آگے مودی کی پسپائی؟ کانگریس کے سنگین الزامات WhatsAppFacebookTwitter 0 8 February, 2026 سب نیوز بھارتی اپوزیشن جماعت کانگریس نے دعویٰ کیا ہے کہ ایپسٹین فائلز سے جڑے انکشافات کے دباؤ اور امریکا کی جانب سے عائد تجارتی پابندیوں کے باعث بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے واضح پسپائی اختیار کی ہے۔...
محبوبہ مفتی نے چناب ویلی میں سیاحت کے وسیع امکانات کی نشاندہی کرتے ہوئے کہا کہ ڈوڈہ ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے ذریعے پائیدار ترقی کو فروغ دیا جانا چاہیے۔ اسلام ٹائمز۔ غیر قانونی طور پر بھارت کے زیرِ قبضہ جموں و کشمیر میں انتظامیہ کی مسلسل عدم توجہی پر سخت تنقید کرتے ہوئے پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی...
بھارتی اپوزیشن جماعت کانگریس نے دعویٰ کیا ہے کہ ایپسٹین فائلز سے جڑے انکشافات کے دباؤ اور امریکا کی جانب سے عائد تجارتی پابندیوں کے باعث بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے واضح پسپائی اختیار کی ہے۔ اپوزیشن کے مطابق بھارت کا حالیہ تجارتی معاہدہ دراصل امریکا کے سامنے دباؤ میں آ کر کیے گئے...
کاوش میمن: کراچی میں ایل پی جی کی قیمت اوگرا کی مقرر کردہ قیمت کے برعکس 300 روپے فی کلو گرام تک پہنچ گئی ہے، جبکہ اوگرا نے ایل پی جی کی قیمت 266 روپے فی کلو گرام مقرر کی ہوئی ہے۔ شہر میں ایل پی جی 34 روپے فی کلوگرام زائد قیمت پر فروخت...
عالمی حلقوں نے متفقہ طور پر طالبان حکومت کو ناقابلِ اعتماد اور خطے کی سلامتی کیلئے بڑا چیلنج قرار دیا ہے۔ افغان جریدہ افغان انٹرنیشنل نے کہا ہے کہ عالمی تجزیہ کاروں کے مطابق موجودہ طالبان حکومت غیر مستحکم اور وقتی اقتدار پر قائم ہے ۔ سینئر روسی تجزیہ کار کے مطابق طالبان کی...
ابوجا (ویب ڈیسک) نائیجیریا کے دارالحکومت ابوجا میں ابھرتی ہوئی گلوکارہ افنانیا نوانگین سانپ کے ڈسنے سے انتقال کر گئیں جس کے بعد نظامِ صحت کے حوالے سے ملک بھر میں غصے کی لہر پیدا ہو گئی۔ افنانیا نوانگین کی عمر 26 برس تھی، وہ دی وائس نائیجیریا میں ریحانا کے گانے ٹیک اے بو...
اٹک (نیوز ڈیسک) پنجاب کے ضلع اٹک کے گاؤں خگوانی میں گھر میں گیس لیکیج کے باعث زور دار دھماکا ہوا ہے۔ ریسکیو حکام کے مطابق دھماکے کے باعث مکان کی چھت زمین بوس ہوگئی، جس کے نتیجے میں 4 بچوں سمیت 9 افراد زخمی ہوگئے، واقعے کے فوراً بعد اہلِ علاقہ نے زخمیوں کو...
لاہور (ویب ڈیسک) لاہور میں بسنت میلے کا آج آخری روز بھرپور جوش و خروش کے ساتھ منایا جا رہا ہے، آسمان پتنگوں سے بھرا نظر آتا ہے، طرح طرح کے پکوان اور بسنتی چولے پہنے لوگ بہار کی آمد کا جشن منا رہے ہیں۔ پاکستان کے ثقافتی دارالحکومت لاہور میں، بالخصوص اندرون، کی چھتیں...
ذرائع کے مطابق میر واعظ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ”ایکس“ پر ایک بیان میں کہا کہ اس نوعیت کا خونریز سانحہ وہ بھی عبادت گاہ میں نہایت افسوسناک اور اضطراب انگیز ہے اور پوری امت کے لیے باعث تکلیف اور ایک لمحہ فکریہ ہے۔ سلام ٹائمز۔ غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں...
— فائل فوٹو اٹک کی تحصیل حضرو کے خگوانی گاؤں میں گیس لیکج سے ایک گھر میں دھماکا ہو گیا۔ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ گیس لیکج سے ہونے والے دھماکے میں گھر کی چھت گر گئی ہے۔حکام نے کہا کہ گھر کی چھت کے ملبے تلے آ کر 9 افراد زخمی ہو گئے...