2026-07-24@12:10:51 GMT
تلاش کی گنتی: 3986

«بڑا ہدف»:

    اونچ نیچ آفتاب احمد خانزادہ پروفیسر ڈاکٹر جیفری ڈیوڈ سیکس عصرِ حاضر کے اُن چند ماہرین ِ معاشیات میں شمار ہوتے ہیں جنہوں نے معیشت کو محض منڈی، منافع اور شرحِ نمو کے محدود دائرے سے نکال کر انسان، سماج اور فطرت کے وسیع تر تناظر میں سمجھنے کی سنجیدہ کوشش کی۔ امریکی علمی روایت...
    آسٹریلیا کے فاسٹ بولر نیتھن ایلس کا کہنا ہے کہ ٹیم کی بدقسمتی ہے کہ ہیزل ووڈ جیسا ورلڈ کلاس کھلاڑی اور وائٹ بال فارمیٹ کا بہترین بولر ٹیم کا حصہ نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہیزل ووڈ کے گزشتہ چند ماہ سخت گزرے ہیں اور ایونٹ کے لیے فٹ نہیں ہوئے۔ بے شک ہیزل...
    عالمی مارکیٹ میں ردوبدل کے بعد ملک بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں کو پر لگ گئے۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 5 ہزار 300 روپے کا اضافہ ہو گیا۔ اس اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 5 لاکھ 24...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بھارتی کوسٹ گارڈ نے بحیرۂ عرب میں تیل اسمگلنگ کے ایک مبینہ بین الاقوامی نیٹ ورک کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے تین آئل ٹینکرز کو تحویل میں لے لیا ہے۔بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق بھارتی حکام کا کہنا ہے کہ یہ کارروائی ممبئی سے تقریباً 100 بحری میل مغرب میں...
    ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کرکٹ کا ایک بڑا اور دلچسپ ایونٹ سمجھا جاتا ہے، جس میں بڑے مقابلے شائقین کو اپنی طرف کھینچتے ہیں۔ امریکی اخبار نیویارک ٹائمز کی ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026 کھیل کے بجائے سیاسی تنازعات کی وجہ سے خبروں میں آ گیا ہے۔ بھارت...
    پاکستان اور عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر بڑا اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے۔ پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 5300 روپے کا اضافہ ہوگیا۔ ملک میں فی تولہ سونا 5300 روپے اضافے کے بعد 524,762 روپے کا ہوگیا جب کہ 10 گرام سونا 4,544 روپے اضافے کے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">صحت مند زندگی کے لیے متوازن غذا اور جسمانی سرگرمی کے ساتھ ساتھ معیاری اور پُرسکون نیند کو بھی بنیادی حیثیت حاصل ہے۔طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ نیند نہ صرف جسمانی تھکن دور کرتی ہے بلکہ ذہنی صلاحیت، جذباتی توازن اور مدافعتی نظام کو مضبوط بنانے میں بھی اہم کردار ادا...
    ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کرکٹ کا ایک بڑا اور دلچسپ ایونٹ سمجھا جاتا ہے، جس میں بڑے مقابلے شائقین کو اپنی طرف کھینچتے ہیں۔ امریکی اخبار نیویارک ٹائمز کی ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ  2026 کھیل کے بجائے سیاسی تنازعات کی وجہ سے خبروں میں آ گیا ہے۔ بھارت اور...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور میں انٹرنیشنل کرکٹ کونسل، پاکستان کرکٹ بورڈ اور بنگلادیش کرکٹ بورڈ کے درمیان ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان اور بھارت کے میچ کے بائیکاٹ سے متعلق ہونے والے مذاکرات ختم ہو گئے ہیں، جس کے بعد آئندہ 24 گھنٹوں میں اہم پیش رفت کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔آئی سی...
    اسلامی جمہوریہ ایران کی سپریم کونسل کے سکریٹری اور نیشنل سائبر سپیس سنٹر کے سربراہ سید محمد امین آغامیری نے مقدس شہر قم کے سفر کے دوران آیت اللہ العظمی مکارم شیرازی کیساتھ وفد کے ہمراہ ملاقات کی۔ اسلام ٹائمز۔ مرجع تقلید آیت اللہ العظمیٰ ناصر مکارم شیرازی نے کہا ہے کہ ایک بڑا چیلنج...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260209-01-10 ڈھاکا (صباح نیوز) بنگلا دیش کے چیف ایڈوائزر پروفیسر محمد یونس نے کہا ہے کہ آئندہ ایک ہفتہ نہایت اہم ہے کیونکہ 12 فروری کو قومی انتخابات اور ریفرنڈم منعقد ہونے جا رہے ہیں۔ انہوں نے اب تک انتخابی تیاریوں کے سلسلے میں کیے گئے اقدامات پر اطمینان کا اظہار کیا۔...
    اسلام آباد: سابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید کے بھائی کو فراڈ کیس میں بڑا ریلیف مل گیا، جس کے تحت عدالت نے ان کی گرفتاری روک دی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ نے فراڈ کیس میں سابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید کے...
      بوئنگ کے اعلیٰ عہدیدار نے کہا ہے کہ سعودی عرب امریکا کے بعد دفاعی اور ایرو اسپیس کے شعبے میں کمپنی کے سب سے بڑے شراکت داروں میں شامل ہے، اور مستقبل میں ویژن 2030 کے تحت یہ شراکت داری مزید وسعت اختیار کرے گی۔ ریاض میں منعقد ہونے والی ورلڈ ڈیفنس شو کے...
    کراچی: سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمتوں میں صرف ایک ہی دن کے وقفے سے آج پھر بڑا اضافہ ریکارڈ ہوگیا۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں آج ہفتے کے روز فی اونس سونے کی قیمت میں 117ڈالر کا اضافہ ریکارڈ ہوا، جس کے بعد سونے کی نئی عالمی...
    اسلام آباد: وفاقی حکومت نے بجلی کے بنیادی ٹیرف میں کمی اور فکسڈ چارجز میں ردو بدل کا بڑا فیصلہ کر لیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق مجوزہ تبدیلی کے تحت ماہانہ 300 اور 700 یونٹ سے زیادہ بجلی استعمال کرنے والے گھریلو صارفین کے لیے بجلی سستی کرنے کی تجویز...
    وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے لاہور میں ہونے والی بسنت کی تقریبات کا وقت بڑھا دیا۔وزیر اعلیٰ مریم نواز نے اپنے پیغام میں کہا کہ لاہور، پنجاب اور پورے پاکستان میں بسنت کی شاندار تقاریب ہوئیں، جشن، اتحاد اور خوشیاں دیکھیں جو 25 سال بعد لوٹی ہیں۔انہوں نے کہا کہ بسنت تقریبات کا وقت...
    لاہور: پرو ہاکی لیگ کے آغاز سے پہلے ہی پاکستانی ٹیم کو بڑا دھچکا لگ گیا۔ ذرائع کے مطابق حنان شاہد ہوبارٹ میں آسٹریلیا کے خلاف میچ میں فٹنس مسائل کا شکار ہوگئے، انہیں فرسٹ گریڈ انجری کی نشاندہی  ہوئی ہے، ڈاکٹرز نے حنان شاہد کو کم ازکم چار ہفتے آرام کا مشورہ دیا...
    نیدرلینڈز کے بولر پال وین میکیرن نے پاکستان سے شکست کے بعد کہا ہے کہ آج کا کھیل پاکستان نہیں جیتا بلکہ ہم خود اپنے آپ کے خلاف ہار گئے ہیں۔ پاکستان اور نیدرلینڈز کے درمیان کولمبو میں کھیلے گئے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے اوپنر میں پاکستان نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد نیدرلینڈز...
    میڈیا آؤٹ لیٹ کے مطابق اچانک حملے کی وجہ سے اسرائیلی بوبس لیڈ ٹیم پریکٹس نہیں کر سکی اور صدمے میں ہے۔ اسلام ٹائمز۔ ونٹر اولمپکس میں عوامی نفرت کے درمیان اسرائیلی ایتھلیٹس کو بڑا جھٹکا لگا ہے۔ اسکائی اسپورٹس نے آج (اتوار) کو صیہونی حکومت کے لیے چونکا دینے والی خبر میں کہا ہے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کا کہنا ہے کہ ایران کا میزائل پروگرام قومی دفاع سے جڑا حساس معاملہ ہے اور یہ کسی صورت مذاکرات کا حصہ نہیں بنے گا۔غیرملکی خبرایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ایرانی وزیر خارجہ  نے عرب ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا ہے کہ مسقط میں امریکا کے...
    ملالہ یوسفزئی: فائل فوٹو  نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی کا کہنا ہے کہ بسنت پر شوہر کی خوشی دیکھ کر اندازہ ہوا کہ یہ کتنا بڑا موقع ہے۔جیو نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے ملالہ یوسفزئی نے کہا کہ  بسنت کا آنا ایک خوشی کا موقع ہے، جس سے لوگ متحد ہوتے ہیں، یہ موقع ہمیں یاد دلاتا...
    نمازِ جنازہ کے بعد سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے خطاب کرتے ہوئے صورتحال پر شدید تشویش کا اظہار کیا اور کہا کہ عبادت گاہوں کو نشانہ بنانا کھلی دہشتگردی اور انسانیت کے خلاف سنگین جرم ہے۔ انہوں نے اعلان کیا کہ شہداء کے خون کا حساب لیا جائے گا اور پرامن مگر بھرپور...
    بالی ووڈ اداکار منوج باجپائی کی نئی فلم ’رشوت خور پنڈت‘ پر ایف آئی آر اور عوامی ردِعمل کے بعد نیٹ فلکس سے ہٹادیا گیا۔ منوج باجپائی کی اداکاری سے سجی نیٹ فلکس کی فلم ’گھوس کھور پنڈت‘ اپنے عنوان کی وجہ سے ایک تنازع کا شکار ہوگئی۔ فلم کے ہدایتکار نیرج...
    اسلام آباد(نیوز ڈیسک) اسلام آباد ہائیکورٹ نے فراڈ کیس میں ملوث نجف حمید کو بڑا ریلیف دیتے ہوئے ایف آئی اے کو ان کی گرفتاری سے روک دیا۔ عدالت نے درخواست پر ابتدائی سماعت کے بعد متعلقہ فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا ہے جبکہ ہائیکورٹ نے مزید کارروائی کے لیے...
    احتشام کیانی: سابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید کے بھائی نجف حمیدکو فراڈ کیس میں بڑا ریلیف مل گیا۔  اسلام آباد ہائیکورٹ نے فراڈ کیس میں سابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید کے بھائی نجف حمید کو بڑا ریلیف دیتے ہوئے سپیشل جج سینٹرل کے فیصلے پر آئندہ سماعت تک کارروائی معطل...
    فراڈ کیس؛ سابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید کے بھائی کو عدالت سے بڑا ریلیف مل گیا WhatsAppFacebookTwitter 0 7 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد:(آئی پی ایس)سابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید کے بھائی کو فراڈ کیس میں بڑا ریلیف مل گیا، جس کے تحت عدالت نے ان...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد:  ہائیکورٹ نے فراڈ کیس میں سابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید کے بھائی نجف حمید کو بڑا قانونی ریلیف دیتے ہوئے ان کی گرفتاری روک دی ہے اور اسپیشل جج سینٹرل کے فیصلے پر آئندہ سماعت تک کارروائی معطل کر دی ہے۔عدالتی فیصلے کے بعد نجف حمید کو...
    پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے اسلام آباد خودکش دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے ریاست پاکستان سے بڑا مطالبہ کر دیا۔ شاہد آفریدی  نے ایکس پر جاری بیان میں کہا کہ بلوچستان میں حالیہ دہشت گردانہ حملوں کے بعد آج اسلام آباد میں بھی دہشت گردوں نے اپنی وحشیانہ کاروائی سے معصوم شہریوں کو...
    کراچی: سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ ڈیپ فیک اور اے آئی مواد حکومت و معاشرے دونوں کے لیے بڑا چیلنج ہے۔ شہر قائد میں جاری کامن ویلتھ پارلیمانی کانفرنس کے دوسرے روز کو اہم عالمی مباحث کے لیے مختص کیا گیا تھا۔ کانفرنس کے...
    لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف محمود اچکزئی نے کہا ہے کہ کوئی بری بات نہیں کہ شہباز شریف میرے پاس آئے یہ بڑا پن ہے، ہمیں غلطیوں کو ماننا ہوگا اور آگے بڑھنا ہوگا۔قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف محمود اچکزئی نے وفد کے ہمراہ جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا...
    ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان کے خلاف ایک میچ سے ایک روز قبل نیدرلینڈز کے اوپنر میکس او ڈاؤڈ کا کہنا ہے کہ اگر نیدرلینڈز کی ورلڈ کپ میں کارکردگی دیکھی جائے تو آپ کو ہمیشہ اپ سیٹ دِکھیں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ وہ نہیں سمجھتے کہ نیدرلینڈز کوئی ایسی ٹیم رہی...
    میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کے ایم سی حکام کو بحالی منصوبہ تیار کرنے کی ہدایت دے دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق میئر کراچی نے گل پلازہ کی تعمیر سے قبل دکانداروں کو ریلیف دینے کا اعلان کیا ہے جس کے تحت رمضان المبارک میں گل پلازہ کے متاثرین کو بلا کسی معاوض...
    لاہور ایک بار پھر بسنت کے جادو میں ڈوب گیا، جہاں رات ٹھیک بارہ بجتے ہی تین روزہ بسنت فیسٹیول کا باقاعدہ آغاز ہوا اور شہر کے آسمان پر ستاروں کی جگہ رنگ برنگی پتنگوں نے ڈیرے ڈال لیے۔ پنجاب کی وزیرِ اطلاعات عظمیٰ بخاری نے دہلی گیٹ کی چھت پر پتنگ اُڑا کر جشن...
    آسٹریلیا کو آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے قبل ایک اور بڑا دھچکا لگا ہے۔ تفصیلات کے مطابق تجربہ کار فاسٹ بولر جوش ہیزل ووڈ انجری کے باعث ٹورنامنٹ سے باہر ہو گئے ہیں۔ ہیزل ووڈ 12 نومبر کو شیفیلڈ شیلڈ میچ کے دوران ہیم اسٹرنگ انجری کا شکار ہوئے تھے اور اس...
    آسٹریلیا کو T20 ورلڈ کپ سے 5 دن پہلے بڑا دھچکا لگا ہے، جب سینئر پیسر جوش ہیزل ووڈ زخمی ہونے کے باعث ٹورنامنٹ سے باہر ہو گئے۔ ابھی تک ان کے متبادل کھلاڑی کا فیصلہ نہیں کیا گیا ہے۔ ہیزل ووڈ کی غیر موجودگی پیٹ کمِنز کے بعد ہوئی، جو پہلے ہی زخمی ہونے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">دنیا میں ایک بار پھر اسی کی دہائی کے اواخر کا سا منظر پیش کر رہی ہے۔ عالمی سطح پر اس قسم کا ارتعاش اس سے پہلے اسی وقت دیکھا گیا جب سردجنگ اختتام کو پہنچ رہی تھی اور دنیا کا ایک نیا نقشہ تشکیل پا رہا تھا۔ یوں لگ رہا تھا...
    یوکرین کے صدر ولودومیر زیلنسکی نے انکشاف کیا ہے کہ روس کے ساتھ جاری جنگ میں اب تک تقریباً 55 ہزار یوکرینی فوجی ہلاک ہو چکے ہیں، جبکہ بڑی تعداد میں فوجی تاحال لاپتہ ہیں۔ عالمی میڈیا رپورٹ کے مطابق فرانسیسی ٹی وی چینل کو دیے گئے ایک انٹرویو میں صدر زیلنسکی نے کہا کہ...
    فائل فوٹو۔ معاون خصوصی وزیر اعلیٰ کے پی شفیع جان  نے کہا کہ اس وقت خیبر پختونخوا کو سب سے بڑا چیلنج امن و امان سے متعلق ہے۔  پروگرام آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ میں گفتگو کرتے ہوئے انھوں کہا کہ وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی نے مدلل انداز میں اپنا مؤقف اجلاس میں رکھا۔ انھوں نے کہا...
    اسلام آباد: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کو فراڈ کیس سے بری کر دیا۔ جوڈیشل مجسٹریٹ شائستہ کنڈی نے کیس پر سماعت کی۔ فواد چوہدری اپنے وکلا شمس اقبال ایڈووکیٹ اور قمر عنایت راجہ ایڈووکیٹ کے ہمراہ عدالت پیش ہوئے۔ شکایت کنندہ ملک...
    فرانسیسی ٹی وی چینل کو دیے گئے ایک انٹرویو میں صدر زیلنسکی نے کہا کہ ہلاک ہونے والوں میں پیشہ ور فوجی اور جبری بھرتی کیے گئے اہلکار دونوں شامل ہیں۔ انہوں نے لاپتہ فوجیوں کی درست تعداد بتانے سے گریز کیا۔ اسلام ٹائمز۔ یوکرین کے صدر ولودومیر زیلنسکی نے انکشاف کیا ہے کہ روس...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">جڑانوالہ: کھلے مین ہول میں گرنے کے پے در پے واقعات کے باوجود انتظامیہ کی لاپرواہی اور غیر ذمہ داریاں جاری ہیں،لاہورواقعے کے چندروزبعد ہی جڑانوالہ میں لاہور روڈ پر انتظامیہ کی غفلت کے باعث کمسن بچہ نالے میں گر گیا۔بچے کے نالے میں گرنے کے فوراً بعد اہل محلہ نے بروقت...