2026-07-24@12:10:50 GMT
تلاش کی گنتی: 3986
«بڑا ہدف»:
ساؤتھ ایشین گیمز (سیف گیمز) کے پاکستان میں انعقاد سے متعلق بڑا فیصلہ کرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق تاشقند میں ساؤتھ ایشین اولمپک کونسل کا اجلاس ہوا جس میں صدر پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن عارف سعید، وفاقی سیکرٹری آٸی پی سی محی الدین وانی، سیکرٹری جنرل پی او اے خالد محمود بھی شریک ہوئے۔ وفاقی...
وفاقی حکومت نے سمندر پار پاکستانیوں کی زمینوں پر قبضے کی رپورٹ کے بعد 7 دن میں فیصلے کا حکم دے دیا ہے۔ وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے کہا کہ اوورسیز پاکستانیوں کے جائیدادوں کے حقوق کا مکمل تحفظ کیا جائے گا اور کسی کو بھی ان کے اثاثوں پر قبضے کی اجازت نہیں دی...
پاکستان دنیا کا پانچواں بڑا ملک ہے، ریپ پوری دنیا میں ہوتے ہیں، لیکن لاہور لندن سے زیادہ محفوظ ہے: طلال چوہدری
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیر مملکت برائے داخلہ سینیٹر طلال چوہدری نے کہاہے کہ پاکستان دنیا کا پانچواں بڑا ملک ہے، ریپ پوری دنیا میں ہوتے ہیں، لیکن لاہور لندن سے زیادہ محفوظ ہے ۔ سینیٹ کی داخلہ کمیٹی کے اجلاس میں گاڑیوں کے کالے شیشے کے حوالے سے چیئرمین کمیٹی نے کہا کہ کالے...
وفاقی وزیر برائے قومی صحت خدمات مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ حکومت عوام کو ان کی دہلیز پر بہتر اور معیاری طبی سہولیات فراہم کرنے کے لیے پُرعزم ہے۔ بڑے اسپتالوں پر مریضوں کا دباؤ کم ہوگا اسلام آباد میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مصطفیٰ کمال کا کہنا تھا کہ بنیادی سطح...
سٹی42: پنجاب حکومت نے سرکاری گاڑیوں کے غیر ضروری استعمال کے خلاف بڑے پیمانے پر کریک ڈاؤن کا آغاز کر دیا ہے۔ تمام محکموں کو ہدایت کی گئی ہے کہ دو ہفتوں کے اندر اضافی گاڑیاں واپس کر دی جائیں جبکہ افسران کو صرف منظور شدہ تعداد کے مطابق ہی گاڑیاں رکھنے کی اجازت...
پیرس: فرانس کی قومی اسمبلی نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے لیے سوشل میڈیا کے استعمال پر پابندی سے متعلق بل منظور کر لیا ہے۔ اس بل کو حتمی قانون بننے کے لیے اب فرانسیسی سینیٹ سے منظوری درکار ہوگی۔ خبر ایجنسی کے مطابق یہ اقدام بچوں کو آن لائن ہراسانی، نفسیاتی دباؤ...
انہوں نے اس بات پر تشویش کا اظہار کیا کہ معاشرے، خاندان اور معیشت میں اہم کردار ادا کرنے کے باوجود خواتین کو انکی محنت کے مطابق پہچان اور حقوق نہیں مل رہے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ آل انڈیا ڈیموکریٹک ویمنس ایسوسی ایشن (AIDWA) کی قومی سرپرست اور سابق رکن پارلیمنٹ برندا کرات نے خواتین کے...
پنجاب کی تاریخ کا سب سے بڑا 47 ارب کا رمضان پیکج، 42 لاکھ خاندانوں کیلئے دس، 10 ہزار روپے، غریبوں کیساتھ کھڑے: مریم نواز
لاہور (نوائے وقت رپورٹ) وزیراعلی مریم نواز شریف نے ایک کروڑ افرا د کیلئے 47 ارب روپے کے رمضان نگہبان پیکیج کی منظوری دے دی۔پنجاب کے 42 لاکھ مستحق خاندانوں کو 10، 10 ہزار روپے دیئے جائیں گے۔ پنجاب حکومت کی جانب سے رمضان میں 20لاکھ سے زائدافراد کو نگہبان کارڈز مہیا کیے جائیں گے۔...
لاہور(نیوزڈیسک) لاؤڈ اسپیکر کے غیرقانونی استعمال کے خلاف دائر درخواست پر عدالت نے بڑا حکم جاری کر دیا۔ وکیل انوار ڈار کی درخواست پر ایڈیشنل سیشن جج مقصود احمد قریشی نے سماعت کی۔ عدالت نے درخواست میں کی گئی نشاندہی پر فوری قانونی کارروائی کرنے کا حکم دے دیا۔ عدالتی حکم میں میگا...
راولپنڈی کی عدالت نے گلی محلوں میں سبزی، پھل اور دیگر اشیا فروخت کرنے کے لیے لاؤڈ اسپیکر کے استعمال پر پابندی عائد کردی، اور خلاف ورزی کی صورت میں مقدمات درج کرنے کا حکم جاری کردیا ہے۔ مزید پڑھیں: ریڑھی بانوں کی جانب سے لاؤڈ اسپیکر کا بے جا استعمال، شہری نے کارروائی کا مطالبہ...
وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے سانحہ گل پلازہ کے متاثرین کو 2 ماہ میں دکانیں تیار کرکے دینے کا اعلان کردیا۔ جان کا ازالہ کوئی نہیں ہے، ہم متاثرین کے ساتھ کھڑے ہیں، جس کی جان گئی اس کے لیے حکومت ایک کروڑ روپے دے گی اور گل پلازہ کی جگہ پر حکومت عمارت...
سلیکشن کمیٹی کے رکن عاقب جاوید نے کہا ہے کہ کنڈیشن کو دیکھ کر ٹیم کا انتخاب کیا، سری لنکا میں بابراعظم کا کردار اہم ہوگا۔آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلئے پاکستان ٹیم کی سلیکشن پر گفتگو کرتے ہوئے عاقب جاوید نے بتایا کہ حالات کو مدنظر رکھتے ہوئے بہترین بولنگ کمبی نیشن کا...
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے صوبے بھر میں پالتو شیر اور دیگر جنگلی بلیوں کو رکھنے کی قانونی اجازت ختم کرنے کا بڑا فیصلہ کر لیا ہے۔ یہ فیصلہ ڈھولا بریڈنگ فارم پرپیش آنے والے حادثے کے پس منظر میں کیا گیا ہے، جس کے نتیجے میں 8 سالہ بچے واجد کا بازو ضائع...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">
طاہر جمیل: پنجاب میں جدید، یکساں اور کیش لیس سفری نظام کے قیام کے لیے پنجاب ٹرانسپورٹ کمپنی نے عملی اقدامات تیز کر دیئے ہیں،صوبہ بھر میں ٹی کیش کارڈ کے حصول کے لیے اب تک 1 لاکھ 30 ہزار سے زائد درخواستیں موصول ہو چکی ہیں، جبکہ ابتدائی مرحلے میں 66 سے زائد شہریوں...
اسلام آباد:سپریم کورٹ نے سرکاری ملازمین کے پروموشن سے متعلق کیس میں بڑا فیصلہ سنا دیا۔ عدالت عظمیٰ نے سرکاری ملازمین کی پروموشن میں تاخیر کے حوالے سے فیصلہ سناتے ہوئے اہل افسر کا پہلی محکمہ جاتی پروموشن کمیٹی کے دن سے پروموشن کا حق بحال کر دیا ہے۔ عدالت نے پنجاب سروس ٹربیونل کا...
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) سپریم کورٹ نے سرکاری ملازمین کے پروموشن سے متعلق کیس میں بڑا فیصلہ سنا دیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق عدالت عظمیٰ نے سرکاری ملازمین کی پروموشن میں تاخیر کے حوالے سے فیصلہ سناتے ہوئے اہل افسر کا پہلی محکمہ جاتی پروموشن کمیٹی کے دن سے پروموشن...
اسلام آباد: وفاقی آئینی عدالت نے سوات سے رکن قومی اسمبلی سہیل سلطان کے خلاف جاری نااہلی کیس میں اہم حکم جاری کرتے ہوئے الیکشن کمیشن کو تاحکم ثانی کارروائی سے روک دیا۔ عدالت نے فریقین سمیت الیکشن کمیشن کو نوٹسز جاری کرتے ہوئے سماعت غیر معینہ مدت تک ملتوی کر دی۔ عدالت کے دو...
پاکستانی فلم ساز اور معروف مصنف ناصر ادیب نے نامور ہدایت کار سید نور اور اداکارہ صائمہ کی خفیہ شادی سے متعلق مزید حیران کن انکشافات کر دیے ہیں۔ ایک حالیہ پوڈکاسٹ انٹرویو میں ناصر ادیب نے بتایا کہ ابتدا میں انہیں دونوں کے تعلق پر یقین نہیں تھا اور وہ اس بات پر حیران...
پاکستان ٹیم کے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں شرکت کرنے یا نہ کرنے سے متعلق حتمی فیصلہ آج متوقع ہے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی وزیراعظم شہباز شریف سے مشاورت کے بعد اس اہم معاملے پر حتمی اعلان کریں گے۔ اطلاعات کے مطابق مکمل بائیکاٹ کے ساتھ ساتھ صرف بھارت کے...
فیصل آباد کی تحصیل جڑانوالہ میں خاوند کو قتل کروانے والی اسکی بیوی نکلی، پولیس نے ملزمہ اور آشنا کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق مقتول کی بیوی نے شوہر کو قتل کروا کر ڈکیتی کا رنگ دینے کی کوشش کی تاہم پولیس نے جدید وسائل بروئے کار لاتے ہوئے ملزمان کو گرفتار کر...
نپاہ وائرس نے بھارت میں خطرے کی گھنٹی بجا دی WhatsAppFacebookTwitter 0 26 January, 2026 سب نیوز حال ہی میں بھارتی ریاست مغربی بنگال میں نپاہ وائرس کے انفیکشن کے پانچ تصدیق شدہ کیسز سامنے آئے ہیں، جن میں صحت کی دیکھ بھال کرنے والے کارکنان بھی شامل ہیں۔ اطلاعات کے مطابق تقریباً...
بھارت کے سابق سیاستدان اور سینیٹر شانتہ چیتری نے وزیراعظم نریندر مودی کی حکومت کو اندرونی خلفشار اور ناکام خارجہ پالیسی کے باعث عالمی سطح پر تنہائی کا شکار قرار دیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ مودی حکومت کے بلند و بانگ دعوؤں کے برعکس بھارت اس وقت سنگین سیاسی، معاشی اور سفارتی مسائل...
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وفاقی آئینی عدالت نے رکن قومی اسمبلی سہیل سلطان کے خلاف الیکشن کمیشن کو تاحکم ثانی کیس سننے سے روک دیا۔ عدالت نے الیکشن کمیشن سمیت فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے سماعت غیر معینہ مدت تک کے لیے ملتوی کر دی۔ سوات سے رکن قومی اسمبلی سہیل سلطان کے خلاف نااہلی...
بنگلہ دیش نے چین کے تعاون سے ایک بڑے صحت کے منصوبے کی منظوری دے دی ہے، جس کے تحت بھارت سے متصل سرحد کے قریب ایک ہزار بستروں پر مشتمل جنرل اسپتال تعمیر کیا جائے گا۔ بنگلہ دیش کی عبوری حکومت نے اعلان کیا ہے کہ بھارتی سرحد سے متصل ضلع نیلپھاماری میں ایک...
ڈیرہ اسماعیل خان: بنوں میں پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے تباہی کا ایک اور بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا۔ پولیس کے مطابق تھانہ بسیہ خیل کی حدود میں ایک سلنڈر میں نصب 5 کلو وزنی بارودی مواد برآمد کیا گیا، جسے بم ڈسپوزل سکواڈ نے موقع پر پہنچ کر کامیابی سے ناکارہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">امریکا میں زیرِ تعلیم پاکستانی نوجوان اور سیریل انٹرپرینیور تیمور حسن نے ایک اور بڑا کارنامہ انجام دے دیا۔ انہوں نے اپنے دو ساتھیوں جواد احمد اور محمد اویس کے ساتھ مل کر پاکستان کا اپنا اردو چیٹ جی پی ٹی “قلب” تیار کر لیا ہے جو دنیا کا سب سے بڑا اردو...
کراچی: عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتیں تاریخ کی نئی بلندیوں پر پہنچ گئی ہیں۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں مزید 65 ڈالر کا بڑا اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جس کے بعد سونے کی قیمت 4 ہزار 988 ڈالر کی...
سینیئر سیاستدان و پاکستان تحریکِ انصاف کے باغی رکنِ قومی اسمبلی شیر افضل مروت نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی رہائی کے لیے تنہا احتجاج کرنے کا اعلان کردیا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیر افضل مروت نے کہاکہ وہ پرامن انداز میں احتجاج کریں گے اور عمران خان کے حق میں آواز...
لاہور (نیوزڈیسک)مرغی کی سرکاری قیمتوں کو نظرانداز کر دیا گیا، مرغی کا گوشت بھی عوامی پہنچ سے دور ہو گیا۔ لاہور میں برائلر مرغی کا تھوک ریٹ 349 روپے کلو ہے جبکہ پرچون ریٹ 363 روپے مقرر کیا گیا ہے، گوشت 526 روپے کلو ہے، انڈوں کی فی درجن قیمت 337 روپے مقرر کی گئی...
اسرائیل ایران پر حملے کے موقع کی تلاش میں ہے، ترک وزیر خارجہ کا بڑا انکشاف WhatsAppFacebookTwitter 0 25 January, 2026 سب نیوز استنبول (سب نیوز)ترک وزیر خارجہ حاکان فیدان نے کہا ہے کہ اسرائیل ایران پر حملے کے لیے موقع کی تلاش میں ہے، تاہم امید کی جا سکتی ہے کہ کوئی متبادل...
من کی بات کے 130ویں قسط میں مودی نے کہا کہ ان دنوں میں سوشل میڈیا پر ایک دلچسپ رجحان دیکھ رہا ہوں، لوگ 2016ء کو یاد کررہے ہیں، اسی جذبے میں آج میں آپ کیساتھ اپنی ایک یاد شیئر کرنا چاہوں گا۔ اسلام ٹائمز۔ بھارت کے وزیراعظم نریندر مودی نے مہینے کے آخری اتوار...
طالبان حکومت میں افغانستان کی معیشت تباہی کے دہانے پر پہنچ گئی، سابق وزیر خزانہ کا بڑا انکشاف WhatsAppFacebookTwitter 0 25 January, 2026 سب نیوز کابل:(آئی پی ایس) افغان طالبان کے دوبارہ اقتدار میں آنے کے بعد افغانستان کی معیشت شدید بحران کا شکار ہو چکی ہے اور ماہرین مستقبل کو مزید تاریک...
روس نے ہفتے کی صبح سویرے یوکرین کے توانائی کے نظام پر ایک اور وسیع حملہ کیا، جس سے کیف کے مختلف علاقوں میں دھماکوں کی آوازیں گونجیں اور ملک بھر میں تقریباً 1.2 ملین گھروں کو بجلی سے محروم ہونا پڑا۔ دارالحکومت کیف میں تقریباً 6,000 عمارتوں میں صبح کے وقت ہیٹنگ بند ہو...
لاہور: جوہر ٹاؤن سے نجی کالج کے سی ای او کے اغوا کے معاملے میں بڑا انکشاف سامنے آگیا۔ ذرائع کے مطابق اغوا کاروں نے مغوی عابد وزیر کو سی سی ڈی کے خوف سے رہا کیا۔ ملزمان نے عابد وزیر کو سی سی ڈی کو نہ بتانے کی شرط پر رہا کیا، اغوا کاروں نے...
کراچی (ویب ڈیسک) گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے چترال میں گھر پر برفانی تودہ گرنے کے حادثے میں 9افراد کے جاں بحق ہونے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔ گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا کہ انسانی جانوں کا ضیاع سب سے بڑا المیہ ہے اور اس طرح کے حادثات سب کے...
اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) صدر مملکت آصف علی زرداری نے عالمی یوم تعلیم کے موقع پر پیغام میں کہا کہ عالمی یوم تعلیم کے موقع پر میں پاکستان کے عوام، خاص طور پر طلبہ، اساتذہ، والدین، سکالرز اور تعلیم کے فروغ سے منسلک تمام افراد کو دلی مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ اس سال کا موضوع...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی ( اسٹاف رپورٹر) گل پلازہ آتشزدگی کے دلخراش واقعے کے بعد جہاں ایک طرف امدادی کارروائیاں جاری ہیں وہیں دوسری طرف بے ضمیر اور مفاد پرست ٹولے نے اس سانحے کو لوٹ مار کا ذریعہ بنا لیا ہے۔ سوشل میڈیا سے لے کر جائے وقوع تک، فراڈ اور جھوٹے دعوؤں کی ایک...
عالمی ومقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتیں تاریخ کی نئی بلندیوں پر پہنچ گئیں۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت یکدم 91ڈالر کے بڑے اضافے سے 4ہزار 923ڈالر کی نئی بلند سطح پر آگئی۔ عالمی مارکیٹ میں اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت بھی...
صوبائی وزیر خوراک مخدوم محبوب الزمان نے محکمہ خوراک میں بدانتظامی کے خلاف سخت ایکشن لیتے ہوئے متعدد افسران کو معطل کر دیا ہے۔ اس کارروائی کے تحت اسسٹنٹ ڈائریکٹرز، ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولرز اور دیگر افسران کے خلاف فوری اقدامات کیے گئے ہیں تاکہ محکمہ میں نظم و ضبط بحال کیا جا سکے۔ معطل کیے...