2026-07-24@12:10:18 GMT
تلاش کی گنتی: 3986
«بڑا ہدف»:
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260108-08-19 اسلام آباد(نمائندہ جسارت )نوجوانوں کے لیے ویپنگ اور ای سگریٹ کے خلاف اہم اقدامات کرتے ہوئے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے صحت میں پیش کردہ ‘الیکٹرانک نکوٹین ڈیلیوری سسٹم ریگولیشن بل’ میں سخت سزاؤں کی تجویز دی گئی ہے۔سینیٹر سرمد علی کی جانب سے قائمہ کمیٹی صحت میں پیش کردہ بل میں...
حکومت نے ملک میں تیل کی ترسیل کو ٹرانسپورٹ کے بجائے پائپ لائن کے ذریعے منتقل کرنے کا منصوبہ تیار کرلیا ہے، جس پر عملدرآمد سے ترسیلی اخراجات میں کمی اور صارفین کو ریلیف ملنے کی توقع ہے۔ یہ بھی پڑھیں: نئے سال کا بڑا تحفہ، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان وزیر...
پاکستان ون ڈے ٹیم کے کپتان شاہین آفریدی نے کہا ہے کہ ان کا بیٹا بڑا ہوکر کرکٹر بنے یا فٹبالر اس کی اپنی مرضی ہوگی۔ لاہور میں قلندرز ہائی پرفارمنس سینٹر کے دورے کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ایک سوال کے جواب میں شاہین آفریدی نے کہا کہ ان کا بیٹا...
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فرنچائز لاہور قلندرز کے چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او) عاطف رانا نے کہا ہے کہ شاہین شاہ آفریدی ہمارے سب سے بڑے لیڈر ہیں۔ تقریب سے خطاب میں عاطف رانا نے کہا کہ پرائم منسٹر یوتھ پروگرام کے تحت 28 شہروں میں ٹرائلز لیے گئے، ملک بھر سے...
اسلام آباد: نوجوانوں کے لیے ویپنگ اور ای سگریٹ کے خلاف اہم اقدامات کرتے ہوئے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے صحت میں پیش کردہ ‘الیکٹرانک نکوٹین ڈیلیوری سسٹم ریگولیشن بل’ میں سخت سزاؤں کی تجویز دی گئی ہے۔ سینیٹر سرمد علی کی جانب سے قائمہ کمیٹی صحت میں پیش کردہ بل میں مؤقف...
کنزیومر پروٹیکشن کورٹ جنوبی میں لائف ٹائم وارنٹی ریفریجریٹر چند ماہ میں خراب ہونے سے متعلق شہری کی کمپنی کے خلاف شکایت پر عدالت نے پرائیویٹ کمپنی کے خلاف شکایت کا فیصلہ سنادیا۔ یہ بھی پڑھیں: ریفریجریٹر سے پہلے پانی ٹھنڈا کرنے کی سعودی صحرائی ایجاد کیا تھی؟ عدالت نے کمپنی کو 2 لاکھ روپے شہری...
صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے ضیاء الحسن لنجار کا کہنا تھا کہ اس آپریشن میں پنجاب پولیس کی بھی ضرورت پڑے گی، آئی جی سندھ کو آئی جی پنجاب سے بھی رابطے کا کہا ہے، صوبے میں امن و امان کی صورتحال بہتر ہے، سندھ میں اب کہیں بھی حفاظتی کانوائے نہیں چل رہے۔ اسلام...
گھڑ سواری میں پاکستان نے ایک اور بڑا اعزاز اپنے نام کرلیا۔پاکستانی گھڑ سوار عثمان خان انٹرنیشنل ایکویسٹرین فیڈریشن کے رینکنگ میں ٹاپ پر آگئے۔انٹرنیشنل ایکویسٹرین فیڈریشن نے مڈل ایسٹ اور افریقا زون کی رینکنگ جاری کی ہے۔ عثمان خان ایونٹنگ میں مڈل ایسٹ اور افریقا زون میں ایک بار پھر نمبر ون پوزیشن پر...
اگر آپ سے پوچھا جائے کہ دنیا کا امیر ترین شخص کون ہے تو بلا شبہ جواب ایلون مسک ہوگا۔ آپ کا جواب درست ہے، لیکن جب شان و شوکت کی بات آتی ہے تو تھائی لینڈ کے بادشاہ مہا وجیرالونگ کورن جنہیں کنگ رام بھی کہا جاتا ہے بے مثال ہیں۔ بادشاہ رام کو...
ویب ڈیسک: اُڑان پاکستان نے نوجوانوں کو قومی ترقی اور پبلک پالیسی کے شعبے میں عملی تجربہ فراہم کرنے کے لیے اپنے فلیگ شپ ینگ ڈیولپمنٹ فیلوشپ (YDF) پروگرام کا باضابطہ آغاز کر دیا ہے، جس کے تحت منتخب امیدواروں کو ایک سال تک ماہانہ 90 ہزار روپے وظیفہ دیا جائے گا۔ یہ ایک سالہ...
انٹیلی جنس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کا ایک اور بڑا کارنامہ سامنے آگیا جب کہ کراچی میں دہشت گردی کے خطرناک منصوبے کا انکشاف ہوا ہے۔ کئی ہفتوں پر محیط انتہائی پیچیدہ اور پیشہ ورانہ انٹیلی جنس آپریشن کے بعد کامیابی حاصل کی گئی جب کہ پریمیئر انٹیلی جنس ایجنسی کی انتھک...
بھارتی ریاست گجرات کی عدالتوں کو بم دھماکوں سے اُڑانے کی دھمکیوں پر افسران کی دوڑیں لگ گئیں اور سیکیورٹی انتہائی سخت کر دی گئی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارتی پولیس، بم ڈسپوزل اسکواڈ اور دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں نے عدالتی عمارتوں کو خالی کرالیا۔ سیکیورٹی فورسز نے ججوں، وکلا، عدالتی عملے اور سائلین...
عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں آج مسلسل دوسرے دن قیمتوں میں بڑا اضافہ ہونے کے سبب سونا مزید مہنگا ہوگیا۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں آج منگل کے روز فی اونس سونے کی قیمت 32 ڈالر بڑھ گئی جس کے بعد نئی عالمی قیمت 4ہزار 456 ڈالر فی اونس کی سطح پر پہنچ گئی۔مقامی صرافہ بازاروں...
کراچی: عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں آج مسلسل دوسرے دن قیمتوں میں بڑا اضافہ ہونے کے سبب سونا مزید مہنگا ہوگیا۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں آج منگل کے روز فی اونس سونے کی قیمت 32ڈالر بڑھ گئی، جس کے بعد نئی عالمی قیمت 4ہزار 456ڈالر فی اونس کی سطح پر پہنچ گئی۔...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: شہر قائد میں مخدوش عمارتوں کے باعث قیمتی انسانی جانوں کو لاحق سنگین خطرات کے پیش نظر وفاقی حکومت نے نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کو فوری اور جامع حکمت عملی ترتیب دینے کی ہدایت کر دی ہے، جس کے تحت آج اسلام آباد میں ایک اہم اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد کیا جا...
اسمگلنگ کے خلاف اے این ایف کے کریک ڈاؤن کے دوران 15 کروڑ روپے سے زائد مالیت کی منشیات برآمد کرلی گئی۔ ترجمان کے مطابق اینٹی نارکوٹکس فورس نے ملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف 4 کارروائیاں کرتے ہوئے 2 ملزمان کو گرفتار کیا اور مجموعی طور پر 15 کروڑ 12 لاکھ...
چین فضائی سفر کرنے والوں کے اعتبار سے دنیا کا سب سے بڑا ملک بن گیا WhatsAppFacebookTwitter 0 6 January, 2026 سب نیوز بیجنگ (سب نیوز)چین کی سول ایوی ایشن ایڈمنسٹریشن کے مطابق، 2025 میں چین میں سول ایوی ایشن ٹرپس کی کل تعداد 5.5 فیصد اضافے کے ساتھ 770 ملین تک...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260106-01-13 اسلام آباد (نمائندہ جسارت) پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے غیر قانونی سائبر فراڈ کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن کرتے ہوئے ایک سال میں51 لاکھ سے زائد غیر قانونی سمیں اورفروخت کرنے والی 83 ویب سائٹس بھی بلاک کر دی ہیں۔ ٹیلی کام ڈیٹا بیس صاف کرنے کے لیے...
پاکستانی شوبز انڈسٹری میں 2026 کے شروع ہوتے ہی دو معروف اداکاراؤں ہانیہ عامر اور سجل علی کے ممکنہ شادی کے حوالے سے خبریں زور پکڑ گئیں۔ رپورٹس کے مطابق مشہور اداکارہ ہانیہ عامر ممکنہ طور پر گلوکار و اداکار عاصم اظہر سے شادی کریں گی جبکہ سجل علی مبینہ طور پر اداکار...
قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر نسیم شاہ پر انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کرنے پر جرمانہ عائد کیا گیا ہے۔ یہ جرمانہ انٹرنیشنل لیگ ٹی20 کے فائنل میں کی جانے والی ایک غلط حرکت پر عائد کیا گیا۔ 22 سالہ نسیم شاہ جو انٹرنیشنل لیگ ٹی20 میں...
اسلام آباد (نیوز ڈیسک)سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے بنگلہ دیش میں سابق وزیراعظم خالدہ ضیاء کے جنازے میں شرکت سے متعلق ایک بڑا انکشاف کیا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ بھارتی وفد نے انہیں جنازے میں شرکت سے زبردستی روکنے کی کوشش کی۔سپیکر قومی اسمبلی کے مطابق پاکستان، مالدیپ، نیپال اور بھوٹان کے...
انٹیلی جنس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کا ایک اور بڑا کارنامہ سامنے آگیا جب کہ کراچی میں دہشت گردی کے خطرناک منصوبے کا انکشاف ہوا ہے۔ کئی ہفتوں پر محیط انتہائی پیچیدہ اور پیشہ ورانہ انٹیلی جنس آپریشن کے بعد کامیابی حاصل کی گئی جب کہ پریمیئر انٹیلی جنس ایجنسی کی انتھک کاوش...
سونے کی قیمتوں میں اچانک بڑا اضافہ ہونے کے نتیجے میں نرخ عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں ایک بار پھر بڑھ گئے۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 92ڈالر کے بڑے اضافے کے نتیجے میں 4ہزار 424ڈالر فی اونس کی سطح پر آگئی ۔ دوسری جانب مقامی صرافہ بازاروں میں بھی...
کراچی: سونے کی قیمتوں میں یکدم بڑا اضافہ ہونے کے نتیجے میں نرخ عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں ایک بار پھر بڑھ گئے۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 92ڈالر کے بڑے اضافے کے نتیجے میں 4ہزار 424ڈالر فی اونس کی سطح پر آگئی ۔ دوسری جانب مقامی صرافہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">
کوئٹہ: تربت میں اسلحہ اسمگلنگ نیٹ ورک پر سیکیورٹی فورسز نے کاری ضرب لگاتے ہوئے غیر قانونی اسلحے کی بڑی کھیپ ضبط کر لی۔ بلوچستان کے ضلع کیچ کی تحصیل تربت میں سیکیورٹی فورسز نے بڑا کریک ڈاؤن کیا اور بھاری مقدار میں غیر قانونی اسلحہ ضبط کر لیا۔ ذرائع کے مطابق ایم...
کراچی: سیکیورٹی فورسز نے شہر میں ایک بڑی کارروائی کے دوران خودکش گاڑی اور دھماکا خیز مواد برآمد کرکے کراچی میں ممکنہ دہشت گردی کے بڑے حملے کو ناکام بنا دیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ذرائع نے بتایا کہ کراچی کے علاقے رئیس گوٹھ میں کارروائی کی گئی جہاں دہشت گردوں نے...
اسکرین گریب سیکیورٹی اداروں نے کراچی میں بڑے پیمانے پر دہشت گردی کا منصوبہ ناکام بنادیا۔بلدیہ رئیس گوٹھ میں 4 ٹن سے زائد دھماکا خیز مواد برآمد کرلیا، دھماکا خیز مواد ڈرموں میں بھر کر شہر میں منتقل کیا گیا تھا۔سیکیورٹی حکام کے مطابق 60 ڈرم 5 گیس سلینڈر اور منی ٹرک کو قبضے میں لے...
ویب ڈیسک : شہرِ قائد میں سڑک اور فٹ پاتھ کو اپنی ملکیت سمجھنے والوں کی شامت آگئی، انتظامیہ نے رعایت ختم کرتے ہوئے تجاوزات کے خلاف ایکشن لے لیا۔ کمشنر کراچی سید حسن نقوی نے شہر قائد کے تمام اضلاع میں تجاوزات کے خلاف آپریشن کی دو روزہ رپورٹ جاری کر دی، جس کے...
وینزویلا کی سپریم کورٹ نے صدر نکولس مادورو کی گرفتاری کے بعد نائب صدر ڈیلسی روڈریگز کو ملک کی عبوری صدر نامزد کر دیا ہے۔ عدالتی حکم کے مطابق ڈیلسی روڈریگز عبوری بنیادوں پر صدر کے تمام اختیارات، فرائض اور ذمہ داریاں انجام دیں گی تاکہ ریاستی معاملات میں تسلسل برقرار رہے اور قومی دفاع...
کراچی: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے منی لانڈرنگ، جعلی ادویات اور انسانی اسمگلنگ میں ملوث مافیا کے خلاف بڑے پیمانے پر کریک ڈاؤن کا حکم دے دیا ہے۔ محسن نقوی نے ایف آئی اے کراچی زون کا دورہ کیا اور کراچی اور ساؤتھ زون کی کارکردگی کا جائزہ لیا۔ اجلاس میں وزیر داخلہ نے...
یوکرین کے دارالحکومت کیف میں یوکرین کے اہم اتحادی ممالک کے سکیورٹی مشیروں کا اجلاس ہوا، جس میں روس کے ساتھ جاری جنگ کے خاتمے کے لیے امریکا کی ثالثی میں تیار کیے گئے امن منصوبے پر بات چیت کی گئی۔ یوکرینی حکام کے مطابق یہ منصوبہ تقریباً 90 فیصد مکمل ہو چکا ہے۔ اس...
بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) نے آئندہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے بھارت کا سفر نہ کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ یہ فیصلہ اتوار کی سہ پہر ہونے والے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے اہم اجلاس میں کیا گیا، جس میں 17 اراکین نے شرکت کی، جبکہ حالیہ دنوں میں بھارتی کرکٹ...
لاہور: وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے پنجاب بھر میں سڑکیں، مکانات اور ہاسٹلز کی تعمیر و مرمت اور دیکھ بھال پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ ماڈل کے تحت کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ پنجاب کی 18 اہم صوبائی سڑکوں کے علاوہ صوبے میں زرعی، صنعتی اور شہری اہمیت کی 24 راہداریوں کی تعمیر کے...
لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے پنجاب بھر میں سڑکیں، مکانات اور ہاسٹلز کی تعمیر و مرمت اور دیکھ بھال پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ ماڈل کے تحت کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق پنجاب کی 18 اہم صوبائی سڑکوں کے علاوہ صوبے میں زرعی، صنعتی اور...
وفاقی وزارتِ تعلیم کا بڑا فیصلہ: نیشنل اچیومنٹ ٹیسٹ 2026 میں پہلی بار نجی سکولز بھی شامل WhatsAppFacebookTwitter 0 4 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد:(سب نیوز) وفاقی وزارت تعلیم و پیشہ وارانہ تربیت نے پاکستان کے تعلیمی جائزے (Learning Assessment) کے نظام میں بڑی توسیع کا اعلان کرتے ہوئے پہلی بار نجی...
طیب سیف: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے بیرونِ ملک سفر کرنے والے مسافروں کے لیے اہم سہولت کا اعلان کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ایف آئی اے نے تمام زونل دفاتر میں پری ڈیپارچر سہولت ڈیسک قائم کر دیے ہیں جو فوری طور پر فعال ہوگئے ہیں، جس سے مسافروں کو کلیئرنس اور امیگریشن...
کراچی: سونے کی قیمت 4 روز مسلسل اضافے کے بعد آج پھر بڑھ گئی۔ عالمی مارکیٹ اور مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں دوبارہ اضافے کا رحجان غالب ہوگیا۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں جمعہ کے روز فی اونس سونے کی قیمت 57ڈالر کے بڑے اضافے...
نیویارک کے نئے میئر، ظہران ممدانی، نے اپنے عہدے کا چارج سنبھالنے کے فوراً بعد ایک اہم فیصلہ کیا جس کے نتیجے میں اسرائیل میں ہلچل مچ گئی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق، نئے میئر نے اپنے پہلے ہی دن سابق میئر ایرک ایڈمز کے وہ تمام فیصلے منسوخ کر دیے جو انہوں نے...
پراسس کا غلط استعمال اور انصاف کے ساتھ کھلواڑ کیا جائے تو طے شدہ کارروائی کالعدم ہو جاتی ہے اگر ایف آئی آر کی بنیاد غیر قانونی ہو تو اس کے بعد ہونے والی تمام کارروائی ختم ہونی چاہیے، عدالت ہائی کورٹ نے بڑا فیصلہ سناتے ہوئے بغیر قانونی پراسس کے پولیس کے ہاتھوں گرفتاری...
یہ اقدام بروکلین میں دستخط کیے گئے پانچ ایگزیکٹو آرڈرز میں سے ایک تھا،خطاب آج شہر کیلئے نئی صبح کا آغاز ہے اور صرف عمل ہی ذہنوں کو بدل سکتا ہے،میئر نیویارک آج شہر کیلئے نئی صبح کا آغاز ہے اور صرف عمل ہی ذہنوں کو بدل سکتا ہے ۔نیو یارک کے ڈیموکریٹک سوشلسٹ میئر...
عثمان خواجہ کے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کے اعلان کے بعد اسٹیو اسمتھ نے اپنی ریٹائرمنٹ سے متعلق وضاحت پیش کردی۔ سڈنی میں پریس کانفرنس کے دوران اسٹیو اسمتھ نے پرانی یادوں کو تازہ کرتے ہوئے کہا کہ کم عمری میں پہلی بار عثمان خواجہ کے خلاف کھیلتے ہوئے ہی یہ اندازہ لگا لیا تھا...
