2026-07-24@12:10:47 GMT
تلاش کی گنتی: 3986
«بڑا ہدف»:
بالی ووڈ کے معروف اداکار اور ’مسٹر پرفیکشنسٹ‘ کہلانے والے عامر خان نے گوری سپراٹ کے ساتھ اپنے تعلق اور شادی سے متعلق قیاس آرائیوں پر کھل کر بات کی ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق عامر خان گوری سپراٹ کے ہمراہ ممبئی میں ایک نئے گھر میں منتقل ہونے جا رہے ہیں، جو...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">صوبائی وزیر خوراک مخدوم محبوب الزمان نے محکمہ خوراک میں بدانتظامی کے خلاف سخت ایکشن لیتے ہوئے متعدد افسران کو معطل کر دیا ہے۔اس کارروائی کے تحت اسسٹنٹ ڈائریکٹرز، ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولرز اور دیگر افسران کے خلاف فوری اقدامات کیے گئے ہیں تاکہ محکمہ میں نظم و ضبط بحال کیا جا سکے۔معطل کیے...
اہلِ پنجاب کے لیے خوشخبری ہے کہ صوبائی حکومت نے انقلابی منصوبہ ’’اپنی چھت، اپنا گھر‘‘ مزید وسیع کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے، جس کے تحت اب جوائنٹ فیملیز کو بھی گھروں کی توسیع کے لیے بلاسود اور آسان اقساط پر قرض فراہم کیا جائے گا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے سماجی ہم...
آکلینڈ (ویب ڈیسک) آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ سے قبل نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیم کو بڑا دھچکا ہوگیا۔ نیوزی لینڈ کے فاسٹ باؤلر ایڈم ملن انجری کے باعث ورلڈ کپ سے باہر ہوگئے ہیں۔ کرکٹ بورڈ نیوزی لینڈ کے مطابق ایڈم ملن کو جنوبی افریقہ کی لیگ ایس اے ٹوئنٹی میں ہیمسٹرنگ...
لاہور: اہل پنجاب کے لیے خوش خبری ہے کہ صوبائی حکومت نے اپنے انقلابی منصوبے اپنی چھت اپنا گھر کو مزید توسیع دینے کا فیصلہ کرلیا۔ وزیر اعلیٰ مریم نواز نے پنجاب کو ایک سنہرا تحفہ دیتے ہوئے صدیوں پرانی روایت جوائنٹ فیملی سسٹم کو برقرار رکھنے اور سماجی ترقی و ہم آہنگی...
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے قبل نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کو ایک بڑا دھچکا لگا ہے۔ نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق اہم فاسٹ بولر ایڈم ملنے ہیم اسٹرنگ انجری کے باعث ٹورنامنٹ سے باہر ہو گئے ہیں۔ ان کی جگہ فاسٹ بولنگ آل راؤنڈر کائل جیمیسن...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے قبل نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیم کو بڑا نقصان اٹھانا پڑا ہے، جہاں فاسٹ بالر ایڈم ملن انجری کے باعث ایونٹ سے باہر ہوگئے ہیں۔ان کی عدم دستیابی ٹیم کے فاسٹ بولنگ اٹیک کے لیے بڑا دھچکا قرار دی جا رہی ہے۔نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ...
گل پلازا آتشزدگی میں افضل زیدی کی رہی سہی ساکھ بھی جل کر راکھ، وزیراعلیٰ ناراض میئر کراچی کے دست راست افضل زیدی کرپشن کے بڑے اسکینڈلز میں نیب کے ریڈار پر کراچی (خصوصی رپورٹ) کرپشن کے بڑے بت اور میئر کے دست راست میونسپل کمشنر افضل زیدی کو رخصت کر دیا گیا۔ چیف سیکریٹری...
جنوبی افریقہ کی ٹیم کو آئی سی سی مینز ٹی20ورلڈ کپ 2026 سے قبل بڑا دھچکا لگ گیا ہے، جہاں بلے باز ٹونی ڈی زورزی اور ڈونوون فریرا کو انجری کے باعث اسکواڈ سے باہر کر دیا گیا ہے۔ دونوں کھلاڑی ویسٹ انڈیز کے خلاف آئندہ 3 میچوں کی ٹی20 سیریز میں بھی حصہ نہیں...
بھارت کی سب سے بڑی ایئرلائن کو سنگین آپریشنل کوتاہیوں پر تاریخ کے بڑے جرمانے کا سامنا کرنا پڑ گیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارت کی فضائی ریگولیٹری اتھارٹی ڈی جی سی اے نے ایئرلائن پر 24 لاکھ 50 ہزار ڈالر کا جرمانہ عائد کیا ہے۔ ڈی جی سی اے نے نہ صرف بھاری جرمانہ عائد کیا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ٹوکیو: جاپان نے فوکوشیما ایٹمی حادثے کے تقریباً 15 برس بعد دنیا کے سب سے بڑے ایٹمی بجلی گھر کاشیوازاکی-کاریوا نیوکلیئر پاور پلانٹ کو دوبارہ فعال کر دیا ہے۔جاپانی کمپنی ٹوکیو الیکٹرک پاور کمپنی (ٹیپکو) کے مطابق پلانٹ کے ایک ری ایکٹر نے باقاعدہ طور پر کام شروع کر دیا۔میڈیا ذرائع کا کہنا...
جاپان نے فوکوشیما ایٹمی حادثے کے تقریباً 15 برس بعد دنیا کے سب سے بڑے ایٹمی بجلی گھر کاشیوازاکی-کاریوا نیوکلیئر پاور پلانٹ کو دوبارہ فعال کر دیا ہے۔ جاپانی کمپنی ٹوکیو الیکٹرک پاور کمپنی (ٹیپکو) کے مطابق پلانٹ کے ایک ری ایکٹر نے بدھ کی شام باقاعدہ طور پر کام شروع کر دیا۔ ٹیپکو...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے بیرون ملک سے درآمد ہونے والے پرانے اور استعمال شدہ برانڈڈ موبائل فونز کے لیے نئی کسٹمز ویلیوز مقرر کر دی ہیں۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اس فیصلے کا مقصد ویلیو ایشن کے نظام کو مارکیٹ کی حقیقی قیمتوں کے قریب لانا اور غیر...
گجرات شہر سے جی ٹی روڈ پر دریائے چناب کی طرف آئیں تو کچھ فاصلہ پر بائیں طرف ایک سڑک اندر مڑتی ہے، جو بل کھاتی ہوئی آگے دریا کنارے آباد ’نت‘ گائوں تک لے جاتی ہے۔ چوہدری منظور الٰہی مرحوم کی کہانی اسی قدیمی گائوں سے شروع ہوتی ہے۔ قیام پاکستان سے قبل آس...
وزیر دفاع خواجہ آصف : فائل فوٹو وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ 18ویں ترمیم میں سب سے بڑا نعرہ اختیارات کا نچلی سطح تک منتقلی کا تھا۔ جیو نیوز کے پروگرام کیپٹل ٹاک میں گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف نے سوال کیا کہ بتایا جائے کس جگہ ان اختیارات کو نچلی سطح...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد :سپریم کورٹ آف پاکستان نے سزائے موت سے متعلق تمام زیر التوا اپیلیں آئندہ 45 دن کے اندر نمٹانے کا فیصلہ کر لیا ہے، یہ اہم فیصلہ چیف جسٹس پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی کی زیر صدارت سپریم کورٹ میں منعقدہ ماہانہ اصلاحات ایکشن پلان اجلاس میں کیا گیا، جسے عدالتی نظام...
میٹھا پسند کرنے والوں کے لیے اچھی خبر ہے۔ نئی تحقیق کے مطابق چینی مکمل طور پر ترک کرنا ضروری نہیں، بلکہ یہ زیادہ اہم ہے کہ چینی کس شکل میں استعمال کی جا رہی ہے۔ حالیہ 2 سائنسی مطالعات سے معلوم ہوا ہے کہ چینی اگر مشروبات جیسے سافٹ ڈرنکس، انرجی ڈرنکس یا یہاں...
شاہد سپراء :وفاقی حکومت نے سولر سسٹم سے بجلی کی پیداوار کرنے والوں کیخلاف بڑا فیصلہ سنا دیا۔ لیسکو سمیت دیگر کمپنیوں میں معاہدے کے برعکس اضافی سولر پینلز لگا کر بجلی کی جنریشن کرنے والوں کو بلوں میں ریلیف دینے پر پابندی عائد کر دی گئی۔لیسکو سے منظورہ شدہ لوڈ کے مطابق صارفین کو...
پشاور (نیوز ڈیسک) خیبرپختونخوا میں آٹے کی بڑھتی ہوئی قیمتیں اور گندم بحران پر قابو پانے کیلئے صوبائی حکومت نے اہم قدم اٹھا لیا۔ ذرائع کے مطابق آٹے کی بلا تعطل فراہمی، قیمتوں میں استحکام اور ذخیرہ اندوزی کی روک تھام کے لئے ویٹ ریلیز پالیسی 2026 نافذ کر دی گئی ہے، پالیسی کا اطلاق...
جنگ بندی کے بعد پہلا بڑا اقدام: اسرائیل کا جنوبی غزہ میں فلسطینیوں کو انخلا کا حکم WhatsAppFacebookTwitter 0 21 January, 2026 سب نیوز اسرائیلی فوج نے اکتوبر میں ہونے والی جنگ بندی کے بعد پہلی بار جنوبی غزہ میں فلسطینی خاندانوں کو اپنے گھروں اور خیمہ بستیوں سے نکلنے کے احکامات جاری...
وفاقی حکومت نے آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کے عوام کے لیے ایک اہم فلاحی فیصلہ کرتے ہوئے صحت سہولت پروگرام کو مالی سال 2027 تک توسیع دے دی ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف کی منظوری سے ہونے والے اس اقدام کے تحت مستحق خاندان سرکاری اور نجی ہسپتالوں میں مفت علاج کی سہولت سے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260121-01-24 نوک (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکا کے جنگی طیارے گرین لینڈ پہنچنا شروع ہو گئے جبکہ اس تعیناتی سے متعلق گرین لینڈ کی حکومت کو پیشگی طور پر آگاہ کر دیا گیا ہے۔ امریکی اور کینیڈین دفاعی ادارے نوراڈ (NORAD) نے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں کہا ہے کہ امریکی فضائیہ کے جنگی...
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے سانحہ گل پلازہ سے متاثرہ تاجروں کی بحالی کے لیے اہم اقدام کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ صدر میں قائم خالی پارکنگ پلازہ کی عمارت کو عارضی طور پر متاثرہ تاجروں کے کاروبار کے لیے استعمال میں لایا جائے۔ اس سلسلے میں وہ میئر کراچی کو باضابطہ...
اسلام آباد(نیوزڈیسک) وفاقی وزیر غذائی تحفظ رانا تنویر حسین نے نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ روز پاک چین زرعی سرمایہ کاری کانفرنس ہوئی، پاکستان کی جی ڈی پی میں زرعی شعبےکا حصہ 26فیصدہے، زرعی شعبے میں لائیو اسٹاک کا حصہ 60 فیصد ہے، وزیراعظم کی زرعی شعبے پر خصوصی توجہ ہے۔...
پاکستان کا سب سے بڑا آئی ٹی فیسٹیول 750 ملین امریکی ڈالر کے معاشی اثرات کے ساتھ اختتام پذیر ہوگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کا سب سے بڑا ٹیکنالوجی فیسٹیول آئی ٹی سی این ایشیا 2026 ایکسپو سینٹر لاہور میں کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر ہوگیا۔ ایونٹ سے متوقع معاشی اثرات 750 ملین امریکی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کولمبو: سری لنکا میں قیمتی پتھروں کی کان کنی کے دوران ایک غیر معمولی اور نایاب جامنی اسٹار سیفائر دریافت ہوا ہے جس نے عالمی جواہراتی دنیا میں توجہ حاصل کر لی ہے۔عالمی خبر رساں اداروں کے مطابق اس پتھر کا وزن 3 ہزار 563 قیراط بتایا گیا ہے اور اسے ’اسٹار آف...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان زرعی برآمدات میں استحکام اور تیز رفتار ترقی کے ساتھ عالمی قیادت کی جانب تیزی سے گامزن ہے۔ بین الاقوامی جریدہ گلف نیوز نے بھی پاکستانی چاول کی عالمی سطح پر پذیرائی پر مہر ثبت کر دی۔ سال 2026ء کے آغاز پر پاکستان ایک اور اعزاز کے ساتھ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">روس نے پھر یوکرین پر ایک بڑا ڈرون حملہ کر دیا ہے جس میں 2 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہو گئے۔غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق یوکرین کے شہر خارکیف پر روسی حملے میں یوکرین کے توانائی کے نظام کو بھی مزید نقصان پہنچا، صدر زیلنسکی نے روسی حملے کی تصدیق کرتے ہوئے...
سری لنکا میں 3563 قیراط وزنی نایاب ’پرپل اسٹار سیفائر‘ دریافت کر لیا گیا۔ اس حیرت انگیز قیمتی پتھر کو ’اسٹار آف پیور لینڈ‘ کا نام دیا گیا ہے اور اس سے متعلق یہ خیال ہے کہ یہ اپنی قسم کا دنیا کا سب سے بڑا قدرتی اسٹار سیفائر (نیلم) ہے۔ جیسے کے ان کا...
کراچی: عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں بڑے اضافے سے نرخ تاریخ کی نئی بلندیوں پر پہنچ گئے۔ ایران میں قیادت کی تبدیلی کے لیے امریکا کی جانب سے منڈلاتے ہوئے جنگ کے بادل، امریکی فیڈرل ریزرو کی شرح سود میں مزید کمی کی بازگشت اور جیو پولیٹیکل...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سال 2026 کے آغاز کے ساتھ ہی پاکستان نے زرعی برآمدات کے میدان میں ایک بڑی کامیابی حاصل کرتے ہوئے دنیا کے تیسرے بڑے چاول برآمد کنندہ ملک کا اعزاز حاصل کر لیا ہے۔یہ پیش رفت نہ صرف ملکی معیشت کے لیے خوش آئند ہے بلکہ عالمی منڈیوں میں پاکستانی زرعی مصنوعات پر...
ملکی زرعی شعبے کے لیے سال 2026 کا آغاز خوشخبری کے ساتھ ہوا ہے، کیونکہ پاکستان نے چاول کی برآمدات میں ریکارڈ کامیابی حاصل کر کے دنیا میں تیسری پوزیشن حاصل کر لی ہے۔ بین الاقوامی جریدے گلف نیوز نے بھی پاکستانی چاول کی عالمی سطح پر پذیرائی کی تصدیق کی ہے، جس سے ملکی...
حکومت نے پیٹرولیم سیکٹر میں بہتری اور شفافیت کے لیے جامع اصلاحات پر عمل ہے جب کہ پیٹرول پمپس اور فیول سپلائی چین میں اسمگلنگ کے خاتمے کے لیے ٹریک اینڈ ٹریس نظام متعارف کرا دیا گیا۔ حکومت پاکستان کے پیٹرولیم ڈویژن کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا کہ قانونی پیٹرول پمپس کی معلومات کے...
پاکستان زرعی برآمدات میں استحکام اور تیز رفتار ترقی کے ساتھ عالمی قیادت کی جانب تیزی سے گامزن ہے۔ بین الاقوامی جریدہ گلف نیوز نے بھی پاکستانی چاول کی عالمی سطح پر پزیرائی پر مہر ثبت کر دی۔ سال 2026 کے آغاز پر پاکستان ایک اور اعزاز کے ساتھ دنیا کا تیسرا بڑا چاول برآمد...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پاکستان سپر لیگ کے انتظامی ڈھانچے میں اہم تبدیلیوں کا باضابطہ اعلان کر دیا گیا ہے، جس کے تحت ایچ بی ایل پی ایس ایل کے 11ویں ایڈیشن میں کھلاڑیوں کی سلیکشن روایتی ڈرافٹ سسٹم کے بجائے آکشن کے ذریعے کی جائے گی۔پی سی بی کے مطابق آکشن سسٹم متعارف کرانے کا مقصد...
لاہور: گرین لینڈ میں ابھی ’’ نایاب معدنیات‘‘کی کان کنی عنقا مگر ڈنمارک جیولوجیکل سروے کے مطابق وہاں 3 کروڑ 61 لاکھ ٹن نایاب معدنی وسائل موجود ہیں۔ وہاں ان 34 میں سے 25 معدن مل چکے جو کہ انتہائی اہم (Critical) اور نایاب ہیں۔ یہ الیکٹرک کاروں کی موٹر سے لے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260119-08-10 کراچی (مانیٹر نگ ڈ یسک) ملک میں رواں سال کے آغاز سے سولر پینلز کی قیمتوں میں یکدم بڑے اضافے کا رحجان پیدا ہوگیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق مقامی مارکیٹوں میں 585، 645 اور 720واٹ کے حامل درآمدہ چینی سولر پینلز کی قیمتوں میں اوسطا 5 ہزار روپے کا اضافہ...
تحریک تحفظ آئین پاکستان نے غیرجانبدار الیکشن کمیشن کے قیام اور صاف و شفاف انتخابات کرانے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ 8 فروری کو ملک بھر میں شٹر ڈاؤن اور پہیہ جام ہڑتال کرتے ہوئے یوم سیاہ منایا جائےگا۔ کراچی پریس کلب میں منعقدہ آل پارٹیز کانفرنس کے اعلامیے میں کہا گیا ہے...
نئی دہلی:(ویب ڈیسک) بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کو ایران کی چابہار پورٹ سے علیحدگی کے بعد اپنے ہی ملک میں شدید تنقید کا سامنا ہے۔ بھارتی اپوزیشن جماعت کانگریس پارٹی نے ایک ویڈیو ریلیز کی۔ جس میں کہا گیا کہ “نریندر مودی نے پھر کیا ٹرمپ کے آگے سرینڈر”۔ ویڈیو میں کہا...
پاکستان کی چاول کی برآمدات نے دسمبر 2025 میں زبردست بحالی کا مظاہرہ کیا اور نومبر کے مقابلے میں 14 فیصد ماہانہ اضافہ ریکارڈ کیا، جس کی وجہ باسمتی برآمدات میں 50 فیصد سے زائد اضافہ بتایا گیا ہے، اس مضبوط کارکردگی کے باعث پاکستان دسمبر میں ویتنام کو پیچھے چھوڑتے ہوئے بھارت اور تھائی...
رواں مالی سال کی پہلی ششماہی کے دوران ملکی تجارت کو بڑا دھچکا لگ گیا۔سرکاری دستاویز کے مطابق 6 ماہ کے دوران پاکستان کے بڑے شعبوں کی برآمدات گرگئیں، جبکہ جولائی تا دسمبر غذائی اجناس کی برآمدات میں 40.29 فیصد تک کمی ریکارڈ ہوئی ہے۔دستاویز میں بتایا گیا کہ پہلی ششماہی میں غذائی اجناس کی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">راجن پور پولیس نے کچہ عمرانی، سکھانی اور کچہ کراچی کے علاقوں میں کچے کے ڈاکوؤں کے خلاف بڑے پیمانے پر آپریشن کرتے ہوئے ان کے متعدد ٹھکانے اور بنکرز مکمل طور پر تباہ کر دیے۔ پولیس کے مؤثر اور بھرپور ایکشن کے نتیجے میں علاقے میں جرائم پیشہ عناصر کو شدید نقصان...
سائنس اور خلائی تحقیق کے میدان میں ایک نئی پیش رفت سامنے آئی ہے، جہاں سائنسدانوں نے چاند پر تاریخ کا پہلا ہوٹل بنانے کا منصوبہ تیار کر لیا ہے۔ اس منصوبے کو چاند کی سیاحت کو حقیقت میں بدلنے کی جانب ایک اہم سنگ میل قرار دیا جا رہا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: اب چاند...
چین وسطی ایشیائی ممالک کا سب سے بڑا تجارتی شراکت دار بن گیا ، چینی وزارت تجارت WhatsAppFacebookTwitter 0 18 January, 2026 سب نیوز اشیا کی کل درآمد اور برآمد کا حجم 106.3 ارب ڈالر تک پہنچ گیا بیجنگ()چینی وزارت تجارت کے مطابق 2025 میں سربراہ مملکت کی سفارتی حکمت عملی کی رہنمائی...
