2026-07-24@12:10:38 GMT
تلاش کی گنتی: 3986
«بڑا ہدف»:
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251231-01-15 واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک ) امریکی وزارتِ دفاع پینٹاگون نے اعلان کیا ہے کہ امریکی طیارہ ساز کمپنی بوئنگ کو اسرائیل کے لیے جدید ایف-15 جنگی طیاروں کی فراہمی کا 8.6 ارب ڈالر کا بڑا معاہدہ دے دیا گیا ہے۔پینٹاگون کے مطابق یہ معاہدہ اس وقت سامنے آیا جب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ...
راولپنڈی(نوائے وقت رپورٹ)چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی خان کا کہنا ہے کہ ہر منگل یہاں آتا ہوں لیکن افسوس کے ساتھ ملاقات کی اجازت نہیں دی جاتی، حالات بدلنے کے لیے ملاقات کی بھیک مانگتا ہوں، 2025 گزر گیا اب تو حالات بدلنے چاہئیں۔راولپنڈی اڈیالہ روڈ داہگل ناکے پر میڈیا سے گفتگو کرتے...
امریکی وزارتِ دفاع پینٹاگون نے اعلان کیا ہے کہ امریکی طیارہ ساز کمپنی بوئنگ کو اسرائیل کے لیے جدید ایف-15 جنگی طیاروں کی فراہمی کا 8.6 ارب ڈالر کا بڑا معاہدہ دے دیا گیا ہے۔ عالمی میڈیا رپورٹ میں پینٹاگون کے مطابق یہ معاہدہ اس وقت سامنے آیا جب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے فلوریڈا...
متحدہ عرب امارات نے نجی شعبے میں ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کرتے ہوئے کم از کم تنخواہ کی حد مقرر کردی۔ عرب میڈیا کے مطابق متحدہ عرب امارات نے اعلان کیا ہے کہ یکم جنوری 2026 سے نجی شعبے میں کام کرنے والے اماراتیوں کے لیے کم از کم تنخواہ 6,000 درہم ہوگی۔ یہ...
گزشتہ ماہ بھارت اور جنوبی افریقا کے درمیان ہونے والی ٹیسٹ سیریز کے پہلے میچ میں استعمال ہونے والی پچ کو آئی سی سی نے ’اطمینان بخش‘ قرار دے دیا۔ کولکتہ میں کھیلے گئے سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ میں جنوبی افریقا نے بھارت کو تین دن میں زیر کر دیا تھا۔ آئی سی سی...
صاحب اقتدار دل بڑا کریں، حالات بدلنے کیلئے ملاقات کی بھیک مانگتا ہوں، چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر WhatsAppFacebookTwitter 0 30 December, 2025 سب نیوز راولپنڈی(سب نیوز)چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی خان کا کہنا ہے کہ ہر منگل یہاں آتا ہوں لیکن افسوس کے ساتھ ملاقات کی اجازت نہیں دی جاتی،...
راولپنڈی: چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی خان کا کہنا ہے کہ ہر منگل یہاں آتا ہوں لیکن افسوس کے ساتھ ملاقات کی اجازت نہیں دی جاتی، حالات بدلنے کے لیے ملاقات کی بھیک مانگتا ہوں، 2025 گزر گیا اب تو حالات بدلنے چاہئیں۔ راولپنڈی اڈیالہ روڈ داہگل ناکے پر میڈیا سے...
سخت سرد موسم اور محدود سہولیات کے باوجود کرغزستان کے ایک کم عمر طالب علم کی تعلیم سے غیر معمولی وابستگی کی متاثر کن داستان سوشل میڈیا پر توجہ حاصل کر رہی ہے۔ سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں بچے کو ایک میٹر سے زیادہ گہری برف میں پیدل چلتے...
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان فری لانسنگ کرنے والا تیسرا بڑا ملک بن گیا ہے، نوجوان ملک کی سب سے بڑی معاشی قوت بن سکتے ہیں۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر خزانہ محمد اورنگزیب...
اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو اور تاجر نمائندوں کے درمیان ہونے والی اہم ملاقات کے بعد چھوٹے کاروبار سے وابستہ افراد کے لیے ایک بڑی پیش رفت سامنے آئی ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق چیئرمین ایف بی آر راشد لنگڑیال نے واضح کہا ہے کہ جو تاجر پوائنٹ آف سیل سسٹم لگانے کی...
لاہور: ایمان داری کی اعلیٰ مثال قائم کرنے پر وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی کی جانب سے ریلوے پولیس کانسٹیبل راؤ شریف کے لیے انعام کا اعلان کر دیا گیا۔ وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی نے ایک لاکھ روپے دینے کا اعلان کر دیا۔ وفاقی وزیر انعامی رقم اپنی جیب سے دیں...
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے اسلام آباد بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے اہم فیصلہ کرتے ہوئے پارلیمانی بورڈ کی تشکیل کا نوٹیفکیشن واپس لے لیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پارٹی قیادت نے 27 دسمبر کو جاری کیا گیا نوٹیفکیشن منسوخ کرتے ہوئے امیدواروں کی نامزدگی کا عمل بھی روک...
مصر کے سابق سفارت کاروں کا خیال ہے کہ اسرائیل کی جانب سے صومالی لینڈ کو ایک آزاد اور خودمختار ریاست کے طور پر تسلیم کرنے کا اقدام نہ صرف مصر کی قومی سلامتی کے لیے ایک انتہائی خطرناک عمل ہے بلکہ اس سے ہارن آف افریقہ کے خطے کو بھی خطرہ لاحق ہے۔ اسلام...
ہالی ووڈ کی کامیاب ترین فلموں میں شامل اواتار کے ہدایتکار جیمز کیمرون نے نئی فلم ’اواتار: فائر اینڈ ایش‘ کی ریلیز کے بعد فرنچائز کے مستقبل پر خاموشی توڑ دی ہے۔ انٹرٹینمنٹ ویکلی سے گفتگو کرتے ہوئے 71 سالہ معروف فلم ساز نے کہا کہ وہ ابھی اس بات کا یقین سے نہیں...
لاہور (خصوصی نامہ نگار) سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خاں نے کہا ہے کہ ہر بچے کو تعلیم کی فراہمی ریاست کے لیے ایک بڑا چیلنج ہے۔ آج بھی اڑھائی کروڑ بچے سکول سے باہر ہیں۔ پنجاب حکومت نے تعلیم کا بجٹ 17 ارب روپے سے بڑھا کر 46 ارب روپے کر دیا ہے۔...
ملتان: تحصیل علی پور میں جائیداد کے تنازع پر چھوٹے بھائی کو زندہ جلا کر قتل کرنے والے بڑے بھائی کو پولیس نے 4 سال بعد گرفتار کر لیا۔ تھانہ صدر کی حدود موضع پیرو والی میں عقیل لغاری نے اپنے چھوٹے بھائی غازی خان پر پیٹرول چھڑک کر آگ لگا دی تھی۔...
پشاور کے علاقے داودزئی میں پولیس اور جرائم پیشہ افراد کے درمیان شدید فائرنگ کے بعد بڑا پولیس آپریشن کامیابی سے مکمل کر لیا گیا، جس کے دوران پانچ انتہائی خطرناک اور مطلوب ٹارگٹ کلرز ہلاک ہو گئے۔ سی سی پی او پشاور ڈاکٹر میاں سعید کے مطابق ہلاک ہونے والے ملزمان نوشہرہ، چارسدہ، مردان...
پشاور کے علاقے داؤدزئی میں پولیس اور ملزمان کے درمیان شدید فائرنگ کے بعد بڑا آپریشن کامیاب رہا، جس کے دوران پانچ انتہائی مطلوب ٹارگٹ کلرز ہلاک ہو گئے۔ سی سی پی او پشاور ڈاکٹر میاں سعید کے مطابق ہلاک ہونے والے ملزمان نوشہرہ، چارسدہ، مردان اور دیگر اضلاع کی پولیس کو متعدد...
سی سی پی او پشاور ڈاکٹر میاں سعید کے مطابق ہلاک ہونے والے ملزمان نوشہرہ، چارسدہ، مردان اور دیگر اضلاع کی پولیس کو متعدد سنگین مقدمات میں مطلوب تھے۔ اسلام ٹائمز۔ پشاور کے علاقے داؤدزئی میں پولیس اور ملزمان کے درمیان شدید فائرنگ کے بعد بڑا آپریشن کامیاب رہا، جس کے دوران پانچ انتہائی مطلوب...
صدر مملکت نے نوڈیرو کے گاؤں برڑا پتن کے کسانوں اور گاؤں کے معززین سے ملاقات کی، کاشتکاروں نے سیلاب سے متاثرہ زرعی زمینوں سے متعلق مسائل سے آگاہ کیا، صدر مملکت نے متاثرہ کسانوں کو تعاون کی یقین دہانی کرائی۔ اسلام ٹائمز۔ صدر مملکت آصف علی زرداری کی نوڈیرو کے گاؤں برڑا پتن آمد،...
چیئرمین پاکستان علماء کونسل حافظ طاہر محمود اشرفی کا کہنا ہےکہ ملاملٹری الائنس کی بات کرنے والے سن لیں اللہ نے یہ الائنس فطری طور پر بنایا ہے۔جھنگ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے حافظ طاہر محمود اشرفی کا کہنا تھا کہ پاکستان کو اس وقت داخلی استحکام کی ضرورت ہے، آپریشن بنیان المرصوص میں کامیابی...
اسرائیلی اخبار یدیعوت احرونوت کے مطابق ملاقات میں خطے سے متعلق کئی اہم امور زیرِ بحث آئیں گے، جن میں ایران کا ایٹمی پروگرام، اسرائیل اور شام کے درمیان ممکنہ سکیورٹی معاہدہ، لبنان میں حزب اللہ کے ساتھ جنگ بندی اور غزہ جنگ بندی معاہدے کے آئندہ مراحل شامل ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ اسرائیلی وزیراعظم بنیامین...
یونان کے کوسٹ گارڈ نے جزیرہ کریٹ کے قریب سمندر میں پھنسے 131 غیر قانونی تارکینِ وطن کو بحفاظت ریسکیو کر لیا۔ یونانی پولیس کے ترجمان کے مطابق گزشتہ پانچ روز کے دوران اس علاقے میں سمندر سے نکالے جانے والے تارکینِ وطن کی مجموعی تعداد 840 ہو گئی ہے۔ ترجمان کے مطابق ہفتے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف ر پورٹر)عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمتیں بڑھ کر تاریخ کی بلند ترین سطح پر آگئیں۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت مزید 23ڈالر کے اضافے سے 4ہزار 533ڈالر کی سطح کی نئی بلند سطح پر آگئی۔عالمی مارکیٹ میں اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ...
بھارت خود کو 10 گنا بڑا ملک کہتا ہے مگر وہ ہماری طرح کا بہادر فیلڈ مارشل کہاں سے لائے گا؟ صدر زرداری
بھارت خود کو 10 گنا بڑا ملک کہتا ہے مگر وہ ہماری طرح کا بہادر فیلڈ مارشل کہاں سے لائے گا؟ صدر زرداری WhatsAppFacebookTwitter 0 27 December, 2025 سب نیوز صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ بھارت خود کو ہم سے 10 گنا بڑا ملک کہتا ہے مگر وہ ہمارا جیسا...
حکومتِ پنجاب نے املاک کو نقصان پہنچانے اور پرتشدد مظاہروں میں ملوث عناصر کے خلاف سخت کارروائی کا فیصلہ کر لیا ہے۔ اس سلسلے میں پولیس آرڈرایکٹ 2025 سے متعلق دوسری ترمیم سے پنجاب اسمبلی میں پیش کر دیا گیا ہے، جس کے تحت نہ صرف پرتشدد احتجاجیوں کو سزائیں دی جائیں گی بلکہ ان...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے انسانی اسمگلنگ کے خلاف کارروائیوں میں ایک اہم اور فیصلہ کن قدم اٹھاتے ہوئے مفرور انسانی اسمگلرز کے خلاف سخت اقدامات کا آغاز کر دیا ہے۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق حکام کی جانب سے تصدیق کی گئی ہے کہ ایف آئی اے...
صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے صدر زیلنسکی نے اس پیشکش کو یوکرین کیجانب سے ایک بڑی رعایت اور سمجھوتہ قرار دیا۔ انہوں نے کہا کہ ماضی میں نیٹو کی رکنیت کو روسی حملوں کیخلاف سب سے مضبوط دفاع سمجھا جاتا تھا، تاہم امریکا اور چند یورپی شراکت دار اسکی حمایت نہیں کرتے۔ اسلام ٹائمز۔ یوکرین...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید کو 14 سال قید کی سزا سنائے جانے کا فیصلہ وطن عزیز کی تاریخ کا اہم فیصلہ ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق جنرل (ر) فیض حمید پر چار الزامات ثابت ہوئے جن میں سیاسی سرگرمیوں میں مداخلت، آفیشل سیکرٹس ایکٹ...
تہران: افغانستان کے لیے پاکستان کے نمائندہ خصوصی محمد صادق نے کہا ہے کہ افغان سرزمین سے ہونے والی دہشت گردی کا مسلسل خطرہ خطے کے لیے ایک بڑا چیلنج ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری بیان میں نمائندہ خصوصی محمد صادق نے کہا کہ آج ایران کی میزبانی میں...
کراچی میں بھتہ خوری اور منظم جرائم کے خلاف پولیس نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے خطرناک اور انتہائی مطلوب بھتہ خور گروہ کے اہم ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ رضویہ تھانے کی حدود میں کی گئی اس کارروائی میں بھاری اسلحہ بھی برآمد کیا گیا جبکہ گرفتار ملزمان کے خلاف متعدد مقدمات درج کر لیے...
سعودی عرب کے شہر جدہ میں منعقد ہونے والے ریڈ سی فلم فیسٹیول میں بالی ووڈ سپر اسٹار سلمان خان کی موجودگی حسبِ معمول توجہ کا مرکز بنی رہی۔ تاہم اس موقع پر سلمان خان نے ایک ایسا بیان دیا جس نے مداحوں کو حیران اور محظوظ کر دیا۔ اداکار نے عاجزی سے کہا کہ...
واشنگٹن پوسٹ نے طالبان رجیم کے اس دعوے کو بے نقاب کر دیا ہے جس میں کہا جا رہا تھا کہ بگرام ایئر بیس پر فوجی سازوسامان تیار کیا جا رہا ہے۔ امریکی جریدے کے مطابق سیٹلائٹ تصاویر اور دیگر شواہد سے ثابت ہوتا ہے کہ طالبان بگرام ایئر بیس پر نہ تو جنگی...
حکومت آزاد کشمیر نے عوام کے لیے خوشخبری سناتے ہوئے بجلی کے ٹیرف پر عائد تمام سخت شرائط ختم کر دی ہیں۔ اس فیصلے سے صارفین کو مالی ریلیف حاصل ہوگا اور تعلیمی و کمرشل صارفین دونوں کے لیے نئی آسان شرائط نافذ کر دی گئی ہیں۔ یہ بھی پڑھیں:قوت گویائی اور سماعت سے محروم...
جڑانوالہ، ٹھیکریوالہ اور کمالیہ میں شدید دھند، حدِ نگاہ صفر، ٹریفک شدید متاثر WhatsAppFacebookTwitter 0 14 December, 2025 سب نیوز جڑانوالہ، ٹھیکریوالہ اور کمالیہ سمیت گردونواح کے علاقوں میں شدید دھند اور فوگ نے ڈیرے ڈال دیے ہیں، جس کے باعث سردی کی شدت میں نمایاں اضافہ ہو گیا ہے اور معمولاتِ زندگی...
وفاقی وزیر علی پرویز ملک نے کہا ہے کہ موجودہ حالات میں توانائی کے شعبے میں نقصانات کو قابو میں رکھنا ایک بڑا چیلنج ہے۔ نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے علی پرویز ملک نے بتایا کہ گیس کے گھریلو صارفین تقریباً 1 کروڑ ہیں اور پیٹرولیم پر لیوی میں اضافے کے آپشن...
وفاقی وزیر علی پرویز ملک—فائل فوٹو وفاقی وزیر علی پرویز ملک نے کہا ہے کہ میرے لیے نقصان کو مینج کرنا اس وقت بڑا چیلنج ہے۔’جیو نیوز‘ کے پروگرام ’نیا پاکستان‘ میں گفتگو کے دوران علی پرویز ملک نے کہا کہ گیس کے گھریلو صارفین 1 کروڑ کے قریب ہیں۔انہوں نے کہا کہ پیٹرولیم صارفین...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">وزیرآباد: امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ ملک میں گلا سڑا نظام نوجوانوں کو مایوس کررہا ہے۔ نوجوانوں کوآئی ٹی کے کورسزکرادیے جائیں تو وہ بہت سے کام کر سکتے ہیں۔حافظ نعیم الرحمان کا کہنا تھا کہ پاکستان میں44فیصدلوگ غربت کی لکیرسے نیچے زندگی گزاررہےہیں۔یہ بات انہوں نے پنجاب...
اس وقت ملک میں گلا سڑا نظام چل رہا ہے جو نوجوان کو مایوس کر رہا ہے،حافظ نعیم الرحمان WhatsAppFacebookTwitter 0 13 December, 2025 سب نیوز وزیرآباد(آئی پی ایس )امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ ملک میں گلا سڑا نظام نوجوانوں کو مایوس کررہا ہے۔پنجاب کے شہر وزیرآباد میں الخدمت...
حکومت نے بیرونِ ملک روزگار کے خواہشمند پاکستانیوں کے تحفظ اور نظام میں شفافیت کو یقینی بنانے کے لیے اہم اقدام کر لیا ہے۔ اب پروٹیکٹر یا کسی بھی سرکاری فیس کی نقد ادائیگی مکمل طور پر ختم کر دی گئی ہے۔ بیورو آف امیگریشن نے تمام متعلقہ وزارتوں اور اداروں کو مراسلہ جاری کیا...
لاہورکی لطیف جیولری مارکیٹ سے 20 کلو سونا غائب ہونے بڑا اسکینڈل سامنے کے آنے کے بعد متاثرہ جیولرز کی درخواستوں پر مقدمات کے اندراج کا سلسلہ جاری ہے۔ سنار نورالعین نے 9 کروڑ مالیت کے سونا غائب ہونے کا مقدمہ درج کروا دیا، متاثرہ سنار نے کہا کہ نو کروڑ مالیت کا سونا وسیم اختر کے پاس...